Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 5 days ago
Khutba e Jumma - Friday Sermon

#KhutbaeJumma #DataDarbarLahore #ARYQtv

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ ttps://www.tiktok.com/ @ARYQtvofficial
Transcript
00:00Al-Fatihah
00:30خاتم النبيين
00:33قائد الغر المحجلين
00:39سيدنا ومولانا وملجانا ومأوانا
00:48وحبيبنا وشفيعنا
00:52وطبيبنا وطبيب قلوبنا
00:56وقرة عيوننا محمد
00:59رسول رب العالمين
01:03وعلى آله
01:07وأصحابه
01:10وأزواجه
01:11وأهل بيته
01:13وأولياء أمته
01:16وعلماء ملته
01:18ومن تبعهم بإحسان
01:21إلى يوم الدين
01:22أما بعد فاعوذ بالله من الشيطان الرجيم
01:28بسم الله الرحمن الرحيم
01:30قل رب زدن علما
01:37صدق الله العظيم
01:39إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُسَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ
01:46يَا أَيُّهَا الَّذِينَ عَامَنُوا
01:50صلو علیه وَسَلِّمُوا
01:51تَسْلِيمًا
01:52درودِ پاک محبت وزوق سے پڑھ لی
01:54الصلاة والسلام عليك يا سيدي يا رسول الله
02:01وعلى آلِكَ وَأَصْحَابِكَ
02:04يَا سِيِّدِي يا حبیب الله
02:06الصلاة والسلام عليك يا خاتم النبيين
02:11وعلى آلِكَ وَأَصْحَابِكَ
02:14يَا شَفِيع المُدْنِبِين
02:16الصلاة والسلام عليك يا امام الحرمين
02:20وعلى آلی کا واصحابی کا یا جد الحسن والحسین
02:26گنج بغش فیض عالم مظہر نور خدا
02:32ناقص آرہ پیر کامل کامل آرہ رحم مار
02:38معزز و معتشم سامین و حاضرین بزرگ و دوستو عزیزان زی قدر
02:45بڑی محبت اور عقیدت سے بارگاہ گنج بغش میں حاضری کے لیے
02:52اور جمعہ کی اداگی کے لیے تشریف لانے والے
02:56حضور فیض عالم کے غلام اے آروائی کیو ٹی وی کے ذریعے
03:01پوری دنیا کے ناظرین و ناظرات
03:04ماں و بہن و بیٹی و مستورات سب کی فدمت میں
03:08السلام علیکم
03:09گزشتہ جمعہ المبارک
03:14ہم نے
03:17مدرسہ
03:20اس کا تعلیمی نظام
03:24اور اس کے ساتھ
03:28اس کے سلیبس پر تھوڑی سی
03:33ایک معلوماتی گفتگو آپ کی خدمت میں پیش کی تھی
03:37اور ظاہر ہے اس کا مقصد
03:41ایک طرف تو آپ لوگوں کو
03:44اس کے بارے میں
03:48معلومات فراہم کرنا ہے
03:50تاکہ آپ کو معلوم ہو
03:53کہ مدارس کی دنیا میں
03:56تعلیمی نظم
03:59ایڈوکیشنل سسٹم اور منحج کیا ہے
04:04اور اس کے
04:13ساتھ ایک مزید
04:15بڑا مقصد یہ ہے
04:19کہ ہم یہ دیکھتے ہیں کہ معاشرے میں
04:24سوسائٹی میں
04:26اور جب معاشرے اور سوسائٹی کی میں بات کر رہا ہوں
04:31تو اس سے مراد ہم مسلمانوں میں
04:35اور اگر میں تھوڑی اور
04:39حد بندی اور
04:41لیمیٹیشنز کر دوں
04:43تو ہم اہل سنت و جماعت میں
04:46ہمارے اندر
04:48اس بات کا
04:50فقدان اور اس بات کی کمی ہے
04:54اس بات کی کمی ہے
04:59کہ ہم
05:01اہلِ علم اور
05:05علماء
05:07جو پرپر
05:12اس
05:16ایڈوکیشنل سسٹم سے گزرے ہوئے ہیں
05:21جنہوں نے
05:25دینی تعلیم کا سلیبس
05:31اس کے امتحانات
05:34اور
05:37اس کے تمام
05:39تقاضوں اور
05:40اس کی ریکوائرمنٹس کو پورا کیا ہوا ہے
05:43تو ہمارے معال اور معاشرے میں
05:47اہلِ سنت میں
05:49اس بات کی بہت کمی ہے
05:52کہ ہم
05:54اپنے ان
05:56اہلِ علم کی
05:58جو قدر کرنی چاہیے
06:00وہ ہم نہیں کر پا رہے ہیں
06:02میں
06:08اس پوائنٹ پہ بات کرتے ہوئے
06:12آپ سب کی خصوصی توجہوں
06:15اور
06:17اگر
06:18پاکستان کی
06:23جو مسجدوں کی
06:26کمیٹیاں ہیں
06:27انتظامیاں ہیں
06:29ان کے اگر کوئی افراد سن رہے ہیں
06:33یا بعد میں سنیں گے
06:35یا
06:37جو
06:39عام نمازی ہیں
06:41جو انتظامیاں میں تو نہیں ہیں
06:44لیکن مساجد سے
06:46ریلیٹ ہیں
06:47ان کا تعلق
06:48بطور نمازی مسجد کے ساتھ ہیں
06:50میں ان کی خصوصی توجہ
06:53اس پوائنٹ پہ لانا چاہ رہا ہوں
06:55دینی مدارس
06:56علماء
06:58اس کی اہمیت کے پیشے نظر
07:00اب اس قدر کو
07:06سمجھانے کے لیے
07:08میں ایک بالکل
07:09شارٹ سا
07:12ایک آپ کو
07:13اوورویو دیوں گا
07:15اگرچہ میں نے پچھلے سال
07:18مجھے یاد ہے
07:19آئی ریمیمبر
07:20کہ میں نے
07:20ڈیٹیل سے اس پہ بات کی تھی
07:22قرآن مجید کا
07:27جو بچہ حافظ بنتا ہے
07:29پاکستان کے
07:38بلکہ پاکستان میں ہی
07:41ہم فوکس کریں گے
07:42کیونکہ باہر تو
07:43ایڈوکیشنل سسٹم
07:45ڈیفرنٹ ہے
07:46مسائل زیادہ ہیں
07:47اس کی میں بات نہیں کرتا
07:48لیکن پاکستان میں
07:51ایک ایوریج
