Ahkam e Shariat | Mufti Muhammad Akmal
To watch all the episodes of Ahkam e Shariat ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xifzae0UvGw7lqFolbZ_HEWJ
Solutions For Day-to-Day Problems Faced by Muslim Ummah, Commandments of Islamic Jurisprudence; Mufti Muhammad Akmal Provides solutions for day-to-day problems faced by Muslim Ummah, according to the guidance and teachings of Qur’an and Sunnah. This program has facilitated a majority of people for making suitable amendments and corrections in their conduct and affairs of routine life in accordance with their religious believe their worship dealings and ethics.
Watch Ahkam e Shariat every Fri-Sat at 8:00 PM only on ARY Qtv!
#AhkameShariat #MuftiMuhammadAkmal #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
To watch all the episodes of Ahkam e Shariat ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xifzae0UvGw7lqFolbZ_HEWJ
Solutions For Day-to-Day Problems Faced by Muslim Ummah, Commandments of Islamic Jurisprudence; Mufti Muhammad Akmal Provides solutions for day-to-day problems faced by Muslim Ummah, according to the guidance and teachings of Qur’an and Sunnah. This program has facilitated a majority of people for making suitable amendments and corrections in their conduct and affairs of routine life in accordance with their religious believe their worship dealings and ethics.
Watch Ahkam e Shariat every Fri-Sat at 8:00 PM only on ARY Qtv!
#AhkameShariat #MuftiMuhammadAkmal #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00I'll see you next time
00:30Paren't تصور کرتے ہیں
00:31کیا یہ صحیح ہے
00:32اس سے کچھ جواب تمہیں دے چکا ہوں
00:35بس رہن میں یہ بات اور یاد رکھیں
00:37کہ جب اللہ تعالیٰ نے
00:39اپنے حبیب کریم صلی اللہ علیہ وسلم
00:42کو روح کی مکمل طور پر
00:44حقیقت کے بیان سے روح دیا
00:46تو پھر علمائے کرام
00:48کا کام ہوتا ہے کہ وہ بعض چیزوں میں
00:50اپنے عقلی لحاظ سے غور و تفکر کر کے
00:52جب ایک چیز کا بیان ہے
00:54اور بلکل اس کا کوئی تصور نہیں
00:55تو کچھ نہ کچھ وہ تصور قائم کرتے ہیں
00:57اور اس کی انہیں اجازت ہوتی ہے
01:00اس لئے کہا جاتا ہے کہ
01:01عقائد چار دلائل
01:04سے ثابت ہوتے ہیں
01:05قرآن سنت عقل سلیم
01:07اور سواد عاظم
01:09تو بعض چیزیں جس پہ شریعت نے ذکر تو کیا
01:12لیکن حقیقت بیان نہیں کی
01:13ان میں ایک محتاط سی تعریف علماء رکھتے ہیں
01:16تاکہ عوام ان کا کچھ نہ کچھ
01:18صحیح تصور قائم کر سکیں
01:19لہذا علماء اسلام نے شاہد فرمایا
01:22کہ روح ایک جسم لطیف ہے
01:24یعنی ایسا جسم ہے
01:26کہ اس کے آر پار نظر آ سکتا ہے
01:29اور اگر آپ اس کے درمیان سے یوں ہاتھ ڈالیں
01:32تو آپ کا ہاتھ کسی چیز کو ٹچ نہیں ہوگا
01:34اس کے درمیان سے گزر جائے گا
01:36یہ جسم لطیف کہلاتا ہے
01:38تو بس یہ ایک جسم لطیف ہے
01:39جو جسم کثیف میں سرائیت کیے ہوئے ہیں
01:42جسم کثیف اس کا جسٹ اپوزٹ ہوتا ہے
01:44جس کے آر پار آپ نہ دیکھ سکیں
01:46جیسے ہمارا جسم
01:47اور اگر ہاتھ ڈالیں تو ہاتھ ٹکرا کے رکھ جائے
01:50پار نہ ہو
01:51تو یہ ہمارے جسم کی ہے
01:52تو جسم جسم کثیف ہے
01:54اور روح جسم لطیف ہے
01:56یہ اس میں سرائیت کیے ہوئے
01:57جب ان دونوں کو ملا دیا جاتا ہے
01:59تو انسان زندہ ہوتا ہے
02:01حیات ہوتی ہے
02:03اور جب روح اور جسم کا تعلق منقطع ہوتا ہے
02:05تو وفات یا موت ہوتی ہے
02:08اور جب یہ روح دیکھا ہی نہیں
02:10کسی نے اور اس کی حقیقت کو بیان نہیں کیا
02:12صرف سمجھانے کے لئے
02:13تو اب یہ ٹرانسپیرنٹ کہنا
02:16اگر اس اعتبار سے ہے
02:17کہ یہ فقہہ یا علماء کی تعریف کے پیشنظر
02:19تو چل جائے گا
02:20لیکن آپ نے دیکھا ہوگا
02:22بعض اوقات یہ کہتے ہیں
02:23جی کیمرے میں اچانک فرشتے کی تصویر آگئے
02:26وہ قابط اللہ کی گردے
02:27ایک روشنی سے گھوم رہی ہوتی ہے
02:29وہ کہتے ہیں یہ فرشتہ ہے
02:30اس طرح کے جو غیر شرعی تصورات ہیں
02:33ان کو ذہن میں نہ لائے جائے
02:34اگر یہ ٹرانسپیرنٹ فرض کر لیں
02:37کہ جیسے علماء نے فرمایا جسم لطیف ہے
02:39پھر بھی اگر یہ سامنے ہو
02:41تو ویسا نہیں ہے
02:42کہ اس کے آرپار
02:42یعنی جسم پہلے حیولہ سے ماسوس ہو
02:45پھر اس کے آرپار بھی نظر آ رہا ہے
02:47اور ہاتھ بھی گزر جاتا ہے
02:48جیسے دھوان ٹائپ
02:49یہ بھی نہیں ہے
02:50بلکل یہ نظر ہی نہیں آتی ہے
02:52اس لئے جب مردہ ہمارے سامنے مرتا ہے
02:54اور اس کی روح نکل جاتی ہے
02:56تو ہمیں کچھ بھی نظر نہیں آ رہا ہوتا
02:57اگر یہ دھوانے کی مثل ہوتی
02:59یا روشنی کی ایک مثل ہوتی
03:01تو کچھ نہ کچھ تو نظر آتا
03:02تو لہٰذا یہ ایسی چیز
03:04اللہ نے پیدا کی ہے
03:05کہ ہمارے لئے
03:06زندگی کے لئے انتہائی ضروری بھی ہے
03:09لیکن آنکھوں سے بلکل
03:10اوجھل رکھی ہے
03:11یہ اس کا کمال قدرت ہے
03:12ایک بھائی نے question کیا
03:15کہ بعض وقت
03:15نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
03:17خواب میں نظر آتے ہیں
03:18اور فرماتے ہیں
03:19کہ یہ میری بات
03:20دس افرات تک پہنچاؤ
03:22اگر نہیں پہنچاؤ گے
03:23تو تم تباہ اور ہلاک ہو جاؤ گے
03:25پہنچاؤ گے
03:26تو تمہیں دس دنوں میں خوشی مل جائے گی
03:28تو یہ کیا ہے
03:29یہ صحیح ہے
03:30کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
03:31کس طرح خواب میں زیارت ہو سکتی ہے
03:33اور کیا اس طرح
03:34ہمیں دوسروں تک
03:35اس پیغام کو پہنچانا واجب ہو جائے گا
03:37اور حکم عدولی کے صورت میں
03:39کہ ہم نقصان کا شکار ہو جائیں گے
03:40دیکھیں بخاری کی روایت ہے
03:43نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
03:44نشات فرمایا
03:45جس نے مجھے خواب میں دیکھا
03:47اس نے حق دیکھا
03:48کیونکہ شیطان میری شکل میں
03:51متشکل نہیں ہو سکتا
