Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
Quran Suniye Aur Sunaiye - Surah Al-Kahf (Ayat - 17)

Host: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi

Watch All Episodes || https://bit.ly/3oNubLx

#quransuniyeaursunaiye #muftisuhailrazaamjadi #aryqtv

In this program Mufti Suhail Raza Amjadi teaches how the Quran is recited correctly along with word-to-word translation with their complete meanings. Viewers can participate via live calls.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Al-Fatihah
00:30اللہم صلی علی سیدنا و مولانا محمد و علی آلہ و اصحابہ و بیرک وسلم
00:38محترم ناظرین و سامعین ویورز اور لسنرز السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ
00:46پروگرام قرآن سنئے اور سنئے کے ساتھ آپ کا مسمان محمد سحیل رسا امجدی آپ کی خدمت میں حاضر ہے
00:57ناظرین بظاہر معمولی سی بات ہے اور ہم میں سے بہت لوگ یہ کام کرتے ہیں
01:04اچھا مزے کی بات یہ ہے کہ میں نے دینی لوگوں کو بھی دیکھا ہے
01:08کہ وہ اس طرح کام کرتے ہیں اور کسی کو کوئی احساس نہیں ہوتا
01:14میں نے کہنا کہ بظاہر چھوٹی سی بات ہے
01:17لیکن کسی مسلمان کا دل دکھے وہ غمزدہ ہو
01:21شریعت متاہرہ یہ گوارہ نہیں کرتی
01:24ابو معاوی رضی اللہ تعالی عنہ نے آمج سے انہوں نے حضرت شفیق سے
01:30انہوں نے حضرت عبداللہ ابن مسعود سے بیعت کیا
01:33رضی اللہ عنہ
01:34صحیح مسلم حدیث نمبر 5697
01:39اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
01:43کہ جب تم تین افراد ہوں تو اپنے ساتھی کو چھوڑ کر آپس میں سرگوشی نہ کرو
01:54کیونکہ یہ چیز اسے غمزدہ کر دے گی
01:59ذرا ساتھ ناظرین غور کیجئے گا کہ جب تین لوگ بیٹھے ہوئے ہوتے ہیں چار پانچ لوگ بیٹھے ہوئے ہوتے ہیں
02:07اور آپ بھی وہاں پر ہوں اور دو بندے آپس میں سرگوشی کرنا شروع کر دیں
02:12آپ کا کیا حال ہوتا ہے
02:14آپ کتنے پریشان ہو جاتے ہیں کہ یہ مجھے اس قابل نہیں سمجھتا
02:18کہ میرے سامنے یہ بات کرے
02:21تو ذرا سا اس پر خیال کرنا چاہیے
02:23ہاں کہیں پر ایسی سچویشن ہو
02:26کہ بات کرنا ضروری بھی ہے لوگ بیٹھے ہوئے ہیں
02:29تو ان سے اجازت لے لیں
02:31کہ میں ذرا ایک سے دو منٹ ان سے بات کر لوں
02:34اجازت دے دیں
02:35تو دل کھل جاتا ہے
02:36کہ ہاں بھئی اس نے اجازت لی ہے
02:37لیکن جب بہت سے لوگ بیٹھے ہوئے ہوں
02:40ناظرین
02:41تو پھر اس طرح بغیر اجازت کے دوسرے کے کان میں سرگوشی کرنا
02:46یہ دوسرے مسلمان کو غمزدہ کرتا ہے
02:49شریعت متوہرہ اس سے روکتی ہے
02:52اسی طریقے سے ناظرین
02:54جب کوئی شخص آئے
02:55بہت سے لوگ بیٹھے ہوئے ہوں
02:57تو وہ آتا ہے ججگتا ہے
02:59ٹھیک ہے
03:00تو حضور ابی کریم علیہ السلام نے فرمایا
03:02کہ اس کے لیے اپنی مجالس کو کشادہ کرو
03:05جگہ نہیں بھی بنتی نہ آسانی سے
03:07اسے جگہ بنا کر دو
03:08تاکہ اس کا دل کھلے
03:10اس کی پریشانی دور ہو
03:12اس کی جھجک دور ہو
03:14تو یہ کتنی چھوٹی چھوٹی باتیں ہیں
03:17لیکن ناظرین و سامعین
03:18اگر ہم اس پر عمل نہ کریں
03:20ہمیں پتہ بھی نہیں ہوتا
03:21دن میں کتنی مرتبہ
03:23ہم دوسروں کو ناراض کر بیٹھتے ہیں
03:24دوسروں کا دل دکھا دیتے ہیں
03:26انہیں پریشان کر دیتے ہیں
03:28غمگین کر دیتے ہیں
03:29اور ان چھوٹی چھوٹی باتوں کا خیال لکھا جائے
03:32تو ناظرین دوسروں کا دل خوش ہوتا ہے
03:35اور وہ خوش ہو کر
03:36ہماری غیر موجود کی میں
03:38ہمیں دعایں دیتا ہے
03:39اللہ تعالیٰ ہم سب کو
03:41ان چھوٹی چھوٹی باتوں پر
03:43عمل پیرا ہونے کی توفیق نصیف فرمائے
03:45بزائے چھوٹی باتیں ہیں
03:46لیکن حقیقت میں بہت بڑی بات ہے
