Khawaja Gharib Nawaz Welfare Trust - Qurbani Appeal 2025
Cow Share 18,000
Goat Share 32,000
For Donations
Bank: United Bank limited
Branch: SITE Branch
Account Title: Khawaja Gharib Nawaz Welfare Trust
Account No: 010-4843-0
Online Transfer: 0071007101048430
IBAN No: PK78UNIL000000710148430
Contact No:
92-21-111-546-984
92-21-32728765
92-333-1192022
92-333-1192023
#khawajagharibnawazwelfaretrust #QurbaniAppeal #aryqtv
Cow Share 18,000
Goat Share 32,000
For Donations
Bank: United Bank limited
Branch: SITE Branch
Account Title: Khawaja Gharib Nawaz Welfare Trust
Account No: 010-4843-0
Online Transfer: 0071007101048430
IBAN No: PK78UNIL000000710148430
Contact No:
92-21-111-546-984
92-21-32728765
92-333-1192022
92-333-1192023
#khawajagharibnawazwelfaretrust #QurbaniAppeal #aryqtv
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00قربانی ہے یہ رب کے لیے
00:04قربانی ہے یہ رب کے لیے
00:10ایگام ہے یہ سب کے لیے
00:15قربانی ہے یہ رب کے لیے
00:20عزل سے کوئی نظام سارا چلا رہا ہے
00:24وہی خدا ہے
00:25جو ہر کسی کو نبی کا صدقہ کھلا رہا ہے
00:29وہی خدا ہے
00:31ستاروں سے پرفلک یہ چادر
00:34اسی مصور کا ہے کرشمہ
00:36جو چاند سورج کو آسمان پر سجا رہا ہے
00:40وہی خدا ہے
00:42ہے پیار کتنا نبی سے رب کو بنایا ہے
00:45کیا کسی کو ایسا جو لا مقام پر بھی مصطفیٰ کو بلا رہا ہے
00:51وہی خدا ہے
00:52الحمدللہ رب العالمین
00:54تمام تعریف اللہ بزرگ و برتر کے لیے
00:56جو ہمارا خالق ہمارا مالک ہمارا پالنہار ہے
00:59بے حساب لا تعداد درود و سلام
01:01مصطفیٰ کریم علیہ السلام کی ذات اقدس پر
01:04کہ آپ ہی کے تفیل
01:05کارخانہ قدرت رما دماء ہے
01:07اللہم صلی علیہ السیدنا و مولانا محمد و علیہ السیدنا
01:11و مولانا محمد مبارک و سلم
01:13ناظرین محترم
01:14السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ
01:16میں ہوں آپ کا مذبان سمیرحمت
01:17اور آپ ملائزہ کر رہے ہیں
01:19اس وقت
01:19اے آر وائی کیو ٹی وی کی سکرین پر
01:22خواجہ غریب نواز ویل فیر ٹسٹ کے تحت
01:25یہ قربانی اپیل دو ہزار پچیس
01:27کسی بھی موقع پر
01:29کہ جب انسانیت کو
01:30ضرورت ہو
01:32ان کے پاس اسباب
01:34ان کو میسر نہ ہو
01:35مدد کے لیے پکار رہے ہوں
01:37اور یقیناً خواجہ غریب نواز ویل فیر ٹسٹ
01:40جس نے یہ فیضان حاصل کیا ہے
01:42خواجہ خواجگاں
01:44خواجہ مہین الدین چشتی رحمت اللہ تعالیٰ
01:46علیہ سے
01:47خواجہ غریب نواز رحمت اللہ تعالیٰ
01:49علیہ سے اور یہ فیضان الحمدللہ
01:51دے ون سے لے کے آج تک
01:53خلقِ خدا میں تقسیم ہو رہا ہے
01:55اور یہی اس کا ٹرینڈ ہے یہی وطیرہ ہے
01:57اور یہی مقصد لے کر
01:58یہ ٹرسٹ الحمدللہ
02:01اللہ رب العزت کے بندوں کی
02:03اللہ کی مخلوق کی مدد کے لیے
02:05اس نے کوشش کی کہ
02:07ہر وہ شعبہ کے زندگی گزارنے
02:09کے لیے جس شعبے میں آپ کو
02:11کچھ نہ کچھ میسر ہونا چاہیے
02:13چاہے وہ ہم دیکھیں
02:14کہ غریب ہماری بہن بچیوں کی شادیوں
02:17کا معاملہ ہو چھوٹے بچے
02:19جو سکول جاتے ہیں ان کی فیس
02:21ادا کرنے کا معاملہ ہو
02:22رمضان المبارک میں افطار کا معاملہ ہو
02:25سہری کا معاملہ ہو راشن پیک
02:27کی ضرورت ہو پانی کی قلت کا
02:29سامنا ہو غرض یہ کہ آپ دیکھیں
02:31کہ انسانی شعبہ جات
02:33جو زندگی گزارنے کے لیے کسی بھی
02:35انسان کے سروائیول کے لیے ضروری ہیں
02:37اس میں الحمدللہ خواجہ
02:39غریب نواز ویل فیر ٹرسٹ کے جو
02:41گران خدر خدمات ہیں
02:43الحمدللہ اللہ رب العزت کا یہ کرم ہے
02:45آپ صاحبانِ سروت و دولت
02:47مخیر حضرات جو ہم پر
02:49یہ ٹرسٹ کرتے ہیں
02:50ہم پر بھروسہ کرتے ہیں
02:52اور آپ کا یہ ٹرسٹ
02:53یہ بھروسہ
02:53آپ کی حوصلہ فضائی ہے
02:54الحمدللہ
02:55کہ آج ایک بار پھر
02:56ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے
02:58آپ تک
02:58آپ کی سماعتوں تک
03:00یہ بات پہنچاتے ہوئے
03:01بڑی خوشی کا سامنا ہے
03:02کہ ہم انشاءاللہ
03:03قربانی اپیل
03:04دوہدار پچیس
03:05میں بھی ایک بار
03:06پھر ایک نئے عظم کے ساتھ
03:08خلقِ خدا کی خدمت کے لیے
03:09ان کی مدد کے لیے
03:11آپ تک
03:11اپنی یہ دردمندانہ آواز
03:13پہچا رہے ہیں
03:14یہ دردمندانہ اپیل
03:15پہچا رہے ہیں
03:15کہ آئیے
03:16جس طرح
03:17گدشتہ سالوں میں
03:18آپ نے
03:19قربانی کے جو ایام تھے
03:21اس میں ایک طرف
03:22تو آپ نے
03:23اللہ رب العزت کی
03:31طرف آپ نے
03:31اپنی قربانی
03:32کو مثالی قربانی
03:33بنایا
03:33اور اس کو
03:34اس درجہ کمال
03:36تک لے کر گئے
03:36کہ جو
03:37آپ نے قربانی
03:38کا جانور
03:39اللہ کی راہ میں
03:39پیش کیا
03:40اس سے حاصل
03:41ہونے والا گوشت
03:42آپ نے یہ چاہا
03:43کہ ان غرابابیں
03:44ان مستحق لوگوں میں
03:46ان مساکین میں
03:48تقسیم کیا جائے
03:49کہ جو پورا سال
03:50گوشت کھانے سے
03:51وہ طبقہ
03:52محروم نظر آتا ہے
03:53تو یقیناً
03:54ہر بندہ
03:55بندہ خدا
03:56یہ محسوس کرتا ہوگا
03:57کہ میری جو قربانی
03:58ہے وہ
03:59جس خلوص کے ساتھ
04:00میں نے رب کے حضور
04:01پیش کیا ہے
04:01انشاءاللہ
04:02وہ ضرور قبول ہوگی
04:03ایک بار پھر خواجہ
04:04غریب نواز
04:04ویل پیر ٹرسٹ
04:05کے جین
04:05آپ کو یہ صدا
04:06دے رہا ہے
04:07کہ آئیے
04:07ہم آنے والی
04:09اس قربانی
04:10کو بھی اپنے لئے
04:10مثالی قربانی بنائیں
04:11اور اللہ کے بندوں
04:13کی مدد کے لئے
04:14ان کو
04:15زیافت کے طور پر
04:16گوشت کے طور پر
04:17یہ قربانی سے
04:18حاصل ہونے والا
04:19جو بھی حصہ ہوگا
04:20ان تک غربہ
04:21تک پہنچانے کے لئے
04:22ایک بار پھر
04:23ہم انشاءاللہ
04:24اللہ سے یہ
04:25امید رکھتے ہیں
04:26اللہ کی بلکہ
04:26ذات پر یقین
04:27لگتے ہیں انشاءاللہ
04:28کہ اس بار بھی
04:29وہ تمام
04:30اللہ کے بندے
04:31جو اپنے دلوں میں
04:32خدمت قلق
04:35کا جذبہ رکھتے ہیں
04:35انشاءاللہ
04:36وہ اس بار بھی
04:36ہمارے ہاتھ
04:37مضبوط کریں گے
04:38اور خواجہ غریب
04:39نواز
04:39ویل پیر ٹسٹ
04:39کی چھتری کے
04:40سائے میں انشاءاللہ
04:41ہزاروں نہیں
04:42بلکہ لاکھوں
04:43غربان تک
04:44انشاءاللہ
04:45قربانی کا یہ
04:46گوشت پہنچے گا
04:47اور آپ کو
04:47ہمیشہ یہ
04:48بات جان کر
04:49خوشی ہوتی ہے
04:50کہ جتنا بھی