03:53یعنی شیطان خواب میں آ کر
03:54یہ نہیں کہہ سکتا
03:55کہ میں تمہارا نبی ہوں
03:56اگر خواب میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
03:59نظر آئے ہیں
03:59تو وہ آپ ہی نظر آئے ہیں
04:01اور یہ تین چار طریقے
04:02اس کے بتائے گئے ہیں
04:03شناخت اور پہچان کے
04:04کہ یا تو خود نبی کریم بتائیں گے
04:06میں تمہارا نبی ہوں
04:07یا غیب سے آواز آئے گی
04:09کہ یہ تمہارے نبی ہیں
04:10یا دل میں الہام خیال ہوگا
04:12یہ میرے نبی ہیں
04:13یا کوئی ندہ آرہی ہوگی
04:15کہ وہ یہ ہڑ جائے ہڑ جائے
04:16نبی کریم تشریف لارہے ہیں
04:17اس طرح کے معاملات ہونے کے بعد
04:19جس کو آپ دیکھیں گے
04:20وہ ضرور ہمارے نبی ہی ہوں گے
04:23ہاں اگر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
04:25کو معذلہ ثمہ معذلہ
04:26کوئی غیر مناسب صورت کے اندر دیکھا
04:28جیسے بغیر داڑی کے
04:29یا اور کوئی مسئلہ
04:30تو یہ دیکھنے والے کے
04:32باطن کی خرابی کے نشانی ہوگی
04:34لیکن بہرحال خواب حق ہے
04:36لیکن یاد رکھیں
04:37اس کے ساتھ علماء نے بیان فرمایا
04:38کہ خواب میں نبی کریم کا آنا حق
04:40لیکن جو آپ بات بیان فرمائیں گے
04:43وہ شرعہ حجت نہیں ہے
04:45اس میں سننے والے کی مسٹیک ہو سکتی ہے
04:47اس میں دوسرے مسائل بھی ہو سکتے ہیں
04:50لہٰذا وہ ہمارے لئے شرعہ حجت نہیں ہوگا
04:53اس لئے اگر خواب میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
04:55کوئی بالکل پوزیٹیو اور اچھی چیز بیان فرمائیں
04:57اس پر بھی عمل پیرا ہونا لازم نہیں ہے
05:00حسن سرکار فرمائے
05:01فضل کی نماز کے بعد
05:02سو مرتبہ درود پاک پڑھو
05:04تو یہ کوئی حکمیں
05:05ویسا حکمیں رسول نہیں ہیں
05:06جیسے حدیثوں کے اندر آیا
05:08کہ عمل نہیں کریں گے
05:09تو ہم گناہگار ہوں گے
05:10اور اگر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے
05:15ایسا کوئی حکم بلے
05:16جس کی کوئی شرع حیثیت نہیں
05:17بلکہ خلاف شرع ہو
05:19تو سمجھ لیں کہ یہ نبی کریم نے فرمایا ہی نہیں
05:21یہ کچھ اور شیطانی ایرر شامل ہو گئے
05:24جو سننے والے کو
05:25سننے میں فرق کی وجہ سے ایسا معسوس ہوا
05:27جیسے امام جعفر صادق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی خدمت میں
05:30ایک شخص آیا
05:31اور اس نے کہا
05:32کہ آج رات نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
05:34میرے خواب میں تشریف لائے
05:36اور آپ نے فرمایا
05:37کہ تم شراب پیو
05:38تو کیا حکم ہے
05:40آپ نے فرمایا کہ نہیں
05:41تجھے سننے میں فرق آیا
05:42نبی کریم نے فرمایا ہوگا
05:43شراب نہ پیو
05:44یہاں آپ نے تصریف فرما دی
05:46اب یہ جو نفس مسئلہ ہے
05:48کہ یہ دس کو فارورڈ کریں
05:50دس تک پہنچائیں
05:51نہیں پہنچاؤگے
05:51تو نقصان ہوگا
05:52اور پہنچا دوگے
05:53تو فائدہ ہوگا
05:54ایسی چیزوں کی
05:55کوئی شرح حیثیت نہیں ہے
05:56نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
05:58نے تو اپنے پیغام کے بارے میں
06:00بھی پولائٹلی اتنا فرمایا
06:01لِيُبلِغُ الشَّاهِدُ الْغَائِبَا
06:04جب صحابہ اکرام
06:05آخری خطبے میں موجود تھے
06:06سرکار نے فرمایا
06:08چاہیے کہ موجود صحابہ
06:09اس بات کو غائب تک پہنچا دیں
06:11یہ نہیں فرمایا
06:13کہ نہیں پہنچاؤگے
06:13بیویاں مر جائیں گی
06:14تمہاری بچے طبع ہو جائیں گے
06:16کاروبار ایسا ہو جائے گا
06:17اس قسم کی باتیں
06:18یہ وہ پرچے ہوتے تھے
06:20پہلے زمانے میں
06:20مسجدوں کے باہر بانٹتے تھے
06:22کہ ایک بنگالی بابا
06:23مدینے میں وہ سورا تھا
06:24اس کو خواب میں
06:25سرکار تشف لائے
06:26اور فرمایا کہ
06:27اس کو بانٹو
06:28اگر نہیں بانٹو گے
06:29سات دن میں
06:30تمہاری بیوی مر جائے گی
06:31تو یہ اٹھ پٹانگ باتوں پر
06:33ہم فوراں عمل کرتے ہیں
06:34یہ ہمیں تشویش میں
06:35امتلا کر دیتی ہیں
06:36ہمارا دل بیٹھ جاتا ہے
06:37ذہن پریشان ہوتا ہے
06:39بلیڈ پیشر ہائی ہو جاتا ہے
06:40شگر بڑھ جاتی ہے
06:41لیکن قرآن سن کر
06:43حدیث سن کر
06:44عذابات سن کر
06:46بے نمازی پن کے عذابات سن کر
06:48ہمارے بالوں میں
06:49جون تک نہیں رینگتی ہے
06:50ہم وہی بے عملی کی زندگی
06:51گزارتے رہتے ہیں
06:52کر لیں گے کر لیں گے
06:54یہ ایک میں بار بار کہتا ہوں
06:55کہ یہ ایک بیمار قلب کی علامت ہے
06:57کہ جس چیز کا کوئی شرع ثبوت نہیں
06:59وہ ہمارے دل پہ اثر انداز ہو جائے
07:01بلکہ ہمیں ڈپریسٹ کر دے
07:02اور جس کا ثبوت نصوص قطعیہ سے ہو
07:05اس کا اثر قبول نہ کریں
07:07اللہ ہم پر رحمت نازل فرمائے
07:09ایک بھائی نے فرمایا تھا
07:10کہ کیا وکیلوں کی کمائی حرام ہے
07:13جبکہ بعض وکیل تو جیلوں میں
07:15بند لوگوں کے مفت کیس بھی لڑتے ہیں
07:17اور اسی طرح جب لوگ پھنستے ہیں
07:19تو انہی وکیلوں کے سامنے ہاتھ جوڑ رہے ہوتے ہیں
07:21تو کیا حکم شرع ہوگا
07:23دیکھیں بلکل یہ بات غلط ہے
07:26مطلقا ٹھیک نہیں ہے
07:27ہر شعبہ جو جائز شعبہ ہے
07:30تو اس کی آمدنی حلال ہوتی ہے
07:32ہاں پھر کوئی فرد واحد
07:34اگر اس میں کوئی کرپشن کرتا ہے
07:36کوئی غلط کام کرتا ہے
07:37تو اس شخص کی طرف ہم منصوب کر سکتے ہیں
07:40کہ اس نے غلط کام کیا
07:41نہ یہ کہ پورے شعبے کو ہم غلط قرار دے دیں
07:44تو یہ ہر شعبے کے اندرہ دینی حلقوں کے اندر بھی ایسا ہی ہو سکتا ہے
07:48کہ دینی حلقے اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں مقبول لوگ ہوتے ہیں
07:51علماء ہیں مفتیان کرام ہیں
07:53لیکن اگر ان میں سے کوئی ایک شرارت کرے
07:55کسی غلط کام میں لگ جائے
07:56گناہوں میں لگ جائے
07:58تو اس کے وجہ سے پورے شعبے کو تو غلط نہیں کہیں گے
08:00لیکن اس کو اچھا بھی نہیں کہیں گے
08:01ایسے ہی وہ وقالہ
08:03جو ناجائز امور کا ارتکاب کرتے ہیں
08:07کہ بے گناہ کو فسا دیا
08:09ظالم کو نکلوا دیا
08:11پتہ ہے کہ یہ کرمنل شخص ہے
08:14لیکن اس پہ جھوٹے ایویڈنس پیش کر کے
08:16جھوٹے وٹنس پیش کر کے
08:18اس کو آزادی دلوا دی
08:20اور بے گناہ بیچارہ بیس بھی سال تک جیل میں بند ہیں