03:48کسی مسلمان کا دل خوش کرنا
03:50یہ بہت بڑی بات ہے
03:51اور اس کی دل کو غمزدہ کرنا
03:53ناظرین یہ بہت
03:54بہت ناپسندیدہ عمل ہے
03:57چلتے ہیں آج کے سبق کی جانب
03:59ہمارا جو آج کا سبق ہے وہ سورہ کحف
04:01اور اس کی جو آیت نمبر ہے
04:04سیونٹین کا سیکنڈ پورشن ہے
04:07جو آج کے سبق میں شامل ہے
04:09فورمائٹ کے مطابق پڑھیں گے
04:11باوضو ہو جائیں
04:12سکرین کے سامنے موجود ہیں
04:13کلمہ پاک کو ساتھ رکھئے
04:15آج کا سبق نکالیے
04:16اپنے پاس نوٹ بلک ضرور رکھیں
04:18کوئی بھی امپورٹن بات ہو
04:19نوٹ ضرور فرما لیجیے
04:21آپ کو لیے چلتے ہیں
04:22آج کے اس پرگرام کے
04:23فرسٹ سیگمنٹ کی جانب
04:25لغت القرآن
04:26یہ ہمارے اس پرگرام کا
04:27پہلا سیگمنٹ ہے
04:28اور آئیے تاہوز تسمیہ پڑھتے ہوئے
04:30آج کے سبق کو شروع کرتے ہیں
04:32اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
04:39بسم اللہ الرحمن الرحیم
04:43ذاک من آیات اللہ
04:49من يهد الله فهو المهتد
04:54ناظرین آیات اللہ پڑھیں
05:06آیات اللہ ہی پڑھیں گے
05:07محتدی پڑھیں گے
05:09اور رکنے کے صورت میں
05:10آیات اللہ اور محتد پڑھیں گے
05:13پہلے میں
05:14تو وقف مطلق کی شورٹ فارم ہے
05:16جس کا معنی ہے کہ
05:17یہاں رکنا بہتر ہے
05:17دوسرے میں جی موقف جائز کی شورٹ فارم ہے
05:20جس کا معنی ہے کہ یہاں رکنا جائز ہے
05:23ناظرین و سامعین مرشدن
05:25یہاں وقف کریں گے
05:26تو مرشدہ پڑھیں گے
05:28آخر میں علامت وقف اندر سیبٹین لکھاوا ہے
05:30آیت نمہ سترہ یہاں پر مکمل ہو رہی ہے
05:32اوپر عین رکو کی شورٹ فارم ہے
05:35رکو نمبر دو یہاں پر مکمل ہو رہا ہے
05:37مرشدن دو زبر کی تنمیر ہے
05:39وقف میں الف سے چینج ہو جائے گی
05:42مرشدہ ہو جائے گی
05:43محتد
05:44یہ دال ساکن تو ہے لیکن حرف قلقلہ ہے
05:47تو جب اسے ساکن کریں گے
05:49تو آواز لوٹتی بھی محسوس ہونی چاہیے
05:51محتد غلط
05:53محتد
05:54آئین ناظرین دیکھتے ہیں
05:57کتنے کلمات ہیں
05:58ذالکا ایک کلمہ من دوسرا آیاتی تیسرا
06:01اور اسی طریقے سے
06:03اسم اللہ چوتھا
06:05اور من پانچوا
06:07یہدی چھٹا فا ساتھما
06:09ہوا آٹھما المحتد نمہ
06:11پھر اس کے بعد
06:13واؤ دسما
06:14اس کے بعد ہے یدلل گیاروہ
06:16اور اس کے بعد ناظرین لن
06:19تجیدہ تیروہ
06:20لا چودوہ
06:21ولیین پندروہ
06:22مرشدن سولوہ
06:24کل یہاں پر سولہ کلمات موجود ہیں
06:26ہر کلمے کو
06:27علیدہ پھر ملا کر پڑتے ہیں
06:29بغور ملائزہ فرمائے
06:30ذالکا
06:31ذال کھڑا زبردہ
06:33اور ذال
06:34علیف زبردہ
06:35دوروں طریقوں سے پڑھنا درست ہے
06:37من آیاتی
06:39اللہ
06:40آیاتی میں تاکی ریچے زیر ہے
06:43اسے اس میں اللہ کی حرف اللہ کے ساتھ ملائیں گے
06:45درمیان میں
06:45اسے علیف علی حمزہ کو اضاف کریں گے
06:47اس میں اللہ کی حرف اللہ سے پہلے والے حرف تاکی نیچے زیر ہیں
06:50تو اس میں اللہ کی حرف اللہ کو باریک پڑھیں گے
06:53زبر یا پیشو تو پر کر کے پڑھا جاتا ہے
06:55آیات اللہ
06:57ہی
06:57رکیں گے
06:58وقف کریں گے
06:59تو آیات اللہ پڑھیں گے
07:01من
07:02یہدی اللہ
07:04فا
07:04ہوا
07:05المحتدی
07:06من میں نون ساکنے
07:08اسے یہدی کے یا کے ساتھ ملائیں گے
07:10اور یا کی آواز کو گھننے کے ساتھ ادا کریں گے
07:13یہاں یرملوں کا جو قائدہ ہے وہ اپلائے ہوگا
07:15من
07:16یہدی نہیں
07:17من
07:18یہدی
07:18یہدی میں دال کے نیچے زیر ہیں
07:21اس میں اللہ کی حرف اللہ کے ساتھ ملائیں گے
07:23درمیان میں اسے علیف علی حمزہ کو اضاف کریں گے
07:26اور اس میں اللہ کی حرف اللہ سے پہلے والے حرف کے نیچے
07:28دال کے نیچے زیر ہیں تو یہاں اس میں اللہ کی حرف اللہ کو باریک پڑھیں گے
07:32زبر یا پیش ہو تو پرکھر کے پڑھا جاتا ہے
