Falak Shabir's Bold Comments | sanu ek pal chain na aave
Category
😹
FunTranscript
00:00موسیقی میں کچھ نیا تحلیق کریں فلک شبیر کی آتف اسلم پر تنقید
00:14پاکستانی گلوکار فلک شبیر نے آتف اسلم سمیت دیگر گلوکاروں کو نصرت فتریہ کی قوالیوں کے مسلسل استعمال پر تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا
00:24کہ موسیقی میں اصل تحلیق کی ضرورت ہے
00:26ری مکس کافی نہیں کچھ نیا تحلیق کریں
00:29فلک شبیر موسیقی کی دنیا میں ایک جرت مندانہ بیان دے کر حبروں کی زینت بنے ہوئے ہیں
00:37انہیں آتف اسلم سمیت گلوکاروں پر تنقید کی ہے
00:40جو نیا اور تحلیقی کام کرنے کے بجائے نصرت فتریہ کی مشہور قوالیوں کے ری مکس پر انحصار کر رہے ہیں
00:47حالی میں فلک شبیر نے اپنے انسٹراغرام پر ایک سٹوری شیئر کی
00:50جس میں انہیں تنریہ الفاظ میں لکھا کہ ہان صاحب کو ان کی آخری آرام گابے تو آرام کرنے دیں
00:55پلیز اور کچھ نیا اصلی کام کریں
00:57فلک شبیر کا کہنا ہے کہ اصل فلکار وہی ہوتا ہے جو خود کچھ نیا تحلیق کرے
01:06نہ کہ دوسر کے بنائے ہوئے فن کو بار بار پیش کریں
01:09گلوکار کے اس بیان کے بعد مداہوں کی جانب سے ملے جنہے رد عمل سامنے آ رہے ہیں
01:13تقریبا ہر کسی نے اندازہ لگا لیا
01:15فلک شبیر کا اشارہ آتف اسلم کی طرف ہے
01:18جنہوں نے حالی میں نصرت فتریہ کی مشہور قوالی کو دربارہ گیا ہے
01:22کئی لوگ آتف اسلم کی حمایت کا رہے ہیں
01:28اور کہہ رہے ہیں کہ فلک شبیر صرف ان سے حسد کا رہے ہیں
01:31جبکہ کچھ افراد کا ماننا ہے
01:33آتف اسلم نے نصرت فتریہ کی شہکار کو برباد کیا ہے
01:36اور اب وقت آ گیا ہے کہ آپ وہ اصل اور نیا میزک تیار کریں
01:39مزید ویڈیو کے لیے دیکھتے رہیے ایچ ڈی این
01:47موسیقی