08:23یا طلاقے کروا دی گئیں
08:24حالانکہ وہاں طلاق کا موقع بھی نہیں تھا
08:27جھوٹ بول کر کسی کو فسوا دیا
08:29اور اس کی فیصلی
08:30یہ ضرور قابل گریفت ہے
08:31اور ایسے وکیل بھائی بہن جو ہمارے ہیں
08:34ان کو تھوڑا سا اپنے سابق زندگی پر غور کرنا ہوگا
08:37بغیر غصے میں آئے
08:38کہ میدان مہاشر میں
08:39یہاں تو کوٹ میں کچھ چل جاتا ہے
08:41ہم ظاہری طور پر کچھ نگوش کر لیتے ہیں
08:43لیکن ڈی آو ججمنٹ میں
08:45سپریم کوٹ جو ہوگی
08:46وہ اللہ تعالیٰ کی عدالت ہے
08:48وہاں خود رب کریم حساب کتاب کے لیے
08:51اپنی شان کے لائق موجود ہوگا
08:53اور وہاں پر کسی کا ہیلہ
08:55کوئی رشوت کوئی بہانہ
08:56کوئی جھوٹ کوئی دھوکہ نہیں چل سکتا
08:59وہاں پر پھر پھنسنے کے امکانات ہیں
09:01لہٰذا مطلقا ہر وقیل غلط نہیں ہوتا
09:04ہر کیس اس کا غلط نہیں ہوتا
09:06اس کے لیے جانے والی فیض غلط نہیں ہوتی
09:09ہاں وہ غلط کام کرے گا
09:10تو پھر بالکل غلط کہلائے گا
09:13ایک ایک کالر ہمارے ساتھ ہیں
09:14پہلے کال لیتے ہیں
09:15السلام علیکم
09:15السلام علیکم
09:17السلام علیکم صاحب
09:18میرے ایک سوال ہے
09:19بولی ہے
09:20البرکات المکعی کتاب ہے
09:24اس کو پڑھنا صحیح ہے نا
09:25اس کو پڑھ سکتے ہیں
09:26کیا نام ہے
09:27البرکات المکعی
09:30اچھا دیکھتا ہوں
09:31اچھا اور کوئی پویسسن ہے آپ کا
09:32دوسرا ہے کہ صلاة و تضویر نماز کے بعد
09:35دوسری نماز میں جب بیٹھ جائیں
09:36تو دوسری شریف پڑھنا ہے
09:38اور دعا پڑھنے کے بعد کڑھا ہونے
09:41کہ نہیں اسی طرح کسے
09:42فرض نماز کے بعد کڑھے ہوتے
09:44رسی طرح کڑھا ہونے
09:45جی میں بتا رہا ہوں
09:45کیونکہ کچھ لوگ کہتے ہیں
09:47کہ وہ تھی
09:47ٹھیک ہے
09:47جی میں بتا رہا ہوں
09:49ایک اور کالر ہے
09:51السلام علیکم
09:52علیکم السلام
09:54جی فرمائیے
09:56حضرت ادائے رمضان کا روزہ تھا
09:59تو کسی شخص نے
10:00عام سخت نے کہا تھا
10:01کہ تم نے بغیر سہری کے روزہ رکھا
10:03اس طرحی سے روزہ نہیں ہوتا
10:04تب انہوں نے یہ سن کر
10:06روزہ توڑ دیا
10:07تو اس پر پفارہ بھی ہوگا کیا
10:08اور
10:09ٹھیک ہے اور
10:10ٹھیک ہے بولیں
10:12چلیں میں بتاتے
10:14انشاءاللہ
10:15دیکھیں کتاب کا نام
10:17یہ میرے لئے تھوڑا سا اجنبی ہے
10:18ہو سکتا ہے میں نے سنا ہو
10:19لیکن اس ٹائم میرے
10:20کچھ جسے بینس ہے آپ کی ساؤنڈ میں
10:22تو میں سن نہیں سکا
10:23اگر پوسیول ہو تو
10:24یہ کنٹرول روم میں لکھوا دیں
10:26میں پھر اگلے پرگرام میں
10:27اس کو ذکر کر دوں گا
10:28دوسرا جو آپ کو کوئیسن تھا
10:30کہ صلاة و تذبیع میں
10:31جو پہلا قعدہ ہوتا ہے
10:33اس میں بیٹھ کر
10:33التحیات کے بعد
10:35دروشیف اور دعا پڑھی جائے گی
10:37کہ نہیں اس میں اختلاف ہے
10:38تو بالکل پڑھی جائے گی
10:40یاد رکھیں گے جو سننے غیر موقعہ ہوتے ہیں
10:42اور نوافل
10:44ان میں قائدہ اولہ کے اندر
10:46التحیات کے بعد
10:48کم از کم درود پاک پڑھنا چاہیے
10:50سنت ہے لیکن فرض یہ واجب نہیں ہے
10:51لیکن سنت ہے
10:52اور دعا بھی شامل کر لیں
10:54تو کوئی حرج نہیں ہے
10:55ہاں جو سنت معقدہ ہیں
10:57ان کے اندر ایسا نہیں کریں گے
10:59وہ مثل فرض یا واجب کے ہوتی ہیں
11:01کہ اس میں اتیات پڑھ کر
11:02ہم کھڑے ہو جائیں گے
11:03تو صحیح یہی ہے
11:04کہ درود پاک پڑھ سکتے ہیں
11:05اور دعا بھی ملانا چاہیں
11:07تو منع نہیں ہے
11:08یہ بھائی نے فرمایا
11:09کہ ادائے رمضان کا روضہ چل رہا تھا
11:12لیکن بغیر سہری کے رکھا گیا تھا
11:14کسی صاحب نے کہہ دیا
11:15اس طرح تو روزے نہیں ہوتا
11:16توڑ دیا روضہ جانبوچ کر
11:17کیا حکم شرع ہوگا
11:19دیکھیں اس پر کفارہ ہونا چاہیے
11:21کیونکہ جو علماء کرام نے
11:23کفارے کے ساقت ہونے کی ایک علت بیان کی ہے
11:26وہ یہ کی ہے
11:27کہ یا تو کسی نے کوئی حدیث پڑھی ہو
11:29اس کا مفہوم غلط سمجھا
11:30اور اس نے روضہ توڑ دیا
11:31مثال کے طور پر
11:33یا کسی مفتی صاحب نے اس کو کہا ہو
11:35اتھنٹک مفتی صاحب نے
11:36کہ ہاں ابھی روضہ نہیں ہوگا
11:37توڑ دوڑ دیا نے کھا پی لیا
11:39اور ان مفتی صاحب سے
11:40کوئی مسٹیک کوئی توجہ نہیں تھی
11:42تو پھر تو ٹھیک ہے
11:43یہ شخص بری زمہ ہے
11:44اور اس صورت میں
11:46صرف قضہ ہوگی کفارہ نہیں
11:47لیکن ایک عام آدمی کے کہنے پر
11:50اپنا روضہ بریک کر دینا
11:51اور عمدا کچھ کھا پی لینا
11:53یہ بالکل
11:54مطبع گناہ کبیرہ بھی تھا
11:56اس طرح ہر عام آدمی کے کہنے پر
11:58اگر آپ عبادات کو
12:00ضائع کرنے لگ جائیں
12:01تو یہ کاروبار میں کیوں نہیں ہوتا
12:02کہ ہر آدمی کے کہنے پر
12:04پیسہ انویسٹ کر دیں
12:05ہر عام آدمی کے کہنے پر
12:06اپنی بیٹی اور بہن کا رشتہ دے دیں
12:08وہاں تو اتنی زبدست انویسٹگیشن ہوتی ہے
12:11لیکن دینی معاملے کے اندر
12:12پپو پان والا
12:13اور ٹیٹا جلیبی والا بھی کام کر جاتا ہے
12:16یہ غلط چیزیں ہوتی ہیں
12:17تو بہرحال اس کی سزا ہے
12:18اور جس شخص نے ایسا کہا
12:20اسے ایک مرتبہ ضرور آپ پکڑیں
12:22اور اس سے کہیں
12:23کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
12:25نشات فرمایا
12:26کہ جو بغیر علم کے فتوہ دے
12:28اس پر زمین و آسمان کے فرشتے لانت کرتے ہیں
12:31تو تم پر بہت ساری ایسی لانتیں نازل ہو چکی ہیں
12:35اللہ تعالیٰ کی بارگہ میں توبہ کرو
12:37اور آئندہ اس طرح
12:39شریعت کے معاملے میں
12:40اپنی کم علمی اور جہالت کے ساتھ
12:42بیجا تصرف کر کے
12:44کسی کی عبادات کی بربادی کا سامان نہ کرو
12:46ورنہ اسی حالت میں بغیر توبہ کی مر گئے
12:49تو انجام بہت دردناک ہو سکتا ہے
12:52ایک بھائی نے فرمایا تھا
12:53کہ مسجد کی گندی تولیہ
12:55اور خراب قسم کی ٹوپیاں
12:58استعمال کرنا کیسا ہے
12:59دیکھیں میں تو بارہا کہہ چکا ہوں
13:01کہ مسجد کی وہ ٹوپیاں
13:02جو خجور کی چھال کی بنی ہوتی ہیں
13:05بیچ میں سے غائب
13:06جیسے انکل سرگم کا سر بنا ہوا ہے
13:07اور یوں تاروار نکلے ہوئے ہیں
13:09اور میلی کچیلی
13:11بار بار کسرت استعمال کی بنا پر
13:13ان پر کالا میل بھی ہے
13:14اور اس کو سر پہ رکھ کے
