Khutba e Jumma - Friday Sermon
#KhutbaeJumma #DataDarbarLahore #ARYQtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ ttps://www.tiktok.com/ @ARYQtvofficial
#KhutbaeJumma #DataDarbarLahore #ARYQtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ ttps://www.tiktok.com/ @ARYQtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00قَالَا اَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اِذَا نُودِيَ لِلصَّلَاةِ مِنْ يَوْمِ الْجُمُعَةِ فَاسْعَوْا إِلَىٰ ذِكْرِ اللَّهِ وَذَرُ الْبَيِّعِ
00:15so jitnä ضرورت ہے
00:18اتنا استعمال کریں
00:20تاکہ اللہ تعالیٰ کی یہ نعمت
00:22ہمارے اپنے کام بھی آئے
00:24محفوظ بھی ہو
00:26اور آنے والی نسلوں کے بھی کام آ جائے
00:28اب حکومت کے کام بارش ہوتی ہے جناب
00:30سہلاب آتے ہیں
00:32چھوٹے ڈیم بنانا
00:33پانی کو محفوظ کرنا
00:35اسے استعمال کرنا
00:37پانی کو دوبارہ استعمال کرنا
00:40اس سے اور دیگر کام بجلی بنانا
00:42ظاہر ہے یہ تو ہڑا میرا دے کام نہیں
00:43یہ حکومت کے کرنے کے کام ہیں
00:46لیکن ہم جو کر سکتے ہیں
00:48بینے بیٹیاں کر سکتے ہیں
00:50اللہ تعالیٰ کی نعمتوں کو
00:51ضائع کرنے سے بچانا چاہیے
00:53اور محفوظ رکھنا چاہیے
00:55اور آخری لمحات میں
00:57میں اس کے اوپر نزاتی طور پر
01:02کئی دفعہ غور کرتا ہوں
01:04سوچتا ہوں
01:04اور ہمارا
01:06اب
01:06نولیج
01:08علم
01:08ایج
01:08ساری چیزیں ہیں
01:09کہ اب
01:10بہت ساری چیزوں کو
01:12بڑی گہرائی میں
01:13سوچنے پڑھنے دیکھنے کا
01:14موقع ملتا ہے
01:15امت مسلمہ
01:17میں پاکستان کی بات نہیں کر رہا
01:20امت مسلمہ
01:22چھپن ستاون اسلامی ممالک
01:24ہر ایک کا بادشاہ ہے
01:26ہر ایک کی اپنی فوجیں ہیں
01:28ہر ایک کا اپنا ملک ہے
01:29اپنی عوام ہے
01:31خوشحال ہیں
01:32مناسب حالات میں ہیں
01:36ترقی پذیر ہیں
01:37یا ترقی یافتہ ہیں
01:38یا اس ترقی کی دور میں
01:40میڈل ایسٹ کی طرح
01:41دور لگائی ہوئی ہے
01:42وٹائیور کوئی بھی ہیں
01:44لیکن یاد رہے
01:46وینگ مسلم
01:49وینگ امہ
01:51کچھ ذمہ داریاں
01:55ہر ایک پر
01:56انفرادی طور پر
01:59اور اجتماعی طور پر
02:00آئے دوتی ہیں
02:01ان میں سے ایک بڑی ذمہ داری
02:03ان میں سے ایک بڑی ذمہ داری
02:06یہ ہے
02:06کہ دنیا میں کسی بھی جگہ
02:09all over the world
02:11پوری دنیا میں کسی بھی جگہ
02:14اگر مسلمان انفرادی طور پر
02:17اجتماعی طور پر
02:18مظلوم ہو جائیں
02:19کوئی کافر ظالم
02:21یہودی
02:22عیسائی
02:22ہندو
02:23مشرک
02:23ان کے اوپر
02:24مسلط ہو کر
02:25ان کے وجود
02:27کو ختم کرنے کی
02:28کوشش کریں
02:28تو پھر پوری
02:29امت کی ذمہ داری
02:30ہو جاتی ہیں
02:31انفرادی طور پر بھی
02:33اجتماعی طور پر بھی
02:35وہ سوچے
02:36تدبر کرے
02:37تدبیر کریں
02:38اور جو
02:39جتنا قریب
02:40اقرب
02:40اقرب ہیں
02:41اس کے مطابق
02:42اپنے مسلمان بھائیوں کی
02:43مدد کرنے کی
02:44کوشش کریں
02:45اور اگر یہ
02:48نہیں کرتے
02:49اگر یہ نہیں
02:52کرتے
02:52تو یاد رہے
02:54پھر صرف