04:51مرحلہ ہے
04:52یا یہ جتنے بھی
04:53مرحلے ہیں
04:54یوں سمجھ لیے
04:54کہ جانور
04:55حاصل کرنے سے
04:56لے کر
04:56اس کی نگے داشت
04:57اس کے کھانے پینے
04:59کا انتظام
04:59اس کی صفائی
05:00ستھرائی کا انتظام
05:01اس کے بعد
05:01جو پھر
05:02قربانی کے
05:02معاملات ہوتے ہیں
05:03پھر گوشت کی
05:04تقسیم کے
05:05معاملات ہوتے ہیں
05:05تمام چیزیں
05:06بہت ہی
05:07ایفیشنٹلی
05:08اورگینائز کی جاتی ہیں
05:10اور الحمدللہ
05:10ہمیں بڑا فقر ہے
05:12اس بات پر
05:13کہ ان تمام
05:13مرحل کی جو
05:14نگہبانی ہیں
05:15جو اس کی
05:16مانیٹرشپ ہے
05:17جو اس کو
05:18کنٹرول کیا جاتا ہے
05:19اور جن کی
05:20گائیڈ لائن
05:21کے مطابق
05:21یہ تمام
05:22جو مرائل ہیں
05:23وہ پائے تکمیل
05:24تک پہنچتے ہیں
05:25وہ ہیں
05:25ہمارے سرو کا تاج
05:26یعنی کہ علماء
05:27اکرام کی
05:27نگرانی میں
05:28الحمدللہ
05:29یہ تمام
05:29امور بجاہ
05:30لائے جاتے ہیں
05:31اور یہ تمام
05:32شرعی جو
05:32معاملات ہیں
05:33پورے کیے جاتے ہیں
05:33تاکہ آپ
05:34جو امانتاً
05:36اپنی مدد
05:37ہم سے چاہتے ہیں
05:38کہ ہم ذریعہ بنیں
05:39کیجین ذریعہ بنیں
05:40اور غربات
05:41تک یہ
05:41قربانی کا
05:42گوشت پہنچے
05:42تو تمام
05:43شرعی معاملات
05:44وہ اسی
05:45تقاضوں
05:45کو پورا کرتے
05:46ہوئے جو
05:47شریعت
05:48نے وضع کیے ہیں
05:48ان کو
05:49الحمدللہ
05:50علماء کی
05:50نگرانی میں
05:51پورا کیا جا سکے
05:52اگر آپ چاہتے ہیں
05:53ہمیشہ کی طرح
05:54ایک پیکج
05:54آپ کی آسانی
05:55کے لیے ہوتا ہے
05:56کہ اگر آپ چاہتے ہیں
05:57کہ ایک حصہ
05:57ہمارے ساتھ
05:58اس اجتماعی
05:58قربانی
05:59دوہدار پچیس
06:00میں ملانا چاہتے ہیں
06:01کیجین کے تحت
06:02آپ چاہتے ہیں
06:02کیجین کے ذریعے
06:03چاہتے ہیں
06:04کہ قربانی
06:04اللہ کی راہ میں
06:05پیش کی جائے
06:06اور حاصل ہونے
06:06والا گوشت
06:07جو مستحق لوگ ہیں
06:08جو غریب لوگ ہیں
06:10جو نادار لوگ ہیں
06:11ان تک پہنچے
06:12اور یہ وہ
06:13سفید پوش طبقہ
06:14ہے ناظرین
06:14جو کسی کے آگے
06:15ہاتھ نہیں پھیلاتا
06:16پروفیشنل بیگرز
06:17نہیں ہیں یہ لوگ
06:18کہ آپ کو جو عام
06:19چوراہوں پر
06:20گلی محلے میں
06:20نظر آتے ہیں
06:21بلکہ یہ وہ
06:22سفید پوش لوگ ہیں
06:23کہ جو کسی کے آگے
06:24اپنا ہاتھ دراز نہیں کرتے
06:26اللہ پر توقل لگتے ہیں
06:27دعائیں ضرور کرتے ہیں
06:28کہ اللہ ان کے لیے
06:29ایسے اسباب پیدا کرے
06:31ایسے ذریعے
06:31ایسے وسیلے بن جائیں
06:33اور پھر یہ یقیناً
06:34میرے رب کا انتظام ہے
06:35وہ چاہے تو برائے راست
06:36سب لوگوں کو
06:37ایک جیسا رسک دے دے
06:39لیکن
06:40یہ اس کی حکمتیں ہیں
06:41اور یقیناً
06:42ان حکمتوں میں
06:43پوشیدہ
06:44بہت سے لوگوں کے لیے
06:45آپ سمجھ لیں
06:46کہ اچیومنٹس بھی ہیں
06:47بہت اچھے نتائج بھی ہیں
06:49سمارات بھی ہیں
06:50اور وہ کیا کہ
06:51ایک طبقے کو کم دے کر
06:52میرا رب آزما رہا ہے
06:53دوسری طرف
06:54ایک طبقہ جس کو
06:55زیادہ دے کر آزما رہا ہے
06:56کہ آیا
06:57آیا کہ اب جو قربانی آئے گی
06:59تو ایک طرف
06:59تو آپ کی قربانی
07:00کہ کس خلوص کے ساتھ
07:01آپ قربانی پیش کرتے ہیں
07:02کس اخلاص کے ساتھ
07:04دوسری طرف
07:04اگر آپ نے یہ نیت کر لی ہے
07:06اور KGN کا آپ حصہ بن گئے ہیں
07:08اس سے ایسوسی ایٹ ہو گئے
07:09اپنے آپ کو جوڑ لیا
07:10کہ یار پورا سال
07:11اللہ کا اتنا کرم ہے
07:12کہ ہمارے دسترخان پر
07:14وہ تمام انواع و اقسام
07:15کی نعمتیں موجود ہوتی ہیں
07:16جو ہم جو چاہتے ہیں
07:17رب ہمیں عطا کر دیتا ہے
07:19تو کیوں نہ
07:19اس قربانی کو
07:20مثالی بنائیں
07:21کہ ایک طرف
07:21تو اللہ کی رامے
07:22پورے اخلاص کے ساتھ
07:23قربانی کا جانور پیش کریں
07:25اور دوسری طرف
07:25اپنی قربانی کو
07:27درجہ کمال تک
07:27اس طرح پہنچائیں
07:28کہ حاصل ہونے والا
07:29جو تمام گوشت ہے
07:30وہ ان مستحقین تک پہنچ جائے
07:32کہ جن کے چھوٹے چھوٹے
07:34معصوم بچے بھی
07:34پورا سال انتظار کرتے ہیں
07:36کہ KGN
07:37انشاءاللہ
07:37اس بار جب قربانی ہوگی
07:39اور ایام خصوصی
07:40جو قربانی کے ایام ہیں
07:41وہ آئیں گے
07:42تو انشاءاللہ
07:42ہمارے گھروں پر بھی
07:43گوشت پہنچے گا
07:44اور ایک اور بڑا
07:45یونیک آپ سمجھ رہے ہیں
07:47یہ منظر ہوتا ہے
07:48آپ ٹیلی ویجن سکرین پر
07:50ملاحظہ بھی کرتے ہیں
07:51بار بار یہ فوٹیجس
07:52آپ تک پہنچائی جاتی ہیں
07:53کیونکہ
07:53ایکشنز سپیک لاؤڈر دین ورڈس
07:55آپ تک ہی جب
07:56منظر نامہ آپ کے سامنے ہوتا ہے
07:58کہ دسترخان لگا ہے
07:59صرف گوشت کی تقسیم
08:01گھروں تک
08:01ممکن نہیں بنائی جا رہی
08:02بلکہ
08:03زیافت کے طور پر
08:04کھانا
08:04یعنی تیار کر کے
08:05اور دسترخان پر
08:06پوری عزت کے ساتھ
08:08پورے پروٹوکول کے ساتھ
08:10عدہ بہترام کے ساتھ
08:11بڑے صاف سترے
08:12محول میں
08:13اپنے مسلمان
08:14بہن اور بھائیوں کو
08:14بیٹھا کر
08:15بچوں کو
08:16بھوڑوں کو
08:17ماہ پر جب یہ زیافت
08:18پیش کی جاتی ہے
08:19اور جب وہ
08:19یقیناً
08:20قورمہ کھاتے ہوں گے
08:21بریانی کھاتے ہوں گے
08:22تو ہر دل سے
08:23آپ کے لئے
08:23یقیناً دعا نکلتی ہوگی
08:24اور جو لوگ جڑے
08:25اس کاریماں میں
08:26اور اس کا حصہ بنے
08:27ان کو پھر
08:28رب تعالیٰ نے نوازا
08:29اور پھر یقیناً
08:30ان کا ٹرسٹ
08:31ہمارے اوپر
08:32پہلے ڈبل اور پھر
08:33کوئڈ ریپل ہوتا گیا
08:34اور ہم دیکھتے ہیں
08:35کہ یہ پروگرام
08:36سبھی شروع بھی نہیں ہوتے
08:36اور ہمارے پاس
08:37کالس آنے لگتی ہیں
08:38کہ ہم اس بار
08:39اجتماعی قربانی میں
08:40ایک گائے ملانا چاہتے ہیں
08:41دو گائے ملانا چاہتے ہیں
08:42ہماری طرف سے
08:43آپ اتنے حصے ملائیں
08:44میں اس سے پہلے
08:45کہ مہمانوں کے
08:46تعریف کی جانب بڑھوں
08:47میں صرف دو باتیں
08:49آپ سے عرض کرنا چاہتا ہوں
08:50کہ دیکھیں
08:51اللہ رب العزت
08:52نے یقیناً
08:53آپ پر یہ کرم فرمایا
08:55کہ اگر آپ
08:56صاحب نصاب ہیں
08:57اور اس سال
08:58آپ قربانی کا ارادہ رکھتے ہیں
09:00ایک آپشن
09:01آپ کے پاس یہ بھی ہے
09:02کہ اپنے گھر
09:02کے باہر
09:03یا گھر میں
09:04جس انداز سے بھی
09:05آپ قربانی پیش کرتے ہیں
09:06آپ کو بالکل پیش کریں
09:07ہم یہ نہیں کہہ رہے
09:08کہ آپ اس کو
09:09ریپلیس کر دیں
09:10یا اس کا یہ