13:16ہم اللہ کی بارگاہ میں کھڑے ہوں
13:17ان ٹوپیوں کو پہن کے
13:19کبھی شادی بیاں میں ہم جائیں گے
13:20کسی بڑے ہوتل میں
13:21اگر کوئی فنکشن
13:22اس میں پہن کے جائیں گے
13:23کبھی بھی نہیں
13:23اگر جائیں گی بھی تو بولیں گے
13:25بھائی یتیم خانے والوں کو
13:26آنے کی جازت نہیں باہر نکل جاؤ
13:27اتنی غلیظ ٹوپیاں پہن کر
13:29اللہ کی بارگاہ میں کھڑا ہونا
13:30سخت مکروح ہے
13:31اس سے بہتر ہے
13:32کہ اپنی ٹوپی تو لے کے جائیں
13:34یہ سب سے بیسٹ ہے
13:35اور اگر نہیں ہے
13:36تو برہانہ سر نماز پڑھ لیں
13:37ان ٹوپیوں کو استعمال
13:38نہ کریں
13:39کیونکہ سر ڈھک کر
13:41نماز پڑھنا
13:42یہ عدب ہے
13:43اور اگر
13:45اس طرح کی کوئی عذر ہے
13:46اور بغیر سر ڈھکے
13:47آپ نماز پڑھیں گے
13:48تو کوئی بے عدبی نہیں ہے
13:49باقی تولیہ جو ہے
13:51وہ استعمال نہ کریں
13:52اتنے خراب خراب ہاتھ ہوتے ہیں
13:54باستو ناک صاف کر کے
13:55اس پر لگا دیتے ہیں
13:56یہ نظافت کے خلاف ہے
13:57اجتناب کرنا چاہیے
13:58مختصر سے بریک لیں گے
14:00یقین ہے آپ ہمارے ساتھ رہیں
14:02بسم اللہ الرحمن الرحیم
14:04ایک بہن نے کوئسن کیا تھا
14:06کہ ہمارے گھر کے سامنے
14:07ایک کتیہ نے کچھ بچے دے دیئے
14:10وہ کتیہ ہمیں بھی پریشان کر رہی تھی
14:12آل محلہ پریشان تھے
14:14جو آتا تھا
14:14اس کی پیچھے لگ جاتی تھی
14:15بھونکتی تھی
14:16تو ہم نے وہ بچے اٹھوا کر
14:18کہیں دور پلوٹ میں ڈلوا دیئے
14:19آو وہ کتیہ بہت ہی پریشان ہے
14:21اور بار بار ہمارے دروازے کے پاس آ جاتی ہے
14:24تو کیا یہ ہم نے کوئی گناہ کیا تھا
14:27تو بہرحال جہاں یہ
14:29مطلب غیر مناسب حرکت ضرور تھی
14:31خلاف سنت اور سخت مکرو
14:32اس کو کہا جائے
14:33بلکل بیجا نہیں ہوگا
14:34لیکن میں اس کو گناہ تو نہیں کہوں گا
14:37ہاں سخت کراہت اس میں ضرور ہے
14:38گناہ اس لیے نہیں ہے
14:39کہ مسلمان کو اجازت ہوتی ہے
14:42کہ جو بھی چیز ہمارے لئے
14:43شدید باعث تکلیف بن رہی ہے
14:45احسن طریقے سے
14:46اسے اپنے سے دور کر دیا جائے
14:49اپنی جان بچانا
14:50اپنے سکون
14:51اپنی پریشانی کو
14:52جائز طریقے سے حل کرنا
14:54یہ اس کی شریعت نے اجازت دی ہے
14:56اب چونکہ وہ باعث تکلیف بن رہے تھے
14:58اس تکلیف کو دور کرنا بھی شرعن جائز تھا
15:00جیسے گھر میں چوٹیاں زیادہ ہو جائیں
15:02ان کو مارنا جائز
15:03کھٹمل ہو جاتا ہے
15:04مارنا جائز
15:04مکھی مچھر کا سپریے کرتے ہیں
15:06جاندار مرتا ہے
15:07لیکن چونکہ وہ موزی ہوتے ہیں
15:09تو جائز ہوتا ہے
15:10تو یہ بھی جائز ہے
15:10لیکن ماں کو اس سے جدہ کر دینا
15:12بچوں کو یہ بڑا مطلب
15:14اچھا چیز نہیں ہوا
15:15کہ ماں کی بیچینی
15:16کوشش ہونی چاہیے تھی
15:17کہ اس کتیوں کو بھی پکڑوا لیتے
15:18بچوں کو بھی
15:19اور ایک ساتھ کسی دور مقام پر
15:21چھڑوا دیتے
15:21کسی سنسان مقام پر
15:23ایسا کہ قریب کوئی آبادی
15:24یا کوئی اور ہوتی
15:25تو چلو وہ پھر جا کے کھانا کھا
15:26کے لاکہ دوچوں کو دودود پلا دیتی
15:28یہ آپ لوگوں نے ٹھیک نہیں کیا
15:30اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں
15:31توبہ کریں
15:32اللہ تعالیٰ معاف فرمانے والا ہے
15:34ایک بھائی نے فرمایا
15:35کہ ہم نے اپنا گھر
15:36کرائے پر دیا تھا
15:37اور شرط یہ تھی
15:38کہ بجلی اور گیس
15:39کا بل وغیرہ ملا کے
15:41تقریباً اٹھارہ ہزار روپے
15:42کرایا ہوگا
15:43اور اتنی آتا تھا
15:45تقریباً بل کے ساتھ
15:46اور کرایا بنتا تھا
15:47انہوں نے کہا
15:47یس اب لیکن وہ بجلی کے
15:49ریٹ بڑھ گئے
15:50گیس کے ریٹ بڑھ گئے
15:51تو وہ بائیس ہزار تک پہنچ گیا ہے
15:53تو کیا اب ہم نے جو یہ
15:55زائد اس سے اٹھارہ سے
15:56اوپر پیسے لے رہے ہیں
15:57کیا یہ سود میں شامل ہوگا
15:59یہ بالکل سود میں شامل نہیں ہوگا
16:02ایگریمنٹ اسی طرح کے ہوتے ہیں
16:04کہ اس وقت جو کرنٹ صورتحال ہوتی ہے
16:06اس کے مطابق بجلی اور گیس کا بل
16:08شامل کیا جاتا ہے
16:09لیکن اگر بجلی اور گیس کا بل
16:11بڑھ رہا ہے
16:12تو پھر اسی اعتبار سے
16:14ان سے ایک ری ایگریمنٹ ہونا چاہیے
16:16کہ بھئی اب دیکھیں
16:17مہگائی ہو گئی ہے
16:18اب نئے ٹیکسز لگ گئے ہیں
16:19تو اس کی وجہ سے
16:20کرایا بڑھے گا
16:21یا پھر یہ ایگریمنٹ کریں
16:23کہ کرایا اتنا ہے
16:24بجلی اور گیس کا بل آپ بھریں
16:26لیکن عمومی طور پر میٹر ایک ہی لگا ہوتا ہے
16:28مالک مکان کا
16:29اور کرایدار کا بعدوقات
16:30اور اس میں پھر وہ ڈیوائیڈ کرتے ہیں
16:32کسی طریقے سے
16:33تو بہرحال
16:34اگر واقعی آپ
16:35کرایا یعنی بجلی اور گیس کا بل
16:38زیادہ آ گیا ہے
16:39اس کے اعتبار سے
16:40کرایا بڑھا رہے ہیں
16:41تو اس کو رازی کر کے
16:42مطمئن کر کے
16:43زیادہ لے سکتے ہیں
16:44یہ سود میں شامل نہیں ہوگا
16:46یا ابتدا میں یہ ایگریمنٹ ایک ہو سکتا ہے
16:49کہ بھئی جیسے جیسے
16:50کرایا بجلی وغیرہ کا بل بڑھے گا
16:51تو کرایا بھی بڑھتا چلا جائے گا
16:53تو پھر یہ آخر میں
16:54بعد میں
16:55لڑائی جھگڑا نہیں ہوتا
16:56تنازع نہیں ہوتا
16:57لیکن اگر یہ نابی تیع کیا جائے
16:59تو ہمارا عرف یہی ہے
17:00کہ جیسے جیسے مہنگائی ہوتی ہے
17:02کرایا بھی
17:02بعض اوقات
17:03انکریز ہوتا ہے
17:04اور اس کے علاوہ
17:05بجلی اور گیس کے بل بھی
17:06بڑھتے رہتے ہیں
17:07یہ کہتے ہیں
17:08کہ کسی نے ہمیں کہا
17:09کہ گھر میں
17:10تیس سپاروں کا
17:11سیٹ نہیں رکھنا چاہیے
17:13اس کی تلاوت ٹھیک نہیں ہے
17:14پورا قرآن رکھیں
17:15اس کی تلاوت کریں
17:17اس طرح سیٹ رکھنا
17:18اچھا نہیں ہوتا
17:19کیا حکم شرع ہے
17:20دیکھیں یہ بھی
17:21اپنی ذہنی اختراع ہے
17:22اگر تیس سپاروں کے اندر
17:24قرآن کو تقسیم کر کے
17:26الگ الگ سپارے گھر میں
17:27رکھیں وہ بھی
17:28پورا قرآن ہی ہے
17:29ہر سپارہ ایک قرآن ہے
17:31یعنی قرآن کا حصہ ہے
17:32یہ الگ بات ہے
17:33کہ جب ہم پوری
17:34کتابی شکل میں لاتے ہیں
17:35تو پورا قرآن
17:36کہتے ہیں
17:36اور ایک سپارہ
17:37قرآن کا حصہ ہے
17:38آپ چاہے
