Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday
Mehfil e Naat Basilsila e Barsi - Marhooma Asghari Begum

#aryqtv #milaad #Mehfil

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Salamun alayhi khatam al-anbiyya, salamun alayhi siyyid al-asfiyya, salamun alayhi
00:20جن حضرین آپ کا خیر مقدم ہے محفلنات بحضور سرور کائنات صلی اللہ علیہ وسلم
00:25اپیا ویلفیر سوسائٹی کی جانب سے محترمہ ازغری بیگم رحمت اللہ تعالیٰ کی حصال سواب کے لیے
00:33اور جملہ مرومین کی حصال سواب کے لیے ہر سال کی طرح امثال بھی سجائی گئی ہے
00:37گوھر یعقوب صاحب بڑی محبت کے ساتھ اپنی والدہ سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے اس محفل کو سجاتے ہیں
00:43اور ہر سال ایر آئی کیو ٹی وی اس محفل کو ماشاءاللہ پوری دنیا میں پیش کرنے کی سعادت حاصل کرتا ہے
00:48میں التماز گزار ہوں امتاز معروف علم الدین حضرت علامہ مفتی محمد اکمل مدنی صاحب سے
00:55کہ وہ اپنے خطاب سے ہمارے قلوب و اوزہان کو منبر فرمائے
00:58الحمدللہ رب العالمین والصلاة والسلام علی سید الانبیاء والمرسلین
01:05اما بعد فاعوغ باللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم
01:12قال تبارک و تعالی في القرآن المجید والفرقان الحمید
01:18وَقَدَا رَبُّكَ أَلَّا تَعْبُدُوا إِلَّا إِيَّاهَ وَبِالْوَالِدَيْنِ إِحْسَانًا
01:25اِمَّا يَبْلُغَنَّا عِنَّكَ الْكِبَرَىٰ أَحَدُهُمَا أَوْكِلَاهُمَا فَلَا تَقُلْ لَهُمَا أُفْيٌ وَلَا تَنَحَرْهُمَا وَقُلْ لَهُمَا قَوْلًا قَوْلًا كَرِيمًا
01:37صَدَقَ اللَّهُ الْعَظِيمِ وَصَدَقَ رَسُولُهُ النَّبِيُ الْكَرِيمِ
01:41اولاً میں دعا گو ہوں کہ اللہ تعالیٰ گوھر بھائی نے جو اپنی والدہ کے حصال ثواب کا یہ احتمام کیا
01:49اللہ تعالیٰ اس کو اپنی بارگاہ ہمیں قبول و منظور فرمائے
01:53اور نہ صرف ان کی والدہ بلکہ جتنے حاضرین ہیں خاص طور پر ہمارے تمام مرہومین
02:00اور جو ہمیں پوری دنیا میں اس وقت دیکھ رہے ہیں
02:03اللہ تعالیٰ ان کے مرہومین کی بھی بخشش و مغفیت کا ذریعہ بنائے
02:08اور انہیں مزید اخلاص کے ساتھ اسی طرح دین اسلام کی خدمت کرنے کے توفیق عطا فرمائے
02:14اولاً میں ایک گزارش آپ سب سے کرتا ہوں
02:18جیسے کہ آپ نے سنا کہ تقریباً تیس ملخل میں عمرے کے ٹکٹ ہیں
02:23بیس ویسے دس ویسے کچھ بتایا تھا
02:25تو یہ آپ سب اپنا ذہن بنائیں کہ جب ہم کسی اس طرح کی دینی محفل میں آتے ہیں
02:30تو صرف اللہ کے لیے اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت کے لیے آتے ہیں
02:37یہ ذہن نہ بنائیں کہ میں عمرے کے ٹکٹ لینے کے لیے آئے ہوں
02:41یہ آپ کی اخلاص کو کم کر دے گا اور آپ کے ثواب میں کمی ہوگی
02:45تو اعلان ہوگا یقین اسی بات ہے کہ ہر ایک کو تو نہیں مل سکتا
02:51اس کی علامت یہ ہوگی کہ اگر اخلاص نہیں ہے کہ جس کا نام نہیں نکلا
02:55ماذا اللہ اگر اس کے زبان سے یوں نکلا کہ یار آنا بیکاری ہوا یار اتنی دیر بیٹھے اور عمرے کا ٹکٹ بھی نہیں نکلا
03:00تو یہ بات ٹھیک نہیں ہے
03:02عمرے کا ٹکٹ نکل جائی
03:05ایک بونہ سے اللہ تعالی نے آپ کو عطا فرمایا سعادت کی بات ہے اور نہیں ہے
03:09تب بھی آپ کا یہاں بیٹھنا ایک ایک لمحہ میدان محشر میں آپ کے لیے بلندی درجات
03:16اور اللہ تعالی کے طرف سے ملنے والی بے شمار عزتوں کا سبب بننے والا ہے
03:21تو اس لیے بلکل اخلاص رکھیں اور ہمت سے بیٹھیں جو بھی نات خان نات پڑھتے ہیں
03:27کوئی بھی اگر بیان ہوتا ہے بہت غور سے اور پوری توجہ سے اس کو سامات فرمائے
03:31خصوصا جیسے بھی بہنوں سے درخواست کی گئی
03:34کہ آپس میں جب کوئی ذکر مصطفیٰ ہوتا ہے ذکر الہی ہے قرآن بیان ہوتا ہے
