Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
Roshni Sab Kay Liye | Topic: Ghazwa e Uhud

Host: Sumair Ahmed

Guest: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi, Doc Ahmed Qadri

#RoshniSabKayLiye #islamicinformation #ARYQtv

A Live Program Carrying the Tag Line of Ary Qtv as Its Title and Covering a Vast Range of Topics Related to Islam with Support of Quran and Sunnah, The Core Purpose of Program Is to Gather Our Mainstream and Renowned Ulemas, Mufties and Scholars Under One Title, On One Time Slot, Making It Simple and Convenient for Our Viewers to Get Interacted with Ary Qtv Through This Platform.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Everything
00:30नाजरीने मुहतरम, السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہू
00:33मैं हूँ आपका मेजबान सुमेर अमद और पेश किया जा रहा है प्रोग्रेम रोशनी सब के लिए
00:37नाजरीने कराम आप जानते हैं कि जो गुदिश्टा महीना था रमदान المبारक का
00:43इसमें सतरा रमदान المبारक को घजव बदर पर मुदान के खुसूसी सेगमेंट में गुफ्तगू की गई
00:49पहला मार का कुफर और इसलाम के मावैन और बावजू इसके के जो मुसल्मान हैं उनकी तादाद इंतहाई कम है
00:57kufr کے مقابلے میں لیکن اس کے باوجود
00:59اللہ پر توقل ہے
01:01نبی محترم حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم
01:04کی لیڈرشپ ہے
01:05اور جان ساران مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم
01:08یعنی کہ آپ کے کمپینین صاحبہ اکرام ہیں
01:10اور اللہ کی مدد و نصرت
01:12کے فرشتے بھی مدد کے لیے اتر رہے ہیں
01:14اور پھر چشمان فلک نے یہ منظر دیکھا
01:16تاریخ اسلام میں
01:17محفوظ ہوا یہ سنہری الفاظ میں
01:19کہ کufr کو شکست ہوئی
01:21عبرت ناک شکست ہوئی
01:23ایک سال گزرا اور یقیناً
01:25ایک سال سے یہ انتقام
01:27کا لاوہ پک رہا تھا
01:29اور یقیناً آگ میں جل رہے تھے
01:32انتقام کی وہ تمام کفار
01:33شوال المکرم میں
01:35ایک سال گزرنے کے بعد یعنی کہ
01:37تین ہجری میں یہ دوسرا بڑا مارکہ
01:39کفر اسلام کے مابین پیش آیا
01:42جس کو غزوہ اہد کے نام سے
01:44یاد کیا جاتا ہے
01:45یقیناً اس میں بہت سے
01:47ٹوئسٹ ہیں کلائمیکس ہے
01:49ایک طرف ہم دیکھتے ہیں کہ
01:51آپ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ ہیں
01:53جو کہ پیشنیٹ ہیں
01:55جو کہ فیتفل ہیں بریو ہیں
01:57اپنی جان حضور کے قدموں پر
01:59نصار کرنے کے لئے تیار ہیں
02:01دوسری طرف کفار ہیں جو پہلے سے
02:03بڑی تیاری کے ساتھ اور
02:05پہلے سے زیادہ جوش و خروش کے ساتھ آئے ہیں
02:08کیونکہ غزوہ بدر کی جو
02:09شکست ہی وہ آج تک نہیں بھولیتے
02:11بڑے بڑے پہلوان کفار کے چت کر دئیے گئے
02:14تو یقیناً آج ان کی زبان پر انتقام
02:16انتقام کا نعرہ ہے
02:17لیکن یہاں آج بھی
02:19آپ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے
02:21جان حصار صحابہ
02:22اللہ پر توقل کرتے ہوئے
02:24کم تعداد ہونے کے باوجود
02:25جب یہ مقابلہ درپیش ہوا
02:27تو آج ہم اس پروگرام میں جانیں گے
02:29مفتیان اکرام سے علماء اکرام سے
02:31اسکولر سے
02:32کہ کیا اس کا پسے منظر ہے
02:34کیا اس کا بیک گراؤنڈ ہے
02:36کس انداز سے یہ غزوہ درپیش ہوا
02:38اور پھر کفر کی تیاری کے سنداز سے تھی
02:41مسلمانوں کی تیاری
02:43اسلام کی تیاری کے سنداز سے تھی
02:45کیا نتائج اس کے برامد ہوئے
02:46اور یقیناً کچھ عبرت بھی اس میں موجود ہے
02:49سبق بھی موجود ہے
02:50لیسن بھی ہے
02:51مورل بھی ہے
02:51یہ تمام چیزیں جانے کے مقتدر
02:53جید علماء اکرام تشریف فرما ہے
02:55گفتگو کرنے کے لئے
02:56سب سے پہلی شخصیت
02:57کسی تعروف کے محتاج نہیں
02:59اے آر وائی کیو ٹی وی کا
03:00مستقل مستنط چہرہ
03:01جید علمی دن
03:03حضرت علامہ
03:03مولانا مفتی محمد سویہ اللہ
03:05دمجدی صاحب
03:06السلام علیکم ورحمت
03:07وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
03:09کیسے مفتی آپ خیریہ سے
03:10الحمدللہ
03:11خیر مقدم
03:11الحمدللہ
03:12آپ کے ساتھ تشریف فرما
03:14دوسری علمی شخصیت
03:15آپ بھی کسی تعروف کے محتاج نہیں
03:17اور اپنی پوری زندگی
03:19آپ نے ڈیڈیکیٹ کی ہے
03:20علم کو
03:21فہم کو
03:21دانش کو
03:22اور یقیناً آپ کے موجودگی
03:24ہمارے ناظرین کے لئے
03:25بہت کچھ سیکھنے کا سبب بنتی ہے
03:27حضرت علامہ
03:28ڈاکٹر
03:29محمد احمد قادری صاحب
03:30السلام علیکم ورحمت اللہ
03:32وعلیکم السلام
03:32کیسے ہیں ڈاکٹر صاحب
03:33الحمدللہ
03:34طبیعت سیعہ
03:35جزا کر اللہ
03:36سب سے پہلے ناظرین
03:37یہ جاننے کی کوشش کرتے ہیں
03:38مستقل صاحب
03:39کہ
03:39استلاحی
03:41مفہوم
03:42جو غزوہ ہے
03:43اس کا کیا تھا
03:43کہ ہم غزوہ
03:44اہد پر بات کریں
03:45تو غزوہ
03:46ان جنرل
03:47یہ ٹرم
03:47اسلام میں
03:48جو استعمال ہوتی ہے
03:49غزوہ کے لئے
03:50جو استعمال ہوتی ہے
03:50تو اس کی استعلہ
03:52اس کا لغوی
03:52جو مفہوم ہے
03:53یہ ہمارے ناظرین تک پہنچے
03:55اور پھر یہ بھی
03:56ہماری یوت کو
03:57اس پیچ لیے
03:57اور دیکھنے والے
03:58تمام ویورز کو
03:59کہ غزوہ
04:00تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم
04:01کا جو متعلہ ہے
04:02یقیناً ہم فکشنز پڑھتے ہیں
04:04قیالی کہانیاں
04:05خیالی جو بیٹلز ہوتی ہیں
04:07اس کے بارے میں
04:07بڑے
04:08ذوق و شوق سے
04:08یوت جو ہے وہ دیکھتے ہیں
04:10ہم کے پڑھتی ہے
04:10اس کے بارے میں دیکھتی ہے
04:11اس کے بارے میں
04:12لیکن
04:13یہ تو وہ فیکٹس ہیں
04:14کہ جو تاریخ نے محفوظ کی
04:16حقائق پر مبنی
04:17یہ بیٹلز ہیں
04:18کفر و اسلام کے درمیان
04:19تو سر
04:20اس کا متعلہ
04:21اس کی سٹڈی کی
04:22کس قدر ضروری ہے
04:22کیا فرمائی تک
04:23بسم اللہ الرحمن الرحیم
04:26صلی اللہ علیہ وآلہ وآلہ
04:30جی
04:31بہت بہت شکریہ حضرت
04:33اور غزوہ کہتے ہیں
04:35لڑائی کو
04:36حملہ کرنے کو
04:37دشمنوں سے لڑنے کو بھی
04:39غزوہ کہا جاتا ہے
04:40غزا یغزو
04:42یعنی غین
04:44زا اور واو
04:45اس کا مادہ ہے
04:46اور یہ بھی کہہ سکتے ہیں
04:48کہ غین
04:48زا
04:49الف
04:49اس کا مادہ ہے
04:50یعنی
04:52اوریجن ہے
04:52اچھا اب
04:53اسطلاحی انداز میں
04:55دیکھا جائے
04:56to be hungers we have on our TV show that
04:59бо human belong "...
