Ahkam e Shariat | Mufti Muhammad Akmal
To watch all the episodes of Ahkam e Shariat ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xifzae0UvGw7lqFolbZ_HEWJ
Solutions For Day-to-Day Problems Faced by Muslim Ummah, Commandments of Islamic Jurisprudence; Mufti Muhammad Akmal Provides solutions for day-to-day problems faced by Muslim Ummah, according to the guidance and teachings of Qur’an and Sunnah. This program has facilitated a majority of people for making suitable amendments and corrections in their conduct and affairs of routine life in accordance with their religious believe their worship dealings and ethics.
Watch Ahkam e Shariat every Fri-Sat at 8:00 PM only on ARY Qtv!
#AhkameShariat #MuftiMuhammadAkmal #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
To watch all the episodes of Ahkam e Shariat ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xifzae0UvGw7lqFolbZ_HEWJ
Solutions For Day-to-Day Problems Faced by Muslim Ummah, Commandments of Islamic Jurisprudence; Mufti Muhammad Akmal Provides solutions for day-to-day problems faced by Muslim Ummah, according to the guidance and teachings of Qur’an and Sunnah. This program has facilitated a majority of people for making suitable amendments and corrections in their conduct and affairs of routine life in accordance with their religious believe their worship dealings and ethics.
Watch Ahkam e Shariat every Fri-Sat at 8:00 PM only on ARY Qtv!
#AhkameShariat #MuftiMuhammadAkmal #aryqtv
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00I love you
00:30...
00:59...
01:27...
01:28...
01:30...
01:32...
01:34...
01:36...
01:38...
01:40...
01:42...
01:44...
01:46...
01:48...
01:50...
01:52...
01:54...
01:56...
01:58...
02:00...
02:02...
02:04...
02:06...
02:08...
02:10...
02:12...
02:14...
02:16...
02:18...
02:20...
02:22...
02:24...
02:30...
02:32...
02:34...
02:36...
02:38...
02:48...
02:50...
03:08...
03:14...
03:16...
03:38...
03:40...
03:44...
04:08...
04:10...
04:14...
04:16...
04:38...
04:44...
04:46...
05:08...
05:18...
05:38...
05:48...
05:50...
05:52...
05:54...
06:08...
06:10...
06:12...
06:14...
06:16...
06:18...
06:20...
06:22...
06:24...
06:26...
06:28...
06:30...
06:32...
06:34...
06:36...
06:38...
06:40...
06:42...
06:44...
06:46...
06:48...
06:50...
06:52...
06:54...
06:56...
06:58...
07:00...
07:02...
07:04...
07:06...
07:08...
07:10...
07:12...
07:14...
07:16...
07:18...
07:20...
07:22kufr میں مر گیا تو اس پر عذابات
07:24اور اللہ کے طرف سے لانتوں
07:26کے نزول کا سلسلہ شروع ہو جاتا ہے
07:28اور اتنا ہوتا ہے کہ
07:29الامان والحفیظ اور اس میں
07:32ایک مسلمان کو درمیان میں دفنا دینا
07:34جبکہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے
07:36عذاب کے فرشتے نازل ہو رہے ہوں
07:37اور ان کی چیخیں وہ سنیں
07:40اطراف میں چیخیں بہت ہوتی ہیں
07:42انسان اور جنات کے علاوہ
07:44بہت سے چیزیں ان کی چیخوں کو سنتی ہیں
07:46ہمارے لئے استعاب پردہ رکھا
07:48کہ اگر ہم سن لیں تو ہماری نورمل
07:50زندگی قائم نہیں رہے گی اور ہمارا
07:52کھانا پینا چھڑ جائے گا اور یہ غیبی
07:54امور ہیں اللہ تعالیٰ نے ان کو غیب رکھا ہے
07:56چھپا کر رکھا ہے اگر ظاہر ہو جائے
07:58تو ہر شخص پھر مسلمان ہو جائے
08:00نیک ہو جائے پرہزگار ہو جائے
08:02اور ہمارا غیب پر
08:04ایمان معتبر ہے جب چیزیں ظاہر
08:06ہو جائیں گی تو پھر ایمان معتبر
08:08نہیں ہوتا ابھی جو شرع قانون
08:10اس کے اعتبار سے میں ارز کر رہا ہوں
08:12لہذا حد تل امکان کوشش کریں
08:14کہ مسلمان کمیونٹی وہاں پر ملے
08:16آپس میں کچھ ایسا تیہ کریں گورنمنٹ سے
08:18کہیں کہ ہمیں زمین دیں اتنے ہم
08:20پیسے خرچ کرتے ہیں الٹی سیدھی
08:22چیزوں کے اندر تو کچھ اپنے قبرستان
08:24کے لئے کر لیں زمین خریدیں اور
08:26اس میں مسلمان مسلمانوں کو دفن کیا
08:28جائے اور اگر فرض
08:30کر لیں خدا نا خواستہ ایسا نہیں ہے تو پاکستان
08:32وغیرے یا جس ملک سے آپ کا تعلق ہے
08:34وہاں پر مردے کو لانے کی کوشش
08:36کی جائے لیکن بہرحال اگر
08:38ایسا ہے کہ کہیں جگہ ہی نہ ملے
08:40کہیں جگہ نہ ملے یا اتنی
08:42مہنگی جگہ ہے کہ آپ افورٹ نہیں کر سکتے
08:44ہیں تو ایسے صورت میں پھر
08:46آخری صورت پھر یہی رہ جاتی ہے
08:48پھر میں یہی کہوں گا کہ باہر کے
08:50مزے لوٹنے والے کے لئے
08:52ایک اس کو ایک برا انجام
08:54یہ یعنی برا انجام
08:56سے مراد ماذا اللہ عذاب نہیں
08:58کہہ رہا ہوں بلکہ آخری مرنے
09:00کے بعد کتنی عذیتناک صورتحال
09:02ہے اس سے بہتر ہے کہ اپنے ملک