07:34من
07:36یہدی اللہ
07:37باف
07:44کیجئے گا الحمدللہ
07:46فا
07:48ہوا
07:51المحتدی
07:53ہوا میں ناظرین
07:55واو پر زبر ہے اس سے المحتدی
07:57کی لام ساکن کے ساتھ ملائیں گے
07:58درمیان میں اسے علیف علی حمزہ کو اضاف کیا جائے گا
08:01فَهُوَ الْمُحْتَدِ
08:03یہاں رکیں گے تو محتد پڑھیں گے
08:06وَا مَنْ يُدْلِل
08:08یہاں پر بھی ناظرین نون ساکن ہیں
08:10اسے یدل کی یا کے ساتھ ملائیں گے
08:13یا کی آواز کو گھننے کے ساتھ ادا کریں گے
08:15یہاں پر بھی
08:16یہاں ملون کا قیدہ اپلائے ہوگا
08:17وَمَنْ يُدْلِل
08:19لَنْ مِنَازِ نون ساکن ہے
08:24اس کے بعد تا حرف اخفا ہے
08:26تو یہاں پر نون ساکن کو اخفا کے ساتھ پڑھا جائے گا
08:28اخفا کہتے ہیں ناک میں آواز لے جا کر گنگلانا
08:31فَلَنْ تَعْجِدَ
08:33لَا هُو
08:35لا اصل میں لی ہے
08:36ہُو کے ساتھ استعمال ہونے کی وجہ سے لا پڑھا گیا
08:38لَا هُو وَلِيَنْ مُرْشِدًا
08:41وَلِيَنْ میں یہاں پر دو زبر کی ترمین ہے
08:44اسے مُرْشِدًا کی میم کے ساتھ ملائیں گے
08:46میم کی آواز کو گھننے کے ساتھ ادا کریں گے
08:48یہاں پر بھی یر مرون کا قائدہ اپلائے ہوگا
08:50وَلِيَنْ مُرْشِدًا پڑھنا غلط ہے
08:53وَلِيَنْ مُرْشِدًا
08:55مُرْشِدًا میں راست ساکن ما قبل میم پر پیش
08:58تو راست ساکن کو پر کر کے پڑھیں گے
09:00اگر زبر یا پیشو ما قبل ناظرین حرف پر
09:03تو پھر اس صورت میں تو پر کر کے پڑھیں گے
09:05زیر ہو تو باری کر کے پڑھا جائے گا
09:07یہاں پر پڑھیں گے
09:08مُرْشِدًا یہاں وقف کریں گے
09:11تو مُرْشِدًا پڑھیں گے
09:12چلتے ہیں کلمات کے
09:13لغت اور گرامر کے اعتمار سے
09:15تحقیق و تجمع کی جانے
09:16سب سے پہلے آج کا سبق ہم لکھیں گے
09:18پھر اس میں جو کلمات ہیں
09:19اسماع افعال حروف
09:21ان کی نشاندہی کی جائے گی
09:22ناظرین تحقیق و تجمع بھی اس کریں گے
09:24قرآن اور اردو کے حوالے سے
09:26کہ وہ کلمات جو عام طرف پر
09:27آپ قرآن میں پڑھتے ہیں
09:28اردو میں بھی یوس کی جاتے ہیں
09:30ان کی بھی نشاندہی ہوگی
09:32بسم اللہ الرحمن الرحیم
09:33ذالک من آیات اللہ
09:39من یهد اللہ
09:49فہو المہتدہ
10:00ومن یدلل
10:05فلن تجد له
10:13وليم
10:20مرشدہ
10:24ذالک من آیات اللہ
10:33من
10:35یهد اللہ
10:38فہو المہتد
10:42ومن
10:43یدلل
10:45فلن تجد
10:49لہو
10:50وليم
10:52مرشدہ
10:55ناظرین اشارہ مزید پرگرام کو آگے بڑھائیں گے
10:57لیکن ہمیں جانا ہوگا بریک کی جانب
10:59کہیں جائے گا مت ملاقات ہوگی مختصر سے بریک کے بعد
11:02ویلکم بیک ناظرین
11:03مسامعین چلتے ہیں آج کے پرگرام کی جانب
11:05اور یہاں پر آپ دیکھیں ناظرین
11:07سبق جو ہے لکھ چکے ہیں
11:09آیت نمبر سترہ سیکنڈ پورشن
11:11اور سب سے پہلے ہم دیکھتے ہیں
11:12اسماں یہاں پر کتنے اسماں ہیں کن کن سے ہیں
11:15تو ذالکہ پہلا اسم ہے آیاتی دوسرا
11:19اسم اللہ تیسرا من چوتھا
11:23اسم اللہ نمبر تین میں گزر چکا ہے
11:30پانچوہ ہے ہوا
11:31چھٹا ہے المہتد
11:34من نمبر چار میں گزر چکا ہے
11:36اور اسی طریقے سے ہو زمیر
11:39زمیر ہے تو نمبر پانچ
11:40اور ساتھوہ ہے ولیین
11:43ساتھوہ ہے ولیین
11:47آٹھوہ مرشدہ
11:49آٹھ اسماں ہے
11:50نمبر ایک
11:53ذالکہ
11:55نمبر دو آیات
12:02نمبر تین اسم اللہ
12:09نمبر چار من
12:14نمبر پانچ
12:20ہوا
12:24اور ہو
12:30نمبر چھے
12:35المہتد
12:38اور نمبر ساتھ
12:48ولیین
12:48نمبر آٹھ
12:58مرشدہ
12:59اچھا جی اب دیکھتے ہیں ناظرین
13:10افعال
13:11کتنے ہیں کون کون سے ہیں
13:13تو پہلا فعل
13:14آپ دیکھ سکتے ہیں
13:15وہ ہے
13:17یہدی
13:21یہدی پہلا فعل ہیں
13:23اور
13:25ید لل دوسرا
13:27تجیدہ
13:29لن تجیدہ
13:30تیسرا
