In this inspiring video, we explore the remarkable transformation of a graveyard in Pakistan into a stunning park. Witness how a once somber space has been revitalized into a vibrant community area, offering a serene environment for relaxation and reflection. We delve into the efforts made by local authorities and community members to honor the past while creating a beautiful green space for future generations. Join us as we highlight the significance of this transformation and its impact on the community. Don't forget to like, share, and subscribe for more uplifting stories!
Anchor: Fahim Chakwal
#CemeteryToPark #GraveyardToPark #GraveyardTransformation #Plantation #Graveyard #Chakwal
Follow Us on Facebook: https://www.facebook.com/urdupoint.network/
Follow Us on Twitter: https://twitter.com/DailyUrduPoint
Follow Us on Instagram: https://www.instagram.com/urdupoint_com/
Visit Us on Web: https://www.urdupoint.com/
Anchor: Fahim Chakwal
#CemeteryToPark #GraveyardToPark #GraveyardTransformation #Plantation #Graveyard #Chakwal
Follow Us on Facebook: https://www.facebook.com/urdupoint.network/
Follow Us on Twitter: https://twitter.com/DailyUrduPoint
Follow Us on Instagram: https://www.instagram.com/urdupoint_com/
Visit Us on Web: https://www.urdupoint.com/
Category
🗞
NewsTranscript
00:00چکوال کے نفیس احمد نے گیارہ سو پودے لگا کر جنازگاہ کو سجا دیا
00:05جب بھی میں جنازہ پڑھنے آتا میرا دل جو اینبو کام تھا
00:08خود شروع ہو گیا کہ میں نے اس کو ایسا سجانا ہے کہ پورا پاکستان میں ایسی جنازگاہ نہیں ہو
00:13کوئی ایسی جگہ نہیں ہے جہاں پہ پودا رکھا جائے جنازگاہ میں
00:16یہ جو آپ نے جنازگاہ کو اتنا رینویٹ کیا ہے
00:21گیارہ سو گملا گیارہ سو پودے گیارہ سو آپ نے مختلف فلاورز لگا دیئے ہیں
00:27اور یہاں پہ مختلف اقسام کے درخت لگائے ہیں کیوں لگائے ہیں کیا سوچا آپ کی
00:31بس مجھے شوک پودوں کی اور تو ایسی جگہ ملی نہیں ہے
00:36میں نے یہی سوچا کہ جنازگاہ کو سجا دی
00:39مجھے یہ بتائیں کہ یہ آپ نے اپنے پیسوں سے لگائے
00:43یہ میں نے اپنے پیسوں سے لگایا ایک ایک پودا خریدا ایک ایک گملا خریدا
00:47آپ سے دس دن پندرہ دن میں پھر پنچیں گم لے رکھتا رہا
00:50اس میں پوری جنازگاہ میں جو پودے لگے ہیں ٹیم لگے ہیں میرا پانچ سال لگے ہیں
00:55آپ نے کون سے عرصے میں کب سے اسٹارٹ لیا
00:58مجھے یہ بارے مہینے کی سترین طریقہ جو ہے سات سال ہو گئے ہیں
01:01اب مجھے سات سال اور تین ماہ اور تریس دن ہو گئے ہیں
01:05کیوں آپ کو یہ لگا کہ جنازگاہ میں یہ پودے لگانے چاہیے
01:08اس کو رینویٹ کرنا چاہیے اتنا اس کو خوبصورت بنانا چاہیے
01:11اس کی آخر وجہ کیا ہے
01:12سیدھی صاحب نے بنوائی تھی
01:15اور یہ اتنا بڑا حال اتنا خوبصورت جگہ
01:19اور آگے جو ہے وہ سرورت اس چھات سے اوپر تھے
01:22وہ جب بھی میں جنازہ پڑھنے آتا میرا دل جو ہے نا وہ کام تھا
