Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday
کپوارہ : رات کی خاموشی کو چیرتے ہوئے پاکستان کی جانب گے داغے گئے گولوں نے نہ صرف شمالی کشمیر کے کپوارہ ضلع میں گھروں کی دیواریں توڑ دیں، بلکہ ایک نوجوان جوڑے کے خوابوں کو بھی خاک میں ملا دیا۔ تین ماہ قبل ہی جاوید احمد خان نے اپنے بھائی کی دھوم دھام سے شادی کی اور شادی سے چند عرصہ قبل ہی آشیانہ تعمیر کیا تھا۔  جاوید کا کہنا ہے کہ انتہائی شوق اور جذبے سے انہوں نے اپنے خوابوں کا محل تعمیر کیا۔ انہوں نے کہا: ’’گولہ باری نے صرف چار دیواریں ہی نہیں پھاندی، بلکہ برسوں سے دیکھے گئے خوابوں کو خاک میں ملا گیا۔‘‘لائن آف کنٹرول پر کشمیر سمیت جموں صوبے میں بھی کئی آشیانے تباہ ہوئے ہیں جبکہ حکام کی جانب سے فراہم کردہ اعداد و شمار کے مطابق 17افراد بھی شیلنگ کی زد میں آکر فوت ہو چکے ہیں۔

Category

🗞
News
Transcript
00:00Satsang with Mooji
00:30Mooji
00:59Mooji
01:01Mooji
01:05Mooji
01:09Mooji
01:11Mooji
01:15Mooji
01:19Mooji
01:21Mooji
01:23Mooji
01:27Mooji
01:29Mooji
01:31Mooji
01:33Mooji
01:35Mooji
01:37Mooji
01:39Mooji
01:41Mooji
01:43Mooji
01:45Mooji

Recommended