07:53مائنڈ کا جو بچہ ہے
07:55اوست ذہن کا بچہ جو ہے
07:57وہ
07:59قرآن مجید کے
08:01حفظ کی تکمیل
08:02دو سے تین
08:04یا تین سے چار سال میں
08:06مکمل کرتا ہے
08:07اور یہ میں
08:14ان عفظوں کی بات کر رہا ہوں
08:16کہ جو
08:16فل ٹائم
08:18حفظ کو دیتے ہیں
08:21جو مکمل وقت
08:23حفظ کو دیتے ہیں نا
08:25یعنی ساتھ
08:26ریگولر سکول
08:27ایڈوکیشن
08:27حاصل نہیں کرتے ہیں
08:29یہ میں ان کی بات کر رہا ہوں
08:32کیوں
08:33یہ بھی آپ کی معلومات کے لیے
08:36میں بتا دوں
08:37ماں باپ کو شوق ہوتا ہے
08:39کہ بچہ حافظ بنیں
08:40اچھی بات ہے
08:42ہونا بھی چاہیے
08:43ساتھ وہ
08:46سوسائٹی
08:49کے حوالے سے
08:50اپنی برادری کے حوالے سے
08:53اپنے فیملی کے حوالے سے
08:54اپنے بزنس کے حوالے سے
08:56بچے کے فیوچر کے حوالے سے
08:58وہ یہ سوچ رہے ہوتے ہیں
09:00کہ بھئی حفظ کرانا
09:01ایک عزاز ہے
09:03بچے کو حافظ بنانا
09:05بڑی سعادت کی بات ہے
09:07لیکن ساتھ ہی کہتے ہیں
09:09لیکن یار یہ
09:11حفظ کر کے
09:12کرے گا کیا
09:13کوئسسن ہے نا
09:17کیوں
09:17یہ سوال کیوں آ رہا ہے
09:20کبھی سوچا آپ نے اس پہ
09:22یہ صرف حفظ کے بارے میں نہیں آتا
09:25یہ جب
09:28بچہ عالم بنتا ہے
09:30تو بھی کہتے ہیں
09:31بھئی یار یہ مولوی بن کے کیا کرے گا
09:33common question
09:35سٹوڈینٹس کالج کے
09:39سکول فیلوز
09:42اگر کوئی دین کی طرف چل پڑے
09:44پوچھتے ہیں بھئی یار تو کی کریں گا
09:46اچھا تو مسجد امام بنے گا
09:48اچھا تو مولوی بنے گا
09:51یہ
09:53اور ان سینس آف
09:55criticizing
09:58اس کو پوچھتے ہیں
10:00یہ سوال کیوں آتا ہے
10:02ذہن میں کبھی آپ نے سوچا
10:04حفظ کر کے کیا کرے گا
10:06عالم بن کے کیا کرے گا
10:07سوچا کبھی آپ نے اس پر
10:09کہ یہ سوال کیوں آتا ہے
10:10سوال اس لیے آتا ہے
10:13کہ دوسری طرف
10:14جو school college university education ہے
10:19اس کی ہر degree
10:21اس کی ہر degree
10:24economic benefits کے ساتھ جڑی ہوئی ہے
10:28معاشی مفادات کے ساتھ جڑی ہوئی ہے
10:32کہ بچہ یہ degree کرے گا
10:36تو اس کو یہ جاب ملے گی
10:38یہ بزنس کرے گا
10:39اس کے لیے future opportunities
10:42یہ یہ ہیں
10:43اور اس کے نتیجے میں
10:45اچھا
10:46اگر یہ medical میں جائے گا
10:48تو doctor بنے گا
10:49جب doctor بنے گا
10:50تو پیسے چھنگے کمائے گا
10:52ایسا ہی ہے نا
10:54یہ معاشرتی حقیقت ہے
10:56اچھا IT expert بنے گا
11:00اپنا IT warehouse بنالے گا
11:03سمجھا گئی
11:04لڑکے رکھے گا
11:06اچھے پیسے کمالے گا
11:07accounting میں جائے گا
11:10CA کر لے گا
11:11یہ صرف ادھر ہی نہیں ہے
11:15یہ politics میں بھی ایسے ہی ہے
11:17MPA بنے گا
11:20MNA بنے گا
11:21minister بنے گا
11:22چھنگے پیسے کٹھے کر لے گا
11:23تو ہر ڈگری جو ہے
11:29وہ
11:31it's kind of investment
11:33کہ بچہ یہ ڈگری کر کے
11:38کونسی ڈگری کر کے
11:39زیادہ پیسے کما سکتا ہے
11:41اور آج کے سسٹم میں
11:43ہر ڈگری
11:44معاشی مفادات
11:46economic benefits
11:48اور پیسے کے حصول کے ساتھ
11:51چونکہ جڑی ہوئی ہے
11:52اس لیے
11:53جب ہر ڈگری
11:55نوکری
11:56جوب
11:57پیسہ
11:58بزنس
11:58انکم
11:59اور مادی سہولیات
12:01کے ساتھ
12:02relate اور جڑی ہوئی ہے
12:03اس وجہ سے
12:05پھر ہر بچہ یہ پوچھتا ہے
12:06کہ جناب میں یہ کر کے
12:08تو میں یہ نوکری کروں گا
12:10یہ جوب کروں گا
12:11بزنس کروں گا
12:12but
12:13اگر میں
12:14آفیس بنوں گا
12:15اگر میں
12:15عالم بنوں گا
12:16تو معاشی اعتبار سے
12:17میں کیا کروں گا
12:18ایسے ہی ہے نا
12:21اب جس پوائنٹ کی طرف
12:24میں نے توجہ دلانی ہے
12:25آپ سب کی
12:30اور جیسے میں نے عرض کیا
12:34کہ جو
12:34کمیٹی کے
12:36انتظامیاں کے لوگ ہیں
12:37سپیشل ان کی
12:39حافظ بننے میں
12:44average
12:45تین سال
12:46اس کے بعد
12:50اگر وہ تجوید اور
12:51قرات میں
12:52سپیشلائزیشن کرے
12:53proper پڑے
12:54according to
12:56سلیبس پڑے
12:57تو اس کا
12:58سلیبس دو سال کا ہے
12:59کتنے ہو گئے
13:02بولو
13:03اور چلو
13:04پانجی تن پاک دی نہیں
13:06اتنال پانجی کہلو
13:07پانچ سال ہو گئے
13:12جیسے میں نے
13:14پچھلے جمعہ میں
13:15عرض کیا
13:16کہ جتنے بھی
13:18educational
13:19Islamic educational
13:20boards ہیں
13:21ان کا سلیبس
13:24عالم
13:26بنانے کے لیے
13:27آٹھ سال کا ہے
13:29کتنے سال کا ہے
13:33middle کے بعد
