#khabar #imrankhan #pti #azamswati #mohammadmalick #breakingnews #arynews
(Current Affairs)
Host:
- Muhammad Malick
Guests:
- Taimur Khan Jhagra PTI
- Ikhtiar Wali Khan PMLN
- Senator Faisal Vawda (Senior Leader)
Mohammad Malick's important report regarding Azam Swati - Big News
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
(Current Affairs)
Host:
- Muhammad Malick
Guests:
- Taimur Khan Jhagra PTI
- Ikhtiar Wali Khan PMLN
- Senator Faisal Vawda (Senior Leader)
Mohammad Malick's important report regarding Azam Swati - Big News
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Category
🗞
NewsTranscript
00:00Thank you very much.
00:30Thank you very much.
01:00Thank you very much.
02:30Thank you very much.
02:32Thank you very much.
02:34Thank you very much.
07:30Pariyy RMC clear
07:30Pahlik sir it's difficult to comment
07:33کیونکہ
07:35اتنا
07:36restricted access ہو گیا
07:39عمران خان صاحب کو
07:40کہ میرے خیال میں
07:42جو مل رہے ہیں
07:44یہ سوال یا یہ جواب
07:47ابھی وہی دے سکتے ہیں
07:48یہ میں کہہ سکتا ہوں کہ اگر کسی کا خیال ہے
07:50اس سے پاکستان کا یہ crisis solve ہو رہا ہے
07:53تو وہ solve نہیں ہو رہا
07:54اگر آپ عمران خان سے ان کی بہن نہیں ملا سکتے ہیں
07:57and I hope
07:57کہ اس پہ تھوڑا سا دو پرسنٹ فوکس ضرور رکھ دیجئے گا
08:01آج بھی بڑے گھنٹے بیٹھی رہی ہیں
08:03بیٹھی تھی سڑک پہ بیٹھی تھی
08:05دکھاتا وہ یہ ہے کہ آج بھی عمران خان سے اتنا خوف ضرور ہے
08:10کہ ان سے جو ہے وہ کوئی کلین کلیر ملاقات ہی نہیں کرائی جا سکتی
08:16تو کب تک یہ سٹیٹ او افیرز کنٹینیو رہے گا
08:19obviously party میں confusion ہے اس کو نہیں deny کیا جا سکتا
08:23اور یہ ہم پہ collectively لازم ہے کہ اس کو جو ہے وہ solve کر دیں
08:28کہ ابھی دیکھیں سواتی صاحب نکلے تھے ان کا statement ہے
08:32ابھی گوھر صاحب کا statement ہے
08:34ہمیں سواتی صاحب کو seriously جلنا چاہیے جو میں ان کی تاریخ بتائی ہے
08:38مالک صاحب میں نے یہ ایک بار آپ نے شروع میں کہا بھی
08:41میں نے ایک بار جو ابھی recently جواب دیا وہ جو مجھے ایک questionnaire ملا تھا
08:45وہ اسی لیے ہی دیا کہ یہ بات expose ہو جائے
08:49کہ جس طریقے سے سیاستدانوں کی accountability ہوتی ہے
08:52کہ ایسے سیاستدان بھی ہیں جو publicly
08:55اس سارے accountability process کا جواب دے سکتے ہیں
08:59وہ بھی میں نے خوشی سے جو ہے وہ یہ نہیں کیا
09:02کہ مجھے پتا تھا اس میں ہماری ایک اور internal difference جو ہے
09:05وہ سامنے آنی تھی
09:07تو اس کے علاوہ پھر میں
09:08وہ تو میں نے آپ کا جواب پڑا تھا
09:09اس میں ایک سکر آپ نے لکھا بھائے
09:11کہ دس کروڑ کے assets declare کی ہیں
09:13میں گڑھاپور صاحب نے
09:14تو پچھتر کروڑ کھوں سے دے دیا
09:16نہیں میرے سے ان سوالوں کا پوچھیں
09:19جو میرے سے ہوئے تھے
09:20میں نے جو اس میں کہنا تھا وہ کہ دیا تھا
09:23تو میں ایک پروگرام میں بات کر چکا ہوں
09:25رائی ایک پروگرام کر لیں وہ کوئی نہیں ہے
09:28اب آپ لوگ پھنس گئے ہیں
09:31what is the way forward
09:33الائنس صاحب کا بنتہ نظر نہیں آرہا
09:35کامرہ نوزہ صاحب میرے شو میں تو نہ کہا
09:38ہمارے پاس street power ہے
09:39ہم نے ایسے نہیں پکڑا دنی کہ miss use کریں
09:41اور ہمیں پتہ ہی نہیں ہم کسے بات کریں
09:43ہر بند ایک نئی بات کرتا ہے
09:44سچی بات یہ ہے کہ street power بھی ہے
09:47الائنس کا بھی potential ہے
09:49لیکن جو ہماری internal confusion ہے
09:51جو ہم میرے حال میں
09:52تین چار دن میں بیٹھ کے resolve کر سکتے ہیں
09:55وہ resolve ہو جائے
09:56آپ automatically جو ہے وہ فرق دیکھیں گے
09:58جب تک وہ resolve نہ کریں
10:00تو یہ back and forth obviously جو ہے وہ ہوگا
10:02اس میں بہت سی چھوٹی چیزیں ہیں
10:04for example جو خان صاحب کو unfettered access ہے
10:07اس پہ ہم کیسے collective stance لیتے ہیں
10:10for example یہ کہ
10:12obviously جو لوگ اندر جا رہے ہیں
10:14کہ ایک senior member
10:15سواتی صاحب بھی ہیں
10:16دوسرے senior member
10:17گوھر صاحب senior member تو نہیں ہے
10:19chairman ہے
10:19کہ ان کی بات میں جو ہے وہ آپ
10:21جو آتا ہے کہ
10:22نیا بیان دیتا ہے
10:23فیصل چودری مل کے آئے ہیں
10:24انہوں نے آگے بیان دے دیا
10:26دیکھیں بوشتہ بی بی کی فیملی کو
10:27میں نے ملوا دیا
10:28اور مجھے خان صاحب نے یہ کہا ہے
10:30کہ ٹھیک ہے
10:31party discipline ہے
10:32سب کچھ ہے
10:33لیکن کوئی بھی اگر مل جاتا ہے
10:34outside their list
10:35تو اسے خلاف
10:36تعدیبی کاروائی نہیں
10:37مالک صاحب
10:38it's very difficult for me to comment
10:39میں اس پہ کیسے comment
10:40آپ ملاقات نہیں ہو پا رہی
10:42نہیں میری تو جو پانچ بار تھی
10:44نہ مجھے جو ہے
10:44وہ ملاقات کی جو ہے
10:46وہ ضرورت ہے
10:47in the sense
10:47کہ
10:48ہمیں party
10:49کا جو
10:50principal stand ہے
10:51وہ آگے لے جانا ہے
10:53اس میں individually
10:54میری یا بی کی
10:55یا سی کی
10:56ملاقات
10:56وہی stand تو ہم سمجھنے کی
10:57کوشش کر رہے ہیں
10:58ہمیں تو وہی سمجھنے رہا ہے
10:59کہ principal stand کیا ہے
11:00issue
11:01یہ دوستہ
11:01کوئی general
11:02customer
11:02last time
11:03جب میں کہتا ہوں
11:04کہ ہمیں internally
11:04یہ solve کرنا ہے
11:06وہ اس لیے ضروری ہے
11:07کہ جب یہ perception ہوگی
11:09کہ
11:09مخصوص لوگوں کی
11:11ملاقات کی جاری ہے
11:12اور بہت سے لوگوں کی
11:14including
11:14عمران خان کی بہنوں کی
11:15ملاقات نہیں کی جاری
11:17تو پھر اسی کو
11:17استعمال کیا جائے گا
11:18اس پہ شک ڈالنے کے لیے
11:20کہ جس کی ملاقات ہو رہی ہے
11:21فیصل ملاقات ہو رہی ہے
11:23کہ نہیں ہو رہی
11:23آپ بتائیں
11:24شاید فیصل صاحب
11:25میرے سے بہتر
11:25ان کو دوسری خبریں
11:26پتہ ہوتی ہیں
11:27وہ کہتے ہیں
11:28ہر کوئی کہتا ہے
11:30جب ملاقات کی بات ہوتی
11:31میں individual capacity میں
11:32کہا رہا ہوں
11:33تو یہ کیا ہے
11:33کہ like
11:34اگر کسی کی
11:36تکبندی بن جائے
