جلالپورجٹاں کپڑے کا تاجر قتل کونسلر سراج دین بٹ اور اس کے بیٹوں سمیت پرپرٹی ڈیلر احسن بٹ کیخلاف مقدمہ درج مانی بٹ کی نماز جنازہ میں ھزاروں افراد کی شرکت واقعہ کی CCTV ویڈیو بھی سامنے اگئی تفصیلات اکاش نیازی کی اس رپورٹ میں
Category
😹
FunTranscript
00:00گجراو کے علاقہ جراپو جٹا میں سیوٹی افراد کے قریب مسلح افراد کی فائرنگ کی زد میں آ کر قتل ہونے والے کپڑے کی تاجر امانت بٹ اور اکمانی بٹ کو ابائی علاقہ کے قبرستان میں سپردے خاک کر دیا گیا
00:11ان کی نماز جنازہ میں ہزاروں افراد نے شکل کی ان کے بائیوں کے گلے مل کر قریبی رشتدار اور ہلے علاقہ زارو قطار روتے رہے
00:19جبکہ دوسری جانب جراپو جٹا میں یہ جو قتل کا واقعہ پیش آیا ہے اس کی افراد بھی اہم شخصیات کے خلاف درج کا لی گئی ہے
00:26جبکہ دوسری جانب ایک سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آئی ہے جس میں مسلح فراد فائرنگ کرتے ہوئے دیکھے جا سکتے ہیں
00:32پاسٹی جراپو جٹا پولیس نے امانت بٹ اور احمانی بٹ کے قتل کام کرما اس کے بائی احسان بٹ اور احسابہ قصائی ستنا محلہ فروق عباد کی امدیت میں درج کیا ہے
00:41سان بٹ اور احسابہ قصائی کی درج کا یہ عفی آر کے مطابق اس کا کہنا ہے کہ میری گوشت کی دکان ہے میرے بھائی امانت بٹ اور احمانی بٹ والفر Bailey کی مین بزار میں کپڑے کی دکان ہے
00:51میمار آمن امانت بٹ و رزوان بٹ حسب مومول اپنی دکانیں بند کر کے گھر آ رہے تھے
00:56گلی میں سے موجود آویس اور احمانی بٹ وکا سراج بلال سراج اور سراج دین بٹ سکنا محلہ فروق عباد جراپو جٹا
01:03مسلح آدشی اسرہ اور تین نابلوں افراد تھڑا دیر ہوئے بیٹھے تھے
01:07اسی اسنا میں سراج بٹھ نے للکارہ مارا کہ ان کو جان سے مار دو
01:10کوئی بچ کرنا جانے پائے
01:12اس وقت ملزمان نے اندازن فائرنگ شروع کر دی
01:14عویس اور افناجی بٹھ نے سیدھا فائر کیا
01:16جو میرے بھائی امانت بڑھ کے پیٹ میں لگا
01:19مضروب ہو کر وہ گر گیا
01:20ہم نے بڑی مشکل سے گھر میں گھس کر اپنی جان بچائے
01:23ملزمان اندازن فائرنگ کرتے رہے
01:25ملزمان کی فائرنگ سے گلی میں موجود راہ کے بچی عریبہ
01:29دوہتر فیصل شیخ سکنا مخلاف رکباد کو بھی فائر لگا
01:32جس سے وہ مضروب ہو کر گر گئی
01:34گلی میں موجود دو گاڑیوں اور دیواروں کو بھی فائر لگے
01:37ملزمان فائرنگ کرتے ہوئے باگ گئے
01:39ایف ای آر کے مطابق ملزمان نے یہ سارا باقیہ آسن لطیب پٹ سکنا
01:43اقبال کلونی چلاپو جٹھا کے بچوہ سے کیا ہے
01:46وجہ اراز صاحب کا لڑا جگڑا بتایا گیا ہے
01:48اس کا کہنا ہے کہ مضبان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جاری ہیں
01:52رپورٹ آگرشنی عزیر کچھ راہ