Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday
Roshni Sab Kay Liye

Topic: Islami Muhimmat

Host: Safdar Ali Mohsin

Guest: Mufti Ramzan Sialvi, Dr Syed Hamid Shah Bukhari

#RoshniSabKayLiye #islamicinformation #ARYQtv

A Live Program Carrying the Tag Line of Ary Qtv as Its Title and Covering a Vast Range of Topics Related to Islam with Support of Quran and Sunnah, The Core Purpose of Program Is to Gather Our Mainstream and Renowned Ulemas, Mufties and Scholars Under One Title, On One Time Slot, Making It Simple and Convenient for Our Viewers to Get Interacted with Ary Qtv Through This Platform.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:30Thank you very much.
01:00Thank you very much.
05:54And that's why it's not a war.
06:24islam ki hikmete amaliy hai
06:25wou ismeh hume saamene aati hai
06:26ke huzul alayhi salaam nne
06:28is baare mein peish kadmi atila milne pere
06:30dushman ko hamla karne ka moka hi nahi dya
06:32belkhe age berdha kar
06:34usko roka usme
06:35doosre nombor per eek badey dulcetsb bat hai
06:37emare nazaileen ke liye
06:39ke nabiy paak alayhi salaam nne
06:41unke bhaag janeke baad
06:42unka taqib unke qital
06:44اور unpeer hamla huzul nne nnehi famaaya
06:47belkul saari
06:48ye pehlo badea dulcetsb hai
06:50ke nabiy paak alayhi salaam
06:52اگر چاہتے تو
06:53اس کو آگے طول دے سکتے تھے
06:56بڑھا سکتے تھے
06:57لیکن huzul alayhi salaam nne unpeer
06:59eek nifsiati rob johai
07:01wohi qaim karna unke auper kafi rukha
07:03اور unke bhaag jane ko huzul alayhi salaam nne kafi saja
07:06woh shan rahmatullil alameini
07:08waah
07:09یہa pese nazer hai
07:11huzul alayhi salaam ka
07:12یعنی in jihad se
07:14غazabat se mqsid
07:16khalba paakar
07:18kishi ki jahan ko ختم کرna
07:20بلکہ اسلام کو
07:22قوت کے طور پر
07:23آگے بڑھانا ہے
07:24نافذ کرنا ہے
07:25اور
07:26وہاں رہنے والوں کو
07:27قوت
07:28جرت
07:28تبلیغ
07:29یا کسی بھی طریقے سے
07:30اسلام کے دائرے میں
07:32لانا ہو
07:32بہت خوب مفتی صاحب
07:33بہت شکریہ
07:34اب بڑے بہترین انداز میں
07:35آپ نے بنیاد فرحم کر دی
07:36اللہ آپ کو جزائے خیر دے
07:37ڈاک سب کی بلا
07:38جس طرح مفتی صاحب
07:40نے ابھی ارشاد فرمایا
07:41کہ غزوہ بنی
07:42سلام ایسا ہے
07:43جس میں بظاہر
07:44جو ہے پریکٹیکلی
07:45آمنے سامنے نہیں ہویا ہے
07:46لڑائی نہیں ہوئی
07:47لیکن اس غزوے سے
07:48ہمیں بہت ساری حکمتیں
07:50جو ہیں
07:50وہ نصیب ہوتی ہیں
07:51ان حکمتوں کو
08:02بہت شکریہ
08:03اتنے خوبصورت
08:05پروگرام میں
08:05آپ نے شرکت کرنے
08:06کا موقع دیا
08:07اللہ کریم
08:08ہم سب کے دلوں کو
08:09روشنی اور نوش
08:10ربناہ میں
08:11سب سے اہم پیغام
08:12تو اس پروگرام
08:13کا یہی ہے
08:14کہ ہمیں سیرت
08:14طیبہ کا مطالعہ
08:15کرنا چاہیے
08:16چاہے وہ جنگ
08:17کی صورتحال ہو
08:18یا من کی صورتحال
08:19بہت بہترین
08:20اور واقعی بہت خوبصورت
08:22قبلہ نے آغاز بھی فرمایا
08:23اور جہاں تک
08:24آپ نے بات پہنچائی ہے
08:25کہ یہ جنگ
08:26ہوئی نہیں ہے
08:26نبی اکرم پہلے
08:27تشریف لے گئے
08:28آپ کو جیسے خبر ملی
08:29واقع کریم تشریف لے گئے
08:31اور اسے ہم کہہ سکتے ہیں
08:33کہ یہ
08:33پیشگی دفاعی جنگ تھی
08:36زبردست
08:36یعنی پہلے ہی
08:37ہم اپنے دفاع کی
08:38بات کر رہے ہیں
08:39تو رسول اکرم
08:40علی تحیت و سنا
08:41کہ ماننے والوں
08:42کو ہر وقت
08:42مظلوم ہونے کی
08:43بننے کی
08:44کوئی ضرورت نہیں ہے
08:45ہمیں جب تک
08:46معلومات مل جائیں
08:47مصدقہ ہوں
08:48تو پھر نبی اکرم کی
08:49صیرت سے یہ بھی
08:49پتا چلتا ہے
08:50کہ آپ پیش قدمی
08:51بھی کر سکتے ہیں
08:52اور وہ پیش قدمی
08:53بھی اپنے دفاع
08:54کے لیے ہی کرنی ہے
08:55جس طرح آپ نے فرمایا
08:56قبل مفتی صاحب نے
08:57کہ جب وہ بھاگ گئے
08:58تو رسول اکرم نے
08:58تعقب نہیں کیا
08:59کہ ان کے گردنے
09:01مارنا مقصود نہیں تھا
09:02کسی بھی انسان
09:03کا قتل مقصود نہیں تھا
09:04لیکن انہیں یہ بتانا
09:06مقصود تھا
09:06نفسیاتی طور پر
09:07کہ اب اسلام
09:08کئی بول بالا ہوگا
09:09بدر کے بعد
09:10اب ان کے درمیان
09:11استعراب تھا
09:12جو قریش کے حلیف قبائل تھے
09:14جن میں یہ دو بڑے قبائل
09:15جس کا اس جنگ میں
09:16ذکر آتا
09:17ایک بنو سلیم ہے
09:18دوسرا بنو غطفان ہے
09:19ان دونوں نے یہ سمجھا
09:20کہ جو کام
09:21مکہ والے نہیں کر سکے
09:22وہ ہم کر لیں گے
09:23اب وہ نکلے
09:24وہ کام کرنے کے لیے