05:00When we stand there for the party of the saint of God
05:02We stand through and well
05:07that if we stand then we stand there we are
05:10in also whether Ohhh
05:13Who can stand there
05:15맛있는 they are using
05:18so we stand there
05:19why Zuph TO Lee
05:21that Bombay
05:23...
05:53We will see that if it's something that's what extent to us,
06:01or we will tend to be in alignment with this,
06:05we will look at it.
06:08Our Prophet shall be seated in a face,
06:11that if we are in a bar at its own heart,
06:15which is in the way of knowledge,
06:17We will see the Lord about the Solar,
06:19which is the Lord about the Neuw-Naffen States,
06:22Okay, now we are looking at the history of Islam in the history of the Islam.
06:27We are looking for that.
06:30We are looking for that.
06:31That's why we are saying that,
06:32we are saying that,
06:33Allah has been following his name on the contrary to Allah.
06:39But he has been fulfilling his name.
06:41He has been saying that,
06:43he has been saying that,
06:45he has been saying that,
06:47he has been saying that,
06:48Now a Half-Changer went to explain that there is one month.
06:54There were eight months that you saw in the future,
06:58and we shall come to the after 8th month after Mr. Chan
07:03was in my burnt spot in Makkah Mokrima.
07:06This is the time of separation.
07:09Now this month, there is a whole gender between the last three years.
07:13He said to him, that was the most powerful.
07:16He said to him, he said, to Abu Saffir, he said,
07:19he said, he said, he said, he said,
07:21he said, he said, that's the most powerful thing,
07:24but he said, that's the only way he said,
07:26that's the most powerful thing to do with it.
07:28This is really important for us to all,
07:30that I think that Abu Saffir and Abu Saffir was a great moment.
07:33And this was a very powerful thing from Abu Saffir.
07:36Our own spiritual mission,
07:38which is the definition of the termination
07:40and meaning of the Prophet ﷺ,
07:42...
08:11فتح مبین کہا جاتا ہے
08:13تو یقیناً یہ تمام حقائق
08:14ان کے سامنے ہیں
08:15جی محجد صاحب
08:16تو میں یہ ارس کروں گا
08:17کہ آپ دیکھیں
08:18کہ مدینہ منورہ کی طرف
08:21جو حجرت فرمائی
08:22اس کے بعد
08:22یعنی ایک سال کے بعد
08:24غزوہ بدر مسلط ہوا
08:27غزوہ بدر ہوا
08:28پھر اس کے ایک سال کے بعد
08:30دشمنوں نے
08:32بدلہ لینے کے لئے
08:33غزوہ اہد
08:34اور پھر اس کے بعد
08:37تین سنحجری میں
08:38اور پھر اس کے بعد
08:39پانچ میں
08:40غزوہ خندق ہوتا ہے
08:42چھے میں
08:43غزوہ نہیں ہوتا
08:44سلح ہدے بھی آئے
08:45لیکن وہ بھی
08:46آپ اس کی
08:47دیفت میں جائیں
08:48گرائی میں جائیں
08:48کیا چیز
08:49یہ بھی ایک تاریخ ہے
08:49پھر آپ دیکھیں
08:51کہ اس کے بعد
08:52سات میں جنگ خیبر ہوتی ہے
08:54غزوہ خیبر
08:54اور آٹھ سنحجری میں
08:56فتح مکہ ہے
08:57اور اس کے بعد بھی
08:59نو سنحجری میں
09:00غزوہ تبوک ہے
09:01آپ یہ دیکھیں
09:02اس کے بعد
09:03حضور نبی کریم علیہ السلام
09:04کا وسال ہو جاتا ہے
09:05خطبہ حجت الودہ
09:06پہلا اور آخری حج
09:07پھر آپ کا وسال
09:08ظاہری ہی ہوتا ہے
09:09کہنے کا مقصد یہ ہے
09:11کہ ہمارا آج نوجوان
09:13جو کہ نبی علیہ السلام
09:16کی صیرت سے نہ بلد ہے
09:17صحابہ اکرام کی صیرت
09:19کو وہ نہیں جانتا
09:20اہلِ بیتِ اتھار کی صیرت
09:22کو وہ نہیں جانتا
09:23اچھا ایک فلم دیکھ لیتا ہے
09:24کہ ہیرو پچاس بندوں
09:26کو مار رہا ہے
09:26لیکن تاریخ حضوات کی گواہ ہے
09:29کہ حقیقی زندگی میں
09:30ایک بندہ آتا ہے
09:31مار کے چلا جاتا ہے
09:32یعنی وہ ریل ہیرو نہیں ہیں
09:34اگر آپ یہ دیکھنا چاہتے ہیں
09:37لَقَدْ كَهَنَ لَكُمْ فِي وَسُّلِ اللَّهِ
09:39اُسْوَةٌ حَسَنَةٌ
09:40کہ حضور نبی کریم علیہ السلام
09:43کی صیرت
09:44ہر جگہ آپ کو موجود نظر آئے گی
09:46صیرت کا ایک ایک لمحہ نظر آئے گا
09:49اور میں سمجھتا ہوں
09:50کہ آپ سے عظیم جرنیل
09:52سپاہ سلال کوئی ہو ہی نہیں سکتا
09:54بے شک
10:00نے کن کٹھن مراحل میں
10:02کس طریقے سے اپنی فوج کو منظم فرمایا
10:04اپنے ساتھیوں کو منظم فرمایا
10:06اور بظاہر دشمن
10:08اگر غلبہ بھی کر رہا ہے
10:10تو اس وقت آقا علیہ السلام
10:12کس طرح استقامت کے ساتھ کھڑے رہے
10:14اگر وہ دیکھ لے
10:16اور صحابہ اکرام کا رویہ کیا تھا
10:18آلِ بیتِ اتھار
10:19اس وقت کیا کر رہے تھے
10:20آپ دیکھیں
10:21تو آپ اش اش کر اٹھیں
10:23کہ حقیقت میں وہ چیز
10:25ممکن نظر نہیں آتی
10:26جو میرے نبی علیہ السلام نے کر دکھایا ہے
10:28اور پھر ان کی اتباہ میں
10:30صحابہ اکرام نے
10:31اور آلِ بیتِ اتھار نے کر دکھایا
10:34اصل میں سب سے بڑے
10:36اگر ہم دیکھیں
10:37کہ ہمارے آئیڈیل
10:38حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم آئے ہیں
10:40پھر اگر ہیروئزم کی بات کریں
10:42تو میرے آقا علیہ السلام
10:44اس سے بہت معورہ ہیں
10:45بے شکریہ
10:45ان صحابہ اکرام کی زندگیہ دیکھیں
10:46آلِ بیتِ اتھار کے زندگیہ دیکھیں
10:48آپ کو معلوم ہوگا