09:04میں انسان رہے لیکن بہرحال وہاں
09:05رہنا کوئی ناجائز ہم نہیں کہتے ہیں
09:07تو کوشش یہی کریں کہ اپنے مسلمانوں
09:10کے قبرستان میں دفن کریں اور
09:12فرض کر لیں کہ اگر یہ صورتحال
09:13ہو کہ پیسے نہ دیں تو وہ خودی
09:15قبر کو ختم کر دیں گے یہ زیادہ
09:17بیسٹ ہے اس سے بہتر کہ آپ غیر
09:20مسلمین کے قبرستان میں دفنہ آئے مختصر
09:21سے بریک لیں گے ہمیں یقین آپ ہمارے ساتھ
09:23ہی رہیں گے
09:24بسم اللہ الرحمن الرحیم
09:34ایک بھائی نے کوئیسن
09:36کیا تھا کہ کیا ہم
09:38وائٹ وائن وینگر
09:39استعمال کر سکتے ہیں کہ نہیں
09:41یعنی وائن جو
09:44انگور کی شراب ہوتی ہے
09:46خمر بھی جس کو کہا جاتا ہے
09:48جس پہ نص قطعی وارد ہے
09:49اگر اس کا سرکہ بنا لیا جائے
09:51تو کیا اس کو استعمال کر سکتے ہیں
09:53کہ نہیں
09:54تو یہ بالکل کر سکتے ہیں
09:56لیکن یہ فقہ نے ہمارے واضح طور پر لکھا
09:59کہ سرکہ حاصل کرنے کی نیت سے شراب بنانا
10:02یہ صحیح نہیں ہے
10:03ڈائریکٹ سرکہ بنانے کے لئے کوئی پروسس
10:05اختیار کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے
10:07یا شراب پہلے تیار شدہ تھی
10:09ہم نے تیار نہیں کی
10:10اس میں کوئی نمخ ورہ ڈال کر
10:12یا کوئی پروسس کر کے
10:13اس کو سرکے میں تبدیل کر دیا
10:15اس طرح کہ اس کا نشہ بلکل ختم ہو گیا
10:17اس کو پینے تو نشہ بلکل بھی نہیں آئے گا
10:20تو بلکل اس کو استعمال کیا جا سکتا ہے
10:22ایک بھائی نے کوئیسن کیا
10:24کہ کیا جنت میں موبائل
10:26اور انٹرنیٹ بھی ہو گیا کہ نہیں
10:28یہ کوئی بچارہ بہت ہی
10:30موبائل کا عاشق اور انٹرنیٹ کا ڈسا ہوا ہے
10:33کہ جیسے آج کل انٹرنیٹ بہت سلو چل رہا ہے
10:35تو اس نے وہاں پوچھا کہ وہاں ہے کہ نہیں
10:37تو بہرحال دیکھیں
10:38نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان زیشان
10:41تو یہی ہے
10:41کہ مسلمان جو بھی جنتی ہوگا
10:45وہ اللہ تبارک و تعالی سے
10:47جس چیز کی تمنہ کرے گا
10:48اللہ اسے وہ چیز عطا فرما دے گا
10:52اچھا اس قسم کی
10:53احادیث سن کر بات شیطانی ذہن
10:55جو خراب خراب چیزوں کے بارے میں
10:57کوئیسن ذہن میں لانا شروع کر دیتے ہیں
10:59شیطان ڈالتا ہے کہ وہ بھی ہوگا وہ بھی ہوگا
11:01یاد رکھیں کہ جنت میں جب انسان پہنچ جائے گا
11:04تو پاکیزگی ہی پاکیزگی ہوگی
11:06گندگی نہیں ہوگی
11:07صرف وہاں تعمیر ہوگی
11:09تخریب بالکل نہیں ہوگی
11:10تو ایسا نہیں ہوگا کہ وہاں ذہن کے اندر کوئی گندے خیالات آئیں
11:13کیونکہ یہ یہاں پر شیطان
11:15یا نفس کی وجہ سے آتے ہیں
11:17اور وہاں پر شیطان ہوگا نہیں
11:18اور نفس کی مغلوبیت کا عالم یہ ہوگا
11:21کہ جیسا آپ کہیں گے وہ متعوفر مبردار ہوگا
11:23لہذا پاکیزہ خیالات ہی آئیں گے
11:25تو اس حدیث کے روشتی میں کہا جا سکتا ہے
11:28کہ اگر کوئی موبائل مانگے گا
11:30اللہ اس کو موبائل بیتا فرما دے گا
11:31انٹرنیٹ چاہیے تو وہ بھی
11:32لیکن وہاں پر معاملات ایسے ہیں
11:34کہ وہاں کے جو دنیا کی ازباب اور ذرائع ہیں
11:37وہاں پر تقریباً تبدیل ہو جائیں گے
11:40اور ایسے وہاں کے معاملات ہوں گے
11:42کہ اقل حیران ہو جاتی ہے
11:43جسے نبی کریم نے اشارت فرمایا
11:45کہ ایک شخص اپنے تخت پر لیٹا ہوگا
11:47اسے آسمان پر آسمان جنت پر
11:49پرندے اڑتے نظر آئیں گے
11:51تو اس کا دل چاہے گا
11:52کہ یہ بھن کر میرے سامنے آ جائیں
11:53اسی وقت وہ بھن کر سامنے آ جائیں گے
11:56اور جب وہ ان کو تناول کر لے گا
11:58تو وہ دوبارہ زندہ ہو کر اڑ جائیں گے
12:00کیونکہ جنت کی نعمت میں کوئی فنا نہیں ہے
12:02لہذا اگر آپ کو رابطہ کرنا بھی ہوگا
12:05تو ہو سکتا ہے
12:05وہاں پر اللہ تبارک و تعالی نے
12:07کچھ اور ایسے ذرائع رکھے ہوں
12:09کہ بڑے آسانی کے ساتھ
12:11اگر کوئی آپ کا دوست یا احباب وغیرہ
12:13اونچے درجے میں ہیں
12:14آپ نیچے ہیں
12:14تو آرام سے کانٹیکٹ ہو جائے گا
12:17لیکن بہرحال یہ چونکہ
12:19نہ موبائل کوئی ناجائز چیز ہے
12:20نہ انٹرنیٹ کوئی گندی چیز ہے
12:22کہ جنت کے اندر ان کی موجودگی
12:25کے تصور کو باطل قرار دیا جائے
12:27تو امید ہے کہ یہ چیزیں بھی وہاں پر
12:28اگر کوئی مانگے گا تو اس کو مل جائیں گے
12:30آج کے پہلے کالر ہیں ہمارے ساتھ
12:33السلام علیکم
12:34ملکم السلام مکتی صاحب
12:36میرے آپ سے تین سوالات ہیں
12:38مکتی صاحب میرا پہلا سوال ہے
12:41کہ میری بہنے رمضان شریف کے
12:43ایک ازا روزے رکھ رہی تھی
12:45تو وہ کھانا رات کو سونے سے پہلے
12:48کھا کر سو جایا کرتی تھی
12:50اور نیت جب وہ فجر کی نماز پانے
12:52اٹھتی تھی تو اس وقت کرتی تھی
12:55تو کیا ان کے یہ روزے ہو گئے ہوں گے
12:57چلیں اور
12:58میرا دوسرا سوال ہے کہ اگر بہت
13:01کذا نمازیں باقی ہوں تو کیا
13:03اثر کے وقت وہ بقایا کذا نمازیں
13:05پڑ سکتے ہیں
13:06اور میرا تیسرا سوال ہے
13:09کہ جو والدی میں ماں باپ ہیں
13:11ان کے جو محرم رشتے دار ہیں
13:13کیا وہ بچوں کے لئے بھی محرم ہوتے ہیں
