Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
rajab butt tattoo

Category

😹
Fun
Transcript
00:00ٹیٹو حلال قرار دیکھ کر رجب بٹ پھر مسئیبت میں پھنس کے معروف یوٹیوبر رجب بٹ ایک پر پھر شیخی بگارنے کے چکر میں نئی تنازعہ کا شکار بن گئے
00:10رجب بٹ اس سے پہلے بھی تنازعہ کا شکار رہ چکے ہیں اس بار ٹیٹو کے حلال ہونے کے دعوے پر تنقید کا نشانہ بن گئے ہیں
00:17انہوں نے کہا کہ اگر کوئی شخص ٹیٹو کو حرام سمجھتا ہے تو اسے نہیں گدوانا چاہیے
00:21تاہاں وہ اسے جائز قرار دیتے ہیں
00:24رجب بٹ پاکستان میں توہین مذہب کے الزامات کے بعد دبائی میں مقیم ہیں
00:28انہوں نے اپنے تازہ علاق میں یہ بات کہی ان کے خلاف کچھ کروہوں کی جانب سے قانونی کاروائی کی اطلاعات تھی
00:33جس کے بعد وہ پاکستان چھوڑ کر سعودی عرب کہے تھے
00:37جہاں انہوں نے رمضان میں عمرہ ادا کیا بعد ازاں وہ دبائی چلے گئے
00:40انہوں نے وضاحت کی کہ ٹیٹو بنوانے سے پہلے انہوں نے علمہ سے مشورہ کیا تھا
00:44اور ان کا کہنا تھا کہ علمہ نے کوئی اعتراض نہیں کیا
00:47بلکہ اسے حلال قرار دیا
00:49تاہم رجب نے تسلیم کیا کہ دیگر لوگوں کی رائے مختلف ہو سکتی ہے
00:53اگر کوئی ٹیٹو کو حرام سمجھتا ہے تو اسے نہیں بنوانا چاہیے
00:56ان کے اس بیان پر مدہوں کے رد عمل مختلف رہے
00:58ایک صارف نے لکھا کہ ان کو میرے ساتھ متفق ہے کہ ٹیٹو نہیں بنوانا چاہیے
01:03ہم سب جانتے ہیں کہ آپ اپنی ماں سے بہت محبت کرتے ہیں
01:06لیکن ٹیٹو کیوں اور بھی طریقے تھے
01:09لیکن کوئی بات نہیں آپ خوش ہیں تو ہم بھی خوش ہیں مبارک ہو
01:12کچھ لوگوں نے سخت تنقید کی
01:14ایک صارف نے لکھا چاہے میرے جب کو کتنا ہی سپورٹ کرتا ہوں
01:17لیکن ٹیٹو اسلام میں حرام ہے اور انہیں یہ نہیں کرنا چاہیے تھا
01:21وہ نجوانوں کے لئے ایک اچھی مسال پیش نہیں کر رہے

Recommended