Khawaja Gharib Nawaz Welfare Trust - Qurbani Appeal 2025
Cow Share 18,000
Goat Share 32,000
For Donations
Bank: United Bank limited
Branch: SITE Branch
Account Title: Khawaja Gharib Nawaz Welfare Trust
Account No: 010-4843-0
Online Transfer: 0071007101048430
IBAN No: PK78UNIL000000710148430
Contact No:
92-21-111-546-984
92-21-32728765
92-333-1192022
92-333-1192023
#khawajagharibnawazwelfaretrust #QurbaniAppeal #aryqtv
Cow Share 18,000
Goat Share 32,000
For Donations
Bank: United Bank limited
Branch: SITE Branch
Account Title: Khawaja Gharib Nawaz Welfare Trust
Account No: 010-4843-0
Online Transfer: 0071007101048430
IBAN No: PK78UNIL000000710148430
Contact No:
92-21-111-546-984
92-21-32728765
92-333-1192022
92-333-1192023
#khawajagharibnawazwelfaretrust #QurbaniAppeal #aryqtv
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00ۖ قُرْبَانی ہے یہ رب کے لیے
00:16ۖ قُرْبَانی ہے یہ رب کے لیے
00:27خدا زردے کے یوں بندوں کو اپنے آزماتا ہے
00:35کہ دیکھیں آپ کھاتا ہے یا اوروں کو کھلاتا ہے
00:39خدا کچھ دے تو اے شوقت کسی کو ساتھ لے کر کھا
00:43اکیلا تو جہاں میں ایک سگے ناپاک کھاتا ہے
00:47ناظرین اگرامی قدر وقفے کے بعد آپ تمام کا خیر مقدم ہے
00:51آپ دیکھ رہے ہیں اے آر وائے کیو ٹی وی کی سکرین پر پروگرام
00:55خواجہ غریب نواز ویلفر ٹرسٹ کی خصوصی کیجی انٹلیٹ ہان ٹرانسمیشن
00:59اور سال دوہزار پچیس کی خصوصی اجتماعی قربانی اپیل کے ساتھ
01:03اس وقت ہم آپ کی خدمت میں ایک بار پھر حاضر ہیں
01:06اور ناظرین اگرامی قدر اس وقت ہم اپنی پوری دنیا میں دیکھنے والے ناظرین سے مخاطب ہیں
01:11اور دست بستہ درخواست گزار ہیں اپنے مسلمان بہن بھائیوں کی
01:15فریاد رسی کے لیے امداد رسی کے لیے
01:18اجتماعی قربانی میں حصہ لینے کے لیے
01:20اور پاکستان کا آبادی کے اعتبار سے سب سے بڑا صوبہ پنجاب
01:25وہاں سے ہماری ایک بہن نے ہمارا ساتھ دیا ہے
01:29خواجہ غریب نواز ویلفر ٹرسٹ کا
01:31اور ان مستحقین کے لیے انہوں نے ایک مکمل گائے کا
01:36اس محبت کا اظہار اپنے مسلمان بہن بھائیوں کے ساتھ کیا ہے
01:40اور گائے کا ایک مکمل جانور کا انہوں نے حصہ پیش کیا ہے
01:45پوری گائے پیش کی ہے فائزہ اسمہ صاحبہ نے ہمیں جوائن کیا ہے
01:49جو اس وقت ہمیں دیکھ رہی ہیں
01:51اللہ تعالیٰ آپ کے دیئے ہوئے اس توشے کو
01:54اس قربانی کو اپنی پاک بارگاہ میں قبول فرمائے
01:57صوبہ پنجاب سے فائزہ اسمہ صاحبہ نے
02:00ہمیں پوری مکمل ایک گائے پیش کی ہے
02:03اللہ کی راب میں قربانی کے لیے
02:05جس کا حدیعہ ون ٹوئنٹی سکس
02:07ون تھاؤزن ٹوئنٹی سکس تھاؤزن روپیز
02:11ہے یعنی کہ ایک لاکھ چھبیس ہزار روپے کا یہ ایک مکمل جانور ہے
02:14کہ جسے انہوں نے اللہ کے بندوں کے لیے پیش کیا ہے
02:17اور ناظرین گرامی قدر اس وقت آپ جہاں جہاں
02:20آباد ہیں رہتے ہیں بستے ہیں
02:22دنیا کے کسی بھی خطے میں آپ اس وقت موجود ہیں
02:25اور آپ ہماری اس ٹرانسمیشن کو دیکھ رہے ہیں
02:27ہم آپ سے اسی حوالے سے درخواست گزار رہے ہیں
02:29اگر آپ گائے میں فقط ایک حصہ پیش کرنا چاہے
02:32تو 18,000 روپیز میں آپ گائے کا ایک شیئر پیش کر سکتے ہیں
02:36اس کے علاوہ مکمل گائے 1,26,000 روپیز میں آپ پیش کر سکتے ہیں
02:41اور اس کے علاوہ اگر آپ ایک گوٹ کی قربانی کرنا چاہے
02:43تو 32,000 روپیز میں آپ یہ قربانی پیش کر سکتے ہیں
02:47اور اس کے علاوہ ناظرین گرامی قدر
02:49ہمارا بینک اکاؤنٹ ہے
02:50UBL بینک میں اکاؤنٹ ٹائٹل ہے
