Qurani Hidayaat | Episode 52 | Tafseer: Surah Al Maidah Ayat (27 -32) | 18 May 2025 | ARY Qtv
Topic: Surah Al Maidah Ayat (27 -32)
Speaker: Allama Liaquat Hussain Azhari
#QuraniHidayaat #AllamaLiaquatHussainAzhari #aryqtv
A program in which Quranic topics will be discussed, such as what the Quran commands regarding trade, what are the Quranic teachings about ethics, what the Quran guides regarding knowledge and the acquisition of knowledge, the greatness of man. And what does the Qur'an guide regarding the purpose of the creation of man, etc. In this program, the interpretation of those verses in which there are special prayers of the Prophets will be presented. As well as the small surahs of the Qur'an which are recited in prayer by worshipers who are usually recited during prayer.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Topic: Surah Al Maidah Ayat (27 -32)
Speaker: Allama Liaquat Hussain Azhari
#QuraniHidayaat #AllamaLiaquatHussainAzhari #aryqtv
A program in which Quranic topics will be discussed, such as what the Quran commands regarding trade, what are the Quranic teachings about ethics, what the Quran guides regarding knowledge and the acquisition of knowledge, the greatness of man. And what does the Qur'an guide regarding the purpose of the creation of man, etc. In this program, the interpretation of those verses in which there are special prayers of the Prophets will be presented. As well as the small surahs of the Qur'an which are recited in prayer by worshipers who are usually recited during prayer.
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00Alhamdulillah
00:30Alhamdulillah
01:00Allahumma rabbi zidni علma و عملا صالحا مقبولا
01:04بسم اللہ الرحمن الرحیم
01:06ازاد گرامی سورہ مائدہ کی آیت نمبر ستائیس اور اٹھائیس اور اگری آیات تیبات کے اندر
01:17اللہ تبارک و تعالی نے آدم علیہ السلام کے دو بیٹوں کے قصے اور واقعے کو بیان کیا
01:25قابیل اور حابیل کے حوالے سے جنون میں سے ایک نے اللہ کے بارگاہ کے اندر نظرانہ عبودیت پیش کیا
01:36اور اللہ تبارک و تعالی نے اس کی نظر کو قربانی کو قبول و منظور کر لیا
01:42اور دوسرے کے نظرانے اور قربانی کو اللہ تبارک و تعالی نے قبول نہیں کیا
01:48اور وہ حسد کی وجہ سے جلن کی وجہ سے
01:53اور اپنی تزلیل اور حقارت کی وجہ سے کہ اس کی قربانی قبول نہیں ہوئی
02:00اور وہ جو ہے کہنے لگا کہ میں تمہیں قتل کر دوں گا
02:04اللہ تبارک و تعالی کا مبارک فرمان ہے قرآن زیشان کس طرف توجہ فرمائیے
02:09فرما
02:10آپ پڑھئے تلاوت کیجئے آدم علیہ السلام کے دو بیٹوں کی خبر اور دو بیٹوں کا واقعہ حق کے ساتھ
02:23اذ قربا تصنیہ کا سیغہ ہے جب ان دونوں نے قربانی کی
02:28اذ قربا قربانا فَتُقُبِّلَ مِنْ اَحَدِهِمَا وَلَمْ يُتَقَبَّلْ مِنْ الْآخَرَ
