ٹوبہ ٹیک سنگھ: ڈپٹی کمشنر عدنان ارشاد کا سوشل ویلفیئر کمپلیکس ،صنعت زار، اولڈ ایج ہوم، دارلامان کا اچانک دورہ
ٹوبہ ٹیک سنگھ: کمپیوٹر،ڈریس میکنگ اور دیگر کلاسز کا بھی معائنہ کرتے ہوئے طالبات اور اساتذہ سے معلومات حاصل کیں
ٹوبہ ٹیک سنگھ:اولڈ ایج ہوم میں مقیم مرد و خواتین کو ماہانہ جیب خرچ مبلغ 66 ہزار روپے نقد بھی تقسیم کئے۔
OC
ٹوبہ ٹیک سنگھ ڈپٹی کمشنر عدنان ارشاد نے سوشل ویلفیئر کمپلیکس ،صنعت زار، اولڈ ایج ہوم، دارلامان کا دورہ کیا ۔ڈپٹی کمشنر کی اولڈ ایج ہوم میں مقیم بزرگ افراد میں ماہانہ جیب خرچ تقسیم کیا ۔۔۔۔۔سلطان سدھو کی رپورٹ
VO
ٹوبہ ٹیک سنگھ ڈپٹی کمشنر عدنان ارشاد نے اچانک سوشل ویلفیئر کمپلیکس کا دورہ کیا
دورے کے دوران ڈپٹی کمشنر نے اولڈ ایج ہوم میں رہائش، صفائی ستھرائی اور کھانے کے معیار و دیگر سہولیات کا بھی جائزہ لیا۔
ڈپٹی کمشنر نے صنعت زار میں فنی تعلیم کے مراکز کمپیوٹر،ڈریس میکنگ اور دیگر کلاسز کا بھی معائنہ کیا۔
ڈپٹی کمشنر نے دارلاامان میں مقیم خواتین کو ملنے والی سہولیات اور مسائل بارے دریافت کیا۔
دورہ کے دوران کے ہمراہ ڈ پٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر رائے عبدالشکور مارتھ، منیجر صنعت زار میڈم رضیہ سلطانہ ،
انچارج اولڈ ایج ہوم مسرت نسیم شاکر ، ڈسٹرکٹ سوشل ویلفیئر آفیسر عبدالمطب اور محمدصدیق بھی موجود تھے۔
ڈپٹی کمشنر عدنان ارشاد نے کہا کہ ہم سب پر فرض ہے کہ ہم والدین کی خدمت کریں۔
ساٹ ۔۔ ڈی سی
دوران کے دوران ڈپٹی کمشنر نے اولڈ ایج ہوم میں مقیم بزرگوں میں نقد رقوم تقسیم کی اوربزرگوں کو عمرے اور جج کی سعادت کیلئے اقدامات کرنے کا وعدہ کیا
فوٹیج
سلطان سدھو03335325596
Category
🗞
News