02:52خواجہ غریب نواز ویل فیر ٹرسٹ
02:54آپ اس اکاؤنٹ میں اپنے ڈونیشنز کو سبمیٹ کروا سکتے ہیں
02:58ہماری ٹیلی فون لائنز
02:59ہمہ وقت 24-7 اوپن ہے
03:01اس کے علاوہ ہماری ہوت لائنز 24-7 اوپن ہیں
03:05آپ اس پروگرام کے دوران بھی اپنے ڈونیشنز کو سبمیٹ کروا سکتے ہیں
03:09پروگرام کے بعد بھی آپ کے ڈونیشنز کو سبمیٹ کیا جائے گا
03:12ہماری ہوت لائنز
03:13ہمہ وقت اوپن رہیں گی
03:14اور ہم اس بات کے تمنائی ہیں
03:16کہ جس طرح فائزہ اسمہ صاحبہ نے آگے بڑھ کر اپنا کردادہ کیا ہے
03:20اسی طرح سے ہمارے وہ تمام دیکھنے والے
03:23کہ جو اس وقت ہمیں ملاحظہ کر رہے ہیں
03:25جس قدر ہو سکے
03:27اپنے اپنے کمفرٹ زون سے باہر آ کر
03:29اپنا حصہ
03:30اپنے ان مسلمان بہن بھائیوں کے لئے ضرور پیش کیجئے
03:34کہ جو اس وقت
03:34وقت کی اہم ضرورت بھی ہے
03:36اور
03:37ہم یہاں بیٹھ کر صرف دعائی کر سکتے ہیں
03:45یقین جانے اس کا بہترین عجر و ثواب
03:47عطا فرمانے پر جو قادر ذات ہے
03:50وہ خدا جبار و کہار کی ہے
03:53جو رازق ہے ہم سب کا
03:55ہم سب کا پالنہار ہے
03:56وہ اپنے بندوں کو
03:58اس بندے کی کی گئی
04:00نیکی کا بدل
04:01ایسے ایسے ذرائع سے عطا فرمانے پر قادر ہے
04:04کہ انسان کا
04:05وہم و گمان بھی اس جانب نہیں جاتا ہے
04:07میرے ساتھ میرے بائیں جانب تشریف فرمایا
04:09جناب ڈاکٹر سید اصور حسین
04:11اشرفی المعروف میر صاحب
04:14میر صاحب آپ پی جانے باؤں گا
04:15قربانی کے فلسفے کے حوالے سے
04:18جو اس کا بنیادی کونسپٹ ہے
04:20کہ جس حوالے سے اسلام
04:21اپنے ماننے والوں کو
04:23تاقید تلقیم کرتا ہے
04:25اور لوگوں کو اس بارے میں متنبع کرتا ہے
04:28ان کی توجہ کو دلاتا ہے
04:29اور اپنے مخیر
04:31ان لوگوں پر اللہ تبارک و تعالی
04:33ان بندوں پر اس کو فرض فرماتا ہے
04:35کیسے دیکھتے ہیں اس کی فرضیت
04:37تو اپنی جگہ ہے
04:38اس کی موجودہ معاشرے میں جو اہمیت ہے
04:41خدمت خلق کا ایک بہت بڑا ذریعہ ہے
04:43اجتماعی قربانی خاص طور پر
04:45کیسے دیکھتے ہیں اس حوالے سے
04:47اور قربانی کا جو فلسفہ
04:48میں نے آپ سے ارز کرنی کی درخواست کی
04:50اس حوالے سے بیان فرمائے
04:51دیکھیں نامان بھائی
04:54چیز یہ ہے کہ
04:56ابھی تھوڑ دیر پہلے بات ہو رہی تھی
04:58کہ حالات پاکستان کے کس طرح سے ہیں
05:00اور لوگ ابھی ما شاء اللہ
05:01بھی ریزرل آ گیا
05:02دیکھیں اللہ پاک نے
05:03کرم اللہ تعالی سے دعا ہے
05:05کہ اللہ تعالی جنہوں نے
05:06فائزہ جو ہیں بھی انہوں نے کیا
05:07اللہ اس کی قربانی کو قبول کرے
05:09دیکھیں اللہ کے نبی
05:10سرقائد عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
05:12نے ارشاد فرمایا ہے
05:13آقا فرماتے ہیں
05:14کہ جو میری راہ میں خرچ کرے گا
05:17اللہ کے نبی نے قسم کھایا ہے
05:19کہ خدا کی قسم
05:19اس کا مال کبھی کم نہیں ہوگا
05:21جو اس کی راہ میں خرچ کرے گا
05:22حضور نے قسم کھائی
05:24قسم کھائی ہے
05:25کہ جو اللہ کی راہ میں خرچ کرے گا
05:28اس کا مال کبھی کم نہیں ہوگا
05:31یہ بات
05:31اور دوسری بات دیکھیں
05:32کہ قربانی کے حوالے سے یہ وضاحت ہے
05:34کہ قربانی جب آپ کرتے ہیں
05:36تو اللہ تعالی ہر قربانی کی جو جانور ہوتے ہیں
05:40اس کے ہر بال کے عوض اللہ پاک ایک نکی عطا فرماتا ہے
05:42سبحان اللہ
05:43آپ دیکھیں ہر بال
05:45آپ اپنے بال کو ہم نہیں گن سکتے ہیں
05:47آپ اس جانور کی جس جانور کی
05:49انہیں قربانی دی دیکھیں
05:50ہمارے ساتھ چیزیں اس طرح سے ہیں نا
05:53کہ چیزیں جو رکتی ہیں نا
05:54وہ چیزیں جب ہم اپنی عبادت کو
05:57اپنے فرائض کو