09:11آلٹرنیٹ ہم آپ کو دے رہے ہیں
09:12آپ وہ قربانی بھی کریں
09:13آپ
09:14اس اجتماعی قربانی میں
09:15نفلی حصہ بھی
09:16آپ ملا سکتے ہیں
09:17آپ اپنے اگر
09:18مرہوم
09:18آپ کے والدین ہیں
09:20ان کی جانب سے بھی
09:21آپ یہ قربانی پیش کر سکتے ہیں
09:23ان کو
09:23اس حالے سواب کرنے کے لیے
09:24اپنے بچوں کی
09:25جانب سے یہ قربانی
09:27تاکہ ان کی
09:27ایک ٹریننگ ہو سکے
09:28پریکٹیکل ہی وہ دیکھیں
09:29کہ اچھا
09:30یہ سنت ابراہیم ہی
09:31ادا کی جاتی ہے
09:32اور قربانی میں
09:33حصہ لیا جاتا ہے
09:33اور مسلمان برچڑ کر
09:34اس میں حصہ لیتے ہیں
09:35تو ایک طرح سے
09:36ان کی ایک ٹریکٹیکل
09:37ٹریننگ کی طرف بھی
09:37آپ یہ اپنی
09:39تربیت کی طرف
09:40لے جا سکتے ہیں
09:41اپنے بچوں کو
09:41تو مختلف حوالوں سے
09:43بس کہتے ہیں
09:44کہ جب
09:44there is a way
09:45where there is a will
09:46جب will ہوتی ہے
09:47تو پھر way خودی نظر آتا ہے
09:48بس یہ گزارش کرتا ہوں
09:50کہ کیونکہ
09:50یہ بہت بڑا کار خیر ہے
09:51اور ہزاروں نہیں
09:52لاکھوں کی دادات میں
09:53غربان منتظر رہتے ہیں
09:55کہ عید قربان پر
09:56انشاءاللہ
09:56بہت اچھے انداز سے
09:58گوشت بھی آئے گا
09:58زیافت بھی آئے گی
09:59آپ حصہ ضرور ملائیں
10:01اس فیرس میں
10:02اپنا نام
10:02ضرور ملائیں
10:03کہ کل
10:03اللہ کے ان بندوں کے لئے
10:05پکارا جا رہا تھا
10:06ان کی مدد کے لئے
10:07ان تک گوشت پہنچانے کے لئے
10:09وہ بھی قربانی کا
10:09عظیم قربانی کا
10:10گوشت پہنچانے کے لئے
10:11جب صدا دی گئی
10:13تو میرے دل نے
10:14وہ صدا سنی
10:14اس کو محسوس کیا
10:16اور جو کچھ
10:17مجھ سے بن سکا
10:18میں نے وہ
10:18اللہ کی رحم قربانی
10:20کی صورت میں
10:20اپنے ان مسلمان
10:21بہن اور بھائیوں کی
10:22مدد کے لئے
10:23میں جو پیش کر سکا تھا
10:24میں نے پیش کیا
10:25اللہ رب العزت
10:26کہ ہاں
10:27quantity matter نہیں کرتی
10:28quality matter کرتی ہے
10:29quantity doesn't matter
10:31quality matter
10:32خلوص نیت کے ساتھ
10:33انشاءاللہ
10:34اس خار خیر کا حصہ بنیں گے
10:35تو پھر آپ بھی دیکھئے گا
10:36کہ کتنی نعمتیں
10:37کتنی برکتیں
10:38انشاءاللہ
10:39آپ کی زندگی میں
10:40آپ کو ملتی ہیں
10:41اور آپ کی دنیا اور آخرت
10:42کی جو بھلائیاں
10:43کامرانیاں
10:43کامیابیاں ہیں
10:44وہ تو یقیناً
10:45قرآن و سنت سے
10:46علماء آپ تک پہنچاتے ہی ہیں
10:47دوسری بات میں یہ کرنا چاہتا ہوں
10:49کہ package آپ کے لئے
10:50بڑا آسان کر دیا گیا
10:51اگر آپ چاہتے ہیں
10:52کہ ایک پوری گائے
10:53اللہ کی راہ میں
10:54قربانی کی
10:54حوالے سے پیش کریں
10:56KGN کے ذریعے
10:57تو اس کے عوض
10:58آپ کو
10:58one like twenty six thousand
11:00ڈونیٹ کرنے ہیں
11:01اس کے ساتھ ساتھ
11:02آپ ایک حصہ
11:02اگر گائے کا
11:04cow share آپ چاہتے ہیں
11:05کہ اس اجتماعی قربانی
11:06میں آپ کی جانب سے
11:07یا جس کے نام بھی
11:08آپ دیتے ہیں
11:09اس کے جانب سے
11:09ملائے جائے
11:10تو اس کے عوض
11:10آپ کو
11:11eighteen thousand
11:11ڈونیٹ کرنے ہیں
11:13ایک پورا سالم بکرہ
11:14آپ چاہتے ہیں
11:14اللہ کی راہ میں
11:15قربان کیا جائے
11:16اور حاصل ہونے والا
11:17گوشت جو ہے
11:18وہ غربہ تک پہنچایا جائے
11:19تو اس کے عوض
11:20آپ کو
11:21thirty two thousand
11:22یعنی
11:22بتیسہ دار روپے
11:23آپ نے
11:23ڈونیٹ کرنے ہیں
11:24بہت میں سمجھتا ہوں
11:25جو market value
11:26آج کل ہے
11:27گائے کی قیمتیں ہیں
11:28بکرے کی قیمتیں ہیں
11:29بہت ہی
11:30reasonable یہ package ہے
11:32بہت آسان کر دیا ہے
11:33کیونکہ ہم صرف
11:34یہ کام نہیں کر رہے
11:35کہ ہم
11:35اتنی بڑی ذمہ داری
11:36لیں آپ سے
11:37پیسے لیں آپ سے
11:38اور قربانی
11:39کی ذمہ داری
11:40اپنے کندوں پر اٹھائیں
11:42یہ کوئی آسان کام
11:43ناظرین نہیں ہوتا
11:43جب اتنے بڑے
11:45لیویل پر
11:45international لیویل پر
11:47KGN یہ اجتماعی قربانی
11:48الحمدللہ
11:49organize کرتا ہے
11:50تو پھر ایک ایک چیز
11:51کا خیال لکھا جاتا ہے
11:52یعنی کہ جانوروں کے
11:54حصول کے لیے بھی
11:54ہر ممکن کوشش کی جاتی ہے
11:56کہ کم سے کم
11:57قیمت پر
11:58فربا سے فربا
11:59جانور ہونا چاہیے
12:01تاکہ اچھے سے
12:02اچھے انداز میں
12:03جو لوگ بھی
12:03KGN کے ساتھ جڑ رہے ہیں
12:05ان کا حوصلہ
12:06مزید بڑے
12:06اور ان کا اعتماد
12:07مزید بحال ہو
12:08اور پھر آنے والے سالوں میں
12:09اجتماعی قربانی کو
12:11ہم وسی سے وسی تر کریں
12:12اور یہ سلسلہ
12:13الحمدللہ
12:13چل رہا ہے
12:14کہ یہ سینکڑوں سے چلا
12:15اور پھر ہزاروں
12:16اور پھر لاکھوں لوگ
12:17آج اس سے استفادہ کرتے ہیں
12:19تو میں ویلکم کرتا ہوں
12:20آپ کو
12:20اپیل کرتا ہوں
12:20آپ سے
12:21کہ زیادہ سے زیادہ
12:22اس اجتماعی قربانی میں
12:23آپ حصہ ڈالیں
12:24اپنے ان دوستوں
12:26کو بھی آپ دعوت دیں
12:27کیونکہ میرا
12:28KGN کا
12:29کسی ایک فرد
12:30فرد واحد کا کام نہیں
12:31کہ بحیثیت قوم
12:33ہم سب کا ایک فرض ہے
12:34کہ اگر غرباء کے لئے
12:35خصوصی طور پر
12:36اجتماعی قربانی کا
12:37کوئی احتمام
12:38اور انتظام ہو رہا ہے
12:39تو ہم
12:40جس انداز سے بھی
12:41اس میں کانٹریبیوٹ کر سکیں
12:42ہمیں کرنا چاہئے
12:43ہمارے پاس آج بھی
12:44الحمدللہ
12:45عالمی شہرت کی حامل شخصیات
12:48عالم اسلام کی
12:50ممتاز شخصیات
12:51اس ایوان میں
12:51تشریف فرمائیں
12:52جو یقیناً
12:53اپنی گفتگو سے
12:54آپ کو موٹیویٹ بھی کریں گے
12:56اور قبیلہ حسان سے بھی
12:57الحمدللہ
12:58اجبیہ خوبصورت آواز
12:59کو اس ایوان کا حصہ
13:00بنایا گیا ہے
13:01سب سے پہلی شخصیت
13:02کسی تعرف کے آپ
13:03محتاج نہیں ہیں
13:04مفتی سید زیغم
13:05علی گردیدی شاہ صاحب
13:06السلام علیکم ورحمت اللہ
13:08کیسے مفتی سارے
13:09الحمدللہ
13:10خیریت سے ہیں
13:10طبیہ سید آپ کی
13:11آپ کے ساتھ تشریف فرما
13:12سینئر بروڈکاسٹر بھی ہیں آپ
13:14اور سماجی حوالے سے
13:15ایک بڑا آپ کا
13:16نام بھی ہے
13:17اور کام بھی ہے
13:18اور کیونکہ کام ہے
13:19طبیہ نام ہے
13:20الحمدللہ
13:20صفحہ اول رہ کر
13:21ہمیشہ آپ نے
13:22درد دل رکھتے ہوئے
13:24انسانیت کی مدد کے لیے
13:25جو کچھ
13:26بن سکا
13:27وہ آپ نے کیا
13:27الحمدللہ
13:28سید حمید اشرفی صاحب
13:30السلام علیکم ورحمت
