Ayesha Gul Opens Up On Love & Loss
Category
😹
FunTranscript
00:00مقبول اداکارہ آئیشہ گل نے انکشاف کیا ہے کہ شو بسکیریر کے عروض سے قبل ہی ان کے شوہر روڈ حادثے میں انتقال کر گئے تھے
00:10وہ بھی ان کی طرح ڈاکٹر تھے
00:12آئیشہ گل نے حال ہی میں مزاکرات میں شرکت کی جہاں انہوں نے مختلف معاملات پر کھل کر بات کی
00:19اداکارہ نے بتایا کہ ان کا تعلق متعدد عرب امارات یو اے ای کی ریاست دبائی سے ہے
00:25وہ وہیں پلی بڑی ہیں اور ادھر ہی ملازمت کی
00:29ان کے مطابق انہوں نے ڈاکٹری کی تعلیم حاصل کرنے کے بعد روما نیرو سرجن کی طور پر پلیکٹس کی
00:36اور چند سال تک ملازمت بھی کرتی رہی
00:39انہوں نے شو بس میں آنے کے حوالے سے بات کرتے ہوئے بتایا
00:43کہ جب وہ پاکستان آئیں تو انہیں ایک رشتہ دار نے استحارات میں کام کرنے کے لیے کہا
00:49اور بتایا کہ ان کی مسکراہت بہت اچھی ہے
00:52ان کے مطابق اس سے قبل انہوں نے کبھی شو بس میں کام کرنے کا نہیں سوچا تھا
00:57لیکن اشتہ دار ہاتون کی تجویز پر انہوں نے استحارات میں کام کیا
01:02لیکن پھر انہیں ایک کے بعد ایک کام کی پیش کش ہوتی رہی
01:06اور یوں ان کی ادھکاری کا آغاز ہوا
01:08آرشا گل کا کہنا تھا
01:10اگرچہ انہوں نے پہلے بھی متدر ڈراموں میں کام کیا
01:14لیکن وہ ہدایت کا فاروق راند کے انسانوں جیسے لوگ
01:18ڈراموں کو اپنی ادھکاری کا آغاز قرار دیتی ہیں
01:21کیونکہ اسی ڈرامے میں پہلی بار انہیں منفرد کردار دیا گیا
01:26انہوں نے بتایا کہ مسکورہ ڈرامے میں انہیں بھیک مانگنے والی ہاتون کا کردار دیا گیا تھا
01:31جس کے بعد ان کی مقبولیت میں اضافہ بھی ہوا
01:35آئیشہ گل کا کہنا تھا کہ کرونا کے وقت دوہزار بیس میں جب وہ پاکستان آئے تو یہیں پھنس گئیں
01:42اور پھر انہوں نے اسی دور میں سب سے زیادہ کام کیا
01:45ایک سوال کے جواب میں ادھکاری نے بتایا کہ انہوں نے یکترفہ محبت کی
01:50اور ابھی تک انہیں اسی شہر سے یکترفہ محبت ہے
01:54جب انہوں نے اس شہر کو انسٹاگرام پر فالو بھی کر رکھا ہے
01:58انہوں نے کہا یکترفہ محبت کا اپنا ہی مزہ ہوتا ہے
02:01لیکن وہ اس شہر سے متعلق مسجد معلومات فرہم نہیں کر سکتی ہیں
02:05دل ٹوٹنے کے سوال پر آئیشہ گل نے بتایا کہ ان کا دل نہیں ٹوٹا
02:09البتہ ان کے شہر دولہ ستارہ میں روڈ حادثے کے دروان انتقال کر گئے تھے
02:15وہ ہدا کی چیز تھی ہدا کے پاس سلے گئے
02:18ادھکارہ کا کہنا تھا کہ ان کے شہر بھی ان کی طرح ڈاکٹر تھے
02:21ان کے انتقال کے بعد انہوں نے شہبیس میں زیادہ کام کیا
02:25ریپورٹ ایکس ٹی این کاریان