10:50کہ حقیقی زندگی میں ہیرو کیا ہوتا ہے
10:52ایڈیل کیا ہوتا ہے
10:54تو سمجھا جائے گی
10:55کیا بات ہے
10:55اور
10:55there is no doubt
10:57that
10:57there were real battles
10:59between
11:00Muslims
11:01the people who
11:01whose hearts were filled
11:03with the light of ایمان
11:04and the disbelievers
11:06اور
11:06چھوڑیے یہ fake stories
11:08اور fictions
11:09آئیے real stories دیکھیں
11:10اسلام کی تاریخ کا مطالعہ کریں
11:12اور فخر کریں
11:13کہ ہمارے
11:14اکابرین
11:15ہمارے صحابہ اکرام
11:16رضوان اللہ تعالیٰ علیہ مجمعین
11:18حضور کے وہ companions
11:19وہ ساتھ ہی
11:20کہ جو حضور کے قدموں پر
11:22اپنی جانے
11:23نچھاور کرنے کے لیے
11:24ہمہ وقت تیار نظر آتے ہیں
11:26بارال
11:26سوال اب
11:27ڈوکسا بیک
11:27یہ بھی اٹھتا ہے
11:28کہ
11:28جب کوئی battle ہوتی ہے
11:30کوئی لڑائی ہوتی ہے
11:31کوئی fight ہوتی ہے
11:32تو اس کے پیچھے
11:33کوئی reasoning ہوتی ہے
11:34کوئی background ہوتا ہے
11:35کوئی پسے
11:36منظر ہوتا ہے
11:37تو غزوہ احد کے حوالے سے
11:38فرمائیے گا
11:39کہ کیا اس کا پسے منظر ہے
11:40کیا اسباب ہیں
11:41کیا reasons ہیں
11:42کیا background
11:42اوضباللہ من الشیطان الرجیم
11:45بسم اللہ الرحمن الرحیم
11:46مولای صلی وسلم
11:48دائماً
11:48عبدالا حبیبکا خیر الخلق
11:50کلہمی
11:51یا ربی بالمصطفی
11:53بلغ مقاسدنا
11:54واخفر لنا محمد آیا
11:55وعصی القرم
11:56اصل میں
11:59قبلہ
12:01برادر محترم
12:03علامہ
12:03عمجدی صاحب نے
12:04اور آپ نے بھی
12:06اپنے سرنامہ کلام میں
12:07علامہ صاحب نے
12:09جو
12:10تاریخ حقائق
12:11کو قیادت کے ساتھ
12:12سبحان اللہ
12:13مرتصم کر کے
12:16جو بات
12:18جس نتیجے تک پہنچائی ہے
12:19وہ بڑی قابل توجہ ہے
12:21جنگیں تو بہت ہوئی ہیں
12:24تاریخ یورپ
12:26پوری پڑھ لیجئے
12:26سب جنگی جنگیں
12:27تاریخ یوران پڑھ لیجئے
12:29ساری جنگی جنگیں
12:30سب نظر آئے گی آپ کو
12:31آپ
12:33ہندوستان میں چلے جائیے
12:35سب جنگی
12:35مشکے اور جنگی
12:36حوالے نظر آئیں گے
12:37لیکن
12:39وہ چہرہ
12:40جو رب کی رضا کے لیے
12:41چمکتا ہو
12:42وہ نظر نہیں ہے
12:43باہ باہ باہ
12:43کیا کہنے ہیں
12:44راکس صاحب
12:44سبحان اللہ
12:45بسرور کشور
12:46کیونکہ یہ جنگیں
12:49دنیا کی ہیں
12:50وہ جنگ
12:50اللہ کی ہے
12:51یہ زمین و آسمان
12:53کا فرم
12:53ایک بات
12:55ارس کرتا چلوں
12:55کہ یہ جو
12:58منافقین ہیں
12:59اور قریش ہیں
13:01مشرقین ہیں
13:02انہیں کیا بات
13:03کھٹکتی تھی
13:03انہیں حضور
13:05نہیں کھٹکتے تھے
13:06وہ تو
13:07رشتدار تھے
13:08قرشی
13:11قرشی و نصب ہیں
13:12تو رشتدار تھے
13:13حضور کا پیغام
13:14کھٹکتا تھا
13:15محمد تم تو
13:18بہت اچھے ہو
13:19صادق ہو
13:19امین ہو
13:19سب کچھ ہے
13:20معاملہ ٹھیک ہے
13:21لیکن اب
13:22معاملہ یہ ہے
13:23کہ جو بدر کا
13:24معاملہ ہوا
13:24جو آپ حضرات
13:25نے اس طرف
13:25اشارہ کیا
13:26اور بدر کے بعد
13:27جو
13:28تلال بدر
13:29علینا من سنیات
13:30الودائی کے چاند
13:31نے جو اپنی
13:32چاند نہیں پھیلائی ہے
13:34تو بدر کے مقام
13:35پر انہیں شکست ہوئی
13:37اور اس کا بدلہ
13:38لینے کے لیے
13:39اب کس طریقے سے
13:40ابو سفیان
13:41جو مسلمان
13:43نہیں ہوئے
13:43تو وہ بیٹھا ہوا تھا
13:45میں ابو سکردار
13:46کی بات کر رہا ہوں
13:47اور دارونا دبا میں
13:48بات چیت ہو رہی ہے
13:49اور وہاں
13:51اکرمہ یا اکرمہ
13:52من ابو جاہل
13:53بھی موجود ہیں
13:54اس کے اندر
13:54جو قریش کے
13:56جو بڑے بڑے لوگ ہیں
13:57نوائے لوگ ہیں
13:57وہ بھی موجود ہیں
13:58اور ابو سفیان کے سامنے
14:00سارا مال
14:01جو تجارت کا تھا
14:03وہ سارا کے سارا
14:04رکھا ہوا ہے
14:04کہا کہ کیا جائے
14:05کہا یہ کیا جائے
14:06کہ اس حمال کو
14:07بیج دیا جائے
14:08اور ساری فنڈنگ کو
14:10مسلمانوں کے خلاف
14:11استعمال کیا جائے
14:12تو یہ
14:14ملٹری اسٹیٹیجی کے اندر
14:16اس کو کہتے ہیں
14:17فانانشل سپورٹ
14:18اور اسٹیٹیجی کے اندر
14:20اس کو کہتے ہیں
14:20کہ جیو پولٹیکل سچویشن میں
14:22کہاں کہاں پیسے ہی دیا جا سکتے ہیں
14:24انہوں نے اس پیسے سے
14:25منافقین کے خریدا
14:26ڈاکٹر حمید اللہ نے
14:29بہت کچھ لکھا ہے اس پر
14:30اور
14:32منافقین کو خریدنے کے بعد
14:34انہوں نے کہا
14:35کہ مسلمانوں کے اندر
14:36اس طرح کی دھرارے پیدا کر دی جائے
14:38اور شکوک پیدا کر دی جائے
14:39کہ مسلمان خود اخلاقی اعتبار سے
14:42اپنے آپ کو کمزور محسوس کرنے لگیں
14:44اور یا پھر اتنا
14:45اوور ایمبیشنس کر دیں ان کو
14:47ارے جناب آپ تو بدر کے فاتح ہیں
14:49آپ تو بدر کے اندر
14:50آپ نے یہ کر دیا
14:51وہ کر دیا
14:51دماغی اعتبار سے
14:53دونوں اعتبار سے
14:59کیونکہ نبی
15:00لیکن نبی کی تربیت ایسی ہے
15:02کہ صحابی کو بھی
15:04نبی نے نور مصطفیٰ عطا کر کے
15:07جن کے نصیبوں میں لکھا تھا
15:09انہیں مستحقم کر دیا
15:10اور نہ بدنصیب
15:11منافقین میں چلے گئے
15:12منافق تو منافق ہوتا ہے
15:15خیر قصہ مختصر یہ
15:16کہ اسباب و علل میں یہ بات تھی
15:19کہ جو یہودی ہیں
15:22وہ بھی یہ چاہتے تھے
15:23کہ مسلمانوں کی
15:24طاقت کو ختم کیا جائے
15:26کچلا جائے
15:27مشرقین یہ چاہتے ہیں
15:29کہ بدلہ لیا جائے
15:30اب عورتیں بھی وہاں پر
15:32رزمی آشار پڑھ رہی ہیں
15:34قصائد پڑھ رہی ہیں
15:35لہذا پورا لشکر تیار ہو گیا
