Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday
#modi #pakarmy #pakindiawar #bulletin #pmshehbazsharif #pakistanairforce #indiaattackpakistan

PAF’s aerial victory: How Pakistani jets shot down Indian Rafale, other aircrafts

Pakistan determined to defend sovereignty, territorial integrity, PM Shehbaz tells Saudi minister

LIVE: DG ISPR says no direct contact made between Pakistan, India NSAs

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Official Facebook: https://www.fb.com/arynewsasia

Official Twitter: https://www.twitter.com/arynewsofficial

Official Instagram: https://instagram.com/arynewstv

Website: https://arynews.tv

Watch ARY NEWS LIVE: http://live.arynews.tv

Listen Live: http://live.arynews.tv/audio

Listen Top of the hour Headlines, Bulletins & Programs: https://soundcloud.com/arynewsofficial
#ARYNews

ARY News Official YouTube Channel.
For more videos, subscribe to our channel and for suggestions please use the comment section.

Category

🗞
News
Transcript
00:00Godzilla کی طرح بھارتی رافیل کو بھی ناپیت کر دیا
00:03Air Vice Marshal اور انگزیب احمد نے بینر اقوامی میڈیا کو بھارتی رافیل اور دیگر تیارے گرانے کے ثبوت دے دیا
00:09Briefing کے دوران رافیل تیارے کے پائلٹ کی آرڈیو بھی سنائی گئی
00:13جس میں وہ اپنے کمانڈر کو ساتھی پائلٹ کے تیارے کی تباہی کی تصدیق کر رہا ہے
00:18Air Vice Marshal نے بتایا رافیل کی کال سائن کو Godzilla کا نام دیا گیا تھا
00:23پاکستانی شاہینوں کا شکار ہونے والے رافیل کا نام Godzilla 4 تھا
00:53but he has claims that I've seen an explosion in the air
00:56DZISPR نے بھارت کے جھوٹے پروپیگنڈا کے ثبوت دنیا کے سامنے رکھ دی
01:02لیفٹنین جنرل احمد شریف چودری نے انٹرنیشنل میڈیا کے ساتھ معلومات شیئر کی
01:07کہا پاکستان کی جانب سے دہشتگردی کا جھوٹا منتر جپنا بند کیا جائے
01:12آج تک پہلگام حملے کے شواہد نہیں دیے گئے
01:15مودی سرکار کے پاس بھارت کے اندر سے اٹھنے والے سوالوں اور تنقید کبھی جواب نہیں
01:20جس کی شرمندگی مٹانے کے لیے پاکستان پر حملہ کر دیا
01:23ہمارا ٹارگٹ بھارتی فوج ہے جہاں سے گولی آ رہی ہے اسی جگہ پر جواب دیا جا رہا ہے
01:28بھارت جھوٹے ڈرامے کر رہا ہے کہ پاکستان نے حملہ کر دیا
01:32جب پاکستان جواب دے گا تو ہر جگہ آواز سنائی دے گی
01:35بھارت خود دہشتگردی کرتا ہے اور دوسروں پر کہانیاں بنا کر الزام لگاتا ہے
01:39پاکستان کے پاس بھارتی ریاستی دہشتگردی کے ہزاروں ثبوت ہیں
01:43دنیا کا آمن خطرے میں اور بھارت کس طرح کی حرکتیں کر رہا ہے
01:47اور یہ کہ بھارتی بیڑا پاکستان کے ساحل سے تین سو سے چار سو میل کے فاصلے پر ہے
01:54دیو ٹیلیگراف کا دعویٰ
01:55پاکستان کی آبی سرحدوں کی محافظ پاک بحریہ چوکس جواب کے لیے بھی تیار ہے
02:00سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے
02:02پاک بحریہ اور ترک بحریہ پاکستان کی سمندری حدود کی حفاظت کے لیے الیرٹ ہیں
