22. 3/3, Weekly Dars e Quran | Sura Aal e Imran | Para 3 | Ayat 33 & onwards | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Hillview & Islamic Education Centre | Thursday 1 May 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00عملِ زوجیت بھی کیا آپس میں ریلیشن بھی قائم ہوا رات کو
00:03صبح کو حضرتِ امی سلیم نے کہا کہ اب آپ اپنے بیٹے کو دفن کر دیجئے ان کا انتقال ہو گیا
00:10سو آپ سفر پہ گئے پیچھے بیٹے کا انتقال ہو گیا واپس آئے
00:17تو اس کا حال والا پوچھا کہ کیسی طبیعت ہے کہنے لگیں کہ پہلے سے بہتر پہلے سے سکون کی حالت میں ہے
00:25تو کھانا پیش کیا رات کو اپنا ریلیشن قائم ہوا صبح کو اٹھے
00:29گویا کہ ان کو استراحت دی ایسا نہیں ہے کہ بندہ پہلے ہی تھکا ہارا آیا ہے
00:35تو آتے ہی اس کو ٹینشن دینے شروع کر دی جائے آتے ہی اس کو بری خبر دینے شروع کر دی جائے
00:40تو یہاں سے اس حدیث شریف سے یہ سبق بھی ملتا ہے
00:43کہ کوئی بندہ آپ سے تھوڑی دیر کے لیے دور ہے کسی وجہ سے رابطے میں نہیں ہے
00:48یا خدا نہ خواستہ یا کسی وجہ سے فیملی ممبر ہے وہ آگے پیچھے ہے سفر پہ ہے باہر ہے
00:55تو اس کو آتے ہی کوئی بری خبریں نہیں دینی چاہیے بلکہ تھوڑا اس کو سکون کر لینا دینا چاہیے
01:00اس کو تھوڑا آرام کر لیں تھوڑا ریلیکس ہو جائے تو پھر آپ کے پاس جو بھی خبر ہے آپ اس کو دے دیں
01:04تو اس حدیث شریف سے ہمیں یہ بھی ثابت ہوتا ہے
01:08تو اب کیا ہوا کہتے ہیں کہ عمل زوجیت کیا صبح کو انہوں نے کہا کہ آپ اپنے بیٹے کو دفن کر دی جئے
01:14تو حضرت ابو طلحہ رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ سارا ماجرہ بیان کیا
01:20آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا تم نے رات اس عمل میں گزار دی ہے
01:26یعنی عمل زوجیت بھی کیا انہوں نے کہا جی بالکل
01:29آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے دعا کی کہ اے اللہ ان دونوں کو برکت آتا فرما
01:34تو ان کے ہاں اس وجہ سے ایک بیٹا پیدا ہو
01:38یعنی اب جو اس رات ہے ایک بیٹے کی لاش موجود ہے گھر میں
01:43تو رات کو عمل زوجیت کیا ہے تو آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے دعا فرمائی
01:47تو اللہ تعالیٰ نے اس دعا کی برکت سے آپ کو ایک بیٹا دیا
01:51تو مجھ سے حضرت ابو طلحہ نے کہا کہ تم اپنے بچہ کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
01:58بسیکلی حضرت انس بن مالک رضی اللہ علیہ وسلم سے روایت ہے
02:01تو فرماتے ہیں کہ مجھ سے انہوں نے کہا
02:04کہ تم اس بچہ کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس لے جاؤ
02:09میں اس بچہ کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس لے گیا
02:12اور میرے ساتھ کچھ خجوریں بھی تھی
02:14تو نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے بچہ کو لے کر پوچھا
02:18کہ اس کے ساتھ کچھ چیز بھی ہے