11:36تو ٹھیک ہے
11:37پھر اس کو آگے
11:37لے کے چل پڑیں گے
11:39کوئی روئیوں میں
11:40تبدیلی آئی ہے
11:41کوئی بات چیت کرنے
11:42پر تیار ہے
11:43what is going on
11:44بہت شکریہ ماری صاحب
11:46دیکھیں سب سے پہلے
11:47تو یہ ہے
11:47کہ جس کا لسٹ میں
11:48نام نہیں ہے
11:48اس کا ایکسس ہے
11:49یہ ایک بڑا سوال ہے
11:50اور سوال ہونا چاہیے
11:51اور کیسے ہیں
11:51اور کیوں ہیں
11:52number one
11:53number two یہ ہے
11:53کہ یہ سب کچھ کیوں ہو رہے ہیں
11:55جیسے میں نے آپ کو
11:55پہلے پروگرام میں سے
11:56بتایا تھا
11:56کہ یہ دھڑے بندیاں ہیں
11:57گروپ بندیاں ہیں
11:58تو اس میں چکر یہ ہے
12:00کہ جسے ایمکیوں پاکستان
12:01تھی
12:01ویسے پی ٹی آئی پاکستان
12:02کی تیاری ہے
12:02اور یہ تگہ دور
12:03اور بھاگ دور
12:04جو ہے وہ
12:05اس پی ٹی آئی پاکستان
12:06کے سکندر کی ہے
12:07اب سکندر کون منتا ہے
12:08یہ تو مقدری بتائے گا
12:10number one
12:10number two ہے
12:11کہ حمادہ صاحب نے
12:12پرنسپلڈ ہوتے ہوئے
12:13ریزائن کر دیا
12:13اب کچھ مہینوں میں
12:14آپ کو نظر آئیں گے
12:15حضب حال حضب ضرورت
12:16روٹین لائف میں آ جائیں گے
12:17تو یہ سب کچھ
12:18ایک پلانٹ سٹرائٹیجی ہے
12:20within پی ٹی آئی
12:21number one
12:22number two ہے
12:22سواتی صاحب
12:23وہی صاحب ہیں
12:24جنہوں نے
12:24ایک الزام لگایا تھا
12:26فوج کے اوپر
12:27ماتب بھی کیا تھا
12:28دھاڑے بھی ماری تھی
12:29سب کچھ کیا تھا
12:30یہ گائے والا
12:31ایک اور ایشو ہے
12:31سکول والا
12:32ایک اور ایشو ہے
12:32وہ ایک
12:33charity
12:34یا billions دینے کا
12:35ایک اور ایشو ہے
12:35تو یہ پوری
12:36credibility کا سوال ہے
12:38تو اچانک سے آئے
12:39ان کو منڈر مل گیا
12:39وہ منڈر کو
12:40زمین دوست کر دیا
12:41عمران خان صاحب نے
12:42خود ہی آج کہا
12:42کہ میں نے کسی کو نہیں دیا
12:43تو سب اپنی دکان میں
12:44چورن بیچ رہے ہیں
12:46اپنی
12:46number one
12:47number two یہ ہے
12:47کہ دیکھیں
12:48اب یہ irrelevant ہوگی
12:49یہ چیزیں
12:49عمران خان صاحب کا
12:51کوئی choice تھی رہی ہے
12:51انہوں نے نفسیاتی لوگ
12:52حوالے کر دی
12:53نفسیاتی لوگ
12:53وہ جو پیارٹی کے
12:54کبھی حصہ نہیں تھے
12:54وہ پارٹی کا حصہ بن گئے ہیں
12:56اب جگرہ صاحب پرانی شکلیں ہیں
12:57پرانی پارٹی ہے
12:58پرانا آدمی ہیں
12:58پرانی لائلٹی ہے
12:59پرانی سب کچھ ہے
13:00اب گھنڈا پور کا
13:01پچھتر لاکھ سے
13:02پچھتر دس کروڑ سے
13:04پچھتر کروڑ ہو جاتا ہے
13:05ماشاءاللہ
13:06اب تو بلنے رہے
13:06میرا دوست
13:07تو میرا بھائی ہے
13:07ساتھ کلیک سے آ چکے ہیں
13:08میں تو خوش ہوں
13:09جا سب نے
13:10گنگا میں آدھ دو ہے
13:11اس نے بھی دو دیا ہے
13:12کل کے دھاگ
13:12آج کے سہوکار ہیں
13:13آج کے سہوکار
13:14کل کے دھاگ ہو جائیں گے
13:15آج دیکھیں
13:18میں تو تین چار ہفتے سے
13:18مجھ سے باہر رہا تھا
13:19میں وہاں سے بھی
13:20آپ کو اطلاعات دے رہا تھا
13:21پی ٹی آئی کی فنڈنگ
13:21اوورسیز بند ہو گئی ہے
13:22جو پی ٹی آئی کی
13:24پاکستانی امیرکنک
13:25فنڈنگ کرتے تھے
13:26بہت بڑی
13:26وہ آج
13:27اس کنونشن کا حصہ تھے
13:29وہ اس کنونشن میں بیٹھے ہوئے تھے
13:30اور بیٹھے ہوئے تھے
13:32کیونکہ چیف آرمی سٹاف
13:33پاکستان کو پٹری پہ لے آئے ہیں
13:35اب اگر ایک آدمی کا
13:36خریڈٹ ہے
13:36اس کو دیں
13:37پرائمیسٹر صاحب بھی دے رہے ہیں
13:38باقی اب یہ جمہوری
13:39لاشیں
13:40ایکسپائر لاشیں
13:41اے او بی او
13:41سی او ڈی او
13:42ان سب سے کوئی فائدہ نہیں ہے
13:43نہ یہ میری ریلیونٹ ٹاپک ہے
13:45ٹاپک ہے کہ پاکستان میں
13:46انہوں نے کہا کہ
13:47ریمیڈنس سے روک دو
13:48ریمیڈنس پوپن ون بلین گی ہوگی
13:50اور ان سے
13:50فائنس مینسٹر ہے
13:51ہماری ایک شکل
13:52اچھی شکل کا آدمی آ گیا
13:53جس نے
13:53پرفارم کر دیا
13:54علی ملکہ میں مل گیا
13:56ایک پلٹیکل ارینہ سے
13:57اچھا چہرہ ہے
13:58اچھا کام کر رہا ہے
13:59ہم اس کو بھی پریس کرتے ہیں
14:00شباز شریزہ
14:01سمارٹ آدمی ہے
14:02انہوں نے کہا کہ
14:03بھائی اب یہ
14:03توفان کے اندر
14:05جہاز ہے پی آئے گا
14:07اس کے پر ایک چیمپیون آگے بیٹھ گیا
14:08وہ کہہ رہا ہے
14:08میں توفان سے لے جاؤں گا
14:10بھائی بھی نہیں ہے
14:11اس پی آئی کے جہاز کے اندر
14:12لیکن میں پھر بھی
14:12ٹیک آف بھی کر جاؤں گا
14:13لینڈ بھی کر جاؤں گا
14:14وہ کر دیا چیف نے
14:15تو بھائی اس کی
14:15تو سب بلے بلے کریں گا
14:16اس کا بیرے پیچر ہے
14:17آپ ہے میں ہوں
14:18یہ ہیں وہ ہیں
14:19سب ہیں پورا پاکستان ہے
14:20تو اس کو کریڈٹ دیں
14:20وہ سمارٹ آدمی ہے
14:21اگر اتنا ہی
14:23اپسلوٹ کنٹرول ہو گیا
14:24اور ساری
14:25لینڈ آف لینڈ سلوٹ
14:26بن گیا
14:27تو پھر آنے دے
14:27امران کو بھائی
14:28پھر مسئلہ کیا
14:29نمبر وان
14:30نمبر ٹو یہ
14:31کہ آج جو تقریر ہوئی
14:32اس تقریر کے اندر
14:33جو چیف کی پچھ تھی
14:34چیف کا ویجن تھا
14:36اس میں بہت ہی
14:37کمانڈ
14:38اور کنٹرول تھا
14:39ان کی باتوں میں
14:39چارج بھی تھے
14:41اور انچارج بھی تھے
14:42پلان بھی دے رہے تھے
14:43بلوچستان کی بات بھی کر رہے تھے
14:45آگے کپر کی بات بھی کر رہے تھے
14:47کرنگارڈ
14:48ڈیفیسٹ کی بات بھی کر رہے تھے
14:50اور جو نارے بازی تھی
14:52اوورسیز پاکستانی
14:53میں نہیں کر رہا
14:54یہ نہیں کر رہے
14:54وہ نہیں کر رہے
14:55آپ نہیں کر رہے
14:55جی اس نے پیسے کا
14:56اس نے ماف کر رہے
14:57اوورسیز پاکستانی
14:58انڈیپنڈنڈ لوگ
14:59تو میں بیٹا
15:00وہی سوچ رہا تھا
15:01نارے بازی
15:01ہم نے امران خان کے بھی
15:03پروگرامز میں
15:03اس قسم کے ایونٹس میں
15:05بڑی دیکھیں
15:05ان نارے بازیوں پر
15:08نارے بازیوں پر ناجز باتی
15:09وہاں کریں
15:09ہر کے لیے رکھتے ہیں
15:10جب سے میں نے سیاست کی ہے
15:12بارہ چودہ پتہ سال سے
15:14میں نے کسی چیف کے پر
15:15ایسی نارے بازی ہوتے ہوئے
15:16اوورسیز پاکستانی
15:17انڈیپنڈنڈ لوگوں کو یہ دیکھی
15:18کہ
15:18چھے آسے مدیر
15:20ہم تو بارے ساتھ ہیں
15:21پتہ دم پڑھا ہوا
15:22پتہ نہیں کتنے سلوگوز
15:23تو ابھی تک گوجرے
15:24میرے کانگے دے
15:24تو میں یہ سوچا تھا
15:26کیا خوش نصیبی
15:27ہماری ملکی تب ہوتی