13:31تین افعال ہے
13:32نمبر ایک
13:34یہدی
13:35نمبر دو
13:41ید لل
13:42اور تیسرا
13:50تجیدہ
13:51اب ہم دیکھتے ہیں ناظرین
13:59کہ حروف کتنے ہیں
14:00کون کون سے ہیں
14:00تو پہلا حرف
14:02من
14:02دوسرا فا
14:06تیسرا
14:09واو
14:10فا گزر چکا ہے
14:12نمبر دو میں
14:13چوتھا لن
14:15پانچوہ
14:16لا
14:17یہ اصل میں لی ہے
14:18ہم آپ کو بتا چکے ہیں
14:20تو پہلا ہے
14:22من
14:22دوسرا ہے
14:26فا
14:26تیسرا ہے
14:30واو
14:30چوتھا ہے لن
14:35اور پانچوہ ہے
14:40لی
14:41ناظرین
14:45آٹھ
14:45اسما
14:46تین افعال
14:47آٹھ
14:47اور تین
14:48گیارہ
14:48اور پانچ
14:50حروف
14:50تو کل ملا کر
14:51سولہ کلمات
14:52ہیں
14:52کل ملا کر
14:53سولہ کلمات
14:55ہیں
14:56ہی چلتے ہیں
15:01اسما
15:02کی جانب
15:02پہلا اسم
15:03ہے ذالکہ
15:04ذالکہ
15:04اسم
15:05اشارہ
15:05ہے
15:06عربی میں
15:06وہ اسما
15:07جن کے ذریعے
15:08کسی کی جانب
15:09اشارہ کیا جائے
15:10تو انہیں اسم
15:11اسما
15:12اشارہ
15:12کہتے ہیں
15:13اور اگر ناظرین
15:14ایک ہو
15:15تو اسم
15:15اشارہ
15:16دو سے
15:16زائد
15:17ہو
15:17تو اسما
15:17اشارہ
15:18ٹھیک
15:19تو ذالکہ
15:20یہ اسم
15:21اشارہ
15:22ہے یہ
15:23واحد
15:24مذکر
15:25بارید
15:26یعنی دور
15:26کے لیے آتا ہے
15:27ذالکہ کمانا
15:28ہوتا ہے
15:28وہ
15:28ذالکہ
15:29رجل
15:30وہ شخص
15:31ہے
15:31تو ناظرین
15:32مسامعین
15:32یہ بارید
15:33کے لیے آتا ہے
15:33لیکن بعض
15:34وقت کوئی عظیم
15:35الشان
15:35شے ہو
15:36سامنے ہو
15:36تو اس میں
15:37بھی
15:37ذالکہ
15:38یوز ہوتا ہے
15:39مثال
15:39ہم کئی
15:40اس سے پہلے
15:40دے چکے ہیں
15:41آیاتی
15:42آیتن کی
15:43جمع ہے
15:44آیتن کا
15:45معنی ہوتا ہے
15:45علامت
15:47نشانی
15:47قرآن کریم کی آیت
15:49کو بھی آیت
15:49اس لیے کہتے ہیں
15:50کہ وہ بات
15:50کمپلیر ہونے کی
15:51علامت
15:52نشانی ہوا کرتی ہے
15:53تو آیت
15:54ایک علامت
15:55ایک نشانی
15:56آیات
15:56بہت سی علامت
15:57بہت سی
15:58نشانیاں
15:59اور یہ بھی
15:59عام طور پر
16:00ہم اردو میں
16:01استعمال کرتے ہیں
16:02آیت اور آیات
16:03دونوں کے دونوں
16:04استعمال ہوتے ہیں
16:05اس میں
16:06اللہ تعالیٰ کا
16:07ذاتی نام
16:07اللہ تعالیٰ کی
16:08ذات کے علاوہ
16:08کسی کے لیے
16:09نہیں بولا جا سکتا
16:10یہ بھی
16:10عام طور پر
16:11ہم اردو میں
16:11استعمال کرتے ہیں
16:12ہم کہتے ہیں
16:13یا اللہ
16:14میری دعا
16:14قبول فرما
16:15من ناظرین
16:16یہاں پر
16:17بطور اس میں
16:18شرط ہے
16:18اس میں شرط
16:19کسے کہتے ہیں
16:20کہ
16:20ناظرین
16:22جو کسی نہ
16:23کسی شے پر
16:23معلق ہو
16:24یعنی آپ
16:25اس کی مثال میں
16:26پہلے بھی دے چکا ہوں
16:27کہ اگر آپ
16:29یہ کام کریں گے
16:30تو میں کروں گا
16:31ٹھیک ہے نا
16:32تو آپ نے کیا کیا
16:34اپنے کام کرنے کو
16:35کسی
16:36دوسروں کے کام کرنے
16:38پر معلق کیا
16:38تو شرط
16:39اسے کہتے ہیں
16:39جو کسی نہ
16:40کسی شے پر معلق ہو
16:41جس پر معلق ہو
16:42اسے مشروط بھی کہتے ہیں
16:43جواب شرط بھی کہتے ہیں
16:45بلکہ جواب شرط بھی کہتے ہیں
16:46اور جزا بھی
16:47کہا جاتا ہے
16:48تو من کا معنی
16:49جو جس جسے
16:50ان میں سے
16:50کوئی معنی بھی کر سکتے ہیں
16:52ہوا
16:52ہوا واحد
16:54مذکر غائب کی زمین ہے
16:55واحد مذکر غائب کی زمین
16:56متصل ہو
16:57تو ہو کی شکل میں ہوتی
16:58یہاں پر ہو کی شکل بھی موجود ہے
16:59نہ ہو
17:00تو ناظرین
17:01اور بعض اوقات
17:02ہی کی شکل ہوتی ہے
17:03اور منفصل ہو
17:04So it's what he was, is what he is, is what he is coming to know.
17:09loft,łych,Your May I want to see.