02:56پاس رہنے والے
02:58مجرم نہیں
02:59روح زمین پر
03:01بسنے والا
03:02ہر مسلمان
03:03مجرم ہے
03:03اللہ اکبر
03:06اور جب میں
03:06یہ بات
03:07کہہ رہا ہوں
03:07آپ کی خدمت میں
03:10یہ عرض کر رہا ہوں
03:11تو ہمارے
03:13فلسطینی بھائیوں
03:14کے ساتھ
03:15جو ہوا
03:16جو ہوا
03:21پچھپن ہزار
03:24پچھپن ہزار
03:24ففٹی فائیو
03:26تھاؤزن بچے
03:27نام لینا آسان ہے
03:29ہاسپٹلز
03:31مساجد
03:32ایمبولینسز
03:35گھار
03:36مسافر خانے
03:38کیمپس
03:39بلکل سفہ ہستی سے
03:41یا یہ
03:43انسانیت کے نام پہ
03:45دوڑنے والے
03:45انسانوں کی آواز
03:47کے لیے اٹھانے والے
03:48مذہب کے لیے نہیں
03:50مسلح کے لیے نہیں
03:52انسانیت کی بنیاد پر
03:53انسانی حقوق کی بنیاد پر
03:56آواز اٹھانے والے
03:57کیسی دوگلی پالیسی ہے
03:59یا
03:59کیسی منافقت ہے
04:02لیکن
04:06کسی اور سے شکوا نہیں
04:09اپنے آپ سے ہے
04:11بٹے ہوئے
04:13کٹے ہوئے
04:14تقسیم کیے ہوئے
04:16مفادات پرست
04:17اپنے اپنے مفادات کے لیے
04:19ہم میں سے ہر سمیت
04:20اور جب میں یہ کہہ رہا ہوں
04:22تو مجھے کہنے میں
04:23کوئی آر نہیں ہے
04:24کہ اے فلسطینی بھائیو
04:26ہم تمہارے مجرم ہیں
04:28ہاں
04:30اور یہ بات یاد رہے
04:31حضور فیض عالم کی بارگاہ سے
04:33اکثر ہم کہتو
04:34میں آج بھی کہہ رہا ہوں
04:35اللہ رب العزت نے
04:36یہ یاد رکھ رہی ہے
04:38پوچھنا ہے
04:39پوچھنا ہے
04:41کہ جناب
04:42آپ کے سامنے ہوا
04:44آپ کے ہوتے ہوئے ہوا
04:46آپ کے اہد میں ہوا
04:47آپ کے ٹائم میں ہوا
04:49آپ نے کیا کیا
04:51اب ظاہر ہے
04:55جو کر سکتا ہے
04:57اس کے مطابق
04:58اس کا
04:58ریسپونسی بل اور مکلف ہے
05:00نا
05:01کیا خیال ہے
05:02ہم ان کی امداد کر سکتے ہیں
05:04ہم ان کی مدد کر سکتے ہیں
05:07نہیں کی تو مجرم ہیں
05:08ہم ان کے لئے دعا کر سکتے ہیں
05:11دعا نہیں کی تو مجرم ہیں
05:13اور یہ اللہ کا فضل ہے
05:15اللہ کا کرم ہے
05:16یہ اس کا احسان ہے
05:18کہ جب سے یہ سانے ہوا ہے
05:21حضور فیض عالم کی بارگاہ سے
05:24ہر دعا میں ان کو یاد رکھا گیا
05:26ہم نے دعا کی ہے
05:27آپ سب نے آمین کی ہوئی ہے
05:29جمعہ کے خطبہ میں
05:32ہم اللہ کی بارگاہ میں
05:33التجاہ کرتے ہیں
05:34اللہم منصور اخواننا
05:36فی غزہ
05:37فلسطین و کشمیر
05:40پوری دنیا کے مظلوم
05:42مسلمانوں کے لئے ہم دعا کرتے ہیں
05:43لیکن شاید
05:44دعا کر کے
05:45تسلی دے لیتے ہیں
05:47ہاں عبیدہ
05:48کمزور ہے
05:49ناکافی ہے
05:51بالکل لو لیول کا ہے
05:54کاش ہم
05:55اس سے بڑھ کر
05:56کچھ کر سکتے ہیں
05:58لیکن اس سے اوپر پھر
06:00حکومتوں کی
06:02ذمہ داری
06:03ارباب اختیار کی
06:04جو صدور ہیں
06:06وہ ذرائع عاظم ہیں
06:07پورے عالم اسلام کے
06:08افواج کے سربراہان ہیں
06:12ان کی ذمہ داری
06:13ان کے مطابق ہیں
06:14آپ سے پوچھا جائے گا
06:16مدد کی
06:17دعا کی
06:18ہم سے پوچھا جائے گا
06:20ہاں جی
06:21بڑیاں تقریرہ کر دے
06:23سو ممبر تباہ کے
06:24ان کے لئے آواز بلند کی
06:26مولا ہم
06:29جو کر سکتے ہیں
06:30حضور فیض عالم کی بارگاہ سے