13:30علیکم ورحمت اللہ
13:32کیسے ہیں سید صاحب
13:32الحمدللہ
13:33ماشاءاللہ
13:34دو اشرفیاں
13:36آج الحمدللہ
13:37یہاں پر موجود ہیں
13:38اور میں
13:39تہے دل سے
13:40آپ کو بھی
13:41ویلکم کرتا ہوں
13:42جو قبیلہ حسان
13:43تھے آج آواز شامل ہو رہی
13:44کسی تعرف کی
13:45موتاج نہیں ہے
13:46آواز الحمدللہ
13:47حضور کے
13:48نام کا
13:49حضور کی ذکر کا
13:50حضور کی تعریف
13:51و توصیف کا
13:52یہ صدقہ ہے
13:53کہ دنیا بھر سے
13:54رب نے آپ کو
13:55عزت سمیٹنے کا موقع
13:56انعیت کیا
13:57سید الحاج
13:59محمود الحسن
13:59اشرفی صاحب
14:00السلام علیکم
14:06ہماری آنے واری نسلیں
14:09ہمارے اجداد
14:10سب ان کے غلام تھے
14:11بے شک
14:12بے شک
14:13تو میں
14:14مفتصد آپ کی اجازت
14:15سے چاہتا ہوں
14:16کہ حمد واری تعالی سے
14:17ہم بغائد آغاز کریں
14:18یہ محمود بہت
14:19اللہ کریم سے دعا ہے
14:21کہ ہمارے وہ
14:22حجاج کرام
14:24جو
14:24بڑی آس اور امید
14:26لگائے بیٹھے ہیں
14:27کہ
14:28ہر مین شریفین
14:29حاضری ہو جائے
14:30ان کی
14:30سبحان اللہ
14:31سبحان اللہ
14:31کہ رونا نے بھی
14:33بہتا دیا تھا
14:33کہ
14:34آپ جب جائیں
14:36ہر مین شریفین
14:37جائیں یہ ممکن نہیں
14:38اور اب
14:39یہ حالات ہیں
14:40کہ لوگ
14:41اس وقت
14:41بڑے دردل
14:42دل کے ساتھ
14:42رو رہے ہیں
14:43اور اس وقت
14:44جو حالات
14:45واقعات ابھی گزریں
14:46تو کچھ لوگ
14:46کی فلائٹ
14:47روک دی گئی ہیں
14:48تو ان کو بھی
14:49بڑا احساس ہوا ہوگا
14:50کہ ہر مین شریفین
14:51حاضری کا جو
14:53مقصد ہے
14:53وہ اتنا آسان
14:54نہیں ہوتا
14:55اللہ کریم سے دعا ہے
14:56کہ اللہ تعالیٰ
14:57ہمیں اخلاص کے ساتھ
14:58اور بڑی عقیدت کے ساتھ
14:59اور اپنے خوف
15:01اور محبت کے
15:01خسین امتزاج کے ساتھ
15:03خوف اور محبت
15:04بارگاہ
15:04میں حاضر ہونے کا شرف
15:06اور سالزہ فرمائے
15:07آمین
15:08بسم اللہ
15:09حضورِ کعبہ حاضر ہے
15:14حرم کی خاک پر سر ہے
15:21حضورِ کعبہ حاضر ہے
15:28حرم کی خاک پر سر ہے
15:34بڑی سرکار میں پہنچے
15:41مقدر یاوری پر ہے
15:46بڑی سرکار میں پہنچے
15:53مقدر یاوری پر ہے
15:58نہ ہم آنے کے لائق تھے
16:03نہ قابل مو دکھانے کے
16:10نہ ہم آنے کے لائق تھے
16:16نہ قابل مو دکھانے کے
16:22مگر ان کا کرم
16:27مگر ان کا کرم
16:31بندہ نباس و بندہ پرور ہے
16:37مگر ان کا کرم
16:41بندہ نباس و بندہ پرور ہے
16:50جو حیبت سے رکے مجرم
16:56تو رحمت نے کہا بڑھ کر
17:03جو حیبت سے رکے مجرم
17:09تو رحمت نے کہا بڑھ کر
17:15چلے آؤ چلے آؤ یہ گھر رحمان کا گھر ہے
17:23چلے آؤ چلے آؤ یہ گھر رحمان کا گھر ہے
17:35یہ زمزم اس لیے ہے
17:42جس لیے اس کو پیے کوئی
17:48یہ زمزم اس لیے ہے
17:54جس لیے اس کو پیے کوئی
18:00اسی زمزم میں جنت ہے
18:06اسی زمزم میں کوثر ہے
18:11اسی زمزم میں جنت ہے
18:17اسی زمزم میں کوثر ہے
18:23تصدق ہو رہے ہیں
18:29لاکھوں بندے گرد پھر پھر کر
18:35تصدق ہو رہے ہیں
18:41لاکھوں بندے گرد پھر پھر کر
18:47توافِ خانہِ کعبہ
18:53عجب دلچسپ منظر ہے
18:59توافِ خانہِ کعبہ
19:05عجب دلچسپ منظر ہے
19:11حسن حج کر لیا
19:17کعبہ سے آنکھوں نے زیا پائی
19:23حسن حج کر لیا
19:29کعبہ سے آنکھوں نے زیا پائی
19:35چلو دیکھیں وہ بستی
19:39چلو دیکھیں وہ بستی
19:43جس کا رستہ دل کے اندر ہے
19:49چلو دیکھیں وہ بستی
19:53جس کا رستہ دل کے اندر ہے
19:59حضورِ کعبہ حاضر ہے
20:07حرم کی خاک پر سر ہے
20:13بڑی سرکار میں پہنچے
20:19مقدر یاوری پر ہے
20:25کیا کہنا ہے سبحان اللہ سبحان اللہ
20:27جب آپ نے مقتہ پڑھا نا محمود بھائی
20:29تو وہ ایک شعر بڑا دل کے قریب ہے
20:32دیکھنے والے ناظرین کی سماعتوں کی نظر
20:35کہ بتاؤں کیا نمتیں ملی ہیں
20:37مکینِ خزرا تیری گلی میں
20:39سرور بخشا تیری گلی میں
20:41اور سکون پایا تیری گلی میں
20:44خدا کی مرضی خدا کی حکمت
20:47خدا ہی جانے ولیکن ہم نے
20:50خدا کی مرضی خدا کی حکمت
20:52خدا ہی جانے ولیکن ہم نے
20:54سروں کا کعبہ حرم میں دیکھا
20:56اور دلوں کا کعبہ تیری گلی
20:58بتاؤں کیا نمتیں ملی ہیں
21:00مکینِ خزرا تیری گلی میں
21:02اور یقینا انہی گلیوں کا صدقہ
21:04ہے نا یہ حج بھی یہ عظیم الشان
21:06جو منظر آپ مناظر دیکھتے ہیں
21:08روح پرور کیا
21:10کیفیات دیکھنے والوں کی یہ کیفیات
21:12ہوتی ہیں جو اللہ کے اس گھر میں
21:14اور اللہ کے حضور ریل تجائیں
21:16پیش کرتے ہوئے لبیک اللہم
21:18لبیک کی صدایں بلند کرتے ہوئے
21:20جو وہاں موجود ہوتے ہیں پھر ان کی
21:22ان کی کیفیات کا کیا عالم ہوگا
21:24اور ماشاءاللہ کئی بار
21:26محمود الحسن اشرفی صاحب کو یہ سعادت
21:28ملی ہے الحمدللہ
21:30ہم سب کی نصیب میں یہ سعادت لکھ دے
21:32اور جو آپ نے اشار میں بھی
21:34عرض کیا اللہ کی بارگاہ میں کہ ہم اس قابل
21:36نہیں ہیں لیکن بلانے والا رحمان ہیں
21:38تو اس کی رحمانیت پر بس ہمیں بڑا
21:40ناز ہے کہ کچھو
21:42پر تو سبھی کرم فرماتے ہیں رحم فرماتے ہیں
21:44ہمارا رب وہ ہے جو بھروں پر
21:46بھی نظر کرم فرماتا ہے اور
21:48انشاءاللہ ہمیں بھی اس پاک در کی حاضری
21:50حج کی صورت میں انشاءاللہ
21:52بہت بڑی سعادت ہے ناظرین اللہ رب العزت
21:54سب کو نصیب فرمائے
21:56چلیں جی آئیے اب آج کا جو مدعہ ہے
21:58جو اجتماعی قربانی دوہدار پچیس
22:00کے حوالے سے کیجین ایک
22:02اور قدم بڑھانے جا رہا ہے اور اس بار
22:04ایک نئے عظم کے ساتھ کہ انشاءاللہ
22:06گدشتہ سالوں کی نسبت وسی
22:08سے وسیطر ہوتی ہوئی یہ قربانی
22:10آپ نے دیکھا یہ دسترخوان خواجہ غریب نواز
22:12وسی سے وسیطر ہوتا چلا گیا
22:14یہ برکت ہے یہ فیضان ہے یہ
22:16نسبتوں کی بات ہے ابتدامے ہی میں
22:18چاہتا ہوں کہ علامت صاحب مفتی صاحب
22:20تشریف فرمائے مفتی سید زیگا ملی گردیزی
22:22شاہ صاحب تو سر میں چاہتا ہوں کہ ابتدامے
22:24کیونکہ قربانی اپیل دوہدار پچیس
22:26ہے تو جو فلسفہ قربانی
22:28ہے سر جو اس کے پیچھے
22:30ایک حکمت ہے
22:32وہ کیا ہے تاریخی اعتبار
22:34سے بھی قربانی کے حوالے سے میں
22:36چاہتا ہوں ابتدام آپ کے گفتگو ناظرین تک پہنچے
22:38بسم اللہ الرحمن الرحیم
22:41اللہم صلی اللہ علیہ محمد
22:42وعلا علی محمد مبارک السلم
22:44شکریہ سمیر بھئی
22:46سب سے پہلے تو ہم سب کے لیے بھی
22:48ایک باعث عزاز اور
22:50باعث شرف ہے سعادت ہے
22:51کہ خدمت خلق
22:54کے ایک بہترین اور عظیم منصوبے
22:56سے اللہ تعالی نے ہمیں جوڑا ہے