02:06پاک بحریہ اور برادر ملک ترکیہ کی بحریہ کے جنگی جہاز
02:10پاکستان کی سمندری حدود کی حفاظت کے لیے موجود ہیں
02:13ریئر ایڈمیرل ریٹائیٹ فیصل شاہ ہمارے ساتھ موجود ہیں
02:16ان کو شاملے گفتگو کرتے ہیں
02:17ایڈمیرل صاحب تینکیس سو مچ فر ایڈ ٹائم
02:19بنیادی طور پر
02:21جب یہ خبر آتی ہے
02:22کہ یہ یعنی ٹیلگراف ادعویٰ کرتا ہے
02:24کہ تین سو سے چار سو سے چار سو میل دور ہے
02:26تو یہ پریشان ہونے کی بات تو نہیں ہے
02:29آپ سے کچھ دیر پہلے بھی ہم گفتگو سن رہے تھے
02:31آپ نے بڑا کلیرلی اس کو ایکسپلین کیا
02:32تو جواب کیسا ہوگا ہمارا
02:35ہماری اس فرنٹ پر کیسی تیاری ہے
02:36ہمیں درہ یہ بتائی ہے
02:37پہلے تو یہ جان لیجئے
02:40کہ یہ تین سو سے چار سو میل نہیں ہیں
02:49ڈپلائی کر لیں تو یہ نو سو کلومیٹر بن جاتا ہے
02:52ٹھیک ہے
02:53جو مجھے باوسوک ذرائع سے
02:55ابھی پتا چلی یہ رینج
02:57تو یہ پانچ سو پلس میل پر ہیں
02:58اچھا آپ کو سن نہیں پا رہے آپ کو
03:08ریکنیک کرنے کچھ کا
03:09آپ کا مائک میوٹ ہو گیا تھا بولیے گا
03:11جی میں نے کہا کہ جو میرے
03:14باوسوک ذرائع سے اطلاعات ہیں
03:17یہ پانچ سو پلس
03:19نوٹیکل مائل پر کریں
03:21پانچ سو پلس نوٹیکل
03:22جی تو اگر فائی ونڈرڈ بھی آپ لے لیں
03:25اور فائی ونڈرڈ کو ون پوائنٹ ایٹ سے
03:26ملٹیپلائے کر لیں
03:27تو نائن ہنڈرڈ کلومیٹرز بنتا ہے
03:29تو یہ نائن ہنڈرڈ کلومیٹرز دور ہیں اس وقت
03:32اور ان کے پاس جو ویپن
03:35جس کی بہت پرچار کیا جا رہا ہے
03:37کہ جی براموس ہے
03:38اس کی ساڑھے چار سو کلومیٹر ہے رینج
03:40تو اس وقت تو ان کے پاس
03:42کوئی ایسا ویپن نہیں ہے
03:43جو کہ نو سو کلومیٹر کا فاصلہ
03:45تیہ کر کے پاکستان کی طرف آ جائے گا
03:47تو ان کو آگے آنا پڑے گا
03:49اور آگے آنے کے لیے
03:50ان کو کوئی سیف پیسج تو نہیں ہے
03:52پاکستان نے بھی تیار کھڑی بھی ہے وہاں پہ
03:54پھر دوسری چیز دیکھ لی جائے
03:56کہ
03:56ائرکرافٹ کیریئر کی
04:00اس کا اصل
04:01ویلیو جو ہوتی ہے وہ اس کے اوپر
04:03جو ائرکرافٹ ہوتے ہیں وہ ہوتے ہیں
04:05کیونکہ اس کا اصل کام یہ ہوتا ہے
04:07کہ ان ائرکرافٹ کو اس نے ایک
04:09آلٹرنیٹ ائر بیس پروائیڈ کرنا ہے
04:11وہ اس کو ان کو سمندر میں لے جا کے
04:13ایک ڈیفرنٹ ڈیریکشن سے
04:14اپنے دشمن کے خلاف اڑاتا ہے
04:16اب جو اس کے اوپر ائرکرافٹ ہیں
04:19تو یہ ایک آپ کو بھی خوشی ہوگی
04:21اور مجھے بھی خوشی ہوگی
04:22کہ پاک فضائیہ ان کے
04:24ہر قسم کے ائرکرافٹ کو
04:26اب تک گرا چکی ہے جو بھی ان کی
04:28ان وینٹری میں وہ موجود ہے
04:29رافیل ہو گیا اسیو تھرٹی ہو گیا
04:32مک ٹوئنڈی نائن ہو گیا مک ٹوئنڈی وان ہو گیا
04:34تو اس پہ جس قسم کا بھی ائرکرافٹ ہے
04:38وہ پاک فضائیہ کو
04:41ٹریننگ حاصل ہے
04:43اس کو ریہرسل ہے
04:44اس کی پریکٹس ہے
04:44کہ اس کو وہ گرا سکتی ہے
04:46پاکستان نیوی کے ساتھ ملے
04:47تو اگر ائرکرافٹ کیریئر
04:49اپنے ائرکرافٹ اڑا ہی نہیں سکتا
04:52اور ان سے کام لے ہی نہیں سکتا
04:54تو اس کو سمندر میں
