Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 4/25/2025
Naat Sharif | Amjad Iqbal | Muflis e Zindgi Ab Na Samjhey Koi | Hillview Islamic Centre | 17 Apr 25
Transcript
00:00یا رسول اللہ
00:11وَسَلْمَ عَلَيْكَ عَيَا حَبِيبَ اللَّهِ
00:22وَسَلْمَ عَلَيْكَ عَيَا حَبِيبَ اللَّهِ
00:52مفلس زندگی
00:58اب نہ سمجھے کوئی
01:05مفلس زندگی
01:12اب نہ سمجھے کوئی
01:19مجھ کو عشق نبی
01:25مفلس زندگی
01:39اب نہ سمجھے کوئی
01:44مجھ کو عشق نبی
01:50سے قدر مل گیا
01:53جگ مگائے نہ کیوں
02:01میرا یک سے دروں
02:05جگ مگائے نہ کیوں
02:11میرا یک سے دروں
02:15ایک پتھر کو آئینہ گھر مل گیا
02:24مفلس زندگی
02:30اس کا دیوانہ ہو
02:36اس کا مجذوب ہوں
02:42کیا یہ کم ہے
02:45کہ میں اسے سے منصوب ہوں
02:52سرہدِ حشر تک
03:05جاؤں گا بے دھڑھنے
03:09اس کا مجذوب ہوں
03:14سرہدِ حشر تک
03:18جاؤں گا بے دھڑھنے
03:23سرہدِ حشر تک
03:28جاؤں گا بے دھڑھنے
03:31مجھ کو اتنا
03:33تو زادِ سفر
03:38مل گیا
03:40مفلس زندگی
03:47ذہن بے رنگ تھا
03:53سانس بے روپ تھی
03:58روح پرماسیت کی
04:04کڑی دھوپ تھی
04:08زہن بے رنگ تھا
04:13سانس بے روپ تھی
04:18روح پرماسیت کی
04:24کڑی دھوپ تھی
04:29اس کی چشمِ غنی
04:34اس کی چشمِ غنی
04:39اس کی چشمِ غنی
04:43رون کے جہاں بنی
04:47اس کی چشمِ غنی
04:51رون کے جہاں بنی
04:55چھاؤں جس کی گھنی وہ
05:00شجر مل گیا
05:05مفلس زندگی
05:15جب سے مجھ پر ہوا
05:20مصطفیٰ کا کرم
05:24بن گیا دل مزفر
05:28مزفر
05:30چراغِ حرم
05:33جب سے مجھ پر ہوا
05:38مصطفیٰ کا کرم
05:43بن گیا دل مزفر
05:47چراغِ حرم
05:52زندگی پھر رہی تھی
05:58بھٹکتی ہوئی
06:02زندگی پھر رہی تھی
06:07بھٹکتی ہوئی
06:10میری خانہ
06:13بدوشی
06:16کو گھر
06:17مل گیا
06:20مفلس زندگی
06:26اب نہ سمجھے
06:30کوئی
06:32مجھ کو عشقِ
06:34نبی سے
06:37قدر مل گیا
06:42جگ مگائے
06:45نہ کیوں
06:47میرا یک سے
06:49دروں
06:51ایک پتھر
06:53کو
06:54آئینہ
06:57گر مل گیا
07:01مفلس زندگی
07:05اللہ
07:08بسم اللہ الرحمن الرحیم
07:09اللہ
07:10صلی اللہ
07:11سیدنا و کریمنا
07:12و شفیئنا
07:13مولنا
07:14محمد و علاله
07:15و صحبه بارک و سلیم
07:16ربنا تقبل منا
07:18انکا انت السمیع العدیم
07:19وتب علينا
07:20انکا انت التواب الرحیم
07:24ربنا آتنا في الدنيا حسنة
07:26وفي الآخرة حسنة
07:28وقنا عذاب النار
07:30ربنا فلنا ذنوبنا
07:32وکفر عنا سیاتنا
07:34و توفنا مع الابرار
07:36یا الہ العالمین
07:41آج کی ہماری اس قرآن پاک کی ترجمہ کی تفسیر کی کلاس کو اپنی بارگاہ میں شرف قبولیت اتا فرما
07:47میرے مولا آج کی اس کلاس میں ہمارے محترم امجد بائی میں
07:50امجد بائی نے جو آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ میں حدیعہ اقیدت پیش کیا اس کو بھی قبول و مزور فرما
07:56یا الہ العالمین ہمیں اس کلاس کی برکت سے قرآن پاک کا صحیح فهم نصیف فرما