15:28جب جمہوری دھانچے کے اندر
15:29ایسا لیڈر ہوتا
15:30جس کے اوپر سب ہی بات کرتے ہیں
15:32تو شباہ شیف کے لیے نہیں ہو رہی تھی
15:32میرا تو خیال تھا پرائیس سے
15:34دیکھیں شباہ شیف صاحب نے
15:34تو خود بھی اس بات کو انڈوز کیا
15:35اور انہ نے اس کو پریس کیا
15:37اور کوئی بھی انٹریجنس مارڈ آدمی
15:38یہی کام کرے گا
15:39تو اب اچھا یہ تو دوسری بات ہے
15:40بات چیت کوئی ہو رہی ہے
15:42نہیں ہو رہی سر
15:43کوئی نہیں ہو رہی
15:43جو کانگرس والے آئیتیں
15:45ان سے بھی کوئی ذکر خیر نہیں ہوا
15:46کوئی بات نہیں ہوئی
15:47کوئی لیندن کی بات نہیں ہوئی
15:48کوئی براد خواہ کے بر ذکر نہیں ہوئی
15:49کوئی بات نہیں ہوئی
15:50کیچ چیز ہی بات ہوگی
15:51میں نے آپ کو کہا تھا
15:53اب میں آپ کو ڈیٹ لکھوارا ہوں
15:54سات اپریل دوہزار پرچیس
15:56جو گزر چکی ساتھ دن پہلے
15:58ایک پاکستان کے لیے
15:59مضبط خبر آ چکی ہے
16:00وہ مضبط خبر جنہوں نے
16:02علاقے دے رہی تھی
16:03وہ نے دے دی ہے
16:03اب ہم اپنے صاحب کو
16:04کینگ کے سر ہلائیں گورنمنٹ کو
16:06کہ وہ بریانی بنا کر
16:07ہم نے دے دی ہے
16:07ساتھ میں رہیتائی بنا دی ہے
16:08اس کو نمسو کر دے
16:09ایک دو ہفتے بعد
16:12پلس بائرس ٹو ڈیز
16:13ایک ریورسل انٹرنیشنل آ رہا ہے
16:15ٹھیک ہے وہ بھی
16:15اگرے مہینے
16:17آپ کے لیے بڑی امپورٹنٹ
16:19ریلیونٹ ٹائم ہے
16:19کہ آپ اس کو
16:20بائنوکلر ساتھ دیکھیں
16:21کیا ہونے جا رہا ہے
16:22پاکستان کے لیے
16:22مضبط
16:23پھر میں بجٹ پر اگلی شوپیا
16:24کو بتا دوں گا
16:24کیا کچھ پوزیٹیوٹی آ رہی ہے
16:26آپ کے اندر
16:26تک پاکستان
16:27ٹرین نیچے
16:29وہ لٹ ری تھی
16:30وہ سیدھی ہو گئی
16:30یہ ڈیفالٹ نہیں ہو رہا
16:31سب کوئی آگے جا رہا ہے
16:32اور اچھا اچھا
16:33سب کو چل رہا ہے
16:34اب آپ کہیں
16:35کہ میں جمہوریت کی بات کروں
16:36عمران خان صاحب کی بات کروں
16:37عمران خان صاحب نے
16:38نفسیاتی لوگوں کو
16:38حوالے کر کے
16:39پارٹی کا بٹا بٹا دیا
16:40پی ٹی آئی پاکستان
16:41کی تکہ دوڑ ہے
16:42اس کے نہ سکندر
16:44کے مقدر کی بات ہو رہی ہے
16:45یہ سب کو
16:45ڈرامے بازی ہو رہی ہے
16:46اس طائق میں
16:47لویلیس دو ہے
16:48اگر آپ وہ بات کر رہے ہیں
16:49within the party
16:50پارٹی تو وہ تو پہلے
16:51اپنا بنی بھی تھی
16:54پارٹی کیا اس طالب
16:55استقام پاکستان کا کیا ہو
16:57کیا ہو استقام پاکستان کا
16:58مالی صاحب آپ نے زمردستی شوہ کے اندر
16:59دیموکرسی
17:01اور پلٹک ریدہ کے اندر بات کرنی
17:03نہیں میں پلٹک ریالیٹی کی بات کر رہا ہوں
17:05ریالیٹی دی ہے کہ یہ سب چیز
17:06یہ ریلیونٹ ہوگی ہے
17:07ریلیونٹ یہ ہو گیا ہے
17:08کہ پاکستان کا مضبط
17:09فیوچر نظر آ رہے
17:10اور ریلیونٹ یہ ہے
17:12اور ریالیٹی بھی ہے
17:13کہ چیف آواروی سٹاف
17:15ایک سینٹر پوائنٹ کا کردار ادا کر
17:17کہ ٹیم ممبر
17:18ابھی کیا سوچ کیا ہے
17:19کہ یہ پارٹی تتر بتر رہے گی
17:22اور فورسیبل فیچر تک
17:23عمران خان اندر ہی رہیں گے
17:25آنے نہیں دیا جائے گا
17:26پچھ کی ریپورٹ میں نے بنائی
17:28گھر میں بیٹھے کے
17:29یہ سب آٹومیٹک کیسے ہو رہا ہے
17:32یہ کانگریسمنٹ جو آ رہے ہیں
17:33وہ جو آپ کو جاتے ہیں
17:34یہ تو جو خبریں آ چکی ہیں
17:38آپ کو آپ اس پر انالیسس کر رہے ہیں
17:40اس پر ڈیبیٹ کرتے ہیں
17:40یہ ہو گیا وہ گیا
17:41بسے پردہ بہت ساری اچھی چیزیں ہو رہی ہیں
17:43کیوں نہیں یہ ٹرم کارٹ چلا ان کا
17:45کیوں نہیں کوئی چیز ہوئی
17:46آج اوورسیز پاکستانی نے آ کے
17:48میں انڈوز کر دیا
17:49ٹھیک ہے
17:49یہ انڈوزمنٹ کیسے ہو رہی ہے
17:51جو آپ کو فند دیتے تھے
17:52میں آپ سے خبر شیئر کرلوں
17:53آپ دوستوں سے ناظرین سے بھی
17:55ایک بڑی انٹرسٹنگ اب ان کی بریفنگ ہوئی
17:57کہ جو کانگریس میں آئے ہوئے تھے
17:58اور میری طلاق کے مطابق
18:00اس بریفنگ کے اندر
18:01بہت زیادہ ویڈیوز بھی دکھائیں گئیں
18:03نائیتھ میں والی
18:05بہت سارے بیانات بھی
18:06امران خان صاحب کے سنائے گئے
18:08اور ان کے لوگوں کے جو
18:09امریکہ کو تلاوا تھا
18:10رگڑاوا تھا
18:11سو آبیسلی دیٹ ہیڈ ایڈیفرنٹ تینگ
18:13تو وہ کافی چیزیں ہوئی ہیں
18:15اور جب یہاں پہ ملاقات کرتے ہیں
18:18تو نظر یہ آتا ہے
18:19کہ سب کو یہ بڑا سٹیبل کومبو نظر آ رہا ہے
18:22اس وقت شہباز صاحب کو رنگ کا
18:23افراد صاحب یہ بتایا
18:25ایزاہ کے پی کی طرف میں آ جاؤں
18:26آپ ڈیل بھی کر رہے ہیں سارے معاملات
18:28جو
18:30چیف منسٹر کے پی ہیں
18:32اب وہ کہاں کھڑے ہوئے ہیں
18:35کیا وہ باتچیت کر رہے ہیں
18:37کیا ان کو کوئی مل رہی ہے باتچیت
18:39کیا خان صاحب نے چلے کہہ دیا
18:41میں نے کسی کو نہیں کہا
18:42لیکن وہ absolute ان کا
18:45وہ بار بار کہتے ہیں
18:47کہ مذاکرات ہیں
18:47اور انہوں نے بھی کہا
18:49گوھر صاحب کہے
18:50کہ جی مذاکرات مرہون منت ہیں
18:51انہوں نے بڑا کچھ کیا
18:52کیپی کے بارے میں بتایا
18:54آپ تو سرحفیز دیل بھی کر رہے ہیں
18:56بسم اللہ الرحمن الرحیم
18:58بہت شکریہ مالک صاحب
18:59سب سے پہلے تو
19:01آپ نے فاصل بھائی سے پوچھا
19:04کہ
19:04پھر آپ نے کہا کہ
19:07پھر آنے دیں عمران خان کو
19:08باہر اگر باہر سب کچھ
19:09اتنا اچھا ہے
19:10ٹھیک ٹاک ہے اور آپ کی
19:11کنٹرول میں ہے
19:11یہ فاصلہ یہ نہیں کر سکتے
19:14یہ میں نہیں کر سکتا
19:14یہ آپ نہیں کر سکتے
19:15یہ عدالتیں کریں گی
19:17ایک
19:17نمبر دو آپ نے جو ابھی بات کی
19:19نو مئی کے بارے میں
19:21تو نو مئی جو ہے وہ ایک
19:23آبویس چیز ہے
19:24کرنل شیر کے مجسمے کے آس پاس
19:27کور کمانڈر کی گھر کے پاس
19:30جینا ہاؤس کے پاس
19:31زیارت ریزیجنسی سے
19:33چکدر افورٹ سے
19:35ریڈیو پاکستان سے
19:37اگر کسی دوسری جماعت
19:38کا کوئی بندہ پکڑا گیا ہے
19:39تو آپ اس کا نام لے لیں
19:41اگر اس واقعے میں
19:43اس موقع پر
19:44اس فسادات اور شر پھیلاتے ہوئے
19:47on the spot
19:48اگر کوئی
19:49ریسٹ ہوا ہے
19:50تو وہ پی ٹی آئی کے کارکن ہی کیوں ہیں
19:52because they were there
19:54وہ وہاں پر تھے
19:55عمران خان کے گلے میں
19:57جو توق پڑا ہوئے
19:58وہ وہی ہے
20:00اور in fact
20:01یہ اتنا سمپل نہیں ہے
20:02کہ آپ نے صرف
20:03جی ایچ کیو کے گیٹ پہ
20:04حملہ کیا ہے