04:57پاکستان کے قریب آنے میں
05:00بہت بڑا خطرہ ہے
05:01اس لیے کہ ائرکرافٹ کیریئر
05:03بزاتے خود ایک بہت بڑا ٹارگٹ ہوتا ہے
05:06اور نہ صرف وہ ٹارگٹ ہوتا ہے
05:08بلکہ اس کی حفاظت کے معلومات
05:10یہی ذرا میں آپ سے جاننا چاہ رہا ہوں
05:12کہ یہ تو ان کی طرف وہ کیا تیاری
05:14یا ان کا براموز اس کی رینج کیا ہے
05:15وہ کتنا دور ہیں
05:16ذرا یہ ہمیں ایکسپلین کیجئے گا
05:18کہ انٹرنیشنل وارٹرز کے بعد
05:20ہم ہماری کہاں تک لیمٹ ہے
05:22ہماری ڈیپلائمنٹ کتنے ناٹیکل مائلز پہ ہے
05:24یا کلومیٹرز میں ہے
05:25اور پھر ہمارے پاس کیا ایکوپمنٹ ہے
05:27کیا جدت ہے
05:28کیا میزائلز ہیں
05:29ان کی رینج بھی بتائیے
05:30دیکھیں ہماری جو انٹرنیشنل
05:35میریٹائم لوگ کے حساب سے آپ دیکھ لیجئے
05:38تو آپ کی کوس سے بارہ ناٹیکل مائل تک
05:43تو آپ کا اپنا پانی ہوتا ہے
05:44جس میں آپ کی اجازت کے بغیر کوئی نہیں آ سکتا
05:47اس سے باہر جو بھی پانی ہوتا ہے
05:49اس میں آ سکتے ہیں لوگ آپ کی اجازت کے بغیر
05:51بارہ ناٹیکل
05:52آپ کی جو ڈیپلائمنٹ ہوتی ہے
05:54وہ اس سے بہت آگے جا کے ہوتی ہے
05:56آپ کی ڈیپلائمنٹ بھی تقریباً
05:58سو ڈیڑھ سو دو سو میل پہ جا کے ہوتی ہے
06:00اور آپ کے پاس جو ویپن ہوتا ہے
06:03وہ بھی تقریباً اتنی ہی رینج کا ہوتا ہے
06:05تو آپ
06:06مطلب اس وقت بھی اگر ہم چاہیں
06:09تو انڈین نیوی
06:10ہمارے نشانے پر ہے
06:12اور کیونکہ ہمیں یہ پتہ ہے
06:15کہ وہ اس وقت سی میں کہاں موجود ہیں
06:17تو یہ سب سے بڑی آسانی ہے ہمارے لیے
06:19کہ ہم جب چاہیں ان کو نشانہ بنا سکتے ہیں
06:21کیونکہ ان کی جو
06:23مومنٹ ہے اس کو ہم مونٹر کر رہے ہیں
06:25کنٹینیوزلی
06:25وہ ایس جائیں ویس جائیں ساؤت جائیں نورت آئیں
06:29جدر بھی وہ جائیں گے
06:31ان کی مومنٹ ہم کنٹینیوزلی مونٹر کر رہے ہیں
06:33اور یہ اس لیے مونٹر کر رہے ہیں
06:35کہ ہم نے اپنے پلانز ریفائن کرنے ہوتے ہیں
06:38جس وقت بھی ضرورت پڑے
06:39اچھا اس میں ایڈمیرل صاحب
06:41بنیادی طور پر جو
06:43چھے اور ساتھ کی رات ہوا
06:45میزائل اٹیک ہوئے اور مساجد کو
06:47سیولینز کو نشانہ بنایا گیا
06:48اس کے بعد حکمت ایملی میں چینج آیا
06:50اور ڈرونز کے ذریعے آپ کا جو ایئر ڈیفنس میکنزم ہے
06:53اس کو مارک کرنے کے لیے
06:55اس کا ڈیٹا ٹرانسمنٹ کرنے کے لیے
06:56ڈرونز آئے
06:57ای ایس ایم فنکشن پر وہ آپریٹ کر رہے تھے
06:59اب یہ جو
07:01تین سو چار سو مائل یا پات سو میل پر
07:04اگر یہ موجود ہے
07:04ایئر شپ ان کی جو نیویل شپ ہے
07:07تو یہ یہاں سے ہم سمجھ سکتے ہیں
07:09کہ یہاں سے بھی ان کی اسی طرح کی کوئی شرارت ہے
07:11یا یہ صرف انڈیئر نیوی کو بھی
07:13ضلیل کرنے کے لیے کروانے کے لیے آ رہا ہے
07:15دیکھیں یہ ایک
07:17یہ ایک نورمل
07:19ڈیپلائمنٹ ہے
07:20اس طرح کی تینشن پیریڈ میں
07:22یہ ایک نورمل ڈیپلائمنٹ ہے
07:23دیکھیں نیوی ہے نا
07:24تو نیوی نے سی میں آنا ہے
07:25اس نے ہاربر میں نہیں کھڑے رہنا
07:28اس تینشن پیریڈ میں
07:29اگر پاکستان نیوی سی میں گئی ہوئی ہے
07:31تو انڈیان نیوی نے بھی سی میں ہی ہونا ہے