08:02قرآن پاک کو پڑھنا نصیف فرما
08:04اس کو سمجھنا نصیف فرما
08:06اور قرآن پاک کو عمل پیرا ہونے کی بھی توفیق اتا فرما
08:10یا الہ العالمین جو اس تیرے کلام کا مین مقصد ہے اس پر عمل پیرا ہونا
08:15میرے مولا اس پر ہمیں عمل پیرا ہونے کی بھی توفیق اتا فرما
08:18یا الہ العالمین قرآن پاک کے نور سے ہمارے چہروں کو منور فرما
08:22میرے مولا قرآن پاک کے نور سے ہمارے سینوں کو منور فرما
08:26قرآن پاک کے نور سے ہمارے دلوں کو منور فرما
08:29یا الہ الاعالمین قرآن پاک کے نور سے ہمارے
08:32ہمارے ظاہر و باطن کو منور فرما
08:34یا الہ الاعالمین قرآن پاک کے نور سے ہمارے گھروں کو منور فرما
08:38ہماری فیملیز کو قرآن پاک کا نور عطا فرما
08:41ہمارے بچوں کو قرآن پاک کا نور عطا فرما
08:43یا الہ الاعالمین
08:45اس قرآن پاک کو ہمیں اپنی زندگی میں اوننا اور بچھونا بنانے کی توفیق عطا فرما
08:50دن رات اس کی تلاوت کی توفیق اتاں فرما
08:53دن رات اس کا فہم نصیب فرما
08:55یا الہ الالمین مرنے کے بعد قبر میں بھی قرآن پاک کو ہمارا ساتھی بنا
09:00یا الہ الالمین حشر کے دن بھی قرآن پاک کو ہمارا ساتھی بنا
09:05اس کو ہمارا شفی بنا
09:06پلسیرات پہ اس کو ہمارا ساتھی بنا
09:09یا الہ الالمین جنت میں قرآن پاک کو ہمارا ساتھی بنا
09:12یا الہ الالمین قرآن پاک کو اور ہمیں جنت میں جمع فرما
09:16اپنی اور اپنے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کی
09:19سنگت میں اپنی زیارت نصیب فرما
09:21جنت میں اپنی زیارت نصیب فرما
09:24اپنے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت نصیب فرما
09:27یا الہ الاعالمین
09:28یا الہ الاعالمین
09:30قرآن پاک کا جنور ہے میرے مولا
09:33ان کو ہمارے بچوں میں بھی منتقل فرما
09:35ہمیں اپنے بچوں کی اچھی تربیت کرنے کی توفیق اطاف فرما
09:39یا اللہ حلال مین ان کے اچھی پرورش کرنے کی توفیق اتا فرما
09:42اور ان بچوں کو ہم سب کے لئے صدقہ جاریہ بنا
09:45یا اللہ حلال مین جو حضرات یہاں پہ موجود ہیں
09:48جو خواتین ہماری بہنے باجیاں موجود ہیں
09:50سب کی دینی دنیاوی نیک جائز خواہشات کو پورا فرما
09:54سب کی مشکلات کو دور فرما
09:56یا اللہ حلال مین جو قرضدار ہے قرضے سے رہائی اتا فرما
09:59جو تنگ دست ہے ان کی تنگ دستی کا دور فرما
10:02جو پریشان حال ہے ان کی پریشانیوں کو دور فرما
10:04جو ویزوں کی مشکلات کا شکار ہے ان کی مشکلات کو بھی دور فرما
10:08یا اللہ حلال مین جو بے اولاد ہیں ان کو نیک اور صالح اولاد اتا فرما
10:12اور جو صاحب اولاد ہیں سب بچوں کو نیک اور صالح بنا
10:15یا اللہ حلال مین آج کی اس کلاس کا اس محفل کا ثواب
10:21اور آج کی اس خانے کا ثواب ہمارے محترم عظیم بھائی کی والدہ
10:25مرحومہ مغفورہ ان کی روح کو پیش کرتے قبول و مذہور فرما
10:28یا اللہ حلال مین قرآن پاک کے نور سے ان کی قبر کو بنور فرما