03:40تو آپس میں گفتگو کو ترک کر دیا جائے
03:43موبائل پہ کال اٹینڈ کرنا آپس میں باتیں کرنا
03:47بلا ضرورت اٹھنا بیٹھنا آگے پیچھے جانا
03:49یہ سب مناسب نہیں ہوتا عدب یہ نہیں ہے
03:53ہاں کوئی مجبوری الگ بات ہے ورنہ بڑے ہمتن گوش ہو کر
03:57محفل کا حصہ بنے جب کوئی اچھا شیر پڑتا ہے
04:00تو آپ صدق دل سے اخلاص سے سبحان اللہ بھی کہیں
04:04کوئی نات خان پڑھتے ہیں ان کے ساتھ آپ بھی نات شرک پڑھیں
04:08ایک محفل کا ایک رنگ اور ایک مزہ ہونا چاہیے
04:11اور ہے ماشاءاللہ لیکن مزید اس میں مزہ پیدا کریں
04:14ایک دفعہ بلند آواز سے درود پاک پڑھ دیں
04:16اللہم صلع علیہ سیدنا و مولانا محمد و علیہ سیدنا
04:22و مولانا محمد و آلہی و بارک وسلم
04:25آج کی چونکہ محفل خصوصی طور پر
04:30گوھر بھائی کی والدہ کے عیسال ثواب کی غرص سے منعقد کی گئی ہے
04:35اور تقریبا ہر سالی ہوتی ہے
04:36تو کچھ باتیں والدین سے متعلق انشاءاللہ میں آپ کی خدمت میں
04:41ذکر کروں گا
04:42ایک بڑی معروف آیت کریمہ ہے
04:45جو والدین کے عدب و احترام اور ان کی تعظیم
04:49ان کے مقام کے سلسلے میں ذکر کی جاتی ہے
04:52جو میں نے بھی تلاوت کرنے کا شرف حاصل کیا
04:54کہ اللہ تعالیٰ اشارت فرماتا ہے
04:56کہ اللہ تعالیٰ تمہیں حکم دیتا ہے
05:00کہ تم فقط صرف اور صرف اللہ تعالیٰ کی عبادت کرو
05:03اور والدین کے ساتھ احسان کرنے کا حکم دیتا ہے
05:09احسان سے مراد ہے اچھا سلوک
05:11سلائے رحمی کرنا
05:13عدب و احترام سے پیشانا
05:16تو ایک بات تو یہاں پر یہ بڑی امپورٹنٹ ہے
05:18کہ اللہ تعالیٰ نے اپنی عبادت کے ساتھ
05:21والدین کے احسان کا ان کے ساتھ
05:24اچھا سلوک کرنے کا حکم ارشاد فرمایا
05:26اس سے والدین کی عظمت کا اندازہ ہوتا ہے
05:29اور ان کی خدمت کی امپورٹنس ظاہر ہوتی ہے
05:31اور یہاں پر یاد رکھیں
05:34کہ اللہ تعالیٰ نے یہ نہیں فرمایا
05:36کہ ماباب تمہارے نمازی ہوں
05:38پرہزگار ہوں
05:39باشرہ داڑی والے ہوں
05:40قرآن پاک کی تلاوت کرتے ہوں
05:42صغیرہ کبیرہ زہری باطنی گناہ سے بچتے ہوں
05:46تو حسن سلوک کرو
05:47بلکہ یہاں متلقن کلام ہے
05:50without any condition کلام ہے
05:52اس کا مطلب ہے والدین اگر فاسق ہیں
05:54فاجر ہیں
05:55نمازی ہیں
05:56بے نمازی ہیں
05:57یا کوئی خدا نہ خواستہ آپ بھی دیکھتے ہیں
06:00کہ وہ رات دن کوئی گناہ کر رہے ہیں
06:02پھر بھی
06:03ان کا یہ معاملہ
06:05ان کے رب کے ساتھ ہے
06:06اللہ جانے
06:07اور وہ جانے
06:08ہمارے لئے حکم کیا ہے
06:10ہم پھر بھی ان کا عدب اور
06:11تعظیم کریں
06:12اور پھر اللہ تعالیٰ نے خاص طور پر
06:15ان کے بڑھاپے کے وقت کا ذکر فرمایا
06:17کہ ان دونوں میں سے کوئی ایک
06:19یا دونوں
06:21اگر اے مخاطب تیرے نجدیک
06:23بڑھاپے کی حالت میں پہنچ جائیں
06:25تو کیا کرنا ہے
06:26فلا تقل لہما اف
06:28تو انہیں اف مت کہو
06:30یہاں تلفظ اف مراد نہیں ہے
06:33بلکہ علماء فرماتے ہیں
06:35کہ چونکہ والدین کے سامنے
06:37اف کہنے سے
06:39اف کہنے سے
06:43مالدین کو عزیت اور تکلیف ہوتی ہے
06:46تو اصل مقصود ہے
06:47تکلیف نہ پہنچانا
06:49اصل مقصد یہ ہے
06:50اس کا مطلب ہے
06:51کہ اب جیسے بعض لوگ کہتے ہیں
06:53قرآن کی کوئی آیت
06:55اگر سنائی جائے
06:56تو کہتے ہیں اس میں تو یہ حکم ہے
06:57یہ تو نہیں ہے
06:58علماء کرام نے اشارت فرمایا
07:00کہ جب اللہ تعالیٰ نے
07:01اف کہنا منع کیا
07:03جی کیونکہ اس سے عزیت پہنچتی ہے
07:05تو ہر وہ عمل
07:06اسی آیت سے حرام ہو گیا
07:08جس سے والدین کو
07:09عزیت اور تکلیف پہنچتی ہے
07:11یہاں بہت سارے
07:12ٹارزنے سے بیٹھے ہوں گے
07:13اللہ نہ کرے کہ ہوں
07:14لیکن بہرحال
07:15یہ معاشرہ ایسے یہ میں جانتا ہوں
