Meri Pehchan | Topic: Namaz Ke Asrat o Fawaid (Infaradi Zindagi Par)
Host: Syeda Zainab
Guest: Dor Naheed Abrar, Zarmina Nasir Khakvi
#MeriPehchan #SyedaZainabAlam #ARYQtv
A female talk show having discussion over the persisting customs and norms of the society. Female scholars and experts from different fields of life will talk about the origins where those customs, rites and ritual come from or how they evolve with time, how they affect and influence our society, their pros and cons, and what does Islam has to say about them. We'll see what criteria Islam provides to decide over adapting or rejecting to the emerging global changes, say social, technological etc. of today.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Host: Syeda Zainab
Guest: Dor Naheed Abrar, Zarmina Nasir Khakvi
#MeriPehchan #SyedaZainabAlam #ARYQtv
A female talk show having discussion over the persisting customs and norms of the society. Female scholars and experts from different fields of life will talk about the origins where those customs, rites and ritual come from or how they evolve with time, how they affect and influence our society, their pros and cons, and what does Islam has to say about them. We'll see what criteria Islam provides to decide over adapting or rejecting to the emerging global changes, say social, technological etc. of today.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Allahumma salli ala sayyidina wa maulana muhammadin wa ala ala sayyidina wa maulana muhammadin wa barik wa salli alayhi
00:27رب شرح لی صدری ویسر لی امری وحل الاقدتم من لسانی یفقہ قولی
00:33السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہو
00:36جناب آپ دیکھ رہے ہیں پروگرام میری پہچان اور میری پہچان میں آپ کی مذبان سیدہ زینب حاضر خدمت ہے
00:45جناب نماز توہید اور رسالت کے بعد سب سے بڑا اہم رکن ہے
00:53اور اس حوالے سے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز کو کفر اور ایمان کے درمیان حد فاصل قرار دیا گیا ہے
01:03منافقین کے نشانیاں قرآن مجید فرقان حمید میں کئی بیان کی ہیں
01:08اور ان میں ایک یہ بھی ہے کہ قرآن فرماتا ہے کہ جو منافق ہیں ان کے نشانی یہ ہے
01:14کہ وہ بڑے ڈھیلے ڈھالے طریقے سے نماز کی ادائیگی کرتے ہیں
01:18یعنی جب نماز کا بلاوہ آتا ہے اور ہمیں کیا چاہیے کہ چاک و چوبند ہو کر
01:24اس طریقے سے جمع ہوں اور اس کے بعد اللہ کے حضور حاضر ہوں
01:29کیونکہ اللہ کا بلاوہ وہ فلاح کی طرف بلاتا ہے
01:33اللہ رب العزت کے حضور جب حاضر ہوں تو مکمل یقصوی کے ساتھ
01:39اور جو اسلام کا طریقے کار ہے جو پسندیدہ عمل ہے اسلام کا وہ یہ ہے
01:43کہ کوئی بھی عمل ہو وہ مسلسل اور تسلسل کے ساتھ ہو تو یہ اسلام
01:49کو پسند ہے تو جب نماز کی ادائیگی کا وقت ہو تو مقررہ وقت پر
01:55ادا کی جائے پنجگانہ نماز ادا کی جائے اور نماز تو یقینی طور پر
02:00دین کا ستون ہے اور اگر ہم نے اس ستون کو ہی گرا دیا تو امارت پوری
02:05امارت جو ہے وہ کمزور پڑ جاتی ہے نماز کے بے شمار فوائد ہیں
02:10روحانی بھی ہیں جسمانی بھی ہیں طبی فوائد بھی ہیں انفرادی بھی اور
02:14اجتماعی طور پر بھی لیکن کیا آج ہم بات کریں گے کہ انفرادی طور