02:20لوگوں نے کہا کہ ہاں یہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کچھ خجوریں میں ہیں
02:23تو آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے خجور لی
02:26اس کو چبا کر اس بچے کے موں میں رکھا
02:28اس کو گھٹی دی اور اس کا نام عبداللہ رکھا
02:31تو یہ اب دیکھیں کہ یہاں سے ہمیں بہت سی چیزیں اپنی اس دنیا میں
02:38اگر ہم دیکھیں تو اس کے حساب سے ہمیں ملتی ہیں
02:41آج کی دن میں بھی اگر ہم دیکھیں
02:43کہ خامد اگر جاو سے تھکا ہارا آتا ہے
02:45تو اس کے لیے سب سے بہتر عملی ہے
02:47عورت کے لیے کہ اس کے لیے سکون کا راحت کا سبب پیدا کرے
02:51تاکہ اس کو تھوڑا سا سکون ہو
02:53اگر کچھ کوئی معاملہ ہے بھی تو اس کو تھوڑا سا ڈلے کرے
02:56آرام سے کھانا پیش کرے اس کے لیے
02:58اور اگر عورت جاو پہ جاتی ہے
03:01تو خامد کو چاہیے کہ وہ جب گھراتی ہے
03:03تو اس کے لیے کسی طرح سے بھی جو بھی راحت کا سبان ہے
03:06اس کے لیے لازمی پیدا کرے
03:07آتے ہی اس کے لیے مزید سردرد کا سبب نہ بنے
03:12سو ایک دوسرے کے لیے راحت کا سبب بنے
03:14نہ کہ ایک دوسرے کے لیے ٹینشن کا سبب بنے
03:17اسی طرح بچوں سے ہے
03:19کہ بچے جب تھکے آ رہے آتے ہیں
03:21بعض اوقات سکول سے چرچڑے ہوتے ہیں
03:23تو ہمیں چاہیے کہ ان کے ساتھ تھوڑا سا
03:25جہاں تک ممکن ہو
03:26ان کے ساتھ سبر کا معاملہ کریں
03:28اسی طرح بچوں کے لیے ہے
03:30کہ جب والد ہے یا والدہ ہے
03:32شام کو تھکے ہرے گھر میں آتے ہیں
03:33تو بچے بھی ان کے ساتھ اچھا معاملہ کریں
03:36ان کی خدمت کریں
03:37ان کے لیے جو بھی استراحت کا سمانہ وہ کر سکتے ہیں
03:39وہ کریں
03:40ان کو تھوڑا سکون لینے نہیں
03:41ایسا نہ ہو کہ
03:42ادھر سے باپ سارے دن کا تھکا آ رہا
03:44گھر میں آ رہا ہے
03:45اور بچہ کہہ رہا
03:46مجھے یہ پین چاہیے
03:47پینسل چاہیے
03:47اور اس پہ بعض اوقات اڑ جاتے ہیں
03:50اور اتنا اسرار کرتے ہیں
03:52کہ وہ آگے سے جڑگنا شروع کر دیتے ہیں
03:54ظاہر ہے وہ اپنے تھکاوٹ میں ہے
03:56اپنی ٹنشن میں ہے
03:57اور آپ تھوڑا سا صبر کریں
03:58ان کو تھوڑا سا ریلیکس ہونے دیں
04:00تو جیسے ہی وہ تھوڑا ریلیکس ہو جائیں
04:02تو آپ کی بات سن لیں گے
04:03تو آپ کا
04:03جو بھی آپ کی حاجت ہے
04:05اس کو پورا کر دیں
04:06تو یہ ہم سب کے لیے اس میں درس ہے
04:08کہ ایک دوسرے کا خیال کرنا چاہیے
04:09جب آپ تھکا ہا رہا ہو
04:11کوئی دوسرا فریق
04:12تو اس کے ساتھ
04:13اچھائی سے پیش آنا چاہیے
04:14اسی طرح پھر
04:17حضرت ابو دردہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
04:19بیان کرتے ہیں
04:20کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
04:21نے اشارت فرمایا
04:22کہ قیامت کے دن
04:23تم کو تمہارے ناموں
04:25اور تمہارے باپوں کے ناموں سے
04:27پکارا جائے گا
04:28تو اس وجہ سے
04:29جب بھی تمہاری کوئی اولاد ہو
04:31کوئی بچہ ہو
04:31تو اس کا اچھا نام رکھو