07:17جو اپنے بڑے ماں باپ کو
07:19گھور کر دیکھتے ہیں
07:20لہجہ سخت ہو جاتا ہے
07:21ان کو ڈانٹتے ہیں
07:22ڈپٹتے ہیں
07:23یعنی ایک نوجوان نے مجھے بتایا
07:25کہ ہمارے محلے میں
07:26ایک نوجوان اپنے ماں باپ کو
07:28جب برا بھلا کہتا ہے
07:30اس کی ماں کے ہاتھ کامتے لگتے ہیں
07:31اور بعد وقت زمین پہ گر جاتی ہے
07:33جو اپنی بیویوں کو
07:34اپنے پسے پشت کر کے
07:36اپنی ماں کے سینے پہ چڑھ کے
07:37اس کے تمام زندگی کے احسانات
07:40کو اس کے موں پر مار کر
07:41صرف یہ ثابت کرنے کی کوشش کر رہے ہوتے ہیں
07:44کہ آج یہ کالی سر والی آکے
07:46چونکہ میری نفسانی خواہشات پوری کر رہی ہے
07:48اس لئے اب آپ کی میری نگاہوں میں
07:50کوئی اہمیت نہیں ہے
07:51جو بوڑے باپ کے تمام احسانات فراموش کر کے
07:54سینے پہ چڑھ کے کہہ رہا ہوں
07:56تم نے ہمارے لئے کیا کیا
07:57فلانے اچھا پڑھایا
07:59اپنے بیٹے کو باہر بھیجا
08:00فلانے کاروبار کر
08:01آپ نے میرے لئے کیا کی
08:02اسی طرح گالیاں بکنا
08:05مارنا پیٹنا
08:07انہیں اولڈ ہاؤس میں چھوڑ کر آ جانا
08:09ایک سسکتی ہوئی زندگی کے اندر
08:11نہ عید پہ ملنا نہ بقرائید پر ملنا
08:14میں علاقی کی نشاندہ ہی کیے
08:16بغیر آپ کو ارز کرتا ہوں
08:17یہ خاتون عمر رسیدہ تھی
08:19ان کا انتقال ہوا
08:20ان کے بیٹے نے اتنا ان کا دل دکھایا تھا
08:23کہ انہوں نے گھر والوں کو وسیعت کی
08:25کہ اگر میں مر جاؤں تو اس کو میرا مو بھی مت دکھانا
08:27اور وہ میرا جنازے میں شریک نہ ہو
08:30آپ اندازہ کریں
08:32کہ اللہ تو فروائے
08:33اپنے ماں باپ کو اف بھی مت کہو
08:35اور یہ اولاد اپنے ماں باپ کے تمام احسانات کو فراموش کر کے
08:39انہیں مسلسل ڈپریشن میں
08:41اور عزیت میں اقتلا کرے
08:42تو اس کا مطلب ہے وہ حرام اور گناہ کبیرہ کر رہے ہیں
08:47اور پھر اللہ تعالی نے فرمایا
08:48پہلے فرمایا
08:50فَلَا تَقُلْ لَهُمَا اُفْيُونَ وَلَا تَنْحَرْهُمَا وَقُلْ لَهُمَا قَوْلًا قَوْلًا قَرِيمًا
08:56ان سے اُف مت کہو
08:57اور ان کو ڈانٹو نہیں
08:59اور ان سے نرمی کے ساتھ گفتور کرو
09:02بہت سے نوجوان گیم کھیل رہے ہوتے ہیں
09:05اب امی نے آواز دی بیٹا ذرا بات سرنا
09:07وہ شیرنگ میں گیم ہو رہا ہوتا ہے
09:09ان کو لگتا ہے کہ اب یہ بس میں
09:10شاید لیول پروس کر جاؤں گا
09:12یا میں جیت جاؤں گا اور ماں کی آواز آئی
09:14اور وہ اگدم بسٹب ہوا
09:16اتنی شاؤٹنگ کرتے ہیں ماں کے اوپر
09:18امی ہی آپ نے کان سے بیچ میں آگئی
09:20کی بورڈ اٹھا کے مار دیا زمین پر
09:22اور دو بدو ماں کو
09:24بتتمیزی کرنا
09:25ماں کے دل ٹوڑ جاتا ہے بیچاری
09:27لیکن اللہ نے ماں باپ کو ایسا بنایا ہے
09:30کہ بچے اگر دس بار بلکہ سو بار
09:32بھی گالی بکیں
09:33اور ایک بار پیار سے کہیں امی تو ماں سینے سے
09:36لگانے کے لئے تیار ہوتی ہے
09:38باپ شفقت کا ہاتھ رکھنے کے لئے تیار ہوتا ہے
09:41یہ اولاد کو سوچنا چاہیے
09:42کہ جن کے بارے میں آپ کا رب فرمائے
09:45کہ ان سے اف مت کہو
09:46ان کو ڈانٹو مت نرمی کے ساتھ
09:49بات کہو تو پھر آپ ہم ایسا
09:50کیسے کر سکتے ہیں
09:51اور یاد رکھیں کہ جس طرح میں نے کہا
09:54کہ without any condition ماں باپ کا عدب و احترام
09:56بیان کیا گیا ہے
09:58ایسے ہی بغیر کسی condition کے
10:00اولاد کو عدب کا حکم ہے
10:02وہ اولاد کون ہیں
10:03چاہے وہ عالم ہو
10:04مفتی ہو
10:05کوئی ناتخان ہو
10:06کوئی نقیب محفل ہو
10:07کوئی امیر و کبیر آدمی ہو
10:09کسی نے بہت بڑا منصب حاصل کیا ہوا ہو
10:12کسی دنیا بھی بڑے عہدے پر ہو
10:14وہ عرب پتی ہو
10:15اس کو اپنے ماں باپ کا عدب و احترام کرنا ہی ہوگا
10:18یہ نہیں ہے کہ آج اگر میں مفتی بن جاؤں