05:58چیزوں کو روکتے ہیں نا
06:00تو ہمارے ساتھ پریشانی آنی شروع ہو جاتی ہیں
06:02جب ہم عبادت کو
06:04اپنی ریاضت کو
06:05اپنے فرائض کو
06:05ہم اگر انجام دیتے رہتے ہیں
06:08اس کو جاری ہو ساری رکھتے ہیں
06:09تو پھر وہی بات
06:10میں نے کہا رہا
06:10سرکای دولم صلی اللہ علیہ وسلم فرمایا
06:11کہ کبھی کم نہیں ہوگا
06:12تو اگر اس نیت سے بندہ دینا
06:15دیتا رہتا ہے
06:16تو اللہ تعالیٰ
06:16اس کے کبھی بھی
06:17اس کے رسکو
06:18اس کی چیزوں کو کم نہیں فرماتا
06:20اب دیکھیں
06:20ایک گائے کے حوالے سے
06:22آپ غور کریں
06:22کہ کتنے سارے
06:24اس کی جسم پہ بال ہوں گے
06:25اور اللہ تعالیٰ نے
06:26اس کی نیکی
06:29اللہ سبحانہ وتعالی
06:30کتنی بڑھا کر عطا فرما رہا ہے
06:32اور جب نیکی عطا کر دیا
06:34دیکھیں
06:34قربانی کا اصل مقصد یہی ہے
06:41جب قربان گاہ میں
06:44جب زباہ کرتا ہے
06:44تو لا اللہ تعالیٰ کو
06:45اس کا گوشت چاہیے
06:46نہ اس کا خون چاہیے
06:48کیا چاہیے
06:49سب انسان کا تقویٰ چاہیے
06:50جب وہ کرتا ہے
06:51تو وہ یہی کہتا ہے
06:52کہ میں یہ جو کر رہا ہوں
06:53صرف تیری رضا کے لیے
06:54جیسے یہ کہ
06:55وہ اللہ کی قرب کو حاصل کر لیا
06:57اور جو قرب ہے وہ قربانی ہے
06:59وہ قرب جو ہے نا
07:00وہ قربانی ہے
07:01اس کی قرب کو حاصل کرنا
07:02تو یہ یہ کہ
07:03اللہ کی راہ میں
07:04ایک تو دیکھیں
07:05آپ کا فرض یہ
07:06ادا ہو جاتا
07:07آپ کی قربانی ادا ہو رہی ہے
07:08اور دوسرا وہ جو گوشت ہے
07:10وہ غرباؤں میں
07:11یتیووں میں
07:12مسکوینوں میں
07:12جو پورے سال نہیں کھاتے
07:14اس تک یہ وہاں پہنچ جاتا ہے
07:15سب سے اہم بات
07:16سب سے اہم بات ہے
07:17اور اس سے زیادہ
07:18اچھی خدمت خلق کیا ہو سکتی ہے
07:20آپ بتائیں نا
07:21دو چیزیں ہیں
07:22کہ ایک تو آپ کا
07:23اپنا
07:23عجیب جو ہے
07:25آپ کا اپنا جو
07:26آپ پہ جو چیزیں
07:27اللہ تعالی نے رکھی ہے
07:28وہ پوری ہو رہی ہے
07:29اور دوسرا غرباؤں کو بھی مل رہا ہے
07:31اور ایک بہترین
07:32غزہ انہیں فرام کی جا رہی ہے
07:34اور دلخاجہ غیب نواز کے حوالے سے
07:36لوگر بات کیا جائے
07:37دیکھیں گوشت کے ساتھ ساتھ
07:39گوشت کے ساتھ ساتھ
07:40وہاں اپنے صحیح طریقے سے پہنچانے کے ساتھ
07:43وہ کھانا بھی بنا کر پیش کر رہے ہوتے ہیں
07:45پکا ہوا کھانا بھی پیش کر رہے ہوتے ہیں
07:47وہاں تک پہنچ رہ ہوتے ہیں
07:48تو الحمدللہ دیکھیں
07:49یہ یہ کہ اللہ تعالی کی راہ میں
07:51اور ایک چیز اور میں بتاؤں
07:53کہ جیسے ابھی میرے ایک بہن نے کیا ہے
07:55ایسے میرے ناظرین کو میں یہ کہتا ہوں
07:57کہ دیکھیں اللہ تعالی نے
07:58انسان کو جب ہم چھوٹے تھے
07:59تو ہمارے والدین
08:01ایک لسٹ بنایا کرتے تھے
08:02ہماری تمام چیزوں کے لیے
08:03کہ یہ بچوں کی یہ چیز چاہیے
08:05یہ چیز چاہیے
08:06یہ چیز چاہیے
08:07تو لیکن آپ بھی
08:09اگر اللہ تعالی نے آپ کو
08:11اس طرح سے استطاعت دیا ہے
08:13اور دیا کیا دینا چاہیے
08:14اور کرنا چاہیے
08:15اس میں یہ
08:16کہ جب بچپن میں
08:17آپ کے والدین نے
08:19آپ کی تمام چیزوں کا خیال رکھا ہے
08:21تو آپ اپنے واجب
08:23اپنی قربانی کے ساتھ
08:24اپنے والدین کے لیے بھی
08:25نام پہ ضرور ایک ادا کریں
08:27وہ جو ایک لسٹ بناتے ہیں
08:29وہ ضرور پیش کریں
08:30تو پھر بات پھر وہی ہے
08:31کہ جب وہ وہاں تک جائے گا
08:33تو اللہ تعالی پھر وہی
08:35کہ وہ نیکی بھی پہنچے گی
08:36اور اس کو
08:37آپ کے والدین کو
08:38اس کا عجل عظیم عطا فرمائے گا
08:39اللہ تعالی صواب بھی عطا فرمائے گا
08:41سبحان اللہ