02:19پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں نماز کے اور کیا فوائد ہیں اس کے
02:24کیا سمرات ہیں اس تعلق سے بات کریں گے ہمارے ساتھ جو مہمان شخصیات
02:29آج کی بز میں رونہ قفروز ہیں جو داگانہ انداز تکلم ہے بہت خوب
02:33گفتگو فرماتی ہیں آپ کی میری جانی پہچانی شخصیت ڈاکٹر ناہی دبرار
02:38صاحبہ رونہ قفروز ہے سلام کرتے ہیں السلام علیکم ورحمت اللہ
02:41وبرکاتہ والیکم اسلام زینب کیسی آپ پہ خیریت سے ہیں زینب میری
02:45اللہ کا حسان ہے اور جناب ان کے ساتھ جو اگلی شخصیت رونہ
02:49قفروز ہے زرمینہ ناصر خاکبی صاحبہ موجود ہے سلام پیش کرتے ہیں
02:53ویلکم کرتے ہیں السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ والیکم
02:55اسلام زینب زرمینہ کیسی ہیں خیریت سے ہیں اللہ کا شکر ہے آپ
02:59آغاز کر لیتے ہیں نماز کے اثرات اور فوائد انفرادی طور پر آج ہم بات کریں گے انفرادی طور پر انفرادی زندگی پر آپا جو نماز کے فوائد کا اگر ہم جائزہ لیں اس کے اثرات کا جائزہ لیں تو نماز جو ہے وہ اللہ کے قرب کا ذریعہ ہے قرب الہی کا ذریعہ ہے کیا کہیے گا اس حوالے سے
03:18I use it for the Rightifie
03:21Make some love from R génér
03:24Then we
03:25There really happens there that
03:27Now see and happen and
03:29that to come and
03:31and that repair
03:33Met follow me
03:34The den Tarani
03:35one refer Hollow
03:37One that you have
03:39that she has sent
03:41Nams
03:43опред
03:47namaz کو قرب الہی کا ذریعہ قرار دیا گیا ہے
03:50نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے
03:54اشارت فرمایا
03:55کہ انسان کے عامال میں
03:57سب سے پہلے فرض نماز کا حساب لیا جائے گا
04:01دیکھئے زیند صاحبہ
04:02نماز قرب الہی کا ذریعہ ہے
04:05جب انسان خشو اور خضو کے ساتھ
04:08نماز کے لیے کھڑا ہوتا ہے
04:10اور اپنے آزا کو
04:12اللہ کے آگے جھکا لیتا ہے
04:14حقیب بندگی ادا کرتا ہے
04:17تو اللہ اس کی شہرک سے بھی قریب ہوتا ہے
04:20کیونکہ اللہ تعالی نے نماز میں
04:23بے سکون دلوں کے لیے شفاہ رکھی ہے
04:26اور اسے اللہ تعالی کا قرب نصیب ہوتا ہے
04:29دیکھیں زینب صاحبہ نماز قرب الہی کا ذریعہ ہے
04:32یہ ایک ایسا عمل ہے جس میں بندہ برہ راست
04:36اللہ تعالی سے ہم کلام ہوتا ہے
04:38اپنی محبت کا اظہار کرتا ہے
04:41آجزی ان کی ساری پیش کرتا ہے
04:43اللہ کے آگے
04:44اللہ کے آگے جھکتا ہے
04:46اس لیے نماز اللہ تعالی کے ذکر کا
04:49سب سے بہترین اور موسر ذریعہ ہے
04:51نماز اللہ تعالی سے ملاقات کا ذریعہ ہے
04:55نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
04:59کہ بندہ سجدے میں
05:01اللہ تعالی سے سب سے زیادہ قریب ہوتا ہے
05:04لہذا سجدے میں خوب دعا کیا کرو
05:07نماز اللہ تعالی کی یاد کا بہترین ذریعہ ہے گا
05:12اس لیے قرآن پاک میں
05:13اللہ تعالی اشارت فرماتا ہے
05:15کہ میری یاد کے لیے نماز قائم کرو
05:18نماز روح کو پاکیزہ کرتی ہے
05:21نماز گناہوں کو خطاؤں کو ماف کرتی ہے
05:25اور قربِ الٰہی کے دروازے کھولتی ہے
05:27زید بن حرسہ
05:29زینب صاحبہ
05:30طائف سے مکہ کی طرف جا رہے تھے
05:33کہ راستے میں ایک سوار مل گیا
05:35اور اس نے کہا مجھے وہاں تک چھوڑ دو
05:36تو انہوں نے خچرپو سے سوار کر لیا
05:39جیسے ہی وہ جنگل سے گزرے
05:40تو اس شخص نے خنجن نکالا
05:43اور انہیں قتل کرنے کے ارادے سے آگے بڑھا
05:45تو انہوں نے کہا
05:47کہ مجھے دو رکعت نماز پڑھنے کی محلت دے دو