20:05in fact
20:07یہ پاکستان
20:08توڑنے کی ایک سازش تھی
20:09اور پھر
20:10انہوں نے
20:11ان کے موہ سے بھی نکلا
20:12دیکھا پاکستان
20:13جو ہے یہ تین ٹکڑے ہو
20:14تو پھر ٹرائلز
20:15ٹرائلز کیوں نہیں چل رہے
20:16خطا کر رہے
20:17لکالے پتا لگے
20:18because
20:19اس کی وجہ کیا ہے
20:20because
20:21نو مئی
20:21ایک
20:22واردات نہیں ہیں
20:23نو مئی کے اندر
20:25پھر ہزاروں واردات ہیں
20:27اور پھر
20:32اس کے اندر
20:33اور بہت سارے
20:34میرا یہ سوال تھا
20:35جو انہوں نے بات کیا ہے
20:36کہ پھر تو
20:37اگر اتنا ہر طرف برائی ہے
20:39میں بتاتا ہوں
20:40تو پھر ٹرائلز
20:41تو سپیڈ پہ چلنے چاہیے
20:43اور
20:43اب تو
20:44بتاتا ہوں
20:45کونسٹوشنل امینمنٹ کے بعد
20:46تو بڑی ریفارم جریشلی ہے
20:48so you should have a very
20:49I wouldn't use that word
20:52but I'll say
20:53ایک
20:53restructured
20:54سارا process
20:55بن گیا
20:55تو
20:56ہمیں تو
20:56بتایا گیا تھا
20:57کہ
20:57restructuring
20:58ساری اس لیے کی گئی
20:59تاکہ
20:59backlog ختم ہو
21:00cases
21:01جلدی جلدی چلیں
21:02ختم ہو
21:02لیکن وہ ہمیں نظر نہیں آرہا
21:04میں اس سائیڈ پہ
21:05بعد میں جاؤں گا
21:06پہلے میں اپنی بات
21:07complete کرنے
21:07نو مئی
21:08ایک واردات ہیں
21:09اور اس ایک واردات کے اندر
21:11ہزاروں مہرے ہیں
21:12اور ہزاروں
21:13وارداتیں اور ہیں
21:14ان ساری چیزوں کا
21:16ٹرائل کرنا
21:16ایک ایک چیز کا
21:17اپنے نکتے
21:18اور اپنے منطقی انجام
21:20تک پہنچنا
21:20یہ کوئی آسان بات
21:21بھی نہیں تھی
21:22دوسرا
21:22ہر روز کے حساب سے
21:24اس میں نئی
21:25development ہو رہی ہے
21:26کہ
21:26نئی نئی شہادتیں
21:29نئے نئے
21:29آپ کے پاس
21:30witnesses آ رہی ہیں
21:31تو اس کا
21:32ایک نیا ہی شکل
21:33میرے خیال میں
21:33اگلے چند ماہ میں
21:35جو چیف منسٹر ہے
21:36گڑا پور صاحب
21:36جناب
21:37ان کے زیادہ
21:38انٹرسٹ
21:39عمران خان کے ساتھ
21:41الائنڈ ہیں
21:41آپ کے خیال میں
21:42یا ان کے زیادہ
21:43انٹرسٹ
21:43جو یہ
21:44کمبائن ہے
21:45establishment
21:45گورنمنٹ کمبائن
21:46میرے خیال میں
21:47he was very much
21:48الائنڈ to عمران خان
21:49from the very beginning
21:50لیکن بعد میں
21:52جو اس کو
21:53ان کی پارٹی
21:54پارٹی تو
21:54میں
21:55I don't think
21:55so PTI
21:56کوئی پارٹی تو نہیں ہے
21:58کہ پارٹی ہوتی تو
21:59اس میں پھر
21:59organizational discipline
22:01کا کہیں
22:01was کا کیا مطلب ہے
22:02میں بتا رہا ہوں
22:04early days میں
22:07he was loyal
22:08لیکن
22:09اس پارٹی کے
22:10اتنے دھڑے بن چکے ہیں
22:11اتنے دھڑے بن چکے ہیں
22:14مجھے نہیں پتا
22:15ہم میرے ساتھ
22:15بیٹھے ہوئے
22:16میرے ساتھی
22:16تحمور صاحب
22:17کون سے دھڑے میں سے ہوں گے
22:19یہ ان کا
22:20یہ ان کے دھڑے میں
22:20تو نہیں ہوئی
22:21یہ مجھے
22:22یہ مجھے پتا ہے
22:23کہ اب
22:24اس کو
22:25علی امین گھنڈا پور
22:27کو
22:27خود نہیں پتا
22:28کہ وہ کہا کھڑے ہیں
22:29ان کی لائلٹی جو ہے
22:31وہ اب دکھائی بھی نہیں دے رہی ہے
22:33اب یہ نہیں پتا
22:34کہ وہ اپنی گورنمنٹ کے ساتھ
22:35لائل ہیں
22:36وہ خود کے ساتھ لائل ہیں
22:37اپنی پارٹی کے ساتھ لائل ہیں
22:39یا وہ کسی دھڑے کے ساتھ
22:40مل چکے ہیں
22:41ان کا اب کوئی اتبار
22:42ان کا خود
22:44اپنے آپ پہ اتبار نہیں رہا
22:45تو باقی کیا اتبار رہے گا
22:46جہاں تک
22:47کے پی کی صورتحال ہے
22:49تو میں آپ کو اتنا بتاؤں کہ
22:51خیبر پختون خواہ میں
22:53علی امین گھنڈا پور
22:55سے زیادہ
22:58مطلب ہم اگر اس کو جتنا بھی برا بھلا کہیں
23:00کہ ایک
23:03مس گورننس
23:04پور گورننس
23:06کرپشن کے الزامات
23:08جتنے جلدی اور تیزی سے
23:10اس کی حکومت پر لگے
23:11اس کے باوجود میں آپ کو کہوں گا
23:14کہ اس وقت خیبر پختون خواہ کی اسمبلی میں
23:16اس سے بہتر کوئی دوسرا
23:18چوائس ہے بھی نہیں
23:19اندھوں میں کانا راجہ ہے
23:21اور وہی سلسلہ ہے معاملات پر اس کے چل رہے ہیں
23:24ایک پیٹرن نظر آتا ہے
23:26پہلے ہم نے دیکھا کہ
23:27وکلا کے اندر ڈیوائیڈ پڑی
23:28کس کو ملاقات کرنے دی
23:30کس کو نہیں کرنے دی
23:30اور جو
23:31سپوزرلی ہاک ساؤنڈ کو نہیں ملنے دیا
23:33سلمان اکرم راجہ ہو گئے
23:35پنجوتایا ہو گئے
23:36اپنا علیمہ بی بی ہو گئی
23:38پھر ہم نے دیکھا اس پہ
23:39بہت زیادہ بیان بازییں شروع ہو گئی
23:41صاحب گروپنگ سامنا آگئی
23:42سلمان نے کہہ دیا
23:44جو وہ لسٹ کے باہر ملتے ہیں
23:45وہ مشکوک ہیں
23:46مجھے ان پر شک ہے
23:47پھر ہم نے دیکھا
23:50فیملیز کے بھی اوپر یہ نظر آتا ہے
23:51گشہ بی بی کی فیملی چلی جاتی ہے
23:53علیمہ بی بی کو روک لیا جاتا ہے
23:56دو بہنوں کو ملا دیا جاتا ہے
23:57کہہ دیا جاتا ہے
23:58ان کو روک دیا جاتا ہے
23:59اگر تو یہ سٹریجکلی ہو رہا ہے
24:02کہ ایک چیز ہو رہی ہے
24:06میں صاحب سے پوچھ رہا ہوں
24:08کہ اگر یہ آپ لوگوں کے
24:10انٹرنل ڈیفرنسز ویرہ
24:11اسی طرح چلتے رہے
24:12تو نظر آ رہا ہے
24:13کہ نہ تو آپ کا الائنس بن پائے گا
24:15اپوزیسن کا الائنس
24:16نہ سڑک گرم ہو جائے گا
24:18اور گورنمنٹ کی تو فتح اتنی ہے
24:20کہ آپ لوگ سڑکوں پہ نہ ہو
24:21ایسے چلتے رہے ہیں
24:22دالتوں میں دھکے کھاتے رہے ہیں
24:24ڈیالا کے بعد سٹیٹمنٹس دیتے رہے ہیں
24:25ہمارے سے باتیں ہی کرتے رہے ہیں
24:26لائف گوز آن ایز یوزل
24:28سسٹین یہ
24:30یہ سٹیٹ آف ایس پارٹی
24:32کتا سسٹین کریں گے
24:33مالک صاحب
24:34عمران خان کی پاپیولارٹی
24:35کہیں نہیں جاری
24:36عمران خان کی پاپیولارٹی
24:38کہیں نہیں جاری
24:39اس کا ثبوت یہی ہے
24:40جو آپ نے ابھی کھا
24:41کہ ان کے اپنے
24:42نو میں کے ٹرائلز
24:43جو یہ کہہ رہے ہیں
24:44اوپن شٹ کیس ہیں
24:45ہر دو ہفتے بعد
24:45ملتوی ہو جاتے ہیں
24:47جہاں تک یہ
24:49پارٹی کے اندر
24:50کنفیوزن کا مسئلہ ہے
24:51اس کو ابھی
24:52دنائے نہیں کیا جا سکتا
24:53اور میرے حیال میں
24:55تو لیڈرشپ
24:56اسے ہی کہتے ہیں
24:57کہ ایسے مشکل وقت میں ہے
24:59جہاں آپ کو
25:00ایک ایکسٹرنل فوس
25:01ڈیوائیڈ کر رہی ہے
25:02ڈیلیبریٹلی
25:03ہر کسی پہ سوال اٹھا رہی ہے
25:05کہ آپ