13:15ماں باپ کے
13:17محرم رشتے دار
13:18چلیں اور
13:20میں ارس کرتا ہوں
13:23انشاءاللہ
13:24ایک اور کولر ہیں
13:25السلام علیکم
13:26سلام
13:28حضرت صاحب میں اٹلی سے بات کر رہا ہوں
13:33میں نے پوچھنا تھا کہ
13:34ادھر اکثر کی نماز اور اشاہ کی نماز
13:36ہم شافع وقت میں پر سکتے ہیں
13:38اور
13:39اور اس کے لغن رہ فعل ہے
13:42کہ یہ اگر ہم
13:44گیر مسلموں کے ساتھ جیسے میں جعب کرتا ہوں
13:46تو ان کے ساتھ یہ جعب کرتے ہیں
13:49اگر تو ریٹ کا ٹائم ہے
13:50تو اس دران تو نماز پر لیتے ہیں لیکن کئی دفعہ ہوتا ہے
13:53کہ ریٹ کا ٹائم ہی ہوتا ہے لیکن نماز کا ٹائم ہو جاتا ہے
13:56تو کوشش ہی ہوتی ہے کہ
13:58صرف جو ہے
13:59صرف جو ہے نا فرائز ادا کر لیے جائیں
14:01جی
14:03اچھا یہ مجھے دوسرے سوال کے اس میں بتائیے گا
14:06کہ اثر اور اشاہ
14:07اشاہ میں پڑھنے کی کیا وجہ ہے کیوں پڑھنا چاہ رہے ہیں
14:11اشاہ کا یہ ہوتا ہے کہ
14:13جیسے اشاہ کے شافے اور ہنفیتائی میں جو ہے نا
14:16پڑھنے کی انٹے کا فرائز ہے
14:18اچھا
14:19تو وہ جو ہے نا کئی دفعہ ہوتا ہے
14:20بندہ تھکا ہوتا ہے نیدہ آ رہی ہوتا ہے
14:22لیکن وہ جو ٹائم ہے نا وہ بھی کافی زیادہ ہوتا ہے
14:25ہنفیتائی ان کے مطابق جو ہے
14:26چلے میں بتاتا ہوں انشاءاللہ
14:28یہ جوابات لے لیتے ہیں
14:32بہن نے فرمایا کہ ان کی بہن قضا روزے رکھ رہی تھی
14:34تو رات میں ہی کھانا کھا لیتی تھی
14:38لیکن نیت کرتی تھی
14:39فجر کی نماز پڑھتے وقت
14:41تو کیا حکم شرع ہے
14:42دیکھیں مسئلہ یہ ہوتا ہے
14:44کہ نیت دل کے پختہ ارادے کو کہتے ہیں
14:47جب آپ کی بہن رات میں کھانا کھاتی تھی
14:50تو یقیناً دل میں موجود ہوگا
14:52کہ میں روزے رکھ رہی ہوں
14:53روزے رکھنے کے لیے کھانا کھا رہی ہوں
14:55اور کل میں روزہ رکھوں گی
14:57تو لہٰذا یہ ہی نیت تھی
14:59لہٰذا اب یہ کہ باقاعدہ
15:01اس کو زبان سے الفاظ کو ادا کرنا
15:03اگر فجر کے وقت میں ہوا
15:04تو پھر کوئی مسئلہ نہیں ہے
15:05کیونکہ جیسے آپ بیان فرماری
15:07جب ان کا ارادہ ہی قضہ روزہ رکھنے کا تھا
15:09اور وہ رات میں ہی کھانا کھا لیا کرتی تھی
15:11تاکہ نیندہ سہری کے ٹائم نہیں اٹھیں گے
15:13اسی ٹائم کھا لیں
15:14تو جس وہ کوئی کھا رہی ہیں
15:16اگر کوئی ان سے پوچھتا
15:17کہ آپ کیوں کھا رہی ہیں
15:18تو جواب ہی ہوتا
15:19کہ یہ قضہ روزہ رکھنے ہیں
15:20ان کے لئے گویا کہ یہ کھانا
15:22بطور سہری کے ہی ہے
15:23تو یہ گویا کہ نیت حاضر ہے
15:25تو لہٰذا اگر فجر کے وقت میں
15:27انہوں نے نیت کی بھی تھی
15:28تو وہ نیت نہیں ہے
15:29حقیقتا تو یہ نیت ہیں
15:30ویسے قضہ روزوں کے نیت
15:32جو ہے وہ
15:32رات میں ہی کرنی چاہیے
15:34دن کے اندر نہ کریں
15:35رات میں ہی کر لیں
15:37لیکن بہرحال
15:37یہ تو پہلے ہی آپ کی بہننے نیت کر لی
15:39تو ان کے تمام روزے انشاءاللہ
15:41ہو جائیں گے
15:42یہ کہتے ہیں کہ قضہ
15:43بہت ساری نمازیں
15:44اگر کسی کے باقی ہوں
15:46تو کیا عصر کی نماز کے بعد
15:48قضہ نمازیں ادا کر سکتے ہیں
15:49کہ نہیں
15:50یہ بلکل کر سکتے ہیں
15:52یہ لوگوں میں غلط بات معروف ہے
15:53کہ فجر کے بعد قضہ نماز نہیں پڑ سکتے
15:56عصر کے بعد نہیں پڑ سکتے
15:57فجر کے وقت شروع ہونے کے بعد سے لے کر
16:00اور فجر کا وقت ختم ہونے تک
16:02سوائے سنت فجر کے
16:04کوئی نفل نہیں پڑ سکتے
16:06یہ حکم ہے
16:07اور عصر کے اندر
16:08عصر کے فرائز ادا کرنے کے بعد
16:10پھر غروبِ آفتاب تک
16:12کوئی نماز نہیں پڑ سکتے
16:14تو ممانعت نفل کی ہے
16:16جبکہ آپ قضہ کرتے ہیں
16:17تو یا تو فرائز کی ہوتی ہے
16:19یا ویتر کی قضہ ہوتی ہے
16:20اور وہ واجبات میں سے ہیں
16:22تو نفل تو ہائنے
16:22اس لئے آپ بلکل پڑ سکتی ہیں
16:24لیکن اس میں
16:26مسئلہ یہ ہوتا ہے
16:27کہ نماز قضہ کرنا گناہ ہے
16:29اور گناہ کو کسی اور کے سامنے
16:31ظاہر کرنا
16:32اس طرح کہ وہ اس پہ متعلق ہو جائے
16:33کہ آپ نے پہلے گناہ کیا تھا
16:36یہ بھی ایک گناہ ہے
16:37تو اگر آپ عصر کے بعد
16:38نماز پڑھیں گی
16:39یا فجر کے بعد
16:40تو یقیناً لوگ سمجھ جائیں گے
16:42کہ اس ٹائم نوافذ تو نہیں پڑ سکتے
16:44یہ قضہ پڑھ رہے ہیں
16:45اور قضہ کا اظہار بھی ایک گناہ ہے
16:47لہٰذا لوگوں کے سامنے نہ پڑھیں
16:49اگر گھر میں بھی پڑھیں
16:50تو گھر والوں کے سامنے نہیں
16:52کسی الگ کمرے کے اندر پڑھیں
16:53تاکہ کسی کی نگاہ نہ پڑھیں
16:55اور وہ آپ کی قضہ نماز کے
16:56ادائیگی پر متعلق نہ ہو
16:58حتی لیمکانی کو شش کریں
17:00تو پھر اس میں کوئی حرج بھی نہیں ہے
17:02ایک اور کولر ہے ہمارے ساتھ
17:03السلام علیکم
17:04وآلیکم
17:05السلام علیکم
17:06جی بہن
17:07جی مبتی صاحب آپ سے سوال کرنا تھا
17:10کہ اچھا ضرورت ہو
17:11اگر تو بینک سے لے سکتی ہے
17:14اس کے بارے میں پوچھنا تھا
17:18کہ آپ بتا دیں
17:19جی میں بتاتا ہوں انشاءاللہ
17:21ایک اور کولر ہے
17:22السلام علیکم
17:25وآلیکم
17:26السلام ورحمت اللہ