15:37میں
15:37کٹ شارٹ سٹوری کی
15:39معاملے
15:39کی طرف جاتا ہوں
15:40اور جانے کے بعد
15:41جناب
15:42یہ رخ کرتے ہیں
15:44مدینہ شریف کی طرف
15:45جو سابق
15:46یسرف ہے
15:48اور اب مدینہ تو رسول ہے
15:50صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
15:51اب اس زمین کا جو مدینہ تو رسول ہے
15:53اس کا جو
15:55جیو پولیٹیکل ایمپورٹنس ہے
15:57اس کو بھی آپ سمجھ لیجئے
15:58جتنی مکہ کی اہمیتیں
15:59اتنی ہی مدینہ شریف کی بھی اہمیتیں
16:01جغرافیہ ہی اعتبار سے
16:02کیونکہ وہ بھی کنٹ کر رہا ہے
16:04عرب کے اور
16:05بہت سارے دوسرے حصوں کو
16:07اور اس کے کنٹیوٹی اس لیے اہم ہے
16:09کہ وہاں سے تجارتی راستوں کے ساتھ ساتھ
16:12آپ کی عسکری طاقت بھی مضبوط ہوتی ہے
16:14اس جگہ سے
16:14اس کو کہتے ہیں مردم خیز علاقہ
16:17اور یہ جو
16:18آپ پڑھتے ہیں تاریخ کو
16:21احمد حسن زیاد کے ایک بڑی
16:22معروف کتاب ہے
16:24تاریخ الادب العربی
16:25اس کے اندر اگر آپ ذرا سا پڑھیں
16:27اور اس کا مطالعہ کریں
16:29اور یا پھر
16:30مدینہ ملورہ پر جو کتاب
16:31دو کتابیں ہیں
16:32وفا وفا
16:33اور دوسری
16:34علامہ سمودی رحمت اللہ تعالیٰ کی
16:36اور جذب القلوب الہ دیار المحبوب
16:38حضرت شیخ عبدالحق محدد زہلوی کی
16:40آپ اس کو پڑھے تو آپ کو پتا چلے گا
16:42کہ مدینہ کی اہمیت
16:43عہد کی وجہ سے نہیں ہے
16:45مدینہ کی اہمیت
16:46اس پیغام کی وجہ سے
16:47جس میں وہ پیغام پنپ کر
16:49یہودیوں کو بستیوں کو بھی
16:50مسلمان کر رہا ہے
16:51مشرقین کو بھی کمزور کر رہا ہے
16:53اور آنے والی طاقتوں میں
16:55جو ان الحق کا نعرہ لگاتے تھے
16:56انہیں بھی برباد کر رہا ہے
16:57تو ہوا بھی وہی
16:59معاملہ بھی وہی ہوا
17:01کہ اب جب
17:02کہیں غیرت دلائے گئی
17:03کہ تمہارا شوہر مار دیا گیا
17:06کسی کو کہا ہے
17:06تمہارا بیٹا مار دیا گیا
17:08کہ یہ ہوا کہ
17:09تمہارے مالوں ازباب چھین لیا گئے
17:10مسلمانوں نے یہ کیا
17:12مسلمانوں نے کہا
17:12چلو چلتے
17:13جانے کے بعد
17:14سب وہاں پہنچے ہیں
17:15اور پہنچنے کے بعد
17:16حضور اکرم علیہ تاہیت و سرہ
17:18نے جس طریقے سے
17:19اس پہاڑ کو
17:21اپنے پیٹ کے پیچھے رکھا
17:22اور سامنے کا جو حصہ
17:23جس جو ایک ٹیلہ ہے
17:25اب بھی ہے
17:25اب بھی دکھا جاتا ہے
17:26اور اس ٹیلے پر جو
17:27تیر انداز
17:28جس طریقے سے بٹھائے
17:30اور حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
17:31نے کمان اینڈ کنٹرول
17:32کی تیوری پوری دنیا کو دی
17:33کہ کیسے ایک جنیل
17:35کیسے ایک مدبر
17:37کیسے ایک عسکری
17:38ناظریہ رکھنے والا
17:39اور کیسے ایک طاقت رکھنے والا
17:41اور رب کی بارگاہ میں
17:42سر چھکا کر دعائے کرنے والا
17:43اس طریقے سے
17:44محمد بن عبداللہ
17:46صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
17:48اپنی امت کو
17:49یہ پیغام دیتا ہے
17:51کہ دیکھو
17:51اگر تم احکامتِ الہیہ
17:54جو میری زبان سے ادا ہو رہے ہیں
17:57اس سے سرِ مو تجاوز کرو گے
17:58تو نقصال میں رہو گے
18:00ہٹنا نہیں
18:01اگر جیت جائیں تب بھی
18:03اور خدا نہ خواستہ
18:05وہ جملہ حضور کا
18:06تاریخی جملہ ہے
18:07کہ اگر تم یہ سمجھو
18:08کہ ہماری فوجوں میں سے
18:10گد
18:11یا کوئی آسمانی چیزیں
18:13انسانوں کو اٹھا رہی ہیں
18:14اس طرح سے
18:15حضور نے باقی اشارہ کیا
18:17اور یہ دیکھو کہ خالی ہو رہا ہے میدان
18:20تب بھی تم اپنی جگہ نہ چھوڑنا
18:21اور کیا ہے ایک مدبر
18:23آج تک مجھے بتائیں
18:25اتنے مارشل آئی ایڈمیسٹریٹر گزرے
18:26اتنے فریل مارشل گزرے
18:28اتنے جنرل گزرے
18:30کسی نے آج تک
18:31اپنی فوج کو یہ مثال دی
18:33کہ ان کے فوجیوں کو
18:34اس طرح اٹھا لیا جائے
18:34اس کا مطلب یہ ہوا
18:36کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے
18:38عرب کے معاشرے کی
18:39اور مسلمانوں کی تعداد کی
18:41اپنے ذہن میں
18:42ایک خاص اسٹیڈیو رکھی
18:44کیوں
18:45وہ جو آ رہا ہے لشکر
18:47وہ تین ہزار کا ہے
18:48اور آپ حیران ہوں گے
18:49ان تین ہزار میں سے
18:50دو ہزار تو خالی گھوڑے ہیں ان کے پاس
18:52اللہ اللہ
18:53اور
18:54ایک ہزار سے زائد
18:56ان کے پاس اونٹ ہیں
18:58اللہ
18:58پھر اس کے بعد عورتوں کی پوری ایک ٹیم ہے
19:01جو باقا جا
19:01تبلہ بجا بجا کر
19:02اور ڈول بجا بجا کر
19:03گا گا کر ان کو غیرہ دیا رہی ہے
19:09مسلمانوں کا حال یہ ہے
19:10کہ منافقین نے درار ڈالنے کے لیے
19:12نہیں جناب
19:13نعوذ باللہ منزالک
19:14ہم تو اس لیے جنگ میں شریک نہیں ہو سکتے
19:16عبداللہ ابن عبی اور یہ پوری ٹیم ان کی
19:18منافقوں کی
19:19کیا اس لیے شریک نہیں ہو سکتے
19:21ہم اس کے اندر
19:22کہ ہم نے کہا تھا
19:23مدینہ میں
19:24رہ کر آپ دفاع کیجئے
19:26آپ باہر کیوں گئے
19:27جبکہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے
19:28تعلیف قلب کے لیے
19:29نوجوانوں کی بات مان کر
19:39جو نوجوان صحابہ تھے
19:41یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
19:42ہم یہیں سے گھر لڑ لیں
19:43نہیں
19:44آپ لوگوں نے کہا ہے نا
19:46قربان جائے
19:47ہاں جان کی پروانی ہے
19:49ہاں جان کی پروانی ہے
19:50وہاں دل کی ہے
19:51کہ دل نہ ٹوٹے
19:52کیا بات
19:52دل نہ ٹوٹے
19:53اور اس کے بعد جب وہاں پہنچے ہیں
19:55قبلہ مفتی صاحب نے
19:56آپ نے اس طرف اشارہ کیا
19:58اور قبلہ مفتی صاحب نے
19:58بڑی تفصیلی طور پر ماتھایا