08:41اچھا اللہ تعالی صاحب
08:43کیونکہ میں بھول گیا
08:44تو میں اس حوالے سے
08:45اپنی معذرت بھی پیش کرتے ہوئے
08:47فائزہ اسما صاحبہ نے
08:49جو اپنا ڈونیشن پیش کیا
08:50ایک مکمل بڑا جانبر
08:52انہوں نے پیش کیا
08:53وہ سرکار دو عالم
08:54نبی مجسم
08:56رحمت عالم
08:57صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
08:58کے نام سے
08:59انہوں نے حضور کے نام پر
09:01اس قربانی کو پیش کیا ہے
09:02اور اپنے مرہوم والدین کے نام سے
09:04انہوں نے اس قربانی کو پیش کیا
09:06اللہ تعالی
09:07آپ کے دیئے ہوئے
09:08اس توشے کو
09:09اپنی پاک بارگاہ میں
09:10اس قربانی کو
09:11قبول و مقبول فرمائے
09:12آپ کے لئے
09:13اس کا بہتری نعم البدل
09:15اللہ رب العالمین
09:16آپ کو عطا فرمائے
09:17اور یقین جانے
09:18کہ جو لوگ
09:19اللہ کے کاموں میں لگ جاتے ہیں
09:21اللہ تعالیٰ ان کے کاموں میں لگ جاتا ہے
09:24جو اللہ تعالیٰ کے بندوں کے لئے
09:25آسانیہ پیدا کرنے والے بن جاتے ہیں
09:27جو درد دل رکھتے ہیں
09:29جو یہ نہیں دیکھتے
09:31کہ کون کر رہا ہے
09:32کون نہیں کر رہا ہے
09:33یہ جانتے ہیں
09:35کہ اللہ نے
09:35مجھے عطا فرمایا ہے
09:37اور میں اللہ کی راہ میں خرج کروں
09:39تو اللہ کے بندوں کی فریاد رسی بھی ہوگی
09:42اور مجھے دلی سکون بھی حاصل ہوگا
09:44یقین جانے
09:45ایسے لوگ ہم نے بڑے مطمئن دیکھے ہیں
09:47ہم نے ایسے لوگوں کو
09:48بڑا آسودہ حال دیکھا ہے
09:50بڑا پرسکون دیکھا ہے ہمیشہ
09:52کہ جن کا ہاتھ ہمیشہ دینے والا ہوتا ہے
09:54جو دینے والے ہاتھ رکھتے ہیں
09:57اللہ تبارک و تعالیٰ کبھی
09:59ان کے ہاتھ کو یوں نہیں کرتا ہے
10:00کبھی وہ لینے والے نہیں بنتے ہیں
10:02ہمیشہ باتنے والے بنتے ہیں
10:03ہمیشہ دینے والے بنتے ہیں
10:05ایسوں کو ہی
10:06اللہ تعالیٰ فراخی عطا فرماتا ہے
10:08اور در حقیقت یہی
10:10سرکار دعالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
10:13کے فرمان کی روشنی میں بھی
10:14ہمیں پتا چلتا ہے کہ جب ایک
10:16صحابی رسول نے حضور سے پوچھا
10:18یا رسول اللہ یہ فرمائیے کہ
10:20اسلام کی بہترین خوبی کیا ہے
10:21اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
10:24نے ارشاد فرمایا کہ
10:25اللہ کے بندوں کو کھانا کھلانا
10:27کتنے سادہ انداز میں
10:29اللہ کے رسول نے بیان فرما دیا
10:31کہ یہ اسلام کی بہترین خوبی ہے
10:33کہ اللہ کے بندوں کو کھانا کھلایا جائے
10:36اور جب تک ایک کھانے والا
10:38دسترخان پر موجود رہتا ہے
10:40وہ کھا کر اٹھتا بھی نہیں ہے
10:41کہ اللہ تبارک وطالعہ اس شخص کی مغفرت
10:43فرما دیتا ہے جو اپنے مسلمان بھائی
10:46کو کھانا کھلانے کا سبب اور وسیلہ
10:48بنتا ہے ناظرین اگرامی قدر
10:50یہ پوری دنیا
10:52جو اس کا پورا ایک نظام ہے
10:53یہ سب وسیلے پر چل رہا ہے
10:55اللہ تبارک وطالعہ نے
10:56اپنے بندوں کو وسیلہ بنایا ہوا ہے
10:59اپنے ان بندوں کے لیے
11:00اور یہ صرف وسیلہ نہیں بنایا ہوا
11:02بلکہ میں ذاتی طور پر سمجھتا ہوں
11:03کہ ذمہ داری دی ہوئی ہے
11:04اور خواجہ غریب نواز ویل فیر
11:07ٹرسٹ بھی ایک ایسا ہی ادارہ ہے
11:08کہ جو اپنی ذمہ داری کو محسوس کرتا ہے
11:11وہ ایک مقولہ ہے
11:12کہ خواجہ چون بیلے بدست بندہ دات
11:14یعنی جب غلام کے ہاتھ میں
11:18بیلچا دے دیا جاتا ہے
11:19تو اسے یہ بتانی کی ضرورت نہیں پڑتی ہے
11:21کہ اب کیا کام لینا ہے
11:22وہ غلام جانتا ہے
11:24کہ اب میں نے کیا کام کرنا ہے
11:25اب خدمت انسانیت کا بیلچا
11:27خواجہ غریب نواز ویل فیر ٹرسٹ کے
11:29بانیان کے ہاتھوں میں ہے
