Deen e Fitrat | Speaker: Shaikh Mufti Tauqeer
#DeeneFitrat #ShaykhMuftiTauqeer #ARYQtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
#DeeneFitrat #ShaykhMuftiTauqeer #ARYQtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00As-salamu alaykum wa rahmatullahi wa barakatuhu, alhamdulillahi wa kafaa, wassalamun ala ibadhi
00:21ala ubadhi wa barakatuhu, alhamdulahi wa barakatuhu, alhamdulillahima ber мамan过aya
00:37ہماری زندگی میں ہر روز کے اعتبار سے بہت اہم چیز ہے جو کہ اللہ تعالیٰ
00:45انہیں ہم سب کو دی ہے بھی حیثیت مسلمان اور اللہ تعالی نے اس
00:50کو فرض کرا دے دیا ہے obligation ہے فرض کا مطلب ہے کہ choice
00:55ہی نہیں ہے کہ آپ اس کو چھوڑ سکیں کوئی چیزیں ہوتی ہیں choice
01:00ہوتی ہیں کر لو اچھی بات نہیں کر لو تو کوئی بات نہیں لیکن کوئی
01:07چیزیں اللہ تعالی نے اس کو obligatory بنا دیا ہے اس کو compulsory
01:10بنا دیا ہے اس کو لازم ہے کرنا
01:12ہی کرنا ہے اور وہ
01:14روز کے اعتبار سے ہے کہ کرنا ہی کرنا ہے
01:16تو اس سے اس کی importance پتہ چلتی ہے
01:18کہ اللہ کے نزدیک یہ کوئی خاص بات ہے
01:20میں اس لیے اس کی تمہید باندھ رہا ہوں
01:23کیونکہ ہم لوگ کئی دفعہ اس کو ایسے
01:24ignore کر دیتے ہیں کہ جیسے
01:26اس کو miss کر دینا کوئی
01:28مسئلہ ہی نہیں ہے اور وہ
01:30نماز ہے اللہ تعالی نے پانچ
01:33وقت کی روزانہ نماز
01:34فرض قرار دی ہے
01:35پانچ وقت روزانہ نماز پڑھو
01:38ہمارے اندر
01:42ایک روح بھی
01:44ہے ہماری جسم تو ہے
01:46لیکن اندر روح بھی ہے اور حقیقت
01:48یہ ہے کہ اصل ہماری
01:50ہماری اصل ہماری روح
01:52ہے جب ہماری
01:54موت آئے گی جب فیزیکل
01:56دیتھ ہوگی تو جسم تو یہی
01:58رہ جائے گا اس کے اندر سے روح
02:00نکل جائے گی اور روح پھر
02:02آسمانوں میں
02:04چلی جاتی ہے علیین میں
02:06ہوتی ہے یا ماذ اللہ لا نہ کر
02:08ایک جگہ ہے جس کو سجین کہتے ہیں
02:10برے لوگ کی روح والے کے
02:12جائی جاتی ہے
02:13تو روح نکل جاتی ہے
02:15جسم
02:16رہ جاتا ہے پھر جسم کو قبر میں
02:19ڈال دیا جاتا ہے
02:20اس روح
02:22کی کچھ
02:23ضروریات ہیں
02:24اور اس کی
02:27نمبر ون ضرورت
02:29اللہ تعالیٰ کے ساتھ ایک سپیشل قرب ہے
02:32ایک سپیشل کلوزنس ہے
02:33کیونکہ اللہ تعالیٰ نے ہماری ارباہ کو بنایا
02:37اور ایک عالم ہے جس کو عالم امر کہتے ہیں
02:41اللہ تعالیٰ نے جو تخلیق کی ہے تدریجاً
02:47سٹیجز میں فیزز میں
02:50وہ بھی اللہ ہی نے کی ہے
02:51اللہ تعالیٰ نے ہی کی ہے
02:53اور اللہ تعالیٰ نے کچھ چیزیں اپنے حکم سے اپنے امر سے اپنے کن سے کی ہیں
02:59فیقون ہو جاتی ہے وہ اللہ کا حکم آتا ہے
03:02ادھر وہ ہو جاتی ہے
03:03ہماری روح بھی اس عالم امر سے آئی ہے
03:07اللہ تعالیٰ نے اپنے ایک حکم سے
03:09ہمارے ایک کن سے ہماری روحوں کو بنایا
03:13تو چونکہ اللہ کا امر
03:16اللہ کے امر سے ہے
03:17ایک خاص
03:18اس کی حالت ہے
03:22اس کو
03:24اللہ کا قرب چاہیے
03:26جب اس کو اللہ کا قرب ملتا ہے
03:28تو اس روح کے اندر اتمنان بیدا ہوتا ہے
03:31اللہ کی یاد سے دلوں کو اتمنان ملتا ہے
03:36یہ کون سا دل ہے
03:37یہ وہ روحانی دل ہے
03:39اس کو اتمنان ملتا ہے
03:40اللہ کی یاد سے
03:42اور اللہ کی یاد میں
03:44سب سے پہلی چیز نماز ہے
03:46اقیم الصلاة لذکری
03:49اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے
03:51کہ نماز قائم کرو میری یاد کے لئے
03:53نماز
03:55اللہ کی یاد کے لئے
03:56کیا دن میں ایک دفعہ یاد کر لیے
03:59اللہ کو نہیں
04:00اللہ تعالیٰ کو
04:01اصل میں تو ہر وقت یاد رکھنا ہے
04:03اللہ تعالیٰ نے فرمایا
04:10کہ
04:11اقل مند لوگ وہ ہیں
