Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 3 days ago
Hazrat Shaikh Aabul Alhasan Boshanji R.A.

Category

📚
Learning
Transcript
00:00اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:18اللہم سلی علی سیدنا و مولانا محمد و علی آلی سیدنا و مولانا محمد و بارک و سلیم
00:28باب نمبر ستاون
00:30حضرت شیخ ابو الحسن بشنجی رحمت اللہ علیہ کی حالات و مناقب
00:35تعروف
00:36آپ صاحب کشف و کرامات اور اہل تقوی بزرگوں میں سے تھے
00:40اور بہت سے زریل القدر بزرگوں کی زیارت سے مشرف ہوئے
00:44لیکن اپنے وطن بشنج کو خیر آباد کہہ کر مدتوں عراق میں مقیم رہے
00:49اور جب وطن واپس آئے
00:51تو لوگوں نے آپ کو زندی کہنا شروع کر دیا
00:54جس کے وجہ سے آپ نشاپور چلے گئے
00:57اور تاہیات وہیں قیام فرما رہے
00:59حالات
01:00کسی دہکانی کا گدھا گم ہو گیا
01:03تو اس نے آپ پر چوری کا الزام لگاتے ہوئے کہا
01:06کہ خیریت اسی میں ہے کہ میرا گدھا واپس کر دو
01:09اور جب آپ کی مسلسل انکار کے باوجود بھی وہ نہیں مانا
01:13تو آپ نے دعا کی کہ یا اللہ مجھے اس مسئیبت سے نجات عطا کر
01:17چنانچہ اس دعا کے ساتھ ہی اس کا گدھا مل گیا
01:19جس کے بعد اس نے معذرت طلب کرتے ہوئے عرض کیا
01:22کہ یہ تو میں اچھی طرح جانتا تھا
01:24کہ آپ نے نہیں چھوڑایا ہے
01:27لیکن جس انداز سے آپ کی دعا قبول ہو گئی
01:30میری ہرگز نہ ہوتی
01:32اسی وجہ سے میں نے آپ کو مرد الزام ٹھہرایا تھا
01:36سرے را ایک شخص شرارتاً آپ کو گھون سا مار کر بھاگا
01:40لیکن جب اسے معلوم ہوا کہ آپ حضرت ابو الحسن ہیں
01:44تو اس نے ندامت کے ساتھ معذرت چاہی
01:47لیکن آپ نے فرمایا کہ اس فیل کا فائل میں تمہیں تصور نہیں کرتا
01:52کیونکہ جس کو فائل حقیقی سمجھتا ہوں
01:55اس سے غلطی کا امکان نہیں
01:57اس لیے نہ مجھے تم سے کوئی شکایت ہے
02:00نہ فائل حقیقی سے شکوا
02:02کیونکہ میں اسی قابل تھا
02:04ایک مرتبہ غسل کے دوران آپ نے خادم سے فرمایا
02:07کہ میرا پیراہن فلاں درویش کو دے دو
02:10لیکن خادم نے عرض کیا
02:11کہ جب آپ غسل سے فارغ ہو جائیں گے
02:14تو دے آؤں گا
02:15آپ نے فرمایا کہ مجھے یہ خطرہ ہے
02:17کہ غسل کرتے کرتے کہیں
02:19ابلیس میرے عظم میں تبدیلی نہ کر دے
02:21ارشادات
02:22آپ فرمایا کرتے تھے کہ
02:25حرام شیعہ سے احتراز کرنا ہی
02:27نکیرین کے ساتھ شجاعت ہے
02:29اور عمل پر مداومت کا نام تصوف ہے
02:32پھر فرمایا کہ
02:33نیکی اور نیک کام سے رغبت رکھنا
02:35اور مخالفت نفس کرنا بھی
02:37داخل شجاعت ہے
02:39فرمایا کہ اخلاص وہی ہے
02:41جس کو نہ نکیرین درج کرسکے
02:42نہ ابلیس تباہ کرسکے
02:44اور نہ مخلوق کو اس سے واقفیت ہو
02:47فرمایا کہ یہ اقان رکھنا
02:49کے مقدرت سے کم رزق نہیں مل سکتا
02:52این توقع ہے
02:53اور جو خود کو صاحب عزت تصور کرتا ہے
02:56خدا اس کو زلت دیتا ہے
02:58پھر فرمایا کہ
02:59بندے کو چاہیے کہ
03:00ہر فتنہ پر نظر رکھے
03:02آپ کی قبر پر کوئی درویش
03:04طالب دنیا ہوا
03:05تو رات کو بیکھا کے خواب میں
03:08آپ فرما رہے ہیں
03:08کہ اگر دنیا سلب کرنی ہے
03:11تو بادشاہوں کے مزاروں پر جا
03:12اگر اقبا کا خواہش مند ہے
03:14تو ہم سے رجوع کر
03:16اسلام علیکم
03:18پوری کتاب دیکھنے کے لیے
03:20ہمارے یوٹیوب چینل
03:21صوفی سما کی پلی لسٹ میں جائیں
03:23یہاں آپ کو مختلف بزرگوں کی کتابیں ملیں گی
03:26اور جو کتاب پوری نہ ہوئی
03:28اس پر کام تیزی سے ہو رہا ہے
03:30اور ریگولر بیسز پر
03:32اپلوڈ ہوتی رہتی ہیں
03:33آپ سے گزارش ہے
03:35کہ آپ ہمارے یوٹیوب چینل کو
03:37سبسکرائب کر لیں
03:38اور بیل نوٹیفکیشن پر کلک کر لیں
03:41تاکہ ہماری آنے والی کتابیں
03:43آپ کو ملتی رہیں
03:44جزاک اللہ خیر

Recommended