In this informative video, we delve into the crucial topic of tire pressure during the summer months, especially when driving on the motorway. Discover the ideal tire pressure for your vehicle to ensure safety and optimal performance in hot weather. We also discuss essential steps to take if your car overheats, providing you with practical tips to handle such situations effectively. Whether you're planning a long road trip or just commuting, this video is a must-watch for every driver. Stay safe and informed on the road!
Anchor: Shakeel Chishti
#TireSafety #CarMaintenance #MotorwaySafety #TirePressure #CarOverheating #DrivingTips #Multan
Follow Us on Facebook: https://www.facebook.com/urdupoint.network/
Follow Us on Twitter: https://twitter.com/DailyUrduPoint
Follow Us on Instagram: https://www.instagram.com/urdupoint_com/
Visit Us on Web: https://www.urdupoint.com/
Anchor: Shakeel Chishti
#TireSafety #CarMaintenance #MotorwaySafety #TirePressure #CarOverheating #DrivingTips #Multan
Follow Us on Facebook: https://www.facebook.com/urdupoint.network/
Follow Us on Twitter: https://twitter.com/DailyUrduPoint
Follow Us on Instagram: https://www.instagram.com/urdupoint_com/
Visit Us on Web: https://www.urdupoint.com/
Category
🚗
MotorTranscript
00:00موٹر وے پر گرمیوں میں سفر کرتے ہوئے ٹائروں میں ہوا کتنی رکھنی چاہیے اور اگر گاڑی ہیٹ ہو جائے تو کیا کرنا چاہیے
00:08گاڑی ہیٹ ہو جاتی ہے آپ نے انجن بند نہیں کرنا
00:11گرمیوں میں یا ویسے بھی جب بھی ہم موٹر وے پر آئیں تو ہمیں کچھ ضروری احتیاطیں ہیں جو ہمیں کرنی چاہیے
00:20سب سے بڑی چیز ہے کہ ہماری نیند پوری ہو
00:22دیکھیں ہرڈل فری روڈ ہے کہیں کوئی بمپ نہیں ہے کہیں آپ کو کوئی مسائل ہے
00:27ایک سب موٹر رکھن ہے اس کے اوپر لامالا اور نیند پوری نے ایک اونگ آئے وال بعد
00:32جو آپ روڈ پر آئیے تو لامالا کھاڑیieht چاہیے ہیں
00:36لامالا جو آپ کی غاری کیتنا تڑپ کے جاغ شروع چاہیے کو ٹائر پریش ایک ہے وہ ٹھیک ہونا چاہیے
00:42جو آپ کو پولٹ سسٹیم ہے وہ ٹھیک ہونا چاہیے
00:45گاڑی کے ٹائر میں ہوا کپنے پوائنٹ پر ہونی چاہیے
00:48کمپنی نے جو بھی ٹائر بناتی ہے اس نے ایک لیمٹ رکھی ہوئی ہے
00:52اٹھائیس پوست میں آتی ہے کسی میں تیس پونڈ ہے کسی میں بتیس پونڈ ہے
00:56یہ جو لیمٹ رکھی گئی ہے اس سے میں ایکسیڈ نہیں کرنا چاہیے
01:00کیونکہ گرمیوں میں جب ٹائر موف کرتا ہے ایک سپیڈ کے ساتھ موف کرتا ہے
01:05تو پریشر مزید بنتا ہے
01:06اس سے جو آپ کا اگر اٹھائیس پونڈ ہے
01:09تو وہ بعض اوقات ہم نے جب وہ گاڑی چل رہی ہوتی ہے
01:12تو ایک دم سے اس کا اگر چیک رہا ہے
01:14تو شاید اس پونڈ پر بھی آ جاتا ہے
01:15اس لیے کوشش کریں ایک دو پونڈ کام رکھیں گر میں ہوتے
01:19تو صرف جو پیٹرول ٹائنک ہے
01:21گرمیوں میں سفر کے لیے اسے فل رکھنا چاہیے
01:23یا ہاں رکھنا چاہیے
01:24پہلے ہوتا تھا لوگ کہتے تھے تھوڑا سا اس کو کام رکھیں
01:27کیونکہ جب فیول موف کرتا ہے