04:33تاکہ قیامت والے دن
04:34کسی اچھے نام سے تم پکارے جائے
04:36آج کل یہ بھی ایک بہت بڑا ٹرنڈ ہے
04:38کہ ہم دیکھتے ہیں
04:39کہ ٹی وی میں فلان انکر کا
04:40یا فلان جو
04:41لیڈی انکرز ہوتی ہیں
04:43ان کے نام رکھے جاتے ہیں
04:44بچوں کو ان کے
04:45بھائی یہ مادرن نام ہے
04:46یہ بہت اچھا نام ہے
04:48یہ یونیک نیم ہے
04:49تو ایسے ایسے عجیب و غریب
04:51نام رکھ دیے جاتے ہیں
04:52وہ بھار میں
04:53پھر پتا بھی نہیں ہوتا
04:54کہ اس کا معنی کیا ہے
04:55اور اس
04:55کہاں سے آ گیا یہ
04:56تو ہمیں آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم
04:59کی احادیث سے جو سبق ملتا ہے
05:00آپ دیکھیں
05:01آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم
05:02نے ایک صحابی کے بیٹے کا نام
05:04ابراہیم رکھا
05:05دوسرے کے بیٹے کا نام
05:06عبداللہ رکھا
05:06آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم
05:08کی حادیث سے بھی یہ ثابت ہے
05:09کہ عبداللہ
05:10عبدالرحمن
05:10عبدالرحیم
05:11اس قسم کے نام
05:12آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم
05:13کو بہت زیادہ پسند تھے
05:14تو اسی طرح کے نام
05:16اور پھر اس حادیث میں دیکھیں
05:17آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم
05:18نے اشارت فرمایا
05:19کہ قیامت کے دن
05:20تمہیں
05:20تمہارے ناموں سے
05:21اور تمہارے
05:22والدین کے ناموں سے
05:23یعنی باپوں کے ناموں سے
05:24پکارا جائے گا
05:25تو ہمیشہ اچھے نام رکھو
05:27اسی طرح
05:29عقیقہ کے بارے میں
05:31اگر ہم دیکھیں
05:32تو حضرت سلیمان بن عامر
05:35رضی اللہ تعالی عنہ
05:36بیان کرتے ہیں
05:37کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
05:38نے اشارت فرمایا
05:39کہ لڑکے کے ساتھ
05:40عقیقہ ہے
05:41اس کی طرف سے خون بہاؤ
05:43اور اس کی گھندگی
05:45کو دور کر دو
05:46اسی طرح حضرت امہ کرز
05:51کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
05:53سے عقیقہ کے متعلق سوال کیا
05:55تو عقیقہ صلی اللہ علیہ وسلم
05:56نے اشارت فرمایا
05:57کہ لڑکے کے لیے دو بقریاں ہیں
05:59اور لڑکی کے لیے ایک بقری ہے
06:01یعنی بقری یہ بقرا ہو جو بھی ہو
06:03تو وہ لڑکے کے لیے دو ہے
06:05اور لڑکی کے لیے ایک ہے
06:06اور فرمایا کہ
06:08اس میں کوئی حرج نہیں ہے
06:09کہ وہ نر ہو یا مادہ ہو
06:10اسی طرح پھر
06:14یہ چیزیں ہیں جو
06:15عقیقہ کے متعلق ہیں
06:16بچے کے لیے دو ہوں گی اور بچی کے لیے ایک ہوں گی
06:20اور اسی طرح پھر اس کو بعض احادیث میں یہ ہے
06:23کہ ان کو ایک ہفتے میں بالخصوص ساتھویں دن کے بارے میں آتا ہے
06:27کہ اس کو نام بھی بچے کو دے دیا جائے ساتھ دنوں کے اندر اندر
06:31اور ساتھویں دن اس کا عقیقہ کر دیا جائے
06:33جبکہ اسی طرح یہ لازمی نہیں ہے
06:36اگر کوئی ساتھویں دن نہیں کر سکا
06:38تو اس کے بعد بھی آپ کر سکتے ہیں
