Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday

3 consecutive explosions heard in Islamabad

Category

🗞
News
Transcript
00:00breaking news
00:30کہ یہ کس قسم کے دھماکیں ہیں
00:31ابھی تک کوئی پولیس
00:34کی جانب سے تفضیق نہیں
00:36کی گئی ہے پولیس کا بھی یہ کہنا ہے
00:37کہ ہم جگہ کا تائین کر رہے ہیں
00:40کہ یہ دھماکیں کہاں پر
00:41ہوئے ہیں کیا ڈرون آئے تھے
00:43یا ان کو جو ہے انٹرسپٹ کیا گیا ہے
00:45اس کی وجہ سے دھماکہ ہوا ہے
00:47لیکن ابھی تک کوئی بھی جگہ جو ہے
00:49وہ اس کا تائین نہیں کیا گیا ہے
00:52ایک جو ویڈیو شایری نے
00:53بنا کے وہ بھی بھیجی ہے ان کا یہ کہنا ہے
00:55کہ راولپنڈی اور اسلامباد کا جو
00:57درمیانی راستہ ہے وہاں پر
00:59دھماکہ جو ہے وہ ہوا ہے
01:01تاہم پولیس اور ریسکیو
01:04ٹیمیں جو ہیں مسلسل
01:05تلاش میں ہیں کہ جگہ کا تائین
01:08کیا جا سکے کیونکہ کچھ
01:09اطلاعات ایسے بھی آ رہی ہیں کہ اسلامباد کے
01:11مضافاتی لکھیں ہیں وہاں پر دھماکہ
01:14ہوا ہے لیکن تصدیق نہیں
01:15کی جاری ریسکیو اور پولیس
01:18کی جانب سے مسلسل جو ہے
01:19کوشش کی جاری ہے کہ جگہ کا تائین کیا جا
01:21سکے اور یہ معلوم کیا جا سکے
01:23یہ دھماکہ کس قسم کا تھا
01:25اچھا ذلکرنین کچھ معلومات
01:27ہو سکی ہیں کتنے دھماکے ہوئیں یہ
01:29جی تین دھماکے
01:31تو ہم نے خود جو ہے وہ
01:33سنے ہیں تین دھماکے کیونکہ
01:35اگر میں بات کروں کہ اس وقت میں
01:37ایف ایٹ میں موجود ہوں یہاں
01:39تک آواز آئی ہے اسی طرح پنڈی سے
01:41بھی لوگوں کہہ رہے ہیں کہ ہمارے طرح
01:43بھی آواز آئی ہے تو اس سے یہ معلوم ہوتا ہے
01:45کہ اسلام آباد کا جو پورا
01:47ایریا ہے اور راولپینڈی کا ایریا ہے
01:49وہاں سب جگہ پر یہ آواز
01:51جو ہے
01:51پولیس اور ریسکیو کی جانب سے
01:55جو ہے وہ اب
01:56بلاس کیا جارہا ہے جگہ کا کہاں پر
01:59یہ کس جگہ پر دھماکہ ہوا ہے دھماکی کی
02:01جو نویت ہے وہ تو شدید ہے
02:03تاہم جو ہے ایک چور
02:05جگہ کہاں پر ہے اس حوالے سے
02:07جو ہے تلاش جاری ہے
02:09اچھا زلکینہ نے ان کی آواز کہاں کہاں تک سنی گئی ہے
02:12کچھ اس پارے بھی بتائے گا
02:13جی بالکل ابھی کچھ
02:16یہ بھی کہا جا رہا ہے کہ اسلام آباد
02:17کا ایک مدافعاتی علاقہ ہے
02:19نیلور یعنی کرپا کہا جاتا ہے
02:22وہاں پر جو ہے
02:23مقامی لوگ کہہ رہے ہیں کہ جی
02:25اس طرف یہ دھماکہ ہوا ہے
02:27تاہم اگر ہم بات کریں
02:30ڈی ٹویل سے لے کر
02:32پنڈی تک یہ تقریباً کوئی