10:20دس آدمی نے یہاں پہ ہاتھ چوما
10:22کسی ماں فرم میں عزت مل گئی
10:24اور فرض کرنے کہ اس میں ماں باپ کی تربیت کا دخل نہیں تھا
10:28وہ غافل تھے
10:29ہم نے اپنی محنت سے ایسا کر لیا
10:31تو کیا ماں باپ کے سارے احسانات فراموش کرنا
10:33ہمارے لئے شرن جائز ہو گیا
10:35کیا ان کو بات بات پر یہ احساس دلانا ہے
10:37کہ تم نے ہمارے لئے کیا کیا ہے
10:39اس منزل تک پہنچنے میں
10:40ہم یہاں پر ہم نے اپنا کردارہ دکھیا ہے
10:42اور نادانوں اور بے وقوفوں
10:44اس مقام تک پہنچنے میں
10:46کتنی راتوں میں ماں نے اٹھ کر
10:48ہمارے لئے دعائیں کی ہوگی
10:49کتنی مرتبہ باپ نے گڑ گڑا کر دعا کی ہوگی
10:52کہ اللہ تعالیٰ میرا بچہ کیسا بھی ہے
10:54تو اس کو ترقیوں اور بلندی آتا فرما
10:56اس لئے
10:57یہ بعض وقت دیکھا گیا ہے
11:00کہ جب اللہ تعالیٰ
11:02کسی کو اس کی ذاتی محنت سے
11:04کوئی مقام عطا کر دیتا ہے
11:06تو پھر وہ ماں باپ کو حقارت کے نگاہ سے
11:08نہ صرف دیکھتا ہے
11:09بلکہ جتا بھی دیتا ہے
11:11آپ نے کیا کہ ہمارے لئے
11:12یہ سب میری محنت کا نتیجہ ہے
11:14بلکل غلط
11:15یہ حرام اور گناہ کبیرہ ہے
11:17ہر ایک کو عرضی اختیار کرنی چاہیے
11:20ایک دوبارہ سرکار نے شاہد فرمایا
11:22رَغِمَ أَنْفُن
11:23رَغِمَ أَنْفُن
11:24رَغِمَ أَنْفُن
11:26وہ زلیل و خار ہو جائے
11:27زلیل و خار ہو جائے
11:29زلیل و خار ہو جائے
11:30صحابہ نے پوچھا ہے
11:32رسول اللہ کون زلیل و خار ہو جائے
11:33فرمایا
11:34مَنْ أَدْرَكَ وَالِدَيْهِ
11:37جس نے اپنے ماباپ کو پایا
11:39عِندَ الْكِبَارِ
11:40بُڑھاپے کی حالت میں
11:41اَحَدَهُمَا
11:42اَوْ قِلَئِهِمَا
11:44چاہے ایک ماباپ میں سے ایک ہو
11:45چاہے دونوں ہوں
11:47فَلَمْ يَدْخُلِ الْجَنَّةِ
11:49اور پھر وہ جنت میں نہ جا
11:50یعنی سرکار نے فرمایا
11:52اگر ماباپ بڑھاپے کے حالت میں پہنچیں
11:55اتنی ان کی خدمت کرو
11:56کہ اللہ تبارک و تعالیٰ کی طرف سے
11:58مغفرت کے دروازے کھل جائیں
11:59جنت کے دروازے کھل جائیں
12:01میدانِ معاشر میں عزتیں ہوں
12:03اور انسان جنت میں داخل ہو جائے
12:05لیکن اگر اس کا رویہ منفی رہا
12:07ماباپ کی عظمت کو فراموش کیا
12:10اپنے بچوں کے سامنے
12:11ایک بری مثال پیش کرتے ہوئے
12:13اپنے ماباپ کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر
12:15انہی کے سامنے ان کی عزتیں اتار کر
12:17ہاتھ پر رکھتا رہا
12:18تو پھر وہ اگر جنت میں نہیں گیا
12:20سرکار نے فرمایا
12:21زلیل و خار ہو جائے
12:22اور یہ رمضان کی مشہور روایت
12:25آپ نے سماعت فرمائی ہوگی
12:27سرکار نے ممبر اقدس پر
12:29پہلی سیڑھی پہ قدم رکھا
12:31فرمایا آمین
12:32دوسری سیڑھی پہ قدم رکھا
12:34فرمایا آمین
12:35تیسری سیڑھی پہ قدم رکھا
12:36فرمایا آمین
12:38خطبہ دیا
12:39صحابہ کرام نے پوچھا
12:40رسول اللہ
12:40آج آپ نے ہر سیڑھی پہ قدم رکھتے
12:43وے آمین کیوں رشاد فرمایا
12:44تو سرکار نے تین وجوہات بیان فرمائی
12:47جن میں سے ایک یہ تھی
12:48کہ جبریل امین میرے پاس آئے
12:51تو انہوں نے یہ دعا کی
12:53کہ یا رسول اللہ
12:54حلاق ہو جائے وہ شخص
12:55جو اپنے ماں باپ کو
12:57بڑھاپے کی حالت میں پائے
12:59اور پھر بھی ان کی خدمت کر کے
13:01جنت میں نا جائے
13:03حلاق ہو جائے
13:04سرکار نے فرمایا آمین
13:06آمین کا مطلب کیا ہوتا ہے
13:07استجب
13:08اے اللہ اس دعا کو قبول فرمالے
13:11تمام فرشتوں کے سردار
13:12اور رسول جبریل امین دعا کریں
13:14اور سید الاولین والاخرین
13:16میرے نبی اس پر آمین فرمائیں
13:18اس دعا کی مقبولیت میں
13:20کیا شبہ ہو سکتا ہے
13:21اس لئے میرے نوجوانوں
13:23اپنے ان ڈولو شولو کو نہ دیکھیں