04:13جو اللہ کو یاد رکھتے ہیں
04:14کھڑے بیٹھے لیٹھے
04:16ہر وقت
04:17ہر حال میں
04:18لیکن ایک خاص یاد کا طریقہ ہے
04:21جس کو
04:23نماز کہا گیا
04:24اور اللہ تعالیٰ نے
04:27اس کے ٹائمنگز
04:28رکھ دیئے
04:28فجر کا ٹائم
04:29زہور کا ٹائم
04:30اثر کا
04:31مغرب کا
04:31عشاء کا ٹائم
04:32starting and end times
04:34انہی
04:35ٹائمز کے اندر پڑھنی ہے
04:37یہ نہیں کرنا
04:39کہ صبح کی رماز رات کو
04:40رات کی نماز صبح کو
04:42ہماری جسم کی بھی ضروریات ہیں
04:45کھانا
04:45فور ایکزامپل
04:47تو کھانا ایسا تو نہیں
04:48ہم کرتے کہ
04:48بریکفیس ہم ڈینر کے ساتھ کریں گے
04:50ناشتہ
04:51رات کے کھانے کے ساتھ
04:53صبح کا وقت
04:54ناشتے کا ہے
04:55رات کا وقت
04:55رات کے کھانے کا ہے
04:57اسی طریقے سے
04:58ہر نماز کا بھی ایک وقت ہے
04:59روح کو
05:01اس وقت
05:02demand ہوتی ہے
05:03ضرورت ہوتی ہے
05:04وہ چاہتی ہے
05:05کہ مجھے
05:06اللہ کا وہ خاص
05:08خاص قرب دیا جائے
05:09اس وقت
05:10تاکہ
05:11مجھے
05:13وہ اتمنان ملے
05:14وہ satisfaction ملے
05:15وہ spiritual
05:16gratification ملے مجھے
05:18روح چاہتی ہے
05:20اور چونکہ
05:21ہم روح کو دیکھ نہیں پاتے
05:22اور اس کی ضروریات
05:24کو محسوس
05:25ایسچ نہیں کر پاتے
05:26بڑی ایک
05:26سٹل ہوتی ہے
05:27اس کی
05:28ضروریات
05:30تو اللہ تعالی نے فرمایا
05:31چلو میں نے
05:32تمہیں فرضی کر دی
05:33اس کو چھوڑ نہیں سکتے
05:36ایسا نہ ہو
05:37کہ تم
05:38اس کے سٹل ہونے
05:40کی وجہ سے
05:40اس کو
05:40feel نہ کرو
05:41اور تم اپنی روح کو
05:42deprive کر دو
05:43روح کو
05:44تم
05:44اپنی اس کی
05:45جو ضروریات ہیں
05:46اس کو
05:48پورا نہ کرو
05:49تو ایسا نہ ہو
05:49کہ تمہاری روح
05:50بیمار ہو جائے
05:52تمہاری روح
05:52کمزور ہو جائے
05:53تمہاری روح
05:54مر جائے
05:56ایک
05:56spiritual death ہو جائے
05:58اللہ تعالی نے فرمایا
05:59کہ
05:59میں نے اس کو
06:00فرض کر دیا
06:01تم نے ضرور
06:02نماز کو
06:02اپنے وقت پر پڑھنا ہے
06:04تاکہ روح کو
06:05اس کی غزہ ملتی جائے
06:06اور
06:08پوری کی پوری نماز
06:09پوری کی پوری نماز
06:11وہ
06:13اللہ کا قرب
06:14حاصل کرنے
06:15کا ذریعہ ہے
06:16طریقہ ہے
06:17لیکن اس کے اندر خاص
06:18والخاص چیز
06:19وہ
06:19وہ سجدہ ہے
06:20اللہ تعالی نے
06:22قرآن میں فرمایا
06:22کہ سجدہ کرو
06:23اور میرا قرب
06:24حاصل کرو
06:25نبی کریم علیہ السلام
06:26میں فرمایا
06:27کہ انسان
06:28اپنے رب کے
06:29سب سے زیادہ قریب
06:30سجدے کی حالت میں
06:32ہوتا ہے
06:32جب انسان
06:33اپنے ماتے کو
06:34زمین پر
06:36رکھ دیتا ہے
06:36عاجزی کی انتہا
06:38ہائٹ آف ہیومیلیٹی
06:41انسان
06:43اپنے
06:43سر کو
06:44اپنے انٹلیکٹ کو
06:45اپنی اکل کو
06:46اللہ کے سامنے
06:47رکھ دیتا ہے
06:48کہ یا اللہ
06:48میری اکل ختم ہو جاتی
06:50ایک جگہ پر آ کر
06:51مجھے سمجھ میں
06:53نہیں آتی
06:53یا اللہ
06:55میں اپنے آپ کو
06:56آپ کے سامنے
06:57سرنڈر کر رہا ہوں
06:58سبمیٹ کر رہا ہوں
06:59کہ جو جو باتیں
07:00آپ نے فرمائی ہے
07:01وہی ٹھیک ہیں
07:02مجھے سمجھ میں آئیں
07:03یا نہ آئیں
07:03یہی تو دین ہے
07:05سمعنا
07:06و اطعنا
07:07کہ یا اللہ
07:08ہم نے سنا
07:08اور ہم نے اطاعت کی
07:09کئی چیزیں
07:11مجھے سمجھ میں
07:11نہیں آ رہی
07:12شاید
07:13لیکن
07:14چونکہ
07:15اللہ تعالی نے فرما دیا
07:16تو فرما دیا
07:16میں نے سنا
07:17اور میں نے مان لیا
07:18تو نماز کو
07:20اچھا بنانا
07:21ضروری ہے
07:22ایسی نماز
07:24جو اللہ کے قرب
07:25کا ذریعہ بنے
07:25اور جیسے میں نے کہا
07:27کہ پوری کی پوری نماز
07:28ہی اللہ کے قرب
07:28کا قرب