25:06یہ ریکنائز کریں
25:08اور اس کا حل نکالیں
25:10کیا اس کا حل یہ ہے
25:12کہ ہم کلیکٹیو ڈیسیجن لیں
25:13کہ اگر کسی کو
25:14ملاقات نہیں کرنے
25:15دیا جاتا
25:16تو پھر کیا کریں
25:17کیا اس کا حل
25:19یہ ہے
25:20کہ
25:20جو اندر جائیں
25:23کہ وہ
25:23اکارڈنگ ٹو ایک کلیر اجنڈا
25:25جو ہے وہ بات کریں
25:26چیلنج یہ ہے
25:28بھی پارٹی لیڈرشپ
25:29اور بالخصوص
25:30پوزیشن ہولڈرز کے لیے
25:31وہ یہ ہے
25:33کہ
25:33we don't need to love each other
25:34we need to be able
25:37to cooperate with each other
25:38because اس میں کوئی شک نہیں ہے
25:40یہ تو حکومت کے
25:40ایکشنز ابھی بھی دکھا رہی ہے
25:42کہ ساری پبلک
25:43پاپیولارٹی
25:43امناد خان کے ساتھ ہے
25:44that's our challenge
25:46i hope کہ
25:46اسے جلدی solve کریں گے
25:47ہم میں سے جو
25:48say نوازیں
25:49وہ ابھی بھی یہ کہہ رہی ہیں
25:51اور obviously
25:51جب تک یہ حال ہوگا
25:54تو تب تک جو ہے
25:55جو ہماری پاپیولارٹی ہے
25:57وہ pressure میں
25:58translate کرنا
25:59times یادہ لے گئی
26:00فیصلے بتائیں
26:01olive branches کی باتیں ہو رہی ہیں
26:03نا
26:03سماتی صاحب نے بھی
26:05جب
26:05alleged کیا
26:06کہ مجھے خان صاحب نے
26:07کہا تو انہیں کہا
26:07انہیں کہا
26:07جی کوئی انتقام نہیں
26:08کوئی کچھ نہیں
26:09پھر آپ کو یاد ہے
26:10اکیس یا بائیس نومبر تھی شاید
26:12جب بوشہ بی بی کیا
26:13وہ ایک ویڈیو میسیج بھی آیا تھا
26:15کوئی انتقام نہیں
26:16کوئی whatever سب کچھ
26:17آج بھی
26:18یہ جو منرل بیلز پہ
26:19اتنی بحث چل رہی ہے
26:20کیونکہ
26:21دو پروجیکس ہیں
26:23جن کو
26:23establishment
26:24لے کے چلی تھی
26:26ایک green initiative
26:28یہ کہ
26:28منرلز والا سالہ
26:29green initiative پہ
26:31people's party
26:31کھڑی ہوئی بھی ہے
26:32نیروں کے معاملے کے اوپر
26:34ادھر منرل بیل کے
26:35معاملے پہ ہو گیا
26:36علیمہ خان نے کہا کہ
26:37جی خان صاحب آئیں گے
26:38تو بیل اپروو ہوگا
26:39ان کی رہائی سے پہلے
26:40نہیں ہونا چاہی
26:41آج گوھر خان نے کہا ہے
26:42انہوں نے کہا کہ
26:43مجھے آ کے
26:43chief minister ملنے
26:44اور میرے
26:46میرے لوگ آ جائیں
26:46then we will decide
26:47کہ ہم نے
26:48منرل بیل اپروو کرنا
26:49یا نہیں کرنا
26:49تو یہ olive branches
26:51تو نظر آتی ہیں
26:52کہ وہ extreme position
26:53کے بجائے
26:53دوسری positions ہیں
26:54لیکن اصل سوال
26:55آپ سے کرنا ہے
26:56فواد ایک تو یہ بتائیں
26:57کہ یہ
26:57اس سابقی فرق پڑتا ہے
26:59جب اس قسم کی
27:00soft middle of the road
27:01بیانات آتے ہیں
27:02ادھر سے
27:02دوسرا فواد چودی
27:04کا بار بار خیال ہے
27:05آپ کے دوست بھی ہیں
27:06کہ پی ٹی آئے کی
27:08اسی میں بچت ہے
27:08کیا family member
27:09سامنے آئے
27:10مثلا لیمہ خان
27:11وہ سامنے آئے
27:12تو سارے
27:13ان کے پیچھے
27:14ranks close کر لیں گے
27:15because یہ
27:16controversy
27:16جنگیے بات کر رہے ہیں
27:17تیمور بھی
27:18یہ بھی ختم ہو جائیں گی
27:19کیا the only option
27:20now left
27:21for pti ai
27:22اس کے علیمہ
27:24ان کو لیڈ کریں
27:25اور پھر ان کا
27:27وہ مورسی شاست
27:28والا تو ایک
27:28مسئلہ پھاس جاتا ہے
27:30لیکن وہ بھی
27:30hawk consider ہوتی ہیں
27:32وہ بھی acceptable نہیں ہے
27:33تو ایساں میں آپ کو
27:36جمہوری زباد میں
27:37جواب دوں
27:37یا میں اپنی زباد میں جواب دوں
27:38آپ دونوں میں دے دیں گے
27:39جو آپ کا دل کرتا ہے
27:40آپ اسے کریں
27:42سنیٹر ہیں
27:43ہم آپ کو
27:44جمہوری سمجھتے ہیں
27:46درمیان میں چلے ہیں
27:47بل کسی کا باپ
27:49نہیں روک سکتا
27:49جیسے 26 ترمیدی
27:50روکے گی
27:51کافی پلا کے
27:52لٹا کے
27:53لٹا کے
27:53بل سے پاس ہوگا
27:57تو اس کو چھوڑ دیں
27:57کیونکہ پاکستان کی
27:59ترقی
28:00سالمیت کے لیے
28:02کسی کا
28:02کوئی کوئی سی
28:03رکاوردی بن جاتا
28:04اور میں تو
28:04بلوز کہتا تھا
28:05آٹھ مہینے سے
28:05آج چیف نے کہا ہے
28:06جدی رکاوردی
28:07ڈالنی پاکستان کے
28:08ڈال دوں
28:08اس کے ترقی کے لیے
28:09ہم اس کو
28:09بلاسٹ کریں گے
28:10تو انہوں نے تو
28:11صحیح اڑا
28:11سرانگ ورڈ کر دیا
28:12اور یہ بلاسٹنگ
28:12بات تب کرتا ہے
28:13جب آدمی
28:14چارج بھی ہو
28:14چارج بھی ہو
28:15اور
28:15کمان ان کنٹول
28:17بھی اس کے پاس ہو
28:17تو وہ پیرنٹی سامنے
28:19بہت کلیریٹی سی
28:20نظر آئی
28:20تو بل تو پاس ہوگا
28:22چھویس چھویسی ترمیم
28:23میں نے کہا تھا
28:23ٹھوک بجا کے ہوگی
28:24ویسے ستائیسی ترمیم
28:25بھی ہوگی
28:25جب بھی ہوگی
28:26ہوگی
28:27ٹھیک ہے
28:27پولٹیکل سائیڈ بھی
28:28آپ کریں گے
28:29تو بجٹ کے ٹائم پر
28:30میری انیلیسز ہے
28:31پیپلز پارٹی
28:31ٹاف ٹائم دے گی
28:32ستائیسی ترمیم کی
28:33مجرورت ہے
28:33بہت ساری ضرورت
28:35ہے ابھی
28:35بہت سائی ترمیمہ آنی
28:36وہ چلتے جائے بھائی
28:36یہی جمہوریت کا
28:37حصور چاہیے
28:37سپائیس ہیں
28:38کس لیے چاہیے
28:39ابھی تو ہم
28:40چھویس کا بوجھ
28:41اٹھا رہے ہیں
28:41ستائیس بھی اٹھائیں گے
28:42آپ فکر مات کریں
28:43دونوں ساتھ ساتھ
28:44اٹھائیں گے
28:45پھر بیلنس برابر
28:46ہو جائے گا
28:46پھر اٹھائیس بھی رائیں گے
28:47تاکہ ڈیس بیلنس
28:48ہو پھر اٹھائیس
28:48آئیں گے
28:48پھر بیلنس کرنے
28:49وہ چھوڑ دے سر
28:50پاکستان
28:51پروگرسیو اور
28:52پروڈکٹف پاکستان
28:53گرہ چل رہا ہے
28:53اس کو چلنے دیں
28:54اب ضبوب دستی
28:55آپ ریلیونس
28:56کر جاتے
28:56اگر امران خان
29:00کہتے ہیں
29:00اپنی پارٹی کو
29:01گنڈا پور صاحب کو
29:03اور دوسروں کو
29:03کہ ابھی
29:04بل پاس نہ کریں
29:05اس کے باوجود
29:06بل پاس کروائیں گے
29:07گنڈا پور صاحب
29:07سر آپ نے
29:08ساری باتیں
29:09اتنی بڑی بڑی باتیں
29:10آپ نے بھی
29:11اپنے شوہ پہ بیٹھ کے
29:11چھوڑی سے ترمیم
29:12تم سے زیادہ آپ کو
29:13پتہ ہے
29:13کہ پاس ہو جائے
29:14آپ نے ساری انہوں نے
29:16چھوڑی سے ترمیم پہ
29:17اتنی پروگرام کیے
29:18اور
29:18وائبرن پروگرام
29:20تا ہے
29:20جنس پروگرام
29:20تو میں نے ان سے
29:21کہا تھا سر
29:22ہاتھ جوڑ کے
29:22ہمارے سیزئر
29:23ہمارے ڈانڈ
