Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 3 days ago
Hazrat Abbu Abdullah Muhammad bin Fazal R.A.

Category

📚
Learning
Transcript
00:00اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:18اللہم سلی علی سیدنا و مولنا محمد و علی آلی سیدنا و مولنا محمد و بارک و سلیم
00:28باب نمبر چھپن
00:30حضرت ابو عبداللہ محمد بن فضل رحمت اللہ علیہ کے حالات و مناقب
00:35تعرف
00:36آپ کا تعلق حضرت احمد حضرویہ کے ارادت مندوں سے تھا
00:40آپ قرآسان کے بہت مشہور و مقبول بزرگوں میں سے ہوئے ہیں
00:44ایک مرتبہ حضرت ابو عثمان حیری نے آپ سے خلق کے ذریعے دریافت کیا
00:49کہ شکاوت کی کیا علامت ہے
00:52آپ نے جواب میں تحریر کیا کہ تین چیزیں شکاوت کی علامت ہیں
00:55اول علم بے عمل دوم عمل بے اخلاص سوم بزرگوں کی تعظیم سے محرومی
01:03اس جواب کے بعد حضرت ابو عثمان نے تحریر کیا
01:06کہ اگر میرے اختیار میں ہوتا تو زندگی بھر آپ کی صحبت سے فیضیاب ہوتا رہتا
01:11مشہور ہے کہ جب اہل بلخ نے آپ کو عذیتیں دے کر وہاں سے نکال دیا
01:17تو آپ نے بددعا کی کہ اللہ تعالیٰ اہل بلخ سے صدق دل کا صفایہ کر دے
01:23چنانچہ اس کے بعد وہاں سے صدقین کا خاتمہ ہو گیا
01:26ارشادات آپ فرمایا کرتے تھے کہ سینہ کی صفائی سے حق الیقین پیدا ہوتا ہے
01:32اور اس کے بعد علم الیقین حاصل ہوتا ہے
01:36اور اس کے بعد این الیقین ہی صفائی کا ذریعہ ہے
01:40فرمایا کہ حقیقت میں صوفی وہی ہے جو
01:42مسیبت سے پاک اور داد و دہش سے الہدہ رہے
01:47پھر فرمایا کہ ترک نفس ہی حصول راحت کا ذریعہ ہے
01:50فرمایا کہ اسلام کے لیے چار چیزیں محلک ہیں
01:53اول علم بے عمل
01:55دوم عمل بے علم
01:57سوم جس سے واقف نہ ہو
02:00اس کے جو استجو کرنا
02:01چہارم جو شیح حصول علم سے باز رکھے
02:04فرمایا کہ علم میں جو تین حرف این
02:07لام اور میم ہیں
02:09تو این سے علم
02:10لام سے عمل
02:12اور میم سے مخلص سے حق ہونا مراد ہے
02:15فرمایا کہ اہل معرفت کو احکام الہی پر
02:19عمل پیرا ہونا اور سنت نبوی کا
02:21متباہ ہونا ضروری ہے
02:22فرمایا کہ مخبت عیسار کا نام ہے
02:25جس کی چار قسمیں ہیں
02:26اول
02:26ذکر الہی پر مداومت
02:28دوم
02:29ذکر الہی سے رغبت
02:31سوم
02:31دنیا سے کنارہ کشی
02:32چہارم
02:33خدا کے سوا
02:34ہر شیح سے استناب
02:36جیسے کہ قرآن نے فرمایا
02:38کہ اے نبی فرما دیجئے
02:40کہ اگر تمہارے باپ
02:41بیٹے بھائی
02:42بیویاں
02:44برادریاں
02:45اور تمہاری قمائے ہوئی دولت
02:47جس کے روک دیے جانے سے
02:49تم خائف رہتے ہو
02:50اور تمہارے مقانات
02:52جو تم کو خدا کے رسول سے زیادہ عزیز ہیں
02:54تو اللہ کے حکم کا انتظار کرو
02:56کیونکہ اللہ فاسقین کو ہدایت نہیں دیتا
02:59فرمایا کہ محبین الہی کی شناخت یہ ہے
03:01کہ محبت و حیبت
03:03اور زیاء و تعظیم کی بنیاد
03:04ان کے اخلاص پر ہوتی ہے
03:06فرمایا کہ زاہدین کا احصار
03:08بنیازی کے وقت
03:09اور بہادروں کا احصار
03:11ضرورت کے وقت معلوم ہوتا ہے
03:13فرمایا کہ زہد
03:15ترک دنیا کا نام ہے
03:16اسلام علیکم
03:18پوری کتاب دیکھنے کے لیے
03:20ہمارے یوٹیوب چینل
03:21صوفی سما کی پلی لسٹ میں جائیں
03:24یہاں آپ کو مختلف بزرگوں کی کتابیں ملیں گی
03:27اور جو کتاب پوری نہ ہوئی
03:29اس پر کام تیزی سے ہو رہا ہے
03:31اور ریگولر بیسز پر
03:32اپلوڈ ہوتی رہتی ہیں
03:34آپ سے گزارش ہے
03:35کہ آپ ہمارے یوٹیوب چینل کو
03:38سبسکرائب کر لیں
03:39اور بیل نوٹیفکیشن پر کلک کر لیں
03:41تاکہ ہماری آنے والی کتابیں
03:43آپ کو ملتی رہیں
03:44جزاک اللہ خیر

Recommended