13:25ماں باپ کی لرستیوی ٹانگیں
13:27ان کی جھکیوی کمر کو نہ دیکھیں
13:29ان کی محتاج ہونے کو نہ دیکھیں
13:32کہ وہ آج میری تنخاؤں کے اوپر پل رہے ہیں
13:34میں ان کا علاج میں کر رہا ہوں
13:35ان کو میں تمام چیزیں فرہام کر رہا ہوں
13:38خدا کی قسم
13:38یہ جو کچھ ہمیں مل رہا ہے
13:40یہ ہو سکتا ہے
13:41ہمارے ماں باپ کا صدقہ ہو
13:43ان کے قدموں کی برکت
13:44میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم
13:47نے ایک مرتبہ ارشاد فرمایا
13:48کہ اگر کوئی شخص ایسا ہو
13:51جو صبح اس حال میں کرے
13:53کہ اپنے ماں باپ کا
13:55متعو فرما بردار ہو
13:56اور اگر ماں باپ میں سے کوئی ایک ہو
13:59تو ایک کا فرما بردار ہو
14:01تو اللہ تبارک و تعالی
14:04اسے جنت میں داخل کرے گا
14:07اور ایک روایت میں
14:08اس کے لئے جنت کے دو دروازے کھول دیے جائیں
14:10دروازے کھولنے کا مرتبہ یہ ہے
14:13دروازہ اس وقت کھولے گا
14:14جب وہ داخل ہو گا
14:15یعنی وہ جنت میں جائے گا
14:17اور جس نے صبح اس حالت میں کی
14:19کہ اپنے والدین کا نافرمان ہے
14:21اور اگر ایک ہی ہو
14:23اگر اس کا ایک کا نافرمان ہے
14:25تو سرکار نے شاید فرماتے ہیں
14:26اس کے لئے جہنم کے دو دروازے کھول دیے جاتے ہیں
14:31تو ایک صحابی بیٹھے ہوئے تھے
14:32انہوں نے کوئسسن کہ
14:33یا رسول اللہ
14:33وَإِن غُلَمَاهُ
14:34اگر وہ ماں باپ دونوں
14:37اس اولاد کے اوپر ظلم کریں
14:38تب بھی ہے
14:39سرکار نے فرمایا
14:40وَإِن غُلَمَاهُ
14:42وَإِن غُلَمَاهُ
14:43وَإِن غُلَمَاهُ
14:44اگرچہ ماں باپ اس پر ظلم کریں
14:46اگر ماں باپ ظلم کریں
14:47اگرچہ ماں باپ اس پر ظلم کریں
14:49اس میں اور وضاحت ہو گئی
14:51کہ بعد وقت ایسا ہوتا ہے
14:53مادرت کے ساتھ
14:54بہت سے والے دین بیٹھ ہیں
14:55اور سن بھی رہے ہیں
14:56وہ بھی انسان ہوتے ہیں
14:58بطاقہ ذائع بشریعت ماں باپ
15:00اپنے اولاد کے درمیان
15:01انصاف نہیں کر پاتے
15:03شادی ہو جانے کے بعد
15:05ایک بیٹے کی بیوی پہ
15:06زیادہ توجہ ہوتی ہے
15:07اسے انعامات سے نوادہ جاتا ہے
15:09کیوں وہ بہن کی بیٹی ہے
15:11اور دوسری باہر سے آئی ہے
15:13اس پر کم توجہ ہوتی ہے
15:14ایک ناروہ سا سلوک ہوتا ہے
15:17لیکن ہمیشہ یاد رکھئے
15:18جب اس قسم کا معاملہ ہو
15:19کہ آپ اپنے والدین کی طرف سے
15:22کوئی زیادتی ملاحظہ کریں
15:23کوئی نافرمانی ملاحظہ کریں
15:25کوئی غیر منصفانہ طرز عمل
15:28ملاحظہ کریں
15:29تو یہ حدیث یاد کر لیں
15:30وہ ان کا اور ان کے رب کا معاملہ ہے
15:33اللہ تعالیٰ انہیں میدانِ معاشر میں روکے
15:35اور حساب و کتاب لیں
15:37یہ اللہ کرے گا
15:38آپ اور میں محتسب نہیں ہو سکتے
15:40ہمارے لئے حکم کیا ہے
15:42سرکار نے فرمایا
15:42اگرچہ والدین تم پر ظلم کریں
15:45تب بھی تم ان کے ساتھ
15:46اچھا سلوک کرو گے
15:48تو جنت میں جاؤ گے
15:49اور برا سلوک کرو گے
15:50تو جہنم میں جاؤ گے
15:52اس لئے کوشش کریں
15:53جن کے والدین حیات ہیں
15:55خدا کی قسم یہ ایک بہت بڑی دولت
15:57سابقہ زندگی میں دیکھیں
16:00کبھی گھورا ہو
16:01لہجہ سخت ہو گیا ہو
16:05باپ کے سینے پر چڑھ کے گفتگو کی ہو
16:08تو اللہ تبارک و تعالیٰ کی بارگاہ میں
16:10فوراں توبہ کرے
16:11ایک بہت ہی اہم مسئلہ کی طرف میں
16:14آپ کی توجہ کرانا چاہوں گا
16:16بعض اوقات پیرنٹس میں
16:19آپس میں فائٹنگ ہو جاتی ہیں
16:21ایسے وقت میں
16:22عمی طور پر چونکہ ماں ایک کمزور ہوتی ہے
16:25اور ماں کی آنکھوں سے آنسوں نکلیں
16:27تو بچے چونکہ زیادہ
16:28اکثر ماں سے اٹیچ ہوتے ہیں
16:30تو ایموشنل ہو جاتے ہیں
16:31اور اس میں وہ بسا اوقات باپ کے ساتھ
16:34بتعمیزی کر بیٹھتے ہیں
16:36یاد رکھیں میرے آقے نعمت