05:50تو اس نے کہا
05:51کہ تم سے پہلے بھی بہت سے لوگوں نے نماز پڑھی
05:53نہ نماز ان کے کام آسکی
05:55نہ ہمارا کچھ بگاڑ سکی
05:57لیکن جب انہوں نے دو رکعت نماز ادا کی
06:00اور رو رو کر
06:01اپنے رب کو پکارا
06:03کہ ارمر راہیمین
06:04تو آسمان سے غیبی آواز آئی
06:07کہ اسے قتل مت کرنا
06:08تو اس شخص خوف سے کامپنے لگا
06:11جب انہوں نے دوبارہ اپنے رب کو پکارا
06:13نماز پڑھ کے کہ ارمر راہیمین
06:15تو پھر آسمان سے یہی آواز آئی
06:17کہ اسے قتل مت کرنا
06:19پھر تیسری دفعہ پکارا
06:21تو دیکھتے کیا ہیں
06:22کہ ایک شخص گھوڑے پہ سوار ہے
06:24نیزہ لیے وہے اور اس شخص کا کام تمام کر دیا
06:28تو اسے زید بن حارسہ نے سجدے سے سر اوپر اٹھایا
06:31اور کہا کہ آپ کون ہیں جنہوں نے میری مدد فرمائی
06:35تو انہوں نے کہا کہ میں ساتھوے آسمان کا فرشتہ ہوں
06:38جب تُو نے ارمر راہیمین کہہ کر اپنے رب کو پکارا
06:42تو مجھے حکم ہوا کہ میں تیری مدد کو پہچوں
06:45جب تُو نے دوسری دفعہ ارمر راہیمین کہہ کر اپنے رب کو پکارا
06:49تو مجھے حکم ہوا کہ میں اس شخص کو جانچ پرتال کروں
06:53پھر تم نے تیسری دفعہ ارمر راہیمین کہہ کر اپنے رب کو پکارا
06:57تو مجھے حکم ہوا کہ میں اس کا کام تمام کرتوں
07:00تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
07:04انشاءت فرمایا کہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے ایک فرشتہ مقرر ہے
07:08جو مصیبت زدہ پریشان حل شخص
07:11جب ارمر راہیمین کو مقاطب کرتا ہے
07:14تو ارمر راہیمین آواز آتی ہے غیبی
07:18کہ ارمر راہیمین تیری طرف متوجہ ہو گیا
07:21تو اللہ تعالیٰ ہمیں خشو اور خضو کے ساتھ
07:25پانچ وقت کی نماز ادا کرنے کی توفیق تفرما
07:28سبحان اللہ
07:29یعنی ہمیں بھی چاہیے کہ اس پروردگار عالم کو
07:33یا ارحم راہیمین کہہ کر پکارے
07:36دعائیں کریں
07:37نماز کا باقاعدہ احتمام کریں
07:40انفرادی طور پر بات ہو رہی ہے
07:42جناب نماز کی ادائیگی کے تعلق سے
07:44انفرادی زندگی کی جب بات کرتے ہیں
07:47زرمینہ تو انسان کے اندر نماز جو ہے
07:50وہ ضبط نفس بھی پیدا کرتی ہے
07:52کیا کہیں گی
07:52بہت شکریہ بسم اللہ الرحمن الرحیم
07:55بہت ہی امدہ موضوع ہے نماز
07:56نماز اسلامی معاشرے کی شناخت ہے
07:59قرآن پاک میں متقین کی جو
08:01کوالٹی بتائی گئی ہے کہ وہ یکی منصلہ تھا
08:03وہ نماز کی ادائیگی کا
08:05نماز کو قائم کرنے کا احتمام کرتے ہیں
08:07ہمارا امپورٹنٹ ترین دینی فریضہ ہے
08:09اسلامی کرکان کا بنیادی حصہ ہے
08:11قرآن پاک میں تقریباً
08:13700 ٹائمز اشارتن قنائن
08:15ہمیں اس بات کا حکم دیا گیا ہے
08:17یا نماز کا ذکر کیا گیا
08:18اور جو حکمن اور تاقیدر رشاد فرمایا گیا
08:20کہ ہی 70 ٹائمز اور کسی جگہ
08:2282 ٹائمز بھی ذکر ملتا ہے حکیم السلات کا
08:24کہ ہم نماز کو قائم کریں
08:26اب آپ نے بات کی ہے انفرادی فوائد کے حوالے سے
08:29کہ نماز ہمیں سیلف کنٹرول
08:30زبط نفس کا ایک بہترین سبق دیتی ہے
08:32یعنی انسان اپنے نفس پر قابو پانے والا بن جاتا ہے
08:35آبیسلی انسان
08:365 ٹائمز اڈے اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں حاضر ہوتا ہے
08:39اس کی بندگی کے لیے
08:40حضوری کے لیے
08:41قربِ الٰہی کے لیے
08:42محبتِ الٰہی کے لیے
08:44رضاِ الٰہی کے لیے
08:45اپنی عقیدتوں کا اظہار کرنے کے لیے
08:47وہ رب کی بارگاہ میں حاضر ہو جاتا ہے
08:49اس کو کہیں اپنی نیند کو
08:50کہیں اپنی خواہشات کو
08:52کہیں اپنی مصروفیات کو