17:27جی
17:27حضرت میرا سوال یہ تھا
17:31کہ نماز مقروع تحریمی
17:32ادہ ہوئی
17:33تو اسے وقت کے اندر ہی پڑنا
17:35واجب ہے
17:35یا کبھی بھی پڑھ سکتے ہیں
17:36ٹھیک ہے
17:37میں عرض کرتا ہوں انشاءاللہ
17:40تیسرا قویسن
17:42انہوں نے کہا
17:43کہ ماں باپ کے
17:44جو محرم ہوتے ہیں
17:45بچوں کے لیے بھی محرم ہوتے ہیں
17:47تو جی بالکل ایسے ہی ہے
17:49اکثر قاعدہ یہی ہے
17:50کہ جیسے اگر فرض کر لیں
17:52کہ آپ کی والدہ کے والد
17:54جو آپ کے لیے نانا نانی بنیں گے
17:57تو وہ بالکل بچے کے لیے
17:58نانی محرم ہے
17:59اور بچی کے لیے
18:00اپنے نانا محرم ہے
18:01ایسی جو بہن کا
18:03آپ کی والدہ کے بھائی ہیں
18:05وہ ان کے لیے محرم ہیں
18:06تو مامو بھی آپ کے لیے
18:07محرم ہوں گے
18:08اکثر اصول یہی ہے
18:10ایک اے بھائی نے question کیا
18:12کہ ہمارے ہاں
18:14اثر اور عشاء کیا ہم ملا کے پڑھ سکتے ہیں
18:17کیونکہ فقہ حنفی کا اگر ہم
18:18اعتبار کریں
18:20تو بہت طویل وقت نماز کا
18:22انتظار کرنا پڑے گا
18:24تو شافعی افراد کو
18:26follow کرتے ہوئے دو نمازوں کو
18:28ایک جگہ جمع کر سکتے ہیں کہ نہیں
18:29دیکھیں دو نمازوں کو
18:32ایک جگہ جمع کرنا اگر بعض
18:34احادیث میں آیا بھی ہے
18:35تو قرآن عظیم میں چونکہ اللہ نے
18:38موقوتہ کے الفاظ بیان فرمائے ہیں
18:40کہ یہ نمازیں وقت
18:42مقرر کی ہوئی فرض کی گئی ہیں
18:44یہ وقت ان کا
18:46خاص کر دیا گیا ہے اور پھر یہ فرض کی گئی ہیں
18:49اور ایسے جیبریل امین
18:50نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
18:52کے پاس حاضر ہوتے رہے
18:54جیسے فجر پہلے دفعہ آئے
18:56تو اول وقت میں جماعت کروائی
18:58پھر دوسرے دن آئے تو آخری وقت میں
19:00جماعت کروائی اور فرمایا
19:02کہ یہاں سے یہاں تک یہ فجر کا
19:04وقت ہے تو باقیدہ
19:06ہر نماز کے وقت کی الگ تعلیم
19:08دی گئی ہے یہ صحیح حدیثوں کے اندر ہے
19:10قرآن بھی یہ کہہ رہا ہے کہ نمازوں کے
19:12اوقات علیدہ علیدہ ہیں حدیث بھی
19:13اب اگر کسی حدیث کے اندر یہ آیا
19:16کہ دو نمازوں کو جمع کیا گیا ہے
19:18تو پھر یہ ضروری ہوتا ہے
19:20کہ یہ نہیں کہ سب اس سے استدلال کریں گے
19:22بلکہ یہ دیکھیں گے کہ اس میں اور قرآن میں
19:24اور اس میں اور حدیث میں
19:26ٹکراؤ بھی تو ہے کہ جن کے اندر
19:28نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
19:36اللہ تعالیٰ کی طرف سے
19:37تو کیا اس کو اختیار کرتے ہوئے ان کو
19:40چھوڑ دیا جائے یہ تو اصول نہیں ہوتا
19:42لہٰذا احناف نے یہ فیصلہ
19:44فرمایا انہوں نے نتیجہ
19:46نکالا ہمارا بنیادی
19:47احناف کا اصول یہ ہے
19:49کہ جب قرآن یہ حدیثوں میں
19:51یا حدیثوں کے اندر بہم ٹکراؤ پیدا ہو جائے
19:53تو اول صورت تطبیق کی ہوتی ہے
19:56یعنی ایسا کوئی مفہوم لینا
19:58کہ اس پر بھی عمل کر لیں ان کا ایسا
20:00مفہوم لو اور ان کا بھی ایسا لو
20:01کہ اس پر عمل پیرا ہونے کے سعادت مل جائے
20:04تو لہٰذا احناف یہ کہتے ہیں
20:06کہ یہ جو جمع حقیقی ہے
20:09کہ ایک نماز کو قضا کر کے
20:10دوسرے وقت میں ملا کے پڑھ لینا
20:12یا دوسری نماز کبھی وقتی نہیں آیا
20:14اسے پہلے وقت سے پہلے پڑھ لینا
20:16جب وقتی نہیں آیا تو وہ نماز فرضی نہیں ہوئی
20:18تو پہلے کیسے ادا ہو جائے گی
20:20تو لہٰذا ہم نے کہا کہ
20:21اوقات کے اندر
20:22یعنی الگ الوقات میں نماز نہیں پڑھیں گے
20:25یہ کہلاتا ہے جمع حقیقی
20:27کہ کسی نماز کو وقت سے پہلے پڑھ لینا
20:29یا قضا کر کے دوسری کے ساتھ ملا کر پڑھنا
20:31یہ جمع حقیقی کہلاتا ہے
20:33اور یہ حرام اور گناہ کبھی رہا ہوگا
20:35ہم لوگ جمع سوری کے قائل ہیں
20:38یعنی صورتا نماز جمع کرنے کی اجازت ہوگی
20:41وہ اس طریقے سے
20:42کہ جیسے زہر کو آخری ٹائم میں پڑھ لیں
20:44اور عاصر کو بالکل اول وقت میں پڑھیں
20:46تو یہ دونوں بظاہر دیکھیں
20:48نمازیں جمع ہو گئیں
20:49تو جمع سوری جائز ہے
20:50اب اگر ہم اس کو جمع سوری پر محمول کر لیں
20:53تو قرآن پر بھی عمل ہو سکتا ہے
20:54دیگر حدیثوں پر بھی
20:55اور اس پر بھی ہو سکتا ہے
20:56اور احناف کے نزدیک یہی مسئلہ صحیح ہے
20:59لیکن یہ کوئی لڑائی جھگڑے کے مسئلے نہیں ہیں
21:01اگر کوئی استدلال
21:02ان حدیثوں سے کرتے ہوئے کہتا ہے
21:04کہ ہم تو دو نمازوں کو ایک جگہ جمع ضرور کریں گے
21:07تو بس اتنی گزارش یہ ہے
21:08کہ وقت سے پہلے نماز کیسے ہو جائے گی
21:10کیونکہ نماز کی فرضیت کا سبب تو وقت ہوتا ہے
21:13ابھی جیسے ہم بیٹھے ہیں پاکستان میں
21:15اس وقت عشاء کا وقت ہے
21:17کیا اس وقت مجھ پہ فجر کی نماز فرض ہو گئی ہے
21:20اور اگر میں مر جاؤں تو کیا
21:22مجھے اس وجہ سے عذاب ہوگا
21:23کہ میں نے فجر کی نماز نہیں پڑھی تھی
21:25آپ کہیں گے یس
21:27فرض کہلے گے آپ کہیں یا اس تو کیوں
21:28جب وقت ہی نہیں آیا وہ نماز ہی مجھ پہ فرض نہیں ہوئی
21:31تو میں کیسے اس کو عذاب ہوگا
21:33اور کیوں اس کے لئے سے عذاب ہوگا