09:25رسول اکرم کو خبر ہوئی
09:26تو آقا خود وہاں
09:27تشریف لے گئے
09:28اور دو سو صحابہ
09:29کو آقا کریم ساتھ لے کر گئے
09:31اور جب آقا وہاں پہنچتے ہیں
09:32تو ان لوگوں میں
09:33جرت اور حمت نہیں ہوئی
09:34کہ وہ رسول اکرم کا
09:35سامنا کر سکے
09:36تو میرے آقا کے جانے سے ہی
09:37میرے رب نے فتح عطا فرما دی
09:39اور مال غنیمت بھی
09:40مسلمانوں کو نصیب ہوا
09:41تو اس میں سب سے بڑی حکمت
09:43اور پیغام
09:44جنگی حکمت عملی میں
09:55آپ آگے بڑھ سکتے ہیں
09:56ضروری نہیں
09:56دشمن نے للکارنا
09:58وہ سر چڑ جائے
09:58تو پھر ہی آپ نے باہر نکلنا ہے
10:00آپ کی سیرت کا
10:01یہ بھی بڑا اہم پیغام ہے
10:02جو ہمارے سامنے آتا ہے
10:03جب آپ اس طرح سامنے جائیں گے
10:06پھر نفسیاتی برطری بھی ثابت ہوگی
10:08اور انہیں پتا چلے گا
10:09صرف عسکری اعتبار سے
10:10مسلمانوں کو فتح نہیں ہوئی
10:11نفسیاتی اعتبار سے
10:12بھی مسلمان فتح یاب ہو گئے ہیں
10:14تو اللہ کریم نے
10:25نہیں ہے کہ آپ نفسیاتی نہ سمجھتے ہوں
10:27اپنوں کو بھی اور مخالفین کی بھی
10:29اور پھر آپ لگے ہیں
10:30قیادت کرنے تو ایسا نہیں ہوگا
10:32رسول اکرم علی تحیت وصنا کی
10:34اس جنگ سے اس غزوہ سے
10:35اور غزوہ صرف اس لیے کہا جاتا ہے
10:38کہ آقا کریم خود تشریف لے گئے
10:40ورنہ وہاں نہ کوخون بہا ہے
10:41نہ جو جنگ ہوئی ہے بقاعدہ طور پر
10:43آقا کے جانے سے ہی ہمیں فتح نصیب ہو گئی ہے
10:45اور مسلمانوں کا مورال بلند ہوا ہے
10:48اور عرب قبائل کو یہ پتا چل گیا ہے
10:50کہ جو کام مکہ والے نہیں کر سکے
10:52وہ ہم بھی نہیں کر سکتے
10:53اور ہمیں بھی پناہ ملے گی
10:55تو محمد رسول اللہ کے قدموں میں جاتے ہیں
10:57محطی صاحب قبلہ ہم اسلامی مہمات کی ذکر کریں
11:02تو اس میں غزوہ احد کا جو چپٹر ہے
11:05یہ بڑا ڈومیننٹ ہے
11:06اس میں اسباق بڑے وافر ہیں
11:08حکمتیں بڑی ہیں
11:09رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فرابین کے حوالے سے
11:11ہمیں بہت ساری یہاں پہ حکمتیں
11:13اسباق اور چیزیں نصیب ہوتی ہیں
11:15تو یہاں بتائیے گا
11:16کہ غزوہ احد کے حوالے سے یہ کب ہوا ہے
11:18اور کیوں ہوا ہے
11:19تھوڑا سا اس کا بیک گراؤنڈ بھی آجائے
11:21پھر کچھ آگے باتیں
11:22ہماری غزوہ احد کے حوالے سے چل پڑیں گے
11:23اسلام کی جو کہہ لیجیے
11:26کہ بہت ہی مرکزی جنگیں ہیں
11:31ان میں غزوہ احد شامل ہے
11:33اس کے مختلف پہلو ہیں
11:36جن کو سمجھنا
11:38نبی پاک علیہ السلام کی سیرت مبارکہ
11:41اور اس کے ساتھ ساتھ
11:44حضور علیہ السلام کی جنگی حکمت عملی
11:46اور اس کے ساتھ ساتھ
11:48غزوہ احد میں
11:50حضور علیہ السلام کے صحابہ
11:52اور اہل بیت اطحار
11:53اور حضور کے ساتھیوں غلاموں کی جو
11:56جذبہ جانساری کی مثالیں ہیں
11:59وہ ایک ایسا
12:02جرت و بہدری کا ایک ایسا
12:05ڈیفرنٹ چیپٹر ہے
12:07کہ میرے خیال میں اس کی مثال
12:10شاید اس کے بعد پھر قائم نہیں ہوئی ہے
12:12جس کو مادی تلکے
12:13بلکل صحیح فرمایا
12:14غزوہ بدر میں ظاہرہ ہے
12:18بڑی شکست ہوئی انہیں
12:20ستر کے قریب ان کے کافر مارے گئے
12:22مال غنیمت بھی ہوا
12:24تو یہ
12:24مکہ کے کافروں
12:27قریش کے لیے
12:28ایک کہہ لیں
12:28کہ ان کی اب زندگی موت کا مسئلہ تھا
12:30مفتی صاحب قبلہ
12:31مجھے ایک وقفے کی جانے پڑنا ہے
12:33کیونکہ بات اتنی
12:34اہم ہے
12:36تو یہ بغیر انکتا کے جائے
12:38تو اور زیادہ اچھا لگے گا
12:39کہ یہاں سے ہم انشاءاللہ
12:40دوبارہ کانٹینیو کرتے ہیں
12:41ایک مختصر سا وقفہ ہے
12:42آج کے پروگرام میں
12:43لیکن یاد رکھیئے
12:44وقفہ پروگرام کا ہے
12:45روشنی کے سفر میں
12:47کبھی کوئی وقفہ نہیں ہوتا
12:48روشنی سب کو
12:49ہما وقت فیضیاب کرتی ہے
12:51آئیے چند لمحے بعد
12:52دوبارہ ملاقات کرتے ہیں
12:52روشنی سب کے لیے
13:02جی ناظرین
13:04ویلکم بیک آپ کا خیر مقدم ہے
13:06پروگرام روشنی سب کے لیے
13:07داتا کی نگری لاہور سے
13:08آپ کا میز باند
13:09سفدڑی موسین آپ سے مخاطب ہے
13:10بریک میں جانے سے پہلے
13:12مفتی محمد رمضان سیالوی صاحب
13:14غزوہ اہد کے حوالے سے
13:15اس کا بیک گراؤنڈ
13:16اور اس کی دیگر
13:17ڈیٹیلز کا آغاز کیا تھا
13:19تو ہم وقفے میں گئے
13:20آئیے وہیں سے دوبارہ جڑتے ہیں
13:21اور غزوہ اہد کو
13:22سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں
13:24جی بہت شکریہ
13:25سفدر بھائی
13:26تو
13:27جب غزوہ بدر سے
13:29یہ سارے بھاگے
13:30ابو سفیان کی قیادت میں
13:32تو
13:34یہ جاتے ہوئے
13:36کہہ گئے تھے
13:36کہ اب اگلے سال
13:37ہم بدلہ لیں گے
13:38ہم بدلہ لیں
13:39بلکل ٹھیک
13:39وہ سال
13:40انہوں نے کہہ لیں
13:42کہ جاگتے ہوئے گزارا
13:43تیاریوں میں گزارا
13:44پوری انویسٹمنٹ کی
13:50اور تین ہزار کے لشکر کے ساتھ