02:35ایک کی قربانی قبول ہو گئی اور دوسرے کی قربانی قبول نہیں ہوئی
02:40حابیل کی قربانی قبول ہو گئی اور قابیل کی قربانی قبول نہیں ہوئی
02:45اور اس وقت قربانی کی جو قبولیت کا میعار تھا وہ یہ تھا
02:51کہ آسمان سے ایک آگ آتی اور آگ آ کر جو ہے وہ قربانی کو اٹھا کے لے جاتی
02:57اچھک کے لے جاتی اور جس کی قربانی قبول ہوتی اس کو آ کے آگ لے جاتی
03:02تو حابیل کی قربانی قبول ہو گئی اور قابیل کی قربانی قبول نہیں ہوئی
03:09تو قابیل کہنے لگا کہ لا اقتلنکا میں تجھے قتل کروں گا
03:15اس نے کہا کہ مجھے کیوں قتل کرو گے میں نے تمہارا کیا بگاڑا ہے
03:20کیا نقصان کیا ہے کیا چھینہ ہے
03:22باقی رہا قربانی کی قبولیت کا اور ناقبولیت کا معاملہ
03:28تو انما یتقبل اللہ من المتقین
03:30اللہ تبارک و تعالی اسی کی قربانی کو قبول کرتا ہے
03:34کہ جو متقین میں سے ہوتا ہے جس پر اللہ تبارک و تعالی کا کرم اور فضل ہوتا ہے
03:40اس کی قربانی کو رب تبارک و تعالی قبول و منظور کرتا ہے
03:43اور اس کے اندر میرا کوئی گناہ نہیں ہے
03:47اور مجھ سے تم حسد اور جلن اور عداوت کر رہے ہو
03:51یہ اچھی بات نہیں ہے
03:52کہ لگا کہ میں تمہیں یہی کہتا ہوں کہ یہ کام نہ کرو
03:57اور کہا کہ
03:59اگر تم اپنے ہاتھ میرے قتل کے لئے بڑھاؤ گے
04:09یعنی مجھے قتل کرو گے
04:11لیکن میں اپنے ہاتھوں کو تمہارے قتل کی طرف نہیں بڑھاؤں گا
04:16کیوں؟
04:19کہ انی اخاف اللہ رب العالمی
04:22میں اپنے مالک و مولا سے ڈرتا ہوں
04:26اور مجھے پتا ہے
04:27کہ ہمیں اللہ کی بارگاہ کے اندر جانا ہے
04:30جا کر حساب دینا ہے
04:32تو کوئی بھی ظلم و عدوان
04:35اور کوئی بھی نافرمانی
04:37اور کوئی بھی ایسا کام
04:39کہ اللہ کی بارگاہ کے اندر جا کر
04:41انسان کو سزا ہو پوچھا جائے
04:44تو اس سے بہتر ہے
04:46کہ میں اللہ سے ڈرتے ہوئے
04:47میں اپنا ہاتھ
04:49تمہاری طرف قتل کیلئے نہیں بڑھاؤں گا
04:52اور یہ آپ کے سمجھیں
04:55کہ اس کے اندر دونوں چیزیں آتی ہیں
04:57تاریخ کی
04:57یہ پہلا جھگڑا ہے
05:02پہلا فساد ہے
05:04جو زمین پر ہوا
05:06انسانوں کے درمیان
05:08اور یہ پہلا قتل ہے
05:09جو قابیل نے
05:11اپنے سگے بھائی حابیل کو قتل کر دیا
05:15اور اس کے بعد جو ہے
05:18وہ اپنے بھائی کو قتل کرنے کے بعد
05:21اس کی لاش کو اٹھا کر
05:23گھماتا رہا گھماتا رہا
05:26اور اس کو سمجھ نہیں آ رہی تھی
05:28کہ میں کیا کروں
05:29کیونکہ پہلا قتل تھا
05:32کوئی قبر کھودنے کا
05:34یا گڑا کھودنے کا
05:35زمین کھودنے کا
05:36یا لاش کو چھپانے کا
05:38کوئی بھی ایسا کونسیپٹ اور کوئی بھی ایسا تصور نہیں تھا
05:42قتل ہی پہلا ہوا تھا
05:44اور پہلے انسان کو جو ہونے مارا جا رہا تھا
05:47اور یہ بہت بڑا گناہ عظیم
05:50اور بہت بڑا قتل عظیم تھا
05:52اللہ اکبر
05:53اور یہ چونکہ پہلا قتل تھا
05:56اور قرآن مجید نے یہ بھی فرمایا
05:57کہ من قتل نفسم بغیر نفسن
05:59او فسادن فی الارض فکا انما قتل الناس جمعیہ
06:03فرمایا کہ جس نے کسی انسان کو
06:06نہق طور پر قتل کیا زمین میں فساد کیا