20:00کیا بات
20:00کیا بات
20:00کہ کیا ہوا
20:01اور نتائج کیا ہوئے
20:03اس پر میرے خالے کے آگے سوالات ہیں
20:04بالکل بالکل
20:05جزاک اللہ ڈاک صاحب
20:06so nice of you
20:07اور یقیناً جن پوائنٹس کی طرف
20:09ڈاک صاحب نے اشارہ کیا ہے
20:10کیسی بھی
20:11اسٹریٹیجی کفار نے بنا لی
20:12اور مورال
20:14ڈاؤن کرنے کی جتنی بھی کوشش کی
20:16ڈی موٹیویٹ
20:16جتنی کرنے کی کوشش کی
20:18لیکن
20:18this was the true leadership
20:19of the prophet
20:20محمد صلی اللہ علیہ وسلم
20:22یہ ڈومینیشن تھی
20:23آپ کی
20:23یہ کنسسٹنسی تھی
20:24اور یقیناً
20:26اتنے پیشنیٹ تھے
20:27آپ کے صحابہ اکرام
20:28اپنی جانیں
20:28قربان کرنے کے لئے
20:29تیار تھے
20:30کہ یقیناً پھر
20:31اس کے جو سمارات ہیں
20:32اور جو نتائج ہیں
20:33وہ یقیناً
20:34مسلمانوں کے حق میں ہیں
20:35مصرح صاحب کوئی بیٹل ہوتی ہے
20:37کوئی جنگ ہوتی ہے
20:37تو جہاں دیگر
20:38احوال پر نظر کرنا
20:40ضروری ہے
20:40کہ وہیں
20:41کسی بھی ایسے مقام پر
20:42جہاں
20:43بیٹل ہو رہی ہے
20:44جنگ ہو رہی ہے
20:44لڑائی ہو رہی ہے
20:45تو وہاں کی جو
20:46جغرافیائی
20:47جو حدود ہیں
20:48جو فیزیکل فیچرز ہیں
20:49جو اطراف میں
20:52جس طرح کے خدوخال
20:53فیزیکل فیچرز پائے جاتے ہیں
20:55تو اس حوالے سے
20:56غزوہ اہد جو ہے
20:57جو کہ جبل اہد کے مقام پر
21:00ہوا
21:00تو وہاں کی جو سر
21:02کلائمیٹ ہے
21:03اور فیزیکل فیچرز ہیں
21:04جو طبعی خدوخال ہیں
21:06اس حوالے سے کیا فرمائے گا
21:07بسم اللہ الرحمن الرحیم
21:09قبلہ ڈاکٹر صاحب نے
21:10بڑے خوبصورت انداز میں
21:12بیان فرمایا
21:13بہت عالی
21:13اچھا اب معاملہ یہ ہے
21:15کہ جس طرح ڈاکٹر صاحب بھی
21:16اشارہ فرما چکے ہیں
21:17کہ حضور نبی کریم
21:19علیہ السلام نے
21:21جب آپ کو خبر پہنچی
21:23اور خبر پتہ کس نے دی
21:24حضرت عباس عدی اللہ تعالی
21:26انہوں نے مکہ میں تھے
21:27انہوں نے ایک تیز رفتار
21:29قاسد بھیجا
21:30جو دس دن کا صفحہ
21:31تین دن میں تے کیا
21:32اور اس نے آ کر پوری خبر دی
21:34کہ حضور نبی کریم
21:36علیہ السلام کے مکہ مکرمہ والے
21:38جو مشرقین ہیں
21:38ساری تیاری کر رہے ہیں
21:39پوری تیاری کے ساتھ
21:43پوری قوت کو
21:44مشتمع کر کے وہ آ رہے ہیں
21:45تو اب جب خبر پہنچی
21:47تو یہاں پر آپ دیکھیں
21:48کہ اسٹیٹرجی کیا ہوتی ہے
21:50حضور نبی کریم علیہ السلام
21:52نے جب سنا
21:52تو کوئی پریشانی کے آثار نہیں
21:54کچھ نہیں
21:54صحابہ اکرام کو
21:56کچھ ہدایت دیں
21:57فرمایا کہ
21:57عوام کو یہ خبر نہ جانے پائے
21:59کیونکہ اس سے
22:00ان کا مورال ڈاؤن ہوگا
22:02اور آپ نے
22:03طریقے سے تیاری ہے
22:04شروع فرمائے
22:05یہ بھی اسٹیٹرجی ہے
22:06اور چونکہ قرآن کا حکم ہے
22:08کہ
22:08جب آپ نے مشاورت فرمائی
22:14تو ابو جن
22:16اصحاب نے
22:17کسی وجہ سے
22:18عذر کی بنا پر
22:19جنگ بدل میں شکرت نہیں کی تھی
22:20وہ بڑی تیاریوں میں تھے
22:22بڑے جوش و خروش میں تھے
22:24اچھا پھر دیگر نوجوان صحابہ
22:26رضی اللہ تعالیٰ
22:27یا رسول اللہ نوجوان تھے
22:28یا رسول اللہ
22:29باہر نکل کے لڑتے ہیں
22:30لیکن حضور نبی کریم
22:32علیہ السلام
22:33کا جو مشورہ تھا
22:35کہ فرمایا کہ
22:36مدینہ منورہ کے اندر
22:37رہ کر لڑا جائے
22:38اچھا اس کی ایک
22:39یہاں پر بھی
22:40حضور نبی کریم علیہ السلام
22:42کی کمال
22:43کمال نظر آتا ہے ہمیں
22:44اللہ حب
22:45تو میرے خیال میں بریک ہے
22:46ہمیں بہت اہم بات آپ کر رہے ہیں
22:49جو جبل اہت کا
22:50محل وقوع ہے ناظرین
22:51جو فیزیکل فیچرز ہیں
22:52اس کے حوالے سے
22:53مفتی صاحب کی گفتگو جاری ہے
22:55یہیں سے کنیک کریں گے
22:55مفتی صاحب انشاءاللہ
22:56ایک مختصر سا وقفہ ہے
22:58سی یو رائٹ آفٹر جس شورٹ بریک
23:00یہ ناظرین ویلکم بیک
23:01بریک کے بعد آپ کا ایک بار
23:02پھر خیر مقدم ہے
23:03اور مفتی صاحب کی گفتگو
23:05کنٹینیو تھی
23:05غزوہ اہد
23:07بیٹل آف اہد
23:08اس پر گفتگو جاری ہے
23:09اور مفتی صاحب
23:10محل وقوع کے حوالے سے
23:11جو جبل اہد
23:12وہ مقام کے جہاں پر
23:13یہ غزوہ پیش آیا جی مفتی صاحب
23:15اچھا اب یہاں پر بھی نا
23:17حضور نبی کریم علیہ السلام
23:19کی جو اسٹریٹیجی تھی
23:20وہ کمال تھی
23:21کہ مدینہ مناورہ میں لیکن
23:22کیوں لڑا جائے
23:23ظاہر ہے کہ
23:24اپنا ہوم گراؤنڈ ہوتا ہے نا
23:26وہاں لڑنا آسان ہوتا ہے
23:27آسان ہوتا ہے
23:28گلی کچوں میں
23:28دوسرا یہ تھا کہ
23:30وہاں پر خفیہ ٹھکانے
23:31بنایا جا سکتے تھے
23:32دشمن کو خبر ہی نہ ہو
23:33تیسرا یہ کہ
23:34مکانہ سے بھی
23:35ان پر حملہ کیا جا سکتا تھا
23:36لیکن حضور نبی کریم علیہ السلام
23:39کی جو نوجوان صاحبہ کی
23:40جو اکثریتی رائے تھی
23:42اسے آپ نے اپنا لیا
23:43عبداللہ بن عبی کی رائے
23:45وہی تھی
23:46جو حضور نبی کریم علیہ السلام کی تھی
23:48تو یہ اب دیکھیں
23:50فرق کے وہ منافق تھا
23:52ریزن بھی یہ بنایا
23:53اور این اس وقت
23:56کہتے ہیں کہ
23:57نماز تک یہ سب ساتھ تھے
23:59نماز کے بعد
24:00جب یہ لشکر نکلنے لگا
24:01تو یہ تین سو کی جماعت
24:03لے کر علیدہ ہو گیا
24:03اب ذرا غور کیجئے
24:05کہ کہاں تین ہزار مشرقین
24:07اچھا ان کے پاس
24:09بے شمار گھوڑے
24:11تین ہزار اونٹ
24:13اور سات سو ذرہیں ان کے پاس ہیں
24:15اور یہاں کچھ ہی نہیں ہے
24:17ایک ہزار کی تعداد ہے
24:18اور سوالیاں
24:20چند کی تعداد میں