08:53کہیں اپنے مشاغل کو
08:54اور کہیں اپنی ذمہ داریوں کو بھی
08:57فوردر ٹائم بینگ سائیڈ پر رکھ کے
08:58سب سے پہلے
08:59اللہ تعالیٰ کی حکم کو مدنظر رکھنا ہوتا ہے
09:01نماز کی ادائیگی کا احتمام کرنا ہوتا ہے
09:03کہیں سردی گرمی بھی لگ رہی ہوتی
09:05فجر کی نماز کے لیے کہتے ہیں
09:06اتنا مشکل ہو رہا ہے
09:07لیکن انسان
09:08اللہ تعالیٰ کی حکم کو مدنظر رکھتا ہے
09:10پریفرنس دیتا ہے
09:11فوقیت دیتا ہے
09:12ترجیح دیتا ہے
09:13تو اللہ تعالیٰ کا قرب بھی
09:14اس کو حاصل ہوتا ہے
09:15اور یوں سیلف کنٹرول کرنا بھی
09:17وہ سیکھ جاتا ہے
09:17کیونکہ ریپیٹیڈلی
09:18فائیف ٹائمز ایڈے
09:19جھک رہا ہے
09:20جب میرا دل چاہتا ہے
09:30کہ میں اللہ تعالیٰ سے باتیں کروں
09:31گفتگو کروں
09:32تو میں نماز ادا کرتا ہوں
09:33اب ہمیں یہ فرمایا گیا
09:34اسلامی ٹیچنگز کی روشنی میں
09:36کہ ہم نماز اس طرح سے ادا کریں
09:38ہم اللہ کو دیکھ رہے ہیں
09:39اور اگر ہم نہیں دیکھ پا رہے ہیں
09:41ایسا تصور نہیں کر پا رہے ہیں
09:42تو وہ تو ہمیں دیکھ رہا ہے
09:43اب یہ تصور
09:45جب حالت نماز میں
09:46ہمارا ڈیویلپ ہو جاتا ہے
09:47کہ اللہ تعالیٰ دیکھ رہا ہے
09:49ہم اللہ کی حضور
09:50آجزی سے
09:51اس کی کبریائی کا نقش
09:53اور اپنی آجزی اور انکساری کا نقش
09:55اپنے دل پہ ہم بنا رہے ہوتے ہیں گویا
09:57جب اپنی آجزی اور انکساری کا
09:59شرم ساری کا
09:59گناہوں پہ ندامت کا اظہار کر رہے ہوتے ہیں
10:01عشق بار ہو رہے ہوتے ہیں
10:03تو یہی تصور
10:04جب ہم نماز سے باہر ہوتے ہیں
10:06حالت نماز سے
10:06تب بھی ڈیویلپ ہو جاتا ہے
10:07تب بھی ہم کہتے ہیں
10:08اللہ تعالیٰ دیکھ رہے ہیں
10:09ایک کے بعد دوسری نماز کی
10:10ادائیگی کا اتمام کرنے کے
10:12جو ہمیں اوقات ہے
10:13جو ویٹ ہے
10:13انتظار کرنا پڑتا ہے
10:15تب آج کل کے زمانے میں
10:16ایک گناہ کا موقع نہ ملنا
10:18بھی بہت بڑی بلیسنگ ہے
10:18لیکن ایز وینو بہت ساری گناہی ہیں
10:20معاشرے کا حصہ بنتی چلی جا رہی ہیں
10:22ایسے میں جب شیطانی وسابس
10:23یا خیالات آتے ہیں
10:24تو تب وہی تصور نماز والا حاصل ہوا
10:27نا تو ہم کہتے ہیں
10:27ہم نے کسی کی اکتلفی نہیں کرنی
10:29جھوٹ نہیں بولنا
10:30غصہ آ رہا ہے
10:31غصے سے اشتناب کرنا ہے
10:32کیونکہ اللہ کی بارگاہ میں
10:33ہم سرکرو کیسے ہوں گے
10:34ہمارا رب پاکہ ہم سے راضی ہو
10:36آپ نے قرب کی حوالے سے بات کی ہے
10:38زینب قربِ الٰہی
10:39اس کی حلاوت کو
10:41لذت کو
10:41سجدوں کے کیفر سرور کو
10:43ہم اس کا الفاظ میں
10:46اظہار کر ہی نہیں سکتے
10:47وہ ایسا خوبصورت سمر ہے
10:49کیونکہ کسی کا بڑا پیارا قول ہے
10:50کہ نماز ایک راز ہے
10:52راز کہنے کے لئے
10:53کسی کا قرب درکار ہوتا ہے
10:55قرب اس کو ملتا ہے
10:56جو اس قابل ہوتا ہے
10:56وہ کہا گیا نا
10:58کہ کوئی قابل ہو
10:58تو ہم شانے کی دیتے ہیں
11:00جھونے والوں کو
11:01دنیا بھی نہیں دیتے ہیں
11:02بے شکل
11:03تو ابھیسلی جب ایک نماز
11:04ایک راز ہے
11:05اور راز اس کو عطا کیا جاتا ہے
11:07جو قابل ہو
11:08جو قابل ہو
11:08اس کو راز عطا کیا جاتا ہے
11:09اور راز وہ پا جاتا
11:11اور خود سرابہ راز بن جاتا ہے
11:12یہ قربِ الٰہی کے خوبصورت سمرات
11:14ہمیں حاصل ہوتے ہیں
11:15اور اہلِ بیعت کی وہ خوبصورت نماز
11:17سیدہِ کائنات سلام اللہ علیہ وسلم
11:19ساری رات اللہ تعالیٰ کی عبادت کرتی ہیں
11:21دن بھر بھی اللہ تعالیٰ کے ذکر میں