17:20To do what the meaning of this metaphor is,
17:27عام طور پر اس میں فعل ہوتا ہے
17:29تو محتد اس کا معنی ہوگا
17:31ہدایت والا
17:32محتدینتھا تعلیل ہونے کے بعد محتدین ہوا
17:35ٹھیک ہے تو محتد ہدایت
17:37والا اچھا جī اس کے بعد
17:39آپ دیکھیں ولین
17:41کیسے کہتے ہیں ولی کا
17:43معنی دوست بھی ہے ولی کا معنیہ مددگار
17:45بھی ہے یہاں پر مددگار کے معنیہ میں
17:47ہے اولیاء اس کی جمع ہے
17:48ولی اور اولیاء اللہ کے
17:51ولی اللہ کے دوست اللہ کا قرب
17:53حاصل کرنے والا اس معنیہ میں हم
17:55استعمال کرتے ہیں اردو میں
17:56یہاں پر ولی
17:58مددگار
18:01کے معنی میں ہے
18:02اس کے بعد ہے مرشدہ
18:04مرشد یہ مفعل کے وزن پر اس میں فائل
18:06کا سیغہ ہے اس کا معنی ہے راہ دکھانے
18:08والا ہمارے یہاں بھی اردو میں
18:10مرشد پیر کے لیے
18:12استعمال کرتے ہیں
18:13جو خود بھی شریعت مطارق کا
18:16پابند ہو اور جو اس کے پاس آئے
18:18اسے بھی شریعت مطارق کی راہ دکھائے
18:20اللہ تعالیٰ کا اس کے رسول کا راستہ دکھائے
18:23تو ہم مرشد اس معنی میں استعمال کرتے ہیں
18:25ورنہ عربی میں ناظرین
18:27عام طور پر آپ
18:28جب حج کے لیے عمرے کے لیے جاتے ہیں
18:30زیارتوں کے لیے تو جو زیارت کی
18:33رہنمائی کرنے والا ہوتا ہے اسے بھی مرشد
18:35کہتے ہیں تو آپ
18:36جو یہاں کا رہنے والا ہو وہ جب
18:38وہاں جاتا ہے تو مرشد کا لفظ سنتا ہے
18:40تو فوراں اس کا ذہن یہاں پر
18:42پیر کے معنی میں جو ہم استعمال کرتے ہیں
18:44اس کے لیے آتا ہے تو بہرحال راہ دکھانے
18:47تو عربی میں آج بھی آپ دیکھیں
18:49کہیں کہیں جا کر اللہ تعالیٰ آپ سب کو لے جائے
18:51تو وہ جو زیارت کے لیے لے کر جاتا ہے
18:53جو آپ کی رہنمائی کرتا ہے تو اسے بھی
18:54مرشد کہا جاتا ہے تو مرشد پیر
18:57کے جو معنی میں استعمال ہوتا ہے شیخ کے معنی میں
18:59تو وہ شیخ کے لیے استعمال ہوتا ہے
19:01تو اس میں ہم اردو میں بھی اسے استعمال کرتے ہیں
19:03آئیے ناظرین چلتے ہیں
19:04افعال کے جانے بیاہدی فیلے
19:06مزار معروف سیغہ واحد
19:09یہ اصل میں تھا
19:11یہدی
19:12تو یا جو حضف ہوا ہے کیوں ہوا ہے
19:15کہ من یہاں پر موجود ہے
19:17من یہاں پر موجود ہے
19:18ناظرین
19:20من من یہدی
19:23تو ظاہر ہے یہ اس میں شرط ہے
19:25تو من یہدی آخر سے جو حرف علت ہے
19:28وہ حضف ہوا تو من یہدی ہوا
19:30اور اس کا معنی کیا ہوگا
19:31من یہدی جسے ہدایت دے
19:34من یہدی اللہ
19:36جسے اللہ تعالیٰ ہدایت دے
19:38تو اس سے ہی ہدایت ملتی ہے
19:39اچھا یدلل
19:41یہاں پر بھی یہی ہے
19:42کہ من داخلے
19:43اصل میں تھا یدلل
19:44فیلے مزار معروف سیغہ
19:46واحد مذکر غائب
19:48اس کا معنی ہے
19:48وہ گمرا کرتا ہے
19:50یا وہ گمرا کرے گا
19:51اور یہاں معنی کیا ہوگا
19:52چونکہ من داخل ہے
19:54آخر کا یدلل تھا
19:55تو یدل ہوا
19:56لامساکن ہوا
19:57اس کا معنی ہوگا
19:58جسے وہ گمرا کرے
20:00یعنی جسے اللہ گمرا کرے
20:02تو فرمایا کہ
20:03فلن تجیدہو ولی مرشدہ
20:04تو ہرگز اس کے لئے
20:06کوئی مددکار راہ دکھانے والا
20:08نہیں ہوتا
20:09اس کے بعد ناظرین تجیدہ
20:10یہ اصل میں تھا
20:11تجیدو فیلے مزار معروف
20:13سیغہ واحد مذکر حاضر
20:15سیغہ واحد مذکر حاضر
20:18اور اس کا معنی ہے
20:20کہ تو پاتا ہے
20:20یا تو پائے گا
20:21اب یہاں پر
20:22لام نون زبلن یہ داخل ہے
20:24تو یہ فیلے مزارے کے آخر کو
20:26نصب دیتا ہے
20:27تو دال پر زبر ہوا
20:28اور اس کا معنی کیا ہوگا
20:30یہ فیلے مزارے کو
20:31نفی تاقید مستقبل کے معنی میں کرتا ہے
20:34لن تجیدہ ہرگز تو نہیں پائے گا
20:36اس کے بعد ناظرین چلتے ہیں
20:38حروف کیانی من کا معنی ہے
20:39سے اور من وعن عام طور پر
20:41اردو میں استعمال کرتے ہیں
20:42من وعن
20:44فا کا معنی پسیت ہو
20:47ان میں سے کوئی معنی بھی کر سکتے ہیں
20:48واؤ کا معنی ہے
20:49اور لن اس کا استعمال
20:51اس کا معنی ہم آپ کو بتا چکے ہیں
20:52لیلت کے لیے واسطے کے لیے ہوتا ہے
20:54اس کا معنی کیلئے لیے واسطے
20:55ناظرین سولہ کلمات ہیں
20:57ان میں سے پانچ کلمات
20:58اسے ہیں جو عام طور پر
20:59ہم اردو میں استعمال کرتے ہیں
