• 2 years ago
ٹوبہ ٹیک سنگھ تین روز قبل اغوا ہونے والے بچے کو مبینہ زدیاتی کے بعد قتل کر دیا گیا
ٹوبہ ٹیک سنگھ پولیس نے لاش بر آمد کرلی ملزم گرفتار بچے کی لاش صندق سے برآمد
ٹوبہ ٹیک سنگھ لرزہ خیز واردات سے شہریوں میں خوف ہراس
OC
ٹوبہ ٹیک سنگھ میں پڑوسی رکشا ڈرائیور نے تیسری کلاس کے طالب علم کو قتل کرکے لاش صندوق میں بند کردی ۔۔۔پولیس نے ملزم گرفتار کرکے لاش برآمد کرلی ۔۔۔۔۔۔۔۔سلطان سدھو کی رپورٹ
VO
ٹوبہ ٹیک سنگھ کے نواحی گاں 321ج ب سیووال میںافسوسناک واقعہ پیش آیا
[14:56, 14/03/2023] Sultan Sidhu: تین روز قبل لاپتہ ہونے والے تیسری کلاس کے طالب علم محمود احمدکو اس کے پڑوسی نے مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد قتل کردیا
ملزم نے نوجوان کو قتل کرنے کے بعد لاش کو گھر میں موجود صندوق میں بند کردیا
طالب علم کیء لا پتہ ہونے پر تھانہ صدر پولیس نے گاوں کی ناکہ بندی کر رکھی تھی
پولیس نے گاوں کے لوگوں کی بیان قلمبند کرنے کے بعد طالب علم کے پڑوسی
عدیل کو گرفتار کیا گیاتو ملزم نے قتل کا اعتراف کرلیا۔۔۔
ساٹ ۔۔۔ دادا
ساٹ ۔۔ والد
پولیس نے ملزم کی نشاہدہی پر صندوق میں بند لاش کو قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کیلئے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردی ہے
فوٹیج کے ساتھ
۔سلطان سدھو03335325596

Category

🗞
News

Recommended