22:57اور جس پلیٹ فارم سے
23:00بلا مبالغہ
23:02سال بھر مختلف منصوبہ جات کے
23:04ذریعے ہزاروں افراد کے لیے
23:07ان کی خدمت کا اتمام
23:08کیا جاتا ہے اور
23:10انہیں زندگی کی دوڑ میں
23:12اپنے ساتھ کسی بھی طور پر شامل کرنے کی
23:14مختلف وقات میں کوششیں کی جاتی ہیں
23:16اور بطور خاص
23:18عید قربان ہو یا عید الفطر کا
23:20پرمسررت موقع ہو
23:21اس میں عید کی خوشیوں میں انہیں اپنے ساتھ شامل
23:24کرنے کیلئے کوششیں کی جاتی ہیں
23:25اللہ تعالی ہم سب کو بھی اس کار خیر میں
23:28اپنی حیثیت
23:30کے مطابق شامل ہونے کی توفیق اتا فرمائے
23:32اور بڑھ چڑھ کر آنے والی
23:34جو عید ہے اللہ تعالی اس میں اپنی خوشیوں میں
23:36اپنے جو نادار اور
23:38مستحقین بھائی ہیں اللہ تعالی ان کو بھی
23:39اپنے ساتھ شامل کرنے کی توفیق اتا فرمائے
23:41قربانی یہ
23:44ایک انتہائی عظیم عبادت ہے اور
23:46قرآن کریم میں احادیث رسول
23:48صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم میں
23:49اس کے فلسفے کو بیان فرمایا گیا حکمتیں
23:52بیان فرمایا گئی عجر و ثواب
23:54بیان فرمایا گیا اور پھر اس کے نہ کرنے کی
23:56مزمتیں اور وعیدیں بیان فرمایا گیا
23:57یہ جو قربانی ہم عدل
24:00ازہا کے تین ایام میں کرتے ہیں
24:02اور ان قربانیوں کے ذریعے اللہ رب العالمین
24:04کی رضا حاصل کرنے کی کوشش کی جاتی ہے
24:06آپ صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم
24:08کی بارگاہ میں عرض کیا گیا کہ
24:09یہ قربانی ہے کیا ہے
24:13حضور نے فرمایا کہ
24:14سنت ابیکم ابراہیم تمہارے والد گرامی
24:17حضرت ابراہیم علیہ وآلہ وسلم
24:18کی سنت مبارکہ ہے
24:19یعنی وہ مشہور واقعہ ہم بار بار
24:22سنتے رہتے ہیں
24:24حضرت اسماعیل علیہ وآلہ وسلم سے
24:26متعلق آپ نے خواب دیکھا
24:27اور شروع میں کئی ایام آپ
24:30خواب دیکھتے رہے کہ قدرت کی طرف سے
24:32آپ کے لئے کسی قربانی کا تقاضہ کیا جا رہے
24:34اب کبھی آپ کسی جانور کے قربانی پیش کرتے ہیں
24:37کبھی کسی کے قربانی
24:38لیکن بار بار وہ خواب آپ کو
24:40دکھایا جا رہا ہے
24:41اور پھر بطور خاص آپ کو
24:43حضرت اسماعیل علیہ وآلہ وسلم خواب میں دکھایا جاتے ہیں
24:46تو اب یہ چیز یقینی ہو جاتی ہے
24:48کہ قدرت کی طرف سے جو قربانی درکار ہے
24:50وہ کسی جانور کی نہیں ہے
24:52کسی گھائے بچڑے بہل ورہ کی نہیں ہے
24:54بلکہ وہ سب سے پیاری چیز
24:56حضرت اسماعیل علیہ وآلہ وسلم
25:04کی قربانی مطلوب ہے
25:05اور پھر والد اگرامی
25:07ان کا جو اللہ کی رضا پر راضی رہنے کا جو ملکہ ہے
25:11کہ اللہ کی طرف سے
25:13جو ہی حکم فرمایا گیا
25:14جو ہی خواب میں تعقید فرمائی گئی
25:17صبح اٹھ کے اپنا وہ خواب پورا کرنے کے لیے
25:19اور اپنی طرف سے وہ قربانی پیش کرنے کے لیے
25:22اللہ رب العالمین کی بارگا میں آزر ہو جاتے ہیں
25:23حضرت اسماعیل علیہ وآلہ وسلم کو تیار کیا گیا
25:26اور آپ کی والدہ سے کہا جاتا ہے
25:28کہ آج دعوت پر جانا ہے
25:29یعنی گھرانے کا ماحول کیا ہے
25:32کہ قربانی پیش کی جانی ہوئے ہیں
25:34لیکن ہم دیکھیں نا دعوت میں کیا ہوتا ہے
25:36کہ میزبان کی طرف سے
25:38ہمارے لیے عزت افضائی کا معاملہ ہوتا ہے
25:40یہ تو اللہ کی طرف سے ایسی عزت افضائی ہے
25:42کہ وہ چند
25:44گھڑیوں کے لیے نہیں ہے
25:45ایک مخصوص وقت کے لیے نہیں ہے
25:47کہ کسی ایک ٹائم کی عزت افضائی ہو گئی
25:49یہ تو ہمیشہ ہمیشہ رہنے کے لیے
25:51عزت افضائی کا معاملہ کیا ہوتا ہے
25:52اس لیے حضرت اسماعیل علیہ السلام کو تیار کیا گیا
25:55اور راستے میں
25:56جب آپ کو بتایا گیا تو
25:58حضرت اسماعیل علیہ السلام بھی صبر
26:00اور اللہ کی رضا پر راضی رہنے والے
26:03اور اللہ کے فیصلے کو
26:06سر تسلیم خم اس کے سامنے کرتے
26:09اور اللہ کی بارگاہ میں
26:10جب یہ کیفیت آپ کے سامنے پیش کی گیا
26:13تو قرآن کریم نے اس واقعے کو بیان فرمایا
26:16کہ اے بیٹے میں نے خواب دیکھا
26:19کہ میں نے تمہاری قربانی پیش کی ہے
26:21تو حضرت اسماعیل علیہ السلام
26:23اپنے والد گرامی کی بارگاہ میں
26:25ارز کرتے ہیں کہ
26:25یا عبت فال ما تو عمر
26:27یعنی یہ نہیں کہ
26:28والد گرامی آپ کو قربانی کا حکم دیا گیا
26:30آپ قربانی کریں
26:31ارز کیا گیا کہ
26:32یا عبت فال ما تو عمر
26:34والد گرامی آپ جو چاہیں کریں
26:36آپ کو جس چیز کا حکم فرمایا جاتا ہے
26:38اللہ حکم
26:39یعنی قربانی کرنی ہے قربانی کریں
26:40گلے پہ چھوڑی پھیرنی ہے چھوڑی پھیریں
26:42یا اس سے علاوہ بھی
26:44اگر آپ کو کوئی حکم دیا جاتا ہے آپ کریں
26:46میرا معاملہ کیا ہے
26:47ستا جیدونی انشاءاللہ
26:48ہمین السابرین
26:49کہ اگر اللہ نے چاہت
26:51تو آپ مجھے سبر کرنے والا پائیں گے
26:52یعنی یہاں یہ بھی درس دیا جا رہا ہے
26:54کہ اگر حضرت اسماعیل علیہ السلام سے
26:56نہ پوچھا جاتا
26:57آپ کو نہ بتایا جاتا
26:59تو یہ بھی حضرت عبراہیم علیہ السلام
27:01اللہ کے حکم کی تعمیل کرتے ہیں
27:03اس میں بھی کوئی مزائکہ نہیں تھا
27:04لیکن یہ بھی پیغام دیا جا رہا ہے
27:06کہ جہاں والد اگرامی
27:08اللہ کی رضا پر راضی رہنے کے لیے
27:10اور اللہ کے فیصلے کو
27:12قبول کرتے ہیں
27:14اپنی ساری جو کل کائنات کی
27:16سب سے عظیم آپ کی متا ہے
27:18آپ کی جو سب سے
27:20جو دل کو لگنے والی چیز ہے
27:22اور سرمایہ ہے
27:23وہ آپ کی اولاد ہے
27:24پیاری چیز ہے
27:25تو اب جہاں والد اگرامی
27:27اللہ رب العربین کی رضا میں
27:28اپنی یہ قربانی پیش کرنے کے لیے
27:30تیار ہے
27:30تو بیٹا اس
27:31جو اللہ کی رضا پر راضی رہنا ہے
27:33اس میں پیچھے نہیں ہے
27:34بلکہ وہ بھی
27:35اپنے آپ کو پیش کر دیتے ہیں
27:36کہ باری تعالیٰ
27:37اگر تم میرے اس عمل سے راضی ہے
27:39تو میں اپنے آپ کو تیار کرتا ہوں
27:40چنانچہ حضرت عبراہیم علیہ السلام
27:42آپ کو لے جاتے ہیں
27:43قربانی پیش کی جاتی ہے
27:44تفصیلی واقعہ
27:45ہم بار بار اس کو پڑھتے سنتے ہیں
27:46اور جب قربانی پیش کر دی گئی
27:48تو اب جب آنکھوں سے پٹی ہے ٹائی
27:50تو دیکھا کہ حضرت اسماعیل
27:52ساتھ سامنے کھڑے ہیں
27:53تو بس ہم فرما رہے ہیں
27:55اور آپ کی چھوڑی کے نیچے
27:56ایک مینڈا ہے
27:57اور پھر اللہ کی بارگاست سے
27:59فرمایا جاتا ہے
27:59کہ ابراہیم ہم نے
28:00تمہاری قربانی کو قبول فرما لیا
28:02اور اس قربانی کے بدلے میں
28:04ہم نے ایک بڑی قربانی
28:04عطا فرما دی ہے
28:05یعنی اس کو قربان