06:40اور اس کا طریقہ کار ایک عدیشری میں ہے
06:43حضرت بریدہ رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں
06:46کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اشاعت فرمایا
06:49عقیقہ ساتھویں دن کیا جائے
06:51یا پھر چودھویں دن اور پھر اکیسویں دن
06:54یعنی ستمے دن اگر نہیں کر پائے
06:56تو پھر چودھویں دن کا لیا جائے
06:57اور چودھویں دن نہیں کر پائے
06:59تو پھر اکیسویں دن کا لیا جائے
07:01جو دن بھی سات دن سے تقسیم ہو جائے
07:03اس دن میں عقیقہ کرنا سنت ہے
07:05یعنی آج جمعیرات کے دن اگر کوئی بچہ پیدا ہوا
07:08تو اگلے بدھ کو اس کا ساتھوں دن ہوگا
07:10تو اسی طرح پھر اس کو ساتھ کے ساتھ آگے ملٹی پلائی کرتے جائیں
07:14جب بھی اقیقہ کرنا ہو
07:15تو پھر اس کا ساتھ پہ
07:18یعنی وہ تقسیم ہو کے واپس اس کی برثنے پہ پہنچ جائیں
07:21تو وہ اس کا ساتھوں دن کاؤنٹ ہو جائے گا
07:23تو اس دن اس کی اقیقہ ہو جائے گا
07:25تو یہ اگر کسی وجہ سے کوئی نہیں کر پاتا
07:28اپنے معاشی حالات کی وجہ سے
07:29یا کسی بھی وجہ سے
07:30اس وقت اگر نہیں کیا جا سکتا
07:32تو پھر اس کو بعد میں بھی کیا جا سکتا ہے
07:34تو یہ چند ایک چیزیں تھیں یہاں پہ
07:37اس کے علاوہ جو کچھ مسائل ہیں
07:39وہ بہت زیادہ
07:41فوقہ اکرام کے دیپلی ہیں
07:43اس میں اقیقہ کے بارے میں تو
07:45ایتھنکون میں ہمیں جانے کی ضرورت نہیں ہے
07:46اب اس کے بعد ایک چیز ہے
07:49اس کو ہم پڑھ کے انشاءاللہ الرزیز ختم کرتے ہیں
07:51کوئی اس کے بارے میں سوال کرنا ہے
07:53تو ہم ڈاکٹر صاحب کے مشروع پہ بھی جا سکتے ہیں
07:56اس کو یہی روپے
07:57جتنا ہم نے پڑھا ہے اس کے بارے میں کچھ پوچھنا چاہتے ہیں
08:00تو وہ بھی آپ کر سکتے ہیں
08:01سنت طریقہ یہ ہے
08:05کہ ساتھ میں دن کر دیا جائے
08:07یا within seven days
08:08اور اس کے بعد اگر نہیں کر پائے
08:10تو اس کے بعد کسی بھی عمر میں کیا جا سکتا ہے
08:13ساتھ کے حساب سے
08:15ابھی جو ہم نے حدیشری پڑھی ہے
08:16کہ ساتھ پہ وہ دن تقسیم ہو سکتا ہو
08:18یعنی اگر آپ چالیس سال کے ہو گئے ہیں
08:21تو آج کے دن سے آپ پیشے کو چلے جائے نا
08:23تو اس کو تقسیم کر دیں
08:25اگر وہ آپ کا برت ڈے پہ تقسیم ہو رہا ہے
08:27ساتھوں دن تو ٹھیک ہے
08:28آج کے دن کر دیں
08:29یا پھر ویٹ کر لیں
08:30بلہ اگر آج اس پہ ساتھ پہ نہیں ہو رہا
08:33تو کل پہ چلے جائے پرسوں پہ چلے جائیں
08:34جس دن تقسیم ہو گا پھر اس دن چلے جائیں
08:36بڑا جنوان ہے کہ اس میں ساتھ سے کلیں
08:38دو حصے بچے کے ہو جائیں گے
08:42اور ایک بچی کا ہو جائے گا
08:44وہ اسی طرح قربانی کی طرح اس کے سیم احکام ہیں
08:46اور قربانی کی طرح اس میں
08:48مباح طریقہ یہ ہے
08:49کہ آپ اس کے بھی تین حصے کر کے
08:51اگر تقسیم کر دیں اسی طرح تو یہ بہتر ہے
08:53لیکن اگر نہ کریں تو پھر بھی
08:55مسو کے اللاؤڈ ہے
08:57حقیقہ میں
08:58تو اس کا یہ بھی ہے