24:21نہ ہونے کے برابر
24:22اس میں سے بھی
24:23تین سو نگل گئے
24:24سات سو رہے گا
24:25یعنی آپ اگر آپ دیکھیں
24:26سات سو کان تین ہزار
24:28اور ان کے پاس
24:29ہر قسم کا اصلحہ موجود
24:30اور جس طرح
24:31ڈاکٹر صاحب نے فرمایا
24:32کہ خواتین بھی
24:33ان کے عظائم کو
24:34بلند کرنے کیلئے
24:35اشار پڑھ رہی ہیں
24:36اور ترغیب دلا رہی ہیں
24:38یعنی اتنا زیادہ
24:39یہاں پر سات سو رہے گئے
24:41لیکن حضور نبی کریم علیہ السلام
24:43کے پائے استقامت میں
24:44کوئی لغزش نہیں آئے
24:46آپ اسی طریقہ سے
24:47لاکھو سلام مفتی صاحب
24:48سلام سکون کے ساتھ رہے
24:50اور پھر اب آپ آتے ہیں
24:52جبل احد
24:53ٹھیک ہے نا
24:54اب یہاں پر آپ دیکھیں
24:56کہ جبل احد
24:57اب مدینہ مرور
24:58اللہ تعالیٰ کو لے کر جائے
25:00اب جب جائے نا
25:00اب مدینہ شریف میں
25:02تھوڑا سا نکلیں گی نا
25:03مسجد نبی سے
25:04جہاں جائیں گی
25:04جبل احد نظر آئے گا
25:05یعنی گویا کہ
25:07اس نے مدینہ مرورہ
25:08کا احاطہ کیا ہوا ہے
25:09کئی کلومیٹر پر یہ ہے
25:11ٹھیک ہے
25:11اچھا حضور نبی کریم
25:13صلی اللہ علیہ وسلم
25:14نے اس مقام پر آ کر
25:16آپ نے وہ جگہ اختیار فرمائی
25:19کہ آپ کی گویا
25:21کہ یوں سمجھ لیجی
25:22کہ جہاں پر جبل اور رمات ہے
25:23یہ پہلے بڑی پہاڑی تھی
25:25اب یہ چھوٹی سیرے گئی ہے
25:26اس کا ایک درہ خالی تھا
25:29وہاں پر عبداللہ بن جبیر
25:31رضی اللہ تعالیٰ
25:31کے ساتھ پچاس
25:33جو تیر انداز تھے
25:34ان کو وہاں کھڑا فرمایا
25:36اس کے علاوہ
25:37کوئی درہ وغیرہ نہیں تھا
25:38کہیں سے کوئی فوج نہیں آسکتی تھی
25:40یعنی یوں سمجھ لیں
25:41کہ پیر سے کسی فوج کے آنے کا
25:43معاملہ ہی نہیں تھا
25:44سوائے ایک درہ کے
25:45اور جسے لکٹر صاحب نے فرمایا
25:47کہ حضور نبی کریم علیہ السلام
25:48نے سختی سے تعقید فرمایا
25:49کچھ ہو جائے
25:50یہاں سے ہلنا مت
25:51اور عبداللہ بن جبیر
25:53رضی اللہ تعالیٰ نے
25:54روکتے رہے
25:55اور وہ بھی
25:56سچویشن تھی
25:57ظاہر ہے
25:57معاملہ تھا
25:58اچھا اب یہاں پر دیکھیں
25:59کہ حضور نبی کریم علیہ السلام
26:01نے وہ مقام چنا
26:02کہ سورج
26:03یعنی یوں سمجھ لیں
26:05کہ سورج
26:06مسلمانوں کی سامنے نہ رہا
26:08لیکن وہی سورج
26:09کفار کے لشکوں کے سامنے ہے
26:11یعنی یہاں پر بھی
26:13آپ دیکھیں
26:13اور حضور نبی کریم علیہ السلام
26:16نے جب
26:17جنگ کا نکارہ بچتا ہے
26:19تو آقا علیہ السلام
26:21کے پھر جانساروں نے
26:22وہ بہدر یہ دکھائیں
26:23کہ کچھ ہی دیر کے بعد
26:25مشرقین کے پاؤں اکھڑ گئے تھے
26:27پھر آگے اس کو بیان کریں گے
26:29اور جبل اہد
26:31اس کی فضیلت کیا ہے
26:32میں
26:33قبلہ ڈاکٹر صاحب
26:35آپ بھی دنیا بھر میں
26:36کہاں کہاں گئے
26:37میں نے اتنا خوبصورت
26:39اتنا حسین و جمیل پہاڑ نہیں دیا
26:41اور کیوں
26:43اس لیے کہ دنیا کا واحد پہاڑ ہے
26:46کہ میرے نبی علیہ السلام نے فرمایا
26:48کہ یہ جبل اہد
26:49جب آپ تشریف فرما ہے
26:51صحابہ اکرام کے ساتھ
26:52تو یہ ہلنے لگا
26:54تو فرمایا کہ
26:54ٹھیر جا
26:55تجھ پر صدیق ہے
26:57دو شہید ہیں
26:57ٹھیر گیا
26:59پھر فرمایا کہ
26:59یہ وہ پہاڑ ہے
27:01جس سے میں محبت کرتا ہوں
27:02اور یہ پہاڑ مجھ سے محبت کرتا ہے
27:04اللہ اکبر
27:05یہ جنتی پہاڑ ہے
27:07زمین پر جنتی پہاڑ ہے
27:08اللہ اکبر
27:09پھر اس کی ایک فضیلت اب یہ ہے
27:12کہ اسی پہاڑ کے دامن میں آپ دیکھیں
27:14کہ گونر مدینہ
27:17اور
27:18یوں سمجھ لیجئے
27:19کہ حضور نبی کریم علیہ السلام
27:21کو اپنے چچاؤں میں
27:22جس چچا سے سب سے زیادہ محبت تھی
27:23سیدنا امیر حمزہ
27:25رضی اللہ تعالیٰ
27:26کاشف القربات
27:28اور حضور نبی کریم علیہ السلام
27:32آپ کی شہادت پر جتنے رنجیدہ ہوئے
27:34پھر ان کے ساتھ
27:35مصعب بن عمیر
27:36رضی اللہ تعالیٰ
27:37جو کہاں امیر زادے
27:38اور کہاں پھر پیون زدہ لباس پینا کرتے تھے
27:41مصعب بن عمیر
27:43رضی اللہ تعالیٰ
27:43وہ ہیں
27:44کہ جن کی مشابہت
27:46حضور نبی کریم علیہ السلام سے تھی
27:48اسی لئے جب آپ شہید ہوئے
27:49تو لوگ یہ سمجھیں
27:50رومرز پھیلیں
27:51کہ جی
27:52آقا علیہ السلام کو شہید کر دیا گیا
27:54پھر عبداللہ بن جہاش
27:55رضی اللہ تعالیٰ
27:56اور دیگر جو
27:58میں کہتا ہوں
27:58مقدس شہداء اکرام
28:00وہاں متفون ہے
28:01تو اب ان کی فضیلت یہ بھی ہے
28:03اور جبل اہود کی یہ فضیلت بھی ہے
28:05کہ حضور نبی کریم علیہ السلام
28:07اپنی چچہ سے
28:09ملاقات کرنے کے لیے
28:10شہداء اہود سے ملاقات کرنے کے لیے
28:12ہر بد کی دن تشریف لیا کرتے تھے
28:14اچھا ایک راستہ وہ ہے
28:16کہ جو عام تو پھر ابھی راستہ ہے
28:19جس راستے سے ہم
28:20مسجد نبی سے نکلتے ہیں
28:21اور جبل اہود آتے ہیں
28:23لیکن ایک راستہ پرانا ہے
28:25مجھے وہاں کے رہنے والوں نے
28:26وہ بتایا ابھی
28:27اور ابھی بھی وہ راستہ ہے
28:28وہاں سے حضور نبی کریم علیہ السلام
28:31پیدل تشریف رایا کرتے تھے
28:32اور درمیان میں ایک مسجد بنیوی ہے
28:35مسجد استراحہ
28:37یہاں پر آرام فرماتے تھے
28:39اور اس کے بعد آگے تشریف لے جاتے تھے
28:40ہر بت کے دن آپ کی یہ
28:42یوں سمجھتے ہیں کہ آپ کا طریقہ تھا
28:44آپ کی روٹین تھی
28:45میں سمجھتا ہوں کہ یہ اس سے بڑی فضیلت
28:47اور کیا ہو سکوئے نہیں سکتی
28:49کہ میرے نبی علیہ السلام
28:50اپنے شہدہ سے ملقات کے لیے
28:52اپنے چچا سے ملقات کے لیے