10:32یا اللہ حلال مین اس محفل کا تمام ثواب میرے بولا ان کی روح کو پہنچا
10:36اور ان کی آخرت کی تمام منازل کو ان کے لئے آسان منع
10:40ان کی قبر کو تاحد دے نگاہ و ساتھ انتا فرما
10:43آقا قریب صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت اور پہچان نصیب فرما
10:46اور بروز حشر آقا قریب صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت نصیب فرما
10:50یا اللہ حلال مین ہم سب کی یہ دنیا بھی ہمارے لئے بہتر بنا
10:54ہماری آخرت کو بھی ہمارے لئے بہتر بنا
10:56اور ہم سب کے عائزہ و قارم میں سے دوست احباب میں سے والدین میں سے
11:00بہن بائیوں میں سے جو بھی اس دنیا سے جا چکے ان سب کی بخش و مغفیت فرما
11:04منہ مولا سب کے درجات کو برندیاں عطا فرما
11:07آقا قریب صلی اللہ علیہ وسلم کی ساری امت مرحومہ کی بخش و مغفیت فرما
11:11اور میرے مولا ہمارے والدین میں سے
11:13عائزہ و قارم میں سے دوست احباب میں سے جو بھی بیمار ہیں
11:17سب کو صحت و سلامتی اطاف فرما
11:18بالخصوص ہمارے والدین کا سایہ ہمارے لئے سلامت رکھ
11:22اور ہمیں ان کی خدمت کی بھی توفیق اطاف فرما
11:24ہمیں ان کی خدمت کر کے جنت کمانے کی بھی توفیق اطاف فرما
11:28اور یا اللہ حلال مین ہم سب
11:30اس کلاس کے اختتام پر میرے مولا قرآن پاک کے وسیلہ سے
11:33میرے مولا تری بارگاہ میں دعا گو ہے
11:35فلسطین کے مسلمانوں کے حال پر اپنے خصوصی لطف و قرم فرما
11:38یا اللہ حلال مین ان کو آزادی نصیب فرما
11:41یا اللہ حلال مین ان کو حسادی کی لحمت اطاف فرما
11:44مسجد اقصہ کو آزادی نصیب فرما
11:46عرض فلسطین کو آزادی نصیب فرما
11:49فلسطینیوں کو اس ظلم سے نجات اطاف فرما
11:51یا اللہ حلال مین جابروں کے جبر سے ان کو نجات اطاف فرما
11:55ظالموں کے ظلم سے ان کو نجات عطا فرما
11:57حاصدوں کے حسد سے ان کو نجات عطا فرما
12:00یا الہ العالمین
12:01جو وہاں کے شہداء ہیں
12:03ان کے درجات کو برنیاں عطا فرما
12:05اور جو زخمی ہیں ان کو میرے مولا جلد اور مکمل
12:07سے احتیابی نصیف فرما
12:08اور میرے مولا ہمارے مختلف تارک بھائی نے
12:11کچھ دوستوں کا ذکر کیا تھا
12:13جن کا انتقال ہو گیا میرے مولا
12:14ان سب کی ارواح کو بھی اس کا ثواب عطا فرما
12:16یا الہ العالمین
12:18سب مرحومین کے درجات کو بھی برنیاں عطا فرما
12:20ان کی قبروں کو بھی جنت الفردوس کے باغوں میں سے باغ بنا
12:23ان کی تمام آخرت کی منازل کو
12:26میرے مولا آسان بنا
12:27اور میرے مولا جنت میں
12:29جنت الفردوس سب کو نصیف فرما
12:32اور ہم سب کو بھی جنت الفردوس نصیف فرما
12:34یا الہ العالمین
12:36ہم سب کا ٹھکانہ جنت الفردوس بنا
12:38ربنا فلنا ولی اخواننا
12:40اللذین سمکونا بالایمان
12:42ولا تجعل فی قلوبنا
12:44غِلًا لِلَّذِينَ آمَنُوا رَبَّنَا
12:46إِنَّكَ رَؤْفِ الرَّحِيمِ
12:48وصل اللہ تعالى لَا خِرِ خَلْقِهِ
12:50وَنُورِ يَرْشِئِ مَحَمَّدِ

Recommended