06:09گویا اس نے ساری انسانیت کو قتل کیا
06:12اللہ اکبر
06:13ومن احیاہ فکا انما احیا الناس جمعیہ
06:16اور جس نے کسی انسان کو
06:19زندگی بخشی حیات بخشی
06:21اور کسی کی زندگی اور حیات کو
06:24اور کسی کی زندگی بچانے کے اندر
06:26اس نے کردار ادا کیا
06:28گویا اس نے ساری انسانیت کو بچا لیا
06:32ساری انسانیت کو اس نے حیات بخشی ہے
06:36اور ساری انسانیت کے ساتھ اس نے نفع کیا ہے
06:39تو یہ پہلا قتل تھا جو آدمیت کے اندر
06:43انسانیت کے اندر آدماری ساتھ سلام کے ایک بیٹے نے کیا
06:47اور قتل بھی کیا اپنے بھائی کا
06:49اس پر بھی بڑی تاریخ ہے اور بڑے واقعات ہیں
06:53کہ بنیاد کیا تھی اس کے پیچھے
06:55ان کا جگڑا کیا تھا
06:57لیکن جو بظاہر قرآن مجید کے اندر نقل کیا گیا
07:00وہ یہی ہے کہ ایک کی قربانی اللہ نے قبول کر لی
07:03اور دوسری ایک کی قربانی کو قبول نہیں کیا
07:06اور اس نے کہا کہ میں تمہیں قتل کروں گا
07:08دوسرے بھائی نے کہا کہ تم قتل کرو گے
07:11میں اس گناہ کے اندر شامل نہیں
07:13انہیں اریدو انتبو ابی اثمی و اثمی کا
07:16فتکونا من اصحاب النار و ذاری کے جزاء الظالمین
07:20اور میں چاہتا ہوں
07:22کہ تو اٹھائے میرا گناہ بھی اور اپنا گناہ بھی
07:25ایک تو قتل کر رہا ہے قاتل
07:27اور دوسرا یہ ہے کہ مقتول جو ہے
07:31اس کو ظلمن قتل کیا جا رہا ہے
07:34وہ شہید کے درجے کے اندر ہے
07:35اور خامخواہ اس کے ساتھ زیادتی ہو رہی ہے
07:38اور فرمایا کہ یہ جزا ہے اور یہ سزا ہے
07:41ظلم کرنے والوں کی
07:43اور آخر اس نے یہ ساری باتیں سننے کے باوجود
07:47جب انسان کے اوپر نفسانیت اور انتقام
07:50اور حسد تاری ہوتا ہے
07:52اس کو آپ کتنا بھی سمجھائیں
07:54اس وقت اس کے دماغ کے اوپر
07:57وہ ایک ہی چیز سوار ہوتی ہے
07:59اور انسان کہتا ہے کہ نہیں میں نے یہ کام کرنا ہے
08:02میں نے یہ کام کرنا ہے
08:03اور اس کے بعد جب وہ کام ہو جاتا ہے
08:05تو پھر انسان بہت پشتاتا ہے
08:08اور انسان بہت زیادہ شرمندہ ہوتا ہے
08:11لیکن وہ شرمندگی وہ پشمانی
08:14کسی کام کی نہیں ہوتی ہے
08:16اصل بات ہوتی ہے وقت کی کہ انسان
08:19اس وقت سمجھ جائے
08:21لیکن شیطان اس وقت اس کے غصے کو بڑھا رہا ہوتا ہے
08:25اور شیطان جو ہے اس وقت اس کے انتقام کی اور حسد کی آگ کو اور بڑھکا رہا ہوتا ہے
08:31جیسے کہتے ہیں کہ جلتی پر
08:33تیل کا ڈالنا
08:34اسی طرح ہمارے معاشرے کے اندر آپ دیکھیں
08:37کوئی لڑائی ہو جائے جگڑا ہو جائے
08:39میاں بیوی کے درمیان لڑائی ہو جائے
08:40بھائی بھائی کے درمیان لڑائی ہو جائے
08:42یا ہمارے کہیں نیبر میں
08:44ہمارے کہیں کلیگز میں
08:46ساتھیوں میں
08:46کسی جگہ
08:47جس وقت جگڑا بڑھتا ہے
08:49لڑائی ہوتی ہے
08:50اس وقت کو کتنا بھی سمجھاتا رہے
08:53اس کو حدیثیں پڑھ پڑھ کے
08:54قرآن کی آیتیں پڑھ پڑھ کے
08:56لیکن وہ بندہ سمجھنے
08:58اور وہ بندہ جو ہے وہ
09:00پیچھے ہٹنے کے لیے تیار نہیں ہوتا ہے
09:02میاں بیوی
09:03گھر کے اندر اس وقت ہماری
09:05ساری بہنیں اور بھائی سن رہے
09:06میاں بیوی کے درمیان اگر تقرار ہو جائے