11:30اور یہ اس بات کا بھرپور ادراک رکھتے ہیں
11:33احساس رکھتے ہیں
11:34کہ اب ہم نے کیا کام لینا ہے
11:35کیا کام کرنا ہے
11:37اور الحمدللہ
11:38یہ ایک ایسا منظم باعتماد ادارہ ہے
11:40کہ جس نے ان سولہ سالوں میں
11:43کم و بیش جو گزارے ہیں
11:44اس میں ڈے بائی ڈے گروت کی ہے
11:47اور ہمارے جو شعبہ جات ہیں
11:49یقین جانے
11:50کہ ہمارے پاس
11:51یہ جتنا ڈیوریشن ہوتا ہے
11:52ٹیلی تھون کا
11:53یہ بھی بساوقات
11:54کم محسوس ہوتا ہے
11:55ان تمام ڈیٹیلز کو بیان کرنے کے لیے
11:57یعنی کیڈنی ڈیلیسس کے حوالے سے
11:59ہم پروپرلی اس حوالے سے
12:01آپ کو بتا نہیں پاتے ہیں
12:02لیکن یہ بھی ایک شعبہ ہے
12:03آئی سائٹ کے حوالے سے
12:05لوگوں کی آنکھوں کی بینائی کے حوالے سے
12:07بھی یہ شعبہ
12:07یہ ادارہ کام کر رہا ہے
12:09اور اس میں ایک شعبہ موجود ہے
12:10غزائی اجناس کی تقسیم کے حوالے سے
12:13راشن پیکجز کی فرامی کا سلسلہ
12:15سارا سال جاری رہتا ہے
12:16اس حوالے سے بھی
12:17الحمدللہ ہمارے پاس
12:19ایک الہیدہ
12:19ڈیپارٹمنٹ موجود ہے
12:21اس کے علاوہ
12:22پھر اور دیگر شعبہ جاتے ہیں
12:23مساجد کی تعمیر
12:24الحمدللہ
12:25خواجہ غریب نواز ویلفیر
12:26ٹرسٹ کا ایک بہت بڑا
12:28کام ہے
12:29ایک بہت بڑا
12:30انام ہے
12:31اللہ رب العالمین کا
12:32ایسے دارے پر
12:32کہ ہمارے پاس
12:33ایسے پروفیشنلز موجود ہیں
12:35ایسے ٹیکنیشنز موجود ہیں
12:36ایسی ہائی کالیفائیڈ ٹیم موجود ہیں
12:39کہ جو ایسی سائٹس کا معاینہ کرتی ہے
12:41کہ جہاں پر واقعتاً
12:43مساجد دور دور تک نہ ہوں
12:44اور وہاں پر اس کی اشد ضرورت ہو
12:46یقین جانے
12:47کہ ہمارے تو
12:48گلی محلوں میں
12:50ہر جگہ
12:50ایک نہیں
12:51کئی کئی مساجد موجود ہیں
12:52وہاں پر
12:53پانچ وقت آزان ہوتی ہے
12:55پھر بھی
12:56ہم میں سے ایسے بہت سے لوگ ہیں
12:58جو اتنے بدنصیب ہیں
12:59کہ آزان کی آواز سن کر بھی
13:01مسجد تک نہیں جاتے ہیں
13:03لیکن یقین جانیے
13:04کہ خواجہ غریب نواز ویلفیر ٹرسٹ
13:05نے ایسے ایسے مقامات پر
13:07مساجد کو تعمیر کیا ہے
13:08کہ وہاں پر
13:09سالوں ہو گئے ہوں گے
13:11نجانے کب سے
13:12یعنی جب کوئی پیدا ہوا ہوگا
13:14اس نے کبھی وہاں پر
13:15لاؤڈ سپیکر پر
13:16آزان بھی نہیں سنی ہوگی
13:17ایسے مقامات پر جا کر
13:19خواجہ غریب نواز ویلفیر ٹرسٹ
13:20نے مساجد تک قیام
13:21عمل میں لائیا ہے
13:22اور پھر انہی
13:24مقامات سے متصل
13:25وہ مناسب مقامات
13:27تلاش کر کے
13:27کہ جہاں پر
13:28پانی کے ہینڈ پمس کی
13:29تنصیب بھی کی جا سکتی ہو
13:30اس کی تنصیب کے عمل
13:32کو بھی آگے بڑھایا ہے
13:33آپ کے ہی تعاون سے
13:34آپ کی ہی مدد سے
13:36آپ کے ہی ڈونیشنز سے
13:37اور ہم
13:38آپ کے ڈونیشنز کے
13:39اس وقت طلبگار ہیں
13:40اگر آپ گائے میں
13:41ایک حصہ شامل کرنا چاہتے ہیں
13:42تو ایٹین تھاؤزن روپیس میں
13:43آپ ایک شیئر پیش کر سکتے ہیں
13:45ون ٹوینٹی سکس
13:45ون لیک ٹوینٹی سکس
13:57اور جس پر ہم اس وقت
13:59مکمل طور پر
14:00ان ڈیٹیل بات نہیں کر پا رہے
14:02لیکن آپ کے سامنے
14:03جتنے شعبہ جات ہیں
14:04آپ کیسے دیکھتے ہیں
14:05صرف اجتماعی قربانی ہی نہیں
14:08بلکہ اور دیگر حوالوں سے
14:10سارا سال خدمات کا
14:11ایک سلسلہ
14:12ایک سیلے روا ہے
14:13خواجہ غریب نواز
14:14کیا کہیں گے
14:15ماشاءاللہ
14:17خواجہ غریب نواز
14:18ٹرسٹی ہے
14:19یہ زندگی کے
14:21بیشتر شعبوں میں
14:23اور ہم
14:24اکثر بیشتر یہاں مختلف
14:26چیزوں کے بارے میں
14:28بیٹھے ہوتے ہیں
14:29آج قربانی کا سیزن ہے