07:33اور یہ انٹرنیشنل وارٹرز میں کھڑے ہیں
07:35جہاں سب کو حق ہے
07:36گومنے پھرنے کا
07:37تو یہ بالکل ایک نورمل ڈیپلائمنٹ ہے
07:40یہ تیلیگراف کی خبر کی وجہ سے
07:42مجھے لگتا ہے کہ
07:42بہت زیادہ کوئی ہائپ کریئٹ ہو گئی ہے
07:44یہ نیویل سیرکلز میں
07:45this is not a surprise
07:46at all
07:47they are supposed to be there
07:49they are expected there
07:50تو اس لیے یہ
07:52اس میں کوئی surprise کی ضرورت نہیں ہے
07:54مطلب مزے کی بات یہ ہے
07:56کہ it is not a surprise
07:57تو it gives an edge
07:59to پاکستان نیوی actually
08:00کہ پاکستان نیوی کو پتا ہے
08:02کہ یہ لوگ کہاں پر ہیں
08:03اور کیا کر رہے ہیں
08:04ٹھیک ہے
08:05یعنی یہ ایک تیلیگراف کی خبر کی وجہ سے
08:07چیزیں ہائپ اپ ہوئی ہوئی ہیں
08:08لیکن جس طرح کا distance ہے
08:09اور جو پاکستان کی تیلیگراف نے
08:11ایک سائٹ کی سٹوری بتا دی
08:15تیلیگراف
08:15دوسری طرف کی بھی بتا ہے
08:16اس نے یہ نہیں بتایا
08:17کہ پاکستان نیوی اس وقت کہاں پر ہے
08:19یہی بس اتمنان دینا ہے
08:21لوگوں کو آپ سے بات کرنے کا
08:22بنیادی طور پر مقصد یہی تھا
08:23ریر ایڈمیرل ٹائرڈ فیصل شاہ سا
08:25ہمارے ساتھ موجود ہے
08:26آپ نے اتمنان رکھنا ہے
08:28مطمئن رہنا ہے
08:29کہ کیا پاک فضائیہ ہو
08:30کیا پاک بہریہ ہو
08:31تمام ہی لوگ تیار ہیں
08:33اور تمام ہی جو لوگ ہیں
08:35ان کا جو جو فرنٹ ہے
08:36وہاں پر وہ مسلسل مانیٹر کر رہے ہیں
08:39اور اگر کوئی بھی
08:39سازش کرنے کی
08:41میلی آنکھ اٹھانے کی
08:42کوشش کرے گا
08:43تو اسے پورا بھرپور
08:44جواب ملے گا
08:45ویسے ہی جیسے ہم دیتے آ رہے ہیں
08:46ہمارا ٹارگیٹ بھارتی فوج ہے
08:54جہاں سے گولی آ رہی ہے
08:56اسی جگہ پر جواب دیا جا رہا ہے
08:57ڈی جی آئی ایس پی آر کی
08:59انٹرنیشنل میڈیا کو بریفنگ
09:00کہا بھارت جھوٹے ڈرامے کرتا ہے
09:02پاکستان نے حملہ کر دیا
09:04میں دوبارہ کہتا ہوں
09:05جب پاکستان جواب دے گا
09:06تو ہر جگہ آواز سنائی دے گی
09:08پورے پاکستان سے بھارتی ڈرونز کا ملبا
09:11جمع کر کے ان کے مو پر ماریں گے
09:16پاکستان نے حملہ کرتا ہے
09:46اقبال کے شاہینوں نے
09:52رافیل کو ایسا فیل کیا
09:54کہ تہلکہ مچ گیا
09:55موڈی اور عمیت شاہ
09:57مو چھباتے پھر رہے ہیں
09:59شاید انہیں پتا چل گیا ہو
10:00شاہین کا جہاں اور کرگز کا جہاں اور ہے
10:03بالاکورٹ واقعے کے بعد
10:06نریندر موڈی کہہ رہا تھا
10:07کاش رافیل تیارے ہوتے
10:09پھر موڈی حکومت نے فرانس سے رافیل تیارے خریدے
10:12ائر مارشل ریٹائیڈ مسعود اختر کہتے ہیں
10:14پاکستان بھی غافل نہ تھا
10:16چین سے حاصل جے ٹین سی تیاروں نے
10:18بھارتی گھمن خاک میں ملایا
10:19پاک فضائیہ کے سربراہ ائر چیف مارشل
10:22زہیر احمد بابر صدو نے رافیل تیاروں کا
10:24معصر توڑ نکالا
10:25چھے ماہ میں چین سے جے ٹین سی تیارے حاصل
10:28کیے اور شاہینوں نے
10:29وقت آنے پر بھارت کو پھر دھول چٹا دی
10:32سپیریارٹی اور اس میں پیور چینیز ٹیکنالوجی ہے
10:37اور یہ خوبی کس کی ہے
10:38پیر چیف مارشل صدو کی