09:09باس ہو جائے
09:10تو دونوں سٹل کھڑے ہو جاتے ہیں
09:12اور کوئی ایک قدم بھی پیچھے ہٹنے کے لیے
09:15تیار نہیں ہوتا
09:16ایسا لگتا ہے کہ
09:17بلکل مورچہ زن ہیں
09:20بلکل ایک سیکنڈ کے لیے بھی
09:22اگر پیچھے ہٹے
09:22تو ہم ہار جائیں گے
09:24اس کا رتیجہ یہ نکلتا ہے
09:26کہ طلاق کی صورت کے اندر
09:28گھر تباہ و برباد ہو جاتے ہیں
09:29ان کی زندگی کے اندر
09:31بچے جو ہے
09:32وہ مشکلات کے اندر چلے جاتے ہیں
09:34خود ان کی زندگیاں خراب ہوتی ہیں
09:36بچوں کی زندگیاں خراب ہوتی ہیں
09:38لیکن اصل جو بات ہے وہ یہ ہے
09:40کہ دیکھیں انسانی فطرت یہ ہے
09:42کہ انسان حسد کی بریاد پر
09:45غصے کی بریاد پر
09:47حالانکہ اللہ کے ربی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
09:48کہ یہ جو غصہ ہوتا ہے
09:49یہ شیطان کی طرف سے ہوتا ہے
09:51اور فرمایا کہ
09:52اس غصے کو جو ٹھنڈا کرنا ہے
09:54اور شیطان کو آگ سے پیدا کیا گیا ہے
09:57اور آگ کو بجانے والی چیز جو ہے وہ پانی ہے
10:00جب یہ غصہ آیا کرے
10:02تو فرمایا کہ پانی کا استعمال کرلو
10:04وضو کرلو پانی پیلو کچھ کرلو
10:07فرمایا کہ اپنی ڈائریکشن چینج کرلو
10:09بارحال اس کو وہ سمجھاتا رہا
10:12کہ نہ کرو
10:12اپنے ہاتھوں کو بلے قتل کی طرف بڑھا کر
10:16اپنی آخرت کو تباہ و برباد نہ کرو
10:18یہ گناہ اپنے
10:20گندے پر اور اپنے سر پر نہ لو
10:22کہ انسانیت کا پہلا قتل تھا
10:25اللہ اکبر
10:26اب جتنے قتل ہوتے رہیں گے
10:29چونکہ یہ پہلا قتل کا موجد تھا
10:32سب سے پہلے قتل کرنے والا
10:34اور قتل نہق کرنے والا
10:36اب زندگی کے اندر جتنے قاتل ہیں
10:38ان قاتلوں کو بھی گناہ ملے گا
10:40اور اس پہلے قتل کرنے والے کو بھی
10:42من قتل نفسم بغیر نفسن
10:45او فسادن فالعرض
10:46فکعنما قتل الناس جمعیہ
10:49گویا کہ اس نے ساری انسانیت کو قتل کر دیا
10:53لیکن
10:55چونکہ میں نے ارز کیا
10:57کہ پتا ہی نہیں تھا کہ کیا کرنا ہے
10:59اور اس نے جو ہے
11:01اپنے بھائی کو قتل کر دیا
11:02اور قتل کرنے کے بعد
11:04سمجھ نہیں آ رہی تھی کہ میں کیا کروں
11:06پس جو ہے اس کے نفس نے اس کو
11:12اس کی طرف لگایا اور اس نے
11:14اپنے بھائی کو قتل کر دیا
11:15لیکن وہی ہوا جس کا میں نے ذکر کیا
11:18کہ جب قتل ہو گیا تو پھر وہ
11:20بہت شرمندہ ہوا اور
11:22بہت خسرانوں نقصان اٹھانے والوں
11:24میں سے ہو گیا
11:25سمجھ نہیں آ رہی اپنے بھائی کے لاش کو اٹھا کے
11:28گھوم رہے گھوم رہے گھوم رہے
11:29کہاں لے کے جاؤں کہاں چھپاؤں
11:32کوئی کونسیپٹ کوئی تصور کچھ بھی نہیں ہے
11:34تو اللہ تبارک و تعالی فرماتا ہے
11:36فَبَعَثَ اللَّهُ غُرَابٍ يَبْحَثُ فِي الْأَرْضِ
11:39فرمایا کہ رب تبارک و تعالی نے
11:41آسمان سے
11:43ایک قوہ بھیجا
11:45اور وہ دو قوے آپس کے اندر
11:47جو ہے وہ لڑنے لگے
11:48اور ایک قوے نے دوسرے قوے کو مار دیا
11:51جب اس کو مار دیا تو پھر وہ قوہ
11:53اپنی چونسے زمین کو کھود کر
11:55اور دوسرے قوے کو جو ہے زمین
11:58کے اندر چھپانے لگا