13:35چار
13:38اس کے
13:39steps ہیں
13:39equivalent to
13:41metric
13:42equivalent to
13:43FA
13:43equivalent to
13:45BA
13:45equivalent to
13:46MA
13:46چار اس کے
13:48level ہیں
13:48HEC کے
13:50notification
13:50کے مطابق
13:51جو اس
13:52آٹھ سالہ سلیبس
13:53کو
13:54کیونکہ
13:55educational
13:55period
13:56اور time
13:57کا مکمل
13:57ہونا بھی
13:58ضروری ہے
13:58کہ آٹھ سال
13:59اس کے پورے
14:00ہوں
14:00جب
14:01middle کے بعد
14:01بچہ آٹھ سال
14:03پڑھ لیتا ہے
14:03تو آٹھ سال کے بعد
14:05اس کو جو
14:06مدرسہ
14:07board
14:08degree award
14:08کرتا ہے
14:09according to
14:10HEC notification
14:12وہ
14:12equivalent to
14:14MA Arabic
14:15اور MA
14:16اسلامیات
14:16ہوتی ہے
14:17عالم بننے میں
14:21کتنے سال
14:21لگے
14:22آٹھ سال
14:23ٹوٹل کتنے
14:24ہو گئے
14:25بولو
14:26تیرہ سال
14:28اور اب
14:31دینی مدارس میں
14:33specialization
14:35بھی کرائی جا رہی ہے
14:36حدیث میں
14:38تفسیر میں
14:40فق میں
14:41افتاہ میں
14:43اس کے لیے
14:44دو سال کا سلے
14:45بس الگ ہے
14:45تو ٹوٹل کتنے ہو گئے
14:51بولو
14:53پندرہ سال
14:54کتنے
14:57پندرہ سال
14:58اور ظاہر ہے
15:00جیسے آپ
15:02school education میں
15:03college university میں
15:04degree award
15:05ہونے کے بعد
15:06کہتا ہے
15:06ابھی تیری
15:06qualification کتنی ہے
15:08جی میں
15:09میٹرک کیتا
15:10تیری کتنی
15:11جناب میں نے
15:12FSE کیا ہے
15:13FA کیا ہوا ہے
15:14آپ نے کیا کیوں
15:15جی میں نے
15:16bachelor کیا ہوا ہے
15:17میں نے
15:17BS کیا ہوا ہے
15:18آپ نے کیا کیا ہوا ہے
15:20جی میں نے
15:20MA کیا ہوا ہے
15:21master degree
15:22older ہوں
15:22اچھا آپ نے
15:23کیا کیوں
15:24جی میں نے
15:24جناب
15:24MFIL کیا ہوا ہے
15:26آپ کیا ہیں
15:26جناب میں
15:27PhD ہوں
15:28define کرتے ہیں
15:30نا
15:31ان ناموں کے ساتھ
15:34بالکل اسی طرح
15:35دینی مدارس میں
15:36آج ہی
15:36تو ساں کتنا
15:37بڑا ہے جی میں حافظہ ہوں
15:38ہے نا
15:40اس کا کیا مطلب ہے
15:42کہ اس بچے نے
15:43اپنی زندگی کے
15:44minimum
15:453 سال
15:46how many years
15:473 سال
15:49اس نے
15:49قرآن حفظ کرنے میں
15:51لگائے
15:51اچھا جی آپ
15:53کہیں جی
15:54میں قاری بھی ہوں
15:55تو کتنے لگائے
15:565 سال
15:57اچھا آپ
15:58حافظ کاری ہونے کے ساتھ
15:59عالم بھی ہیں
16:00کتنے لگائے جی
16:0113 سال
16:02ٹھیک ہے
16:04جو
16:04اس 13 سال تک
16:06پہنچتا ہے
16:07اس کو عالم
16:07مولوی علامہ
16:09جو بھی کہا
16:10مفتی نہیں
16:10وہ سمجھے
16:15جنہیں پی ایچ ڈی
16:18کیتا نہیں
16:18وہ ڈاکٹر لکھوا سکتا
16:19بولو
16:21جس نے
16:23پی ایچ ڈی نہیں کیا
16:25وہ ڈاکٹر لکھوا سکتا ہے
16:27جس نے
16:28ایف ایسی پڑھا ہی نہیں
16:30وہ کہہ سکتا ہے
16:31کہ میں نے ایف ایسی کیا ہوا ہے
16:32تو جس نے
16:33افتا اور وہ
16:34کورس پیشلائیزیشن
16:35کیا ہی نہیں ہے
16:36وہ بھی مفتی
16:38نکلا سکتا
16:39جیسے قرآن
16:40حفظ کیا نہیں
16:41آپ اسے حافظ
16:42نہیں کہہ سکتے
16:44تو اسی طرح
16:48عالم
16:50اس کے بعد
16:51اگر کسی نے
16:52سپیشلائیزیشن
16:53کی ہے
16:53آپ کون ہے جناب
16:54میں نے
16:54مفتی کا کورس کیا ہوا
16:55دیکھئے جناب
16:58کتنے سال لائے
17:0015 سال
17:01کس کام میں
17:03دین پڑھنے میں
17:05کس کام میں
17:06اب پھر میں
17:08لنک کرتا ہوں
17:09اے آپ سارے
17:10انتظامیاں کے
17:12احباب ذرا توجہ کریں
17:13اور پوائنٹ میں
17:14یہ بتا رہا ہوں
17:15کہ باقی تمام
17:17ڈگریز
17:18ایجوکیشن
17:20وہ
17:22ایکنومک بیسڈ ہے
17:23کہ پیسے کتنے
17:27کمائے گا
17:28ارننگ
17:30کتنی ہوگی
17:31اور جو
17:33ماں باپ
17:33جتنا انویسٹ
17:34زیادہ کر سکتے ہیں
17:36افورڈ کر سکتے ہیں
17:38وہ اتنی
17:38وہ ایجوکیشن
17:40اور بچے کے لیے
17:41اس فیلڈ کا
17:42انتخاب کرتے ہیں
17:43کہ جس میں
17:43آگے چل کے
17:44پیسے
17:45زیادہ
17:45کما سکے
17:46خود بھی
17:47خوشحال ہو
17:48اور جائرے
17:49بیٹا خوشحال ہوگا
17:50تو ماں باپ بھی
17:50سوکے ہو جانگے
17:51یہ میں
17:53آپ کو
17:55کمپیریزن
17:56کرٹیسائز
17:58کرنے کے لیے
17:59نہیں کر رہا
17:59یہ بات
18:00یاد رہے
18:01ہاں
18:02آیت کا
18:03میں حوالہ دوں گا
18:04یہ صرف آپ کو
18:06اویرنس دینے کے لیے
18:08سمجھانے کے لیے
18:09آپ کو شعور دینے کے لیے