13:54ابو سفیان
13:55اور یہ یاد رہے
13:56کہ ہم
13:57ان کا ذکر قبل از اسلام کر رہے ہیں
14:00یہ درست ہے
14:01اگریڈ
14:01ٹھیک ہے
14:02اور جب ہم بعد از اسلام کریں گے
14:04تو حضرت سیدنا ابو سفیان
14:05نتوی اللہ ہوتا ہے
14:06بہت اچھا ہے
14:07یہ یاد رہے
14:07ہم احد کی بات ہے
14:08تین ہجری میں جو تھا
14:10اس کی بات ہو
14:10یہ اس کی بات ہو رہی ہے
14:11یہ بلکل ہے
14:12اور میرے خیال ہے
14:12یہ بہت توازن ہے
14:13نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم
14:19اب اس دوران میں
14:20حضور علیہ السلام نے بھی
14:21اپنی تیاری
14:22اپنی ساری چیزیں
14:23حضور نے
14:23وہ جو بدر میں تین سو تیرہ تھے
14:25تو احد کا موقع آنے تک
14:27ان کی تدہ سات سو تک چلی گئی تھی
14:29ماشاءاللہ
14:29باقی تیاریاں
14:31باقی ساری چیزیں ساملتے
14:32تو اصل تو اس کا بیک گراؤنڈ
14:34جو ہے نا جی
14:34وہ بدر کا بدلہ لینا تھا
14:35جی درست
14:36اور اب حضور علیہ السلام نے
14:38جب اس کی اوپر مشاورت فرمائی
14:40تو ظاہر ہے
14:42اس کی اوپر مختلف آراء
14:43حضور علیہ السلام کے صحابہ اکرام نے دی
14:46اور حضور علیہ السلام نے
14:47پھر احد کے مقام پہ جا کے
14:49حضور علیہ السلام نے
14:50اس کو آمنے سامنے
14:52جنگ جو ہے
14:52اس کو حضور نے اختیار فرمائی
14:53اچھا ایک بات یاد رہے
14:56کہ اس
14:57جنگ کی جو
14:59ایک ٹرننگ پوائنٹ ہے نا
15:02وہ کیا ہے
15:04وہ ہے جنگی حکمت عملی
15:06بڑی خوبصورت بات
15:07اور جب جنگ حکمت عملی
15:09ہم بات کرنا ہے
15:10تو یہ یاد رہے
15:11کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
15:12ہم موجود ہیں
15:13تشریف فرما ہے
15:14بطور پیغمبر
15:15اور اللہ رب العزت نے
15:17جو اللہ کے پیغمبر
15:20نبی پاک علیہ السلام نے
15:21جو حکمت عملی اختیار فرمائی
15:23اس میں
15:25وَمَا أَرْسَلْنَا مِنْ رَسُلْلِنْ
15:26إِلَّا لِيُطَعَ بِإِذْنِ اللَّهِ
15:28کا مظہر ظاہر کیا
15:30کہ اگر تم
15:31نبی پاک علیہ السلام کی
15:33تشکیل کردہ
15:35تجویز کردہ
15:37حکم کردہ
15:38حکمت عملی سے
15:39اگر تم
15:40اجتعاد کر کے بھی
15:42اگر اعراض کروگے
15:43بہت اچھا
15:44یہ میں لفظ کہہ رہا ہوں
15:45کیونکہ
15:46وہ جو درے سے
15:47صحابہ اکرام ہوترے تھے
15:48ہم اجتعاد ہی کہہ سکتے ہیں
15:50کچھ نے کہا
15:51کہ جنگ کا پاسا پلٹ گیا ہے
15:53تو ہمیں چل کے
15:54مالِ غریبت لینا چاہیے
15:55کچھ نے کہا
15:55کہ ہمیں ٹھائرنا چاہیے
15:57جی ہاں
15:57یعنی ان کی حسن نیت پر شکر
15:58اس نے نیت پر کر سکتا
15:59کبھی بھی نہیں کر سکتا
16:00سیٹیجی غلط ہو سکتی
16:02درست اگری
16:02اللہ رب العزت نے
16:04ایک چھوٹی سی
16:05اس
16:06یعنی
16:06عمرِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم
16:08کی اطاعت اور حکمت
16:09عملی میں
16:10تھوڑی سی
16:11ایک
16:12جو
16:13کہہ لیں کہ غلطی
16:14صحابہ اکرام
16:15اعراض ہو گیا ہے
16:15اعراض ہو گیا ہے
16:16اس کے نتیجے میں
16:17جنگ کا پاسا پلٹا
16:19اور پھر اس کے نتیجے میں
16:20جو آوال ہوئی
16:21لیکن اصل اس کا جو
16:22یہ سترہ شموال
16:23کو تین ہجری میں
16:24سمجھ آگئی
16:25یہ دو ہجری میں
16:27چونکہ غزوہ بدر ہوا ہے
16:28تین ہجری میں
16:29پھر یہ آمنہ سامنا ہوا ہے
16:31اور حضور علیہ السلام
16:32پہلے مرحلے میں
16:34مسلمانوں کو فتح عطا ہوئی ہے
16:36پھر جب وہ حکمت عملی
16:37تبدیل ہوئی ہے
16:38پھر اس کے بعد
16:39اس کے مظاہر
16:40پھر اس کے تبدیل ہوئے ہیں
16:42اور پھر اس کے بعد
16:43کے احوال پہ
16:44پھر انشاءاللہ ہم
16:44جی ضرور انشاءاللہ
16:45آگے بڑھتے ہیں
16:46ڈاکس صاحب کی بلا
16:46غزوہ عود کی بنیاد بھی
16:49بڑے مفتی صاحب
16:49نے بہت کلائریٹی کے ساتھ
16:50بیان کر دی ہے
16:51یہیں سے ہم
16:52اس گفتگو والی عمارت
16:54کو آگے بڑھا لیتے ہیں
16:55کہ اس میں
16:55مسلمانوں کا جذبہ جہاد کیا ہے
16:57اس جنگ سے
16:58ہمیں کیا ملتا ہے
16:59اور جس طرح
17:00مفتی صاحب کی ایک بات
17:01نے مجھے بہت ایٹریکٹ کیا ہے
17:02کہ جب
17:03کہیں بھی
17:04رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
17:05کے مبارک حکم سے
17:06تھوڑا بہت بھی
17:07اعراض برتا جائے گا
17:09تو بنفس نفیس
17:10رسول اللہ تشریف فرما بھی ہوں گے
17:11تو یہ اللہ کی مشیعت پر ہے
17:13کہ وہ ازمائش میں
17:14اس کو تبدیل فرما سکتا ہے
17:15اس لیے کہ
17:16حضور علیہ السلام کی
17:17جو واضح سٹریٹیجی ہے
17:18اسے اعراض کرنا
17:20کسی کے لیے مناسبی نہیں ہے
17:21کیا فرماتے ہیں
17:22حضور علیہ السلام
17:22ہم اسے اس انداز سے
17:24بھی عرض کر سکتے ہیں
17:25کہ دیکھئے
17:25نبی اکرم علی تحییت وصنہ
17:27خود تشریف فرما ہے
17:28تو ایک ہے نس
17:29اور دوسرا ہے اجتہاد
17:31درست ہے
17:32اور ہمیں فقہان