10:40جب موڈی نے کہا کہ کاش رفال ہوتے
10:42اور وہ لے آئے چھ مہینے بعد چھ بیس رفال
10:45تو انہوں نے چھ مہینے کے اندر اندر
10:48جے ٹین سی لے آئے
10:49یہ ان کے بہت اچھی کانٹیکٹ ہیں چینیز کے ساتھ
10:53اور چھ مہینے کے اندر ٹرین کر کے یہ لے گئے
10:55گودی میڈیا کو چھوڑنے والے
11:08موتبر بھارتی صحافی کرن تھاپڑ نے
11:10حقیقت کھول کر سامنے رکھ دی
11:11پاکستان نے رافیل سمیش چار تیارے گرائے
11:14بھارتی ماہری نے بھی تصدیق کر دی
11:16کرن تھاپڑ نے معروف عزقری تجزیہ کار کا انٹرویو کیا
11:19جنہوں نے ساری حقیقت بیان کر دی
11:21بھارت نے سر چھپانے کے لیے
11:22تجزیہ کار کی ویڈیو سینسر کر دی تھی
11:25جنہوں نے سر چھپانے کے لیے
11:55کہ اور جنہوں نے سر چھپانے کے لیے
11:57تل کچھ باتندر
11:57ڈیوز incomplete
11:57ڈا
12:06who has confirmed
12:08that one Rafal has been lost.
12:11Metro Aviation
12:12who are the manufacturers of Rafal
12:15their stocks came down.
12:17Two very highly reputed
12:19western publications
12:20are echoing what you just said.
12:23The British newspaper, The Telegraph
12:24and CNN, The American Channel.
12:28Line of control
12:29بھارتی جارہیت کا سلسلہ جاری ہے.
12:31Kootly کے خوئی رٹا,
12:32نکیال, جندروٹ اور تتا پانی سیکٹر میں
12:34بھارتی فوج کی جانب سے بلا اشتیال فائرنگ
12:36اور گولہ باری کی جارہی ہے.
12:38علاقے کے لوگ بنکروں میں محصور ہیں.
12:40مزید تفصیل بتا رہے ہیں.
12:41مبشر چودری.
12:43اس وقت میں موجود ہوں.
12:45Line of control پر line of control
12:47میدانی چھنگ بنا ہوا ہے.
12:48Line of control پر مسلسل بھارتی فورسز کی جانب سے
12:51سیوال آبادی پر فائرنگ کی جارہی ہے.
12:53گولہ باری کی جارہی ہے.
12:55کورٹا سیکٹر کے تمام علاقہ جات میں
12:56بہارتی فورسز کی جانب سے
12:58تقریباً ساڑھے آٹھ سے نو بجے کے درمیان
13:00گولہ باری کا سلسلہ شروع ہوا
13:02جو ابھی بھی جارہی ہے.
13:03گولہ باری سے پورا line of control
13:05لرز رہا ہے.
13:06تتا پانی سیکٹر میں گولہ باری کی جارہی ہے.
13:09تا حال کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے.
13:11اس طرح بھٹل سیکٹر
13:12تیتنور سیکٹر
13:13اور چتنے بھی ازاد کشمیر کے
13:15سیکٹر سے ان میں گولہ باری جاری ہے.
13:18گولہ باری اتنی شدید ہے
13:19کہ پورا آلہ کا لرز رہا ہے.
13:22لوگ بنکرز میں محسور ہیں.
13:24line of control کی تمام
13:25روشنیاں بند کی ہوئی ہیں.
13:27خبر دیں آپ کو کہ
13:28آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے
13:29دو آشاریہ چار آراب ڈالر کی منظوری دے دی ہے.
13:31ایک ایزیکیٹیو بورڈ
13:32اجلاس کا اعلامیاں جاری ہوا ہے.
13:34شویب نظامی ہمارے ساتھ موجود ہے
13:35ان سے تفصیل جان لیتے ہیں.
13:36شویب آپ ڈیٹ کی دیئے.
13:38جی رہا مالے ساتھ کے
13:39سب سے بڑی خوشخبری پاکستان کے لیے
13:41آئی ایم ایف کی حسطی میں
13:42پہلے مٹر پاکستان کو
13:432.4 بلن ڈالر کی
13:44جو ہے وہ آماؤنٹ
13:45فوریٹ اپر ریلیس کی جاری ہے.