16:38امام اہل سنت رضی اللہ تعالی عنہ
16:40ارشاد فرماتے ہیں
16:41کہ اگر ماں باپ میں جھگڑا ہو جائے
16:43تو اولاد کو کسی ایک کا
16:46فریق بننے کی ہرگز اجازت نہیں ہے
16:48وہ دونوں ہی
16:50اس کے لئے جنت ہیں یا دوزخ ہیں
16:52اگر کسی ایک کی فیور میں
16:54دوسرے کے خلاف ہوگا جہنم میں جائے گا
16:56اس لئے وہ چونکہ
16:58میاں بیوی ہیں ان کا معاملہ
17:00اللہ پر چھوڑ دیں
17:01ہاں علماء نے یہ فرمایا کہ اگر والدہ
17:04والدہ کو مارنے لگیں
17:05تب بھی یہ اجازت نہیں ہے
17:08کہ بیٹا ذرا سینہ چھوڑا کر کے
17:09اب ایسا نہیں ہوگا
17:12بچپن سے ہم دیکھتے آئیں
17:13اب ہم جمان ہو گئیں
17:15اب نہیں کرنے دیں گے ماں کے ساتھ ایسا
17:17حرام اور گناہ کبیر آئے
17:19وہ یہ کہہ سکتے ہیں کہ والدہ صاحب
17:21آپ رحم فرمائیں
17:22یا والدہ کو اس طرح لے لیں
17:24کہ پیٹ پہ والد کا ہاتھ خود سہلیں
17:26لیکن والد کا ہاتھ نہیں پکڑ سکتے
17:28اور آلہ حضرت فرماتے ہیں
17:31کہ پھر اگر فرض کر لیں
17:32ماں یا باپ میں سے کوئی ایک اولاد
17:34کو اس بات پر اُبھارے
17:35کہ تم دوسرے فریق کے ساتھ
17:36بتتمیزی کرو
17:37تو فرمایا کہ نبی کریم نے
17:39واضح طور پر فرمایا
17:40کہ اللہ تعالیٰ کی معصیت میں
17:42کسی مخلوق کی اطاعت جائز نہیں ہے
17:45لہذا ایسا نہیں ہوگا
17:46کہ کسی ایک کی فیور حاصل کرنے کے لیے
17:49اس کی دعا حاصل کرنے کے لیے
17:51اس کی ہمدردی حاصل کرنے کے لیے
17:53ماں یا باپ کے ساتھ
17:54بتتمیزی کریں
17:55فرمایا ایسی چیزوں میں
17:57اطاعت نہیں کی جائے گی
17:58چاہے وہ ناراض ہوں
17:59چاہے وہ بددعائیں دیں
18:01ہرگز اولاد اطاعت نہیں کرے گی
18:03دونوں کے ساتھ برابر سلوک کرے گی
18:06اس سے ذرا میرے وہ بھائی اور بہن
18:07بھی ذرا درست حاصل کریں
18:08کہ اگر سیپریشن ہو جاتی ہے
18:10بات وقت لڑائی جھگڑا ہو جاتا ہے
18:11اور خصوصا جبکہ طلاق ہو جاتی ہے
18:14بات وقت ماں اپنے بچوں کو ساتھ لے جاتی ہے
18:17تو پورا ننیال بما اس عورت کے
18:20وہ باپ کی نفرتیں بچوں کے ذہن میں
18:23ڈالنا شروع کرتے ہیں
18:24انہیں خوف ہوتا ہے
18:25ایسا نہ ہو بچے کے دل میں
18:26ہمدردی پیدا ہو
18:26تو بڑا ہو کہ اببا کی طرف چلے جائے
18:28پورا گھر اس کوشش میں ہوتا ہے
18:30کہ جھوٹ سچ لگا لگا کر
18:32تمہارے باپ نے تمہاری ماں کے ساتھ یہ کیا
18:34بیڑا تمہارا باپ ظالم ہے
18:36تمہارے باپ نے یوں کیا
18:37بچے کے دل میں نفرتیں پیدا ہوتی ہیں
18:39منفی خیالات ذہن کے اندر آتے ہیں
18:41وہ بچے انٹی ہو جاتے ہیں باپ کے ساتھ
18:44اور ہم نے یہ مندر دیکھا
18:45کبھی باپ سامنے سے آیا
18:46اور یہ ننیال والوں نے
18:48اس کا دماغ بلکل گھما چکے
18:50تو وہ باپ کو دیکھ کر
18:51مو پھیر کے نکل جاتا ہے
18:53باپ اگر پیار سے بات کر رہے لگے
18:54جھڑک دیتا ہے بچہ
18:55یہ جہنم کا راستہ ہے
18:57ایسی میری بہنیں
18:59اور ایسے جو بھی ننیال والے کر رہے ہیں
19:02یہ آپ نے جو قطع تعلق کروایا
19:04قطع رحمی کروای
19:05بچوں کو بتتمیزی پر اُبھارا
19:07ہزارہ قرآن کی آیات
19:09اور احادیثِ کریمہ کے
19:12مزمین کی خلاف ان کو آپ لے کر گئے
19:14یہ آپ کی آخرت کی بربادی ہے
19:16آپ کو بروضی قیامت کھڑا کیا جائے گا
19:20اس باپ کو بھی کھڑا کیا جائے گا
19:22اور یہ حق العبد کا چونکہ معاملہ ہے
19:25وہ دعویٰ دائر کرے گا
19:26اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں
19:27کہ یا رب بے کریم اگر میں نے کچھ کیا بھی تھا
19:30تو انہوں نے میرے بچوں کو
19:32مجھ سے انٹی کیوں کر دیا
19:33یہ بچوں کے دل میں اتنی نفرت بھر دی گئی
19:35کہ وہ میرا شکل دیکھنے کے لئے تیار ہیں
19:37اب یہ ایک جھگڑا ہوا کسی کا