11:23مشہور رہتی ہیں
11:24اپنی مصروفیات کے ساتھ ساتھ
11:26اور کہتی ہے کہ اللہ تُو نے رات کتی چھوٹی بنائی
11:28پھر مولا علی کرم اللہ و وجہ القریم
11:30کے حوالے سے میں پڑھ رہی تھی
11:31اور ایمان کو یقیناً ریفریشنس اتا ہوئی
11:33کہ آپ حالتِ نماز میں ہیں
11:35آپ کو جب پندلی پر تیر لگتا ہے
11:37حالتِ جنگ میں
11:38تو پندلی میں جو تیر ہے وہ کیسے نکلتا ہے
11:40جب آپ حالتِ نماز میں ہیں
11:41تو نماز کو قائم کرنے کی کوشش
11:43ضرور کرنی چاہیے
11:44اٹموسٹ ڈیوٹی وہ ایک سجدہ
11:46جسے تو گناہ سمجھتا ہے
11:48ہزار سجدوں سے دیتا ہے آنکھنی کو لگتا ہے
11:50سبحان اللہ جناب بات ہو رہی ہے
11:53نماز کے فوائد اس کے سمرات
11:55اثرات پر ہم ایک وقفہ لیتے ہیں
11:57حاضر ہوتے ہیں
11:58السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
12:01آپ دیکھ رہے ہیں پروگرام میری پہچان
12:03اور میری پہچان میں ایک مرتبہ
12:05پھر آپ سب کو خوش آمدیت کہتے ہیں
12:07نماز جو مومن کی
12:09میراج ہے اور اسے کیسے
12:11ادا کیا جائے
12:12اس کے جو فوائد ہیں
12:14اس کے جو سمرات ہیں
12:15کس طرح سے اپنی پوری زندگی میں شامل کیے جائیں
12:18اس حوالے سے بات ہو رہی ہے
12:19معزیز بہمان شخصیات بہت سیر حاصل
12:22گفتگو اس تعلق سے فرما رہی ہیں
12:24اور جناب واقعی در حقیقت بات
12:26تو یہی ہے کہ اللہ کی یاد
12:28جب آتی ہے تو انسان
12:30سجدے میں گرتا ہے
12:31اللہ کے آگے اپنے پیشانی کو جھکاتا ہے
12:34اور اللہ کو بندے کی یہ ادا
12:35بہت زیادہ پسند آتی ہے
12:38اور پروردگارِ عالم
12:39اس قدر بندہ جو ہے اللہ کے قریب ہو جاتا ہے
12:42پھر وہ راز و نیاز کی باتیں کرتا ہے
12:44اور پھر دنیا سے بلکل بے پروہ ہو کر
12:47اپنے رب کا ہو جاتا ہے
12:48اس طرح نماز ادا کی جائے
12:50تو اس کے سمرات بھی
12:51اس کے تمام طرف فیوز و برکات بھی
12:54ہمیں حاصل ہوتے ہیں
12:55بات کر لیتے ہیں
12:56مزید گفتگو کو آگے بڑھائیں گے
12:58ڈاکٹر ہمارے ساتھ ہیں
12:59ناہید عبرار صاحبہ
13:00ناہید عبرار صاحبہ
13:02نماز انسان کو جو
13:04ہر قسم کی برائی سے
13:05ہر قسم کے گناہوں سے
13:07ایک بچنے کے لیے ایک ڈھال ہے
13:09یعنی جب بندہ نمازی ہو جاتا ہے
13:11تو پھر ہر قسم کے گناہ سے دور ہو جاتا ہے
13:14کیا کہیں گی اس حوالے سے
13:15نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
13:20نے اشارت فرمایا
13:21کہ جب انسان
13:22وضو کرتا ہے
13:24خشو خضو کے ساتھ
13:25نماز کے لیے کھڑا ہوتا ہے
13:27تو اللہ تعالیٰ جو دن بھر کے گناہ
13:30اس سے سرزد ہوئے ہیں
13:31ان کو معاف فرما دیتا ہے
13:33پھر اللہ تعالیٰ ان کے پاؤں کے گناہ
13:35ان کے ہاتھوں کے گناہ
13:37ان کے کانوں کے گناہ
13:38ان کی آنکھوں کے گناہ
13:40بھی اپنی رحمت سے معاف فرما دیتا ہے
13:42نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
13:45نشات فرمایا
13:46کہ جب ازان کا وقت آتا ہے
13:48اور ازان کی صدا گونجتی ہے
13:51تو ایک فرشتہ پکارتا ہے
13:52کہ اے اولاد آدم
13:54تو نے جہنم کی آگ کو
13:57اپنے گناہوں کی بدولت
13:58اپنے اوپر جلائے رکھائے
14:00اس کو بچھا دو تو اللہ کے دین
14:03دار بندے اڑتے ہیں
14:04اور نماز کی ادایگی کرنا شروع کر دیتے ہیں
14:07تو اللہ تعالیٰ
14:08صبح سے زہر تک ان کے گناہ
14:11معاف فرما دیتا ہے
14:12اور جب وہ مسلسل عبادت میں مصروف رہتے ہیں
14:15تو اللہ تعالیٰ زہر سے
14:17عصر تک عصر سے مغرب تک
14:19اور مغرب سے عشاء تک ان کے سارے