01:29جب گاڑی موف کرتا ہے تو فیول بھی اندر ٹائنک کے موف کرتا ہے
01:32اس سے کوئی پریشر بلٹ ہو جاتا تھا
01:33چھوٹی اور بڑی گاڑیوں کی رفتار کی حد جو ہے وہ کیا ہونی چاہیے تھے
01:37یہ بھی بڑا اچھا کوئیسٹن ہے
01:39کچھ گاڑییں ایسی ہیں جیسے ہماری آر ٹو ہیں
01:41چھوٹی آٹھ سو سیچی گاڑی ہیں
01:42چھو سیچی گاڑی ہیں
01:44سپیڈ ٹو میں موٹر وے پہ ایک پریسکرائب دی گئی ہے
01:47چھوٹی کہ آپ نے ون ٹوانٹی کلومیٹر جو
01:49ٹری لینز موٹر وے ہے جیسے کہ ہمارا ایم پائیو کا ہے
01:52تو ون ٹوانٹی کلومیٹر اس کی سپیڈ ڈیمیٹ ہے
01:55اب تمام گاڑیوں کے لئے سپیڈ ڈیمیٹ یہی ہے
01:57لیکن اگر آپ یہ کہیں کہ کوئی ایک قرآنی گاڑی ہے
02:00سزوکی ہے
02:01تو وہ بھی ون ٹوانٹی کی ہی سپیڈ
02:03اس کے لئے جو مناسس سپیڈ ہے وہی ہے
02:05ایٹی یا نائٹی
02:06اور اگر وہ اس سپیڈ پہ جا رہا ہے
02:08تو اس کو سیکل لین میں نہیں چلنا
02:10اس کو فسٹ لین میں چلنا ہے
02:12تاکہ باقی جو ٹریفک مووئنگ ہے
02:14اس کے لئے پرابلم نہ مجھا ہے
02:15لمبے سپر کے لئے جب لوگ نکلتے ہیں
02:17تو راستے میں گاڑی ہیٹ ہو جاتی ہے
02:19تو اس کے لئے انہیں کیا عمل ہے
02:20اگر بلفرز گاڑی ہیٹ ہو جاتی ہے
02:23اس کا کوئی دیجن میں پرابلم آ جاتا ہے
02:25تو ہم کرتے کہ ہیں
02:26ہم گاڑی تو سائیڈ پہ لگاتے ہیں
02:28لگانی بھی چاہیے
02:29آپ شلڈر پہ گاڑی کھڑی کرنی چاہیے
02:31سب سے پہلے تو گاڑی ہیٹ ہوتی ہے
02:32تو آپ نے اپنی سیفٹی کو مد نظر رکھتے ہو
02:35اگر بچے ہیں فیملی ہے
02:36اس کو گاڑی سے بات نکال لے
02:37آپ نے انجن مند نہیں کرنا
02:39یہ کام جو ہم کرتے ہیں
02:41فور ہی ہم انجن مند کر دیتے ہیں
02:42اور اس کو تھنڈا کرنے کی کوشش کرتے ہیں
02:44تو انجن جو ہے وہ فریز ہوتا ہے
02:46آپ نے کوششی یہ کرنی ہے
02:48چلتے انجن پر پانی ڈالیں
02:50اس سے گاڑی ایستا ایستا جب
02:51نورملائز ہوگی
02:53کول ہوگی
02:54تو وہ گاڑی ٹھیک رہ گی
02:55درمیوں میں وہ سفر کے لیے گاڑیاں نکلتی ہیں
03:00مسافروں کے گاڑیوں بھی جو کہ لوڈ ہوتی ہیں
03:03اس کے علاوہ دوسرے لوڈڈ گاڑیاں بھی
03:04تو لوڈ کتنا ہونا چاہیے
03:05یہ بڑا اچھا قویشن ہے
03:08ہم سے اکثر لوگ یہ پوچھتے ہیں
03:10دیکھیں پی ایس وی جو ہیں
03:12اس پہ بھی ایک سیٹنگ کپیسٹی ہے
03:14اس سے آپ نے ایک سیٹنگ نہیں کرنا
03:16سیٹنگ کپیسٹیز ایک سیٹنگ کریں گے
03:18تو بندوں کو کھاں بٹھائیں گے
03:19ایسی جگہ پہ بیٹھیں گے
03:21جو پروبلومیٹک ہے
03:22مطلب سیٹ پراپر جو ہے
03:23اس کا سیٹ بیلٹ ہے
03:25وہ بیٹھے گا تو وہ زیادہ مناسب ہے
03:26جس طرح لوڈڈ گاڑی ہیں
03:28تو لوڈڈ والی گاڑیوں کے لئے بھی
03:30ہم نے کچھ اس کے ٹن کے حساب سے
03:32لیمٹ بکرر کی ہوئی ہے
03:34جیسے ایک آٹھ ویلر
03:35دس ویلر
03:36بارہ چوتہ
03:37اور اس طرح چوبیس ویلر
03:38بائیس ویلر
03:39تک جو گاڑی ہیں
03:39تو اس کا ایک لیمٹ ہے
03:41آپ نے لیمٹ کے اندر رہنا ہے
03:43جب آپ لیمٹ کے اندر رہیں
03:45کہ گاڑی کی بریکس ہی اپلائے ہوں گی
03:47ملکوی
03:47اچھا جب ڈرائیور گاڑی چلا رہا ہوتا ہے
03:49تو وہ بڑا سموٹلی اس کو چلا رہا ہوتا ہے
03:51اس پر اپنے باڈی سٹکچر تو
03:53اس پر اثر نہیں پڑتا