14:31آج قربانی کی بات ہو رہی ہے
14:33ورنہ ہینڈ پمپ کا
14:34معاملہ ہوتا ہے
14:36رمضان میں
14:36راشن پک کا معاملہ ہوتا ہے
14:38یہ کام اس وقت بھی جاری ہے
14:39دیکھیں یہ کام کہنا آسان ہے
14:40اس کو کرنا بہت مشکل ہے
14:42اور اس وقت
14:43شہر میں بہت سارے لوگ کر رہے ہیں
14:45کوئی بہت سارے لوگ
14:46اچھے طریقے سے کر رہے ہیں
14:48ان خواجہ غریب نواز کے جو کرنے والے ہیں
14:53اللہ تعالیٰ ان کو اور توفیق دے
14:56ان کو اللہ تعالیٰ نے اتنی توفیق بھی دی
14:58اور طاقت بھی دی
14:59کہ انہوں نے
15:00نہ صرف اپنے
15:01ذرائع لگا کر
15:03اور لوگوں کے لئے انہوں راستے کھولے
15:05کہ آپ بھی اس میں شامل ہو جائیں
15:07یہ ایک کارمہ ہے
15:08اس میں تھوڑا تھوڑا بلکہ لوگ
15:10شامل ہوتے رہیں
15:11اور یہ سب لوگوں کو
15:13جہاں جہاں تک ان دور دراز علاقوں
15:15تو آپ کشمور کے لے لیں
15:17یا پنجاب کا کوئی علاقہ لے لیں
15:19بلوچستان کا کوئی سہرہ لے لیں
15:21ہر جگہ کوشش کی جاتی ہے
15:23کہ وہاں تک یہ
15:24اپنی خدمت کا دائرہ کر وسیع کر سکیں
15:27تو یہ جہاں نا یہ چیز
15:29میں سمجھتا ہوں کہ بہت مشکل کام ہے
15:31لیکن اللہ تعالیٰ نے ان کے لئے آسان کر دیئے
15:33اور اتنے سسٹم انہوں نے بنا لیئے
15:36یہ قربانی والا جو سسل ہے
15:39یہ بھی کیا ایک دن کا تو کام نہیں
15:41پورا سال اس پر ورک ہوتا رہتا ہے
15:42مختلف چیزیں آپ اپنی دیکھتے رہتے ہوں گے
15:45اور مختلف چیزیں
15:46لوگوں کے شکایتیں آتی رہتی ہیں
15:48لوگوں کی درخواستیں آتی رہتی ہیں
15:49اس کے روشنی مدن نظر رکھتے ہوئے
15:52یہ سالی چیزیں ان کو آگے بڑھایا جاتے ہیں
15:54اور آپ یہ دیکھیں
15:57کہ سب سے بڑی بات
15:58کہ ایسے سہرائی علاقوں میں
16:00کہ جہاں پر لوگوں کے پاس پینے کا
16:02صاف فانی موجود نہ ہو
16:03وہاں پر جانا جگہ کا معاینہ کرنا
16:05اور پھر اس بات
16:07یعنی کہ وہاں تو ایک تجربے کی بھی
16:09کیفیت ہوتی ہے کہ زمینی
16:10اس معاملے کو دیکھنا ہے
16:12کہ وہاں پر پانی نکلے گا
16:14اس پر محنت کرنا
16:16بعض اوقات محنت کر کے بھی پانی نہیں نکلتا
16:18اس لی جگہ کا انتخاب کیا جاتا ہے
16:20بڑا مرحلہ ہے
16:21اور ایک کاؤسٹ آتی ہے
16:22یہ سب چیزیں آسان نہیں ہیں
16:25ہم جانا جس ٹی وی بیٹھے ہوئے ہیں
16:27یہ ان کے مہربانی ہیں
16:28کہ انہوں نے اتنا وقت
16:29آپ کو خواجہ غریب نواز ویلفر ٹرسٹ کو دیا ہوا ہے
16:32تو وہ بہت بڑا ایک کنٹیویشن ہے
16:35بلکل ہے صحیح
16:36اور اللہ تبارک و تعالی
16:38حامی و ناصر ہو
16:39خواجہ غریب نواز ویلفر ٹرسٹ کے بانیان کا
16:41کہ جنہوں نے اس کار خیر کو سرانجام دینے
16:45نہ صرف اپنے طور پر
16:46اپنے لیے اس کو اہم سمجھا
16:48بلکہ پوری دنیا میں
16:49جتنے ہمارے مخیر حضرات ہیں
16:51ان کی بھی توجہ کوئی جانب دلایا
16:53کہ یہ وقت کی اہم ضرورت ہے
16:55اور ناظرین اگرامی قدر
16:56اس وقت ہم آپ سے اجتماعی قربانی میں
16:58شیئر پیش کرنے کی درخواست کر رہے ہیں
17:01اگر آپ ایٹین تھاؤزن لپیس میں ایک شیئر پیش کر سکیں
17:03تو ضرور کیجئے
17:04کسی ایسے خاندان کی مدد ہو جائے گی
17:06کسی ایسے خاندان تک گوشت کا ایک حصہ پہنچ جائے گا
17:09کہ جو یقین جانے
17:10کہ جب اس تک وہ مدد پہنچے گی
17:12تو وہ سربت سجود ہو کر
17:14اللہ کی بارگاہ میں جتنی دعائیں کرے گا
17:16وہ ایک ایک دعا اللہ تعالیٰ
17:17آپ کے حق میں قبول و مقبول فرمائے گا
17:19احساس اور جذبے کے ساتھ
17:23ہم سب جس طرح یہاں پر یک جائے
17:24اور آپ سے درخواست کر رہے ہیں
17:26ہم سب کو بھی اس کا عجل اللہ تعالیٰ
17:28آتا فرمائے گا
17:36نعمتے بے بدل مدینہ ہے