14:21گناہوں کو معاف فرما دیتا ہے
14:23دیکھیں زینب صاحبہ نماز میں
14:25استغفار خود موجود ہے
14:27اس لئے اللہ تعالیٰ جب
14:28انسان نماز پڑھتا ہے
14:30تو اللہ تعالیٰ اس کے کبیرہ اور صغیرہ
14:33گناہوں کو اپنی رحمت سے
14:35معاف فرما دیتا ہے
14:36نماز گناہوں سے ڈھال اور
14:39خطاؤں سے معافی کا ذریعہ ہے
14:41جب ہم چار رکعت نماز
14:43نفل یا فرض ادا کر کے
14:45اللہ تعالیٰ سے اپنے گناہوں پر
14:47معافی طلب کرتے ہیں
14:48تو اللہ تعالیٰ ہمارے گناہوں کو معاف کر دیتا ہے
14:51اور جب ہم دو رکعت نماز پڑھ کر
14:53سجدے میں جاتے ہیں
14:55اور اللہ کے آگے رو رو کر دعا کرتے ہیں
14:58تو اللہ تعالیٰ ہماری دعاوں کو
15:00قبول فرماتا ہے
15:01جنت کی کنجیاں نماز میں ہیں
15:04جب انسان اللہ کی یاد کے لیے
15:06نماز پڑھتا ہے
15:08جس سے پر نماز کی ادائیگی کرتا ہے
15:10تو حصہ دوسرے ٹکڑوں کے سامنے
15:12فقر کرتا ہے گا
15:14دیکھیں کہ یہ ایک میں حکایت بیان کر رہی ہوں
15:17اور یہ حکایت
15:18مولانا روم سے منصوب ہے
15:20کہ ایک شخص صبح فجر کی
15:22نماز کی ادائیگی کے لیے جا رہا تھا
15:25اندھیرہ ہوتا ہے گا
15:26تو اسے ٹھوکر لگی
15:27جب ٹھوکر لگی
15:28تو وہ گھر واپس آیا
15:30اس نے کپڑے بدلے
15:31اور پھر دوبارہ نماز کی ادائیگی کے لیے
15:33مزد جانے لگا
15:35جب وہ دوبارہ جانے لگا
15:36تو زینب صاحبہ پھر اسے ٹھوکر لگی
15:38تو پھر وہ گھر آیا
15:39اس نے کپڑے تبدیل کیے
15:41اور نماز کی ادائیگی کے لیے جانے لگا
15:43دیکھتے کیا ہے
15:44کہ ایک شخص اپنے ہاتھ میں چراغ لیا ہے
15:47اور اس کے ساتھ ساتھ مزید تک جاتا ہے
15:49جو وہ شخص مزید کے اندر نماز ادا کرتا ہے
15:52تو پھر وہ شخص چراغ لیے کھڑا رہتا ہے
15:55جب گھر واپس آتا ہے نماز کی ادائیگی کے بعد
15:58تو شخص چراغ ہاتھ میں لیا اور اس کو گھر تک چھوڑتا ہے
16:01تو شخص پوچھتا ہے کہ تم کون ہوں
16:03تم نے میری مدد فرمائی
16:05تو شخص کہتا ہے کہ میں تو ابلیس ہوں
16:07تو کہنا ابلیس تو مجھے کیسے ہو
16:14خلاف ہے
16:15اور تم نے میری مدد فرمائی
16:17تو کہتا ہے کہ میری بات غور سے سنو
16:19جب تم نے پہلے ٹھوکر لگی
16:22تمہیں اور تم نے کپڑے تبدیل کی
16:23اور نماز کا ارادہ کیا
16:25تو اللہ تعالیٰ نے تمہارے سارے گناہوں
16:27کو معاف فرما دیا
16:28جب تمہیں دوبارہ ٹھوکر لگی
16:30تم گھر آئے لباد تبدیل کیا
16:32اور نماز کی ادائیگی کے لئے جانے لگے
16:34تو اللہ تعالیٰ نے تمہارے رشتداروں
16:36کے سارے گناہوں کو معاف فرما دیا
16:38When you have three years ago, God will all of the gods of all of the gods of all of the gods and of all of the gods of all of God will give you a better reward and reward.
16:47If I didn't want to give you a better reward and reward, because Satan is a human that is a human that is a human.
16:55Therefore, I have to give you a path and help you.
16:59But when Allah stands for the sake of the whisky and the癒 for the Ruhrs, he is our refuge.
17:04When we have to give up to our people, there is no one broker who has been in the war.
17:10We have pointed out that it is a very difficult thing but it is a difficult thing with people who are in sin.
17:16If we have a good thing to give up to Allah, He has our Yellows and God who has a good thing to reveal
17:21and then it will be given his punishment for the sake of us.