07:30حاصل کرنے کا ذریعہ ہے
07:31اس کے لئے
07:33سب سے پہلی چیز
07:33جو ہے وہ نماز کے اندر
07:35جو پڑا جاتا ہے
07:36اس کی
07:36اس کی
07:37ریلائزیشن
07:38اور اس کی
07:38انڈرسٹینڈنگ
07:39یہ بہت ضروری ہے
07:40کہ انسان
07:41سمجھ کے پڑے
07:42تو صحیح
07:43کہ میں کر کیا رہا ہوں
07:44سب سے پہلے
07:46تو وضو بہت اچھا
07:46کرنا چاہیے
07:47ایک پری ریکوسٹ
07:48نماز کا
07:49وہ تہارت ہے
07:50پیورٹی ہے
07:51ایک ہوتی ہے
07:52ایکسٹرنل پیورٹی
07:54اور ایک ہوتی
07:55انٹرنل پیورٹی
07:56ظاہری
07:57صفائی
07:58ظاہری
07:59تہارت
08:00اور پھر ایک باطنی
08:01تہارت
08:02کپڑے صاف ہو
08:03اس کے اندر کوئی
08:04امپیورٹی نہ ہو
08:05جسم صاف ہو
08:06جگہ صاف ہو
08:08یہ تو ظاہری ہے
08:08اور ایک باطنی ہے
08:09کہ انسان
08:10وضو کی حالت میں ہو
08:11اگر جنابت کی حالت میں ہے
08:13میجر امپیورٹی ہے
08:14تو اس پر غسل کر کے
08:15انسان اس سے نکلے
08:16تو انسان پاک ہو کے جائے
08:18اللہ کے سامنے کھڑا ہو رہا ہے
08:20صفائی
08:21ستھرائی
08:22جو کہ دین کا
08:23ایک بہت بڑا حصہ ہے
08:24شطر الایمان ہے
08:27آدھا ایمان ہے
08:28نصف ایمان ہے
08:29تو انسان
08:30اچھے کپڑے پہن کر
08:32خودو زینتکم
08:34عند کل مسجد
08:35اللہ تعالیٰ فرمارے ہیں
08:37کہ جب
08:37ہر
08:38جب مسجد جاؤ
08:39ہر نماز کیا
08:41عند کل صلاح
08:42ہر نماز کے وقت
08:43اپنی زینت
08:44لے لو
08:45یعنی
08:46اڈون کرو
08:48اپنے آپ کو
08:48اپنے آپ کو خوبصورت بناو
08:50بہترین کپڑے پہنو
08:52ساف سترے کپڑے پہنو
08:53خوشبو لگا لو
08:55اور اللہ کے سامنے کھڑے ہو
08:58اور پھر جب بندہ
08:59اللہ اکبر کہتا ہے
09:00اللہ اکبر
09:01اللہ سب سے بڑے ہیں
09:03ہر چیز چھوٹی ہے
09:05اللہ بڑے ہیں
09:06اس کا استہزار
09:08ہاتھ اٹھا کے
09:09اللہ اکبر
09:09انسان جب ہاتھ اٹھا کے
09:11اللہ اکبر کہتا ہے
09:12تو ہر چیز کو
09:13پش ہوئے کر دیتا ہے
09:15ہر چیز کو چھوڑ دیتا ہے
09:17اس کے لئے ضروری ہے
09:18کہ نماز سے پہلے
09:20تھوڑا سا اپنے آپ کو فارق کریں
09:21اسونن
09:24جب
09:25ازان ہو جائے
09:26ازان کا مطلب ہے
09:28ہی آلہ السلام
09:28بس آجاؤ
09:29چھوڑو سارے کام
09:31مردوں کے لئے
09:32تو مسجد جا کے نماز پڑھنی چاہیے
09:34مرد
09:35مسجد جا کے نماز پڑھیں
09:36جماعت ڈھونڈے
09:37اگر مسجد قریب نہیں ہے
09:39تو کئی ایسی جگہ کا انتظام ہو
09:41جہاں پہ لوگ مل کر
09:42جماعت کے ساتھ نماز پڑھ سکیں
09:43نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے
09:46فرمایا
09:47کہ
09:48میں نے چاہا
09:50میں نے سوچا
09:52کہ جب نماز کا وقت آ جائے
09:54جماعت کا وقت آ جائے
09:55تو
09:56میں کسی اور کوئی امام بناوں
09:58اپنی جگہ
09:58اور میں
09:59لوگ
09:59کسی کو ساتھ لے کر جاؤں
10:01اور جو مرد
10:02جو
10:02بالغ لڑکے
10:04مسجد نہیں آئے
10:05میں ان کے گھروں کو آگ لگا دوں
10:07کیسے نہیں آئے
10:08کیوں نہیں آئے
10:09تم تو مرد ہو
10:10جماعت کے ساتھ نماز پڑھو
10:12تو جماعت کا استہزار ہو
10:15ڈھونے جماعت مرد
10:17تو
10:18نماز کا جیسے اعلان ہو جائے
10:20جو آزان ہوتی ہے
10:21تو سب کچھ چھوڑو
10:22اب نماز کی تیاری کرو
10:24وضو کرو
10:24اگر وضو میں نہیں ہو
10:25اور
10:26مسجد جاؤ
10:27خواتین
10:28گھروں کے اندر
10:29پہلی فرصت میں نماز پڑھ لیں
10:32اور
10:33اپنے
10:33اپنے کو فارق کریں
10:34اسی لئے کچھ نمازوں سے پہلے
10:37سنتیں ہیں
10:38جیسے
10:38فجر سے پہلے سنتیں ہیں
10:40زہر سے پہلے سنتیں ہیں
10:41یہ دو نمازیں خاص
10:42جو موقع سنت ہیں
10:44تعقید کے ساتھ
10:45ایمفیسس کے ساتھ ہیں
10:46ضرور پڑھیں
10:47اور کچھ میں بعد میں بھی ہیں
10:48لیکن اس میں