29:24تنگ بھی کرتے
29:26ڈانڈ بھی دیتے ہیں
29:27میں نے کہا تھا سر
29:28تھوڑ بجا کے ہوگی
29:29اب نوٹیسز بھگت
29:31رہی ہیں نا
29:31تو سر صحیحی کہہ رہا
29:32بھی آپ نوٹیسز تک لیں
29:33وہ نوٹیسز کے حد تا رہے
29:34تو ٹھیک ہی رہے گا
29:35نوٹیسز کے حد پارنہ
29:36چیز یہ گا
29:36اس لیے میں آپ سے کہہ رہا
29:37ہم دستی
29:37irrelevant democracy
29:38کو گسیڑنے اندر
29:39جمہوری لیڈروں کو گسیڑنے
29:40بھائی irrelevant ہوگی
29:41یہ باتیں
29:42فوج کا کیا مسئلہ ہے
29:43بھی
29:43security economy
29:45chapter close
29:46ان کا کیا مسئلہ
29:47آج کیوں کہہ رہے ہیں
29:48فتنہ
29:48ہر پارٹی کہہ رہی ہے
29:49فتنہ
29:50کہ کہاں سے ان کے اندر
29:51ٹانگی ہو جان آئی ہے
29:52پٹھری پہ چڑ گیا
29:53باکستان
29:53ونہ تو یہ فتنہ کہہ رہے ہیں
29:55سبہلے فے پہ روک جاتے تھے
29:56سبہلے ٹی پہ روک جاتے تھے
29:57اب میرا بھائی آج
29:58دبا کے گنڈاپور کی ذریعہ
29:59آج ایک بڑھ سریک چیز
30:01میرا بھائی کہہ رہا تھا
30:04کہ گنڈاپور سے اچھی چوئیس تھی
30:05یہ بھی بچا رہے
30:06اور کوئی اور لوگ
30:07گنڈاپور کو بچا رہے
30:08تو جب میں چیز کے
30:09ایک سال سے کہہ رہا تھا
30:10میرا دو
30:10میں بھی چاہتا ہوں
30:11اس کو بچا لیں
30:12اب میں بھی اس کو بچانے کے لیے
30:13میں کہاں بار بار کہا رہا ہوں
30:14تو کمسکر آپ گنڈاپور ساتھ پہ
30:16پی ٹی آئی کی قیادت
30:18مجھے لگتا ہے
30:18اور دوسری قیادت
30:19دگری کر رہے ہیں
30:20تو واحد ایک
30:21point of agreement
30:22میرا اپنا جو اندازہ ہے
30:23جتنا میں خان صاحب کو جانتا ہوں
30:25گنڈاپور
30:26اب
30:27ہنگنگ شورٹ پہ کھڑا ہو رہا ہے
30:29کسی بھی دنے خان صاحب
30:30فیصلہ کر لیں
30:31جتنا میں خان صاحب کو جانتا ہوں
30:33اس میں آپ پہ لگ جائے
30:33میں ہی لگ جائے
30:34گنڈاپور
30:34I don't see it
30:35very long
30:36ہم سب بچانے کے لیے آگئے ہیں
30:38ہی بھی آگئے ہیں
30:38میں بھی آتا رہا ہوں
30:40لیکن جھگڑا صاحب کو
30:42میں نے بھی بہت
30:43تائم ہو جا رہا ہے
30:43گنڈاپور صاحب
30:44زندگی کا ایک
30:44پورا حصہ دی ہے
30:45اور سیاست بھی ان سے سیکھی
30:47لیکن گنڈاپور صاحب کا
30:48ہٹنا
30:48کیا لاجر گیم پلان میں
30:50تو وہ
30:51ان کا رہنا زیادہ
30:53سبت ہی کھاتا
30:53ہاں اسی لیے تو
30:53کہہ رہا صاحب بچانے
30:54یہ بھی بچانے آگئے ہیں
30:55میں بچانے آگئے ہوں
30:56دیگر بچانے آگئے ہیں
30:58تو بچانے آگئے ہیں
30:59تو
31:00بلد تو پاس ہونے ہیں
31:02اس نے اپنا گھر پورا کیا
31:04بس کو کوئی نہیں
31:05وہ خود
31:05کو بچا لے گا
31:07اب آپ
31:08آپ
31:08آپ تھوڑی سی پولٹکس دیکھیں
31:09بجٹ کے دورہ
31:10میرا نیلیس سے سیٹل کرنے
31:13اپنی کو چیزیں
31:13گورننٹ سے وہ لے لے گی
31:14گورننٹ دے دے گی
31:16تو وہ بھی
31:16چلے میں اس پہ
31:18بریک لے لوں
31:19بریک کے بعد آکے
31:19تحمیور آپ سے بات کرتے ہیں
31:21مہارا تو خیال تھا
31:22کہ ایک ہی بندہ رہ گیا
31:23پی ٹی آئے گا
31:24جو کبھی لشکر لے کے آئے گا
31:25کبھی کل الکارے گا
31:26کچھ کرے گا
31:27یہ دونوں تو اس کو
31:28بچانے بیٹھے ہیں
31:29باقی لوگ بچانے بیٹھے ہیں
31:31بریک میں لے نا سر
31:32مجھے ایسی بہت پچھے بنا رہے ہیں
31:34جگرہ صاحب
31:35سری جو آپ
31:35سٹریٹ پاور کہہ رہے ہیں
31:36سر اس کا ڈسپلی
31:37تھوڑا سا دکھا دیں
31:38اتنے بندے کر دیں
31:39کہ ہم آئیسکریم
31:40کافی ساتھ پیل
31:40اتنے طرح لے آئیں گے نا
31:42ورنہ اس میں بھی
31:43ہم آگے مدد کریں
31:44سر عمران خان کے لیے
31:45لوگ
31:45اچھا پاپولیریٹی
31:46ہای کہہ رہے ہیں
31:46خان صاحب
31:48خان صاحب کی پاپولیریٹی
31:49جاتا بات کریں
31:50دلوں پہ راج کریں
31:51وہ دلوں پہ حکومت کریں
31:52اور دلوں میں شہست کریں
31:53یہاں ہی شہست کریں
31:54بھائیہ پی ٹی آئیس
31:55چلیں آ کے بات کرتے ہیں
31:56سر آپ کا جواب لے
31:57تو بریک کے بعد
31:57ہمارے ساتھ رہیے گا
31:58جی ویلکم
32:06بیک تو تو شو
32:07بڑی انٹرسٹنگ بات ہو رہی تھی
32:08جس میں پہلی باری
32:09میں نے دیکھا
32:09کہ پی ایم ایل این
32:10اور سینٹر فیصل وابڈا
32:12دونوں گری کر رہے ہیں
32:13دونوں بچا رہے ہیں
32:15چیف منسٹر کے پی کو
32:19تو تیمور سا
32:20کن کی ہیں وہ لیڈر
32:23ہم تو آپ کا پتہ سمجھ رہے تھے
32:24یہاں تو گین ہی بدل گئی ہے
32:25دیکھیں یہ تو ٹاک شوز پہ ہے
32:28چونکہ میری ابھی ان کے ساتھ
32:30ایک کانٹروورسی ہوئی ہے
32:32تو اس پہ میں آپ کو
32:33جو ہے وہ کیا کومنٹ کروں
32:35پی ایم ایل این کے بھی
32:35پروفرڈ کینڈیٹ ہے
32:36اسٹیبلشمنٹ کے بھی
32:37یہ پھر رہ گیا پیچھے
32:38لیٹس ٹاک آن دے منرلز بل
32:40ایف دیٹس اوکے
32:41کیونکہ اس پہ فیصل نے
32:42یہاں انڈرسٹینڈ آپ کا جو
32:44بات اٹھائی ہے
32:44میرے لیے مناسب نہیں ہے نا
32:46I'm not going to go against the party
32:48ٹھیک ہے جی
32:49میں نے کوشش کیا کہ
32:50ہمیشہ ایک clean
32:51منرل بل میں پروبلل کیا ہے
32:52دیکھیں میں نے تو ابھی
32:54منرل بل خود دیکھا ہے
32:55میرے حال میں دو پروبللز ہیں
32:57تین پروبللز ہیں
32:59ایک تو یہ کہ
33:00وفاق کو
33:02کوئی حق نہیں
33:04کسی بھی ادارے کو
33:05کہ وہ کسی بھی صوبے کو
33:06جو ہے وہ کوئی
33:08legislation
33:08ڈکٹیٹ کرے
33:10وہ جو resistance آتی ہے
33:12وہ آپ ابھی
33:13کنال issues پہ بھی دیکھ لیں
33:14زرداری صاحب نے اس کو agree کر دیا
33:17لیکن اس سے
33:18ٹھیک تھاک
33:18controversy بن گئی ہے
33:20کیونکہ بعض چیزوں پہ
33:21جب nationalist sentiments
33:23اٹھتے ہیں
33:23اگر صوبہ خود
33:24resolution کر کے
33:25پاس کر لیتا تھا
33:26پھر تو
33:26ڈکٹیشن نہیں رہی گی نا
33:27technically
33:28technically کی بات نہیں ہوتی نا
33:30دیکھیں اب یہ ایک ایسے
33:31issue بن گیا ہے
33:32جہاں پہ ہماری
33:33supporters کے خیالات
33:34جو ہیں
33:35وہ آزاد ہو گئے
33:36میں ابھی بھی کوشش کروں گا
33:37but very quickly
33:38because we have little time
33:39منصوری بات کریں
33:40دیکھیں منصوری بات کریں
33:40جو ہے وہ
33:42ایک تو جب
33:43اور یہی آپ کو
33:44federal government کی
33:45credibility دکھاتی ہے
33:46کہ جو لوگوں کا
33:47اتراز ہے وہ یہ ہے
33:48کہ
33:49draft جو original تھا