03:54جتنی بھی ہیوی لوڈڈ گاڑی ہیں
03:56اس پر لوڈ زیادہ ہوتا ہے
03:57وہ ڈرائیور کی جو پرسنل لائف ہے
03:59اس پر بھی بڑا ریکٹ کر رہی ہوتی ہے
04:01سر لمبے سفر کرنے کے لیے
04:03گاڑی کا معاینہ کس طرح سے کرنا چاہیے
04:06کیا اچھا چیزیں جو کہ بیسک ہونی چاہیے
04:08چین چار چیزیں ضروری ہیں
04:10اس کا اپنے ربر چہتا ہے
04:11ربر میں آتا ہے کہ آپ کے ٹائر جو ہے وہ ٹھیک ہیں
04:14آپ کا ٹائر کا پریشر ٹھیک ہے
04:16آپ کا کولنٹ ٹھیک ہے
04:17اچھا بڑی چیز ہے آپ کی گاڑی کی نائف سٹی ہے
04:20آپ کی گاڑی میں پیٹرل ہے
04:22اور کوشش کریں جب آپ موٹر ویس پر جا رہے ہیں
04:25تو آپ کوئی نہ کوئی ٹو چیز
04:26کوئی رسہ وغیرہ ہے یہ ساتھ ضرور رکھیں
04:28ضروری ہے کہ یہ آپ کی گاڑی خراب ہو سکتی ہے
04:31تو ہم آپ کو ریک آور کریں
04:32اکثر گاڑیوں میں آگ لگ جاتی ہے
04:34تو آگ بھجانے والا آلہ گاڑی میں وہ رکھنا ضروری ہے
04:37لیکن جب آگ لگ جاتی ہے
04:39تو پھر اس کو بھجانے کا کوئی نہ کوئی ایسا
04:42پوسیبل وے ہونا چاہیے
04:43تو وہ فائر اسٹیومشر ہے
04:44بلکہ میں یہ کہوں گا
04:45کہ ابھی اس سے بھی جدید چیزیں آگئی ہیں
04:48فائر بال آگیا ہے
04:49وہ بھی ایک چھوٹا سا بال ہے
04:51آپ وہ اپنی گاڑیوں میں رکھیں
04:52اگر کہیں آپ دیکھتے ہیں
04:53کہ کیونکہ گاڑی میں پیٹرل ٹینک ہوتا ہے
04:56ڈیزل ٹینک ہوتا ہے
04:57اگر آگ اس کو پکڑ لے
04:59تو پھر فائر اسٹیومشر بھی کام نہیں کرتے
05:01تو اس کے لئے تھوڑا سا جدید چلے جائیں
05:03اور بہتر ہو جائیں
05:04وہ فائر بالز ہیں
05:05اور بڑی اچھی چیزیں آگئی ہیں
05:07مارکیز میں
05:08روڈ سیفٹی کے حوالے سے
05:09اس کو ضروری یوز کریں
05:11موٹر وے پر
05:13اگر کسی کی گاڑی خراب ہو جاتی ہے
05:15تو وہ ہیلپ لائن پر
05:16آل کس طرح سے کرے گا
05:17اور وہ لوکیشن کیسے بتائے گا
05:19کہ میں کس جگہ پر کھڑا ہوں
05:20موٹر وے کے اوپر جگہ جگہ
05:22سائنیج ہے
05:23پھر بڑے بڑے شہر جو ہیں
05:24ہمیں یہ ضروری نہیں
05:27کہ آپ ہمیں اگزیکٹ بتائیں
05:28کس جگہ پر
05:29ہمیں تھوڑا سا آئی ڈیا
05:30آپ جب دے دیتے ہیں
05:31مثلا ایک دو کلومیٹر کے اندر
05:33بھی آپ ہمیں بتا دیتے ہیں
05:34کس جگہ پر میں کھڑا ہوں
05:35تو جو ہیلپ لائن ہے
05:37وہ موٹر وے پولیس کی
05:38جسٹ اپنے وان تری سیرو
05:39ڈائل کرتے ہیں
05:40اپنے موبائل سے
05:40اور ہمارا نمیندہ
05:43آپ کو اٹینڈ کرے گا
05:43دو سے تین منٹ کے اندر
05:45ہماری گاڑی جو ہے
05:46وہ سائرن دیتی ہو
05:47اچھا سر جس طرح سے
05:48رفتار لیمٹ کروس کرنے پر
05:50آج کل ایف آئر بھی درج ہو رہی ہیں
05:52جس میں کون سی دفعات لگ رہی ہیں
05:54اس میں کتنا جرمانہ ہے
05:56کتنی سزا ہے
05:57150 کے اوپر ہم ایف آئر دیتے ہیں
06:00270 نائن پی تی سی کرتا ہے
06:02مطلب غفلت لا پروائی میں
06:04یہ وائلیشن ہے
06:05لیکن جب آپ 150 کروس کر دیں
06:07پاکستان کے روڈز اور پاکستان کی
06:09ڈاڑییں اتنی مضبوط نہیں ہیں
06:11آپ اپنے لئے تو پروبلم کر رہے ہیں
06:13اب لوگوں کے لئے بھی پروبلم بن جاتے ہیں
06:15تو ایک ایکسیڈنٹس کی جو شرعہ وہ بڑھ رہی تھی
06:18اس کو ریڈیوز کرنے کے لئے
06:20یہ ہم نے کوئی سٹیپس لیے
06:21اور عوام نے اس کو بہت سراہ ہے