17:33ایک قائدہ دے دیا
17:34کہ لا اجتہاد
17:36افن نس
17:36جہاں نس آگی بات ختم ہوگی
17:38کہ نس کے ہوتے ہوئے اجتہاد
17:39اجتہاد ہوتا ہی کوئی نہیں ہے
17:40تو اب اگر ہم حدیث پڑھیں
17:42وہ نس ہے
17:43قرآن کے آیت تلاوت کریں
17:44وہ نس ہے
17:45تو آقا خود تشریف فرما ہے
17:46صاحبیں نس ہیں
17:47آئے آئے آئے
17:48سراپا نس ہیں
17:49نصوص جہاں سے پھوٹ رہی
17:50تو آپ کے ہوتے ہوئے اجتہاد
17:51کی گنجائش نہیں تھی
17:52تو تھا اجتہاد
17:54لیکن وہ نہ ہوتا
17:55تو نتائج مختلف ہوتے
17:56اگریڈ
17:56لیکن ہر طرح کے رنگ
17:58میرے رب نے دکھانے تھے
17:59درست ہے
18:00اور قرآن کہتا ہے
18:00یا یہ سمجھتے ہو
18:08زبان سے کلمہ پڑھ لیا
18:09تو اب جنت پکی ہو گئی
18:10یا میرا رب آزمائے گا نہیں
18:12فترے میں نہیں ڈالے گا
18:14آزمائش نہیں ہوگی
18:15ہاں آزمائے جاؤ گے
18:16جو کامیاب ہوگا
18:17میرا رب اسے جنت کی نعمتیں آتا فرمائے گا
18:20اسی جنگ کے شہداء کے لئے
18:28ارشاد فرمایا گیا
18:29جن کے جسموں کے مسلے تک کر دیئے گئے تھے
18:32جو ٹکڑے ٹکڑے ہو گئے تھے
18:34ان کے لئے میرے رب نے ارشاد فرما
18:36یہ ٹکڑے ٹکڑے وجود بھی مردہ نہ سمجھو
18:38سمجھنے پہ بھی پابندی لگا دی
18:41بولنا ولا تقولو کی بات پیچھے رہ گئی
18:44کا گمان بھی نہیں کرنا
18:45خیال بھی نہیں کرنا
18:46وہم بھی نہیں ہونا چاہیے
18:47تصور بھی نہیں ہونا چاہیے
18:49بل احیاء ان
18:50یہ زندہ ہیں
18:51اور تم زندہ اسی کو سمجھتو
18:53جیسے رزق ملتا ہے
18:54تو چلو یہ بھی سن لو
18:55انہیں بھی اپنے رب کی جناب سے رزق ملتا ہے
19:00مل رہا ہے اور قیامت تک ملتا رہے گا
19:02تو یہ جنگ احد کے فضائل میں
19:04میرے رب نے ان آیات کو نازل فرمایا
19:06تو ہم یہ سمجھتے ہیں
19:08کہ یہ صرف عام جنگ نہیں تھی
19:09یہ ایمان کی جنگ تھی
19:11یہ اطاعت کی جنگ تھی
19:13یہ فداکاری کی جنگ تھی
19:14یہ جان نساری کی جنگ تھی
19:16اور یہ عشق رسول کا امتحان تھا
19:18یہ ساری چیزیں یہاں جمع نظر آتی ہیں
19:20چند واقعات کی طرف میں اشارہ کرنا چاہوں گا
19:23حضرت سیدنا عبداللہ بن جاہش رضی اللہ تعالیٰ عنہ
19:26جب آپ میدان احد کی طرف جانے لگے
19:28حضرت سعید بن نبی وقاس ساتھ تھے
19:30حضرت سعید نے بعد میں یہ بات بیان کی
19:32رسول اللہ کی بارگاہ میں
19:33جب میرے آقا نے ان کا مسلح شدہ جسم دیکھا
19:36آقا نے وہ حال دیکھا
19:38آنکھوں سے آنسو آگے ساتھ کہنے لگے
19:39یا رسول اللہ
19:48اللہ کے دشمنوں کو ماروں
19:49پھر میں شہید ہو جاؤں
19:51پھر میری ناک کٹی جائے
19:52پھر میرا کان کٹے جائے
19:54پھر میرا مسلح بنایا جائے
19:55صاحب بن نبی وقاس کہتے ہیں
19:57میں نے کہا یہ کیوں چاہتے ہو
19:58کہنے لگے میں اس لیے چاہتا ہوں
20:00قیامت والے دن جب اپنے رب کی بارگاہ میں جاؤں
20:02اور میرے کٹے ہوئے جسم کو جوڑ کے
20:04جب میرا رب اپنی بارگاہ میں کھڑا کرے
20:08اور سوال کرے یہ تیرا حال کیوں ہوا تھا
20:10تو میں کہوں گا تیری محبت میں ہوا ہے
20:12تیرے رسول کی محبت میں ہوا ہے
20:14یہ جان نساری ہمیں کسی اور جنگ میں
20:16نظر نہیں آتی
20:17جنابِ غسیل الملائکہ
20:19حضرتِ حنصلہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
20:21آپ کی شادی کی رات ہے
20:23مدانِ جنگ میں جانے کا اعلان ہو گیا
20:25اسی کیفیت میں چلے گئے
20:26شہید ہو گئے جا کے
20:27ذرا اندازہ کی دیئے
20:29کہ آرزوں کی تمناؤں کی دنیا میں کیا
20:32کوہرام بپا ہوا ہوگا آپ کی شہادت کے ساتھ
20:35اور میرے رسول نے جب دیکھا
20:36ان کے جسمی آتھار کو
20:38کہ ان کی ظلفوں سے پانی کے کترے ٹپک رہے ہیں
20:40تو میرے آقا نے اشارت رمائی نے پریشتے لے گئے تھے
20:43اور جنت کے پانی سے غسل دے کر رہے ہیں
20:45تو یہ ساری جان ساری فیداکاری کی
20:48یہ ساری کیفیات
20:49ہمیں میدانِ احد میں ہی تو نظر آ رہی ہیں
20:52ایک بات کی طرف صرف یہ اشارہ کرنا چاہوں گا
20:54حضرتِ سیدنا
20:55وحب بن قابوس المزنی
20:58رضی اللہ تعالیٰ عنہ
20:59یہ وہ صحابی ہیں
21:00جو تاریخِ اسلام میں
21:02یا تاریخِ انسانیت میں
21:04صرف ایک دن اس صفحے پہ تلو ہوئے
21:06اسی دن آپ نے شہادت پائی ہے
21:08آپ نے میدانِ احد میں جا کے کلمہ پڑا ہے
21:11رسول اکرم کے ہاتھ میں ہاتھ دیا
21:12تو آپ نے فرمایا
21:13اس لشکر کا کون مقابلہ کرے گا
21:15کہنے لگے آنا یا رسول اللہ
21:17ابھی ابھی کلمہ پڑا ہے
21:18کوئی نماز نہیں
21:19کوئی روزہ نہیں
21:20کوئی زکاة نہیں
21:21کوئی حج نہیں
21:21کچھ بھی اور عمل نہیں کیا
21:23آپ نے فرمایا
21:23ان کا مقابلہ کون کرے گا
21:25آنا یا رسول اللہ
21:26ان کا کون کرے گا
21:27تیسری بار اٹھے
21:28تو آقا نے فرمایا
21:29جاؤ اب اللہ بھی تو اسے راضی ہو گیا
21:30محمد رسول اللہ بھی راضی ہو گیا
21:32تو میرے آقا نے اشارت میں