28:06کو قبول فرما کر
28:08جنت سے وہ مینڈا
28:09حضرت اسماعیل ساتھ سامنے کے
28:11فدیعے کے طور پر
28:11اللہ تعالی نے عطا فرمایا
28:12تو یہ وہ قربانی
28:14اور آج ہم دیکھیں نا
28:15کہ ہم سے کسی اولاد کی
28:16قربانی نہیں مانگی جاری ہے
28:17بیٹے کی بیٹی کی
28:19یا کسی اور ایسی پیاری چیز
28:21کی قربانی نہیں
28:21جو ہمارے لئے مشکت میں
28:22ہم پڑ جائیں
28:23معمولی سا ہمارا سرمایہ
28:25اس میں خرش ہونا ہے
28:26چاہے ہم حصہ خرش کریں
28:28یا پورا جانور ہم دے دیں
28:30ایک معمولی چیز ہے
28:31اور اس میں بھی اگر ہم دیکھیں
28:32تو اپنے بچوں کے لئے
28:34جیب خرش میں
28:35اتنا پیسہ نکل جاتا ہے
28:36کوئی خاندان کی
28:38ایک دعوت کر دی
28:39تو اس سے دگنا
28:40ہم پیسہ وہاں خرش کر لیتے
28:41دوستوں کی گیدرنگ ہوئی
28:42اس میں اتنا خرش آ جاتا ہے
28:44اور اتنے کے ذریعے
28:45اگر اللہ رب العالمین کی
28:47رضا حاصل کرنے کی
28:47کوشش کریں گے
28:48تو حضور نے فرمایا
28:49کہ ان دس ایام میں
28:51ابن آدم کا
28:53کوئی بھی عمل
28:53قربانی سے زیادہ
28:54اللہ کی راہ میں
28:55خون بہانے سے زیادہ
28:56وہ پسندیدہ نہیں ہے
28:57کتنے بڑی ترغیب ہے
28:58تو ہم دیکھیں نا
28:58کہ اگر
28:59اللہ کی رضا حاصل کرنے کے لیے
29:01ہم یہ توفیق حاصل کر لیتے ہیں
29:04کہ اللہ رب العالمین کی بارگاہ میں
29:05اپنی قربانیاں پیش کریں
29:06تو یقیناً
29:07اللہ تعالی ہمیں اتنا نوازے کا
29:09کہ ہم اس کا اندازہ نہیں کر سیں
29:10نہیں لگا سیں
29:10تو اس لیے ابھی وقت ہے
29:11ہم کوشش کریں
29:12خود بھی کوشش کریں
29:13اپنے عزیز و اقارب کو بھی اس طرف
29:15ترغیب دیں
29:16اور کوشش کی جائے
29:18کہ ہمارے عمل سے زیادہ سے زیادہ
29:20جو دکھی انسانیت ہیں
29:21ہمارے گربہ
29:22فقرہ
29:22مساکین
29:23نادار بھائی ہیں
29:24ان کے لیے خیر خواہی کا اعتمام کیا جا سکے
29:26اعتمام کیا جا سکے
29:27اور بس اسی مقصد کے لیے
29:28ناظرین یہ ایوان سجا ہے
29:30تو بڑھ چڑھ کر
29:31آپ نے اس اجتماعی قربانی میں حصہ لینا ہے
29:33کراچی سے ہمارے ایک بھائی ہیں
29:34افتاب صاحب
29:36انہوں نے پاکستان سے ہیں
29:37اور انہوں نے مزید جو ڈیٹیل ہے
29:39وہ ہم آپ تک نہیں پہنچا رہے ہیں
29:40بہرحال ان کی طرف سے
29:41اللہ رب العزت ان کی محبت قبول فرمائے
29:43خدمت قبول فرمائے
29:45دو گائے کے شیئر سے ان کی طرف سے حصہ ہیں
29:47جو انہوں نے اس اجتماعی قربانی میں شامل کی ہیں
29:50یقیناً جب کوئی پہلا قدم بڑھاتا ہے
29:52تو وہ دوسروں کے لیے
29:53ایک موٹیویشن کا ذریعہ بنتا ہے
29:55اور یہ ایک ترغیب
29:56ایک تحریک پیدا ہوتی ہے
29:57تو ہمیں امید ہے انشاءاللہ
29:58اسی طرح آپ لوگ بھی
29:59بڑھ چڑھ کر
30:00اس اجتماعی قربانی کا حصہ بنیں گے
30:02اور جس طرح ابتدا میں
30:03مفتی صاحب نے بڑی خوبصورت گفتگو کی
30:05اور جو آپ نے پس منظر بیان کیا
30:08اور جو فلسفی ہے
30:10جو فلسفہ ہے قربانی کا
30:12جس انداز سے آپ نے پیش کیا
30:14تو یہ یقیناً اللہ رب العزت کا بڑا فضل و کرم ہے
30:17کہ آج ہم سے کوئی
30:18ہماری اولاد ہم سے طلب نہیں کی جارے
30:20یہ قربانی کے لیے
30:21یہ اللہ کا بڑا خاص قرب ہے
30:22قربانیاں دینے کے لیے
30:24آزمائشوں پر پورا اترنے کے لیے
30:27جو عظیم صفات کی حامل شخصیت
30:29حضرت ابراہیم علیہ السلام
30:31اللہ رب العزت کے جید نبی ہیں رسول ہیں
30:34اللہ اکبر انہوں نے
30:35وہ پیش کر دی چاہے وہ
30:37آگ میں ڈالے جانے کا معاملہ ہو
30:39وہ بھی چشمان فلک نے دیکھا
30:41اور جب آپ کے سب لخت جگر نور نظر
30:43سب سے پیارے سب سے محبوب بیٹے
30:46کی قربانی کا معاملہ ہوا
30:47تب بھی آپ نے اللہ پر توقع کرتے ہوئے
30:50کہ یہ سب کچھ
30:51تو نے عطا کیا جب تو چاہے
30:53حکم کرے تیرے حکم پر
30:55سر تسلیم خم کرتے حضرت ابراہیم
30:57خلیل اللہ علیہ السلام نظر آئے
30:59آج اس امت سے یہ تقاضہ کیا جا رہا ہے
31:01ایک تو دیکھیں کتنی عظیم قربانی تھی
31:03اور اس آزمائش کو کس
31:05درجے پر قبول کیا گیا
31:07کہ تا قیامت امت مسلمہ
31:09اس عدائے
31:11سنت ابراہیمی کو
31:13بار بار عدہ کرتی رہے گی
31:15اور یہ اللہ کا خاص کرم ہے کہ ہم سے کہا جا رہا ہے
31:17جو مال و مطا اللہ نے تمہیں عطا کیا ہے
31:19اس میں سے ایک جانور
31:21جو تمہاری طرف سے ایک حصہ بنتا ہے
31:23جو گھر والے ہیں جو بھی صاحبان
31:26نصاب ہیں ان کی جانب سے اللہ کرام
31:28قربانی کے جانور پیش کیے جائیں
31:29اور بے شک اللہ تک
31:31نہ ان کا خون پہنچتا ہے
31:33نہ ان کا گوشت پہنچتا ہے بلکہ اللہ تک
31:35وہ خلوص وہ اخلاص پہنچتا ہے
31:37کہ جس اخلاص کے ساتھ اللہ کے حضور
31:39یہ قربانی پیش کی جاتی ہے اور بڑی ہی
31:42آپ سمجھ لیں آسانی ہے دین میں
31:44کوئی قربانی کرنے کے بعد چاہے
31:45تو پورا گوشت خود بھی رکھ لے اور جو
31:47علماء اکرام ہماری تربیت فرماتے ہیں
31:49کہ اولیاء اکرام سے بزرگان دین
31:52سے یہ ثابت ہے کہ اگر آپ تین حصے
31:53کر لیں تو ایک مستحب عمل ہے
31:55مستحب طریقہ ہے کہ ایک آپ حصہ خود
31:57رکھ لیں ایک آپ آپ اپنے رشتہ داروں میں
31:59عزیزوں میں دے دیں اور
32:01ایک آپ جو آپ کے پڑوسی ہیں
32:03جو قرب و جوار میں رہنے والے لوگ ہیں ان کو
32:05دے دیں تو یہ بڑا ایک اچھا
32:08ایک انداز ہے غربہ کے اندر
32:09آپ ایک حصہ تقسیم کر دیں لیکن
32:12ایک ہمیں طبقہ
32:13وہ بھی ہر زمانے میں نظر آتا ہے
32:15چاہے وہ انبیاء علم السلام ہوں صحابہ اکرام ہوں
32:17اہلِ بیتِ اتھار ہوں پھر اولیاء
32:19اللہ ہوں کہ ایسے بھی کمالات دیکھیں
32:21کہ لوگوں نے اپنے قربانی کو اس درجہ
32:23کمال تک پہنچایا کہ ایک تو اللہ
32:25کے حضور قربانی پیش کی اور باوجود
32:27اس کے شریعت ان کو یہ اجازت دیتی ہے
32:29کہ وہ گوشت رکھ سکتے ہیں
32:31یا جس کو چاہے تقسیم کر سکتے ہیں انہوں نے
32:33جتنا حاصل ہونے والا گوشت ہے
32:34اس خیال سے کہ ہم تو پورے سال
32:36اللہ کی نعمتوں سے لطف اندوز ہوتے ہیں
32:39تو کیوں نہ یہ ان تک پہنچا دیا جائے
32:41کہ جو پورا سال اس سے محروم نظر آتے ہیں
32:43تو یہ وہ قربانی درجہ کمال تک
32:45پہنچتی نظر آتی ہے
32:46کہ آج بھی اگر یہ ظرف ہم میں پیدا ہو
32:48اور یہ صفت ہمارے اندر پیدا ہو
32:50تو یقیناً پھر کیا کہنے ہوں گے
32:52اس قربانی کا پھر مزہ ہی کچھ اور ہے
32:54اور جتنی زیادہ آپ قربانی اللہ کے حضور پیش کریں گے
32:57جس درجہ کمال تک اس کو لکے جائیں گے
