In this compelling video, we delve into the story of Seema Haider, a woman who traveled to India with her children in pursuit of love and a marriage that defied borders. However, her journey took an unexpected turn when she was ordered to leave the country. Join us as we explore the legal implications of her situation, the cultural challenges she faced, and the emotional impact on her family. This case raises important questions about love, immigration, and the complexities of cross-border relationships. Don't miss this insightful discussion!
Anchor: Faizan Haider
#SeemaHaider #SeemaSachin #LoveMarriage #LoveAcrossBorders #Pahalgam
Follow Us on Facebook: https://www.facebook.com/urdupoint.network/
Follow Us on Twitter: https://twitter.com/DailyUrduPoint
Follow Us on Instagram: https://www.instagram.com/urdupoint_com/
Visit Us on Web: https://www.urdupoint.com/
Anchor: Faizan Haider
#SeemaHaider #SeemaSachin #LoveMarriage #LoveAcrossBorders #Pahalgam
Follow Us on Facebook: https://www.facebook.com/urdupoint.network/
Follow Us on Twitter: https://twitter.com/DailyUrduPoint
Follow Us on Instagram: https://www.instagram.com/urdupoint_com/
Visit Us on Web: https://www.urdupoint.com/
Category
🗞
NewsTranscript
00:00محبت کی شادی کے لیے پاکستان میں اپنے شہر کو چھوڑ کر بچوں کے ساتھ بھارت جانے والی سیما حیدر بھی بھارت کی مرکزی حکومت کی جانب سے پہلگام واقعے کے بعد کیے جانے والے جارہانہ اقدامات کی زد میں آ گئی ہیں اور تین روز تک بھارت چھوڑنے کا حکم دیا گیا ہے
00:19انڈیا ٹوڈی کی ریپورٹ کے مطابق پہلگام واقعے کے بعد بھارت کی مرکزی حکومت نے پاکستان کی شہریت رکھنے والے تمام افراد کو اپریل کے اختتام سے قبل ملک چھوڑنے کے حکمات جاری کر دیئے ہیں
00:33سیما حیدر کے وکیل اے پی سنگھ بھارت میں پائے جانے والے جارہانہ رویے کے باوجود پر امید ہیں کہ ان کی معقلہ کو بھارت میں رہنے کی اجازت مل جائے گی
00:43اور انہوں نے موقف اپنایا کہ سیما حیدرہ پاکستان کی شہری نہیں ہے
00:47اے پی سنگھ نے بتایا کہ سیما پاکستان کی شہری نہیں ہے انہوں نے سچن مینہ سے شادی کی ہے اور گریٹر نوائڈا میں رہائش پذیر ہیں
00:55اور ہار ہی میں ان کے ہاں بیٹی بھی پیدا ہوئی ہے جس کا نام بھارتی مینہ رکھا گیا ہے
01:01ان کا کہنا تھا کہ خاتون کی شہریت اب ان کے بھارتی شہر سے منسلک ہے اور اسی لیے مرکزی حکومت کے احکامات ان پر لاغو نہیں ہونے چاہیے
01:10اے پی سنگھ نے مزید کہا کہ میں نے اس کے توسط سے بھارت کے صدر کو بھی ایک درخواست دی ہے
01:16وہ اس وقت زمانت پر آزاد ہیں اور وہ جوار کورڈ کے تمام شرائط پر پورا اترتی ہیں
01:21جس میں گریٹر نوائڈا ایک علاقے رابو پور میں اپنے سسرال کے ساتھ نہ رہنا بھی شامل ہے
01:27خیال رہے کہ سیما حیدر صوبہ سن سے مبینہ طور پر باراستہ نیپال بھارت پہنچی تھی
01:32جبکہ وہ پاکستان میں شادی شدہ اور چار بچوں کی ماں تھی
01:36سیما حیدر اس وقت اپنے بھارتی شہر سچین کے ساتھ ریاست اتر پردیش کے علاقے گریٹر نوائڈا میں مقیم ہیں
01:44واضح رہے کہ مقبوضہ جمہو کشمیر کے علاقے پیلگام میں پیش آنے والے واقعے کے بعد
01:49بھارت کی مرکزی حکومت نے دیگر اعلان کے ساتھ ساتھ پاکستانی شہریوں کو جاری ویزے منسوخ کرنے کا اعلان بھی کیا تھا
01:58بھارت کے وزیراعظم نرندر موڈی کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے سلامتی کے اجلاس میں یہ فیصلہ کیا گیا تھا
02:05بعد ازا بھارت کی وزارت خارجہ امور نے بھی اعلان کیا تھا کہ پاکستانی شہریوں کو جاری کیے گئے ویزے منسوخ کیے جا رہے ہیں
02:12اور اس کے اطلاق ستائیس اپریل سے ہوگا اور اس طرح میڈیکل کے بنیاد پر جاری ویزے انتیس اپریل تک کار آمد ہوں گے
02:19بھارت کی وزیر خارجہ نے کہا تھا کہ بھارت میں اس وقت موجود تمام پاکستانیوں کو ویزے ختم ہونے سے قبل ہی ملک چھوڑنے کی ہدایت جاری کر دی گئی ہیں
02:28سیما حیدر پسند کی شادی کے لیے اپنے چار بچوں کے ساتھ پاکستان چھوڑ کر براستہ نیپال بھارت جانے والی سیما حیدر کے ہاں بچے کی پدائش متوقع ہوئی تھی
02:39جس کے بعد ان کے ہاں ایک بیٹی کی پدائش ہوئی ہے جس کا نام بھی رکھا گیا
02:44سیما حیدر اور سچن مینہ نے اپنے ہونے والے بچے کے لیے خوشی کا اظہار کیا
02:49سیما حیدر اور بھارت کے ریائشی سچن مینہ کی دوستی پپ جی گیم کے ذریعے دوہزار انیس میں ہوئی تھی
02:55سیما حیدر مائی دوہزار تیس میں اپنے چاروں بچوں کو لے کر نیپال کے ذریعے بھارت پہنچی تھی
03:01سیما حیدر نے ہندو مات اختیار کر کے سچن مینہ سے شادی کر لی تھی
03:06سیما حیدر کے پہلے شہر گلام حیدر نے اس پر مقدمہ بھی دائر کیا تھا
03:10بھارتی ریاست اتر پردیش کی پولیس نے سیما حیدر کو پاکستانی جاسوس ہونے کے شبے میں سچن مینہ سمیت گرفتار کیا تھا
03:18تاہم بعد میں رہا کر دیا گیا تھا