India news on about Pakistan
Category
🗞
NewsTranscript
00:00اب پاکستان کی فضائی طاقت ایک نیا رخ اختیار کر چکی ہے
00:04موجودہ صورتحال میں
00:06جب دنیا نے پاکستان کی فضائی قوت کو ایک نیا قدم اٹھاتے ہوئے دیکھا
00:09تو بھارت کی آنکھوں میں بیچانی اور خوف کی لکیریں بکر گئیں
00:12جب پاکستان نے اپنے پرانے مگر طاقتور تیاروں کو نئی زندگی دینے کا فیصلہ کیا
00:17اور انہیں ایک منفرد انداز میں تبدیل کرنے کا ارادہ کیا
00:20یہ وہ تیارے تھے جو کبھی بھارت کے خلاف لڑتے ہوئے
00:30ڈالے تھے پاکستان نے ان پرانے تیاروں کو ایک نیا روپ دینے کا فیصلہ کیا تھا تاکہ یہ بغیر کسی پائلٹ کے دشمن کے دفاعی نظام میں رکھنا ڈالیں دشمن کو ان کے تیاروں کے چکر میں ایسے گم کر دیں کہ ان کا کچھ نہ بن سکے یہ تیارے دشمن کے لیے دھوکہ بننے والے بھی ہیں اور ان کے لیے واپس جواب دینے والے قاتل ہتھیار بھی اب دشمن کا کیا حال ہے
00:55بھارت کے فاضی افسران ان تیاروں کے بارے میں سوچ کر کمر پر پسینے کی بوندیں محسوس کرنے لگے پاکستان کے ہوشیار اور جررت مند پائلٹس نے جو کبھی ان تیاروں کو میدان جنگ میں محنت سے کامیاب بنایا تھا اب وہ ان تیاروں کو بغیر پائلٹ کے دشمن کے فضائی حدود میں چھوڑنے کی تیاری بھی کر چکے ہیں
01:11وہ خواب جو ہمیشہ ان کی آنکھوں کے سامنے خوفناک حقیقت بن کے آتا رہا جیسے 1965 میں ان کے تیارے پاکستان کے سامنے نہیں ٹھہر سکے تھے
01:21ویسے ہی اب ان پرانے تیاروں کا نیا روپ بھارت کے لیے ایک ایسا عذاب بننے جا رہا ہے جسے وہ کبھی بھول نہیں پائے گا
01:27لیکن صرف دفاعی پوزیشن پہ یہ ہمارا دفاع بھی ہیں اور ایک تیز حملاور ہتھیار بھی
01:35اب جب پاکستان کی ائر فورس کی بات ہو تو دشمن کو یہ کبھی نہیں بھولنا چاہیے
01:40کہ ہم اس زمین پر ہی نہیں بلکہ فضا میں بھی ان کے لیے ایک عظیم چیلنج بننے والے ہیں