32:59اللہ رب العزت تیروس حصاب سے یہ آپ کو نوازے گا
33:02تو پیکج بڑا مختصر ہے
33:03میں بار بار ریپیٹ کرتا رہوں گا
33:04تاکہ اصل جو مقصد ہے وہ حاصل ہو سکے
33:06اور آپ کی توجہ مفضول ہو سکے
33:08کہ کس مقصد کے لیے ایوان سجا ہے
33:10آپ اگر ایک حصہ گائے کا ملانا چاہتے ہیں
33:13تو اس کے عوض 18,000 آپ نے ڈونیٹ کرنے ہیں
33:15ایک پوری گائے ایک کاؤ اگر آپ پورا مکمل
33:17اللہ کی راہ میں جانور
33:19قربانی کی حیثیت میں پیش کرنا چاہتے ہیں
33:22تو اس کے عوض آپ کو
33:221,26,000 اور اگر آپ
33:2432,000 ڈونیٹ کرتے ہیں تو ایک سالم بکرہ
33:27اللہ کی راہ میں آپ کی جانب سے
33:28اللہ کی راہ میں قربان کیا جائے گا
33:31عید قربان پر خصوصی ایام قربانی پر
33:33انشاءاللہ اور پھر حاصل ہونے والا گوشت
33:35غربہ اور پھر مستحقین تک انشاءاللہ
33:37بڑی اورگنائز وے میں پہنچا دیا جائے گا
33:39حمید بھائی کیسے دیکھتے ہیں اس عمل کو
33:41ماشاءاللہ عرصہ دراز سے آپ
33:43KGN کا حصہ ہیں اور اجتماعی قربانی
33:45کہ جب بھی اپیل کی جاتی آپ ہمارے
33:47شانہ بشانہ رہتے ہیں الحمدللہ
33:48تو اس کار خیر کو کیسے دیکھتے ہیں
33:50اور اس خصوصی انتظام کو اجتماعی قربانی کے
33:53اور پھر الحمدللہ پاکستان بھر میں
33:55اس کی پھر جس انداز سے ترسیل کا
33:57جو ایک اہم مرحلہ ہوتا ہے
33:59وہ کس خوبی کے ساتھ
34:00الحمدللہ پائے تکمیل تک پہنچتا ہے
34:02تو اس حوالے سے میں چاہتا ہوں آپ بھی اپنی جو
34:04میموریز ہیں وہ ہمارے ساتھ شیئر کریں
34:06اور ہمارے ناظرین کو موٹیویٹ کریں
34:08بہت بہت شکریہ سمیر بھائی
34:10کہ آپ کو معلوم ہے کہ ہر سال
34:13الحمدللہ اس کار خیر میں
34:15ہم لوگ حصہ لیتے ہیں
34:17اور صدا لگاتے ہیں
34:18صدا حق لگاتے ہیں
34:20اور ابتدا میں جیسے کہ میں نے
34:22پچھلے پرگراموں بھی کہا
34:24کہ پہلے ہم انفرادی طور پر
34:26اور پھر اجتماعی طور پر
34:27ہمیشہ بندگان خدا کی خدمت کے لیے کوشہ رہتے تھے
34:30اور الحمدللہ
34:32KGN ایک ایسا مضبوط پلیٹ فارم ہے
34:34کہ جہاں پر
34:36اتنے منظم انداز میں کام ہوتا ہے
34:39دیکھیں انفرادی طور پر
34:40تو یہ ممکن نہیں ہے کہ
34:42ہم مستحقین کو تلاش کر کے
34:44اور وہاں پر جو ہے گوشت پہنچا سکیں
34:46یا ان کی مدد کر سکیں
34:47تو یہ جو پلیٹ فارم ہوتا ہے
34:49یہ بہت ضروری ہوتا ہے
34:50وہ کام جو آپ انفرادی طور پر کریں گے
34:53اور جو کام اجتماعی طور پر کریں گے
34:55دونوں میں بہت زیادہ فرق ہے
34:57اگر آپ اجتماعی طور پر
34:58ایسا مضبوط کوئی پلیٹ فارم لیں گے
35:00اور اس کے ذریعے کام کریں گے
35:02تو کام بھی بہت آسان ہوگا
35:03شفاق بھی ہوگا
35:05اور انسان بریت بھی محسوس نہیں کرے گا
35:07تو کیجین کے تو بہت سارے کام ہیں
35:11آپ کو معلوم ہے
35:11غریبوں کے امداد کے حوالے سے
35:13لیکن چونکہ اس وقت ہم قربانی کے حوالے سے بات کر رہے ہیں
35:16اور پوری دنیا سے یہاں پر ہمارے پاس
35:19اجتماعی قربانی میں لوگ حصہ لیتے ہیں
35:21دیکھیں یہاں پاکستان کے اندر بھی
35:23لوگ انفرادی طور پر بھی قربانی کرتے ہیں
35:25اور ان کی یہ خواہش ہوتی ہے
35:26کہ بھئی ہم غریبیوں تک بھی پہنچائیں
35:28لیکن ان کی پہت کہاں تک ہوگی
35:30کہاں تک ہوگی
35:32ایک پڑھوس تک پہنچا دیں گے
35:33دوسرے تک پہنچا دیں گے
35:35ورنہ آپ نے دیکھا ہوگا
35:36تو بعض اوقات اپنے عزیز و قارب تک
35:38لوگ نہیں پہنچا پاتے
35:39وہ اتنا زیادہ تھک جاتے ہیں
35:41کہ اس کے بعد تھوڑا سا تقسیم کرنے کے بعد
35:43کہتے ہیں کہ ہم تھک چکے ہیں
35:45اور عمید بھائی پھر یہ ریسرچ کرنا
35:46تحقیق کرنا آیا جس تک پہنچا رہے ہیں
35:48وہ پوری طرح مستحق بھی ہے
35:50مستحق ہے یا نہیں ہے
35:51لیکن الحمدللہ پورے دنیا سے لوگ
35:54KGN پہ اعتماد کرتے ہیں
35:55اور بہت شفاف انداز میں یہ کام ہوتا ہے
35:58آپ نے دیکھا
35:58بلکہ میں تو سن کے بہت حیران ہوا
36:01کہ اس دفعہ جو ریٹ آپ نے بتائیں
36:03یہ انتہائی کم ہیں
36:04مارکٹ سے بہت زیادہ کم ہیں
36:06ورنہ عام طور پر زیادہ ہے
36:08اور اس کے باوجود بھی KGN باقاعدہ احتمام کرتا ہے
36:11اور یہ اس پر باقاعدہ ایفرٹس کیے گئے ہیں
36:13سید صاحب کے اس انداز سے یہ پیکج تیار ہو
36:16کہ بہ آسانی لوگ زیادہ سے زیادہ
36:18اس کارے خیر میں سے
36:19کیونکہ مقصد یہ ہے
36:20کہ غربہ تک زیادہ سے زیادہ
36:22یہ گوشت یا پھر زیافت پہنچ سکتا ہے
36:23میں یہی ہے آپ سے بات ارز کر رہا ہوں
36:26کہ اس سے اس خلوص کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے
36:29کہ KGN کا احتمام کرنے والے جو لوگ ہیں
36:32وہ چاہتے ہیں کہ زیادہ زیادہ لوگ
36:34اس کے اندر شیئر کریں
36:34اور لوگوں تک یہ گوشت بھی پہنچے
36:37اور آپ یہ دیکھیں گوشت پہنچانے کا
36:39ایک بہتری انداز
36:40باقاعدہ فریزر میں رکھ کر
36:42گاڑیوں پر زبردست کسی میں گاڑیوں کے ذریعے
36:44اندرون سندھ اور دور دراز کے علاقوں کے اندر
36:47یہ گوشت پہنچانا کوئی آسان نہیں ہے
36:48یہ انفرادی طور پر ممکن ہی نہیں ہے
36:51ممکن ہی نہیں ہے
36:52اور آپ یہ دیکھیں کہ فی زمانہ کم از کم گیرز
36:54ہزار روپے کلو گوشت ہے
36:56اور وہ گھرانے جیسا کہ آپ نے اپتدار میں فرمایا
36:59کہ وہ گھرانے
37:00جو سال بھر ان کو گوشت نصیب نہیں ہوتا
37:03اور وہ اس حاصل میں ہوتے ہیں
37:04ہماری پرائیٹی ترجیح وہی ہیں
37:07تو آپ
37:08تمام کارکران مل کر وہاں پر گوشت پہنچانا
37:11اور پھر اس کے بعد آپ نے یہ بھی فرمایا
37:13کہ پکے پکائے کھانے بھی
37:15دینا یہ سونے پہ سوہگا والے
37:17معاملات ہیں
37:18آپ دیکھیں بہت سارے گھرانے ایسے ہیں
37:20کہ جن کے پاس کھانے کے لیے کچھ نہیں ہے
37:22تو وہ مسالہ جات کے احتمام کہاں سے کریں گے
37:24کس طریقے سے وہ اس کو پکائیں گے
37:26کھائیں گے
37:26تو پکے پکائے کھانوں کے ساتھ لوگوں کی خدمت کرنا
37:30یہ بہت بڑے انعام کی بات ہے
37:31میں سمجھتا ہوں
37:32ایک بہترین اسٹیج ہمیں ملا ہوا ہے
37:34اور بہت آسانی ہے
37:36کہ جو لوگ اس میں شیئر کریں گے
37:37یہ سمجھ لیں کہ بہترین کھانا بھی ان تک پہنچے گا
37:40مستحقین تک اور گوشت بھی ان تک پہنچے گا
37:43یہ ایک بہترین پلیٹ فارم ہے
37:44میں سمجھتا ہوں
37:45اس کے علاوہ بھی جو بہت سارے سماجی کام ہوتے ہیں
37:48کیجین کے حوالے سے
37:49وہ سارے شفاف ہوتے ہیں
37:51وہ دیکھا جا سکتا ہے
37:52وہ کمپیٹرائز نظام ہے
37:53ایک سسٹم ہے
37:54یہ ایسا نہیں ہے
37:55کہ باز لوگ ایسا ہوتا ہے