11:59فَبَعَثَ اللَّهُ غُرَابٍ يَبْحَثُ فِي الْأَرْضِ لِيُّرِيَهُ كَيْفَ يُوَارِ سَوْءَ تَعْخِ
12:06فرمایا رب تبارک و تعالی نے
12:08اللہ نے ایک قوہ بھیجا
12:10جو کھوتا تھا زمین کو
12:11تاکہ دکھائے
12:12کہ کس طرح چھپائے وہ اپنے بھائی کی لاش کو
12:16جب اس نے یہ قوے کا منظر دیکھا
12:18تو اس نے کہا
12:19یا وَيْلَتَا ہائے افسوس
12:21ہائے افسوس
12:22میں نے ایک تو اپنے بھائی پر ظلم کیا
12:26میں نے اپنے بھائی کو قتل کیا
12:27اور میں اس قوے کی طرح بھی
12:30اپنے بھائی کی لاش کو نہیں چھپا پا رہا
12:32یا وَيْلَتَا اَعَجَزْتُ عَنْ أَكُولَ بِثْلَ هَذَا الْغُرَابِ
12:36فَأُوَارِيَ سَوْءَ تَعْخِ فَأَصْبَحَ مِنَ النَّادِمِينَ مِنَ عَجِلِ دَالِكِ
12:40اللہ اکبر
12:41کہنے لگا کہ ہائے افسوس
12:43میں کتنا آجز و قاسر ہوں
12:45کہ میں اس قوے کی طرح بھی
12:47اپنے بھائی کی لاش کو چھپا نہیں پا رہا ہوں
12:51اور اس کے بعد اس نے
12:52زمین کو کھودا اور زمین کو کھودنے کے بعد
12:55اپنے بھائی کو دفنایا
12:57یہ اتنی بڑی تاریخ ہے
13:00تاریخ کا انسانیت کا پہلا قتل
13:04تاریخ انسانیت کا پہلا قبر کے اندر
13:09اور زمین کے اندر دفنانا
13:11اور یہ بھی تاریخ انسانیت کی
13:15ایک بہت بڑی چیز ہے
13:16کہ یہ پہلی قربانی تھی
13:18آدم علیہ السلام کے
13:20بیٹوں کی جو ایک ہی قربانی
13:22کو اللہ تبارک و تعالی نے
13:24قبول و منظور فرما لیا
13:26ہمارے نوجوان بچے پوچھتے ہیں
13:29ہماری نی جنریشن
13:30ہماری یوت پوچھتی ہے
13:31کہ یہ جو قربانی ہے
13:33اس کی تاریخ کیا ہے
13:35قربانی جو ہے
13:37یہ کب سے شروع ہوئی ہے
13:38تو بیٹا قربانی کی تاریخ
13:40اتنی ہی پرانی ہے
13:42جتنی انسانیت کی تاریخ پرانی ہے
13:45یعنی آدم علیہ السلام کی تخلیق
13:48اللہ تبارک و تعالی نے
13:50آدم علیہ السلام کو پیدا کیا
13:52اور پھر آدم علیہ السلام سے
13:55حضرت بی بی
13:57حبہ کو
13:58امہ حبہ کو پیدا کیا
13:59رضی اللہ تعالی عنہ
14:01یا یوہنی ستقو ربکم
14:03اللذی خلقکم من نفس واحدہ
14:05وخلق منہا زوجہا
14:08وَبَثَّ مِنْهُمَا رِجَالًا كَثِيرًا وَلِسَاءً
14:11وَتَّقُ اللَّهَ الَّذِي تَسَاءَلُونَ بِهِ
14:14وَالْعَرْحَامِ
14:15اِنَّ اللَّهَ كَانَ عَلَيْكُمْ رَقِيبًا
14:16اور پھر ان سے ساری انسانیت کو
14:19رب تبارک و تعالی نے پھیلا دیا
14:20تو جیسے جتنی قدیم تاریخ انسان کی
14:24اور انسانیت کی ہے
14:25کہ انسان پیدا ہوا
14:27اور ان کے پہلے ہی بیٹے ہیں
14:28اتنی ہی قدیم تاریخ
14:30جو ہے وہ قربانی کی ہے
14:32اللہ تبارک و تعالی کے
14:34راستے کے اندر قربانی کرنا
14:37اور پھر تمام انبیاء کرام
14:39تمام رسول عزام
14:41قربانی کرتے ہوئے آئے
14:44اور قربانی دیتے ہوئے آئے
14:46اور اللہ اکبر
14:47اللہ اکبر
14:48پھر جو حضرتِ
14:50ابراہیم خلیل اللہ علیہ السلام
14:52نے
14:53اللہ تبارک و تعالی کی بارگاہ
14:55کے اندر قربانی پیش کی
14:57and that's how many people have to claim that God has said that
15:02he's told that he said that he can call it
15:08what is this thing?