09:00اور اگر پی افورڈ نہیں کر پا رہا ہے
09:05ہم ڈیلے کر سکتا ہے
09:07وہ اس کو ڈیلے کر لے جتنی
09:08لیکن یہ ہے کہ
09:10ظاہر ہے ایک سنت طریقہ ہے
09:12اس کو
09:12مجبوری ہے ظاہر ہے تو وہ ڈیلے کر سکتا ہے
09:15بعض احادیث میں
09:16بعض جو مسالک ہیں ہمارے
09:18اس میں یہ اختلاف ہیں
09:20جو اہل سنت ہیں
09:22چاروں فوق حاکماننے والے
09:25ان کے ہاں یہ ہے کہ
09:26آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا
09:27حقیقہ جو ہے
09:28آپ کے دادہ حضرت عبد المطلب
09:30انہوں نے کر دیا تھا
09:32آپ کی پدائش کے وقت
09:33یعنی within time
09:35اور حدیثری میں ہے
09:37کہ آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے
09:39اپنی برث ڈے پہ
09:42بقرے سے بکروایا تھے
09:43سو ہم جو اہل سنت ہیں
09:45چاروں فوق حاکماننے والے
09:47سارے
09:47یعنی اکثریت سننی جو ہے
09:49پوری دنیا کے
09:50ان کے ہاں آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم
09:52کی جو برث ڈے ہے
09:53وہ آپ نے خود منائی ہے
09:54جانور زبا کر کے
09:56اور جو نہیں مانتے
09:58یعنی اہل حدیث احباب
10:01ان کے ہاں یہ ہے
10:02کہ آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم
10:03نے خود اپنا عقیقہ کیا تھا
10:05تو یہ اختلاف ہے
10:06امام جلال الدین سیوتی رحمت اللہ تعالیٰ
10:09نے انہوں نے اس پہ
10:10اچھی خاصی بحث کی ہے
10:11اور انہوں نے ثابت کیا ہے
10:13کہ حضرت عبد المطلب
10:14نے عقیقہ کر دیا تھا
10:16اور عقیقے کے بارے میں
10:18یہ قانون ہے
10:18کہ جو ایک دفعہ کر دیا جائے
10:20تو اس کا دوبارہ نہیں ہوتا
10:21تو حضرت عبد المطلب
10:23نے جب کر دیا تھا
10:24تو آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم
10:25نے جو خود کیا ہے
10:26وہ آپ کی برث ڈے تھی
10:27آپ نے اس کو سیلیبریٹ کیا ہے
10:29دوبارہ سے عقیقہ ہوتا نہیں ہے
10:31اور اگر ہم دیکھیں
10:32ویسے ایک لحاظ سے
10:33عقیقہ جو ہے وہ کیا ہے
10:35وہی تو برث ڈے کی خوشی ہے نا
10:39ایک بچہ پیدا ہوا
10:40اس کی خوشی میں آپ ایک جانور زبا کر کے
10:42لوگوں کھلا رہے ہیں
10:43خود بھی کھا رہے ہیں
10:44اور باقیوں کو بھی کھلا رہے ہیں
10:45فیملی کو کھلا رہے ہیں
10:46دوستہ باؤں کو
10:47تو یہ ایک بچے کی پدائش کی خوشی ہی ہے
10:50اور یہاں سے بھی یہی ثابت ہوتا ہے
10:52کہ برث ڈے کی پدائش کی خوشی منانا
10:55یہ ہمیں ثابت ہوتا ہے
10:57اگر ہم منانا چاہیں
10:58نہ منانا چاہیں
10:59تو اس کو
11:00عقیقے پر محمول کر لیں
11:01سو اس میں لڑائی کی کوئی بات نہیں ہے
11:03اگر منانے تو بسم اللہ
11:04نہ منائے تو بسم اللہ
11:05تو بہت ساری ایسی چیزیں ہیں
11:08جس میں ہمیں کوئی اتنی
11:09جنگ و جدل کی ضرورت نہیں ہے
11:11جس میں ہم پڑے ہوئے ہیں
11:13میں اگر کوئی برث ڈے مناتا ہے
11:14تو منا لے ہیں
11:15اس میں کیا ہے
11:15اگر نہیں منا
11:16ایس لانگ ایس وہ
11:17شریعت کے خلاف نہیں جا رہا