13:48جس کی ایزیکیٹیو بورڈ
13:49نے منظوری دے دی ہے.
13:50تمام کے تمام جو
13:51انڈیا کی اس میں سازشیں تھی
13:52وہ چارو شانے چت ہوئی ہیں
13:55اور تمام کے تمام چالے جو ہیں وہ
13:56بیکار ہوئی ہیں.
13:58آئی ایم ایف کی
13:58جیسیٹیو بورڈ کے لیے
13:59جو اتنی کوشش ہیں
14:00انڈیا نے کی تھی وہ ناکام ہوئی.
14:01پاکستان کے لیے
14:02انہوں نے نو مئی کو
14:03اداس طلق کیا.
14:04اس کے بعد پاکستان کے لیے
14:05دو پرگرام جو ہیں
14:06جو اس سب کس پرگرام ہے
14:07سادر اپ دولر کا
14:08اس کے لیے ایک اپ دولر کی
14:09منظور کی ہے
14:10جو اس لیے ساتھ ساتھ پاکستان
14:12نے جو نیا کس پرگرام مانگا تھا
14:13موسیقی تبیلیوں کے نقصانات
14:15سے بچاؤ کے لیے
14:16اس کے لیے تقریباً
14:17ایک اشارہ چار دولر
14:18کس جو ہے وہ منظور کی گئی ہے
14:19یہ پہلے کس پاکستان کو ملے گی
14:20مجموعی طور پر
14:21ٹو پوائنٹ فور بلینڈ دولر
14:22پاکستان کو فور ملیں گے
14:23اس ساتھ ساتھ جو ہے
14:25آئی ایم ایف نے پاکستان کی
14:26موشی کارتردی کو
14:26سراہ ہے
14:27اور یہ کہا ہے کہ پاکستان نے
14:29ٹیکس کے اسے مطاللک
14:30تبانائی سے مطالق
14:31جو اصلاحات تھی
14:32وہ بروقت کی
14:33پاکستان نے جو اس وقت
14:34ذریعہ آندن کے پر
14:35انکم ٹیکسی وصولی کو
14:36بنانے کے لیے
14:37کارنل سازی کی
14:38وہ بروقت کی ہے
14:38ساتھ ساتھ پاکستان کی
14:40جو موشی اور
14:41منظمت سے مطالق
14:43وساہ کی اور
14:44صوبائی حکومتوں نے
14:44اپنے عداف حاصل کی
14:46صوبائی حکومتوں نے
14:46اپنے سیپلس بجت فرام کی
14:48پاکستان نے جو بجت کا
14:49سیپلس ہے
14:50وہ اس کو
14:51بروقت حاصل کیا
14:52اور توقع ہے
14:52پاکستان تیر دن تک
14:53جو دو اشاہیے
14:54ایک فیصد سیپلس بجت
14:55کا قائم رکھے گا
14:56ساتھ ساتھ پاکستان نے
14:57جو انٹی ملیننگ
14:58مہین لانڈرنگ قوانین ہیں
15:00ان پر سختی سے
15:01عمل درامت کیا
15:02پاکستانی اداروں کو
15:03اس کو مزید
15:04اس فریم ویر کو
15:04مضبوط بنانا ہوگا
15:06اس کے ساتھ ساتھ
15:07انہوں نے پاکستان میں
15:08جو اس سب کی صورتحال
15:09مہنگائی سے مطلق
15:11اسلاحات سے مطلق
15:12جی مختلف آدھاب بھی
15:13پاکستان کے سامنے رکھے ہیں
15:14جی
15:14ٹھیک ہے
15:15بہت شکریہ شعب
15:15مئی جون جولائے
15:21ایک نہیں دو نہیں
15:23پورے تین مہینے کے لیے
15:24بجلی ایک روپے پچپن پیسے
15:25فی یونٹ سستی کر دی گئے
15:26نیپرانے ملک بھر میں
15:28بجلی کے قیمتوں میں
15:29کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
15:30عوام کے لیے
15:31بجلی سے جڑی ایک اور
15:33اچھی خبر یہ بھی ہے
15:34کہ مارچ میں استعمال کی گئی
15:35بجلی پر
15:36اٹھائیس پیسے فی یونٹ
15:38کا ریلیف بھی ملے گا
15:39جو مئی کے بلوں میں دیا جائے گا
15:40لیکن
15:41اس کمی کا اطلاق
15:42لائف لائن
15:42پروٹیکٹڈ سارفین
15:43الیکٹریک وہیکل
15:45سٹیشنز پر نہیں ہوگا
15:46کراسی والوں کے لیے
15:47ایک خوشخبری اور بھی ہے
15:49فروری کے مہانہ فیول ایجسمنٹ