15:09He said that's what he said
15:10He said that's what he said
15:14He said to have said he said the prophet of all
15:16that he said the prophet of all
15:21that we have to claim that this what we have to claim
15:24Already
15:40Very
15:43The
15:48What
15:50Me
15:52Good
15:53At
15:54which Allah gave in the Quran under the覆,
15:57because of it,
15:59that shows how many people of Allah are there.
16:02While the Quran is in the Quran.
16:07But in the room,
16:09in the room,
16:10we are in the room.
16:12We are in the room,
16:14and for the following,
16:15on the,
16:17thea Bible is in the room.
16:20We are in the room,
16:21our Lord has got the thinking.
16:23فرمایا بِكُلِّ شَعَرَةٍ حَسَنًا
16:25فرمایا کہ
16:27ہر ہر بال کے بدلے میں
16:29اللہ تمہیں ایک نیکی عطا فرمائے گا
16:31کتنے بال ہوتے ہیں قربانی کے جانور کے اندر
16:34چھوٹے چھوٹے بال ہیں
16:35بڑے بڑے بال ہیں
16:36اللہ اکبر اللہ اکبر
16:38لیکن فرمایا کہ
16:39ہر چھوٹا ہو یا بڑا بال ہو
16:41کوئی بھی بال ہو
16:42ہر بال کے بدلے میں
16:44اللہ تبارک و تعالی
16:45تمہیں اس کا عجر عطا فرمائے گا
16:47اور فرمایا کہ
16:48پول سرات پر یہ قربانیاں
16:51یہ قربانیاں تمہارے لیے
16:52پول سرات پر تمہاری سواریاں بن جائیں گے
16:55اور فرمایا
16:56کہ جو
16:57سب سے زیادہ
16:59یوم نحر
17:00جو نحر کے دن
17:02قربانی کے دن
17:03ابن آدم کا عمل
17:04سب سے زیادہ
17:05اللہ کی بارگاہ کے اندر
17:06جو قبول ہوتا ہے
17:08مقبول ہوتا ہے
17:09مَا عَمِلَ عَبْنُ عَادَمَ مِنْ عَمَلِنْ
17:12يَوْمَ النَّحَرَ
17:13فرمایا کہ
17:16وہ احراق دم سے بڑھ کر کوئی چیز نہیں ہے
17:19خون بہاؤ سے بڑھ کر کوئی چیز نہیں ہے
17:22فرمایا کہ
17:23یہ جو خون بہاؤ ہے
17:24فرمایا یہ
17:25رب تبارک و تعالیٰ کی بارگاہ کے اندر
17:27بہت قبول ہوتا ہے
17:28اور یہی جانور
17:30اپنے خوروں کے ساتھ
17:31اور اپنے بالوں کے ساتھ
17:32اور اپنے سینگوں کے ساتھ
17:33اللہ کی بارگاہ میں آتے ہیں
17:35پول سرات پر انسان کے لیے
17:36سواریاں بن جاتے ہیں
17:37اسی لئے اللہ تعالیٰ نے
17:39اپنے محبوب سے بھی فرمایا کہ
17:40فَسَّلِدَ رَبِّكَ وَنحَر
17:42فرمایا کہ
17:43آپ اپنے رب کے لیے
17:45نماز پڑھئے
17:46اور قربانی دیجی
17:47اللہ اکبر
17:48اللہ اکبر
17:49فرمایا
17:49اپنے رب کے لیے
17:50نماز پڑھیں
17:51اور قربانی دیں