11:19مازاللہ کوئی اس قسم کی پارٹییں
11:21جو یہاں پہ ہوتی ہیں
11:22اس میں نہیں فعل کر رہا
11:23اب یہ دیکھیں
11:25پچھلے دنوں
11:25حقیقے کا
11:26انہوں نے انتظام کیا تھا
11:27یہاں پہ
11:29مسجد میں
11:30تو
11:31یہاں پہ آئے ہیں
11:33کھانا ہوا ہے
11:33مسجد میں آئے ہیں
11:34لوگوں نے دو نمازیں
11:35جماعت کے ساتھ
11:36نماز زیادہ کر لی ہے
11:37یہ ساری اچھی چیزیں ہیں
11:39تو اس میں کوئی حرج نہیں ہے
11:40یہی حقیقہ
11:42اگر آپ کسی حال میں لے جائے
11:43وہاں پہ کوئی
11:43ڈاس پارٹی رکھ لیں
11:44تو ظاہر ہے وہ
11:45شریعت خلاف ہو جائے گا
11:46تو یہ ڈیپینڈ کرتا ہے
11:47کہ آپ کس چیز کو
11:49کیسے سیلیبریٹ کر رہے ہیں
11:50تو اسی حساب سے
11:51پھر آپ کی جزا اور سزا آگئے
11:53اسی حساب سے
11:54اور کچھ چیز
11:58اس کے بارے میں
11:59اگلے والے کو
12:02انشاءاللہ
12:02نیکسٹ میں لے جائیں گے
12:03بعض فوقہہ
12:06جو ہے
12:07ان کے نزدیک یہ ہے
12:08کہ عقیقہ
12:09لازمی نہیں ہے
12:11یہ بھی ہے
12:12جو ہماری فوقہہ اکرام ہیں
12:13ان میں سے بعض
12:15کے نزدیک
12:15عقیقہ لازمی نہیں ہے
12:17جو کہ سنت میں
12:20احادیث سے
12:21ہمیں ثابت ہوتا ہے
12:22کہ یہ بہتر ہے
12:23کر لیا جائے
12:23سو اگر کوئی
12:25بندہ ایسا ہے
12:26کہ سواری زندگی
12:26افور نہیں کر پایا
12:27تو اس پر
12:28کہہ رہی ہیں
12:28کہ پاس ہمیں
12:29کہ اب بچے
12:29جب وہ بال اتاکتے ہیں
12:31جو جو ہے
12:32اس کے وزن کے
12:33مطابق
12:33صدقہ کر دینا چاہیے
12:35ہاں
12:35اگزیکل آنے
12:35سنت چند ہے
12:37وہ بھی
12:39سننا ہے
12:40ملکہ
12:41سو وہ بھی
12:42کر دینا چاہیے
12:43پتہ نہیں
12:44ہم مختلف
12:45اس میں انگریزی میں
12:45کیا کہتے ہوں گے
12:46ہم تمہارا پنجابی
12:47میں چانڈو تار
12:48نہ کہا دینا
12:49ہمارے
12:50وہ اس کے
12:51جو بال ہوتے
12:53اس کو
12:54کر کے
12:54تو اس کے
12:55عوض چاندی
12:56کو صدقہ کر دیا جائے
12:57اس کے
12:57سو
13:00یہ لڑکا لڑکی
13:02دونوں کے لئے
13:02دونوں کے لئے
13:03ہمارے
13:04سو یہ چند ایک چیزیں
13:06تھی جو آج کے لئے
13:07اور کوئی چیز ہے
13:08کوئی پوچھنے والی
13:09بتانے والی
13:09سو یہ چند ایک چیزیں
13:13ہیں جو آج کے دن میں
13:15ہم نے پڑھی ہیں
13:15اور سنی ہیں
13:16اللہ تعالیٰ سے دعا ہے
13:17کہ اللہ تعالیٰ
13:18اس کو اپنی بارگاہ میں
13:19قبول و منظور فرمائے
13:20اب یہاں سے آگے
13:21جو سلسلہ شروع ہونا ہے
13:22پہلے سورہ میں
13:25یعنی پہلی سے مراجعہ
13:26پہلی بڑی سورہ تھی
13:27سورہ باقارہ
13:28اس میں ہم نے جو پڑھا تھا
13:30اور زیادہ تر
13:30یہود کے متعلق تھا
13:32اب یہاں سے آگے
13:34زیادہ تر
13:35کچھ چیزیں آئیں گے
13:36یہود کے متعلق بھی
13:37اور زیادہ تر پھر آگے
13:38نصورہ کے متعلق
13:40عیسائیوں کے متعلق آئیں گے
13:41تو اللہ تعالیٰ سے دعا ہے
13:43کہ ہمیں
13:44اللہ تعالیٰ ہمیں
13:45ہمیشہ
13:45صرات مستقیم پہ قائم رکھے