18:11اور اس طرف
18:12آپ کی توجہ
18:13دلانے کے لیے
18:14میں اس پوائنٹ
18:15کو ڈسکس کر رہا ہوں
18:16ورنہ
18:18قوم کو
18:19ہر فیلڈ کے
18:21ایکسپرٹس کی ضرورت ہے
18:22بات سمجھ گئے
18:24مزدور بھی چاہیے
18:26ڈاکٹرز بھی چاہیے
18:28میل فی میل بھی چاہیے
18:30پائلٹ بھی چاہیے
18:31سائنٹسٹ بھی چاہیے
18:33فوجی بھی چاہیے
18:35آفیسر بھی چاہیے
18:37بیروکریٹس بھی چاہیے
18:38یہ سینس میں بتا رہا ہوں
18:40کہ امت کو
18:40ہر طرح کا فرد چاہیے
18:42لیکن پوائنٹ یہ ہے
18:44کہ ہم نے
18:45ہمارا جو رویہ
18:46ہمارا جو طرز عمل
18:48دین اور دین کی تعلیم
18:50کے ساتھ ہے
18:51میں اس کو
18:53ڈیفائن کر رہا ہوں
18:54کہ ہمارا دین اور دین
18:56پڑے ہوئے کے ساتھ
18:57یہ نمائع اور
18:59امتازی سلوک کیوں ہے
19:01یہ میں آپ کو بتانے لگا ہوں
19:02یہ یاد رہے
19:05پوائنٹ سمجھئے
19:07جب ہر ڈگری
19:09پیسوں کے ساتھ
19:13واصف علی واصف صاحب فرمائے کرتے تھے
19:16یہ ڈگرییاں
19:17کاغذ کے ٹکڑے ہیں
19:18اور نوکری حاصل کرنے کے
19:21سیٹیفکیٹس ہیں
19:22علم تو کوئی اور چیز ہے
19:24یہ یاد رکھنا ذرا
19:28علم تو کوئی اور چیز ہے
19:31اب
19:32چونکہ
19:37باقی ہر ڈگری
19:38نوکری پیسہ
19:40انکم کے ساتھ
19:42ریلیٹ ہے
19:43لیکن انفارچونٹلی
19:45یہ جو دینی ایڈوکیٹڈ لوگ ہیں
19:48معاشرے نے
19:50آپ نے
19:52ہاں ہاں
19:56ہم نے
19:59سوسائٹی نے
20:02سپیشلی آہل سنت و جماعت نے
20:05ہم نے
20:07اور
20:08بلکل کلیر
20:11کہہ رہا ہوں
20:11خود گورنمنٹ نے بھی
20:13دینی
20:18ایڈوکیٹڈ لوگوں کو
20:21آج تک ان کی
20:23ایڈوکیشن کو
20:24اور ان کی
20:25ڈگریز کو
20:26اس لیول پہ جا کے
20:28انہی نہیں کیا ہوا ہے
20:30کہ جس کے ساتھ
20:31وہ معاشی مفادات
20:32ریلیٹ ہو سکے
20:33اب میں آپ کو سمجھاتا ہوں
20:37توجہ ہے جناب کی
20:39بڑے ڈھلے بولے
20:40سبحان اللہ
20:41بلکل سادے انداز میں
20:53بتانے لگا ہوں
20:54پندرہ سال
20:57اپنی زندگی کے لگائے
20:58دین پڑھنے میں
20:59کتنے
21:00پندرہ سال
21:02ایکسپیڈینس
21:04ابھی میں
21:04ایڈ نہیں کر رہا
21:05ابھی میں
21:08اس
21:09محول
21:10ان مشکلات
21:12کا میں
21:12ابھی ذکر نہیں کر رہا
21:14کہ جو
21:16آپ کی وجہ سے
21:17جو ہماری وجہ سے
21:19مدارس کی طرف
21:21صحیح توجہ
21:22نہ ہونے کی وجہ سے
21:23اس پندرہ سال میں
21:25جو
21:26مشکلات
21:27دین پڑھنے والا
21:29فیس کرتا ہے
21:30میں ابھی
21:31اس طرف نہیں جا رہا
21:32کیونکہ
21:34میں پوائنٹ جو
21:35سمجھانا چاہتا ہوں
21:35ادھر توجہ رکھیں
21:36پندرہ سال
21:40اپنی زندگی کے لگائے
21:41کتنے
21:45مسجد میں
21:47امام اور خطیب کی
21:48ویکنسی آگئی
21:49کہ امام خطیب رکھنا
21:51میرے نالو
21:53سب سے پہلے جناب
22:00اچھا جناب
22:01امام خطیب رکھنا
22:02حافظ بھی ہووے
22:04قاری بھی ہووے
22:06عالم بھی ہووے
22:07تقریر بھی چنگی کردہ ہووے
22:08قرآن بھی چنگا پڑدہ ہووے
22:10شادی شدہ بھی ہووے
22:12بال بچے دار بھی ہووے
22:13تجھے مفتی ہو جاوے
22:15تا پھر کیا بات ہے
22:16اے سٹینڈڈ ہے
22:19اچھی بات ہے بھئی
22:20اچھا جناب ٹھیک ہے
22:22لو جی پھر
22:23اناؤنس ہو گئے
22:24جی فلانی مسجد
22:25امام صاحب دی
22:26خطیب صاحب دی
22:28جگہ خالی ہے
22:28چلے گئے
22:29یا فوت ہو گئے
22:30یا نمی بن گئی
22:31کوئی بھی ہے
22:32رکھنا جناب
22:33ساتھ اٹھ دس بندے
22:35جڑے بھی
22:35آگئے
22:37اس میں
22:39انٹرویو کے لیے
22:40رابطے کے لیے آگئے
22:41سب سے بڑا ظلم
22:43توجہ ہے
22:43یہ میں ایکسپیرینس بیش بات کر رہا ہوں
22:47سب سے پہلا ظلم یہ ہوگا
22:50انتظامی آلے آخنا
22:51یار کوئی اپنا برادری دا
22:53لب جاوے دا چنگا نہیں
22:54یہ پرابلم یہاں نہیں ہے
22:58باہر ہے
23:00کشمیریوں کی مسجد ہے
23:03انہیں کہنا کوئی کشمیر دا
23:04ڈھونڈو امام کشمیر دا
23:05لب جاوے دا کیا بات
23:06گجراتی ہے
23:08انہیں کہنا گجرات دا
23:09کوئی امام ڈھونڈو
23:10چودری اس کہنا جناب کو
23:11چودریوں دا ڈھونڈو
23:12ملکِ اتب
23:14باہر ملکوں میں
23:15معذرت کے ساتھ
23:18مسجدیں
23:19ہماری اور آپ کی جو
23:21فیملی کاؤسٹ ہیں
23:22اس سے ساتھ
23:23اے کشمیریاں دی مسجدیں
23:25اے ملکاں دی مسجدیں
23:26اے گجراتیاں دی مسجدیں
23:28اے میانیاں دی مسجدیں
23:30تو مسلمانوں دی کتے بھائی
23:32کیوں
23:37کمیٹی چہور
23:38کوئی بندہ برادری تو
23:39بغیر آر نہیں دینا
23:40تے امام میں
23:42اسے برادری