17:39ایک ایک سپارہ
17:40رکھ کر پڑھ لیں
17:41یعنی الگ الگ سپارے
17:42اور چاہے پورے قرآن
17:43کو ایک کتابی شکل میں
17:44رکھیں
17:44شریعت نے کوئی منہ نہیں کیا
17:46دونوں میں پڑھنا
17:47بلکل یقصہ ثواب رکھتا ہے
17:49دونوں کی برکات
17:50بلکل یقصہ ہیں
17:51اب آپ جس نے یہ کہا ہے
17:53اس سے دارے عدب میں
17:54گزارش کریں
17:55کہ اس پر قرآن
17:55یا حدیث سے
17:56کوئی دلیل لے آئیں
17:57کیونکہ نبی کریم کے دور میں
17:58تو سپارے تھے ہی نہیں
17:59یعنی سپاروں میں
18:01قرآن کی تقسیم نہیں تھی
18:02صحابہ کے دور میں بھی نہیں تھی
18:04یہ تو کہیں بعد میں
18:05کسی شخص کا کارنامہ ہے
18:06کہ اس نے قرآن کے
18:07تیس سپارے ڈیوائیڈ کی
18:08اور ہر سپارے کا
18:09اپنے پاس سے ایک نام بھی رکھ دیا
18:11تو جب یہ پہلے تھے ہی نہیں
18:13تو اس کا مطلب ہے
18:13اگر قرآن مختلف حصوں میں
18:15گھر میں رکھا ہو
18:15فرض کلے سپارے نہ ہوتے
18:17تو وہی ہے
18:17جو تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
18:19نے جس کو بیان فرمایا
18:22اور کاتبان وحیی نے اس کو لکھا
18:24صحابہ اکرام کے دور میں
18:25کونسا کتابی شکل میں قرآن تھا
18:28وہ تو الگ الگی تھا
18:28کسی کے پاس دس آیات
18:30کسی کے پاس بیس آیات
18:31کسی کے پاس تیس آیات
18:32اور بعض اس سے سب سے پڑھ کر
18:34اس کو حفظ کر لیا کرتے تھے
18:36تو خفاظ صحابہ تھے
18:37یہ ایک کتابی شکل میں
18:39تو صدی کے اکبر رضی اللہ تعالی
18:41انہوں کے دور حکومت میں
18:42مارز وجود میں آیا ہے
18:44ورنہ اس سے پہلے تو تھا ہی نہیں
18:45تو اس سے پہلے تو یہ والی
18:46صورتحال تھی
18:48کچھ اس سے اس کے پاس
18:49کچھ اس سے اس کے پاس
18:49تو خلاص کلام یہ ہے
18:58اور ہمارے ساتھ ہیں
18:58السلام علیکم
19:00وآلیکم السلام جی
19:02جی فرمائیے
19:04مفتیسہ میرا سوال ہے
19:06میرے بڑے پاکی بیٹی نے
19:07کسی لڑکے سے موبائل پہ نکاہ کال لیا
19:10ٹھیک ہے
19:11لیکن وہ آیڈیو کال ہے
19:12نہ اس نے لڑکے کو دیکھا
19:14نہ نکاہ کروانے والے کو دیکھا
19:18نہ کسی اور آدمی کو دیکھا
19:20صرف بیسی آیڈیو کال پہ نکاہ ہوا
19:23تو کیا ایسا نکاہ ہو گیا یا نہیں
19:27اور ہم نے پھر اس کے
19:29ریجسٹریشن کے لیے پتا کیا
19:30تو وہ ریجسٹر بھی نہیں
19:32یا کہیں بے بھی
19:33ٹھیک ہے
19:34میں ارز کرتا ہوں
19:36یہ ایک کوئسن لے لیتے ہیں
19:38کہ دیکھیں اس طریقے سے
19:40موبائل پر یا ویڈیو کال پر
19:42نکاہ نہیں ہوتے
19:44صحیح
19:44مسئلہ ہمارے نزدیک تو یہی ہے
19:46اگرچہ ویڈیو کال پہ
19:48بعض علماء اجازت دے رہے ہیں
19:49لیکن ہم اس کو منع کرتے ہیں
19:50یاد رکھیں کہ
19:52ایک طرف سے جب کہا جاتا ہے
19:54نکاح کی پہل کے جاتی
19:56اس کو ایجاب کہا جاتا ہے
19:57دوسرا جب اس کو قبول کرتا ہے
19:59اس کو قبول کہا جاتا ہے
20:00ایک تو یہ کہ ایجاب و قبول
20:02ایک ہی مجلس میں ہونا ضروری ہے
20:04دوسری بات یہ ہے
20:06کہ دو گواہ وہاں پر
20:07موجود ہونے چاہیئے
20:08دو مسلمان مرد
20:09یا ایک مسلمان مرد
20:12اور دو عورتیں
20:13اور وہ بیق وقت وہاں بیٹھ کر
20:15ایجاب اور قبول کو سنیں
20:17جب یہ تمام چیزیں ہوں گی
20:18تو پھر نکاح معارض وجود میں آتا ہے
20:21اب ویڈیو کال وغیرہ میں
20:23یا آڈیو کال میں
20:24اگر تو یوں ہو
20:25کہ ایک طرف سے کسی کو وکیل بنایا جائے
20:28مثلا لڑکا انگلستان میں ہے
20:29پاکستان میں کسی کو وکیل بنا دے
20:31کہ میں تم اختیار دیتا ہوں
20:32کہ تم فلاں لڑکی جو فلاں کی بیٹی ہے
20:34اس کے ساتھ میرا نکاح اتنے حق مار کے
20:36عوض میں کر دو
20:37یہ ہو گیا وکیل
20:38اب یہ وکیل یہاں موجود
20:40یہاں لڑکی موجود
20:41دو گواہ موجود
20:42یہ وکیل کہے
20:42کہ میں نے فلاں لڑکے کا نکاح آپ کے ساتھ کیا
20:44آپ نے قبول کیا
20:45لڑکی نے کہا قبول کیا
20:47یہ دیکھیں
20:47عجاب قبول ایک مجلس میں
20:49گواہ میں موجود یہ نکاح سہی ہے
20:50اور اسی طرح لڑکی کسی کو وکیل ادھر بنا دے
20:53اور پھر وہ اس مجلس معافل میں ایسا کر لے
20:56یہ نکاح درست ہو سکتا تھا
20:58لیکن اگر ایک طرف لڑکا بیٹھا
21:00ایک طرف لڑکی
21:00کوئی پتہ نہیں کہ گواہ ہیں یا نہیں ہیں
21:02اس طرح کا نکاح شرع اعتبار سے
21:05بالکل منعقد نہیں ہوگا
21:07اگر ریسٹڈ ہو بھی جاتا
21:08تب بھی اس کی کوئی شرع حیثیت نہیں تھی
21:10اور پھر فقہ حنفی میں
21:12ضروری ہے
21:13کہ آقلہ بالغہ لڑکی
21:15اگر اپنے ولی کی اجازت کے بغیر نکاح کرے
21:18تو صرف کفو میں نکاح ہو سکتا ہے
21:20غیر کفو میں نہیں ہو سکتا
21:22کفو کا مطلب یہ ہے
21:23کہ وہ لڑکا کسی بھی طریقے سے
21:25اس کے خاندان والوں کے لیے
21:26باعث شرمعار نہ ہو
21:29نہ اپنے مذہب کے اعتبار سے
21:31نہ پیشے کے
21:32نہ کردار کے
21:33نہ آدات و اتوار کے
21:35نہ ذات وغیرہ کے اعتبار سے
21:37اگر وہ کسی
21:38جیسے اب بچی مثال کے طور پر
21:40ایک بڑے باپ کی بیٹی ہے
21:42پڑی لکھے لڑکی ہے
21:43اور اس کا دل کا میالان
21:44ایک ارزل قوم کے لڑکے کے ساتھ ہو گیا
21:46ہمارا مذہب کسی قوم کو حقیر نہیں جانتا
21:49یہاں پہ اصل میں
21:50والدین کے جذبات
21:52احساسات
21:53ان کی فیلنگز کا احترام کیا گیا ہے
21:55یہ پورا خاندان اور پوری دنیا
21:57جو ان کا سرکل ہے
21:58وہ سب تھو تھو تھو کریں گے
22:00کہ یہ کہاں جا کے آپ نے مہمارا
22:01یہ لوگوں کی زبانیں تو روک ہی نہیں سکتے
22:03کہاں جا کے مہمارا لڑکی نے
22:04کہاں نکاح کر لیا
22:05تو ایسے شخص کا تو نکاح لڑکی سے
22:07ہو گئی نہیں فقہ حنفی کے روشنی میں
22:09تو لیازو اس بچی نے
22:10کس کے ساتھ نکاح کیا
22:11یہ بھی دیکھ لیا جائے
22:12اگر وہ غیر کفو ہے
22:14تو پھر چاہے گواہ بھی موجود ہوتے
22:16یہ نکاح ہی نہ ہوتا
22:17تو بہرحال بچے کو پیار محبت سے سمجھائیں
22:19اور جتنی بچیاں ہمیں سن رہی ہیں
22:21خدارہ
22:22اس قسم کے جذباتی فیصلے نہ کریں
22:24کتنی لڑکیوں نے اپنے زندگیاں خراب کر لی ہیں
22:27میرے پاس یقین کریں
22:28اتنے کیسز آتے ہیں
22:29کہ اس وقت تو ماباب بھی برے لگتے ہیں
22:31ان کے احسانات کو انسان بھولا دیتا ہے