15:50میں چارج کی گئے
15:51قیمت میں تین روپے
15:52تریسٹھ پیسے فی یونٹ
15:54کی کمی کر دی گئی
15:55ریلیف مئی کے بل میں
15:56لگ کر آئے گا
15:57کہ الیکٹریک نے
15:58اگر مئی کے بل پہلے بھیج دیئے
15:59تو یہ ریلیف
16:00اگلے ماہ کے بل میں
16:01دیا جائے گا
16:02ترجمان وائٹ ہاؤز
16:12کیارولین لیوٹ
16:13نے نیوز بریفنگ میں
16:14کہا ہے
16:15کہ امریکی وزیر خارجہ
16:16مارک روبیو
16:17پاک بھارت
16:17کشیدگی پر متحارک ہیں
16:18اور صدر ٹرم چاہتے ہیں
16:20کہ معاملہ مزید نہ بڑھے
16:22اور جلد خاتم ہو
16:23بیورو چیف واشنگٹن ڈی سی
16:25جہانزیب علی
16:26ہمارے ساتھ موجود ہیں
16:27جہانزیب بتائیے
16:28انہوں نے مزید کیا کہا
16:30جی آج ترجمان
16:34وائٹ ہاؤز کیارولین لیوٹ
16:36نکی پریس کانفرنسمنٹ
16:37سے سوال ہوا
16:37پاک بھارت کشیدگی پر
16:38تو انہوں نے کہا
16:39کہ پاکستان بھارت
16:41کشیدگی ختم کرانے کے لیے
16:42امریکی وزیر خارجہ
16:44مارکو روبیو جو ہے
16:45متحرک ہے
16:45اور پاک
16:46بھارت کشیدگی کے
16:48جلد صدر کرم جائے
16:50وہ ختم ہوتے دیکھنا چاہتے ہیں
16:52انہوں نے کہا
16:52کہ صدر کرم کہہ چکے ہیں
16:54کہ وہ جلد از جل
16:54اس کشیدہ صورتحال کو
16:56ختم ہوتے دیکھنا چاہتے ہیں
16:57اور وہ سمجھتے ہیں
16:58کہ یہ وہ دو ملک ہیں
16:59جو صدر کرم کے یہاں
17:00اول آویس میں آنے سے پہلے سے
17:02کئی دہائیوں سے
17:04ایک دوسرے سے متفادن ہیں
17:05انہوں نے کہا
17:06کہ ان دونوں ملک رہنماؤں کے ساتھ
17:09اچھے تعلقات ہیں صدر کرم کے
17:10جبکہ وزیر خارج امارکو روبیو
17:12نے گزشتہ روز ہی
17:13دونوں ملک رہنماؤں سے باتشت کی
17:14اور امریکی وزیر خارج
17:16سنازو ختم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں
17:18ایک اور سا حافظہ سوار کیا
17:19کہ کیا صدر کرم اس معاملے پر
17:21ذاتی طور پر
17:22پاکستان اور بھارتی قیادت سے
17:23باتشت کر رہے ہیں
17:24تو تجمان کیرولائن لیوٹ نے کہا
17:27کہ ابھی تک ایسا کچھ نہیں ہوا
17:29اگر ایسا کچھ ہوا
17:30تو وہ ضرور اس بارے میں آگاہ کریں گی
17:32بہت شکریہ جانزیب
17:34وزیراعظم سے اسلام آباد میں
17:40سعودی وزیر مملکات برائے خارج
17:42آدھر الجبائر کی ملاقات
17:44پاک بھارت کا شیدگی پر گپتگو ہوئی
17:46شہباز شریف کا موجودہ صورتحال میں
17:48پاکستان کی غیر متزلزل حمایت پر
17:50سعودی عرب سے اظہار تشکر
17:52بھارت کے مزائل اور ڈرون حملوں کی شدید مضمات بتایا
17:55بھارتی جارہیت سے
17:56علاقائی امن و استحکام کو شدید خطرات لاحق ہیں
17:59اب فاجہ پاکستان نے
18:00دشمن کے ناپاک عزائم خاک میں ملا دیئے
18:03پاکستان اپنی خود مختاری
18:04اور سالمیت کے دفاع کے لیے پرازم ہے
18:06اپنے دفاع کا حق رکھتا ہے
18:08سعودی وزیر مملکت نے پاکستانی شہریوں کی
18:10قیمتی جانوں کے زیا پر دلی تازیت
18:12کا اظہار کرتے ہوئے کہا
18:13جنوبی ایشیا کی موجودہ صورتحال پر تشویش ہے
18:16سعودی وزیر مملکت نے
18:18دفتر خارجہ میں نائب وزیر آزم وزیر خارجہ