21:35اس کا مطلب ہے آپ کا ذہن بھی کام کر رہا ہے
21:37کہ ابھی وقت تو آیا ہی نہیں
21:39تو پھر وہ نماز ہمارے ذمہ میں فرض کیسے ہوگی
21:41تو اب اگری نماز کو اس وقت میں عذاب کر لینا
21:44جبکہ وہ فرض بھی نہیں ہوئی
21:45جب فرض ہی نہیں ہوئی تو فرض عذاب کیسے ہوگا
21:48جب وقت آئے گا اب وہ فرض ہوگی
21:49اور اس وقت آپ ادا نہیں کریں گے
21:51یہ طرقِ فرض ہے اور آپ گناہگار ہوں گے
21:53اسی طریقے سے اگر میں
21:55ایک نماز کو اس کے وقت میں ادا نہیں کرتا ہوں
21:57اور اس کے اگلے وقت میں ادا کرتا ہوں
21:59تو بتائیں قضاء ہے کے نہیں
22:01قضاء کا تصور کیا ہے یہی تو تصور ہے
22:03تو اب اگر میں
22:05ہر نماز کو دوسری نماز کے ساتھ جمع کرنے کے لیے
22:07قضاء کرتا رہوں تو اس پہ
22:09عذاب ہوگا کے نہیں ہوگا
22:11تو آپ کہیں گے ہوگا
22:12اگر کہتے ہیں نہیں تو بڑی عجیب بات
22:14اور کہیں گے ہوگا تو بس جب دو نمازوں
22:16کا آپ جمع کر کے اگر اس صورت میں جمع کریں
22:18کہ ایک کو قضا کر کے دوسرے وقت کے اندر عدا کریں
22:20تو یہ بھی قابلِ گریف
22:22تو اقل بھی اگر آپ استعمال کریں
22:24تو یہ مناسب محسوس نہیں ہوتا ہے
22:26تو بہرحال اگر کوئی کرتا ہے
22:28آپ اس سے تعارض نہ کریں
22:30لڑائی جھگڑا نہ کریں لیکن فقہ حنفی
22:32عین قرآن و حدیث کے موافق
22:34اور زیادہ اقلی لحاظ سے قوی بات
22:36کہہ رہا ہے تو اس پر آپ عمل کریں
22:37یہی سب سے بیس چیز ہے چاہے آپ کو کتنی
22:40ہی تکلیف ہو یہی آزمائش ہے
22:42ایک مختصر سے اب ریکھ لیں گے ہمیں یقین ہے
22:44ہمارے ساتھ دیر ہیں
22:45بسم اللہ الرحمن الرحیم
22:57کوئسن کیا تھا کہ
22:59بعض اوقات ہم جوپ پر ہوتے ہیں
23:01تو وہاں ریسٹ ٹائم مل جاتا ہے
23:03بعض اوقات نہیں ملتا
23:04تو پھر ہمیں تیزی کے ساتھ نماز ادا کرنی ہوتی ہے
23:07تو کیا ہم ایسا کر سکتے ہیں
23:08کہ صرف فرائز ادا کر لیں
23:10تو جی بلکل اگر ایسی ہی صورتحال ہے
23:13کہ سنن نوافل وغیرہ پڑھنے کا
23:15بلکل ٹائم نہیں ملتا
23:16تو پھر آپ صرف فرائز پر اکتفا کر لیں
23:18اور فرض کہلیں اگر وہ جوپ پر عشاء کے نماز ہے
23:21تو فرض اور وطر ادا کر لیں
23:23باقی چاہے پوری نماز آپ چھوڑ دیں
23:25انشاءاللہ آپ قابلِ گریفت نہیں ہوں گے
23:27بچے نے پوچھا ہے
23:29کہ کیا اشد ضرورت کے وقت
23:30بینک سے قرض لے سکتے ہیں
23:34کیونکہ وہ سودی قرض ہوتا ہے
23:36اور وعدہ سود پر لیا جاتا ہے
23:38سود دینا پڑے گا
23:39کیا حکم شرع ہوگا
23:40دیکھیں اگر تو یہ بہار کے ملک کا مسئلہ ہے
23:43مجھے نہیں پتا بچے نے کہاں سے یہ کال کی
23:45تو وہاں پر اگر علماء کرام
23:48چونکہ وہاں کے کفار حربی کافر ہیں
23:51اور وہاں کے علماء کرام
23:53جو بھی مطلب دو اس میں گروہ ہیں
23:55اگر ایسے علماء کرام ہیں
23:56جو آپ کو جواز کا فتوہ دے دیتے ہیں
23:58کہ غیر مسلمین سے اس طرح سودی معاملہ کرنا
24:01کہ مسلمان کے فائدے کا پہلو زیادہ ہے
24:04تو آپ کر سکتے ہیں
24:05تو آپ ان کے قول پر عمل کر سکتے ہیں
24:07ہم تو ادھر بھی منع کرتے ہیں بہرحال
24:09لیکن بہت سے علماء اور جید علماء ہیں
24:12جو دلائل کے روشتی میں اس کی اجازت دیتے ہیں
24:14تو آپ ان کے قول پر
24:15بالکل عمل کر سکتے ہیں
24:17اور آخرت میں آپ کی کوئی گریفت نہیں ہے
24:18لیکن جیسے ہمارے یہاں پر ہیں
24:20کہ مسلمان منجمنٹ ہے
24:22بہت سارے
24:23کوئی فرانچائز بھی ہے
24:25باہر اگر اس کی منجمنٹ کافر ہے
24:26لیکن یہاں جو بینک چلا رہے ہیں
24:28وہ مسلمز ہیں
24:28اور وہاں پر اگر وعدہ سود پر آپ لیتے ہیں
24:31تو اس میں اگر سخت ضرورت ہے
24:34تو لے سکتے ہیں
24:35اس سے کم درجہ میں سود نہیں لیا جا سکتا
24:37اور ضرورت کا درجہ کیا ہے
24:39کہ اگر آپ قرض نہیں لیتے
24:40تو آپ ہلاک ہو جائیں گے
24:42آپ کی عزت خاک میں مل جائے گی
24:44آپ کو بہت ہی بڑا نقصان ہو جائے گا
24:47جب ایسی صورت میں ہوتا ہے
24:48ایسی صورت ہے
24:49تو بقدر ضرورت آپ بینک سے
24:51لون لے سکتے ہیں
24:52لیکن اگر ایسی صورت نہیں ہے
24:54مکان کرائے پر رہتے ہیں
24:55اپنا مکان بنانے کی غرض سے
24:57لوگ اس کو بھی ضرورت کہہ دیتے ہیں
24:59تو اس میں آپ نہیں لے سکتے ہیں
25:00یا کاروبار بڑھانے کے لیے
25:02آپ قرضہ لے لیں
25:03نہیں لے سکتے ہیں
25:04یوں سمجھ لیں
25:05کہ ضرورت تو یہی تھی
25:06کہ اگر آپ قرض نہ لیں
25:07تو آپ خود ہلاک ہو جائیں گے
25:08یا آپ کی عزت بلکل ختم ہو جائے گی
25:11تو یہ ایک ضرورت کے درجہ میں ہوتا ہے
25:13اور اس سے کم درجہ حاجت کا کہلاتا ہے
25:15کہ اس کے بغیر نہ آپ مریں گے
25:17نہ آپ کی زوال عزت کا کوئی معاملہ ہوگا
25:19ہاں لیکن مشقت میں ہیں
25:21مشقت ختم ہو جائے گی
25:23تو صرف مشقت کے ختم کرنے کے لیے
25:25آپ قرضہ نہیں لے سکتے ہیں
25:26ایسی جو مشقت کی صورت ہوتی ہے
25:28حالت ہوتی ہے
25:29اس کو حاجت کی حالت کہتے ہیں
25:30اور جہاں حلاکت والی ہو
25:32اس کو ضرورت کی حالت کہتے ہیں
25:34تو حالتِ ضرورت میں
25:35تو آپ قرض لے سکتے ہیں
25:36حالتِ حاجت میں قرض لینا