21:00آیت اور آیات نمبر دو
21:02اس میں اوہ
21:04نمبر تین
21:04ولی اور اولیاء
21:05نمبر چار مرشد
21:06نمبر پانچ من میں منوائن
21:08آئیے حروف کو
21:09آپس میں ملا کر کلمہ
21:10کلمات کو آپس میں ملا کر
21:11جملہ کلام یا آیت
21:12کیسے بنا کرتے ہیں
21:13ملاحظہ فرمائیں
21:43انشاءاللہ ناظرین
22:06مزید پروگرم کو آگے بڑھاتے ہیں
22:08لیکن ہمیں جانا ہوگا
22:09بریک کی جانب کہیں جائی گا
22:10ملاقات ہوگی
22:11مختصر سے بریک کے بعد
22:12ویلکم بیک ناظرین و سامعین
22:15چلتے ہیں آج کے پروگرم کے جانب
22:17اور اب ہم کریں گے
22:18تلاوت سب سے پہلے
22:19ہم تلاوت کریں گے
22:20ترتیل کے ساتھ
22:21تو آئیے سماعت فرمائیے
22:23اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
22:30بسم اللہ الرحمن الرحیم
22:39ذَلِكَ بِنْ آیَاتِ اللَّهِ
22:50مَنْ يَهْدِ اللَّهِ فَهُوَ الْمُهْتَدِ
23:03وَمَنْ يُطْلِلْ
23:08فَلَنْ تَجِدَ لَهُ
23:12وَلِيًّا مُرْشِدًا
23:18اب ہم پڑھیں گے ناظرین حضر کے ساتھ
23:22جیسے نمازی طرح بھی میں آپ سنتے ہیں
23:24یا پڑھتے ہیں
23:24ذَلِكَ بِنْ آیَاتِ اللَّهِ
23:30مَنْ يَهْدِ اللَّهِ فَهُوَ الْمُهْتَدِ
23:35وَمَنْ يُطْلِلْ فَلَا تَجِدَ لَهُ
23:39وَلِيًّا مُرْشِدًا
23:43اب ہم پڑھیں گے تدویر کے ساتھ
23:45جس طرح فرض نمازوں میں آپ سنتے ہیں
23:47یا پڑھتے ہیں
23:48ذَلِكَ مِنْ آیَاتِ اللَّهِ
23:54مَنْ يَهْدِ اللَّهُ فَهُوَ الْمُهْتَدِ
24:00وَمَنْ يُطْلِلْ فَلَا تَجِدَ لَهُ
24:05وَلِيًّا مُرْشِدًا
24:09آمنت باللہ صدق اللہ العظیم
24:12تلاوت کے مقبل ہونے کے ساتھ
24:13یہ ہمارے اس پرگرام کا جو فرسٹ سیگمٹ ہے
24:15وہ کمپلیٹ ہوا
24:16آپ کو یہ چلتے ہیں
24:17سیکنڈ سیگمٹ کی جانب
24:19تفعیم القرآن
24:20یہ ہمارے اس پرگرام کا سیکنڈ سیگمٹ ہے
24:22سب سے پہلے آپ کو یہ چلتے ہیں
24:23حرف پہ حرف
24:24لفظ پہ لفظ ترجمے کی جانب
24:26ذَلِكَ یہ ہے
24:27مِنْ سے آیاتی نشانیوں
24:30اس میں اللہ
24:31اس سے مراد ذاتِ باری تعلیٰ ہے
24:32آیات اللہ
24:33اللہ کی نشانیوں
24:35من جسے یاہدی
24:36ہدایت دے
24:37اس میں اللہ
24:38اس سے مراد ذاتِ باری تعلیٰ ہے
24:40فَاپَسْ
24:41ہوا وہ
24:42المحتدی ہدایت والا
24:44وَا اور من جسے
24:46یدل وہ گمراہ کر دے
24:47فَاپَسْ لَن تَجِدَا
24:49ہرگز تو نہیں پائے گا
24:50لا باستے ہو
24:52اس کے ولیاں
24:53کوئی مددگار
24:54مرشدہ
24:54راہ دکھانے والا
24:56آئیے ناظرین چلتے ہیں
24:57آسان فہم
24:58با محاورہ ترجمے کی جانب
25:00ذَلِكَ مِن آيَاتِ اللَّهِ
25:05مَنْ يَهْدِ اللَّهُ
25:07فَهُوَ الْمُحْتَدِ
25:09وَمَنْ يُتْنِلْ
25:11فَلَا تَجِدَ لَهُ
25:13وَلِيَمْ يَمْ مُرْشِدَ
25:16یہ اللہ کی نشانیوں میں سے ہے
25:20جس کو اللہ ہدایت دے
25:22وہی ہدایتی آفتہ ہے
25:24اور جس کو وہ گمراہ کر دے
25:26تو تو اس کے لئے
25:28کوئی مددگار
25:29ہدایت دینے والا نہیں پائے گا
25:32ناظرین و سبعین
25:33یہ آسان فہم
25:35با محاورہ ترجمہ
25:36اب آئیے چلتے ہیں
25:37تفسیر کی جانب
25:38ویسے ناظرین
25:39ہم آیت نمبر نو سے لے کر
25:42بارہ تک
25:42اس کی تفسیر آپ کی خدمت میں
25:44ارز کر رہے تھے
25:45لیکن میں نے سوچا
25:46کہ یہ ایک
25:47جو واقعہ ہے
25:48یہ مختصرا جتنا
25:50اختصار کے ساتھ ہو سکے
25:51تو میں آپ کی خدمت میں
25:53ارز کر دوں
25:53تو ہم یہاں تک پہنچے تھے
25:55کہ
25:55ہم نے بیان کیا تھا
25:58کہ یہ سات
25:59یعنی مشہور روایت کے
26:00مطابق کے سات اشخاص تھے
26:01پھر ان کے ساتھ
26:02ایک کتہ بھی ہو لیا تھا
26:04جس کا نام کتمیر تھا
26:05ہم نے ان ساتوں کے نام
26:07بھی آپ کو بتائے
26:08اور اس نام کے
26:09ان ناموں کے
26:10اسما کے جو خواہ سے
26:11ہم نے وہ بھی
26:11آپ کی خدمت میں
26:12ارز کی جو تفاصیر میں
26:13بیان کیے گئے
26:14تو اب یہ
26:15دقیانوس بادشاہ کے
26:17جو ہے
26:18ڈرن سے انہوں نے
26:18یعنی
26:20اپنا ایمان
26:20بچانے کے لیے
26:21اپنا جو
26:22شہر ہے
26:23وہ چھوڑا
26:24اور پھر یہ
26:25جو ہے وہ
26:26وہاں پر شہر سے
26:27باہر آئے
26:28اور پھر ایک غار میں
26:29انہوں نے پناہ لی
26:30اور ہم نے آپ کو
26:31بتایا تھا
26:32کہ