18:20اسحاق دار سے بھی ملاقات کی
18:21اسحاق دار نے آمن اور استحکام کے لیے
18:24تعمیری سفارتی کوششوں پر
18:26سعودی عرب کی تعریف کی
18:27پاکستان کو فتح کرنا خالہ جی کا
18:32گھر نہیں موجودہ حالات خراب کرنے میں
18:34بھارتی میڈیا کا اہم کردار ہے
18:36صوبائی وزیر سردار رمیش اروڑا سے
18:39ہمارے نمائندے والفت مقل نے خصوصی گفتگو کی ہے
18:41آپ بھی دیکھئے
18:42ہمارے ساتھ سردار رمیش تنگ اروڑا صاحب موجود ہے
18:45صوبائی وزیر ہے
18:46سردار صاحب رات آپ نے انڈین میڈیا دیکھا
18:49کراچی لہور سب کچھ فضا کر کے نکل گئے تھے
18:52پاکستان کو کننا ہے یہ کوئی خالہ جی کا بڑا نہیں ہے
18:55یہ جو موجودہ کشیدہ سیچویشن ہے
18:57کشیدہ حالات ہیں
18:58ان کشیدہ حالات میں انڈین میڈیا کے بہت بڑا روڑ ہے
19:02آپ نے بڑے یہاں پر پروجیکس کیے
19:04تاکہ پاکستان کی فوج کے خلاف لوگ ہوں
19:07اور پاکستان کی فوج تو گرا بنا کریں
19:09اور آپ نے نو بھائی کروایا
19:10لیکن اس سیچویشن میں
19:13جب آپ نے پاکستان مخالف داروں لگائے
19:15آج قوم پھر ہوتا ہے
19:16آج پھر قوم کہتی ہے پاکستانی فوج کے ساتھ ہے
19:18پاکستان نے ہمیشہ
19:20سکھ نمان سنمانت عزد
19:22پاکستان میں سکھ اور سکھوں کی عبادت گاہیں محفوظ ہیں
19:38بھارت کے کسی ٹریپ
19:40یا بھارت کے جو میڈیا جھوٹ بول رہا ہے
19:42آج سردار صاحب نے اس کا پول کھول دیا ہے
19:45معروف دانشور
19:46مزاہنگار اندر مقصود کہتے ہیں
19:48جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں
19:50مشکل وقت نے بتایا فوج کیوں ضروری ہے
19:53ہم سب پاک فوج کے ساتھ ہیں
19:54صدر آرٹس کانسل احمد شاہ نے کہا
19:56ہم آمن پسند لوگ ہیں لیکن جاریت
19:58کسی بھی صورت قبول نہیں
19:59عشرت خان کی رپورٹ دیکھئے
20:01بھارتی آرٹس کانسل میں بھارتی جنگی جنون
20:05کے خلاف پریس کانفرنس
20:06صدر آرٹس کانسل احمد شاہ کہتے ہیں
20:09بھارت جنگی جنون میں مبتلا ہے
20:11ہم آمن پسند لوگ ہیں
20:13جنگ کے حق میں نہیں
20:14لیکن ملکی بقاہ سب سے پہلے ہے
20:17جب سے یہ مودی کی
20:19دہشتگرد حکومت آئی ہے
20:21اس نے جنگی جنون میں
20:23مبتلا کر دیا ہے
20:24معروف مزہ نگار انور مقصود کا کہنا تھا
20:26میرا ہتیار کلم ہے
20:28مشکل حالات نے بتا دیا فوج کیوں
20:31ضروری ہے جنگ کرنا آسان
20:33پر ختم کرنا بہت مشکل ہے
20:35چھوٹے سے واقعے پر جنگ شروع ہو سکتی ہے
20:37ختم کرنا بہت مشکل ہے
20:39مودی صاحب جو ہیں شاید
20:40اس حادثے کے بعد کچھ دھیان آ جائے ان کو
20:43کہ میں مسلمانوں کے ساتھ ٹھیک نہیں کر رہا
20:46بھارت میں بہت سے فنکار
20:48بہت سے عدیب
20:49اپنی سروائیول کے لیے
20:51وہی ارغمال ہیں
20:54ماہر تعلیم پیرزادہ قاسم رضا صدیقی کہتے ہیں
20:57اگر بھارت جنگ جاتا ہے
20:59تو ہمارے نوجوان
21:00ہر سطح پر لڑنے کو تیار ہیں
21:03کیمرمن زہیر عباس کے ساتھ
21:05اشت خان اے آر وائی نیوز کراچی
21:07نیز بلٹن سے
21:08مجھے عبید اللہ صدیقی کو اجازت دیجئے

Recommended