17:46نعمتے بے بدل مدینہ ہے
17:59نعمتے بے بدل مدینہ ہے
18:09ہر اداسی کہل مدینہ ہے
18:24ہر اداسی کہل مدینہ ہے
18:36ہر اداسی کہل مدینہ ہے
18:46زبط جذبات لازمی ہے یہاں
18:58زبط جذبات لازمی ہے یہاں
19:10اے میرے دل سنبھل مدینہ ہے
19:23اے میرے دل سنبھل مدینہ ہے
19:36اے میرے دل سنبھل مدینہ ہے
19:46اے میرے دل سنبھل مدینہ ہے
19:56اے میرے دل سنبھل مدینہ ہے
20:06اے میرے دل سنبھل مدینہ ہے
20:08اے میرے دل سنبھل مدینہ ہے
20:22اے میرے دل سنبھل مدینہ ہے
20:26اے میرے دل سنبھل مدینہ ہے
20:36اے میرے دل سنبھل مدینہ ہے
20:46گردے رہے چھاڑنے کی سوچتا ہے
20:54گردے رہے چھاڑنے کی سوچتا ہے
21:08اے میرے دل سنبھل مدینہ ہے
21:20اے میرے دل سنبھل مدینہ ہے
21:30اے میرے دل سنبھل مدینہ ہے
21:40ان کی آمد کب کب فیض ہے مقا
21:50Unkiyamad ka fayz hai maa ka
22:03Unki hijjrat ka phal madinah hai
22:16Unki hijjrat ka phal madinah hai
22:26Aehl makam jokiya sokiya
22:37Aehl makam jokiya sokiya
22:49Us karate amal madinah hai
23:03Us karate amal madinah hai
23:11Zindagi teeri hai jehi manzil
23:26Zindagi teeri hai jehi manzil
23:39Zindagi teeri hai jehi manzil
23:48Roo hai muzit nikal madinah hai
24:00Roo hai muzit nikal madinah hai
24:10Yisra behaan se na ho gham ki
24:17Muzhari teeri khal madinah hai
24:27Muzhari teeri khal madinah hai
24:40Muzhari teeri khal madinah hai
24:42Maşallah
24:43Salaamat raya
24:44Baut khobصورت anдаz se
24:45Sarkar ki bargah mehadiyah qidat
24:47Pes formaya
24:48Hai tishnay takmiel
24:51Madinah ki taminah
24:53Hai tishnay takmiel
24:55Madinah ki taminah
24:57Hai maut
24:59Abhi or hai jinay ki taminah
25:01Hai maut
25:03Abhi or hai jinay ki taminah
25:05Bes ask obiba enam hai
25:07Karine ki taminah
25:09Now bas
25:11통ana hai karine ki taminah
25:12Tada
25:13Wottrf talana hai
25:15Mdine ki taminah
25:16Wottrf talana hai
25:18Mdine ki taminah
25:20Humb kobe semajtete hai
25:22Terminah tiri ek hter
25:23Humb kobe semajtete hai
25:26Terminah tiri ek tira
25:27Morker hai tujhe
25:28Taibah meinκα
25:29Jojainye ki taminah
25:31Masar ker hai
25:32Taibah mein 기�ine ki taminah
25:34Afsana hai
25:35।
25:37।
25:42।
25:57।
25:58।
25:59।
26:01।
26:03।
26:04।
26:06।
26:08।
26:10।
26:12।
26:14।
26:16।
26:18।
26:20।
26:22।
26:24।
26:26।
26:28।
26:30।
26:32।
26:33We can do it again
27:03हम इतना जानते हैं नाजीन महतरम
27:05कि ये एक बहुत बड़ा कौज है
27:07ये एक बहुत बड़ी खिद्मत है
27:09कि जो इस वक्त खौजा खरीब नवाज वेलफेर ट्रस्ट कर रहा है
27:12और आपको लम्हा बलम्हा इस होाले से मोटिवेट करने की कोशिश कर रहा है
27:17आप तक ये पैगाम पहुँचाने की कोशिश कर रहा है
27:20कि ये वो वक्त है कि वो वक्त आ गया है कि साहिल को छोड़ कर गहरे समंदरों में उतर जाना चाहिए
27:32क्योंकि शिक्वए जुलमते शब से तो कहीं बेहतर था
27:35शिकवए जुलमते शब से तो कहीं बेहतर था
27:39अरे अपने हिस्से की कोई शम्मा जलाते जाते हम क्यों किसी की जानित देखें
27:47हम ये देखें कि अल्ला ने हमें अता फर्माया है
27:50अल्ला के उस दिये हुए माल में उन लोगों का हिस्सा मौजूद है
27:55कि जो आप से सवाल करते हैं और उनका भी इस्सा मौजूद है
27:58कि जो आप से सवाल नहीं करते हैं
28:00कुरान मजीद फुर्कान अमीद की
28:01कि जो तुम से मांगते हैं उनका भी हक है तुमारे माल में