13:47اور جتنی بھی یہ چیزیں
13:50ہم پڑھتے ہیں
13:50سنتے ہیں
13:51ان میں سے جو بھی
13:52اچھائیاں ہیں
13:53اللہ تعالیٰ ہمیں
13:53اس پر عمل پیرہ
13:54ہونے کی توفیقتا فرمائے
13:56اور جب رائع ہے
13:57اللہ تعالیٰ سے محفوظ فرمائے
13:58بسم اللہ الرحمن الرحیم
14:00اللہم صلح
14:01على سیدنا وقریمنا
14:02وشفیعنا
14:03ومولانا محمد
14:04وعلى آلہ
14:05وصحبہ
14:06وبارک وسلم
14:07وبنا تقبل منا
14:09انکا انتا السمیع العدیم
14:10وطب علینا
14:12انکا انتا التواب الرحیم
14:15وبنا آتنا
14:16فی الدنیا حسنة
14:17وفی الاخرت حسنة
14:18وقینا عذاب النار
14:20یا الہ العالمین
14:22ہماری آج کی
14:23ترجمت القرآن کی
14:24تفسیر القرآن کی
14:25کلاس کو
14:25اپنی بارگاہ میں
14:26شرف قبولیت اتا فرمائے
14:28میرے مولا
14:29آج کے اس درس میں
14:29ہم نے جو کچھ پڑا ہے
14:31جو کچھ کہا ہے
14:31سنا ہے میرے مولا
14:32اس میں جو کچھ بھی
14:34صحیح کہا گیا
14:34پڑا گیا
14:35سنا گیا ہے
14:35میرے مولا
14:36اس کو اپنی بارگاہ میں
14:37شرف قبولیت اتا فرمائے
14:39اور اس میں
14:39اگر کوئی کمی
14:40کتا ہی ہوئی ہے
14:41اپنی رحمتوں کا صدقہ
14:42وہ درگزر فرمائے
14:43یا الہ العالمین
14:45ہم سب کو
14:45قرآن پاک پر
14:46عمل پیراہ ہونے
14:47کی بھی توفیق اتا فرمائے
14:48یا الہ العالمین
14:49ہماری اس کابش کو
14:50قرآن پاک کی سمجھنے کی
14:52کوشش کو
14:52اپنی بارگاہ میں
14:53قبول و منظور فرمائے
14:54اور ہمیں اپنی زندگی میں
14:56قرآن پاک کا
14:56صحیح فہم نصیب فرمائے
14:58اور اس کا فہم حاصل کر کے
15:00ہمیں اس پر عمل پیراہ ہونے
15:01کی بھی توفیق اتا فرمائے
15:02یا الہ العالمین
15:03ہمیں قرآن پاک کو
15:05اپنا اولنا اور بچھونا
15:06بنانے کی توفیق اتا فرمائے
15:08یا الہ العالمین
15:09دن رات
15:09اس کی تلاوت کی توفیق اتا فرمائے
15:11دن رات
15:12اس کی تلاوت کی توفیق اتا فرمائے
15:14یا الہ العالمین
15:15قرآن پاک کے نور سے
15:16ہمارے چہروں کو منور فرمائے
15:18ہمارے دلوں کو منور فرما
15:20ہمارے جسموں کو قرآن پاک نور سے منور فرما
15:23میرے مولا ہماری اس ساری زندگی کی وی
15:26ہماری لائف کو قرآن پاک نور سے منور فرما
15:28میرے مولا ہمارے گروں کو قرآن پاک نور سے منور فرما
15:31ہماری فیملیز کو قرآن پاک نور سے منور فرما
15:34ہمارے بچوں کو قرآن پاک نور سے منور فرما
15:37یا الہ الاعلمین
15:38ہماری قبروں کو قرآن پاک نور سے منور فرما
15:41ہماری آخرت کو قرآن پاک کے نول سے منور فرما
15:44یا الہ الاعلمین
15:45قیامت کے دن اس کو ہمارا شفیع بنا
15:47کل صرات پہ اس کو ہمارا ساتھی بنا
15:49جنت میں ہمیں قرآن پاک کے ساتھ جمع فرما
15:52یا الہ الاعلمین
15:54ہمیں قرآن پاک کے
15:55جتنے بھی احکام ہیں ان پر عمل پیرا ہونے کی توفیق اطاع فرما
15:59جتنے بھی نواہی ہیں منقرات ہیں
16:01ان سے ہمیں بچنے کی توفیق اطاع فرما