22:34وہ لڑکا ذہن پر سوار ہوتا ہے
22:35نکاح کر لیتے ہیں
22:36اس کے بعد لڑکا
22:37اپنی خواہش پوری کرنے کے بعد بھاگ جاتا ہے
22:39لڑکی کو کمرے میں چھوڑ گیا
22:41دوستوں کے درمیان چھوڑ دیا
22:42خراب قسم کے لوگوں کو بیچ دیا
22:45جسم فروشی پر لگا دیا
22:47اور وہاں ماباب گھڑ گھڑ کے مر رہے ہیں
22:49کہ ہماری بچی پتنی کہاں ہیں
22:50اور بچی کا انجام اتنا دردناک
22:52اور پھر وہ پلٹ کے آ نہیں سکتی
22:54کیونکہ اس طرح تو شیر نہیں بنی ہوتی ہیں
22:55کاٹ کھانے کو دوڑ رہی ہوتی ہیں
22:57ماباب وہ کہتی ہیں
22:58تو ہماری خوشیوں کے دشمن ہو
23:00اور چیختی ہے چلاتی ہیں
23:01ماباب اپنی عزت سے گھبراتے ہیں
23:03کہ اگر یہ حرکتیں پورے خاندان کو پتہ چل گئیں
23:05کہ لڑکی ایک لڑکے کے لیے تنی بیچین ہے
23:07کہ ماباب کا مون اوچنے کے لیے تیار ہے
23:09تو کیسے ہمیں کہیں گے
23:11کہ کیا تم نے تربیت کی ہے
23:12ایسا اپنے ماباب کو ذہنی عزیتوں میں مبتلا کر کے
23:15اگر کوئی اولاد یہ سمجھے
23:17کہ ہمیں خوشگوار زندگی گزار سکتے ہیں
23:19کبھی بھی نہیں ہوگا
23:21ان کی آہیں ان کی بددعائیں
23:23ان کی سسکیاں ان کی دلازاریاں
23:25ان کی تکلیفیں
23:26ان کی عزیتیں مسلسل
23:29آپ کی زندگی کو برباد کر دے گی
23:31اس لیے میری بچیوں سے گزارش ہے
23:32کہ اگر فرض کر لیں
23:33دل کسی کے طرف مائل ہو جائے
23:35یہ میلان قلب ہے
23:37چلیں غیر اختیاری چیز ہے
23:38اپنے ماباب کو اعتماد میں لے کر کہیں
23:40یہ میرے سامنے ایک چیز ہے
23:43اگر آپ سمجھتے ہیں
23:44تو یس نہیں سمجھتے
23:46میں آپ کی رضا پر راضی ہوں
23:47پھر ماباب کرنا چاہیں
23:49تو بہتر ہے
23:49اور ماباب سے بھی گزارش ہے
23:50کہ اگر بچے اس طرح قلبی
23:52مائلان کو ظاہر کریں
23:54تو فوراں ان کو بے حیاء
23:55بے شرم وغیرہ کہنا مناسب نہیں
23:57دیکھ لیں ایک دفعہ
23:58کہ اگر دل مائل ہے
23:59اگر وہ صحیح خاندان ہے
24:00اچھا لڑکا ہے
24:01یا اچھی لڑکی ہے
24:02جیسے بیٹے کا دل مائل ہوا
24:03تو ادھر کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے
24:05یہ بھی ایک زدنا باندھی جائے
24:06کہ نہیں تمہاری پسند تو کرنی نہیں ہے
24:08ہماری پسند
24:08ہاں اگر اس میں شرع قباحت ہے
24:10اور دنیاوی قباحت ہے
24:13اور خرابیاں ہیں
24:13تو دلائل سے اپنے بچوں کو سمجھائیں
24:15اور بچوں کو میں پہلے کہہ چکا ہوں
24:17کہ سرنڈر کر دیں
24:18اپنے ماں باپ کی خوشی کے سامنے
24:20انشاءاللہ اللہ تعالی
24:21دنیا اور آخر اپنے بہت برکات سے
24:23نوازے گئے
24:24کون اور ہمارے ساتھ ہیں
24:25مسجد السلام علیکم
24:26وآلیکم السلام
24:28سر شاہد بات کرنا ہوں
24:29قصور سے
24:30ویری گوڈ
24:30اشارت فرمائے
24:32اچھر کے حوالے سے بات
24:34مطلب پوچھنا تھا
24:36کہ جو ہم
24:37اپنے
24:38ٹھیکے پہ زمین لیتے ہیں
24:39اس کا اچھر کی
24:41کیا رشو ہوگی
24:42جو ہم اپنی رمین ہیں
24:44اس کا دسوان حصہ
24:45یا بیسوان حصہ دیتے ہیں
24:46ٹھیک ہے
24:47جو ہم اچھر
24:48ٹھیکے پہ لیتے ہیں
24:49اس کا
24:49آج کل ہمارے
24:51ایرے میں
24:51ڈھائی سے تین لاکھ
24:53اس کا ترائیہ
24:53یا سالانہ
24:54جو ہے نا
24:55ٹھیکا
24:55وہ چال رہا ہے
24:56یہاں لوکل جو علماء ہیں
24:58ان سے پوچھا ہے
24:59کوئی کہتے ہیں
24:59وہی بیسوان حصہ چلے گا
25:01کوئی کہتے ہیں
25:02کہ جو آپ کا
25:03ٹھیک ہے
25:05میں بتاتا ہوں
25:06ایک مزید ہمارے کالر ہیں
25:09السلام علیکم
25:11وآلیکم السلام
25:12جی
25:12جی میرا
25:15میرا سوال یہ ہے
25:16کہ اگر شوٹا بچہ
25:18کوئی کپڑوں پر
25:19الٹی کر دے
25:20تو کیا ان کپڑوں کے ساتھ
25:21نماز ہو جائے گی
25:22ٹھیک ہے اور
25:23ایک مختصر سا بریک لیں گے
25:27ہمیں یقین ہے
25:27ہمارے ساتھ ہی رہیں گے
25:29بسم اللہ الرحمن الرحیم
25:31بھائی نے فرمایا
25:32کہ ہم نے
25:32ٹھیکے پہ زمین لی ہوئی ہے
25:34تو اس میں
25:34جو
25:35ذراعت کی
25:36زکاة ہے
25:37جس کو عشر سے
25:38تعبیر کرتے ہیں
25:38اس کا کیا حکم ہوگا
25:39دیکھیں
25:41جس نے بھی
25:41زمین ٹھیکے پہ
25:42لی ہوئی ہے
25:43اسی کے اوپر
25:43عشر یا
25:44نصف عشر
25:45لازم ہوتا ہے
25:46اگر تو آپ
25:47اس زمین میں
25:47جو پانی دیتے ہیں
25:49وہ محنت سے
25:50نکالتے ہیں
25:50جیسے
25:51ڈول کے ذریعے
25:52اور یہ
25:52مطلب
25:53جنرلیٹر وغیرہ
25:55چلا کر
25:56کونے سے
25:56آپ نکال رہے ہیں
25:57یا گورنمنٹ سے
25:58پانی خرید کر
25:59سیراب کر رہے ہیں
26:00تو نصف عشر
26:01لازم ہوتا ہے
26:02اور اگر
26:03قدرتی وسائل سے
26:04سیراب ہوتی
26:05آپ کو کچھ
26:05محنت نہیں کرنی پڑتی
26:06نہ رہے ہیں
26:07خود بخود آتا ہے پانی
26:08تو پھر اس میں
26:09پورا عشر
26:10یعنی پیداوار کا
26:11دسویں حصہ
26:12لازم ہوتا ہے
26:13اور فقہ نے
26:13واضح طور پر لکھا
26:14کہ یہ
26:15اخراجات
26:17نکالے بغیر
26:18کل پیداوار
26:19کا دسویں حصہ
26:20پہلے دیں گے
26:21اس کے بعد
26:21پھر اخراجات
26:22وغیرہ کا حساب ہوگا
26:23ایسا نہیں ہوتا
26:24کہ پہلے آپ
26:25کل خرچہ نکال دیں
26:26اس میں
26:26کرایا وغیرہ
26:27اور بیج وغیرہ
26:28کے اخراجات نکال
26:29کے پھر جو بچے
26:30اس کا دسویں حصہ ہو
26:31نہیں
26:31کل آمدنی کا
26:32کل پیداوار کا
26:34دسویں حصہ
26:35وہی شرائط کے ساتھ
26:36ورنہ بیسویں حصہ
26:38دینا
26:38لازم ہوتا ہے
26:39چھوٹے بچے کی
26:41الٹی کے بارے میں
26:42پوچھا
26:42یاد رکھیں
26:43کہ چھوٹے بچے
26:43کے جسم سے
26:44جو بھی چیز
26:45باطن سے نکلتی ہے
26:47چاہے وہ
26:47اومیٹنگ ہو
26:47یا پشاب ہو
26:48اور بھی دیگر
26:50چیزیں جو ہیں
26:50وہ نجاست غلیظہ ہیں
26:53پشاب
26:53جیسے بڑے کا پشاب
26:55ہوتا ہے
26:55بالکل اسی کے مثل ہیں
26:56تو یہ
26:57اومیٹنگ جو بچہ
26:58دودھ کی بعض وقت
26:59سفید دودھ کی
27:00اومیٹنگ کر دیتا ہے
27:00جب پیتا ہے
27:01یہ بھی
27:02نجاست غلیظہ ہے
27:03اور پشاب
27:03کی مثل ناپاک ہے
27:05لہذا اگر
27:05کپڑوں پر
27:06جیسے یہ
27:07ایک ہتیلی ہے
27:07اس میں آپ پانی ڈالیں
27:09کطرے گرنا
27:10شروع ہو جائیں