19:40ہم تو یہ جھگڑے نپٹاتے رہتے ہیں
19:41میرے سارے موبائل میں بھرے پڑھیں
19:43ہر تیسرا سوال جھگڑے کا ہوتا ہے
19:44ایک شخص نے کہا
19:46کہ مفتی صاحب میں نے اپنے بیٹے سے بات کی
19:48اس کی ماں نے اتنا اس کو بہکایا ہوا تھا
19:51کہ وہ بیٹا میرے سینے پر چڑ گیا
19:53آج سے پہلے کبھی اس نے گفتگو نہیں کی تھی
19:56کبھی آنکھیں نہیں نکالی تھی
19:58لیکن اس کے چہرے کا جلال دے کر
20:00اور اس کے قلب میں موجود
20:02اس ظاہری علامت سے
20:03نفرت کو محسوس کر کے
20:04میں ڈر گیا
20:11اور ایسی بات وقت باپ بچوں کو لے جاتا ہے
20:14تو جھوٹی سچی باتیں لگا کر
20:16ماں کے کردار تک پہ ٹیک کرتا ہے
20:18تو میں نہیں پتا تمہاری ماں نے کیا کیا کیا ہے
20:21بس بیٹا ہم بتا نہیں سکتے
20:22بس زبان بھی نہیں لاسکتے
20:24تمہاری ماں نے کیا کیا کیا ہے
20:25بھئی کیا کیا ہے اس نے ماذا اللہ
20:27کوئی زنا کیا ہے کوئی بدکاری کیا ہے نہیں
20:29باتوں کو اس طرح بڑھا کر کے پیش کرنا
20:32کہ بچے اصل حقیقت تک نہ پہنچ سکیں
20:35لیکن مبھم اور زومانی باتوں سے
20:37ماں کی اتنی نفرت پیدا ہو جائے
20:39کہ ماں اگر سامنے سے نظر آئے
20:41تو مو پھیر کے نکل جائے
20:42یہ رویہ ختم کرنے کے ضرورات ہے
20:45ایک اور بات کی طرف
20:47بہت ضروریہ و نشاندہ ہی کرتا ہوں
20:49میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم نے اشارت فرمایا
20:52اِنَّا مِنَ الْقُبَائِرِ اَن يَلْعَنَا
20:55اَن يَلْعَنَا الرَّجُلُ
20:57اَبَوَيْهِ
20:59سرکار نے اشارت فرمایا
21:00کہ یہ گناہِ قبیرہ میں سے ہے
21:02کہ کوئی شخص اپنے ماں باپ
21:05کو گالی بکے
21:06صحابے کرام حیرانو یا رسول اللہ
21:08کون اپنے ماں باپ کو گالی بکے گا
21:11میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم
21:13نے اشارت فرمایا
21:14کہ يَسُبُ الرَّجُلُ عَبَا رَجُلِ
21:17فَيَسُبُ عَبَاهُ وَيَسُبُ اُمَّهُ
21:21کہ ایک شخص دوسرے کے
21:22باپ کو گالی دیتا ہے
21:24تو پھر دوسرا پلٹ کر
21:26اس کے باپ اور اس کی ماں کو گالی دیتا ہے
21:29گویا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
21:31نے ہمیں سمجھایا
21:32کہ جب تم کسی کے ماں باپ کو گالی بکتے ہو
21:34اور وہ جواب میں تمہارے ماں باپ کو گالی بکتا ہے
21:37تو ایسا ہی ہے جیسے تم خود
21:39اپنے ماں باپ کو گالی بکتے ہو
21:41اس لیے جو بھائی بہن ہمیں سن رہے ہیں
21:43میاں بیوی
21:44کہ ذرا جھگڑا ہوا
21:45شہر وہ فوراں ماں باپ پہ چلے جاگا
21:48تیری ماں نے یہ کیا
21:49تمہارے باپ نے میرے اوپر مسئیبت ڈال کر
21:51مر گئے کمبخت اور یہ
21:52وہ بیوی بھی جوش میں آتی
21:54میرے مرہوم ماں باپ کو براہ کہہ رہا ہے
21:56وہ ان پر ٹوٹ پڑتی ہے
21:57اور پھر دونے دوسرے کے ماں باپ کو گالی بکرے ہوتے ہیں
21:59ایسے ہمیں روڈ پر
22:01کہیں پر ذرا پھڑا ہو جائے
22:02فوراں ماں بہن کی گالیاں دے دیں گے
22:04ماں باپ کی گالیاں وہ ہمارے ماں باپ کو گالی بکرہ ہے
22:07یہ رویہ بلکل ٹھیک نہیں ہے
22:09جس نے اپنے ماں باپ کو گالی بکی
22:12اس طرح کے دوسرے کے ماں باپ کو گالی بکر بکوائی گئی
22:15تو یہ بھی میدانِ محشر میں
22:17اپنے ماں باپ کو گالی دینے والا
22:19شمار ہو کر اٹھے گا
22:21اور اس کا انجام دردناک ہوگا
22:22کوشش کیجئے
22:23آج کی اس محاصل سے ایک سبق حاصل کریں
22:26آپ کے ماں باپ حیات ہیں
22:27ان کی خدمت کریں
22:29ان کی دعائیں لیں
22:31انہیں قہر بھری نگاہوں سے نہیں
22:33پیار بھری نگاہوں سے دیکھیں
22:35جیسے روایت یہاں بیان ہوں
22:36یہ عادہ کر دیتا ہوں
22:37بس پھر بیان ختم کروں گا
22:38کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
22:40جس نے اپنے ماں باپ میں سے دونوں کو