17:51اور دوسرے مقام پر فرمایا
17:53آپ فرما دیجیے
17:54قُلْ اِنَّ صَلَاتِ وَنُسُكِ وَمَحْيَایَا
17:57فَمَمَاتِ لِلَّهِ
17:58رَبِّ الْعَالَمِينَ
17:59لَا شَرِيْكَ لَهُ
18:00وَبِذَلِكَ عُمِرْتُ
18:02وَاَنْ أَوَّلُ الْمُسْلِمِينَ
18:03فرمایا کہ
18:04بے شک میری قربانی
18:05میرا مرنا
18:06میرا جینا
18:07میرا سب کچھ
18:08اللہ تبارک و تعالیٰ کے لیے ہیں
18:10جس کا کوئی شریک نہیں ہے
18:12وہ خدا
18:12وحدہ
18:14لا شریک ہے
18:15تو یہ قربانی کی تاریخ ہے
18:17اور پھر قربانی کی
18:18یہ تاریخ بڑھتے بڑھتے
18:19سنتِ ابراہیمی
18:21اور پھر سنتِ محمدی بنی
18:23میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم
18:25دس سال تک
18:27مدینہ منورہ کے اندر رہے
18:28دیکھیں دو طرح کی قربانی
18:29ایک تو جو
18:31حج کے شکرانے کی قربانی
18:32ادا کی جاتی ہے
18:33اور ایک جو
18:35صاحبِ استطاعت
18:36مسلمان
18:37اپنے وطن کے اندر قربانی کرتا ہے
18:39حضور علیہ السلام
18:40مدینہ منورہ شریف کے اندر
18:42دس سال رہے
18:43حج تو حضور نے ایک فرمایا
18:44لیکن ہر سال قربانی فرماتے رہے ہیں
18:47حضور علیہ السلام
18:49تو اس سے پتا چلا
18:50کہ حج کی قربانی
18:51الگ ہے
18:52وہ شکرانے کی قربانی ہے
18:54اور یہ صاحبِ استطاعت
18:55مسلمان پر
18:57رب تبارک وطالہ نے
18:58اس قربانی کو
18:59لازم و ضروری کیا ہوا
19:01اور فرمایا
19:02کہ یہ قربانی
19:03جو رب تبارک وطالہ کی بارگاہ کے اندر
19:05تم دیتے ہو
19:06تم یہ جو مال خرش کرتے ہو
19:08تو تم یہ سمجھو
19:09کہ
19:09فرمایا
19:15کہ اللہ تبارک وطالہ کی بارگاہ کے اندر
19:18نہ یہ
19:18اس کا خون پہنچتا ہے
19:20اور نہ یہ ساری چیزیں پہنچتی ہیں
19:23بلکہ رب تبارک وطالہ کی بارگاہ کے اندر
19:25نہ خون پہنچتا ہے
19:26نہ گوشت پہنچتا ہے
19:27بلکہ رب تبارک وطالہ کی بارگاہ کے اندر
19:29وہ تمہارے دل کا
19:31عصار اور جذبہ
19:33اور وہ جو تم اپنے
19:35من کے اندر جو قربانی پیش کرتے ہو
19:38فرمایے وہ رب تبارک و تعالیٰ کے بارگاہ کے اندر پہنچتی ہے
19:41تو اگر ہم یہ بوٹیوں اور یہ چیزوں کے اندر لگے رہیں گے
19:45تو وہ جذبہ کہاں چلا جائے گا
19:47اصل چیز یہ ہے
19:48اللہ کے خریر علیہ السلام نے
19:50اپنے سابزادے کو قربان کر دیا
19:52فرمایے کم از کم تم ان
19:54اپنی خواہشات کو قربان کرو
19:57اور قربانی کا حق ادا کرو
19:59اللہ تبارک و تعالیٰ ہمیں
20:01صحیح طور پر قربانی کرنے کی
20:03توفیق رفیق مرحمت فرمائے