01:26لوگوں نے کہا کہ لگاتے ہیں لگاتے ہیں بس لگائی نہیں ہے
01:29لیکن پھر میں آپ خود شروع ہو گیا کہ میں نے اس کو ایسا سجانا ہے
01:32کہ پورا پاکستان میں ایسی جنازہ گاہ نہیں ہوگی
01:35آپ یہ کہہ سکتے ہیں کہ اس پہ آپ نے لاکھوں روپے لگائیں
01:38پیسوں کے حساب میں نے نہیں کیا
01:41میری شوق ہے میں کوئی ایسی جگہ نہیں ہے جہاں پہ پودا رکھا جائے جنازہ گاہ میں
01:46پیسوں کے حساب سے میں نے نہیں پودے لگائے
01:48آپ بتا رہے تھے کہ آپ صبح جب آتے ہیں
01:51تو آپ کا پرندے تک ویٹ کرتے ہیں یہ کیا سین ہے
01:54یہ سردیوں کے موسم میں جو دس بجے میں ان کو چابل
01:58یہ چکوال سے نیشنل والے کی رسے لے کے آتا ہوں
02:02پروٹ اور پانی نانے والا لاغ پینے والا لاغ پھر چاول اور کافی چیزیں جو ہے وہ
02:11دن کے دس بجے ایک ہزار پرندہ میری انتظار کرتا ہے
02:17اور میرا استقبال کرتا ہے
02:19کبھی کبھی یہ خیال تو آتا ہوگا کہ
02:21یار اتنا ٹائم ہو گیا ہے اتنے پیسے بھی لگ گیا ہیں تو بس کر دوں
02:24یہ خیال آتا ہی نہیں ہے میں تو کہتا ہوں وہ اور جگہ
02:27اب جنازگاہ بھار گیا اور مقبستان کے طرف رکھ کیا
02:31وہ پورا گروپ بن گیا پھر میرے ساتھ
02:34وہ بھی پودے لگائے ہیں وہ بار
02:36آپ کے ساتھ اس کار خیر میں
02:38اس محبت بڑے کے ایک پیغام میں
02:41آپ کے جو اہلِ علاقہ ہیں وہ بھی شامل ہے
02:44شامل ہے پورا گروپ بننا گیا
02:46یہ کب بنائے گروپ
02:47دیر دو سال ہو گئے ہیں
02:49کون کون سے پودے یہاں بھی لگے ہوئے ہیں
02:57کدھر کافی لگے ہیں یہ سرائی پام لگا ہوئے ہیں کنگی پام لگا ہوئے ہیں
03:01ویٹا پام لگا ہوئے ہیں رات کی رانی بیلیں غلاب وائف ایکس یوکیا
03:07بے شمار پودے ہیں شات پہ بھی لگے ہوئے ہیں
03:11کون سی خواہش ہے ابھی جو اس ان پودوں کی حوالے سے ہو
03:14کہ یار اب یہ پودا رہ گیا یہ لگانا ہے
03:17ایسا کوئی ایسا پودا نہیں ہے جو میں نے نہیں لگا ہے
03:20جو مجھے اچھا لگتا
03:21کریچی سے چکوال سے پتوکی سے
03:24وہ میاندید کرتا کہ یہ میں نے جنرازگاہ میں لگا
03:28میں نے سنیا آپ کے یہ کاروبار بھی ہے
03:30دکان ہے چھوٹی نرسی ہے میری
03:33یہ پہلے بھی تھی یا ابھی بنائی ہے
03:34نہیں کافی اچھے سے میری
03:36پودوں کے حوالے سے کچھ کیڑے مکوڑے بھی لگ جاتے ہیں
03:40گل سڑ بھی جاتے ہیں
03:41ان حوالوں سے آپ کے پاس کیا چیزیں ہیں
03:44وہ کہاں سے لاتے ہیں
03:45کیا کرتے ہیں ان کے حوالے سے
03:46پاکستانیوں کو پلانٹس کے حوالے سے
04:00پودوں کے حوالے سے
04:01فلاورز کے حوالے سے
04:03اس جیسچر کے حوالے سے
04:04کیا پیغام دینا چاہیں گے
04:06میں سر پیغام دینا چاہتا ہوں
04:08کہ ہر گوہ
04:09ہر شہر
04:10ہر جگہ
04:12جو قبرستان ہے
04:13یہ جنازگاہ ہے
04:14ان کو سجایا جائے
04:15اب ہی ہمارے آس پاس
04:17جو ہیں وہ بندے شروع ہو گئے ہیں
04:19سجانے کی
04:20اندر سے دیکھتے ہیں
04:21اور ربال کے پیچھے جو ہے
04:23تو میرا یہی پیغام ہے کہ
04:25قبرستان میں پودے لگائے جائیں
04:28لوگ سائے پہ بیٹھیں گے
04:30درست کو سجایا جائے
04:31مسجد کو سجایا جائے
04:32موسیقا
04:45موسیقی