ARE YOU 25 YEARS OLD OR MORE
BY
KASHIF MAG
BY
KASHIF MAG
Category
📚
LearningTranscript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:01السلام علیکم
00:02کیا آپ کی عمر 25 سے 30 سال ہے
00:06یا پھر 30 سال سے زیادہ ہے
00:08اور آپ چاہتے ہیں
00:09کہ آپ ہمیشہ جوان خوبصورت نظر آئیں
00:12آپ کے بال چمکدار
00:14لمبے ہوں
00:15آپ کے جوڑ مضبوط ہوں
00:17آپ کا دل مضبوط ہو
00:19تو آپ میرا آج کا بتایا ہوا
00:21پاورفل نسخہ استعمال کریں
00:23انشاءاللہ اس کے استعمال سے
00:25نہ صرف آپ کی خوبصورتی میں
00:27اضافہ ہوگا
00:28بلکہ آپ صحت مند اور تندرست زندگی
00:31گزاریں گے
00:31آج میں آپ لوگوں کے ساتھ
00:33ایک قدرتی نسخہ شیئر کرنے جا رہا ہوں
00:36جس کے اندر قدرتی طور پر
00:38کالیجن پیا جاتا ہے
00:40سب سے پہلے تو میں بتا دوں
00:41کہ یہ کالیجن ہوتا کیا ہے
00:43یہ ایک پروٹین ہوتا ہے
00:46جو ہمارے جسم میں پیا جاتا ہے
00:48اور 25 سال کی عمر کے بعد
00:50یہ کم ہونا شروع ہو جاتا ہے
00:52جب یہ کالیجن کم ہوتا ہے
00:54تو اس سے ہماری ہڈیاں
00:56ہمارے پتھے
00:57کمزور ہونا شروع ہو جاتے ہیں
00:59ہمارے بالوں کی چمک ختم ہونا شروع ہو جاتی ہے
01:02چہرے کے اوپر جھوریاں بن جاتی ہیں
01:05جوڑوں میں درد ہوتا ہے
01:07جوڑ کمزور ہو جاتے ہیں
01:08جوڑوں سے ٹک ٹک کی آوازیں آتی ہیں
01:11اگر اس کی کمی کو پورا نہ کیا جائے
01:14تو بڑھاپا جلدی آ جاتا ہے
01:16بہت سارے لوگ
01:17بازاری سپلیمنٹ بھی استعمال کرتے ہیں
01:20لیکن میں بازاری سپلیمنٹ
01:22ریکمنٹ نہیں کرتا
01:23ان کے اوپر بلیو نہیں کرتا
01:25کیونکہ ممکن ہے کہ ان کے اندر
01:27سٹی رائڈز کا استعمال کیا گیا ہو
01:29فائدے کی بجائے نقصان ہو
01:31ہمیشہ کی طرح آج بھی میں آپ کو
01:33قدرتی چیزیں بتاؤں گا
01:35جن کے اندر قدرتی طور پر
01:37کالیجن پایا جاتا ہے
01:38اس میں سر فیرست ہڈیوں کی جکنی
01:41یہ قدرتی کالیجن حاصل کرنے کا
01:43بہترین سورس ہے
01:45اس میں بکرے اور گائے کے پائے آ جاتے ہیں
01:48یہ کوئی معمولی چیز نہیں ہے
01:50آپ روزانہ کی بنیاد پر ایک پیالی
01:53بکرے یا پھر بڑے کے پائے
01:56استعمال کر سکتے ہیں
01:57اس کے استعمال سے آپ کی جلد
01:59چمکدار ہوگی
02:00آپ کے جوڑ مضبوط ہوں گے
02:03آپ کا حاجمہ بہتر ہوگا
02:05اگر آپ اس کو روزانہ استعمال نہ کر سکیں
02:08تو ہفتہ میں دو سے تین دن
02:10ضرور استعمال کریں
02:11دوسرے نمبر پر اس میں انڈے کی
02:14سفیدی آ جاتی ہے
02:15روزانہ صبح ناشتہ میں ایک عدد
02:18ابلہ ہوا انڈا ضرور کھائیں
02:19تیسرے نمبر پر مچھلی
02:21خاص طور پر سالمن مچھلی
02:23یا پھر جھینگے
02:24اس کے ساتھ ساتھ آپ
02:26السی کے بیجوں کا بھی استعمال کر سکتے ہیں
02:28جنہیں ہم فلیکس سیڈ کے نام سے بھی جانتے ہیں
02:31یہ اومیگا تھری فیٹی ایسڈ سے بھرپور ہوتے ہیں
02:35یہ کولیجن کو بنانے میں مدد فرہم کرتے ہیں
02:39السی کے بیجوں کو استعمال کرنے کے لیے ضروری ہے
02:42کہ پہلے انہیں بڑا سا ڈرائے روست کر لیں
02:45اور اتنی مقدار میں ہی ڈرائے روست کریں جتنا آپ اسے ایک ہفتہ میں استعمال کر لیں
02:51ڈرائے روست کرنے کے بعد اس کا پاودر بنا لیں
02:54اور اسے کسی ائر ٹائٹ جار میں محفوظ کر لیں
02:57آدھا چمچ چائے والا صبح نہار مو پانی
03:00یا پھر دودھ کے ساتھ استعمال کر سکتے ہیں
03:03السی کے بیجوں کے استعمال سے
03:05نہ صرف آپ کی جلد چمکدار ہوگی
03:08بلکہ آپ کے بال مضبوط ہوں گے
03:10آپ کی ہڈیاں اور جوڑ مضبوط ہوں گے
03:13ان میں دردیں نہیں ہوں گی
03:15آپ کا دل مضبوط ہوگا
03:17آپ کا کولیسٹرول لیول کم ہوگا
03:19السی کے بیجوں کے علاوہ
03:21تخمیں بالنگو
03:22چیا سیڈز
03:24اور پھر سفید
03:25دل بھی بہت ہی معاون ثابت ہوتے ہیں
03:28ان تمام ٹاپکس کے اوپر
03:30میرے الگ سے تفصیلی پروگرام موجود ہیں
03:32ان کے لنک میں نے نیچے
03:34ڈسکرپشن میں دے دیئے ہیں
03:38یہ تھا میرا آج کا معلوماتی پروگرام
03:41اس کے علاوہ بھی میرے یوٹیوب کے اوپر
03:43چھے سو کے قریب
03:45مختلف ٹاپکس پر پروگرام موجود ہیں
03:47اگر آپ کوئی بھی اپنا
03:48مطلوبہ پروگرام دیکھنا چاہتے ہیں
03:51تو یوٹیوب کے سرچنجن میں
03:53ڈاکٹر نوید ہیلتھ کیر لکھیں
03:55تو میرے تمام پروگرام آ جائیں گے
03:57پروگرام اچھا لگے
03:58تو اسے لائک اور شیئر ضرور کیا کریں
04:01اور کومنٹس میں اپنی رائے
04:03کا اظہار ضرور کیا کریں
04:04اسی کے ساتھ مجھے اجازت دیجئے
04:06دوبارہ کسی نئی بلواتی ویڈیو کے ساتھ
04:09آپ کی خدمت میں پھر حاضر ہوں گا
04:10تب تک کے لیے اجازت
04:12اپنا اپنے اہل خانہ اور
04:14اپنے دوستوں کا بہت زیادہ خیال رکھیں
04:16اللہ حافظ والسلام