37:57کہ یہاں پاکستان کے اندر
37:58بعض لوگ شکوک و شبات کی نظر سے اداروں کو دیکھتے ہیں
38:01لیکن KGN ایک ایسا باعتماد ادارہ ہے
38:04کہ جس پہ آپ نے دیکھا
38:06کہ دن بدن لوگوں کا اعتماد بڑھتا جارہا ہے
38:08الحمدللہ
38:09اور اس کی وجہ یہ ہے
38:10کہ اس کی شفافیت جو ہے
38:11کیونکہ دیکھیں
38:12میں اور آپ
38:13یہاں پر جو صدا لگا رہے ہیں
38:14وہ اپنی ذات کے لیے نہیں ہیں
38:15بلکہ
38:16مستحقین کے لیے
38:18تو ہم بھی
38:19اس ثواب میں شامل ہیں
38:20تو ایک ایسا مضبوط ادارہ
38:23جو پکے پکائے
38:24کھانے لوگوں تک پہنچاتا ہو
38:25یہ بہت بڑی بات ہے
38:26ونہاں ایسا عام طور پر
38:27کم ایسا ہوتا ہے
38:29اور گوشت کا پہنچانا
38:30اور قربانی کے تمام ایام میں
38:32کارکنان مسروف رہتے ہیں
38:34دن اور رات لگے رہتے ہیں
38:36اور وہاں دور دراز تک
38:37ان تک پہنچانا
38:38اور ایمانداری
38:39اور دیانتداری کے ساتھ
38:40یہ بہت بڑی بات ہے
38:41مناتے ہیں
38:42دیکھیں یہاں پر بھی
38:43قربانی میں اگر کوئی حصہ لے گا
38:44تو یقیناً اس کی قربانی قبول ہوگی
38:46لیکن ہم سمجھتے ہیں
38:47کہ اگر باہر خاص طور پر
38:50باہر کے ممالک میں جو لوگ رہتے ہیں
38:52ان کو ایسا پلیٹ فارم
38:54میسر نہیں ہے
38:54ایسے لوگ میسر نہیں ہیں
38:56وہاں پر اتنے زیادہ غربہ بھی نہیں ہیں
38:58کہ وہ ان تک جو گوشت پہنچا سکے
39:00لیکن ان کی یہ خواہش ہے
39:01کہ یار یہ مستحیر تک پہنچ جائے
39:03تو ہم سمجھتے ہیں
39:04کہ کیجین ایک بہتری پلیٹ فارم مہیا کرتا ہے
39:06جو باہر کے لوگ یہاں پر
39:07اس میں حصہ لیتے ہیں
39:08اور وہ اتمنان رکھیں
39:10الحمدللہ
39:10وہ اتمنان رکھتے بھی ہیں
39:12آپ نے دیکھا
39:12کہ لوگ ابھی جیسا کہ آپ نے کہا
39:14کہ ایک صاحب نے
39:15دو گائے کا اعلان کیا
39:17انہوں نے اس میں حصہ لیا
39:18الحمدللہ تو ظاہر ہے
39:19کہ یہ اعتماد کا مزہ رہا ہے
39:20اسی طریقے سے لوگ شیئر کرتے ہیں
39:23تو ایک بہترین پلیٹ فارم
39:24ہمیں ملا ہوا ہے
39:25تو یہاں سے جو بھی
39:26تقسیم ہوتی ہے گوشت کی
39:28الحمدللہ
39:28بہت دیانتداری سے
39:30امانداری کے ساتھ ہوتی ہے
39:31اور جو لوگ
39:33اس سسٹم کو چلا رہے ہیں
39:34الحمدللہ
39:35وہ اپنے جانب سے بھی
39:36اس میں حصہ ڈالتے ہیں
39:37ایسا نہیں ہے
39:38کہ پھر سے لوگوں پر
39:39ایڈپینڈ کیا ہوا ہے
39:40بلکہ یہاں کے جو بھی
39:41کارکنان ہیں
39:42جو کہ کرتا دھرتا حضرات ہیں
39:44وہ اس سلسلے میں
39:45بھرپور تعابن کرتے ہیں
39:46الحمدللہ
39:46تو مجھے بڑی خوشی ہے
39:48اور میں دعا بھی کرتا ہوں
39:49کہ الحمدللہ
39:50یہ سلسلہ
39:51اسی طریقے سے
39:52تا قیامت چلتا رہے
39:53اور لوگ بھی تعابن کرتے رہے
39:55اور ہم بھی انشاءاللہ
39:56اسی طریقے سے
39:57حق کی صدا لگاتے رہیں گے
39:58یہ حمید بھائی کی محبت ہے
40:00خود بھی آپ تشریف فرما ہوتے ہیں
40:01اور اپنی گفتگو سے
40:02اپنی کانورسیشن سے
40:04اپنی سپیکنگ سکل سے
40:06موٹیویٹ کرتے ہیں
40:07ہمارے ویورز کو
40:08اور دوسرا آپ دعائیں بھی کرتے ہیں
40:09کیونکہ الحمدللہ
40:10جس فرانسپیرنسی کے ساتھ
40:12جس کریڈیبیلٹی کے ساتھ
40:13یہ ادارہ
40:14الحمدللہ کام کر رہا ہے
40:15اور آپ نے صحیح فرمایا
40:16بجا فرمایا
40:17کہ ہر موقع پر ہم دیکھتے ہیں
40:19کہ لوگوں کا جو اعتماد ہے
40:20اس ادارے پر
40:21کیجین پر
40:22خواجہ گریم نواز
40:22ویل پر
40:23ٹرسٹ پر
40:23وہ دن بہ دن بڑھ رہا ہے
40:25اور اس کی وجہ کیا ہے
40:26کہ جب آپ خلوص نیت کے ساتھ
40:27اللہ کی رضا کے لیے
40:29اللہ کی بندوں کی مدد کے لیے
40:30آپ جب قدم بڑھاتے ہیں
40:32تو پھر رب تعالیٰ
40:33ایسے کار خیر میں
40:34یقیناً برکت ڈالتا ہے
40:35تو اس سال بھی
40:36ایک بڑا پرعظم ہو کر
40:38کیجین انشاءاللہ
40:39آگے بڑھ رہا ہے
40:40اور ایک عالی شان
40:41اور ایک پوری
40:43آپ سمجھ لے کہ
40:43تمام پروٹوکولز
40:44تمام تقاضوں کو پورا کرتے ہوئے
40:46علماء اکرام کے نگرانی میں
40:47ایک عظیم الشان
40:48اس بار بھی آپ
40:49اجتماعی قربانی
40:50ملاحظہ کریں گے
40:51اور ہمارا ایک اور ٹرینڈ ہے
40:53کہ لائف فوٹیجسٹ
40:54دکھائے جاتے ہیں
40:55قربانی کے این موقع پر
40:56جو خصوصی ایام
40:57یا قربانی کے
40:58کس انداز سے
40:59جانوروں کو قربان کیا جا رہا ہے
41:00کس طرح سے شرعی
41:01جتنے تقاضے ہیں
41:02ان کو ملوز خاطر رکھا جا رہا ہے
41:04اور ایک ایک چھوٹی چھوٹی چیز
41:06کو نوٹ کیا جاتا ہے
41:06کیونکہ میں نے آپ سے
41:07سرنامہ کلام میں بھی
41:08ناظری نرس کیا
41:09کہ جب ہم کسی سے
41:12اتنی مڑی ذمہ داری لیتے ہیں
41:13کہ یہ آپ کی طرف سے
41:15ہمارے پاس امانت آئی ہے
41:16اب یہ ایک گائے ہے
41:17گائے کا حصہ ہے
41:18بکرا ہے
41:19اب ہمیں یہ
41:20اللہ کی راہ میں قربان کرنا ہے
41:22اور پھر اس کے بعد
41:23اس کا گوشت
41:23جیسے کہ ہم نے آپ سے کمٹ کیا ہے
41:25کہ ہمیں غرابہ تک
41:26مستحقین تک پہچانا ہے
41:27آپ یقین جانیے
41:28ناظرین یہ کوئی چھوٹا کام نہیں ہے
41:30بہت بڑی ذمہ داری ہے
41:31لیکن میں سیلیوٹ کرتا ہوں
41:33اور کیونکہ میں
41:34اس ادارے سے ہوں
41:35اس لیے نہیں
41:36دل کی عطا گہرائیوں سے
41:37میں سیلیوٹ کرتا ہوں
41:38ہمارے حاجی صاحبان کو
41:40حاجی عبدالرعو صاحب کو
41:41خاص طور پر
41:42کہ وہ چاہیں
41:43اور اللہ نے بہرحال
41:44ان کو نوازا
41:44شروع سے
41:45الحمدللہ یہ گھرانا
41:46خدمت خلق میں
41:47مسروف عمل نظر آتا ہے
41:48لیکن آپ نے
41:49دنیا بھر سے
41:50لوگوں کو جمع کیا ہے
41:51کہ اجتماعیت میں برکت ہے
41:53اور اجتماعیت میں
41:54پھر یہ
41:54ہم نے دیکھا
41:55کہ جس موقع پر بھی
41:56اور زندگی گزارنے کے
41:58شعبہ جات ہیں
41:59جس شعبے کے لیے بھی
42:00پھر ہم نے ایک آواز دی ہے
42:02تو پھر وہ اس خلوص نیت کا سمر ہے
42:04الحمدللہ
42:04کہ لاکھوں لوگ
42:06آج استفادہ کرتے ہوئے
42:07KGN
42:08یعنی خواجہ غریب نواز
42:09ویل فیٹرس سے نظر آتے ہیں
42:10بریک کے بعد آئیں گے
42:11تو انشاءاللہ
42:11آپ کی سماعتیں
42:12میری اپنی خود کی سماعتیں
42:14منتظر ہیں
42:14کہ ایک اور خوبصورت کلام
42:15ہم محمود بھائی کا شامل کریں
42:17لیکن ایک مختصر سا وقفہ ہے
42:18سی یو
42:19ٹائٹ آفٹر جس شارٹ بریک
42:21اے گام ہے یہ سب کے لیے
42:26قربانی ہے یہ رب کے لیے
42:31قربانی ہے یہ رب کے لیے
42:36قربانی ہے یہ رب کے لیے
42:42اے گام ہے یہ سب کے لیے
42:47KURBANI HAYE RAB KAYE LIA