25:39سوادل سود کے اوپر
25:40یہ شرن جائز نہیں ہوگا
25:42بھائی نے فرمایا
25:44کہ اگر کوئی نماز ایسی ادا کی
25:46کہ جو مکروع تحریمی ہوئی
25:48یعنی ترکِ واجب اس میں ہو گیا ہے
25:50تو یہ نماز واجب العیادہ ہے
25:52دوبارہ پڑھنی ہوگی
25:53ان کا کوئسن یہ ہے
25:54کہ کیا یہ وقت کے اندر اندر پڑھنی ہوگی
25:56یا وقت کے بعد بھی پڑھ سکتے ہیں
25:58دیکھیں جب اس طرح کے معاملات ہو جائیں
26:01تو وہ نماز مطلق عنی الوقت ہو جاتی ہے
26:04مطلق عنی الوقت کا مطلق معنی ہے
26:07آزاد کی ہوئی
26:08عنی الوقت وقت سے
26:09وقت سے آزاد کی ہوئی
26:11اب پوری زندگی اس کا وقت ہے
26:12لیکن مطلق عنی الوقت میں بھی
26:14علماء نے یہی فرمایا
26:15کہ جتنی جلدی ممکن ہو سکے
26:17اس کو ادا کر لیں
26:18وہ وقت میں ہی ہو
26:19ضروری نہیں ہے
26:20وقت نکل بھی جائے
26:21لیکن جتنی جلدی پوسیبلو کر لیں
26:23کیونکہ زندگی کا کچھ پتہ نہیں
26:25کب چراغ زندگی گل ہو جائے
26:28اور وہ وبال سر کے اوپر رہے
26:29تو اس لئے بہتر ہے
26:30کہ جتنی جلدی ادا کر سکتے ہیں
26:32ادا کر لی جائیں
26:33ایک بھائی نے کوئسن کیا تھا
26:35کہ اگر کوئی بے وضو خاتون ہیں
26:37ان کے دپٹے کا پلو
26:40قرآن پاک سے چھو جائے
26:41تو کیا وہ گناہگار ہوں گی
26:43یہ بالکل نہیں ہوں گی
26:45بے وضو پن جو ہے
26:46وہ ہمارے بدن تک محدود رہتا ہے
26:48یعنی بے وضو پن
26:50شرعی نکتہ نگاہ سے
26:51ایک نجاست ہے
26:53جس کو نجاست حکمیہ کہتے ہیں
26:55یہ حقیقیہ وہ نجاست ہوتی ہے
26:57جس کو آپ دیکھ سکیں
26:58چھو سکیں
26:59اس کا اثر کسی اور تک پہنچا
27:01کہ اس کی سمیل ہو
27:02اور جو ایسی نجاست ہے
27:04کہ نجاست تو ہے
27:05لیکن یہ اوصاف اس میں نہیں ہے
27:06نہ دیکھ سکتے ہیں
27:07نہ چھو سکتے ہیں
27:08نہ سمیل ہے
27:09نہ اس کا اثر دوسروں تک پہنچے
27:10اسے نجاست حکمیہ کہتے ہیں
27:12بے وضو پن بھی ایسی ہی نجاست ہے
27:15اگر اس وقت میں بے وضو
27:16میں با وضو ہوں ویسے
27:16اگر بے وضو بیٹھا ہوتا
27:18تو کیا آپ اس کو چھو کر
27:19بے وضو پن کو محسوس کر سکتے تھے
27:21کوئی اس کی سمیل ہوتی ہے
27:23کیا یہ نظر آ رہا ہے
27:23کیا میں اس کو چھو
27:25تو اس کے اوپر ایک اثر آ جائے گا
27:26نہیں
27:26تو نجاست حکمیہ ہے
27:28اور اس نجاست حکمیہ کا تعلق
27:30صرف آپ کے بدن کے ساتھ ہوتا ہے
27:31انسانی بے وضو ہوتا ہے
27:33انسانی حالت جنابت میں ہوتا ہے
27:35اور ہماری بہنیں ہی حالت حیث و نفاس
27:38کے اندر ہوتی ہیں
27:39یہ نجاست حکمیہ ہیں
27:40اس کا مطلب ہے
27:41یہ کپڑے میں سرائیت نہیں کرتی
27:42اور جب کپڑے میں سرائیت نہیں کرتی
27:44ان کا تعلق صرف بدن سے ہے
27:45تو کپڑا تو ناپاک نہیں ہے
27:55اور آپ بے وضو ہیں
27:55تو آپ اس کپڑے کو ہاتھ پر رکھیں
27:57قرآن پاک کو چھو سکتے ہیں
27:59آپ دیکھیں جب قرآن پاک کو
28:00کپڑے سے آپ نے پکڑا
28:01ڈیریکٹ ہاتھ نہیں لگا رہے
28:03کیونکہ ڈیریکٹ بے وضو ہاتھ لگانا
28:04ہمارے نزدیک گناہ ہے
28:06تو آپ نے کپڑے سے پکڑا
28:07اب یہ دیکھیں ہاتھ بھی کپڑے
28:09اور کپڑے قرآن پاک کو ٹچ کر رہا ہے
28:11تو اس میں کیا مسئلہ ہوا
28:12یہ تو باقیدہ فقہ نے اجازت دی
28:14تو دپٹے میں تو بدرجہ اولا
28:15اجازت ہی ہوگی
28:17یہ کہتے ہیں کہ
28:18ساس کسی کے فوت ہو گئی
28:20تو لوگوں نے کہا
28:21کہ اپنے گھر کو
28:22تالہ لگا کر کہیں باہر نہ جائے
28:24شاید وہی ان کے ذہن ہوگا
28:27کہ وہ ساس کی شاید روح آئے گی
28:28اور تالہ لگی دیکھیں گے
28:30تو بڑی مایوس ہو کے لوڑ جائے گی
28:31تو ایسی بات نہیں ہوتی ہے
28:33آپ تالہ لگا سکتے ہیں
28:34آپ گھر سے جانا چاہیں
28:35جا سکتے ہیں
28:36کوئی یہ فرض و واجب نہیں ہے
28:38کہ آپ ان کی کوئی روح کا انتظار کریں
28:40یا ان کی آمد کے انتظار کریں
28:42یا نظریہ بنا لے کے
28:43جی وہ روزانہ آئیں گی
28:44اور آنے کے بعد
28:45اگر تالہ دیکھیں گی
28:46تو ان کا زیت اور تکلیف ہوگی
28:47اس قسم کی جنہوں نے باتیں کہیں
28:49وہ بلکل غلط ہیں
28:50اس کا مذہب سے کوئی تعلق نہیں ہے
28:52ایک بھائی نے پوچھا تھا
28:53کہ یہ جو دیجیٹل پروڈکٹس ہوتی ہیں
28:55جن کو ہم باقیدہ پرچیز کر کے رکھتے ہیں
28:58اور بعد میں سیل بھی کرتے ہیں
29:00اس میں مختلف ڈیزائنز بھی ہوتے ہیں
29:03پکچرز ہوتی ہیں
29:04دیگر چیزیں ہوتی ہیں
29:05تو کہتے ہیں
29:06کیا یہ بھی مال تجارت میں شمار ہوں گے
29:09اور کیا ان پر بھی زکاة بنے گی
29:11دیکھیں دور بدلتا جا رہا ہے
29:14اور مال تجارت بھی ہر دور کے اندر
29:18مختلف صورتوں میں آتے چلے جا رہے ہیں
29:20تو آپ کے عرف میں
29:21آپ کے محول میں
29:22آپ کے زمانے میں
29:23جو جو چیزیں مال تجارت ہیں
29:26مال تجارت کے مطلب جن کو آپ نے
29:28بیچنے کی نیت سے ہی خریدا ہو
29:31باقیدہ ان کی قیمت دیتے ہیں
29:32آپ پھر ان کو رکھتے ہیں
29:33اور پھر آگے ان کو اچھی قیمت پر سیل کرتے ہیں
29:36یہ ہے مال تجارت
29:37اور مال تجارت کے اوپر سال بسال زکاة بنے گی
29:41چاہے وہ کسی بھی فارم میں ہوں