10:49کیونکہ فجر نیند کا وقت ہوتا ہے
10:52زہر
10:53مصروفیت کا وقت ہوتا ہے
10:55تو اس سے پہلے
10:56سنتوں کو پڑھوا کر
10:58اگر دماغ کے اندر
11:00کوئی کام چل بھی رہے تھے
11:02کچھ سوچیں چل بھی رہی تھیں
11:03تو وہ اسی کے اندر نکل جانی چاہیے
11:05اس کے بعد جب فرض آئے گا
11:07تو انسان کا دماغ
11:08فارغ ہو
11:09ہر سوچ سے
11:10اپنے آپ کو فارغ کریں
11:12اللہ ہو اکبر
11:13اللہ سب سے بڑے
11:14اور اس کے بعد
11:16صورت الفاتحہ کا استہذار
11:19کیا دعا ہے
11:21کیا کانورسیشن ہے
11:23اللہ سبحانہ وتعالی کے ساتھ
11:25پہلے اللہ تعالی کی بڑائی بیان کرتے ہیں
11:27ہم بیان کرتے ہیں
11:28الحمدللہ رب العالمین
11:29تمام تعریف
11:31اللہ کے لئے ہے
11:31جو سارے جہانوں کا رب ہے
11:33ہر چیز کا پالنے والا اللہ ہے
11:36آسمانوں کا
11:37زمین کا
11:37سمندروں کا
11:38جتنی لاکھوں کروڑوں مخلوقات ہیں
11:41ان سب کو اللہ ایک اکیلے
11:42وحدہ ولا شریک پال رہے ہیں
11:44اس کا استہذار
11:47الرحمن الرحیم
11:49اللہ نے کیا تعریف کرائے اپنا
11:50دیکھو میں رحمان ہوں
11:52میں رحیم ہوں
11:53میری رحمت سب سے زیادہ ہے
11:55میری رحمت بہت گہری ہے
11:56مالک یوم الدین
12:00یوم الدین جزا اور سزا
12:03کے دن کا مالک ہے
12:04اللہ
12:04و اکیلہ
12:05اور پھر ایک نہائیت
12:08ایک محبت والا مقالمہ
12:10ایاک نعبدو
12:12و ایاک نستائین
12:13اللہ صرف آپ کی عبادت کرتے ہیں
12:15اور صرف آپ سے مدد مانتے ہیں
12:17کیا توہید ہیں
12:20کیا محبت کا اظہار ہیں
12:21اصل میں اگر میں اس کو کہوں
12:23کہ اللہ صرف آپ سے محبت کرتے ہیں
12:26بس
12:27اور پھر
12:29اللہ تعالیٰ سے دعا ہے
12:32اہدن السراط المستقیم
12:33اللہ
12:33ہمیں سیدھے راستے پہ چلائیے
12:35ہدایت دے دیجئے
12:37سراط اللہ
12:38انامتا علیہ
12:39اون لوگوں کا راستہ
12:40جن پہ آپ نے اپنا انعام کیا
12:42یعنی اللہ وہ لوگ
12:43جن سے آپ کو محبت ہیں
12:47یا اللہ میں آپ سے محبت کرتا ہوں
12:49ایاک نعبدو
12:51و ایاک نستائین
12:52صرف آپ سے
12:53آپ کی عبادت کرتا ہوں
12:55صرف آپ سے مدل پانکتا ہوں
12:56اللہ مجھے ان لوگوں کے راستے پہ چلا دیجئے
12:58جن سے آپ محبت کرتے ہیں
13:02جن پہ آپ نے اپنا انعام کیا
13:04غیر المغدوب
13:07یعنی اللہ
13:08ان لوگوں کے راستے میں نہ چلائیے گا
13:10جن سے آپ ناراض ہو گئے
13:11جن پہ آپ کا غزب نازل ہوا
13:13یعنی اللہ ان لوگوں کے راستے بھی
13:15مجھ چلائیے گا
13:15پر بھی مجھ چلائیے گا
13:17جو بھٹک گئے
13:18سیدھے راستے سے بھٹک گئے
13:20آمین
13:20اس کے بعد کچھ قرآن کی تلاوت
13:23پھر رکوع میں جانا
13:24رکوع کی تسبیحات کا استعظار
13:27سبحان ربی العظیم
13:29سبحان ربی العظیم
13:31پاک ہے میرا رب
13:33ہر عیب سے جو عزمت والا ہے
13:35کیا محبت ہے
13:37میرا رب ہے
13:38پاک ہے
13:39عزمت والا ہے
13:40سجدے میں جائیں
13:41سبحان ربی العالی
13:43پاک ہے میرا رب
13:45ہر عیب سے
13:46جو سب سے عالی ہے
13:47اور اس سجدے میں
13:49اپنی کمزوری
13:51اپنی پستی کا اظہار
13:53اور اللہ تعالیٰ کے
13:54عالیٰ اور عرفہ ہونے کا
13:55کا اقرار
13:58کیا نماز ہے
14:00ایسی نماز
14:01اس استعظار کے ساتھ
14:02پڑھی جائیں
14:03دو رکعہ چار رکعہ
14:05جو بھی نماز ہے
14:06تین رکعہ مغرب کی
14:07تو کیا تعلق
14:08قائم ہوتا ہے اللہ سے
14:09اور آخر میں
14:10بالکل نماز کی آخر میں
14:11شہادت دینا
14:12اللہ تعالیٰ کی
14:14واحدانیت کی
14:15نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
14:16کی رسالت کی
14:19نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
14:21بدرود
14:21جس سے رحمتیں
14:23نازل ہوتی ہیں
14:24پھر اپنی
14:25دعا مانگنا
14:26عربی زبان کے اندر
14:27جو بھی