21:34یہ وہ صحابی ہے
21:35جس نے ایک قدم
21:36اسلام کی سرزمین پر رکھا ہے
21:37اور دوسرا قدم
21:38اس کا جنت الفردوس کی ہے
21:40تو پیغام یہ ہے صفدر بھائی
21:42کہ وہ لمحہ مل جائے نا
21:43زندگی میں جس میں قایہ پلٹتی ہے
21:45تو ہزاروں سال کی زندگی
21:47کوئی ضرورت نہیں
21:48وہ لمحہ چاہیے
21:49جب میرا آقا سامنے تشریف فرما ہے
21:51اور پھر میرا رب یہ ساری نعمتیں آتا
21:53کیا کہنے ہیں ڈاکس صاحب
21:54اللہ آپ کو بہترین جزا دے
21:55مفتی صاحب قبلہ
21:56آل حضرت کے ایک شیر کے ساتھ
21:58ایک اور قریم شخصیت کا ذکر کرتے ہیں
22:00غزبہ احد کا ذکر ہو
22:01اور والی تہبہ کا ذکر نہ ہو
22:03اور گورنر مدینہ کا ذکر نہ ہو
22:06والی بتہ کا ذکر نہ ہو
22:08امہ سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم کا ذکر نہ ہو
22:11جن کے لیے ہمارے
22:12امام اہل سنت جناب امام محمد رضا خان
22:15ارشاد فرماتے ہیں
22:17کہ ان کے آگے وہ حمزہ کی جا بازی ہیں
22:19شیر غرہ نے ستوت پہ لاکھوں سلام
22:22اُجھل کیاں جناب سیدنا حمزہ کی جا بازی کی بھی
22:26تاکہ موضوع کو آگے بڑھانے میں ہمیں
22:28یہ جو جذبہ جہاد ہے
22:29سبھان اللہ قبلہ شاہ جی نے جیسے ارشاد فرمایا
22:34بنیادی طور پر تو جیسے میں نے بھی یہ عرض کیا تھا
22:37کہ غزبہ احد بنیادی طور پر
22:39جانسار صحابہ اکرام کی محبتوں
22:42وفاؤں شہادتوں
22:44جانساریوں شہبازیوں
22:46اور
22:47اشجعال اشجائین
22:49کیا کیا
22:49ان کے ظہور کا
22:52اور ان کے امتحان کا دن ہے
22:55کہ قیامت والے دن تک
22:57کائناتِ ارضی و سماوی میں یہ بات موجود رہی گی
23:01کہ روح زمین پر کوئی ایسا محبوب بھی گزرا ہے
23:04کہ جس کے چاہنے والے جس کے جانسار
23:08اللہ کی محبت میں
23:10روح مصطفیٰ کریم علیہ السلام کے عشق پر
23:13حضور علیہ السلام کی صحبت و سنگت پر قربان ہونے کے لیے
23:17بطور لیڈر بطور قائد
23:19بطور امام بطور محبوب
23:21کسی بھی طرح کسی بھی ایسیت سے
23:23یہ ایسی مثالیں بھی کائنات میں قائم ہوں گی
23:26اللہ ہوا اکبر
23:27وہ منظر ہے
23:28غزوہ اہد کا اور غزوہ میدان اہد کا
23:32اور جیسے آپ نے فرمایا یہ ذکر
23:34کچھ ہستیوں کے ذکر کے بغیر
23:37غزوہ اہد کی تاریخ یا ذکر مکمل ہی نہیں ہوتا
23:40بلکل صحیح
23:40میں مولا کائنات علی و مرتضی شیر خدا رضی اللہ تعالی عنہ
23:43حضرت عبود جانہ رضی اللہ تعالی عنہ
23:46اور جیسے کبلہ شاہ جی نے ارشاد فرما
23:49زبیر بن عوام رضی اللہ تعالی عنہ
23:51اور ان سب کے امام
23:53سید الشہداء
23:55اصد اللہ و اصد رسول اللہ
23:57اللہ حوہ اکبر
23:57صل اللہ علیہ وسلم
23:58وہ ہیں حضرت سیدنا امیر حمزہ
24:01رضی اللہ تعالی عنہ
24:02اور میدان اہد میں
24:04جو آپ کی جان ساری اور آپ کی
24:08قوت اور بہادری
24:10اور اس کے ساتھ ساتھ آپ کے دست مبارک سے
24:13جو حشر ہوا
24:14کفار کا مشرقین کا
24:16اور اصل میں تو دیکھیں نا جی
24:18اس حضرت سیدنا امیر حمزہ
24:21رضی اللہ تعالی عنہ کی
24:22جو علمناک شہادت ہے
24:24جو تاریخی تسلسل
24:26اور جیسے شاہ جی نے ارشاد فرمایا
24:28کہ یہ تو عرب کا
24:31جنگی دستور میں سے تھا
24:33ان کے رواج میں یہ شامل تھا
24:35کہ وہ جو مفتو ہوتے تھے
24:37ان کی لاشوں کا مصلہ کرنا
24:39ان کے رواج میں شامل تھا
24:40درست ہے
24:41اور یہ صرف حضرت سیدنا امیر حمزہ
24:43رضی اللہ تعالی عنہ کا نہیں ہوا
24:45اور بھی صحابہ کا
24:47جیسے فرمایا
24:48تو یہ تو عام تھا
24:49یہ سید عبداللہ بن جہش
24:51رضی اللہ تعالی عنہ
24:52خود خواہش کی
24:53خود خواہش کا اظہار کیا
24:54اور یہ ان کے ساتھ ہوا
24:55تو حضرت امیر حمزہ
24:56رضی اللہ تعالی عنہ
24:57آپ کی ایک تشان یہ ہے
24:59کہ آپ دو تلواروں کے ساتھ لگے
25:01کیا کہنے
25:01اچھا یہ بھی کاجی بنداز ہے
25:03دو تلواروں کے ساتھ جہنم باصل کری جا رہے ہیں
25:06جہنم باصل کرتے چلے جا رہے ہیں
25:07اللہ اکبر
25:08اور آپ کو معلوم ہے
25:09کہ جو واشی
25:12جنہوں نے
25:13حضرت امیر حمزہ رضی اللہ تعالی عنہ پر
25:16وہ
25:16نیزہ پھینکا
25:18جو معمور تھے کسی کام پر
25:20جو معمور تھے کسی کام پر
25:21اور جن کی ڈیوٹی ہند نے لگائی تھی
25:23زوجہ ابو صفیان نے
25:24درست
25:25اور اس نے بنیادی طور پر
25:27اپنے باپ کا چچا کا بائی کا
25:29اس نے بدلہ لیا
25:31درست
25:32اس نے اہد کیا
25:33اس نے واشی کو
25:34انعام دیا
25:35اس نے اس کو لالچ دیا
25:37اس نے اس کو پالا
25:38اور وہ پورے ایگریمنٹ لے کر
25:40پورے ایگریمنٹ کے ساتھ
25:42سمجھا گی
25:42پوری تیاری کے ساتھ
25:43اس نے واشی کو
25:44یہ جیسے ٹاسک دینا ہوتا ہے نا
25:47حضرت امیر حمزہ رضی اللہ تعالی عنہ کی شہادت کا
25:49ٹاسک دے کر ہند نے
25:51بیدان اہد میں واشی کو اتارا ہے
25:53یہی سے ہم بات جوڑتے ہیں ناظرین مختصر سا وقفہ ہے
