• last year
ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ٹریفک حادثات کی شرح میں خطرنانک حد تک اضافہ
ٹوبہ ٹیک سنگھ حادثات کی روک تھام سے آگاہی کیلئے واک
ٹوبہ ٹیک سنگھ واک میں ٹریفک پولیس اہلکاروں سمیت شہریوں کی شرکت پمفلٹ تقسیم
۔OC
ٹوبہ ٹیک سنگھ میں بڑھتے ہوئے حادثات کے پیش نظر ٹریفک پولیس کی جانب سے آگاہی واک کرتے ہوئے لوگوں میں پمفلت تقسیم کیے گئے VO ۔۔۔ ۔۔ ۔۔۔۔۔ سلطان سدھو کی رپورٹ
vo
ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ٹریفک حادثات میں خوفناک حد تک اضافہ ہوگیا ہے ایک ماہ کے دوران450ٹریفک حادثات میں
پچاس سے زائد افرادجاں بحق ہوئے
شہر میں ٹریفک ھادثات کے روک تھام کیلئے ٹریفک پولیس کی جانب سے آگاہی واک کی گی
آگاہی واک کی قیادت قائم مقام ڈی ایس پی عاطف ندیم , نے کی جبکہ واک میں ڈی ایس پی ہیڈ کواٹر محمد رمضان ,انسپکٹر پولیس محمد صفدر سمیت ٹریفک پولیس اہلکاروں نے شرکت کی
اس موقع پر ٹریفک پولیس آفسران کا کہنا تھا کہ کم عمر بچوںکی وج سے حادثات میں اضافہ ہو رہا ہے والدین کو چاہیے کہ بچوں کو مٹر سائیکل اور گاڑیاں نہ دیں
انہوں نے مزید کہا کہ والدین کو چاہیے کہ بچوں کو گاڑیاں دینے کی بجائے ڈرائیونگ سکھائی جائے
ساٹ ،،،،،
۔واک کے اختتام پر شہریوں میں ٹریفک سے آگاہی اور ٹریفک حادثات سے بچاو کے حوالے سے پمفلٹ تقسیم کیے گیے

فوٹیج
سلطان سدھو03335325596

Category

🗞
News

Recommended