14:27قرآنی مسنون دعائیں ہیں
14:29اور پھر
14:29اس سے نکلنے کے لئے
14:31سلام
14:31دائے بائے کرنا
14:32یہ اگر
14:34اچھی نماز ہو جائے
14:35تو کیا
14:35اللہ سے تعلق بنتا ہے
14:36ایسا بندہ
14:37کوئی غلط کام کر سکتا ہے
14:39بالکل نہیں کر سکتا
14:40اسی لئے تو
14:41اللہ تعالیٰ نے فرمائے
14:42نماز انسان کو
14:46بےہیائی اور برے کاموں سے
14:47روکتی ہے
14:48ایسی نماز
14:49لیکن جو روح کو
14:50تسکین ملتی ہے
14:51وہ کسی چیز میں نہیں ملتی
14:54لوگ شرابیں پی رہے ہیں
14:56لوگ ڈرگز کر رہے ہیں
14:58لوگ پتہ نہیں ناچ رہے ہیں
15:00گا رہے ہیں
15:01اچھل رہے ہیں
15:01کود رہے ہیں
15:02پیسے کمارے ہیں
15:04عالی شان محل
15:05گاڑیاں بنا رہے ہیں
15:06شاہد ان کو
15:07کہیں تسکین مل جائے
15:08کہیں تسکین نہیں ہے
15:09تسکین صرف
15:11اللہ کی یاد میں
15:13اور
15:13اللہ کی یاد میں
15:14سب سے زیادہ بڑھ کر
15:16وہ نماز
15:17پلیز اس کی
15:18ہم سب میرد کریں
15:19دعا بھی کریں
15:20اللہ سے
15:21اللہمہ عنی
15:22على ذکرِكَ
15:23و شکرِكَ
15:24و حسنِ عبادتِ
15:25اللہ کی مدد طلب کرتا ہوں
15:27کہ میں آپ کو یاد رکھوں
15:29اور آپ کا شکر ادا کرتا رہوں
15:32اور یا اللہ کی بہترین عبادت کروں
15:34یہ دعا ہے
15:35مسنون دعا
15:36نماز کے بعد کی دعا ہے
15:37اچھلی
15:38اللہ تعالی ہم سب کو توفیق عطا فرمائے
15:40بہترین نماز پڑھنے کی
15:41انشاءاللہ
15:42چھوٹی سی بریک لگتے ہیں
15:43اور اس کے بعد سوالوں کے ساتھ حاضر ہوتے ہیں
15:46السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ
15:47ویلکم بیک
15:48بریک کے بعد کچھ سوالات ہیں
15:50نماز سے متعلق ہی کچھ سوالات ہیں
15:53ایک سوال تو یہ ہے کہ
15:57میں کوشش کرتا ہوں
15:58کہ میں نمازیں
15:59وقت پر پڑھوں
16:00لیکن اگر کسی وجہ سے
16:02مس ہو جائے
16:02تو میں کیا کروں
16:03دیکھیں سب سے پہلے تو
16:06اگر یہ
16:08عموماً ہو رہا ہے
16:10often ہو رہا ہے
16:11کہ نماز میں سو رہی ہے
16:13تو یہ لمحہ فکری ہے تھوڑا سا
16:14کیوں ہو رہا ہے
16:16کیا ایسا تو نہیں ہے
16:18کہ میں اس کو
16:19prioritize نہیں کر رہا
16:21کیونکہ
16:22ساری بات ہے
16:23prioritize کرتا ہے
16:24انسان اب جن زندگی میں
16:25چیزوں کو
16:26اپنے دن کے کاموں کو
16:27دن میں اگر میں نے
16:28دس کام کرنے ہے
16:29تو میں
16:29number one priority
16:30priority پہ ایک چیز رکھوں گا
16:32two, three, four, five, six, seven, eight, nine, ten
16:34تو کہیں ایسا تو نہیں
16:36کہیں نماز
16:37میری priority list کے اندر
16:38کہیں نیچے چلی گئی ہے
16:39یہ بہت اہم بات ہے
16:41کیونکہ
16:42نماز کو
16:42number one priority ہونا چاہیے
16:44اللہ تعالیٰ نے
16:45ہمیں پانچ نمازیں دی ہیں
16:47ہماری دن جو ہے
16:48وہ نمازوں کے
16:49around گھومنا چاہیے
16:51جب میں دن کی
16:52planning کر رہا ہوں
16:53تو
16:54میں کہوں اچھا
16:55یہ چیز میں
16:56زہر کے بعد کروں گا
16:57یہ اثر سے پہلے
16:58یہ مغرب کے بعد
16:59یہ اشا کے بعد
17:00تو میری ساری کے ساری دن کی
17:02planning ہونی ہی
17:03نمازوں کے
17:04اوقات کے around ہونی چاہیے
17:06یہ بہت اہم ہے
17:07میں نے
17:09تھوڑی در پہلے
17:10ارز کیا تھا
17:11کہ مردوں کو
17:12تو مسجد میں
17:12نماز پڑھنی چاہیے
17:13تو نماز
17:15of course
17:16مسجدوں میں
17:17ایک specific times پہ ہوتی ہیں
17:18مختلف ملکوں میں
17:19مختلف طریقے سے
17:20time set ہوتے ہیں
17:21لیکن
17:22میری
17:23جو planning ہے
17:24میں کہاں جاؤں
17:25کب جاؤں
17:26کیسے جاؤں
17:27وہ مجھے اس طریقے سے
17:28set کرنی چاہیے
17:29کہ میں
17:30نماز کہاں پڑھوں گا
17:31کس مسجد میں پڑھوں گا
17:33میں اس وقت