25:55یہ ٹاسک سب آپ کے علم میں ہے
25:57سیدی حمزہ کی شہادت
25:58اور ان کی شہادت سے بھی ہمیں سبق کیا ملتا ہے
26:01یہ وقفے کے بعد انشاءاللہ مفتی صاحب سے ہی ہم جانتے ہیں
26:03ایک مختصر سا انکتا ہے
26:05وقفے کی صورت میں
26:08روشنی سب کے لیے
26:11جی ناظرین خوش آمدید آپ کا خیر مقدم ہے
26:15پروگرام روشنی سب کے لیے
26:17مفتی صاحب کی بلا گفتگو فرما رہے تھے
26:19اور ہم اس موضوع کی طرف بڑھ رہے ہیں
26:21کہ حسن یوسف پہ کٹی
26:22محصر میں انگوشت زنا
26:24سر کٹاتے ہیں
26:29تیرے نام پہ مردان عرب
26:30اور مردان عرب میں سے
26:32ایک وقی شخصیت کا تذکرہ تھا
26:34سیدی حمزہ ابن عبد المطلب
26:35رضی اللہ تعالیٰ عنہ
26:37مفتی صاحب کی بلا
26:38تو حضرت سیدن عمیر حمزہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
26:40میں بات کر رہا تھا
26:41کہ ہند نے وحشی کو
26:44ایک ٹاسک دیا ہوا تھا
26:46پورا سال اس نے تیاری کی
26:47اس کو لالچ دیا
26:49ازادی کا لالچ دیا
26:50اور غزوہ احد میں
26:53ہند کا ٹاسک صرف دو ہستیاں تھی
26:55حضرت مولا علی
26:57اور سیدن عمیر حمزہ رضی اللہ حکر
26:59یعنی
27:00اس لیے
27:03اس کی وجہ یہ تھی
27:05کہ اس ٹاسک کو سمجھنے کے لیے
27:07میدان بدر میں
27:08حضرت مولا علی نے
27:10اور سیدنا عمیر حمزہ نے
27:11جو حشر کیا نا
27:12اللہ اکبر
27:13اور جن سرداران قریش کے سر کلم کیے
27:15اللہ اکبر
27:16سمجھا گی
27:17وہ ان کے اتنے خونی
27:18اتنے قریبی تھے
27:18کہ پورا سال ان کو نیند نہیں آئی
27:20ہائے ہائے
27:21نہ یہ سو سکے
27:22اور یہ تاریخ اس پر شاہد ہے
27:23جی درست
27:24چنانچہ
27:25حضرت عمیر حمزہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
27:27اچھا پھر
27:28یہ بھی آپ
27:30حضرت عمیر حمزہ کی
27:32جرت بادری
27:33اور کمال کی
27:34یعنی شجاعت کی بات دیکھیں
27:36کہ کسی کو سامنے آ کر
27:39حملہ کرنے کی جرت ہی نہیں تھی
27:40اللہ اکبر
27:41تاریخ اس پر شاید ہے
27:42کہ اس نے
27:42چھپ کر
27:43تاک لگا کے
27:44پتھر کے پیچھے سے حملہ کیا
27:45اللہ اکبر
27:46کیوں
27:46اس کو پتا تھا
27:47سامنے سے نہیں
27:48یہ شیر گرائے نہیں جا سکتا
27:50یہ شیر گرائے نہیں
27:51اللہ اکبر
27:52یہ شیر گرائے نہیں جا سکتا
27:53اور
27:53آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم
27:55یوں تو
27:56اپنے ہر غلام پر
27:58اپنے ہر صحابی پر
27:59آلِ بیت کے ہر فرد پر
28:01حضور علیہ السلام کو ناز ہے
28:02درست ہے
28:03حضور علیہ السلام کی
28:04سب کی خدمات کو
28:05سب کی محبتوں کو
28:07حضور علیہ السلام نے
28:08سرحافہ
28:08حوصلہ وزائی کرم فرمایا
28:10لیکن ستر مرتبہ
28:12ہر نماز جنازہ کے ساتھ
28:14حضرت سیدنا امیر حمزہ
28:16رضی اللہ حطانہ
28:16اور کلمات خیر کہہ کر
28:19جو خراجِ عقیدت
28:21اور جو خراجِ محبت
28:22آقا کریم علیہ السلام نے
28:23حضور سیدنا امیر حمزہ
28:25کو پیش کیا ہوا ہے
28:26وہ کسی کا حصہ نہ بنا
28:27جدا کھلا
28:28سبحان اللہ
28:29سبحان اللہ
28:30ڈاک سب کی بلا
28:31مہارا موضوع جو ہے
28:33آج غزبات ہیں
28:33جنگیں ہیں
28:34لڑائیاں ہیں
28:35ساری دنیا
28:37ان کے اثرات کو بھی دیکھتی ہے
28:39اور
28:40ان کے پیچھے جو بیک گراؤنڈز ہیں
28:42کوئی
28:43پڑھا لکھا شخص
28:44شاہے وہ دینِ مطین کا ماننے والا
28:46یا دینِ اسلام سے باہر بھی ہے
28:48پڑھا لکھا ہونا شرط ہے
28:49جانبدار
28:50ہونا جو ہے
28:51وہ ایک الگ بات ہے
28:52غیر جانبداری سے جس نے تاریخ پڑھی ہے
28:54وہ تو ساری باتیں جانتا ہے
28:55لیکن پھر بھی انگلی اٹھانے والے کچھ لوگ جو ہیں
28:58وہ اپنی تیرہ بختی کا ثبوت دیتے ہیں
28:59اندر کا بگز نکالتے رہتے ہیں
29:01کہ اسلام جو ہے نا جی
29:02انہوں نے تلوار کے زور پر پھیلایا
29:03یعنی کہ اس کو نافذ کیا ہے
29:06تو ہمیں اس حوالے سے کیسے سمجھنا چاہیے
29:08ہماری یوتھ اس حوالے سے باز کا تھوڑا سا
29:10ذہنی انتشار کا شکار ہو جاتی ہے
29:12تو ہمیں انہیں زادیرہ کیسے دینا ہے
29:15میں دونوں شخصیات سے باری باری
29:16اختتامن انپورٹس چاہوں گا پہلے آپ سے
29:19جی سفتر بھائی جس طرح قبلہ مفتی صاحب نے فرمایا
29:21کہ اہود کو سمجھنے کے لیے بدر کو سمجھنا ضرور
29:24اگریڈ سر
29:25تو اسی طرح بدر کو سمجھنے سے پہلے
29:26ہجرت کے پہلے واقعات بھی پڑھنے ضروری ہیں
29:28شیبی ابی طالب کو دیکھنا بھی ضروری ہے
29:31جو میرے اور آپ کے آقا جنابی رسول اللہ
29:33صلی اللہ علیہ وسلم اگر ساتھ
29:34طائف کے بازاروں میں ہوا وہ بھی تو دیکھنا چاہیے
29:36اشرہ مبشرہ صحابہ کے ساتھ
29:38سابقون الاولون صحابہ کے ساتھ
29:40تیرہ سال وہ وہ ظلم ہوئے ہیں
29:43وہ کیوں ہی نظر آتے ہیں آج کے مورخین کو
29:45مستشرقین کو
29:47وہ کیوں ہی نظر آتا کہ ان تیرہ سالوں میں
29:49تو مسلمانوں نے تلوار نہیں اٹھائی