23:42اسے علاقے دا لیا گیا
23:43یار کوئی گجرات دا
23:44منڈی دا لیا بجاوینا
23:45اساں بھی اتھو دیں
23:46ہاں تے یار
23:46سن ذرا سوک ہو
23:47نا
23:48یہ ظلم ہے
23:50میرٹ
23:51میرٹ کیا ہے
23:56یار اچھا حافظ
23:58اچھا قاری
23:58اچھا عالم رکھنا ہے
24:00وہ کہیں کبھی ہو
24:01ہاں
24:02چونکہ
24:03مسلک کی تقسیم ہے
24:06بات سمجھ کہ
24:08ہم اس سے نہ نکل سکتے ہیں
24:10نہ اس سے باہر آ سکتے ہیں
24:12اس پہ
24:13کمپرومائز
24:13اگر کر جائیں گے
24:14تو آپ کو
24:14پرابلم ہوں گے
24:15زیادہ سے زیادہ
24:16کہلو بے یار
24:17سننی ہو بے
24:18ٹھیک ہے نا
24:21تاکہ
24:22سوسائٹی میں
24:23مشکل نہ ہو
24:23اچھا جب
24:24میں سننی دی
24:24اچھا
24:26اے دعوت اسلامی
24:27آلے ہیں دی
24:28اے دعوت اسلامی
24:29آلے امام ہونا چاہیدہ
24:30اے فلانی تنظیم
24:32دعوتا ہونا چاہیدہ
24:33اے فلانے پیر
24:34صاف دی ہے نا جنا
24:35اے گمگول آلے ہیں دی
24:38مسجد ہے
24:38اے گمگول آلے ہیں
24:39دی مرید ہونا چاہیدہ
24:40بات سمجھ رہے نا
24:44میرٹ نہیں
24:44سب سے پہلا ظلم یہ
24:47کہ میرٹ نہیں ہے
24:48علم کی بیس پہ
24:50اچھا آگے چلو
24:51پھر
24:53توجہ ہے
24:54وہ میں تو
24:56اڈیا اپنی گال کر رہا
24:57کیسے اور جاندی نہیں کر رہا
25:00تے سچیاں تے
25:01کھڑیاں کر رہا
25:02لیکن
25:04اصلاح کے لیے
25:05کس کے لیے
25:08اصلاح اور تربیت کے لیے
25:10پھر
25:11انہوں بے جانگے
25:14انٹرویو لینڈ لئی
25:15امام صاحب دا
25:18انٹرویو لینڈ لئی
25:20ایک میں دلچسپات
25:21آپ کو بتاتا ہوں
25:22نام نہیں لیتا
25:23ظاہر ہے میرے عادت نہیں ہے
25:24ایک بہت بڑے علامہ صاحب
25:25ایک بہت بڑی مسجد میں
25:27ویکنسی آئی
25:28اور
25:29انہوں نے کہا جی
25:30کہ آ جائیں جی
25:31انٹرویو لیا انہوں نے
25:32جناب ٹھیک ہے جی
25:33وہ جوڑا صدر ہے
25:35غزینہ
25:36خوصہ کیا میرے عادت نہیں ہے
25:38کہا مولی صاحب
25:39اے دسوہ
25:41کیامت دیاں
25:42کے نشانیاں
25:43مسجد
25:50صدر نے
25:51امام رکھنے کے لیے
25:53جو خطیب
25:54امام
25:54عالم مفتی
25:55اس کا انٹرویو
25:56کرتے ہوئے
25:58یہ سوال کیا
25:59کہ جناب
26:00قیامت کی
26:01نشانیاں
26:02کیا ہیں
26:02انہوں نے فرمایا
26:04قیامت کی سب سے بڑی نشانی یہ ہے
26:06قیامت کی سب سے بڑی نشانی یہ ہے
26:11کہ ایک جاہل
26:12ایک عالم کا انٹرویو لے رہا ہے
26:14جنہوں پوچھئے نا
26:22بے بوزو دے فرض کتنن
26:25غسل دے فرض کتنن
26:28تے حاجی صاحب نو
26:29او کوئی ناس ہی
26:30تے مفتی دا انٹرویو لے رہا
26:32اب اس سے کیا پتا
26:35کہ قرآن پاک کے حفظ کو کیسے چیک کرنا ہے
26:38تجوید و قیرات کو کیسے چیک کرنا ہے
26:41اس کے علم کو کیسے چیک کرنا ہے
26:44باقی چیزیں
26:44وہ دی فیلڈ ہی نہیں آگی
26:46اگلا ظلم یہ
26:50چلو اس مرلے تو نکر گئے
26:53اچھا جناب اے ماشاءاللہ جڑے نا جناب
26:55کیا بات ہے جناب بڑے
26:56پرفیکٹ نے جناب
26:58ٹھیک ہے جناب پھر وہ نہ کہنا چلو ایک کام کرو
27:00بھئی تو سینہ ایک ٹیسٹنگ لے
27:02جمعہ پڑھا دیو
27:03جمعہ پڑھا دیو
27:07اچھی بات ہے کوئی حرج نہیں اس میں
27:08اچھا بھئی تو سینہ جمعہ پڑھوا کے
27:10کیے چیک کرنا
27:11میرا ایک سوال ہے
27:13زیادہ زیادہ لفاظی چیک کریں گے
27:16زیادہ زیادہ اس کا انداز چیک کریں گے
27:19کیا خیال ہے
27:20ایک بندے پندرہ سال علم پڑھے آ
27:23کتنا
27:24اوپنیا منٹا میں چاہا
27:26آپنا علم تو ہنو کے دسے گا
27:28نونسنس
27:31اس کو ٹائم چاہیے
27:33اس کو وقت چاہیے
27:36اور اس نے صرف
27:38توجہ ہے
27:39اس نے صرف جمعہ کے آدھے گھنٹے میں
27:41آپ کو صرف دین نہیں بتانا
27:43اس نے نمازیں پڑھا کے
27:44درس دے کے
27:45بچوں کی تعلیم دے کر
27:47ان کی تربیت کر کے
27:48اپنے رویے
27:49اپنے اخلاق سے بھی
27:50بہت کو سکھانا ہے
27:51اور جناب پاس ہو گئے
27:56اب اگلا سوال بھی
27:58بولی صاحب انہیں
28:00اے انہیں اگلی گال دستان
28:02تو پہلے ہی نا جناب
28:03وظیفہ دی گال لونی انہیں ہیں
28:05بطنخواہ کتنی دینی
28:06میں سمجھانے لگا ہوں
28:07کہ ہمارا رویہ کیا ہے
28:09اور یہ سمجھانے لگا ہوں
28:12کہ میرے آپ کے بچے
28:14عام مسلمان
28:19سرمایہ دار
28:21بزنس مین
28:22وہ اپنے بچوں کو
28:24مدرسے میں کیوں نہیں
28:25بڑھاتا
28:26اس پارے کے دلچسپ بات
28:33بتاؤں
28:34بتاؤں آپ
28:36بڑی مدردار
28:37مسجد دا صدر سی
28:40وہ دا
28:42پتر ماشاءاللہ
28:44بڑی اچھی
28:45ایجوکیشن انہیں لے لئی