22:42یا کسی ایک کو محبت بھری نگاہ سے دیکھا
22:45اللہ تعالیٰ اسے ایک مقبول حج کا ثوابتہ فرماتا
22:49عرصہ اللہ اگر دن میں سو مرتبہ دیکھیں تو
22:53فرمائے اللہ کی رحمت بہت بڑی ہے
22:55یعنی ہزار مرتبہ سو مرتبہ دیکھو گے
22:58اللہ تعالیٰ تمہیں اتنے مقبول حج کا ثوابتہ فرمائے گا
23:01اللہ تعالیٰ سے دعا ہے
23:03اگر ہم میں کوئی ایسا ہے
23:04یا ہمیں اس وقت پوری دنیا میں سن رہا ہے
23:07جو اپنے ماں باپ سے بتتمیزی کرتا ہے
23:09دلازاری کی ہے
23:10اللہ توفیق دے کے ہاتھ جوڑ کر
23:12ماں باپ کے پاؤں پکڑ کر معافی مانگ لیں
23:14رازی کر لیں
23:15اور اگر فوت ہو گئے ہیں
23:17ان کے لئے دعا بخشش و مخفیت کریں
23:19اس سوالِ ثواب کریں
23:21کوئی بہت بڑا ثوابِ جاریہ کریں
23:23ان کی قبر کی زیارت کریں
23:25ان کے رشتہ داروں
23:27اور دوستوں کے ساتھ اچھا سلوک کریں
23:29میرے آقا فرماتے ہیں
23:30اگر کوئی نوجوان ایسا کرے گا
23:32تو اگر وہ نافرمان تھا
23:35تو بروضِ قیامت اگر ان عامال کو کر لے گا
23:38تو فرما برداروں میں اٹھایا جائے گا
23:40اللہ تعالیٰ عمل پیرا ہونے کی توفیق پتہ فرمائے
23:43ایک بس یہ
23:44ذرا بات آئی ہے
23:45تمہیں ذکر کر دیتا ہوں
23:46حاج اور عمرے پر لوگ
23:48روزہ رسول پر تصفیر سیلفیاں بناتے ہیں
23:51یہ کیا ہے
23:52یہ عدب ہے کہ نہیں
23:53یہ بالکل غلط ہے
23:54ہم وہاں جب جاتے ہیں
23:56تو ایک مجرم جاتا ہے
23:58اللہ تعالیٰ کی بارگاہ
23:59کیا مجرم ایسے جاتا ہے
24:01وکٹری بناتے ہوئے
24:02کیا مجرم ایسے جائے گا
24:03کہ وہاں ہس رہا ہو
24:04اور دھانت پھاڑ رہا ہو
24:05اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں ہے
24:07اور وہاں پر جا کر
24:09پھر سرکار سے توجہ ہٹا کر
24:11اپنے جرائم سے توجہ ہٹا کر
24:13اللہ کی قہر و غضب کو
24:15نظرانداز کرتے ہوئے سیلفیاں بنانا
24:17اور خصوصاً تواف میں پوری ویڈیو بنانا
24:20لائیو ویڈیو چیٹ کے اوپر
24:22کال کے اوپر لے کر
24:23اور پھر یوں دکھانا
24:25یہ سب آدمی کوئی ریاکاری سے برس سکتا ہے
24:28ویڈیو بن رہی ہے
24:30اور وہ تواف کر رہا ہے
24:31کوئی ریاکاری سے برس سکے گا
24:33اسے نہیں پتا میری ویڈیو بنا رہا ہے
24:34اگر کوئی تھرڈ پرسن بنا رہا ہو تو
24:36اس لیے گئے ہیں مکہ مدینہ میں
24:39وہاں پر جائیں
24:40کوشش کریں
24:41کہ بالکل حد تل امکان
24:43میرے تو مشور ہے یہ
24:44کہ کوئی اپنا نام ملے
24:46تو بہت بیسٹ ہے
24:46اگر آپ کو پوری یک سوئی چاہیے
24:48ورنہ غیبتیں بھی ہوں گی
24:50چغلیاں بھی ہوں گی
24:51اور یہ سیلفیز بھی بنیں گی
24:53اور آدمی وہاں پہ اپنا وقت
24:54ضائع کرتا ہے
24:55اور بساوقات نادانستہ طور پر
24:57ایسی بے عدبیوں کا مرتقی ہو جاتا ہے
25:00کہ اس کا ہو سکتا ہے
25:01ثواب بھی سارا ضائع ہو جائے
25:03جتنے بھائی بہنوں کو عمرے کا ٹکٹ نکلے
25:05میری گزارش ہے
25:06جانے سے پہلے
25:07ایک مرتبہ
25:08ظاہری مسائل
25:09اور باطلی تربیت کے سلسلے میں
25:12ایک نشت ضرور اٹینڈ کر لیں
25:14میرا ویسے حجر عمرے کا بیان بھی
25:16کیو ٹی وی پہ
25:17ویف سائٹ پہ پڑھا ہوا ہے
25:19وہ بھی آپ ملاحظہ کر لیں
25:20یوٹیوب پر بھی
25:20اوفیشل چینل ہے
25:21کیو ٹی وی کا ملاحظہ کر لیں
25:22لیکن ایسی کو نشستو
25:24ایک دفعہ ظاہری باطنی تربیت
25:26ضرور کر کے جائیں
25:27کیونکہ ہم وہاں چلے جاتے ہیں
25:28اور بعض وقت
25:30بے عدبی کے مرتقیب ہو کر
25:31بہت کچھ پانے کے بجائے
25:33کھو کر واپس آتے ہیں
25:34اللہ تعالیٰ میں سمجھ کے
25:36توفیقہ تا فرمائیں
25:37آمین
25:37وآخر دعوانا
25:38ان الحمدللہ رب العالمين
25:40سلام علی خاتم الانبیاء
25:51سلام علی سید الاسفیاء
25:58سلام علی

Recommended