17:26lata hai namaz sirat masthaken
17:28mstakiem per chalane ke bhere
17:30ni eekh zariha hai ga
17:30tu la hiaha se yehi dhua hai
17:32ki Allah taala tu hume
17:34pangach wakt ki namaz adha karne
17:36us saraat masthaken per chalne ke
17:38tfeeq ta farma
17:39ilahi ameen ilahi ameen
17:41inna salat tanha nil fahshai
17:44wilmin karke bhe hayai
17:45or buray kamao se rokta hai
17:47to gunaahus se besta hai
17:48namaz quaim kata hai
17:50so hum kauhi kamao se
17:52ja maz
17:54da u nha ba ni haiti
17:55foreign
18:01foreign
18:05foreign
18:09foreign
18:13foreign
18:17We can't do that.
18:47دل میں محسوس ہوتی ہے
18:49اس کی reason یہ ہوتی ہے کہ انسان
18:50رفتہ رفتہ گناہوں سے باز آتا چلا جاتا ہے
18:53self control کی پہلے segment میں بات ہوئی تھی
18:55تو ظاہرہ گناہوں سے جب وہ دور ہوتا ہے
18:58دل نرم پڑ جاتا ہے
18:59روحانی بیماریوں سے دور ہوتا ہے
19:01تو اللہ کا قربانے والا بن جاتا ہے
19:03اور تذکیہ کلبروس کے لیے آسان ہو جاتا ہے
19:05کامل وضوح کی جب وہ ادائیگی کا احتمام کرتا ہے
19:08تو حدیث مبارکہ کا مفہوم ہے
19:09کہ قیامت کے روز امتیوں کو
19:11ان کے آزا کے چمکنے کے باعث پہچانا جائے گا
19:14اس کی وجہ کیا ہوگی
19:15جو وضوح کیا کرتے تھے دنیا میں
19:16باتہارت ہوا کرتے تھے
19:18تو وہ آزا چمک رہے ہوں گے
19:19اور ان کو پہچانا جائے گا
19:20یہ کتنی پاکیزگی ہے
19:22اور آپ دیکھیں کہ وضوح کی اتنی برکات ہے
19:25جیسے پہلے بھی ذکر ہوا
19:26کہ گناہوں کی بخشش ہو جاتی ہے
19:28تو جس مقصد کے لیے وضوح کیا جا رہا ہے
19:31اس کی برکات کا عالم کیا ہوگا
19:32پھر کامیاب ہوا وہ شخص
19:34جس نے اپنے نفس کا تسکرس کیا کر لیا
19:36اپنے نفس کو پاک کر لیا
19:38جس نے اللہ تعالیٰ کا ذکر کیا
19:39اللہ تعالیٰ کو یاد کیا
19:41اور نماز ادا کی
19:42ایز وی نو
19:42نماز ذکر کی بہترین صورت ہے
19:45ہم اللہ تعالیٰ کو یاد کر رہے ہیں
19:47اللہ تعالیٰ کی کامل بندگی کی علامت ہے
19:49ہمارے باطن کی تثیر کا سامان ہو رہا ہے
19:51ہمارا قلب متحر ہوتا ہے
19:52ہماری روح الکی پھلکی اور لطیف ہوتی چلی جاتی ہے
19:55ہماری نظر پاک ہو جاتی ہے
19:56فی زمانہ اس چیز کی بہت ضرورت ہے
19:58تو جب کامل نماز کی ادایگی کا احتمام کریں گے
20:00کاملیت کے ساتھ ادا کریں گے
20:02تو ڈیفنیٹلی نظر بھی پاک ہوگی
20:03قدم بھی برے راستوں کی جانب نہیں جائیں گے
20:06تو نماز انسان کو حیادار بنا دیتی ہے
20:08اس کی ایمانی
20:10اس کی ذہنی
20:11اس کی فکری
20:12اس کی نفسیاتی طور پر
20:13کتنی پیاری تربیت کا احتمام کر رہی ہے نماز
20:15پھر ہم یہ دیکھتے ہیں
20:17کہ جیسے تجگیہ قلب و روح کی بات ہوئی
20:19تو قرآن پاک میں فرمایا گیا
20:20کہ نماز انسان کو بہیائی اور بری باتوں سے روک دی ہے
20:25خواجہ حسن بچری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں
20:27کہ اگر تمہاری نماز تمہیں بہیائی سے
20:29یا برے کاموں سے نہیں روک رہی
20:31تم ابھی تک اسی میں مستغرک ہو
20:33ملوث تو دائیٹ مینز تمہاری نماز میں کاملیت نہیں ہے
20:36تو اخلاص کا نور لے کر آنے کی کوشش کرنی چاہیے
20:38پھر ابھی گناہوں کے حوالے سے بات ہو رہی تھی
20:40کہ نماز ہماری ڈھال ہوتی ہے
20:41روایت کرتے ہیں کہ آقا علیہ السلام
20:45پیارے آقا علیہ السلام فدا کا ابی و امی
20:49کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم خزان کا موسم ہے
20:51تو درخت کی تہنی کو ہلاتے ہیں
