• last year
ٹوبہ ٹیک سنگھ :۔گن پوائنٹ پر روڈ رابری کی وارداتیں کرنے والا گینگ سرغنہ سمیت3ملزم گرفتار پولیس
ٹوبہ ٹیک سنگھ :۔ گرفتار ملزمان سے 2موٹر سائیکل،10موبائل فون، نقدی اور اسلحہ ناجائز برآمدپولیس

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں گن پوائنٹ پر روڈ رابری کی وارداتیں کرنے والا گینگ سرغنہ سمیت تین ملزمان کو گرفتار کرلایا گیا گرفتار ملزمان سے 2موٹر سائیکل،10موبائل فون، نقدی اور اسلحہ ناجائز برآمد کی گی ۔۔۔۔۔۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عارف شہباز خان وزیر کی سربراہی میں تھانہ سٹی پولیس نے گن پوائنٹ پر روڈ رابری کی وارداتیں کرنے والے شہباز ڈکیت گینگ کے تین خطرناک ملزمان کو سرغنہ سمیت گرفتار کیا گرفتار ملزمان میں گینگ کا سرغنہ شہباز عرف ماجو ، فیصل اور سفیان قصائی شامل ہے ۔۔۔
گرفتار ملزمان نے دوران تفیش ٹوبہ ٹیک سنگھ اور دیگر علاقوں ورداتوں کو اعتراف کیا ہے کہ گرفتار ملزمان سے دو موٹر سائیکل،10موبائل فون،1 لاکھ روپے نقدی اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ ناجائز 2پسٹل30بور معہ گولیاں برآمدکر لی گی ہیں
ساٹ ۔۔ ڈی ایس پی رحمان قادر
دوسری جانب ملزمان گرفتار کرنے پر ڈی پی او پولیس ٹیم کو نقد انعام اور تعریفی سرٹفکیٹ دینے کا اعلان کیا ہے
فوٹیج
سلطان سدھو03335325596

Category

🗞
News

Recommended