28:54ہر بت کے دن تشریف لاتے ہیں
28:56اور یہاں پر آ کر
28:57جو ان کی بارگاہ میں سلام پیش کرتا ہے
29:00روایات کے الفاظ ہیں
29:02کہ یہ سارے شہدہ احد
29:04اس کو سلام پیش کرتے رہتے ہیں
29:05اللہ اکبر
29:06اللہ پاک ہم سب کو اس پاک مقام کی
29:08حاضری نصیب فرمائے
29:10اور اسی انداز سے عدب کے ساتھ
29:12سلام پیش کرنے کی توفیقات
29:13اور میں ایک جملہ کہوں گا
29:16اور آپ کی وہاں حاضری بھی ہوگی
29:17رات کے وقت اکثر آپ وہاں پر جائیں
29:19تو آپ کو ایسا نور نظر آئے گا
29:21اور وہاں سے جو خوشبو
29:23ایسی خوشبو
29:24واللہ میں نے وہ خوشبو
29:26زندگی میں نہیں سنگی
29:27اور فراموش نہیں کر سکتے ہیں ناظرین
29:29ایسی خوشبو
29:29اور کیوں نہ آئے
29:31حضور کے پیارے صحابہ
29:32وہاں پر تشریف فرمائے
29:33اور آرام فرمائے
29:35اللہ رب العزت
29:35کروڑوں برکتے رحمتے
29:38نازل فرمائے
29:39اور ایک بار پھر
29:40دعا ہے مفتی صاحب نے
29:41جو دل کے تار چھیڑے ہیں
29:43کہ بار بار ہمیں
29:44اس پاک مقام کی حاضری نصیب ہو
29:46حضور کے دربارے گوھر بار کی حاضری نصیب ہو
29:48ٹوکس صاحب
29:49جنگ ہے بیٹل ہے
29:50اور یقینا جس طرح
29:52اس کیفیت سے نکلنا بھی
29:56مفتی صاحب بڑا مشکل ہوا کرتا ہے
29:57بارال پروگرام کا تقاضہ ہے
30:00موضوع کا تقاضہ
30:01کہ جتنا ممکن ہو سکے
30:03اس حوالے سے
30:04انفارمیشن آپ تک پہنچے
30:06ہمیں وہ تقاضیے کو بھی
30:07پورا کرنا ہے
30:08ورنہ یقینا جو کیفیات
30:09اس وقت دیولپ ہوئی ہیں
30:11مفتی صاحب کی گفتگو سے
30:12اللہ رب العزت خبول فرمائے
30:13ڈاکس صاحب
30:14ایک بیٹل ہوتی ہے
30:15ایک جنگ ہوتی ہے
30:15جس طرح محل وقوع کے
30:17حوالے سے بہت ہی شاندار
30:18گفتگو مفتی صاحب نے کی
30:19اسی طرح سر
30:20تیاری بھی
30:22بڑے مانے رکھتی ہے
30:24چاہے وہ
30:24کفار کی طرف سے ہو
30:26یعنی کہ جو فریقین ہیں
30:27یا حریف ہیں
30:28دونوں طرف سے
30:29ایک طرف مسلمان ہیں
30:30ایک طرف کفار ہیں
30:31تو سوال کے اس حصے میں
30:33چاہتا ہوں
30:33کہ آپ یہ فرمائیے گا
30:35کہ کفار کی کیا تیاری ہے
30:36اسلحہ کی سنداز سے
30:38ان کے پاس ہے
30:39سواریاں کس انداز سے ہیں
30:40اور کس جوش و جذبے کے ساتھ
30:42وہ غزوہ اہد لڑنے کے لیے
30:44کس تیاری کے ساتھ آ رہا ہے
30:46قبلہ مفتی صاحب نے
30:49وہ ساری تیاریاں بتا دی
30:50کیا انداز تھا
30:52کس طریقے سے وہ آئے
30:53کیا کیا ہوا
30:54معاملہ
30:55ماشاءاللہ
30:56اصل میں
30:57مسلمان تو پوری زندگی ہی
31:00جہاد کے لیے
31:01اور پوری زندگی
31:03تبلیغ کے لیے
31:04اور پوری زندگی ہی
31:05دین کے فروغ کے لیے
31:07زندہ رہتا ہے
31:09بے شک
31:09مجھے علامہ
31:12حضرت علامہ
31:14شاہ مندورانی صاحب
31:16رحمت اللہ تعالیٰ
31:17کی ایک تقریر
31:18جو انٹرنیٹ پر
31:19میں بھی دو چار دن پہلے
31:20دیکھ رہا تھا
31:20اتفاق انہوں کا
31:21وہ جملہ یاد
31:22بڑا دل پہ اترا ہو
31:23کہ یہ جن کو تم
31:25مجاہد کہتے ہو
31:28یہ راتوں کے نمازی تھے
31:30اور دن کے غازی تھے
31:31اللہ
31:32بڑا جملہ ہے
31:35کوئی عام جملہ نہیں ہے
31:37سمجھنے والوں کے لیے
31:38اور سج بات یہ ہے
31:41کہ حضور اکرم
31:42صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
31:43نے
31:43مسلمان کو
31:44ہمیشہ
31:45موت سے ملنے کے لیے
31:48تیار رکھا ہے
31:49غزوہ کیا ہے
31:50موت
31:50موت کے
31:52تحفے کا نام ہے
31:53جو شہادت
31:53ابدی کی صورت میں
31:54اسے زندگی دے جاتے ہیں
31:56جس کو حیات جاویدانی
31:57کہتے ہیں
31:57اللہ
31:58اب جو کفر کے ہیں
32:00لوگ
32:01انہوں نے وہی کیا
32:02کہ سارا معلومتہ
32:03جمع کیا
32:03ساری دنیاوی چیزیں
32:05جمع کی
32:05اور سارے
32:06ڈھولتاشے لے کر
32:07چل پڑے پکنک سمجھ کر
32:09ان کے لیے پکنک ہے
32:11وہ تو دنیاوی اعتبار سے جا رہے
32:13کہ بس ہم یہ ختم کر دیں
32:15سب کچھ ہو جا
32:16اور ان کا ٹارگٹ جو تھا
32:17نعوذ باللہ منزالک
32:18نعوذ باللہ منزالک
32:19نعوذ باللہ منزالک
32:20اصل میں
32:21حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
32:22کو شہید کرنا
32:23یا انہیں ختم کرنا تھا
32:24ایکچول
32:25ان کا ٹارگٹ یہ تھا
32:27اس کے لیے وہ حمل آور ہوئے
32:29اور یہاں جو مسلمان تھے
32:32ان کے پاس کیا تھے
32:32دو گھوڑے
32:35قبل احمد صاحب نے
32:36اس طرح بشارہ کہ
32:37سب دو گھوڑے تھے
32:38تاریخی قطم میں ہے یہ بات
32:39اور پھر اس کے بعد
32:41مالو بتا کیا
32:42وہ سات سو تو نکل گئے
32:43سات سو ہو گئے
32:45تین سو نکل گئے
32:46اس کے بعد
32:47ایک دستہ
32:50جو
32:51یہود کی طرف سے
32:53سجیسٹ کیا گیا
32:55کہ مسلمانوں کی طرف سے
32:56مدینہ کی دفاع کے لیے
32:57لڑے گا
32:57تاریخ کے اندر
32:58یہ بھی مثال موجود ہے
32:59حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
33:01کا تاریخ ساز جملہ
33:02قربان جائے
33:03کیا خوبصورت جملہ ہے
33:05حضور کا
33:06حضور صلی اللہ علیہ وسلم
33:07نے فرمایا
33:08کہ نہیں
33:08یہ جو
33:11یہودیوں کی طرف سے
33:12کمک آ رہی ہے
33:13یہ کمک
33:14لے کر
33:16کیا میں مشرقین سے لڑوں گا
33:18نہیں
33:19مجھے اس میں
33:20خالصت اللہ
33:21اللہ سے محبت کرنے والے
33:23لوگ چاہیے
33:24کوئی اور طاقت نہیں چاہیے
33:25کیوں
33:26کہ بے تیغ
33:27مسلمان لڑتا ہے
33:28ہمیشہ
33:28اور بدر میں
33:30لوگوں نے دیکھا بھی
33:31کہ اکاشا کے ہاتھ میں
33:33چھڑی تھی
33:33لیکن کیا کام دے گئی
33:34تلوار بن گئی