20:52قربان جائیں پیارے آقا علیہ السلام پر
20:55اور آپ فرماتے ہیں کہ جب ایک انسان
20:57مکمل بندگی کے ساتھ
20:59کاملیت کے ساتھ مفہوم حدیث ہے
21:00نماز کی ادائیگی کا punctuality سے اعتمام کرتا ہے
21:03تو اس کے بھی گناہ ایسے جھڑ جاتے ہیں
21:04جیسے درخت سے پتے جھڑ گئے ہیں
21:05اور as we know کہ نہر کی بھی مثال دی گئی
21:08جس کے گھر کے سامنے حدیث مبارکہ کا مفہوم ہے
21:11نہر ہو پانچ وقت اس میں وہ غسل کرے
21:13تو کیا جسند پر کوئی کسافت
21:14یا محل کو چیل باقی رہے گا نہیں رہے گا
21:16اس کی ریزن ہی یہی ہے کہ نماز
21:18انسان کو برائیوں سے ایک ڈھال
21:20پروائیڈ کرتی ہے
21:21اس کے نفس کا تسکیہ ہو جاتا ہے
21:23اس کی روح ہلکی پھلکی ہو جاتی ہے
21:25لطیف ہو جاتی ہے
21:26اللہ تعالیٰ کی آکامات کی جانب انسان متوجہ ہو جاتا ہے
21:29اور تسکیہ قلب و روح
21:31اس کو باقی دنیا کے جو کام ہے
21:33اس میں آسانی بھی فرام کرتا ہے
21:34دنیا اور آخرت میں کامیابی انسان کے قدم جونتی ہے
21:37سبحان اللہ
21:38یعنی ایسی مکمل اور جامع عبادت ہے
21:42جس طرح بار بار گفتگو کی جا رہی ہے
21:44کہ اللہ کے قریب کرتی ہے
21:46اپنا تسکیہ جب انسان کرتا ہے
21:48کہ ہم اپنے آپ کا
21:50اپنے آمال کا آہتہ کریں
21:52سوچیں کہ کیا ہم نے کھویا
21:54کیا ہم نے پایا
21:55اور جب ہم نماز میں ہوتے ہیں
21:56اور اس کے بعد
21:57جب نماز کی حالت میں نہیں بھی ہوتے
21:59تو بندہ اللہ سے حیاء کرتا ہے
22:02کہ میں نمازی ہوں
22:03میں اللہ کی بارگاہ میں حاضر ہوا ہوں
22:05تو وہ گناہوں سے دور ہو جاتا ہے
22:07اور پروردگار عالم کے ذکر سے
22:10تو دلوں کو اتمنان ملتا ہے
22:11تو اللہ کے ذکر کے ذریعے
22:14دل کو اتمنان حاصل ہوتا ہے
22:16کیونکہ اگر ہم فی زمانہ بھی ہم دیکھیں
22:18تو انسان کس قدر بیماریوں میں
22:21کس قدر ذہنی انتشار میں
22:23روحانی اور جسمانی
22:24دونوں ہی طرح سے آسودہ نہیں ہے
22:26تو نماز آپ کو آسودہ کرتی ہے
22:29اتمنان بخشتی ہے
22:30آپ کے دل میں لوگوں کی محبت ڈالتی ہے
22:33جب اللہ کی محبت انسان کے دل میں ہو
22:35تو پھر وہ اللہ کے بندوں سے بھی محبت کرتا ہے
22:38اللہ کے بندوں سے محبت جب ہو جاتی ہے
22:41تو وہ ان کے کام آتا ہے
22:43یعنی ایک ایسا عمل ہے
22:45کہ ایک کے بعد ایک اچھائی
22:47آپ کے ساتھ لگ جاتی ہے
22:49اور ایک کے بعد ایک اچھائی کرنے
22:51کا آپ کا دل جاتا ہے
22:52کیونکہ اللہ سے قریب
22:55ہونے کی وجہ سے انسان
22:57پاک اور صاف ہو جاتا ہے
22:58اور جب اللہ کا جو گھر ہے نا
23:00دل جو اللہ کا گھر ہے جب وہ پاک اور صاف
23:03ہو جائے تو ساری کسافتیں
23:04دور ہو جائیں تو یقینی طور پر اللہ کا جو بندہ ہے وہ اللہ کی محبت کے ساتھ
23:11اس کے بندوں سے بھی محبت کرتا ہے مزید بات کریں گے وقفہ لیتے ہیں حاصر ہوتے ہیں
23:21ایک مرتبہ پھر آپ سب کا خیر مقدم ہے
23:28جو ایک اہم اور بنیادی رکن ہے اور یقینی طور پر کہا جاتا ہے ,
23:32Oh my God.
24:02So when Allah says that God would like to say that, I have to pray that I have to pray for my word.
24:09When Allah says that God would like to say that, I have to pray for my words.
24:15I have to read this. I have to listen to myself. I have to say, I have to open my own wisdom and I have to work with them.
24:21And then I have to work with my words.
24:24I don't know.
24:54to be in this way.
25:24So when you have a prayer, you have a prayer, and you have a prayer, and you have a prayer.