17:33اس جگہ ہوں گا
17:34تو یہاں پہ
17:35کونسی مسجد ہے
17:35جہاں پہ میں
17:36نماز پڑھوں گا
17:36وہاں پہ نماز
17:37کتنے بجے ہوتی ہے
17:38middle east میں
17:39بہت
17:40الحمدللہ
17:40ایک اچھی چیز
17:41جو میں نے
17:41نوٹ کیا ہے
17:42وہ یہ ہے
17:42کہ نمازوں
17:43ساری نمازوں کے
17:44ہر مسجد میں
17:46نمازوں کے
17:47ایک ہی وقت ہے
17:48تو مجھے
17:49گیس نہیں کرنا پڑتا
17:50کہ فلا جگہ
17:51فلا مسجد میں
17:52کتنے بجے آج
17:53عشاء ہو رہی ہے
17:53فور ایکسامپل
17:54تو یہ بہت ایک
17:55آسانی ہوتی ہے
17:56تو اگر عشاء کے وقت
17:58میں کئی باہر ہوں
17:59تو
17:59نماز کے وقت سے
18:02دس منٹ پہلے
18:03مجھے
18:04concern شروع ہو جاتا ہے
18:05فور ایکسامپل
18:06کہ جی میں
18:06اپنا مسجد
18:07ڈھونوں
18:08کہ یہاں پہ
18:08مسجد کہاں ہیں
18:09تاکہ میں جا کے
18:10اتنے بجے
18:11جماعت ہے
18:12تو میں نماز پڑھ لوں
18:13وہاں پہ
18:14نماز پڑھوں گا
18:15اس کے بعد
18:15پھر وہاں سے نکل گئے
18:16جس کام کے لیے جا رہا ہوں
18:17وہ کروں گا
18:18تو نماز
18:19نمبر ون
18:19priority ہے میری
18:20میرا پورا دن
18:22میری نمازوں کے
18:23ارد کرد کھومتا ہے
18:24اگر انسان کی
18:25یہ عادت بن جائے
18:26اور بنانی چاہیے
18:27تو پھر تو نماز
18:28نہیں مسجد سکتی
18:29پھر نماز نہیں
18:30مسجد سکتی
18:31صرف ایک وجہ
18:32ہو سکتی ہے
18:33جس میں نماز پھر میں
18:34سو جائے
18:34اور وہ وجہ
18:35ہو سکتی ہے
18:36کہ انسان
18:37سوتا رہ جائے
18:38کیونکہ نیند
18:39انسان
18:40جب انسان سو جاتا ہے
18:41تو انسان کا
18:42اپنے اوپر قابو
18:43ختم ہو جاتا ہے
18:43اس کے لیے بھی
18:45ہمیں علامز لگانے چاہیے
18:46خاص طور پر فجر کے لیے
18:48علام لگانا چاہیے
18:50میک شور کرنا چاہیے
18:51کہ علام
18:52ایسے وقت پر لگائے
18:55کہ انسان اٹھ کے
18:55نماز مر جو ہیں
18:57بس سے چلے جائیں
18:58جماعت میں پڑھیں
18:59خواتین
19:00گھر میں پڑھنے
19:01وغیرہ
19:02تو ایسے
19:03ٹائمز پر
19:03علام لگانے چاہیے
19:04میں تو بھی
19:05تحجد کی بات نہیں کر رہا
19:06let's talk about
19:07five daily prayers
19:08آج بھی پانچ
19:09نمازوں کی بات کرو
19:11اصولاً
19:12تو
19:12ہمیں تحجد کی بھی
19:14کوشش کرنی چاہیے
19:15سو وہ کہ ہم
19:15فیضر کا وقت شروع ہونے سے
19:17پہلے تھوڑا سا اٹھ جائیں
19:18اور دو رکعہ
19:19چار اقتی کیوں نہ صحیح
19:20لیکن
19:20اس تحجد کیلئے پڑھنے
19:22وہ دعاوں کی قبولیت
19:23کا وقت ہے
19:24کتنا
19:25مبارک وقت ہے
19:27برکتوں والا ہے
19:28کوشش تو کرنی چاہیے
19:29اس کی
19:29لیکن چلیں
19:30فجر کی ابھی بات کرتے ہیں
19:32تو فجر میں
19:33علام لگانے چاہیے
19:34کچھ لوگ کی نیند بہت
19:35سخت ہوتی ہے
19:37اتنے آرام سے
19:38اٹھا نہیں جاتا
19:38ان سے
19:39تو دو علام لگا لے
19:40تین علام لگا لے
19:42جیسے بھی لگائے
19:43وقفے وقفے سے لگا لے
19:44تاکہ
19:44انسان
19:45پوری کوشش کرے
19:47کہ میں اٹھ جاؤں
19:48لیکن اس کے باوجود
19:49نہیں اٹھ پاتا
19:50تو پھر کیا کریں
19:51کہ نماز میری میں
19:52سو گئے
19:53تو
19:53فوراں پڑھ لیں
19:56جیسے میس ہوئی
19:57اگلی
19:58پرس اپورٹونٹی پر پڑھ لیں
20:00اگر آنکھ کھولی
20:01سورج نکل آیا
20:02نماز فجر کا وقت
20:03ختم ہو گیا
20:03تو انسان
20:04اسی وقت پڑھ لیں
20:05تو میس نہ کرے
20:07اسی طریقے سے
20:13مغرب کے وقت پر
20:16سوتا رہ گیا
20:16یا نماز پر سوتا رہ گیا
20:18جیسی اٹھے
20:19ویسی پڑھ لیں
20:20اس کو یہی طریقہ ہے
20:22کہ انشاءاللہ
20:23اس پر کبھی
20:24مس نہیں ہوگی نماز
20:24تو یہ تو ایک سوال تھا
20:26کہ اگر میں
20:27مس ہو جائے
20:27نماز تو میں کیا کروں
20:28سیکنڈلی ایک اور سوال تھا
20:30کہ کئی