28:46آئی ٹی
28:47لے گیا جی سی فیڈی چنگی
28:48تے مسجد دے صدر صاحب
28:51جڑنے امام صاحب نو آ دین
28:52کہ مولی صاحب
28:54پتر نو نوکری نی لب دی بھئی
28:56دعا فرماو
28:57اللہ تعالیٰ پتر نو چنگی نوکری دے دے بھئی
28:59توجہ ہے
29:01سبحان اللہ
29:03توجہ کرنا ذرا
29:06یہ میں
29:07رویوں کی بات کر رہا ہوں
29:09آپ کہتے ہیں
29:11اچھا حافظ کیوں نہیں ملتا
29:12اچھا امام کیوں نہیں ملتا
29:15اچھا خطیب نہیں آتا
29:16آج کل اس طرح کے بڑے علماء پیدا نہیں ہوتے
29:19کیوں نہیں ہوتے
29:21میرا آپ کا رویہ کیا ہے
29:22میرا آپ کا طرز عمل کیا ہے
29:26اور یہ میں نمازیوں کی بات کر رہا ہوں
29:29یہ رویہ کی جب بات کروں گا
29:31تو یہ صرف عام لوگوں کی بات نہیں
29:34یہ گورنمنٹ لیول پر بھی ایسے ہی ہے
29:36ایک بندہ
29:38اوہ ماشاءاللہ
29:40نیزہ گتکا چنگا سٹ دے ہوئے
29:42چلو یہ بھی ایک فیلڈ ہے اچھی بات ہے
29:46سمجھا گئی انہوں جناب
29:47اور فلانی سوسائٹی جناب پلارٹ بھی مل گیا
29:50ویگو گڑی بھی مل گئی
29:51گورنمنٹ پنجاہ لکھ دے دیتا
29:53کروڑ دیتا
29:53اچھی بات ہے حوصلہ وضائی کرو
29:55جس بچے نے پوری دنیا میں
29:57پاکستان کا نام روشن کرتے ہوئے
30:00قرآن سب سے اچھا پڑا ہے
30:02اتھے دوزی کیتے مر جاندے ہو
30:06سوال ہے نا
30:09اتھے تو اڑا رویہ کیتے چلا گیا بھئی
30:12اتھے تو اڑیو سوچ کیتے چلی گی بھئی
30:18پھر میں بتا رہا ہوں
30:19کمپیریزن نہیں کر رہا
30:21کریٹی سائنس نہیں کر رہا
30:24جو مسٹیک ہے
30:25اس طرف توجہ دل آ رہا ہوں
30:26اوہ ساکھا جی
30:29دعا فرماو پتر چنگا پڑ گیا
30:32تے نوکری چنگی لاب جاوے
30:34مولی صاحب بھی چنگا کو سڑے آسی
30:36تے چنگا تنگ آگا سی
30:39اس نے پتہ کیا دعا کی تھی
30:41توجہ ہے
30:42اوہ ساکھا ہمارے صدر صاحب آجی صاحب
30:45انہا دے بیٹا ماشاءاللہ بارو پڑھ کے آیا
30:47بڑی پہ اللہ تعالی ایڈوکیشن دیتی
30:49اللہ تعالی انہا دے بیٹن
30:51او نوکری عطا کرے
30:54جی دی تنخواہ میری تنخواہ دے برابر ہوئے
30:57اللہ تعالی
31:05صدر صاحب دے پتر نو
31:08او نوکری دے وے
31:10جس نوکری دی تنخواہ
31:13میری تنخواہ دے برابر ہوئے
31:14حاجی گوریا
31:15گور نا اسی
31:18انہا کے یار میں کوئی غلط گلت نہیں کی تھی
31:22تیرا پتر اٹھ سال پڑھ کے آیا
31:24تو تو کہنا او دی تنخواہ دو لکر بیہ ہوئے
31:28میں پندرہ سال پڑھے آتو میں نوی ہزار بیہ دے رہا
31:31میں تے پھر
31:37پھر مولی سی نا اس آخیہ دیکھو جی
31:39حدیث پاک میں آیا ہے
31:41جو اپنے لیے پسند کرو
31:43وہ ہی دوسرے مسلمان کے لیے پسند کرو
31:45تو میں تے تو اڑے پتر لئی
31:47او پسند کر لیا جی لاتو ساں میرے لئی پسند کیتا
31:50معاشر تی رویہ کی
31:55پندرہ سال زندگی کے لگائے
31:57انٹروی ہو گیا جناب
31:58گھن جی وہ دی تنخواہ کتنی رکھنی جناب
32:01مولی صاحب مہنگائی بڑی
32:02مسجد دے بل بڑے آن دین
32:04لوگ کی چندہ نہیں دین دے
32:06ہیں جی بڑے مشکل آلات نے
32:09تے جناب نا
32:11پنجی گزار پہیا تو اڑی خدمت کر دے سان
32:14اے چک کر کے دیکھو
32:17اپنے مالے کی مسجدوں میں جائیں
32:20جا کر چیک کریں
32:23ہر عام مسجد میں
32:26پچیس تیس ازار سے اوپر تنخواہ نہیں
32:28میرا روز کا کام ہے میری فیلڈ ہے
32:31جو اچھی سوسائٹیز ہیں
32:36ویل آف جہاں لوگ ہیں
32:37وڈی چھال مار کے نا
32:39پنجی آزار پہیاں دے کے
32:41ہاتم تائی دی قبر تے لط ماریوں دی
32:42انہاں نے جنا
32:43تے نال ہم نے فیملی رہیس بھی دی ہوئی ہے
32:47وہ فیملی رہیس مسجد بنانے ہیں
32:49جنا تھوڑا جا کھڑا باچ گیا نا
32:51یہ تے اور کچھ نہیں بان سکتا
32:53اُتھے مولی دی فیملی نمار دے ہو
32:55نہ اب سننا
32:57نہ ریسپیکٹیو آپ نے تنخواہ دی
33:00نہ باعزت رہنے کے لیے جگہ دی
33:03اُتھے پڑ گیا اُتھے بچے جانتوں تک دن
33:08نہ کہ ساڑے اببا جی نال کے ہو رہا
33:10وہ کہتے ہیں اببا جی تو ساتھا دین دی
33:11خدمت کرو تو ہاڑی میر بانی
33:13آسان تا فیر
33:13اُو پڑ ساں جڑا حاجی دا پتر پڑ دا
33:16دین کی طرف نہیں آئے گا
33:19اب میں ایک سادی سی مثال دے کے
33:21وائنڈ اپ کرتا ہوں
33:22ایک ایگزامپل دینے کے لیے
33:27مثال دینے کے لیے
33:30اگر
33:32اللہ کرے ایسا ہو جائے
33:34اور جو مخیر عذرات ہیں
33:35ان کو چاہیے
33:37کہ وہ
33:38اپنے
33:39میں جہاں بھی جاتا ہوں
33:40میں کہتا ہوں
33:41اپنے مسجد کے امام کو
33:42اچھی خدمت کرو
33:44اس کو بے نیاز کرو
33:47اس کا ریوارڈ اور اس کا بے بیک
