Subscribe karne ke liye : 👉 https://atv.link/krlsur
The people of Anatolia were forced to live under the circumstances of the danger caused by the presence of Byzantine empire while suffering from Mongolian invasion. Kayı tribe is a frontiersman that remains its' presence at Söğüt. Because of where the tribe is located to face the Byzantine danger, they are in a continuous state of red alert. Giving the conditions and the sickness of Ertuğrul Ghazi, there occured a power vacuum. The power struggle caused by this war of principality is between Osman who is heroic and brave is the youngest child of Ertuğrul Ghazi and the uncle of Osman; Dündar and Gündüz who is good at statesmanship. Dündar, is the most succesfull man in the field of politics after his elder brother Ertuğrul Ghazi. After his brother's sickness emerged, his hunger towards power has increased. Dündar is born ready to defeat whomever is against him on this path to power. Aygül, on the other hand, is responsible for the women administration that lives in the Kayi tribe, and ever since they were a child she is in love with Osman and wishes to marry him. The brave and beautiful Bala Hanım who is the daughter of Şeyh Edebali, is after some truths to protect her people. For they both prioritize their people's future, Bala Hanım's and Osman's path has crossed. They fall in love at first sight. Although, betrayals and plots causes major obstacles for their love. Osman will fight internally and externally, both for the sake of Kayı tribe's future and for to rejoin with Bala Hanım by overcoming the obstacles they faced.
#KuruluşOsman #BurakÖzçivit #ÖzgeTorer
Season 1 ke saare Episodes dekhne ke liye: 👉 https://www.youtube.com/playlist?list=PLI6jYYEI0TDodGW-VaIyT1-sEpTW62mMC
Season 2 ke saare Episodes dekhne ke liye: 👉 https://www.youtube.com/playlist?list=PLI6jYYEI0TDosbAsew3Iauk6n_lCqXjAb
Season 3 ke saare Episodes dekhne ke liye: 👉 https://www.youtube.com/playlist?list=PLI6jYYEI0TDqmDJv8zG9Zg7TkXk-atjht
Season 4 ke saare Episodes dekhne ke liye: 👉 https://www.youtube.com/playlist?list=PLI6jYYEI0TDqu9onKsLB9nd5Utmw8MKN9
Season 5 ke saare Episodes dekhne ke liye: 👉 https://www.youtube.com/playlist?list=PLI6jYYEI0TDoTJIgbs8B5CQjJQuwqvB5i
Season 6 ke saare Episodes dekhne ke liye: 👉 https://www.youtube.com/playlist?list=PLI6jYYEI0TDpe2INcKK8rcDL0I57vg03i

Category
📺
TVTranscript
00:00موسیقی
00:14پیغام چھوڑا ہے سردار
00:15تمہارے بچوں کی طاقت
00:26میرے لئے کافی نہیں ہے اسمان
00:30میں
00:31تمہارے انتظار کر رہا ہوں
00:35گلڈیوس
00:38دیکھ لیں ذرا
00:42یہ انجام ہوا آپ کی حکمت اعملی کا
00:46علاؤتین
00:48یہاں رکھے جنازے کا ہی احترام کر لو
00:56موسیقی
00:58وہاں جو دون یاسے
01:00نکلو
01:04موسیقی
01:26تم میں بہادری نام کی چیز نہیں ہے کیا لاؤتین
01:36ہاں
01:38اتنا سب کرنے کے بعد
01:40آ کر بابا کے دسترخان پر بیٹھنا چاہتے ہو
01:44بہادری
01:50آپ پر جستی ہے
01:53اور فقر و غرور مجھ پر ہمیشہ کی طرح
01:56دیکھو تو ذرا
01:58ایک تو شہیدوں کو میدان جنگ میں چھوڑ کر آ گئے
02:03اور میرے سامنے کھڑے ہو کر