26:32جو ہے وہ
26:33اسی غار میں
26:34وہ سو گئے
26:35تین سو برس سے
26:36زیادہ تک
26:37اسی حالت میں رہے
26:38پھر اس غار پر
26:40دیوار
26:40کھینش کر
26:41اسے بند کر دیا
26:42گیا
26:42بادشاہ کے حکم سے
26:44تاکہ وہ
26:45اس میں خدا نہ خواستہ
26:46ماذا اللہ مر جائیں
26:47لیکن وہ جو
26:48دیوار چننے والا
26:49شخص تھا
26:50جس کے کام
26:51جس کا
26:52جس کے سپرد
26:53یہ کام کیا گیا تھا
26:54وہ نیک شخص تھا
26:55اس نے ان اصحاب
26:56کے نام
26:56تعداد
26:57پورا واقعہ
26:58جو ہے وہ
26:59ایک تختی پر
26:59کروایا
27:01اور پھر وہاں پر
27:02اسے دفن کر دیا
27:03اب ہوا یہ ناظرین
27:04کہ اس کے بعد
27:05سلطنت بدلی
27:07ایک نیک شخص
27:08جس کا نام
27:09بیدروس تھا
27:10جس نے
27:1068 سال حکومت کی
27:12تو اس کے
27:13حکومت کے دور میں
27:14کچھ ملک میں
27:15فرقہ واریت پھیلی
27:17اور
27:17بعض لوگ مرنے کے بعد
27:19دوبارہ اٹھنے
27:20اور قیامت کا
27:21انکار کرنے لگے
27:22بادشاہ ایک تنہا
27:23مکان میں
27:24بند ہوا
27:24اور اس نے
27:25گریہ زاری کی
27:26اللہ کی بارگاہ میں
27:27دعا کی
27:28یہ نیک شخص تھا
27:28اس کا نام
27:29بیدروس تھا
27:30تو یہ
27:31اس نے کہا کہ
27:32کوئی ایسی نشانی
27:33ظاہر فرما
27:34جس سے
27:34مخلوق کو
27:35مردوں کے
27:36اٹھنے اور
27:36قیامت کے آنے
27:37کا یقین حاصل ہو جائے
27:39اسی زمانے میں
27:40ایک شخص نے
27:41اپنے بکریوں کے لیے
27:42آرام کی جگہ
27:42حاصل کرنے کے لیے
27:43اس غار کو
27:44تجویز کیا
27:45دیوار گرائی
27:46دیوار گرنے کے بعد
27:47کچھ ایسی
27:48حیبت تاری ہوئی
27:49کہ گرانے والے
27:50بھاگ گئے
27:51اصحاب قہف
27:52بہکم الہی
27:53جو ہے وہ اٹھے
27:54چہرے شگفتہ تھے
27:55طبیعت خوش تھی
27:57زندگی کی طرح
27:58تازگی موجود تھی
27:59ایک دوسرے کو
28:00سلام کیا
28:01نماز کے لیے
28:02کھڑے ہوئے
28:02وضو کرنے کے بعد
28:03فارغ ہو کر
28:05ان سب نے
28:06یملیخہ سے کہا
28:07کہ آپ جائیے
28:08بازار سے کچھ
28:09لے آئیے
28:09کیونکہ وہ سمجھ رہے تھے
28:11ہم کچھ دیر کے لیے
28:12سوئے ہیں
28:13اور اٹھ گئے ہیں
28:14اب
28:14اور یہ خبر بھی لائے
28:16کہ وہ دقیانوس کا
28:17جو
28:18ہم لوگوں کی نسبت
28:19جو دقیانوس بادشاہ کا
28:20ہم لوگوں کیلئے
28:21کیا ارادہ ہے
28:22اب کیا معاملہ ہے
28:23ذرا پتہ کر کے آؤ
28:24تو وہ بازار گئے
28:25اور شہر کے دروازے پر
28:27اسلامی علامات دیکھی
28:28نئے نئے لوگ دیکھے
28:29عیسیٰ علیہ السلام
28:31کا نام
28:32لیتے ہوئے
28:33لوگوں کو سنا
28:33بڑے حیران ہوئے
28:34یہ کیا معاملہ ہے
28:35کل تو کوئی شخص
28:36اپنا ایمان ظاہر
28:37نہیں کر سکتا تھا
28:38عیسیٰ علیہ السلام
28:39کا نام لینے پر
28:40انہیں قتل کر دیا جاتا تھا
28:42آج اسلامی علامتیں
28:44اس شہر میں موجود ہیں
28:45اور لوگ بے خوف و خطر
28:47حضرت عیسیٰ علیہ السلام
28:48کا نام لیتے ہیں
28:49پھر آپ جو ہے وہ
28:51ایک روٹی کی شاپ پر گئے
28:53کھانا خریدنے کے لیے
28:54تو اس کو دقیانوسی سکہ
28:57جو ہے وہ دیا
28:57جس کا چلن
28:58صدیوں سے موقوف ہو گیا تھا
29:00کموبش تین سو نو سال
29:02گزر چکے تھے
29:04تو ناظرین
29:05تین صدیہ گزر گئی
29:07تو اب وہ تین سو سال
29:08پرانا سکہ
29:09اس نانبائی کے حوالے کیا
29:11تو اب اس نے
29:12جب دیکھا
29:13تو اس نے کہا
29:14کہ بھائی
29:15یہ کوئی پرانا خزانہ
29:16ان کے ہاتھ آ گیا ہے
29:17تو انہیں پکڑ کر
29:18حاکم کے پاس لے گئے
29:20وہ نیک شخص تھا
29:21اس نے بھی ان سے دریافت کیا
29:22کہ خزانہ کہا ہے
29:23انہوں نے کہا
29:23خزانہ نہیں ہے
29:24یہ روپیہ ہمارا اپنا ہے
29:25حاکم نے یہ بات
29:27کہا کہ
29:28بھائی یہ کسی طور پر
29:29قابل یقین نہیں ہے
29:30تین سو برس سے زیادہ
29:32گزر چکے ہیں دن
29:33اور آپ نو جوان ہیں
29:35ہم لوگ بوڑے ہیں
29:36ہم نے تو کبھی
29:37یہ سکہ دیکھا ہی نہیں
29:38آپ نے فرمایا
29:39کہ میں
29:39جو کہہ رہا ہوں
29:41وہ ٹھیک ٹھیک کہوں گا
29:42اب میں کچھ باتیں
29:43آپ سے پوچھوں گا
29:44تو آپ مجھے
29:45ٹھیک ٹھیک جواب دیں
29:46انہوں نے کہا
29:48کہ دکیانوز
29:49بادشاہ کس حال میں ہے
29:50کس خیال میں ہے