29:50ابھی اللہ کا حکم نہیں آیا تھا سب کچھ
29:53برداشت کیا ہے حتیٰ کہ
29:54صلح حدیبیہ کے موقع تک بھی رسول
29:56اکرم علی تحیت و سنان ان ساری چیزوں
29:58کو برداشت کیا ہے تو اس کا مطلب
30:00یہ ہے کہ اسلام میں جو ہم جنگ
30:02کی بات کرتے ہیں وہ بنیادی
30:04طور پر اقتدار حاصل کرنا نہیں ہے
30:06نہ اپنی حکومت کو قائم کرنا ہے
30:08بنیادی طور پر تو دفاع کی بات ہے
30:17ریغ نہیں کرنا اور ہر چیز کو قربان کرنا ہے
30:19تو لہٰذا بدر ہوئی ہے
30:21دو ہجری میں دو ہجری کا
30:23مطلب یہ کہ ہجرت ہونے کے بعد دوسرا
30:25زالتا درست ہے ہجرت سے پہلے کے تیرہ
30:27سال کے ہونے پڑتے رسول اکرم نے کیسے گزارے ہیں
30:29شیب ابی طالب کے تین
30:31سال مسلمانوں نے جس حال میں گزارے ہیں
30:33وہ لوگ وہاں تھے کھانے کو
30:34کچھ ملتا نہیں حالانکہ وہ والیے کل جہاں
30:37ہیں رسول اکرم علی تحیت و
30:39سنا کے ساتھ وہ ہیں جو ملیقت العرب ہیں
30:41حضرت ابو طالب علیہ السلام کی
30:43ذات ہے ان ہستیوں نے سب کچھ برداشت کیا
30:45طائف کے بزاروں میں رسول اکرم نے
30:47پتھر کھائے ہیں تو آپ نے تو نہیں کہا کہ
30:48تلوار نکالو تو جنگ کرتے ہیں
30:50تو بنیادی طور پر جب تک اللہ کا حکم نہیں
30:53آیا مسلمانوں نے تلوار نہیں اٹھائی
30:54اب ہم بدر کی بات کریں احد کی بات
30:57کریں میں آپ کے سوال کو یوں آگے
30:59بڑھانا چاہوں گا کہ جب ہم احد
31:00ان سارے واقعات کو پڑھتے ہیں
31:02تو ہمیں یہ بھی سبق ملتا ہے
31:04کہ سب سے بڑا احد کا سبق یہ ہے
31:07اطاعت رسول
31:07اطاعت رسول اگر نہیں ہے
31:10تو رسول اکرم خود تشیف فرما
31:12ہیں سامنے پھر بھی امتحان آ جاتا ہے
31:15پھر بھی آزمائش آ جاتی ہے
31:16پھر بھی مبتلائی آزمائش کیا
31:18جاتا ہے اگر رسول اکرم علی تحیت
31:20و سنا کے فرمان سے آپ
31:22ذرا برابر بھی ایک بال کے برابر بھی
31:24پیچھے ہٹنے کی کوشش کرتے ہیں
31:26تو تحویلِ قبلہ ہو تو اطاعت رسول ہے
31:28سولہ حدیبیہ ہو رہی ہے
31:30لوگ چہرہ مصطفیٰ دیکھ رہے ہیں
31:32سمجھ نہیں آرہا کہ یہ ہو کیا رہا ہے
31:34وہیں بھی اطاعت رسول ہے
31:36تو احد میں بھی اطاعت رسول ہے یہ سب سے بڑا
31:38سبق ہے کسی مسلمان کی زندگی میں
31:40وہ سولہ ہو وہ امن ہو
31:42وہ نماز ہو وہ روزہ ہو وہ زکاة ہو
31:44وہ کعبہ ہو وہ حج ہو وہ کچھ بھی ہو
31:46اطاعت رسول سب سے مقدم ہے
31:48اگر وہ نہیں ہے
31:50تو آپ کا ایمان ہی نہیں ہے
31:51آپ ایمان سے خارج ہو جاتے ہیں
31:53دوسرا ہمیں یہ پیغام احد سے ملتا ہے
31:56استقامت کا ثابت قدمی کا
31:58کہ مشکلات آتی رہتی ہیں
32:00مشکلات کو بھی برداشت کرنا ہے
32:02صرف مالِ غریمت تک تو نہیں جانا
32:04پہلے اپنی جان کی قربانی دینی ہے
32:06اسے دعو پہ لگانا ہے
32:08ہتھیلی پہ جان کو رکھنا ہے
32:09تو جب تک استقامت کا مظاہرہ نہیں ہوگا
32:12تو آپ کو کامیابی نصیب نہیں ہو سکتی
32:14تیسرا ہمیں سبق یہ ملتا ہے
32:16کہ فتح ہو یا شکست
32:17وہ اللہ کی طرف سے ہے
32:19ظاہری اسباب کی بنیاد پہ نہیں ہے
32:22بدر میں فتح مبین ہوئی
32:24تو تین سو تیرہ لوگ تھے
32:26تو یہاں تو سات سو تھے
32:28گھر سے ہزار چلے تھے
32:29تین سو تیرہ سے بھی ڈبل بنتے ہیں
32:31اس طرح فتح کے سمرات یہاں نظر نہیں آتے
32:34تو اس کا مطلب ہے
32:35ظاہری اسباب کی بنیاد پہ فتح اور شکست کے فیصلے نہیں ہیں
32:38وہ اللہ کی طرف سے سارے فیصلے ہیں
32:40پھر منافقین عبداللہ بن عبید جیسے وہ بھی واضح ہو گئے
32:43اور یہ پیغام اور انہی آیات کے تسلسل میں
32:46اللہ نے فرمایا
32:47وَلَا تَحِنُوا وَلَا تَحْزَنُوا
32:49وَأَنْتُمُ لَعْلَوْنَا
32:51اللہ حُوَ اَكْبَرْ
32:52کہ اگر سچے مومن ہو
32:53بلاخر کا میاب تو
32:55ہو جاؤ گے انشاءاللہ
32:56مطلب صاحب قبلہ
32:57جو بات میں نے عرض کی
32:58آپ اپنا انپورٹ کیسے دیتے ہیں
32:59تاکہ ہمارے سننے والوں دیکھنے والوں
33:03تاکہ ایک بہت وقی پیغام پہنچے
33:04ہماری نوجوان نسل بالخصوص
33:06ذہنی انتشار میں مبتلہ نہ ہو
33:08اس سوال
33:08میں صفدر صاحب
33:10اس ذہنی انتشار کی وجہ بھی بھی میں بات کرنا
33:12بسم اللہ
33:13یہ ذہنی انتشار بنیادی طور پر
33:15اپنی تاریخ کو نہ سامنے کی وجہ سے ہے
33:17یہ بہت اچھی بات آپ نے
33:18ہم خود واقف نہیں ہیں
33:19پڑھتے ہیں
33:20ہم خود واقف نہیں
33:20جانتے سمجھتے ہیں
33:21یا اس کے جو original sources ہیں
33:22اور جو authentic sources ہیں
33:25ہماری ان تک رسائی نہیں ہے
33:26اور unfortunately
33:28جن لوگوں نے اسلام کی تاریخ کو
33:30اس جوان نسل کے سامنے
33:31جس طریقے سے
33:32جن sources کی base پہ پیش کیا ہوا ہے
33:35وہ اس پہ trust کرتے ہیں
33:36جو حقیقت سے کہیں دور
33:38اور حقیقت سے کہیں مختلف
33:39چاہے وہ pseudo intellectuals
33:41یعنی
33:41مدلہ کچھ بھی ہو سکتا