20:30مجھے
20:31بھولنے کا مرض ہے
20:32یا کچھ لوگ کو
20:34ہوتا ہے کہ
20:36اولدھونا نہیں چاہیے
20:38لیکن
20:39ایسے کاموں میں
20:39علچے ہوتے ہیں
20:40کہ دماغ
20:41ابھی
20:42اس
20:43ان سوچوں سے
20:45نکلا ہی نہیں ہوتا
20:46تو اسی لئے
20:48پہلی بات تو یہ ہے
20:49کہ اگر ایسی بات ہے
20:50کہ اب دماغ کو
20:51اتنی جگہ
20:52جلدی کلیر نہیں کر سکتے
20:53نماز کے لئے
20:54تو نماز سے
20:55پانچ منٹ پہلے
20:56مسجد پہنچ جائے
20:57وہاں بیٹھے
20:59دورہ کا تحیت المسجد پڑھ لے
21:00اگر سنت والی
21:01سنت موقعہ پہلے ہیں
21:03جیسے
21:04زہر
21:04فجر کی ہے
21:05فجر کی تو بہت
21:06موقعہ دا ہے
21:07اس کو تو چھوڑ
21:08بہت سخت
21:09تعقید ہے
21:10کہ اس کو
21:10بالکل نہ چھوڑا جائے
21:11اس دنہ زہر سے پہلے
21:14وہ پڑے
21:15تو جتنا
21:16تھوڑ پروسس چل رہا ہے
21:17وہ اس میں
21:18انشاءاللہ
21:19طرح ٹھیک ہو جائے گا
21:19لیکن باقی نوازیں
21:21جس میں
21:21نہیں ہیں
21:22سنت موقعہ دا
21:23تو جیسے میں نے کہا تھا
21:24یہ تو مسجد پڑھ لے
21:25یا پھر تھوڑی دیر کے لئے
21:26اپنے آپ کو ریلاکس کرے
21:27بھول جائے
21:28اب یہ تو نہیں ہے
21:29کہ آپ فون پہ
21:30کر رہے ہیں
21:31کچھ
21:31سکرول کر رہے ہیں
21:32اور اگدم سے
21:33کھڑے ہوگے نماز کے لئے
21:34تو یہ تو انسان کے
21:35دماغ کی
21:36capability نہیں ہے
21:37کہ اگدم سے
21:38switch on switch off کر لیں
21:39کہ یہ چیز off کر لی
21:41یہ چیز on کر لی
21:41یہ تو دماغ
21:42اسے کرتا ہی نہیں ہے
21:43انسان کا دماغ ہی ایسا ہے
21:44کہ اس کے ایک
21:45thought process
21:46چل رہا ہوتا ہے
21:47اس thought process کو
21:48ایک process کو ختم کر کے
21:50دوسری process کو
21:51start کرنے کے لئے
21:52انسان کو
21:52time چاہیے ہوتا ہے
21:53تو اس کے لئے
21:54ضروری ہے
21:55کہ انسان
21:55تھوڑا سا
21:57ہاتھ چیز
21:57چھوڑ دیں
21:59جب وہ نماز کے لئے
22:01کھڑا ہو
22:01تو تھوڑا
22:02focus اپنے آپ کو کرے
22:03بلکہ دعا کریں
22:05کہ اللہ
22:06میری اس نماز کو
22:07میرے لئے
22:07اچھا بنا دیجئے
22:08ایک اچھی نماز پڑھنے کی
22:09توفیق اطاف فرما دیجئے
22:11اعوذ باللہ
22:12من الشیطان الرجیم
22:13کہے اللہ
22:13شیطان کے جو
22:14وساویس ہیں
22:15اس سے بھی
22:16مجھے نجات دے دیجئے
22:17اللہ
22:17مجھے اچھی نماز پڑھنے کی
22:19توفیق دے دیجئے
22:20تھوڑا سا کھڑا ہو
22:21تھوڑا سا سوچے
22:22اور اس کے بعد
22:23نماز شروع کرے
22:24تو انشاءاللہ
22:24آہستہ آہستہ آہستہ آہستہ
22:26اس کی عادت
22:27انسان کو بن جاتی ہے
22:28میں یہ تو نہیں کہتا
22:29کہ ساری خیالات
22:30سارے وسوسے
22:31ہنڈر پرسن
22:31کلیر ہو جائیں گے
22:33کیونکہ
22:33سب سے زیادہ
22:34دعو جو شیطان کا
22:35چلتا ہے
22:36وہ نماز کے اندر
22:36چلتا بھی ہے
22:37وہ وار بھی
22:38سب سے زیادہ کرتا ہے
22:39سب سے زیادہ
22:40وار کرتا ہے
22:41شیطان
22:41نماز کے اندر
22:42کہ نماز کیسے میں
22:43خراب کروں
22:44کیونکہ اس کو بھی
22:45پتہ ہے
22:45کہ اللہ کا قرب
22:46حاصل کرنے کا
22:47سب سے بہترین طریقہ
22:48انسان کا نماز ہے
22:49یا نماز سے غافل کرتا ہے
22:51بھولاتا ہے
22:53اس کی پرائیٹائز
22:54کم کراتا ہے
22:55یا پھر جب بندہ
22:56کھڑا ہوئی جاتا ہے
22:57نماز کے لئے
22:58تو کس کب
22:59اس کی کوشش ہوتی ہے
23:00کہ میں ایسے وار کروں
23:01کہ اس بندے کی نماز
23:02خراب ہو جائے
23:03تو کچھ لوگوں کو
23:04جو شیطانی وساویس
23:05کے شکار رہتے ہیں
23:07بچارے
23:07تو میری ان کے ساتھ
23:09ہمدردی ہے بہت زیادہ
23:10کیونکہ یہ بہت
23:11کچھ لوگوں کے بہت
23:13وساویس آتے ہیں
23:14اور بڑی
23:15difficult situation میں ہوتے ہیں