02:34چالی سے پنٹالیس کلومیٹر کا ایریا بنتا ہے
02:36تو ان سب ایریا میں جو ہے
02:38یہ دھماکوں کی جو آواز ہے وہ سنی گئی ہے
02:41اور لوگ ہر طرف جو ہے باہر نکل آئے ہیں
02:44کہ یہ دھماکہ کس قسم کا ہے
02:46کہاں پر ہوا ہے
02:47اس کو اب جو ہے پولیس کی جانت سے
02:49ابھی تصدیق کرنا باقی ہے
02:51پاہم اچھ مقامی لوگ یہ کہہ رہے ہیں
02:53کہ اسلام آباد مدافعاتی علاقہ ہے
02:55نیلور یعنی کرپا
02:56وہاں پر یہ دھماکے جو ہے وہ سنے گئے ہیں
02:59اچھا کچھ ایسے بھی اطلاعات آرہی ہیں
03:01دھماکے نور خان ائر بیس کی قریب سنے گئے ہیں
03:03دیکھیں پولانا جو ائرپورٹ تھا
03:06جو کہ نور خان ائر بیس ہے
03:07وہاں پر بھی
03:09جو ہے
03:10اس طرح سے بھی دھماکے کی آواز سنی گئی ہے
03:14کچھ لوگ یہ بھی کہہ رہے ہیں
03:16کہ جو ڈی بارہ انسلام آباد کا سیکٹر ہے
03:18وہاں پر بھی
03:19دھماکہ جو ہے
03:20اس سے آواز بھی سنی گئی ہے
03:22یہ سارے ایریے میں جو ہے آواز سنی گئی ہے
03:24فاہم حتمی طور پر صورت ہی بتا سکیں گے
03:27جب ریسکیو یا پولیس کی جانب سے
03:29اس بات کی تذزیق کی جاتا کی گئی
03:31لیکن ابھی تک پولیس کی جانب سے بھی
03:32کوئی تذزیق نہیں کی گئی ہے
03:34لیکن ایک بات تک انفرم ہے کہ
03:35دھماکے شدید ہوئے ہیں
03:37اور پولیس اور ریسکیو کی جانب سے
03:39مسلسل جو ہے
03:41وہ کوشش کی جاری ہے
03:43تمام پولیس کو جو ہے
03:44بھوک کر دیا گیا ہے
03:45کہ پھر شہر میں چیک کیا جائے
03:47یہ دھماکہ جو ہے
03:48وہ کس طرف سے ہوا ہے
03:50کچھ جو ہے نور خان ایر بیس کا بھی
03:52ذکر کر رہے ہیں
03:53اور اس کے ساتھ ہی اگر
03:55ہم بات کریں تو
03:56اگر اس کی بات کریں تو
03:58کرپا اور نلور کا علاقہ بھی
03:59ان سے قریب ہو جاتا ہے
04:00تو بظاہر ایسا رکھتا ہے
04:02کہ وہ کرپا کے علاقہ ہے
04:03وہاں پر رہے ہیں
04:05مسامنی جو لوگ ہیں
04:06ان کا یہ کہنا ہے
04:07جو پنڈی میں رہنے والے ہیں
04:10وہ کہتے ہیں
04:11کہ جو پرانا ائر پورٹ
04:12جو کہ نور خان ایر بیس ہے
04:13یہاں اس کے قریب
04:14ہم نے زیادہ
04:15دھماکوں کی آواز سنی ہے
04:17پورے اسلام آباز
04:18روال پنڈی میں
04:18تین دھماکوں کی آوازیں
04:20جو ہیں وہ سنی گئی ہیں
04:21تاہم ابھی
04:22یہ کہنا قبل وقت ہوگا
04:24کہ یہ دھماکہ
04:24کس قسم کا تھا
04:26اور اگزیکٹ کونسی جگہ ہے
04:27جب تک پولیس
04:29ریسکیو ادارے
04:29یا قانون نافذ والے
04:30اداروں کی جانب سے
04:31کنفرم نہیں کیا جاتا
04:32ٹھیک ہے
04:33زلکنین ساتھ ہی رہی گا
04:34اپنے ناظر

Recommended