27:11تو رک جائیں
27:12جیترہ یہ
27:12ہتیلی کے اندر
27:13یہ ایک درہم
27:14کہلاتا ہے
27:15اگر وہ
27:16بچے کے اومیٹنگ
27:17ایک درہم سے زیادہ ہے
27:18پھر تو نماز ہوئی نہیں
27:19اگر ایک درہم کے برابر ہے
27:21تو نماز ہو گئی
27:22لیکن واجب العیادہ ہے
27:23دوبارہ پڑھنی ہوگی
27:25اور اگر ایک درہم سے کم
27:26تھوڑی بہت الٹی لگی ہوئی تھی
27:27نماز ہو جائے گی
27:28خلاف سنت ہوگی
27:29ثواب میں کمی ہوگی
27:30لیکن نماز کے لوٹانے کی حاجت نہیں ہے
27:33اور اس میں بھی
27:33افضل اور علیہ
27:34اولہ یہی ہوتا ہے
27:35کہ پہلے صاف کیا جائے
27:36اس سے ہماری وہ بہنیں
27:38ذرا درست حاصل کریں
27:38جو بچوں نے
27:39میٹنگ کر دی
27:40بس یہ دوپٹے سے صاف کیا
27:42نماز کا ٹائم آیا
27:43اسی کپڑوں کے اندر
27:44نماز پڑھ لی
27:45یہ جو عوام میں معروف ہے
27:46کہ چھوٹے بچے کا پشاب تو پاک ہوتا ہے
27:48کس نے کہا کہ پشاب پاک ہوتا ہے
27:50نبی کریم نے
27:51ہر قسم کے پشاب کو
27:52ناپاک قرار دیا ہے
27:54اور یہ جو روایات میں آیا
27:55کہ بعض اوقات
27:56لوگ بچے کو
27:57سرکار کی گود میں دے دیتے
27:58بچہ پشاب کر دیتا
27:59تو سرکار پانی لے کے
28:01اس پر چھڑک دیا کرتے تھے
28:02تو یہ اس سے نتیجہ نکالا
28:04بعض نے
28:05کہ شاید بچے کا پشاب پاک ہوتا ہے
28:08دیکھیں دھویا نہیں
28:08صرف چھڑک دیا
28:09علماء نے فرمایا
28:10کہ یہ اصل میں
28:11صرف اس وقت
28:12معمولی سے سمیل کو ختم کرنے کے لئے تھا
28:14یہ کہاں ثابت ہوا
28:15کہ سرکار نے بعد میں نہیں دھویا تھا
28:17کیونکہ جو پشاب کے
28:19ناپاک ہونے کی احادیث ہیں
28:21وہ متلقن ہیں
28:22متلقن منز
28:23اس میں بالغ نابالغ کی
28:25کوئی قید نہیں ہے
28:26سرکار نے فرمایا
28:31کہ پشاب کی چھینٹوں سے بچو
28:33کیونکہ اکثر عذاب قبر
28:35پشاب کی چھینٹوں کے باعث ہی ہوتا ہے
28:37تو لہٰذا یہ ناپاک ہوتا ہے
28:39اس کا اچھی طرح خیال لکھیں
28:40میری کتاب طہارت کے
28:41مسائل اور احکام خرید لیں
28:43یہ بیسٹ بوک ہے طہارت کے مسئلے پر
28:46عوامی لحاظ سے
28:48طہارت کا شاید
28:49کوئی ضروری مسئلہ ایسا نہیں ہوگا
28:51جو آپ کو عام فہم طریقے سے
28:53اس کتاب میں نہ مل جائے
28:55ضرور گھر میں رکھیں
28:56ایک بھائی نے فرمایا
28:57کہ جن لوگوں کی بخشش ہو جاتی ہے
28:59جیسے نیک لوگ وغیرہ
29:01کیا ان کا جسم بھی گلتہ سڑتا ہے
29:04یہ صرف گناہگاروں کا گلتہ سڑتا ہے
29:06دیکھیں نیک ہونے کا تو نہیں لکھا
29:09لیکن جیسے عالم دین ہیں
29:11حافظ قرآن ہیں
29:12بعض روایات میں اشارے ہیں
29:14کہ ان کے جسم کو زوی نہیں کھاتی
29:16محفوظ رہتے ہیں
29:17باقی نیک لوگ
29:19غیر عالم ہیں غیر حافظ
29:22لیکن نمازی تھا
29:23ان کی کوئی گارنٹی نہیں ہے
29:24کہ جسم نہیں پھٹے گا
29:25اگلے سڑے گا نہیں
29:26اور جسم کا گلنا سڑنا
29:28کوئی عذاب کی علامت بھی نہیں ہے
29:30کوئی بری علامت نہیں ہوتی ہے
29:31وہ تو گرمی سے
29:32کیڑے مکوڑے ہوتے ہیں
29:34ہر ایک کا جسم گل جاتا ہے
29:35ہاں اگر سلامت رکھے اللہ تعالی
29:37تو بہرحل یہ ایک
29:39اس شخص کے لیے
29:40اس کی بزرگی کی دلیل
29:41قرار دی جا سکتی ہے
29:42لیکن اگر جسم گل سڑ جاتا ہے
29:44مثال کے طور پر
29:45کسی نیک آدمی کا
29:46تو کیا ہم یہ کہیں گے
29:47کہ ضرور گناہگار تھا
29:49ضرور جہنم میں گیا
29:50تب ہی اس کا جسم گل سڑ گیا
29:51ایسی بات نہیں ہوتی
29:52اور گناہگاروں کا جسم گل سڑے
29:55یہ بھی کوئی لازم نہیں ہوتا
29:56اگر اللہ تعالی چاہے
29:57ہم بظاہر ایک شخص کو گناہگار سمجھ رہے نہ
29:59ہو سکتا ہے
30:00کہ اللہ تعالی کی بارگاہ میں
30:02اس کا کوئی عمل ایسا مقبول ہو
30:03یا ارادہ ازلی اللہ کا ایسا ہو
30:05کہ اس کے جسم کو سلامت رکھا جائے
30:07جیسے فیراؤن کی باڈی
30:08دیکھیں
30:09کہا یہ گیا اللہ تعالی نے
30:10قرآن میں بیان فرمایا
30:11کہ اس کے جسم کو
30:12اللہ تعالی سلامت رکھے گا
30:13تاکہ وہ نشان عبرت بن جائے
30:15اور وہ کونسا والا فیراؤن تھا
30:17کیا واقعی وہ ممی ملی ہے
30:18کیا نہیں ملی ہے
30:18ایک الگ بات ہے
30:19لیکن اللہ تعالی نے تو گناہگاروں کے
30:21فیراؤن جیسے شخص کے جسم کو باقی رکھا
30:23تو اس لئے یہ کوئی قائدہ قانون
30:25نہیں ہوتا ہے
30:26اس کو ذہن میں رکھیں
30:27لیکن انہوں نے کہا
30:28کہ جب کوئی ہمارے یہاں غیر مسلم مرتا ہے
30:33تو لوگ کھڑے ہو کر
30:35دو منٹ تک سر جھکا کر
30:37نیچے گردن کر کے
30:38تازیت پیش کرتے ہیں
30:40اس میں مسلمان کی شرکت کرنا کیسا ہے
30:43جیسے کہ سٹاف کا کوئی آدمی مر جاتا ہے
30:45آفیس وغیرہ میں
30:46تو کیا ہم سر جھکا کے کھڑے ہو سکتے ہیں
30:48یا نہیں
30:49دیکھیں اس قسم کے امور کے جس میں
30:52کوئی شریعت سے متصادم چیز نہ ہو
30:55اور
30:56اس کے کرنے کو
30:58آپ
30:59محول کے اعتبار سے
31:01ضروری بھی سمجھیں
31:02کہ اگر نہیں کیا
31:03تو نفرت پیدا ہوگی
31:04کراہت پیدا ہوگی
31:05آگے چل کر
31:06یہ چیز
31:07اسلام یا مسلمانوں کے لئے
31:09دشمنی اور بغض پیدا کرنے کا سبب بنے گی
31:12تو ایسی صورت میں
31:13تھوڑا بہت کاؤپریٹ کر لینا
31:15کوئی حرج نہیں ہے
31:16کہ سر جھکا کے
31:17آپ تازیت کی نیت کریں
31:18یا نہ کریں سر جھکا کے دو منٹ کے لئے کھڑے ہونے میں
31:20تو کوئی پرابلم نہیں ہے
31:21نہ یہ شریعت کی کسی حکم سے براراس متصادم ہے
31:24اتنا آپ کہہ سکتے ہیں
31:26کہ یہ غیر مسلموں کا
31:27ایک قومی یا مذہبی شیار سا بن گیا ہے
31:29ہم اس میں شرکت کریں
31:31اس کی میں نے پہلے آپ کو شرط بتا دی
31:33کہ اگر جان و مال
31:34عزت و عبرو کا
31:35فی الحال
31:36یا مستقبل میں
31:37صحیح اندیش اور خوف ہو
31:38تو اس طرح کی معاملات کے اندر
31:40تھوڑا بہت کوپریٹ کر لینا
31:42ظاہری برتاؤ کرنا
31:43ایک پروٹیکشن کے نیت سے
31:45حفاظت کے نیت سے
31:46کوئی اس میں حرج نہیں ہے
31:48جذباتی پند دکھانا
31:49اور پھر لوگوں کو دشمن بنا لینا
31:51اور بعد میں جب دشمن نے نکالی جائے
31:53تو پھر اپنے سابقہ رویے پر
31:55اور شرع ریایت حاصل نہ کرنے پر پشتانا
31:58میرے خال میں قطن غیر مناسب ہے