33:36تو مسلمانوں کی
33:38جو تیاری ہے
33:39وہ اہل ایمان کے تیاری
33:41حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
33:43کے
33:43احکامات کو ماننا
33:45اور ان کو
33:47اپنی زندگیوں کا
33:48حصہ بنا لینا ہے
33:49اور اس غزوے میں
33:51سب سے بڑی بات
33:52جو ہمیں نظر آتی ہے
33:53وہ یہ نظر آتی ہے
33:55کہ یہ مسلمان
33:57جو
33:58اپنے گھروں سے نکل کر
33:59کچھ دور ہی جا کر لڑ رہے ہیں
34:02یہ پلٹ کر
34:05گھر کی طرف نہیں دیکھتے
34:06کہ لاؤ چلو پانی پی لیں
34:07کپڑے بدل لیں
34:09چلو کچھ آرام کر لیں
34:10کچھ نہیں
34:11اور ایسے
34:13وہ شاکس میں نظر آتے
34:14اللہ اکبر کچھ مثالیں
34:16میں کچھ دیتا چلوں
34:17کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
34:19پر جب
34:20تیراندازی کر رہے ہیں
34:21حملے کر رہے ہیں
34:22دشمن
34:22ایسے ہاتھ کر کے
34:24صحابی
34:24کھڑے ہوتے
34:26اللہ حکم
34:26اور ہاتھ پر
34:28ایک روایت میں
34:28ستر سے زیادہ تیر لگے ہوئے ہیں
34:30ایک روایت میں
34:31بہتر سے زیادہ تیر لگے ہوئے ہیں
34:33اور کچھ صحابہ
34:34ایسے کھڑے ہوئے ہیں
34:35کہ ان کی پشت پر
34:36پورے تیر ہی تیر لگے ہوئے ہیں
34:38لیکن حضور کے یہ
34:39عاشق
34:40ہٹتے نہیں ہیں
34:41اور تلوار سے لے کر چل رہے ہیں
34:43حضور اپنے ہاتھوں سے
34:44اس طریقے سے
34:45تیر نکال نکال کر
34:46کہہ رہے ہیں
34:46یہ پھینکو
34:47اور اسے دشمنوں کی طرف پھینکو
34:49دفاع کرو
34:50اور تم پر قربان
34:52میرے ماں باپ
34:53یہ بھی جملے ہیں
34:53تاریخ میں کوئی
34:57ایسا
34:58ایسا قائد بھی پیدا کیا ہے
35:00کہ تاریخ
35:02کے اس نازک دور میں
35:03جب حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
35:05کی دندار مبارک تو شہید ہوئے ہیں
35:09اور جس طریقے سے
35:12دانس سے صحابی نے نکالا ہے
35:14تو پہلا دان ٹوٹ گیا ان کا
35:15پھر دوسرا نکالا ہے
35:17دوسرا دان بھی ٹوٹ گیا
35:18خون نکل رہا ہے
35:19اور پھر حضور کے چہرے
35:20انور سے جب خون نکل رہا ہے
35:21دوسرے صحابی نے
35:22اپنا مو خریب لیا کر
35:24حضور کا خون کے زمین پر
35:25چوس لیا
35:26یہ تاریخ کے کتابیں ہیں
35:28ہے کوئی عاشق حصہ دنیا کا
35:30جو عشقی منزلیں دکھ لائے
35:32کہ جہاں زندگیاں
35:33لوگ لے کر بھاگ رہے ہو
35:34وہاں چھوٹے چھوٹے صحابہ
35:37اپنے پنجوں کے بل پر
35:40کھڑے کر کہہ رہے ہو
35:41یا رسول اللہ
35:42ہمیں بھی لے چلے
35:42ہمیں بھی لے چلے
35:43اور پھر آخر میں کہا
35:44یا رسول اللہ
35:45یہ تو کشتی کے اندر
35:46پٹک دیتا ہے نا فلاں کو
35:47تو کشتی کرا کے دیکھ لیں
35:49کشتی ہوتی ہے
35:50اور کہتے ہیں ہاں چلو لے لو
35:51حضور بھی تو دیکھئے نا
35:53کیا بات
35:54آپ کی اور ہماری جانوں سے
35:55زیادہ ہم سے پیار کرتے ہیں
35:56بے شک بے شک
35:57حریصنالیکم بالمومنین
35:58رعوف الرحیم
35:59قرآن ایسے تو نہیں کہہ رہا نا
36:01بالکل
36:01تو رضم حق و باطل ہو
36:04تو فولاد ہیں مومن
36:05اس ساری کیفیت میں
36:07ہمیں ایک سبق ملتا ہے
36:08کہ جو حضور سے
36:09وابستہ ہوتے ہیں نا
36:11وہ اپنی زندگیوں کو
36:12زندگی نہیں سمجھتے
36:13اور جو حضور سے
36:14وابستہ نہیں ہوتے نا
36:16اپنے دنیوی اعتبار کو
36:18اپنی زندگی کا حصہ
36:20بنا کر
36:20جہنم کا سودہ کر لیتا
36:22اللہ اکبر
36:23ناظرین دامن وقت میں
36:24گنجائش بالکل نہیں ہے
36:26لیکن میں پھر بھی چاہتا ہوں
36:27کہ جو لیسن ہمیں
36:28غزوہ اعتبار سے
36:29سر ملتا ہے
36:30سر ایک
36:30ون لائنر اگر ایک
36:31میسیج چلا جائے
36:32تاکہ حق ادا ہو جائے
36:34کہ اس موضوع کا
36:34کہ سبق ہمیں کیا ملے
36:35غزوہ اعتبار سے
36:36سبق غزوہ اعتبار سے
36:37ہمیں یہ ملتا ہے
36:38کہ ہم اپنی زندگی میں
36:41اگر کامیابی چاہتے ہیں
36:42تو اپنی زندگی
36:44کے کسی شعبے میں بھی
36:46حضور نبی کریم
36:47علیہ السلام کے طریقوں کو
36:49آپ کی تعلیمات کو
36:51آپ کی اعتباہ کو نہ چھوڑیں
36:52اب آپ دیکھیں
36:54کہ حضرت عبداللہ بن جبیر
36:56رضی اللہ تعالی عنہ
36:57جو پچاس تیر کمان
36:59وہاں پر تھے
37:00تیر انداز تھے
37:01تو وہاں پر آپ دیکھیں
37:02کہ معاملہ کچھ بھی ہو
37:03لیکن قرآن کہتا ہے
37:05کہ تمہیں حضور نبی کریم
37:06علیہ السلام کی پیروی کرنی چاہیے
37:08تو بظاہر ایک خطا ان سے ہوئی
37:10اور پھر معاملہ سرزد ہوا
37:12لیکن آپ یہ دیکھیں
37:13کہ حضور نبی کریم علیہ السلام
37:16کے فرمان پر عمل کیا جاتا
37:18تو معاملہ کچھ اور ہوتا
37:19مفصر صاحب بہت شکریہ
37:21تینکیو ویری مچ
37:21عزاک اللہ
37:22راکھ صاحب تینکیو ویری مچ
37:23دونوں ہی ہمارے سکولرز نے
37:24تینکیو ویری مچ
37:25بہت ہی سیر حاصل
37:27گفتگو کی اور غزوہ اہت
37:28کے حوالے سے
37:29آثنٹک کریڈیبل
37:30گفتگو اور انفرمیشن
37:32آپ تک پہنچی
37:32بس میں جاتے جاتے آپ سے
37:34یہی عرض کرنا چاہتا ہوں
37:35کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
37:38کے جو جان اسار ہیں
37:39جس انداز سے یہ مثالیں
37:41دونوں ہی سکولرز حضرات نے
37:42پیش کی
37:43تو یوں کہیے کہ
37:44حسن یوسف پہ کٹی
37:45مصر میں
37:46انگوشت زنا
37:47سر کٹاتے ہیں
37:49تیرے نام پر
37:49مردانِ عرب
37:50اپنے مزبان
37:51سو میرے احمد کو دیں اجازت
37:52السلام علیکم ورحمت اللہ
37:54وبرکاتہ
37:55روشنی
38:16I'm not sure how to sing it.
38:20I'm not sure how to sing it.
38:25I have to sing it.
38:29I'm not sure how to sing it.

Recommended