33:51وہ وفاق سے آیا ہے
33:52اس نے
33:53unacceptability create
33:54کر دیا ہے
33:55government کے benches پہ بھی
33:56opposition کے benches پہ بھی
33:57اور arm citizen کے
33:59ذہن میں بھی
33:59اچھا دوسری چیز
34:00میں نے bill study کیا ہے
34:01جو draft
34:02اسلام آباد سے بھی آیا تھا
34:04اس میں بنیادی مسئلے ہیں
34:05اور چونکہ یہ
34:06public legislation ہے
34:07اگر آپ نے
34:09ٹھیک کرنا ہے
34:10تو ان کو اٹھائیں
34:11مثال کے طور پہ
34:12جو issues ہوتے ہیں
34:13corruption کے
34:14وہ dg office سے
34:16related ہوتے ہیں
34:17ٹھیک ہے جو سارا
34:17ایک directorate بنا ہوتا ہے
34:19تو directorate کو
34:20تو bill نہیں تبدیل کر رہا ہے
34:22وہ ویسے کب ایسے ہی ہے
34:24تو کیا فرق پڑتا ہے
34:26کہ اس میں آپ
34:27dg minerals
34:29federal سے
34:30جو ہے وہ
34:31province
34:31جو برن خود
34:32اپروو کر دیں
34:33اس میں add on کر لے
34:33کر لیں
34:34یہی تو چیز
34:35اب اس پہ time چاہیے
34:36obviously time چاہیے
34:37time نہیں ہے
34:39وہ وابدہ صاحب
34:40کہہ رہے ہیں
34:40time نہیں ہے
34:40وابدہ صاحب کو
34:42پتہ ہو سکتا ہے
34:42لیکن میں آپ کو
34:43یہ کہتا ہوں
34:43ایسے
34:44جلدی کیا ہے
34:44ایسے
34:45bills pass بھی ہو جائیں
34:46ایسے bills pass بھی ہو جائیں
34:50بھلا چاہتے ہیں
34:51آپ جلدی نہ کریں
34:52چالیس سال تاری
34:52جمہوریاتوں میں دیتے ہیں
34:53دنیا بننے میں بھی
34:57ساتھ دن لگے تھے
34:58بالکو بھی کچھ
34:58کالپاک
34:59آج سے ساتھ دن دیتے ہیں
35:01آج پندر ہے
35:01بائیس تو دیتے ہیں
35:02چلے آپ کی
35:03سورس ہے
35:04دیکھیں سر مسئلہ یہ
35:05بات کارڈرال جگڑا
35:06صاحب کی
35:06صاحب آپ کی
35:07جمہوری دانچے
35:08ایکسپائرڈ لاشو میں
35:09کمبے دیئے
35:10میلی نہیں دی
35:11چولہ دیا
35:12گیس نہیں دی
35:13بچے کو چپل دی
35:15جو سکول کالجز
35:16اس میں
35:17بکرے اور گائے
35:18چل رہی ہیں
35:18روڑے ٹوٹی بھی ہیں
35:20کچھ بھی نہیں
35:21پاکستان کے پاس
35:21آپ اگر کوئی دیر ہے
35:23اور آپ کہہ رہے ہیں
35:24کہ پھر آپ کی
35:25زبدستی ہے
35:25اس مالک صاحب
35:25صرف آپ کی زبدستی ہے
35:26اس پورے شو میں
35:27آپ کی زبدستی ہے
35:28بدماشی صاحب
35:29ایک ایک اینکر
35:30خریڈیبل اینکر
35:31اور ایک
35:32بیٹ فارن
35:33بدماشی صاحب
35:34ہم سے سوال کرے
35:35جمہوریت
35:36پی ٹی آئی کی
35:37ریلیونس
35:38آپ بھی سینیٹر ہیں
35:41لوگ بیٹھے
35:42حضیر آزم
35:43کہتے ہیں
35:44میرے سے باہر
35:44آج آپ خوشی ہوتی
35:46میں جواب دیتا ہوں
35:47میں کیسے سینیٹر بنا
35:48آپ کو لگتا ہے
35:49کہ مہربانی کی
35:50پیپلز پارٹی
35:51آپ کی مرضی
35:53مجھے فرق نہیں پڑتا
35:53آپ کو لگتا ہے
35:54مجھے اسٹیبلیشن
35:55نے مجھے فرق نہیں پڑتا
35:56آپ کو لگتا ہے
35:57پیسے دے کے بنو
35:57میں پہنی ہوں
35:58آپ کو جو سمجھنا سمجھیں
35:59مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا
36:00جب مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا
36:01اسی طرح
36:02پاکستان سے
36:03جن چیزوں میں فرق بڑتا ہے
36:04اس میں پھر اس کے
36:05شاملے جو بھی آئے گا
36:06اس کو
36:07کوئی فکر نہیں
36:08یہ سمپل سی بات ہے
36:09کتنا آپ کو
36:10کلیریٹی سے بتاؤ
36:10کتنی جمہوری سے باتیں بتاؤ
36:12میرے خیالے بڑا
36:13کلیر سٹینس میں
36:13آپ کو اپنا
36:14مودہ انہوں نے بتا دیا
36:15نہیں لیکن اگر
36:16سوری ایک سیکن
36:17فیصل اگر وہ
36:19بل سے وہ
36:19مقصد حاصلی نہ ہو
36:21تو
36:21تب بھی پاس کرنا
36:22وہ میں بتاتا ہوں
36:23میں کہہ رہے ہیں
36:24فلوٹ ڈاکیومنٹ ہے
36:25بہتر ڈاکیومنٹ آ سکتا تھا
36:26جس سے مقصد حل ہو جاتے ہیں
36:27انویسمنٹ کے
36:28دوسرے اگر ایسا
36:29بل مقصد
36:30دیکھیں سر آپ نے
36:30کافی پی کے کرنا ہے
36:31آپ نے لیٹ کے کرنا ہے
36:33آپ نے بیٹھ کے کرنا ہے
36:34آپ نے گھر میں بیٹھ کے کرنا ہے
36:36آپ نے گھر میں بیٹھے کرنا ہے
36:37رات کے اندھیرے میں کرنا ہے
36:38کافی
36:39گھنڈا پوری طرح پی نہیں ہے
36:40سارے مخالفت کیوں کر رہے ہیں
36:41اے ایم پی کر رہی ہے
36:42دوسری پارٹس کیوں کر رہے ہیں
36:44اس لیے کر رہے تھا
36:44کہ آپ کا سوچ جلے
36:45آپ شبے بلائیں
36:46آپ کو ایڈ بلیں
36:46آپ انہوں خواب بڑھے
36:47آپ لیٹنگ بڑھے
36:48ٹی آر پی بڑھے ہیں
36:48اور کیا سر
36:49جو ہونے ہیں وہ تو
36:50ہو کر رہے گا پاکستان
36:50دیکھیں میں
36:51میں تھوڑا ساپ کو بتا دیتا ہوں
36:53دو چیزیں ہیں
36:54ایک تو
36:55illegal mining
36:57خیبر پختون خواہ میں
36:59پیمور بھائی بیٹھے ہوئے ہیں
37:00گزشتہ کئی
37:02لمبے عرصے سے
37:03وہاں پر
37:04mining پر پابندی ہے
37:05لیکن ہو رہی ہے
37:07لیکن mining
37:08stop نہیں ہوئی
37:10سوات کے سارے
37:12زمرد کے کانخالی
37:13گھر دیے گئے ہیں
37:15درادم خیل سے لے کر
37:16کوہاٹ تک
37:17سارے پہاڑیوں کے
37:18جتنا سلسلے
37:19وہاں سے کوئلہ
37:19نکالا جا رہا ہے
37:20میری ٹیم میمبر ہے
37:21زین
37:21ان کے گاؤں کے
37:22انتصال تھی
37:23ان کو بتا رہے تھے
37:23اس دن
37:24کہ لوکل بدماش ہے
37:25اس نے کوئی
37:27ایک اور دو بندوں کو
37:28دو عزتار لوگوں
37:28کو ساتھ ملا کے
37:29وہ
37:30mining کر رہا
37:31جوڑ کو دیکھ لیں
37:32مومند کو دیکھ لیں
37:33نیفرائٹ میں
37:33mining ہو رہی ہے
37:34سنگے مرمر
37:36نکل رہا ہے
37:37کون گھر
37:38وہ ایک ایک
37:38اسکیویٹر لگا رہا ہے
37:39مطلب یہ ہے
37:40بات تو ساری ہے
37:41یہ نا
37:42اچھا سونے کی
37:43mining ہو رہی ہے
37:44ادھر اٹک کے پاس
37:44دریہ قابل
37:45نشیرہ میں
37:46پابندی ہے نا
37:48mining پہ تو پابندی ہے
37:49کون کھا رہا ہے
37:51بارہ سال ہو گئے ہیں
37:52تحریک انصاف
37:53اس کو کھا رہی ہے
37:55ان کے وزیر کھا رہے ہیں
37:56ان کے مشہیر کھا رہے ہیں
37:57بیوروکریٹس کھا رہے ہیں
37:59لیکن وہ کہہ رہے ہیں
38:00کہ
38:00لکھے بھی
38:00یہ رکھے گا نہیں
38:01میں بتا رہا ہوں
38:02میں بتا رہا ہوں
38:07وہاں پر
38:09اس کے جو پیسے کھا رہے ہیں
38:11اب چند اشخاص کھا رہے ہیں
38:13چند فیملیز کھا رہی ہیں
38:15اس کے بعد
38:16جب وفاق سے
38:17کوئی ادارہ جائے گا
38:19وہاں پر
38:19لیگل مائننگ
38:20شروع ہوگی
38:21جس کا سب سے پہلے
