India has recently fired 6 ballistic missiles at its own country, DG ISPR
Category
🗞
NewsTranscript
00:00ڈیان پنجاب
00:30سکھوں کی عبادیوں کو
00:31ٹارگٹ کر رہا ہے
00:33ہماری تمام ہندردی
00:36سکھوں کے ساتھ ہے
00:39ان اقلیتوں کے ساتھ ہے
00:41جو کہ اس وقت
00:43اس کی اندرونی ساشوں
00:44اور مظالم کا شکار بھی ہو رہے ہیں
00:47This is a shocking development
00:50A provocation of highest order
00:54where India has now started
00:56firing ballistic missiles
00:58at its own population
01:00which doesn't make any sort of sense
01:04insanity
01:06اور اقل سے موفق ایک حرکت
01:09اپنے ہی ملک میں
01:11پانچ بالسٹک مزائل
01:14امرت سر میں
01:15اور ایک آدم پور میں
01:17گرا دیئے ہیں
01:18ٹارگٹ کر دیئے ہیں
01:19تینکیو ویری مچ
01:21بریکنگ نیوز آپ کو دیں گے
01:30ڈی جی آئیس پی آر کی
01:31پیس بیپنگ اور ان کا ہے
01:32بھارت نے کچھ دیر پہلے
01:34چھے بالسٹک مزائل
01:35فائر کیے ہیں
01:36انڈیا اپنے
01:37مضبون سازشوں کے ذریعے
01:39سکھوں کو
01:39ٹارگٹ کر رہا ہے
01:40بھارت نے
01:41چھے بالسٹک مزائل
01:42آدم پور سے فائر کیے ہیں
01:43بھارت نے اپنے لوگوں پر
01:44بالسٹک مزائل
01:46گھرانا شروع کر دی ہیں
01:47یہ کہنا تھا
01:47ڈی جی آئیس پی آر کا
01:49اہم خبر سے متعلق
01:50آپ کو بتائیں
01:51بریفنگ دی گئی ہے
01:52ڈی جی آئیس پی آر کی جانب سے
01:54انہوں نے کہا ہے
01:54بھارت نے کچھ دیر پہلے
01:56چھے بالسٹک مزائل
01:57فائر کیے ہیں
01:57انڈیا اپنے
01:58مضبون سازشوں کے ذریعے
02:00سکھوں کو
02:00ٹارگٹ کر رہا ہے
02:01یہ کہنا تھا
02:01ڈی جی آئیس پی آر کا
02:03بھارت نے
02:04چھے بالسٹک مزائل
02:05فائر کیے ہیں
02:05اور
02:06بھارت نے
02:07کچھ دیر پہلے
02:08یہ چھے بالسٹک مزائل
02:09فائر کیے ہیں
02:10انڈیا اپنے
02:10مضبون سازشوں کے ذریعے
02:12سکھوں کو
02:13ٹارگٹ کرنا چاہ رہا ہے
02:14آپ کو بتائیں
02:15انہوں نے اپنے
02:16بریفنگ میں بتایا
02:17بھارت نے
02:17ایک بالسٹک مزائل
02:18آدم پور میں ہی
02:19فائر کیا ہے
02:20ڈی جی آئیس پی آر کی
02:21پریفنگ
02:22انہوں نے کہا
02:22بھارت نے کچھ دیر پہلے
02:23چھے بالسٹک مزائل
02:24فائر کیے ہیں
02:24انڈیا اپنے
02:25مضبون سازشوں کے ذریعے
02:26سکھوں کو
02:27ٹارگٹ کر رہا ہے
02:28بھارت نے
02:29ایک بالسٹک مزائل
02:30آدم پور میں ہی
02:31فائر کیا ہے
02:31سینئر انکر پرسن
02:32وسیم بادام
02:33اس وقت ہمارے ساتھ
02:33موجود ہیں
02:34وسیم
02:35ڈی جی آئیس پی آر کی
02:36جانب سے
02:36پریس بیفنگ دی گئی ہے
02:37انہوں نے کہا ہے
02:38کہ بھارت نے
02:38چھے بالسٹک مزائل
02:39فائر کیا آدم پور سے
02:40جو کہ
02:41انہوں نے
02:42انڈیا میں ہی
02:42فائر کیے ہیں
02:43کیا بتائیں گے اس میں
02:44دیکھیں یہ بہت
02:46ایک خطرناک بات ہے
02:48کہ اس وقت
02:48دیڑھ عرب
02:49دنیا کی
02:50ایک آبادی کے
02:51بڑے
02:52حصے کا
02:53جو مستقبل ہے
02:54جو امن ہے
02:55وہ ایک پاگل
02:55ایک بے وقوف
02:56ایک فارشسٹ آدمی
02:57کے ہاتھ میں آگیا ہے
02:58جو کہ
02:59بلکل پاگل ہوا ہوا ہے
03:00جس کا میڈیا پاگل ہوا ہوا ہے