16:03یا الہ الاعلمین
16:04آج کی اس بابرکت محفل کا صدقہ آج کی اس کلاس کا صدقہ اور جو کھانے کا انتظام ہمارے محترم شہزاد بھائی کی طرف سے کیا گیا ہے
16:11ان کی مدر اللہ کے احسان سواب کے لیے اور دیگر جتنے بھی فیملی ممبران کا انہوں نے ذکر کیا ہے میرے مولا
16:17ان سب کی ارواح کو ہم پیش کرتے ہیں قبول و منظور فرما
16:20یا الہ الاعالمین اس کھانے کا سواب آج کی اس کلاس کا سواب میرے مولا
16:25ہم ان کی ارواح کو پیش کرتے ہیں قبول و منظور فرما
16:27میرے مولا ان کی زوجہ نے قرآن پاک کو ختم کیا ہے اس کی تلاوت کو مکمل کیا ہے میرے مولا
16:33اس کا سواب بھی ہے ان کی والدہ مرحومہ کی روح کو پیش کرتے ہیں قبول و منظور فرما
16:37اور اس تمام کا سواب میرے مولا تمام مرحومین کی بارگاہ میں پیش کرتے ہیں قبول و منظور فرما
16:42ان کی قبروں کو جنت الفردوس کے باغوں میں سباغ بنا
16:45ان کی آخرت کی تمام منازل کو ان کے لیے آسان بنا
16:49یا الہ الاعالمین ان کی قبروں کو تاحد دے رگاو ساتھ عطا فرما
16:52ان کی قبروں کو جنت الفردوس کے باغوں میں سے باغ بنا
16:56اور ان سب کو آقا قریب صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر میں زیارت اور پہچان نصیب فرما
17:01بروز حشر آقا قریب صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت نصیب فرما
17:04یا الہ حلال مین ہم سب کے والدین میں سے آعزہ و قارم میں سے دوست احباب میں سے جو بھی اس بنیان سے جا چکے سب کی بخش و مغفظ فرما
17:11آقا قریب صلی اللہ علیہ وسلم کی ساری امت مرحومہ کی بخش و مغفظ فرما
17:16اور میرے مولا ہمارے والدین میں سے
17:18عائزہ و کارب میں سے دوستہ باب میں سے
17:20جو بھی بیمار ہیں سب کو شفاہ عطا فرما
17:22آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی امت
17:24کے تمام مریضوں کو شفاہ عطا فرما
17:26یا الہ العالمین جتنے بھی یہاں پہ حاضرین
17:28ہیں اوپر ہماری بہنے باجیاں موجود ہیں
17:30بچے موجود ہیں سب کا یہاں پہ آنا
17:32قبول و مذہور فرما ان کا یہ
17:34ایک لمحہ بیٹھنا قبول فرما
17:36جو سب کو اس پر اپنے شایان شان عجر
17:38عطا فرما یا الہ العالمین
17:40جتنے بھی قرضدار ہیں ان کو
17:42قرضے سے رہائی عطا فرما جو تندست ہیں
17:44ان کی تندستی کو دور فرما جو
17:46بے اولاد ہیں ان کو نیک اور صالح
17:48اولاد عطا فرما اور آج کی اس
17:50محفل کا صدقہ ہمارے محترم شہزاد بھائی
17:52کے رزق میں کاروبار میں مال میں جان
17:54میں اولاد میں برکتیں عطا فرما
17:56ہم سب کے رزق میں برکتیں عطا فرما
17:58ہم سب کو ہمیشہ رزقی حلال
18:00عطا فرما اور پھر اس میں برکتیں عطا فرما
18:03ہر قسم کے حرام سے ہمیں
18:04ہمیشہ بچنے کی توفیق عطا فرما
18:06ربنا اگفر لنا ولی خوالنا
18:08الذین سبقونا بالایمان
18:10ولا تجعل فی قلوبنا
18:12غلل للذین آمنوا ربنا
18:15انکا رعوف الرحیم
18:16وصل اللہ تعالی لاخر خلقه
18:18ونوری ارشی محمد وعالی
18:20شاہد