02:05اس بات پر فخر کر رہے ہو ہاں
02:12آپ ذرا
02:14موسیقی
02:16الفاظوں کا سوچ سمجھ کر استعمال کریں
02:18ورنہ کیا کروگے
02:20ورنہ
02:22بابا انتظار کریں مت کرو ایسا
02:24مجھے یہ حالات ڈرا رہے ہیں
02:29اگر شہزادے اسی طرح لڑتے رہے
02:31تو ہمارے اتحاد کا کیا ہوگا
02:33کیا بنے گا بھائیو
02:36عثمان سردار کے سامنے پیش ہونے کے بعد ان کا غصہ ٹھنڈا ہو جائے گا
02:41انشاءاللہ ایسا ہی ہوگا
02:43انشاءاللہ ایسا ہی ہوگا
02:50چلے ہو رہاں
02:53چلو اللہ ہوتیم
03:13موسیقی
03:25اندونو کبارتانو رہ دویاں سے
03:27موسیقی
03:39موسیقی
03:41موسیقی
03:43موسیقی
03:45موسیقی
03:47موسیقی
03:49موسیقی
03:51موسیقی
03:55موسیقی
03:57موسیقی
04:13موسیقی
04:15موسیقی
04:17موسیقی
04:19کیوں نہ کر لیں والد کی دسترخان پر ان کی جگہ ہمیشہ رہتی ہے ہاں ایسا نہ کریں میرے عثمان
04:26بابا ایسا مت کریں میں یہ دسترخان اتحاد کے لیے سجاتا ہوں اور یہ جگہ سلطنت اور ہمارے خاندان کی احساس ہے
04:40اس میں انتشار پھیلانے والا اور نقصان پہنچانے والا جو بھی ہوگا
04:49اوٹاک کا دروازہ اس کے لیے بند کر دیا جائے گا
05:10خواتین یہی بیٹھیں گے
05:19جو نہیں بیٹھیں گے وہ اس کی وجہ جانتے ہیں
05:25اگر یہ سب ہوتا رہا دوریاں مزید بڑھ جائیں گی
05:53ابھی تو حلیمہ کو ڈھون کر ہم سب ایک ہونے والے تھے
05:58دیکھیں نا یہ سب کیا ہو گیا خاندان بکھر رہا ہے
06:02وہ مسئلہ وہ موضوع ختم ہو چکا
06:04الگن چلو بیٹی کھانا لگاؤ
06:09چلیے شروع کیجئے
06:16اب تم خوش ہو علاو دین
06:26بابا نے دستر خان سے
06:29تمہارے ساتھ ساتھ مجھے بھی نکال دیا
06:32بہت ہو گیا
06:33اس حال میں پہنچنے کی وجہ صرف آپ کی خودگرزی ہے
06:37یہ سچائی نہیں بدلے گی
06:40چاہے اس کے لیے مجھے ایک بار کے ہزار بار مار لیں
06:42تم اب بھی
06:47مجھ پر الزام لگا رہے ہو
06:54ذرا بتاؤ علاو دین
06:57اپنے شہیدوں اور بھائیوں کو میدان جنگ میں
07:01چھوڑ کر بھاگ جانے والا کیا میں تھا
07:05ہاں
07:06علاو دین
07:09اس میدان جنگ میں
07:11تمہارے پیچھے ہٹنے کی وجہ سے
07:14ہمارے کافی سباہی مارے گئے
07:21اور ہان بھائی
07:24سوچ سمجھ کر بولیں
07:27میں سوچ سمجھ کر ہی بول رہا ہوں
07:29حقیقت بتا رہا ہوں
07:30حقیقت یہ ہے کہ
07:31تم اس میدان جنگ سے
07:33ڈر کر بھاگ گئے تھے علاو دین
07:38شکر کریں
07:41شکر ادا کریں بابا کا
07:49ان باتوں کا جواب نہیں دے رہا
07:54ابھی کے لئے
07:56تو بتاؤ مجھے اب تم اپنے کیے پر خوش ہو بھائی
08:18ہاں
08:19قبیلے میں اتحاد نہیں رہا
08:22شہیدوں کو حاصل نہ کر سکے
08:25یہ سیاہ تاغ ہمچے کیسے
08:28ساف ہوگا جہر کھوتا ہے
08:29تو کیا کرتے
08:33اپنے دماغ کا استعمال کیے بغیر
08:37جنگ میں جا کر
08:38جو سمجھ آیا وہ ہی کیا
08:40کہ سب کو شہید ہوتے دیکھتے رہتے
08:42قبیلے کو تنہاں چھوڑ دیتے
08:45کم از کم عزت کی موت مرتے
08:49سر اٹھا کر قبر میں داخل ہوتے
08:51یہاں پر اس طرح سر جھکا کر بیٹے نہیں ہوتے
08:55میرے بھائی
08:58مر جاتے تو شہید کہلاتے
09:00لیکن تمہاری وجہ سے
09:03دشمن کے سامنے ایک مزاگ بند کر رہ گیا ہم
09:06اللہ اتدین سردار نے
09:10صحیح کیا
09:12پیچھے ہٹنے کا فیصلہ بلکل ٹھیک تھا
09:17اور آن سردار
09:19وہ اپنے تقبر سے مات کھا گئے
09:23اپنے بھائی سے لڑ پڑے
09:24اور تم
09:27اور آن
09:29تم اپنے الفاظ ابھی واپس لے لو ورنہ
09:33ورنہ کیا
09:34ہاں
09:36ورنہ کیا کروگے جہر کتائے
09:40ہاں
09:41ورنہ کیا ہوگا
09:43بتاؤ بھائی
09:44جہر کتائے سردار
09:46بوران سردار
09:48یہ کیا کر رہے ہیں
09:50وہ سکون ہو جائے
09:51آپ سے توقع نہیں تھی