23:16بڑی مشکل حالت ہوتی ہیں
23:17ان کی تماغی احتوار سے
23:19بڑے پریشان بھی رہتے ہیں
23:20بہت سارے لوگ
23:21پر اس پر کیا ہوتا ہے
23:22کچھ لوگ نماز
23:23کی رکعات بھول جاتے ہیں
23:25اوہ میں نے پتہ نہیں
23:26تین پڑی چار پڑی
23:27اس کے لئے
23:28کوشش کریں
23:32کہ سوچیں
23:33کہ کتنی ہو گئیں
23:35تین ہوئیں
23:36کہ چار ہوئیں
23:36اس کے طریقہ کار ہو سکتا ہے
23:38کیونکہ پہلی دو رکعات کے اندر
23:40فرض کی
23:40for example
23:41صورت الفاتحہ کے بعد
23:42صورت بھی ہوتی ہے
23:43اور آخری دو میں
23:45صورت الفاتحہ کے بعد
23:47صورت نہیں ہوتی ہے
23:47میں فرض کی بات کر رہا ہوں
23:49تو دو دفعہ
23:50میں نے صورت پڑھ لی
23:51شاید
23:52ہاں پڑھ لی
23:53تو اس کا مطلب دو رکعات ہو گئی
23:54تو یہ دوسری نہیں
23:55دوسری نہیں
23:57بلکہ تیسری ہے
23:57رائی
23:58تو کسی طریقے سے
23:59اندازے سے
24:00سوچنے کی کوشش کریں
24:01کہ یہ میری کتنی رکعات ہو گئی ہیں
24:03اور جو بھی غالب ذن ہو
24:07اس کے مطابق فیصلہ کریں
24:08لیکن اگر کچھ بھی نہ ہو سکے
24:09نہیں پتہ چل رہا
24:10دوسری ہے
24:11کہ تیسری ہے
24:12تو پھر
24:13فقہاں نے لکھا ہے
24:14کہ جو
24:14کم والی ہے
24:16اس کو ازیوم کر لیں
24:17کیونکہ
24:18اگر
24:19مطلب ہوئی نہیں سکرا
24:21فیصلہ کے
24:21دو اینکہ تین ہے
24:22بلکل
24:23ہنڈر پرسنٹ نہیں ہو رہا
24:25بلکل نہیں ہو رہا
24:26کوئی غالب قوان بھی نہیں ہو رہا
24:28تو پھر ظاہری بات ہے
24:29دو تو ہوئی ہیں
24:29دو یا تین میں
24:30اگر
24:31شک ہے
24:32تو دو تو ہوئی ہیں
24:33اس کا مطلب
24:34اب ایک یا تین میں
24:35تو شک نہیں ہو رہا
24:36دو یا تین میں شک ہو رہا
24:37تو اس کا مطلب
24:37دو تو ہوئی ہیں
24:38تو پھر
24:39ازیوم کرے کہ
24:40دو ہی ہوئی ہیں
24:40اور تیسری چوتھی پڑھ لیں
24:42اور پھر اس کے بعد
24:43آخر میں
24:44سجدہ صاحب کر لیں
24:45جو انسان کو
24:46جس کو
24:47پروسٹریشن آف
24:48فرگیٹفولنس بھی کہتے ہیں
24:49کہ انسان
24:50سجدہ صاحب کر لیں
24:51کہ میں بھول گیا
24:52تو سجدہ صاحب کر کے
24:54اور
24:54پھر انشاءاللہ
24:55اس کی نماز ٹھیک ہو جائے گی
24:56لیکن اللہ سے دعا مانگے
24:58کوشش بھی کریں
24:59دعا بھی مانگے
24:59کوشش کریں
25:00یہ ایک
25:00لوب ہے
25:01کوشش کرتے رہنا
25:02دعا مانگتے رہنا
25:03کوشش کرتے رہنا
25:05دعا مانگتے رہنا
25:06نماز کو اچھا بنانے کی
25:07ہم سب کو کوشش کرنی چاہئے
25:09انسان کی زندگی میں
25:10ایک ٹھہراو آ جاتا ہے
25:11ایک سکون آ جاتا ہے
25:13ایک اتمنان آ جاتا ہے
25:15ایک پرسنیلٹی بن جاتی ہے
25:16وہ بندہ گناہوں سے
25:17بچ جاتا ہے
25:18جس کی اچھی نماز ہو
25:19اچھی جس کی نماز ہو
25:21اور افکورس
25:22دین کا علم بھی حاصل کریں
25:23باقی پورے دین کا
25:24جس کے
25:26جس کے اوپر ہم یہ
25:27پروگرام کر رہے ہیں
25:28بہت عرصے سے
25:29دین فطرت کے نام سے
25:30اللہ تعالی ہم سب کی نماز بھی
25:32اچھی کریں
25:32اللہ تعالی ہم سب کو
25:33دین کا پورا علم
25:35صحیح علم بھی عطا فرمائیں
25:36عمل کی توفیق بھی عطا فرمائیں
25:37اللہ کریں
25:38کہ اللہ ہم سے راضی ہوں
25:39اور انشاءاللہ
25:40جب اللہ سے ملاقات ہو
25:41اور ایک دن ہونی ہے
25:42ہم سب کی
25:43تو اس حال میں ملاقات ہو
25:44کہ اللہ ہم سے راضی ہوں
25:45ہم سے خوش ہوں
25:46پھر اللہ تعالی ہم کو بھی
25:47راضی کریں گے انشاءاللہ
25:48تو اپنے سوالات
25:49ایمیل کرتے رہیے
25:50دین فطرت
25:52ای آر وائی ڈیجیل
25:53نوٹ ٹی وی پر
25:54انشاءاللہ انگلہ
25:55ہفتے آپ سے پھر
25:55ملاقات ہوگی
25:56دعا میں یاد رکھئے گا
25:57السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
25:59مآخر دعوانا
26:01الحمدللہ رب العالمين