Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
راجوری : جموں کشمیر کے سرحدی علاقوں میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) اور انٹرنیشنل بارڈر (آئی بی) پر پھٹنے سے رہ گئے شیل (Unexploded Shells) کو ناکارہ بنائے جانے کا کام سرعت کے ساتھ جاری ہے۔ حفاظتی ایجنسیز اور بم ڈسپوزل ٹیمیں ایل او سی اور آئی بی کے قریبی علاقوں میں گہری چھان بین کرکے ایسے خطرناک شیلز کو ناکارہ بنا رہی ہیں۔ایس او پی کے تحت یہ عمل انجام دیا جا رہا ہے تاکہ سرحدی علاقوں کے قریب رہائش پذیر لوگوں کو پُر امن طور پر واپس اپنے اپنے علاقوں کی جانب روانہ کیا جائے اور انہیں محفوظ طریقے سے واپس آباد کرنے کے عمل کو فوری طور پر یقینی بنایا جا سکے۔  

Category

🗞
News
Transcript
00:00.
00:05.
00:10.
00:15.
00:20.
00:24.
00:28.
00:32.
00:34.
00:36.
00:38.
00:40.
00:42.
00:46.
00:48.
00:50.
00:52.
00:54.
00:56.
00:58.
01:00.
01:02.
01:04.
01:06.
01:08.
01:10.
01:12.
01:14.

Recommended