29:42ڈیجرل فارم میں ہوں
29:43یا ویسے ہی آپ اس کو مطلب پرنٹ آؤٹ نکال لیں
29:47یا دیگر پوزیٹیف وی میں لے کر آ جائیں
29:49ہر طریقے سے
29:50اگر وہ مال تجارت ہے
29:52تو اس پر زکاة ہوگی
29:53لہذا سال کے آخر میں
29:55ایسی تمام ڈیجرل پروڈکٹس
29:57آپ کی
29:57جیسے مثال کے طور میں میں دیتا ہوں
29:59آپ نے ایک سوٹ فیئر بنا لیا
30:00اب سوٹ فیئر کی کوئی باقیدہ
30:02مطلب فزیکلی صورت تو نہیں ہوتی ہے
30:04وہ انٹرنیٹ
30:05آپ کے کمپیٹر میں ہے
30:07لیپ ٹوپ میں ہے
30:08یا آپ انٹرنیٹ
30:09مطلب انٹرنیٹ
30:11اس میں
30:11انٹرنیٹ کے اندر
30:13یہ اس کی سہولت فرام کر رہے ہیں
30:14آن لائن سہولت فرام کر رہے ہیں
30:16لیکن آپ باقیدہ سوٹ فیئر بنا کے
30:18اس کو بیچتے ہیں
30:19تو اگر وہ تیار شدہ ہے
30:20مثال کے طور پر
30:21ایک تو ہے تیار کیا
30:22یہ تو مال تجارت نہیں ہے
30:23اس کو آپ چاہے سیل کے نیت سے رکھیں
30:25ایک ہے کہ آپ نے خاص بیچنے کے نیت سے خریدا ہے
30:28اب رکھا ہوا ہے
30:29اور اب آگے اس کو
30:30آپ پروفٹ رکھ کر سیل کریں گے
30:32یہ پھر مال تجارت میں ہی شمار ہوگا
30:34یہ ذرا ایک دفعہ وضاحت کر دوں
30:36اگر آپ نے خود بنا کر رکھا ہے
30:37اور آگے سیل کر رہے ہیں
30:38یہ مال تجارت ابھی نہیں ہے
30:40کیونکہ آپ نے اس کو
30:41بیچنے کی نیت سے خریدا نہیں ہے
30:43خود کریٹ کیا ہے
30:44لیکن ایک ہے کہ آپ نے
30:45ایسا کوئی بھی مال لیا
30:46جس کو آگیا بیچنا چاہتے ہیں
30:48تو یہ بہرحال مال تجارت ہے
30:49اور اس پر سال و سال
30:51زکاة بنتی رہے گی
30:53یہ کہتے ہیں کہ
30:55ہم یہ چاہتے ہیں
30:55کہ اپنے تین بچوں کا
30:57حقیقہ کریں
30:57اور ان کے لئے
30:58چار بکر زباہ کروا کر
31:00گھر پہ پکوا لیں
31:02اور پھر ہمارا ارادہ یہ ہے
31:03کہ ٹینٹ وغیرہ لگا
31:04کے ایک تھوڑا سا فنکشن کر لیں
31:05فنکشن کا مطلب یہ ہے
31:07کہ پبلک کو بلالیں
31:08فیملی وغیرہ
31:09خاندان والوں کو بلائیں
31:10گیٹوگیدر بھی ہو جائے گا
31:12یا پھر کسی ہوتل کے اندر
31:13کھانا بنوا کے
31:14وہاں لے جائیں
31:15ہوتل میں کھلا دیں
31:16تو کیا حکم شرعہ ہے
31:18کہ ہم سادگی سے حقیقہ کریں
31:19یا اس طرح باقیدہ
31:20انوائٹ کر کے
31:21اور باقیدہ
31:22ایک فنکشن کی صورت
31:23اختیار کی جا سکتی ہے
31:25دیکھیں اگر وہ فنکشن ایسا ہے
31:27کہ اس میں کوئی
31:28مکس گیدرنگ نہیں ہوگی
31:30اور مورد
31:30علیدہ علیدہ ہوں گے
31:32اور کوئی اس میں
31:32خلاف شرعہ
31:34عمر کا
31:35یا امور کا
31:36ارتکاب نہیں ہوگا
31:37جیسے
31:38ناشنا
31:38گانا
31:39شور مچانا
31:40ویسے یہ ہے
31:40کہ چلو سارے اچتاروں
31:42کو انوائٹ کر لیں
31:42علیدہ علیدہ
31:43سیکشن بنے ہوئے
31:44یا مردوں کا
31:45یا عورتوں کا
31:45اور کوئی اختلاف بھی نہیں ہے
31:47کھایا پیا
31:48مل ملقات ہوئی
31:49چلے گئے
31:49اس میں کوئی حرج نہیں ہے
31:51یہ سادگی کے منافی نہیں ہے
31:53آپ نے اگر ہم یہ سمجھیں
31:55کہ شاید دعوت کرنا
31:56کسی کو انوائٹ کرنا
31:57یہ اسراف میں چلا جاتا ہے
31:59اور سادگی کے منافی ہے
32:01اور ویسے ہی گوشت لے کر
32:03بس بکرا کاٹا
32:03اور گوشت ویسے تخصیم کر دیں
32:05یا پکا کے
32:05گھروں میں بانڑ دیں
32:07یہ سادگی ہے
32:08تو یہ اس کا سادگی سے
32:09کوئی تعلق نہیں ہے
32:10مطلب
32:11یہ عرف عام میں تو ہو سکتا ہے
32:13مذہب اسلام
32:14اس کا بلکل انکار نہیں کرتا
32:15آپ فنکشت وغیرہ
32:16بلکل کر سکتے ہیں
32:17بس خلاف شرع امور نہ ہوں
32:19ان کا خیال رکھئے گا
32:20ایک یہ کوئیسٹن کیا تھا
32:24کہ ایک بچہ
32:25ہمارا کسی نے
32:26بچوں کے بارے میں
32:27کوئیسٹن کیا
32:28جیسے ہم اکثر کہتے ہیں
32:29نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
32:30نے بھی فرمایا
32:31کہ اپنے بچوں میں
32:33عدل سے کام لو
32:34اگرچہ بوسا دینے میں
32:35یہ تمہید تھوڑی سی میں
32:37سوال کی بنا دی
32:38تو کسی شاید والدہ
32:39نے والد نے کوئیسٹن کیا
32:41کہ ایک ہمارا بچہ
32:42یونسٹی میں پڑھتا ہے
32:43اور دوسرے بچے
32:44ابھی اسکول وغیرہ جاتے ہیں
32:46یقینہ جب ہم ان کو
32:47اخراجات کے لئے پیسے دیتے ہیں
32:49پاکٹ منی دیتے ہیں
32:50ان کو کم دیتے ہیں
32:50ان کو زیادہ
32:51تو کیا یہ عدل کے
32:52خلاف تو نہیں ہوگا
32:54تو بالکل نہیں ہوگا
32:56یہ ضرورت کے تحت آتا ہے
32:57ایک ہوتا ہے
32:58آپ گفت دے رہے ہیں بچوں کو
32:59کوشش کریں
33:00اس میں برابر برابر دیں
33:01لڑکہ لڑکی کو برابر رکھیں
33:02یہ افضل اور اولا ہے
33:03یا کسی اچھی
33:04کسی وصف کی وجہ سے
33:07اچھی صلاحیت کی وجہ سے
33:08اچھے اصاف کی وجہ سے
33:09ایک کو تھوڑا زیادہ دے دیا
33:11تھوڑے کو کم دے دیا
33:12یہ بھی چلتا ہے
33:13لیکن یہ تو
33:14ضرورت کے درجے میں آتا ہے
33:15کہ بچے جب جاتے ہیں
33:16تو اخراجات کچھ نہ کچھ ہوتے ہیں
33:18کرائے کا وغیرہ کے معاملات
33:20یا بچوں نے کھانا پینا ہوتا ہے
33:21ایک نیسی بات انسٹری میں جو جایا گا