28:08जो नहीं मांगते हैं उनका भी हक है तुमारे माल में
28:11नाज़ीन महतरम ये बड़ा एहम वक्त है इद कुर्बान की आमद आमद है और हम इस वक्त आपसे इंतहाई मौदवाना अंदास से दर्खास गुजार हैं
28:2032,000 रुपीस में 32,000 रुपे में आप एक गोट की कुर्बानी कर सकते हैं
28:241,26,000 रुपीस में आप एक मुकमल बड़ा जानवर कुर्बान कर सकते हैं
28:2818,000 रुपीस जो के एक बहुत ही नॉर्मल अमाउंट है
28:31इस वक्त मैं जाती तोर पर ये समझता हूं के पूरे पाकिस्तान में शायद ही कोई ऐसी और्गनाइजेशन हो
28:38कोई ऐसी कमेटी हो, कोई ऐसी ऐसा निजाम हो कहीं पर
28:44जो 18,000 रुपीस में गाएक की कुर्बानी में एक शेयर पेश कर रहा हो
28:49खाजागरीब नवाज वेलफेर टरस्ट का एक बहुत बड़ा इम्तियाज है
28:52और हमने इस जरूरत को महसूस करते हुए कि जो हमारा जाती तौर पर कंट्रिबूशन हो सकता है
28:57हम जो सहूलत दे सकते हैं अपने डोनर्स को भी और अपने उन तमाम लोगों को
29:02को जो हमारा साथ देते हैं तो हम उसका भी एहसास कर रहा हैं
29:05Thank you very much.
29:35Thank you very much.
30:05Thank you very much.
30:35Thank you very much.
31:05Thank you very much.
31:35Thank you very much.
32:05Thank you very much.
32:35Thank you very much.
36:33This is an important point of view of the public.
37:03is a possible fashion with a part in the world
37:08in the world
37:09will happen
37:11in the world
37:14in the world
37:15will be
37:16where
37:16there will be
37:18where
37:19might be
37:20not
37:21there will be
37:24with
37:26my
37:28the
37:28the
37:29the
37:32Al-Maharoof Meir صاحب تشریف فرما رہے
37:33جناب جاوید میمن صاحب تشریف فرما رہے
37:36جناب قاری محمد محسن قادری صاحب
37:38تشریف فرما رہے
37:39آپ تمام کا بہت شکریہ
37:40کہ آپ سب نے ہمیں وقت نایت فرمایا
37:43اپنے محضبان سید عدنان خالد کو
37:45اجازت دیجئے
37:46دنیا بھر میں جہاں جہاں آپ سب رہتے ہیں
37:49اپنا اور اپنے چاہنے والوں کا
37:52اپنوں کا بہت خیال رکھئے
37:53فی امان اللہ
37:54اللہ نے گئے بان
37:56آقا اللہ اشاندک
37:57ایک بار اور بھی
38:08تیبہ سے فلسطین میں آ
38:15راستہ دیکھتی ہے
38:24مسجدِ اقصہ تیرا
38:30صلی اللہ علیہ کا
38:33یا رسول اللہ
38:39وصلہم علیہ کا
38:43یا حبیب اللہ
38:48روک لیتی ہے
38:55آپ کی نسبت
39:02تیرے جتنے بھی ہم پہ چلتے ہیں
39:10روک لیتی ہے آپ کی نسبت
39:18تیرے جتنے بھی ہم پہ چلتے ہیں
39:26یہ کرم ہے حضور کا
39:32ہم پر یہ کرم ہے حضور کا
39:40ہم پر آنے والے عذاب
39:48ڈلتے ہیں
39:50اب کوئی کیا
39:56ہمیں گرائے گا
40:02ہر سہار آگلے لگائے گا
40:14اب کوئی کیا
40:18ہمیں گرائے گا
40:24ہر سہار آگلے لگائے گا
40:31ہم نے خود کو گیرا دیا ہے
40:37وہاں
40:39ہم نے خود کو گیرا دیا ہے
40:44وہاں
40:46گرنے والے جہاں
40:50سنبھلتے ہیں
40:53وہ ہی پڑتے ہیں
41:07وہ ہی پڑتے ہیں
41:10جھولیاں سب کی
41:14وہ سمجھتے ہیں
41:18وہ لیاں سب کی
41:25وہ ہی پڑتے ہیں
41:28جھولیاں سب کی
41:33وہ سمجھتے ہیں
41:35وہ لیاں سب کی
41:40آؤ دربار مصطفیٰ کو چلے
41:47کھوٹے سے کے
41:57وہ ہی پہ چلتے ہیں
42:02آؤ دربار اپنی عوقات
42:08صرف اتنی ہے
42:14کچھ نہیں بات
42:18صرف اتنی ہے
42:22کل بھی ٹکڑوں پہ ان کے پلتے تھے
42:30کل بھی ٹکڑوں پہ ان کے پلتے تھے
42:37کل بھی ٹکڑوں پہ ان کے پلتے ہیں
42:47یہ کرم ہے
42:49کرم ہے یہ کرم ہے
42:51کرم ہے یہ کرم ہے
42:53یہ کرم ہے حضور کا غم پر
43:01آنے والے عذاب ٹلتے ہیں
43:09یہ کرم ہے حضور کا غم پر
43:15اللہم