33:50وہ تمہیں بھی دے گا
33:52اور تمہاری آنے والی نسلوں کو بھی دے گا
33:54فار ایگزامپل
33:59سمجھانے کے لیے
34:01اگر
34:02امت مسلمہ پاکستان میں
34:05پاکستان کی بات کرتے ہیں
34:09اگر تیہ کر لے
34:11کہ جناب کوئی مسجدہ امام
34:14اس کی تنخواہ ایک لاکھ روپے سے کم نہیں ہوگی
34:18تو اسی یقین جان جاؤ
34:23یہ مدرس ہیں
34:24جگہ اللہ بجاوے نہ تھے
34:26میں دس دینا
34:27سٹوڈنٹس کے لیے
34:33گنجائش کم پڑ جائے گی
34:35کیوں
34:37ہر ماں باپ کو پتا ہونا کوئی گل نہیں
34:39جو ساٹھا پتر چنگا پڑ کے
34:41ستنسی ہزار دی نوکری لگے گا تک ہی ہو گیا
34:43جو مولوی بنے گا
34:45تامیت لکھر بھی یا کمائے گا
34:46نہ کوئی گل نہیں
34:47ادھر بھی تنخواہ چنگی ہے
34:48تیہ پھر ادھر جان دی بجائے دین پڑھاؤ
34:50دین بھی سمر جائے گا
34:52قبر بھی سمر جائے گی
34:53دنیا بھی سمر جائے گی
34:54داتا صاحب دے خطیب لئی
35:00جڑی دور لگ دیئے
35:02ہاں یقین جان جاؤ
35:05میں تو اندرسنا تو ساہران ہو جاؤ
35:06میں وچ کدی کا دار ہے
35:08جمعہ وچو
35:08ملک کو با روما نا
35:10دیر سارے مولوی تیار
35:11سامٹمہ پڑھان دا موقع دے دیو
35:13کیوں
35:14داتا صاحب کے چانے والے
35:18جتنی عزت دیتے ہیں
35:20حضور دیکھو نا
35:24یہ بات تو سچ ہے حقیقت ہے
35:26حضور داتا صاحب کی نسبت سے
35:28داتا صاحب کے مسلح پر کھڑے
35:31انے والے کو
35:32داتا صاحب کے غلام جو عزت دیتے ہیں
35:35جو رسپیکٹ دیتے ہیں
35:37اس کا جو گورنمنٹ نے
35:38باقی بینی فٹس کا جو پیکج بنایا ہوا ہے
35:42تو بھائی چنگے بھلے
35:43مولوی دے موچ پانی دے آنا
35:44یہ فطرتی بات ہے
35:48لیکن اگر
35:49ہر مسجد کا
35:50محلے کی مسجد کا
35:52بڑی مساجد کے پیکجز
35:53اگر امام کے لیے
35:55اونرے بل
35:56اور اچھے ہو جائیں
35:57آپ یقین جانئے
35:59آپ کے بچے دین پڑھتے ہوئے
36:01آپ سے بیعث نہیں کریں گے
36:03اس کے ساتھ ہی اس سے پوچھیں گے نہیں
36:05کہ دین پڑھ کے کیا کرے گا
36:07انہیں کہنا تُو پجا کمائیں گا
36:09میں دین پڑھ کے لکھ کماؤں گا
36:11یہ ایسا معاشرتی
36:17رویہ ہم نے رکھا ہوا ہے
36:19اس طبقے کے ساتھ
36:22جس کا نقصان دین کو ہے
36:23دین کی تعلیم کو ہے
36:25دینی فکر کو ہے
36:27اور اس کے ساتھ ساتھ
36:29صرف دینی فکر کو
36:31یا دین کو نہیں ہے
36:32انڈائریکٹ اس کا نقصان
36:34آپ سب اور امت مسلمہ گوا ہے
36:36اور نبی پاک علیہ السلام نے پھر شاید
36:41ایک اسی زمانے کے بارے میں فرمایا
36:43کہ قربے قیامت میں
36:44جاہل لوگ امام بنیں گے
36:47مفہوم حدیث ہے
36:48فرمایا آپ بھی گمراہ ہونگے
36:53تے دوجہنو بھی گمراہ کرنگے
36:55پڑے پڑے ہونا کوئی نہیں
36:56اب میں وقت ختم ہوا چاہتا ہے
36:58ورنہ اگر میں آپ کے
37:00اہل سنت و جماعت کے اپنے رویہ
37:03جو ہم نے
37:05ناتخانوں کے ساتھ
37:06گوئیوں کے ساتھ
37:08تبلے بجانے والوں کے ساتھ
37:10اور ان لوگوں کے ساتھ
37:11ہم نے جو
37:11اور اللہ ماشاءاللہ پیروں کے ساتھ
37:15جو ہم نے رویہ رکھا ہوا ہے
37:18سمجھ آگئی
37:20اگر میں اس کو
37:21علم
37:21ایڈیوکیشن
37:23دین
37:24تعلیم
37:24مدرسہ کے ساتھ
37:26اگر میں کمپیریزن کروں
37:27تو سوائے افسوس کے
37:29سوائے آپ کے دلوں پر
37:31دستک دینے کے
37:33سوائے آپ کو متوجہ کرنے کے
37:35شاید میں
37:36زیادہ اس پہ زور دینا
37:37مناسب نہیں سمجھتا
37:38لیکن نتیجہ اور حل یہ ہے
37:40کہ یہ جو معاشرے میں
37:42یہ جو پراملم ہے
37:43آپ اس کو حل کر سکتے ہیں
37:46حل یوں کر سکتے ہیں
37:47کہ آپ اس طرف خود توجہ فرمائیں
37:50نمازی توجہ کریں
37:51جہاں جہاں جس جس بسجد میں ہیں
37:54انتظامیاں والے
37:57اس پر نظر سانی کریں
37:58اور پھر یہ بھی بتاتا چلوں
38:01ایک پرابلم یہ بھی ہے
38:03کہ اس کے نتیجے میں
38:04جو ویل کوالیفائیڈ لوگ ہوتے ہیں
38:06اچھے پڑے لوگ ہوتے ہیں
38:09اس فیلڈ کے اندر بھی
38:10وہ پھر دل برداشتہ ہو کر
38:12کچھ اور کاموں کی طرف نکل جاتے ہیں
38:14ان کے علم کا نفع نہ ان کو ہوتا ہے
38:16نہ وہ کسی اور کو پہنچا سکتے ہیں
38:18اس لئے ہمیں
38:19اس طرف ضرور توجہ کرنی چاہیے
38:21اور یہ میرا اور آپ کا
38:23علمی ورسہ ہے
38:24یہ میرا اور آپ کا علمی ورسہ ہے
38:28اس کا وارث اللہ ہے
38:29اس کی حفاظت کرنے والا
38:31رب کائنات ہے
38:32سمجھا گئی
38:32تو اسی اگر داز آروی دے ہوگے
38:34نا امام نو
38:35تو یاد رکھنا
38:36دین مکے گا نہیں
38:37یہ میں بتا دوں آپ کو