09:54آخر یہ کیا ہو رہا ہے
09:56کیا یہ زیب دیتا ہے سرداران
09:58ایسا مد کریں آپ لوگ
10:07یہ ہوا توفان میں بدل سکتی ہے
10:10اس طرح تو کافروں کی منصوبہ
10:12بندی کامیاب ہو جائے گی
10:14آپ اس کی لڑائی کی وجہ سے
10:16الگ ہو گئے تو
10:17ہلاک ہو جائیں گے
10:19ہم
10:19و نہ ہو جائیں گے
10:21کوجہ سردار ٹھیک کہہ رہے ہیں بھائی
10:23اپنے تحاد میں
10:24ضرب لگانے کی وجہ
10:25کافروں کو مارے ہیں
10:26اوز نسل
10:29جب بھی الگ ہوئی ہے
10:30نقصان ہوا ہے
10:32طاقت متحد ہونے سے ہے
10:35آپ کے سربراہ
10:38عثمان صاحب ہے
10:39ان کا سر ہرگز
10:41زکنے نہ دیں
10:41اور وہی اس بات کا فیصلہ کریں گے
10:44کہ کیا صحیح ہے
10:45اور کیا غلط ہے
10:47یہ وقت
10:49دل میں
10:49رنجشے رکھنے کا نہیں ہے
10:51جاؤ جاکے
10:52جو کام دیا گیا ہے
10:55اس کو کرو
10:55موسیقی
10:57موسیقی
10:59موسیقی
11:28ان کا کیا مسئلہ ہے کوجہ سردار
11:31کوئی اہم مسئلہ نہیں ہے جناب
11:33در اصل دونوں فریق خود کو درست سمجھتے
11:37ہاں
11:39دونوں ہی ریاست کے فائدے کا سوچ رہے ہیں
11:42جیسے ہی مناسب وقت آیا
11:44ان سب کا غصہ ختم ہو جائے گا
11:47اوہ
11:48اتنا سب کچھ ہو گیا کوئی تو مسئلہ ہے
11:55ایسے ہی ہے نا کوجہ سردار
11:56سلطنت کے لیے
12:01اتحاد لازم ہے
12:04اگر تفرقہ ہوا
12:06تو سلطنت کا سوال ہوگا
12:11میں جانتا ہوں ان کے ساتھ کیا کرنا ہے اب مجھے
12:20اپسورت ہے
12:31بلکل تمہاری جوانی کی طرح
12:34ہے نا
12:36آخر تم کیا کر رہے ہو یہاں
12:43یاد ہے ہاں پرانی بات ہے بہت
12:48بچپن میں
12:49آواز نیچے رکھو
12:51جنگ میں جانے سے پہلے تم سے ملنا چاہتا تھا
12:53آواز نیچے رکھو
12:54بلکل نہیں چاہتی کس کی آنکھل ہے
13:07میں بھی نہیں چاہتا تم اسمان کے پاس جاؤ
13:16ضرورت نہیں
13:19قاسد بیج دے دے
13:22میں نہیں چاہتا تمہیں کوئی نقصان پہنچے
13:25مجھے اس کے پاس یقین دلانے کے لیے جانا ہوگا
13:29منگول آ رہے ہیں یہ یاد رکھو
13:33اسمان سے بات کرنے کے سوا کوئی چارہ نہیں ہے جان لو
13:36ہاں
13:37اسمان تم پر پر حصہ کرے گا
13:40یقین ہے تمہیں اس بات کا
13:42ضرور کرے گا
14:03اسمان آپ نے ساری رات جا کر گزار دی
14:21پہلے کبھی اس طرح نہیں دیکھا میں نے
14:24کیا مجھے بتائیں گے نہیں کیا سوچ رہے ہیں
14:27سلطنت کے اتحاد میں
14:31خلل ڈالنے والا کوئی بھی ہو
14:35وہ چاہے میرے بچے ہی کیوں نہ ہونے ہرگز اجازت نہیں دوں گا
14:41ہرگز بھی نہیں
14:46بہران
14:49حکم کرنے جڑا
14:55اور ہن اور علاو دین کو لے کر آیا
14:57جو حکم جڑا
14:59علاو دین علی
15:07سب کو یہ معلوم ہے کہ تم نے ایسا کیوں کیا
15:11کسی بڑی تباہی کو روکنے کی وجہ سے ہی تم نے یہ سب کیا علاو دین
15:16تباہی یہاں
15:18بلکل تباہی روکنا چاہتا تھا
15:22اپنے شہیدوں کو وہیں چھوڑ دیا گونجا
15:27ان شہیدوں کے
15:29گھر وانوں سے نظریں کیسے ملاؤں گا گونجا
15:33علاو دین
15:34لیکن تمہاری وجہ سے
15:38بہت سے سپاہی اپنے گھر واپس بھی تو لوٹ گئے
15:43بابا کو پہلی بار یہ کرتے ہوئے دیکھا گونجا
15:45ان کا اعتماد کھونے کے بجائے میں
15:50دشمنوں سے لڑنے کے لیے گیلا چلا جاؤں بہتر ہے میرے لیے
15:53جانتی ہوں
15:56معلوم ہے مجھے
15:58یہ بات سب جانتے ہیں علاو دین
16:01تم نے کوئی غلطی نہیں کی
16:04اپنے خصے سے مات کھا کر
16:07اتنے سپاہیوں کے سامنے
16:09اور ہاں نے تم پر ہاتھ اٹھایا
16:11یا میں اندر آسکتا ہوں شہزادے
16:14اندر آجاؤ
16:18السلام علیکم
16:20والیکم السلام
16:22شہزادے
16:23عثمان سردار نے آپ کو بلایا ہے
16:25موسیقی
16:52موسیقی