03:01جس کا اپنا مزاج
03:02کسی کنٹرول میں نہیں ہے
03:03اور اب اس نے
03:04آپ یہ دیکھیں
03:05پورا ایک پیٹرن ہے
03:06there is a method
03:06behind this madness
03:07یہ ایسی ساری چیزیں
03:09نہیں ہوئی
03:09بہت ڈیزائن کے ساتھ
03:10ہو رہی ہے
03:10پہلے انہوں نے
03:11رافیل اڑائے
03:12تاکہ پاکستان
03:13کو پرووک کیا جا سکے
03:14ہم نے اس کو
03:15ناکام بنایا
03:16جب وہ نہیں ہو سکا
03:17انہوں نے
03:17ڈرون اڑائے
03:18ہم نے وہ گرائے
03:18پھر انہوں نے
03:19اپنے میڈیا سے
03:20نیرےڈیس سلوایا
03:21پاکستان کو
03:21اپنے یہ کر دیا
03:22یہ کر دیا
03:22ہر کوشش کر رہے ہیں
03:23کہ ہم پرووک ہوں
03:24جب کچھ نہیں ہو سکا
03:25تو اب یہ دوسری مرتبہ
03:26پہلی بار نہیں ہو آئی ہے
03:27دوسری مرتبہ
03:29اب کی دفعہ
03:29بڑے لیول پر
03:30امرسر
03:31جہاں سے
03:31بڑی آباز
03:32یہ ایک پوری ہسٹری ہے
03:33گولڈن ٹیمپل کی
03:34سکھوں کے ساتھ
03:35آپریشن بلو آئے
03:36پوری ان کی ایک ہسٹری ہے
03:38اور اب یہ کوشش کر رہے ہیں
03:40کہ اس سکھ کمیونٹی
03:41کو پاکستان کے خلاف کریں
03:42اپنے لوگ مار رہے ہیں
03:43اپنے لوگ کو
03:44نشانہ بنا رہے ہیں
03:45الزام پاکستان پر لگا رہے ہیں
03:46پریکٹ جنگ کا محل بنیں
03:47یہ یاد رکھئے
03:48یہ کوئی راز نہیں ہے
03:50کہ اس وقت کی
03:51مودی ریجیم سکھوں کے
03:52کتنے خلاف ہے
03:53اور یہ میں جذبات میں
03:54بات نہیں کہہ رہا ہوں
03:54امریکہ کے
03:56عالی ترین عوضے داروں
03:57نے ٹیلی ویجن پر کہا ہے
03:59آسٹریلیا کے
04:00عالی ترین عوضے داروں
04:01نے ٹی پر کہا ہے
04:02کینیڈا کے وزیر آزخ
04:03جسٹین ٹوڈو نے
04:04ٹیلی ویجن پر کہا ہے
04:05کہ ہمارے پاس
04:06ثبوت ہیں ازباد کے
04:07کہ ہماری سرزمین پر
04:08سکھ رہنما کو
04:09بھارت نے مروایا ہے
04:10اور اس کے بعد
04:11اس نے بھارت کے لوگوں
04:12کو بے دخل کیا ہے
04:13تو سکھوں کے خلاف
04:15بھارت کا
04:15کراس بورڈر ٹیررزم
04:16پاکستان کی پوزیشن نہیں ہے
04:18آسٹریلیا کی پوزیشن ہے
04:19امریکہ کی پوزیشن ہے
04:21کینیڈا کی پوزیشن ہے
04:22اور اب وہ اس کو
04:23استعمال کر رہے ہیں
04:23ایک تیسے دو شکار
04:24اپنے مقالبوں کو
04:26کچل رہے ہیں
04:26پاکستان کے خلاف
04:27پاکستان کیا پاغل ہے
04:29کہ پاکستان کے
04:30سکھوں ہمارے کا
04:31وہ سکھ
04:31جن کے لیے
04:32ان حالات میں بھی
04:33پاکستان نے جب
04:34انڈیا سے سارے لوگوں
04:35کی انٹری بن کر دی تھی
04:35تب بھی جب وہ
04:36گردوارے کے لیے
04:37سکھوں کی انٹری بن نہیں کی تھی
04:38پاکستان کیا بے وقوف ہے
04:40کہ وہ سکھ
04:40کہ جب پاک بھارت
04:41تعلقات آئیڈیل نہیں تھے
04:42تب ہم نے باقید ہیں
04:43تب گردوارہ کھلوایا
04:44باقیدہ کرتا
04:45وہ رہداری بنائی
04:46اربوں روپے خرچ کرتے
04:47تو پاکستان کیوں
04:48یہ کام کرے گا
04:49یہ شخص پاگل ہو چکا ہے
04:50عالمی امن
04:51اس کے ہاتھ میں کھلوار ہے
04:53اور پاکستان
04:55بار بار ذمہ داری
04:56کا مظاہرہ کر کے
04:56لوگوں کو بتا رہا ہے
04:58اور اب یہاں سے
04:59آگے پر جو بھی ہوتا ہے
05:00اس کی ذمہ داری بھی
05:02اب کسی بے وقوف
05:03پاگل فاشس شخص پر ہوگی
05:04جس کا نام در اندرم ہو دیا