33:43یہ ہے
33:43ایسے ہی
33:43کچھ بھی ہو سکتا
33:44تو بنیادی طور پر
33:46جو ہماری جوان نسل ہے
33:47انہیں اسلام کی
33:48ان چیزوں کو سمجھنے کے لیے
33:50جو ان
33:51جو source
33:52ان کو available ہیں
33:53یا جن کی اوپر
33:55انہوں نے information کی base
33:56رکھی ہوئی ہے
33:57انہیں اس سے ہٹ کر
33:58original قرآن و سنت
33:59اور جو authentic history ہے
34:01انہیں اس کی اوپر آنا چاہیے
34:03سب سے پہلی بات تو یہ ہے
34:04کہ بہت ساری چیزیں
34:05اس کو دیکھنے سے clear ہو جاتی ہیں
34:06قرآن مجید کی آیات
34:08بہت سارے اشکالات کو
34:09رفع کر دیتی ہیں
34:10متفق
34:10اور قرآن مجید کی
34:12تفاصیل بہت ساری چیزوں
34:13کو clear کر دیتی ہیں
34:14ایک بات تو یہ ہوگی
34:15جیسے کہ
34:15عبلہ شاہ صاحب نے فرمایا
34:16کہ تیرہ سالہ مکی زندگی ہے
34:18اور
34:20نبی پاک علیہ السلام
34:21at the end of
34:23time آپ یوں کہہ لیں
34:24کہ اپنے جان سار سے
34:25حبہ کو
34:26حجرت کا پہلے
34:27حبشہ حکم دیا
34:28سمجھا گی
34:29اس کے بعد دوبارہ
34:30یہ کیا ہے
34:31defensive ہے سارا
34:32defensive ہے
34:32درست ہے
34:33سارے کا سارا
34:35اور
34:35یہ پوائنٹ
34:37سمجھنا ضروری ہے
34:38کہ حضور علیہ السلام
34:39وہاں چل کے
34:40اپنا
34:40الائے قلمت اللہ
34:41اور دین کا کام کر رہے ہیں
34:42دین کا کام پتا کیا ہے
34:44اس کو جارا
34:44یوں سمجھیں
34:45کہ mathematically
34:46جس کو یہ پتا ہے
34:48کہ دو جمع دو چار ہوتا ہے
34:49یہ بالکل
34:51clear بات ہے
34:52بالکل ہے صحیح
34:52اس کے سامنے
34:53اگر کوئی نتیجہ
34:54دو بٹا دو
34:54تین نکالے
34:56دو جمع دو تین کرے
34:58دو جمع دو
34:58نتیجہ
34:59تین نکالے
35:00تو وہ کیا کہے گا
35:00اس کو
35:01تو نبی پاک علیہ السلام
35:03بطور رسول
35:04بطور نبی
35:05بطور پیغمبر
35:07توحید
35:08رسالت
35:09انسانی فلاح و بیبود
35:10عقیدہ آخرت
35:11اخلاقیات
35:12نظام
35:13سسٹم
35:13پوری دنیا کی
35:15زبون حالی
35:15اس ساری چیز کو
35:17ٹھیک کرنے کے لیے
35:18منصب رسالت
35:19صلی اللہ علیہ وسلم
35:19کے ساتھ تشریف فرمائیں
35:20صلی اللہ علیہ وسلم
35:21اب اس کا تقاضی کیا ہے
35:22کہ آپ نے
35:29واضح پیغام ہے
35:32اب ایک تو طبقہ وہ ہے
35:33جو کلیرلی سمجھ رہا ہے
35:35کہ دو جمعہ دو چار
35:36اللہ ایک ہے
35:36نبی پاک علیہ السلام
35:37اللہ کے رسول ہیں
35:38اور کچھ لوگ جو ہیں
35:40جن کو پتا ہے
35:41کہ بھئی دو جمعہ دو چار
35:42ہوتا ہے
35:43لیکن نہیں
35:43یار کرنا تین ہی نہیں ہے
35:44اللہ ہی ان کو ہدایت
35:46اور وہ سینہ زوری کے ساتھ
35:47میدان کرتے ہیں
35:48اور پھر حضور علیہ السلام
35:50مدینہ پاک تشریف لے جاتے ہیں
35:51تو بات یہ ہے
35:52کہ مدینہ میں بھی
35:53سکھ کا سانس
35:53کس نے ملینے دیا
35:54درست ایسے
35:55وہاں آ کر چڑھائی کس نے کی
35:56وہاں پر آ کر
35:58مسائل کس نے کڑے کی
35:59تو اس چیز کو
36:00اگر سامنے رکھیں گے
36:01تو بات یہ ہے
36:02کہ شریف آدمی جو ہے
36:03یہ تو دنیا کا حصول ہے
36:04جو لڑنا نہیں چاہتا
36:05لیکن اگر آپ
36:06اس کا گریبان پکڑیں گے
36:07تو وہ اپنا دفاع
36:08تو اس کا رائٹ
36:09بہت شکریہ
36:10اس لیے اس پورے سنیریوں میں
36:12اگر اسلام کی
36:12اس اسٹری کو
36:13اگر ہم پڑھنا چاہیں گے
36:14تو بہت ساری چیزیں
36:16ہمارے لئے باتیں
36:16نہایت شکر گزار
36:17مفتی محمد ربزان
36:18سیالوی صاحب آپ کا
36:19ڈاکٹر سگید
36:20حامد فاروق شاک
36:21بخاری صاحب آپ کا
36:21اور ناظرین
36:22بڑی قیمتی گفتگو
36:23آج کے موضوع کے تحت
36:24ہمارے دونوں
36:25سکولرز کے ذریعے
36:25آپ تک پہنچئے
36:26سیرت طیبہ کے
36:27بہت سارے دریچے
36:28ایسے جن کی روشنی سے
36:30میں اور آپ
36:30مستنیر ہوئے ہیں
36:31اختتامن
36:33میں سمجھتا ہوں
36:34کہ پیغام نشر کرتے ہوئے
36:35ہم رخصت کے طلبگار ہوتے ہیں
36:36کہ کسرہ کے دروبام
36:37گواہوں میں ہیں شامل
36:39کسرہ کے دروبام
36:41گواہوں میں ہیں شامل
36:42کافر بھی نہیں
36:44منکر اعصاف حمیدہ
36:45کسرہ کے دروبام
36:48گواہوں میں ہیں شامل
36:49کافر بھی نہیں
36:50منکر اعصاف حمیدہ
36:52اس نام پہ تحمت ہیں
36:54درندوں کی دکانیں
36:55اس نام پہ تحمد ہیں
36:57درندوں کی دکانیں
36:58ظالم کو بھی آقا نے محبت سے خریدا
37:01دینِ مطین میں جہاں جو بکا ہے
37:10وہ محبتِ رسول کی وجہ سے
37:12عشقِ رسول کی وجہ سے بکا ہے
37:14اللہ ہمیں بھی اسی بازار کا
37:16گاہک بننا اور بکنا نصیب فرمائے
37:19عشقِ رسول اور اطاعتِ رسول کی فراوہ دولتیں
37:22ہم سب کا نصیب بنیں
37:23والسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
37:53روشنی سب کے لئے
37:55روشنی
37:57روشنی
37:59سب کے لئے
38:01روشنی
38:03روشنی
38:05سب کے لئے

Recommended