33:23اس کے اخراجات زیادہ ہوں گے
33:24ان کے کم
33:24تو اس اعتبار سے اگر تفاوت اور فرق آیا
33:27بچوں کو دینے میں
33:28اس میں کوئی گریفت کا پہلو نہیں ہے
33:31بلکل آپ دے سکتے ہیں
33:33ایک بہن نے پوچھا
33:34کہ کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
33:36نے اپنی آخری عمر مبارکہ میں
33:39رفع یدین ترک کر دیا تھا
33:42اور اگر کوئی ہنفی ہنبلی کی طرح
33:44اب بھی رفع یدین کرے
33:45تو کیا اس کی نماز ہو جائے گی
33:48یا نہیں
33:48دیکھیں فقہ ہنفی کے روشنی میں
33:51ہم یہ کہتے ہیں
33:52کہ رفع یدین بالکل نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے
33:55اور سیکڑو حدیثیں ہیں
33:56رفع یدین
33:57رفع مانے اٹھانا
33:58یدین مانے دونوں ہاتھ
34:00تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
34:02جب رکو میں جاتے
34:03تو رفع یدین فرماتے
34:04اور بعد میں بھی ثابت ہے
34:06لیکن میرے آقص صلی اللہ علیہ وسلم
34:08نے ہمارے دلائل ہمارے پاس ایسے ہیں
34:10عبداللہ بن مسعود کی بعض روایتیں ایسی ہیں
34:12اور حضرت عبداللہ بن مسعود کے بارے میں
34:14مشہور یہی ہے
34:15کہ آپ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی
34:18آخری حیات طیبہ کے
34:21آمال کو اختیار کیا کرتے تھے
34:23اور وہ روایات ایسی موجود ہیں
34:24کہ نبی کریم نے نماز پڑھی
34:26اور اس میں رفع یدین
34:27نہ فرمایا
34:28بلکہ بعض میں
34:30جیسے مسلم وغیرہ کی
34:31بعض روایات میں تو ایسے ہیں
34:32کہ سرکار نے صحابہ کو
34:33ہاتھ اٹھاتے ہوئے دیکھا
34:35اور آپ نے ان کو
34:35منع فرمایا
34:37تو یہ جو
34:38چونکہ دونوں طرح کی حدیثیں موجود ہیں
34:39تو احناف نے دونوں طرح کی حدیثوں
34:42کو جمع کر کے غور کیا
34:43اور معلوم ہوا
34:44کہ رفع یدین منسوخ ہو چکا ہے
34:46اور ناسخ وہ حدیثیں ہیں
34:48جن میں رفع یدین کا ترق ثابت ہے
34:50تو یہی حکم دے دیا
34:51اور بعض ایسے ہوتے ہیں
34:52جو ناسخ حدیثوں کو نہیں مان رہے
34:54وہ دوسری جہت سن کو دیکھتے ہیں
34:56وہ رفع یدین کر رہے ہیں
34:58تو اس میں کوئی مسئلہ نہیں ہے
34:59ہر شخص جو ہے
35:00وہ اپنے امام کو فالو کرے
35:02اگر کوئی رفع یدین کی حدیثوں کے ذریعے
35:04رفع یدین کرتا ہے
35:05ٹھیک ہے
35:05اور جیسے ہم نہیں کرتے
35:07تو ہم بھی بالکل
35:08اپنے جگہ حق بجانی ہوئے
35:09لڑائی جھگڑا نہیں
35:10اچھا یہ بھی میں عوام کے لئے ارز کر دوں
35:12رفع یدین کوئی فرض یا واجب نہیں ہوتا
35:15یہ سنت ہے
35:16لیکن اس کو بنیاد بنا کر
35:18ایسا اس کو اچھالا جاتا ہے
35:20کہ لگتا ایسا ہے
35:21اگر رفع یدین نہیں کیا
35:23حدیث میں آیا ہے
35:24اور نہیں کر رہے
35:25سارے کے سارے جہنم میں چلے جائیں گے
35:27جو رفع یدین کرتے ہیں
35:28ان سے بھی آپ پوچھ کر دیکھ لیں
35:30میری دعوت ہے آپ کو
35:31کہ اگر ہم رفع یدین نہیں کرتے
35:33تو کیا جہنم میں جائیں گے
35:34وہ کہیں گے کہ نہیں
35:35کریں تو صحیح
35:36ٹھیک ہے
35:36ان کے نزدیک وہ کہیں گے
35:38کہ ہمارے نزدیک سنت ہے
35:39نہیں کریں گے
35:40تو آپ جہنم میں نہیں جائیں گے
35:42لیکن اس مسئلح کو
35:43aysa light me laya jata hai
35:44or is tarh pher amat apes me laudati hai
35:47jis se rafiadian nahi kiya
35:48to namazin batil ho gai
35:50or joh nain karra ho jahannem me jaya ga
35:52ya joh karra ho jahannem me jaya ga
35:54is me jhagra waga na karay
35:56hanafi joh hai wu humblei ki tarh
35:58namaz naada karay wu rafiadian na karay
36:00wu apne imam ko follow karay
36:02çar imamu ki taklid
36:04per abu amat mutafiq hai
36:06imam-e-azim abu-hanifah
36:08imam-shafi imam-malik imam-aham-ad-din-hambil
36:11اور تمام umt نے
36:13اتفاق کر لیا ہے
36:14کہ کسی ایک imam ki pherawiy
36:16ab wajib hai
36:16lazim hai
36:17isko taklid shakshi kehette hai
36:19اور یہ is liyeh lazim hai
36:21کہ اگر آپ
36:22isko chhoڑ dیں
36:23taklid na karیں
36:24to phir aap direct qurán o hadith ki taraf áingi
36:27اور ان میں taaruz bhoz zyada hai
36:29ایک ایک چیز ke baray mein
36:30sikro hadithi hai
36:31kiise netizah nikalengi
36:32kisi na kisi ko to beniyat banayengi
36:34kisi ایک hadithi ko qabool kerne ke salsele me
36:36تو یہ بھی تو
36:37ایک طرح کی تقلیدی ہوگی
36:38اس لئے
36:39الامت اس پہ
36:40مشتمع ہے
36:40تو کسی ایک imam ki taklid
36:42کریں
36:42ہم imam-i-azim ki
36:43کرتے ہیں
36:44اور ہمیں یہی
36:45صحیح لگتا ہے
36:45اس پہ پھر انشاءاللہ
36:46مزید میں کلام کروں گا
36:47ٹائم ختم ہو رہا ہے
36:48اپنے میزمان کو
36:49ہماری qtv کے ٹیم کو
36:50اجازت مرحمت فرمائیں
36:51کل اسی وقت
36:52انشاءاللہ
36:52آٹھ بجے دوبارہ
36:53آپ سے
36:53ملاقات کے شرف
37:06مردِ لب ہے نبی نبی
37:12میرا دل مقامِ حبیب ہے
37:21میں مریضِ عشقِ رسول ہوں
37:29وہ حبیب میرا
37:34طبیب ہے