06:33حضور فیض عالم کے قدموں سے
06:35مولا ہم ان کے لئے
06:36حق کے لئے
06:37ظلم کے خاتمے کے لئے
06:39ان کی مدد و نسرت کے لئے
06:41مولا ہم تیری بارگاہ میں
06:43التجاہ اور آواز بلند کر رہے ہیں
06:45سوئے ہوئے
06:49زمیر کو
06:49جگانے کی کوشش کر رہے ہیں
06:52اور اسی کا تسلسل میں
06:53پورے پاکستان کے جید علماء نے
06:56تمام مسالک مفادات سے
06:57اوپر آ کر
06:58کل اقرب الالاقرب
07:00کیا مطلب
07:00جو فلسطین کے قریب ہیں
07:02ان کی ذمہ داری مسلمانوں کی
07:04سب سے زیادہ ہے
07:05جو ان کے قریب ہیں
07:06اس کی ان کے بعد ہیں
07:07اس کی ان کے بعد ہیں
07:09ان پر
07:10ان کی مدد کرنا
07:11مدد کرنا
07:12روٹی پانی دے کے نہیں
07:13ہاں
07:15کلیر کر دوں
07:16اپنی افواج بھیج کر
07:18مقابلہ کر کے
07:20اپنے بھائیوں کے ساتھ
07:21کھڑے ہونا
07:22ان پر لازم فرض اور باجب ہے
07:23اور اگر یہ نہیں کرتے
07:26اندن ناس بھی مجرم ہیں
07:28اندن اللہ بھی مجرم ہیں
07:29اور قیامت والے دن
07:30اس کے ہم سب جواب دے ہیں
07:31اور ذرا یہ تو سوچیں
07:33ذرا یہ بھی تو تصبر کریں
07:35لیبیا
07:36لیبیا تباہ ہوا
07:38سیریہ تباہ ہوا
07:40عراق تباہ ہوا
07:42یمن کی باری لگی ہوئی ہے
07:44سمجھ آگئی
07:45کشمیر کی صورتحال
07:46افغانستان کی صورتحال
07:48اللہ اکبر
07:49ذرا غور تو کریں
07:50توجہ تو کریں
07:51کیسے دشمن
07:52اکیلے اکیلے کر کے مار رہا ہے
07:55اکیلے اکیلے کر کے اجار رہا ہے
07:58اور اگر نہیں اٹھیں گے
07:59اکٹھے نہیں ہوں گے
08:02بیدار نہیں ہوں گے
08:04ایک دوسرے کی قوت نہیں بنیں گے
08:06وحدت اور محبت
08:08اتحاد کا مظہرہ کر کے
08:10مسلمانوں کے اجتماعی مفاد کے لیے
08:12اگر اکٹھے نہیں ہوں گے
08:14نہ سمجھو گے تو مٹ جاؤ گے زمانے
08:16نہ ہوگی دانستان تمہاری
08:21دنیا کی دانستانوں میں
08:23اس لیے صرف حکومت کرنا
08:25سبالنا
08:26سمجھ آگئی
08:27اور یہ سارے کام کرنا ہی نہیں
08:29منحیس الامہ
08:30امت کے طور پر سوچنا
08:33اور امت کے طور پر اکٹھے ہو کر
08:36امت کے اجتماعی مفادات کے لیے
08:38کوشش کرنا
08:39متحد ہونا
08:40اور مظلوموں کی مدد کرنا
08:42یہ بھی ہم سب کی اتنی ہی ذمہ داری ہے
08:44اللہ تعالیٰ ان کی مشکلات آسان کرے
08:46ہم سب میں ہمارے حکمرانوں میں
08:49سب میں غیرت ایمانی
08:51اور جرت اسلامی پیدا کرے
08:52کہ ہم ان کے لیے قوت کے ساتھ
08:55آواز کے ساتھ بلند کر سکیں
08:57اور عملی طور پر ان کی مدد بھی کر سکیں
08:59وآخر دعویان الحمدللہ رب العالمين
09:02بات بات بات بات بات بات بات بات بات بات بات بات بات بات بات بات بات بات بات بات بات بات بات بات بات بات بات بات بات بات بات بات بات بات بات بات بات بات بات بات بات بات بات بات بات بات بات بات بات بات بات بات بات بات بات بات بات بات بات بات بات بات بات بات بات بات بات بات بات بات بات بات بات بات بات بات بات بات بات بات بات بات بات بات بات بات بات بات بات بات بات بات بات بات بات بات بات بات بات بات بات بات بات بات بات بات بات بات بات بات ب
19:32So,
20:32And
22:32And
25:02And
25:32And
26:02And
27:32Yeah,