29:51حاکم نے کہا
29:52کہ آج روی زمین پر
29:53اس نام کا کوئی بادشاہ نہیں
29:55تین سو برس گزر چکے
29:57سالہ سال گزر چکے
29:59ایک بے ایمان بادشاہ
30:01اس نام کا گزرہ ہے
30:02آپ نے فرمایا
30:03بلکل یہی تو
30:04یہی تو ہے
30:05ہم اس کے خوف سے
30:06جان بچا کر بھاگے تھے
30:08میرے ساتھی
30:09قریب کے پہاڑ میں موجود ہیں
30:10ناظرین و سامعین
30:11اس کے بعد کیا ہوا
30:12بڑا ہی دلچسپ
30:14اور عبرت آموز واقعہ
30:15اسے ضرور سمات کیجئے گا
30:16اور اس کے ساتھ
30:17ہمارے اس پروگرام کا
30:18ناظرین
30:19سیکنڈ سیگمنٹ کمپلیٹ ہوا
30:22اور آپ کو لیے چلتے ہیں
30:23تھرڈ اور لاسٹ
30:24سیگمنٹ کی جانب
30:25قرآن سب کے لیے
30:26یہ سیگمنٹ
30:27آپ کا سیگمنٹ ہے
30:27دنیا بھر سے
30:28آپ ہمیں کالز کر سکتے ہیں
30:29اسکرین پر نمبرز
30:30ڈسپیلے ہیں
30:31آپ کا تعلق پاکستان
30:32پاکستان سے بار
30:33دنیا کی کیسی خطے
30:34کسی ملسیہ
30:35اٹھائیے اپنے فونز
30:36ٹائل کیجی نمبرز کو
30:37جوائن کیجی
30:37ہمارے اس پروگرام کو
30:38دیکھتے ہیں
30:39اسکرین پر
30:39ہمارے ساتھ کون ہے
30:40السلام علیکم
30:41السلام علیکم
30:44السلام
30:45رحمت اللہ جی
30:46کہاں سے
30:46سنائیے
30:48جی
30:50اعوذ باللہ
30:52من الشیطان الرحیم
30:54بسم اللہ الرحمن الرحیم
30:58ذالک من آیات اللہ
31:01من یهد اللہ
31:04فہو المحتد
31:05یہ اللہ کی نشانیوں میں سے ہے
31:14جس کو اللہ چاہے
31:15ہدایت دیتا ہے
31:17اور جس کو وہ گمراہ کر دے
31:18اور جس کو وہ گمراہ کر دے
31:20تو تو
31:20علیہ کو مددگار
31:21ہدایت دینے والا نہیں پائے گا
31:24جزاکاللہ
31:24خیر
31:25السلام علیکم
31:26جی
31:26سنائیے
31:29جی
31:31یہ اللہ کی نشانیوں میں سے ہے
31:57جس کو اللہ ہدایت دے
31:58وہ ہدایت یافتہ ہے
31:59اور جس کو وہ گمراہ کر دے
32:00تو تو
32:01اس کے لیے کوئی مددگار
32:02اور ہدایت دینے والا
32:04نہیں پائے گا
32:04جزاکاللہ
32:05خیر
32:05السلام علیکم
32:07وآلیکم
32:07السلام
32:08ورحمت اللہ
32:09جی
32:09سنائیے
32:10بسم اللہ
32:11الرحمن الرحمن الرحیم
32:13ذالک من آیات اللہ
32:17من یخد اللہ
32:19فهو المہتد
32:21ومن یدلی
32:22فلن تجد له
32:24وليل جم مرشدہ
32:27جزاکاللہ
32:29خیر
32:29السلام علیکم
32:31السلام علیکم
32:32ورحمت اللہ
32:33ورحمت اللہ
32:34جی
32:34سنائیے
32:35بسم اللہ
32:37الرحمن الرحیم
32:39ذالک من آیات اللہ
32:43من یخد اللہ
32:45فہو المہتد
32:46ومن یدلی
32:48فلن تجد له
32:50وليل مرشدہ
32:53جزاکاللہ
32:54خیر
32:54السلام علیکم
32:56السلام علیکم
32:59ورحمت اللہ
33:00میں کراچی سے
33:01کوئی سنائیے
33:03سنائیے
33:06اوزو باللہ
33:07من الشیطان الرجیب
33:11بسم اللہ
33:13الرحمن الرحیم
33:16ذالک من آیات اللہ
33:20من یهد اللہ
33:22من یهد اللہ
33:24فہو المہتد
33:26ومن یدلی
33:28فلن تجد له
33:30وليل مرشدہ
33:32جزاکاللہ
33:33خیر
33:34بہت بہت شکریہ
33:34السلام علیکم
33:36وعلیکم
33:37السلام
33:37جی بریش بیٹا
33:38سنائیے
33:39جی
33:40اوزو باللہ
33:42من الشیطان الرجیب
33:45بسم اللہ
33:46الرحمن الرحیم
33:49ذالک من آیات اللہ
33:53من یهد اللہ
33:56فہو المہتد
33:58ومن یدلی
34:01فلن تجد
34:02لہو
34:03وليل جم
34:04مرشدہ
34:06ترجمہ
34:06یہ اللہ کی نشانیوں میں سے ہے
34:09جس کو اللہ ہدایت دے
34:10وہی ہدایت
34:11یافتہ ہے
34:11اور جس کو وہ گمراہ کر دے
34:13تو تو اس کے لئے
34:14کوئی مددگاہ ہدایت
34:15دینے والا نہیں پائے گا
34:17جزاک اللہ خیر
34:18السلام علیکم
34:19السلام علیکم
34:23السلام علیکم
34:25السلام ورحمت اللہ
34:26جی
34:26کونر کہاں سے
34:28کونر کہاں سے
34:33جی میری آواز آپ تک پہنچ رہی ہے
34:37جی میری آواز آپ تک پہنچ رہی ہے
34:40جی جی
34:41کونر کہاں سے
34:43سنائیے
34:47Listen to this, it's a day.
34:52Peace be upon you.
34:54Peace be upon you.
34:55Yes, where are you?
34:57Peace be upon you.
34:57Peace be upon you.
35:17Thank you very much.
35:47Thank you very much.
36:17Thank you very much.
36:49Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh.

Recommended