Pakistan Vs India warr news on Indian media channel
Category
🗞
NewsTranscript
00:00جو اب میں آپ کے ساتھ پکچر شیئر کرنے جارہا ہوں یہ صرف پکچر نہیں ہے
00:05یہ آپ کو بتائے گا کہ جو پاکستانی شاہین ہیں پاکستانی جوان ہیں
00:09افواج پاکستان کے ہمارے بہادر سپوت ہیں
00:13ان کا جذبہ ایمانی آپ کو بتائے گا ان کا جذبہ حب الوطنی بتائے گا
00:18اور شہادت کا شوق بتائے گا
00:20یہ قوم کا فخر ہے یہ ہمارے شاہین یہ وہ لمحہ ہے
00:25جو پکچر میں آپ کے ساتھ شیئر کر رہے ہوں یہ وہ لمحہ ہے
00:28جب پاکستان کے باہدر شاہین دشمن کی سرزمین پر وار کرنے کے لیے نکلے تھے
00:34ہر ایک پائلٹ نے دشمن پر حملے سے پہلے اپنے ہاتھوں سے وسیعت کی
00:40اس پر دستخط کیے
00:41نہ جھجک نہ خوف صرف ایک دعا تھی
00:45یا اللہ بطن کی حفاظت سلامت رکھنا
00:48بطن کی حفاظت کرنا اس کی عزت سلامت رکھنا
00:52اگر ہم باپس نہ آئیں تو ہماری لاشیں پرچم میں لپٹی ہو
00:56لیکن رب زلجلال کی مدد شامل حال رہی
00:59الحمدللہ پاک فضائیہ کے تمام شاہین کامیاب مشن مکمل کر کے
01:04واپس لوٹے پتھانکوٹ بھٹنڈا اور سرسراؤں کی اربیسس کو تباہ کرنے کے بعد
01:10محفوظ واپس لوٹے لیکن یہ وہ جذبہ ہے
01:13اس کی آپ جھلک اس پکچر میں دیکھیں