38:41ختم ہونے والا نہیں
38:43مدارس بند ہونے والے نہیں
38:45لیکن امتحان آپ کا ہے
38:47پوچھا آپ سے جائے گا
38:49کہ ہاں اللہ تعالی تانو
38:50پنچ پتر دیتے
38:51تانو ایک کوئی نہ خیال آیا
38:56کہ چلو یار
38:57میں انہوں میں چوہکنو
38:58اللہ دے دین تے بھی لا دے
38:59فیملی والے مل کر
39:02خاندان والے مل کر
39:04اپنے فیملی کے بچے کو سپورٹ کریں
39:06کہ جناب چلو بھئی
39:08تو اپنے بچے نو ہے
39:09حافظ بنا
39:10قاری بنا
39:10عالم بنا
39:11اس کو سپونسر ہم کریں گے
39:13اور یہ اپنے معاشرے میں
39:14اپنے کزن سے
39:15اپنی فیملی سے کبھی بھی پیچھے نہیں رہے گا
39:17جو اس کا ہوگا
39:18ہم اس کو
39:18یہ صرف توجہ دلانے کے لیے
39:22ایک پوائنٹ پہ میں نے بات کی ہے
39:24وہ یہ ہے کہ
39:24ہمارا یہ جو رویہ ہے
39:26اور اتنی محنت ایک طرف
39:28اور دوسری طرف
39:29اور یاد رہے
39:30عالم اس نیت سے نہیں کرتا
39:31یہ بڑا فرق ہے
39:32زندگی کے
39:34ہر شعبے والوں نے ہرتال کی ہے
39:37teacher ہرتال کرتا ہے
39:38doctor ہرتال کرتا ہے
39:40drivers ہرتال کرتے ہیں
39:42قدیم سوچھو جئے
39:43مولوی ہرتال کی تیATTکے کرسو
39:45قدیم سوچھا تھا
39:47کیوں نہیں کرتے
39:49کریں گے بھی نہیں
39:50کیوں
39:51ان کی تربیت میں
39:53ان کے مزاج میں
39:54اخلاص ہے
39:55للہیت ہے
39:57کہ یار تم لوگوں کے لیے نہیں کر رہے ہو
39:59تم اللہ کی رضا کیلئے کر رہے ہو
40:01تم لوگوں کے لیے نہیں کر رہے
40:04اللہ کو راضی کرنے کے لیے کر رہے ہو
40:06So this is a specialization
40:10And a special thing that they have
40:13That they're in a good way
40:15That they're in a good way
40:17These things are not going to do
40:17God Almighty has to understand
40:19And we can understand
40:19And we can understand
40:21And we can understand
40:23And we will see
40:24And we will see
40:36Allah is the Greatest, Allah is the Greatest, Allah is the Greatest
40:50Allah is the Greatest, Allah is the Greatest
41:20Allah is the Greatest, Allah is the Greatest
41:50Allah is the Greatest, Allah is the Greatest, Allah is the Greatest
42:16Allah is the Greatest, Allah is the Greatest, Allah is the Greatest
42:45Allah is the Greatest, Allah is the Greatest
43:15Allah is the Greatest, Allah is the Greatest, Allah is the Greatest, Allah is the Greatest
43:17Allah is the Greatest, Allah is the Greatest, Allah is the Greatest, Allah is the Greatest
43:23shariqa la wa nashadu anna sayyidana wa maulana muhammadan abduhu wa rasooluh inna
43:29allaha wa malayikatahu yusalluna ala nabiyya ya ayyuhalatina amanu salu alayhi wa sallimu
43:36taslima sallallahu ta'ala alayhi wa ala alihi wa ashabihi wa baraka wa sallama abada
43:42laasiyyama ala awalihim bil tasdiq ameeril mu'minin abhi beqirin siddiq radiyallahu
43:48ta'ala wa ala adalil ashab ameeril mu'minin umar abnil khattabi radiyallahu ta'ala wa ala
43:55jamii al-qur'an ameeril mu'minina wa thman bin afhan radiyallahu ta'ala wa ala asad
44:01illahi ghalib ameeril mu'minina aliyya bin abhi talibin karram allahu ta'ala wa jahuhu
44:06al-kariyim wa ala abnihil karimayn al-sayidin al-shahidin al-qamaraynin munirin sayyidina abhi
44:12muhammadin al-hasan wa abhi abdillahi al-husayin radiyallahu ta'ala anuhuma wa ala
44:18ummihima sayyidahin nisai fati'ma tazahra wa radiyallahu ta'ala anha wa ala sairi
44:24filaqil anasari wa almohadira wa alayna ma'ahum ya ahal al-taqwa wa ahal al-maghfirah
44:29allahumma ayyadil islamo wal muslimin allahum man suril islamo wal muslimin allahum
44:36narham alayna wa ala jamii al-muslimin fi kulli makan wa an-lif bainahum wa jma' klimatahum
44:42allahum man sur ikhwanana fi ghazza falistin wa kishmir
44:47abadallah rachmakum allah inna allah yamur bil adli wa al-ihsan wa ita idil qurba
44:54wa yanhali al-fahshai wal-munkar wal-baghj
44:57yaidukum lalakum tadakkaroon waladikulullahi ta'ala
45:00a'ala wa a'ula wa azwa jallu wa tamu wa ahamu wa azamu wa akbar
45:04wallahu ya'lamu ma dhasnaoon

Recommended