32:00اس میں بہت زیادہ
32:01مطلب اکسٹیمیسٹ ہونے کی حاجت نہیں ہے
32:04ہاں اگر آپ کے اطراف
32:05یہ کوئی عالمی دین
32:06اس کے خلاف فتوہ دیتے ہیں
32:07تو بہرحال ان کے فتوے کا احترام ہے
32:09لیکن ہمارے اندر یہی بالکل صحیح ہے
32:11کہ اگر میں دلائل دینے پر آ جاؤں
32:13تو خود نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
32:15نے ایسے کچھ امور کی
32:17اجازت مرحمت فرمائی تھی
32:19جیسے بعض صحابہ نے پوچھا
32:21ایسا اللہ اگر میں فلا جگہ جاتا ہوں
32:23کوئی جاسوسی کے لیے
32:24کیا میں آپ کے متعلق چند ایسی باتیں کر سکتا ہوں
32:27کہ اس کا اعتماد ہم پر بڑھ جائے
32:29اور پھر ہم اس کے اوپر وار کریں
32:31تو رحمت کونین صلی اللہ علیہ وسلم
32:32نے باقاعدہ اس کی اجازت مرحمت فرمائی
32:34اور انہوں نے جا کے وہ کلمات کہے
32:36سامنے والے کے اعتماد کو حاصل کیا
32:39اور اس کے بعد پھر اس کو گستاخ رسول تھا
32:42اور وہ اسلام کا دشمن تھا
32:43تو اس کو جہنم واصل کیا
32:46تو خلاص کلام یہ ہے
32:47کہ یہ دلائل بہت سارے ہوتے ہیں
32:49لیکن ہمارے یہاں ٹائم نہیں ہوتا
32:50اس لئے ہم خلاصہ نکال کر
32:51عام فہم انداز میں آپ کی خدمت میں
32:53ذکر کرنا پسند کرتے ہیں
32:55تو علماء کے بعض وقت اقوال میں
32:57دلائل کے مختلف ہونے کی بنا پر
32:59ظاہری ٹکراؤں کو نظر انداز کریں
33:01اگر آپ کو اپنے قریبی کسی عالم کا فتوہ پسند آتا ہے
33:04ٹھیک ہے آپ ان کو فالو کر لیں
33:06کچھ زبردستی نہیں ہے
33:07لیکن ہمارے انداز یہی صحیح ہے جو عرض کیا گیا
33:09یہ کہتے ہیں کہ ہمارے یہ قربانی کے جانوروں کا نام
33:12یہ ویسے بھی چنٹو منٹو رکھ دینا
33:15بکرے کا نام حیدر رکھ دینا
33:17کیا یہ صحیح ہے ایسے پاک نام رکھنے چاہیے
33:19دیکھیں جانوروں کا نام یہ چنٹو منٹو
33:21ٹی ٹو پی ٹو تو رکھ لیں
33:22لیکن یہ مبارک نام نہ رکھیں
33:24کیونکہ بعض وقت جانور پر غصہ بھی آ جاتا ہے
33:27اور ہم کوئی نازیبہ کلیمہ بھی کہہ سکتے ہیں
33:29اور پھر یہ کہ
33:29ماذا اللہ حیدر زباہ ہو گیا
33:33اس کو زباہ کر رہے ہیں
33:34تو وہ نام لیں گے
33:35اور یہ مناسب نہیں ہوتا
33:36ادب کے خلاف ہے
33:37ویسے تو اپنے بچوں کے نام بھی
33:39جب آپ متبرک رکھتے ہیں
33:40تو کوشش کریں
33:41کہ ان ناموں کے ساتھ برا بھلا نہ کہا کریں
33:44بعض وقت بہت غلیس قسم کے الفاظ
33:46نام کے ساتھ ذکر کر دیتے ہیں
33:48جو یقیناً
33:49کوئی ماذا اللہ
33:50اس عظیم ہستی کو گالی دینا تو
33:52ارادہ ہی نہیں ہوتا
33:53لیکن کم از کم نام
33:59یہ نام اگرچہ ان صحابی کا نہیں
34:04اب یہ آپ کے بچے کا ہے
34:05لیکن نام کی عظمت تو اپنے جگہ باقی ہے
34:07اور پھر اس کو غراب قسم کی بات کہنا
34:09اور گالی بکنا
34:10یہ تو انسان کے لئے بھی صحیح نہیں ہے
34:12تو جانور کی احتیاطی کریں
34:14ہمارا مشورہ یہی ہوگا
34:16یہ کہتے ہیں کہ
34:17حج اور عمرے کے مقبول ہونے کی
34:20علامات کیا ہیں
34:21کسی نے کہا کہ اگر انسان بدل کر
34:23اللہ والا ہو گیا
34:24تو قبول
34:25اور اگر نہ ہوا
34:26تو قبول نہیں ہوگا
34:28کیا حکم شرع ہوگا
34:30دیکھیں اس کی کوئی ایسی خاص
34:31پرٹیکلر علامت تو بیان نہیں کی گئی
34:34کہ ہم یہ کہیں کہ یہ ہے
34:35تو ہنڈر پسند مقبولیت ورنہ نہیں
34:37ہاں یہ جیسے کہا گیا
34:39ظاہری علامات
34:39یہ بدل گانے دین نے بیان فرمائی ہیں
34:41کہ اگر کوئی شخص واپس آ کر
34:43اپنے آپ کو اللہ سے قریب ہوتا پائے
34:45گناہوں سے نفرت محسوس ہو
34:47علم دین سیکھنے کا شوق بیدار ہو
34:49اچھوں کی صحبت میں رہنا پسند آئے
34:52بروں کی صحبت سے
34:53کراہت اور نفرت پیدا ہونے لگ جائے
34:55گندی گیدرنگ سے بجائے
34:57تنہائی کو انسان
34:58تنہائی میں رہنے کو فوق دینے لگ جائے
35:00تو یہ اس بات کی علامت ہے
35:01کہ اس کی عبادات
35:02اللہ تعالیٰ کی بارگمیں مقبول ہوئیں
35:04اور اس کے جسٹ اپوزٹ ہو جائے
35:06تو اس کا مطبع ہے
35:07کہ مقبول نہیں ہوئیں
35:08لیکن انہوں نے بھی یہ نہیں کہا
35:09کہ ہنڈر پرسند ایسا ہوگا
35:11بلکہ بعض وقت ایسا ہوتا ہے
35:13کہ آدمی بڑی یقصوی کے ساتھ عبادت کرتا ہے
35:15اور آتا بھی
35:15اور محسوس کرتا ہے
35:17لیکن ہو سکتا ہے
35:17اللہ تعالیٰ قبول نہ فرمائے
35:19تو اس لیے یہ سوچنا
35:21یا یہ حکم لگانا
35:22کہ کوئی شخص وہاں سے عمرہ کر کے آیا
35:24وہ فلم دیکھ رہا ہے
35:25ڈراما دیکھ رہا ہے
35:26گالی بکرہ
35:26اور آپ نے کہا
35:27تیری عبادت تو قبول ہوئی نہیں سکتی
35:28کیوں کہ تم بے عمل ہو
35:29ورنہ واپس آ کے ضرور تبدیل ہوتے
35:31میں گزارش کرتا ہوں
35:32آپ دیکھ لیں
35:33اگر ایک لاکھ حاجی
35:34آپ کے اطراف سے گیا ہوگا
35:36کتنے نیک بن کے واپس آتے ہیں
35:37سارے وہی حرکتیں کر رہے ہوتے ہیں
35:39تو کیا اس بات کو
35:40اس بات کے علامت قرار دیا جائے
35:41کہ ساروں کی عبادات ضائع ہو گئیں
35:43ہم حکم نہیں لگا سکتے
35:45ہاں یہ ہے کہ ضرور
35:46جیسے میں نے
35:46اکابرین کی تعلیم کی روشنی میں
35:48کچھ ظاہری نشانییں بتائیں
35:50وہ بھی نظرانداز کرنے کے قابل نہیں ہیں
35:52ایک آدمی اللہ کی بارگاہ میں پہنچے
35:54وہاں جا کے توبہ کرے
35:55وقتی طور پر آنسو بھی بہائے
35:57اور واپس آ کے پھر شرارتوں میں
35:59مجھول ہو جائے
36:00اس کا مطلب ہے کہ
36:01وہاں عارضی کیفیات تھی
36:02حقیقتا اللہ کا خوف
36:04ابھی دل میں راسخ نہیں ہوا
36:05اور اب تو زیادہ دلیری کے ساتھ
36:07گناہ کرنے لگا ہے
36:08کہ جی حج کر کے آگیا ہوں
36:09یہ غلط چیز ہے
36:10اللہ تعالیٰ سمجھنے کی توفیق قطع فرمائے
36:12اب ہمارے پوریام کے وقت ختم ہو رہا ہے
36:14انشاءاللہ کل دوبارہ آپ کی خدمت میں
36:16آٹھ سے نو حاضری کا شرف حاصل ہوگا
36:18اس وقت تک کے لئے اپنے میزمان کو
36:20کیو ٹی وی کی پوری ٹیم کو
36:21اجازت مرحمت فرمائے
36:22آپ ہمارے لئے دعا کیجئے
36:23ہم آپ کے لئے دعاگوں ہیں
36:24کہ اللہ تعالیٰ ہم سب کو
36:26اپنے دین سے بہت محبت کرنے
36:27اور اس کے لئے کچھ وقت نکالنے کی توفیق عطا فرمائے
36:30آمین وآخر دعوانا
36:32ان الحمدللہ رب العالمين