38:22فائدہ جو ہے
38:23وہ ریاست کو ہوگا
38:24ملک کو ہوگا
38:25اور وہاں کے
38:25لوکل لوگوں کو ہوگا
38:26اسی کے ساتھ
38:27ہی نہیں ہوگا
38:28اسی کے ساتھ
38:29کہہ دیا
38:31کہ مفاق کے ادارے
38:32وہاں جا کے
38:32اور مفاق کے ادارے
38:34وہاں پر
38:34بل پاس کر رہے ہیں
38:35تو یہ تو انہوں نے
38:37ہونسٹلی
38:37اور بھی مسئلہ
38:39میری آدھی آیت کا
38:40ہمیشہ
38:41یہ دیکھیں نا
38:42یہ ہمیشہ کہتے ہیں
38:42ایا کنابدو
38:43ایا کناستائی
38:44اب ولد والین تک
38:45یہ پڑھتے نہیں ہیں
38:46عمر بالمعروف
38:48تو پڑھ دیا
38:48ونہی ان المرکر
38:49کہتے نہیں ہیں
38:50میری بات
38:51ذرا کمپلیٹ
38:51ہو لینے دے
38:53کہ آپ کا مسئلہ یہ ہے
38:54کہ وہاں پر
38:56جو بھی جائے گا
38:57جو بھی جائے
38:58وہاں پر
38:59ساری چوری چکاری
39:00سامنے آئے گی
39:01کہ اتنے عرصے سے
39:03اتنے سالوں سے
39:04یہ مال کس نے نکالا
39:05یہ پیسے کس نے اٹھائے
39:06تو وہ ساری چیزیں
39:07آپ کی چوریاں
39:08باہر آئیں گے
39:09اور جہاں پر
39:11لیگل مائننگ ہوتی ہے
39:12نیچرل ریسورسز
39:13نکلتے ہیں
39:14آپ جائیے
39:15وہاں پر دیکھئے
39:16گرگری میں
39:17کرک میں گیس
39:18نکلی ہوئی ہیں
39:18ان لوگوں کو
39:19رائیلٹی بھی ملتی ہے
39:20اس علاقے کی
39:22تقدیر بھی بدل گئی ہے
39:23وہاں پر
39:24کتنی
39:25ڈیولپمنٹ ہو گئی
39:26لیکن اس وقت
39:27تو چند لوگ
39:28وہ اپنے پیسے
39:29اٹھا کے
39:29اپنی جیبوں میں
39:30ڈال کے
39:30وہ چل پڑتے ہیں
39:31دوسرا ایک
39:32آپ نے بات کی
39:33یہ اس کی
39:34ٹاکس کی
39:35اسٹابلشمنٹ کی
39:37سب سے پہلے
39:39تحریک انصاف
39:40کو اپنے پوزیشن
39:40یہ کلیئر
39:41کر لینے چاہیے
39:42کہ عمران خان
39:43جیل میں بیٹھ کر
39:43اس کا جو ایک
39:45بیان ہوتا ہے
39:45کہ سیول سپرمیسی
39:47کے علاوہ
39:48ہماری کوئی منزل
39:48نہیں ہے
39:49ماضی میں
39:50ان کا ٹرک ریکورڈ
39:51یہ ہے کہ
39:52آرمی چیف قوم
39:53کا باب ہوتا ہے
39:54اور آج
39:55بھی
39:56جیسے ہی وہ
39:57جیل میں گئے
39:57کہتے ہیں
39:57کہ آپ نے
39:58آرمی چیف کے ساتھ
39:59میں نے بیٹھنا ہے
39:59اور میں نے
39:59ڈی جی آئی کے ساتھ
40:00آرگومنٹ
40:01وہ یہ کہتے ہیں
40:01کہ میں
40:02اس سے بات کروں
40:03کہ جس کے پاس
40:03پاور ہے
40:04پاور ان کے پاس
40:04ہے نہیں
40:05تو میں ان سے
40:06کیوں بات کروں
40:06پاور کے خلاف
40:07کیوں کہتے ہیں
40:07اگر پاور ان کے
40:08بات آج ہے
40:09تو کل بھی
40:09تھی
40:10اگر اس طرح
40:10تھا
40:11اگر
40:12ایس ایس سو
40:13تو دن پھر
40:14پاور کو
40:15آپ نے
40:15جانور کیوں کہا
40:16تھا
40:17اس کو نیوٹرل
40:17کیوں کہا تھا
40:18اس کو مزید
40:19اور نام کیوں
40:20اس ناموں سے
40:21پکا رہا تھا
40:22تو اس کا
40:22مطلب یہ ہے
40:23میں آج بھی کہتا ہوں
40:24تحریک انصاف
40:25اور عمران خان کی
40:26سویل سپرمیسی
40:27اور جمہوریت
40:29پسند
40:29آبی ہمیں ایسے
40:30چلتا رہے گا
40:30کیا یہ
40:31ٹینیبل ہے
40:32ایسے چل سکتا ہے
40:33انڈیفنیٹلی
40:34میں یہ سمجھتا ہوں
40:36کہ
40:36جب تک
40:38تحریک انصاف
40:39مثلا آج کی
40:39فس کی رپورٹ
40:40دیکھ لیں
40:40جس میں انہوں نے
40:41بڑی تعریف کیا
40:42کہ جس ٹیبل کیا
40:43سب کچھ
40:43ایک پیرا
40:44اس میں بھی ڈالا ہوا ہے
40:45کہ یہ جو
40:46پاپولیریٹی
40:46اور یہ چیز ہے
40:47یہ اس کو انہوں نے
40:48ایک فیٹ رکھا ہوا ہے
40:48سسٹم کے لیے بھی
40:49ایون دے
40:50ریلائز
40:50کہ یہ پرابلم ہے
40:51یہ وہ وہاں سے
40:52بیٹھ کر
40:53کوئی بھی
40:53آپ کسی پاپولیریٹی
40:55وغیرہ کو لے کے
40:55اس کو آپ دیکھتے رہیں
40:56میں سمجھتا ہوں
40:57کہ جو چیز
40:59جس راستے پر
41:00موجودہ حکومت
41:01وزیراعظم شہباز
41:02شریف کی طرف سے
41:03جو چیز
41:04بڑھ رہی ہے
41:05جس سمت میں
41:06ہم بڑھ رہے ہیں
41:07جو ری ڈریکشن
41:08ہوئی ہے
41:08ہماری ایکانومی کی
41:09میرے خیال میں
41:11اگر ہم
41:11روٹی سستی ہو جائے
41:13پٹرول سستہ ہو جائے
41:14گیس سستی ہو جائے
41:15بجلی سستی ہو جائے
41:16کارخانیوں کے
41:18اس کے چمنیوں سے
41:19دھوہ نکلنا شروع
41:20روزگار ہو
41:21تو پاپولیریٹی کیا
41:22پاپولیریٹی اور
41:23بدنامی دونوں
41:24آج کی دور میں
41:25سے کچھ کا فرق نہیں ہے
41:26ہم حجوم ہیں
41:27حجوم کا مسئلہ
41:29آپ حل کر دیں
41:30یہ حل کر دیں
41:30جگڑا صاحب کر دیں
41:32یا وہ کر دیں
41:32پاکستانی قوم کے
41:34مسئلے حال ہوئے
41:34کوئی سڑک پہ آنے
41:35کو دیار نہیں
41:36کسی آس ٹائپ نہیں ہے
41:37جو
41:38پوپولیریٹی تھی
41:39وہ ہو گی
41:40ان کے دنوں کے اندر ہیں
41:41وہ دنوں کے اندر
41:41جا کے سیاست کریں
41:42اسیمبلیوں میں ہی
41:43سیاست کر سکتے
41:43جو اسیمبلیوں میں
41:44پی ٹائی کے لوگ
41:45سیاست کر رہے
41:45وہ عمران خان کو
41:46ڈچ کر رہے
41:47جب ہی سیاست بھی کر رہے
41:48اقتدار بھی انجوائے کر رہے
41:49مراد بھی لے رہے ہیں
41:49پی ایم ایل این کی
41:50زامن ہے پی ٹائی
41:51جو میں موجودہ کو کہتا ہوں
41:53اب رہ گئے عمران
41:54اس پورے تنیور کے اندر
41:55عمران خان کو کیا ملا
41:56زیرو
41:56مائنس زیرو
41:57جو انہوں نے
41:58اقدامات کی
41:58زیرو مائنس زیرو
41:59اور پاکستان کیا ہوا
42:01جو چیز
42:01پی ٹائی نے کیا
42:03اس کا ریورس
42:03الٹا ہو گیا
42:04ریمیٹرز نیچے کرنے ہی کوئی
42:05کہ یہ ریمیٹرز
42:05اسمان پہ چلی گی
42:06ریکارڈ ہو گئی
42:07یہ طرح ہر چیز
42:08ریکارڈ ہوتی چلی جا رہی ہے
42:09پاکستان کی قوم
42:10ہم میں
42:11سمیت قوم
42:12ہم میں سے کوئی نہیں
42:13مورسیکل والا گرتا ہے
42:13ہم اس کی بلیوں بناتے ہیں
42:14ہم اس کا سپس آلی لی جاتے ہیں
42:15ہم حجوم ہیں
42:16حجوم کا جو بس لاحل کر دے گا
42:18سڑک پہ چلتا ہوا
42:19آدمی بھی کر دے گا
42:20وہ کہا
42:20حجوم اس کے پیچھے لگتا ہے
42:21اس کے ساتھ
42:21میں ایک جملہ کہتا ہوں
42:22پھر آپ تیمور بھائی کے طرف جائے گی
42:24کہ
42:24جب اگر یہ
42:26ہم یہ کہتے ہیں نا
42:27کہ کوئی بندہ یہاں پہ
42:27تیمور ایکشنگ نہیں رہا
42:28کیا یہ لوگ
42:31انڈری ایسٹیمیٹ نہیں کر رہے لوگوں کو
42:32تیر تینک شاید یہ
42:34آپ انسٹینگیٹ کر رہے
42:35انسٹینگیٹ میں کہا رہا
42:37جنرلی
42:38آپ نے عظیم کر لیا
42:39کہ ہر چیز
42:40سمپلی ایکنومکس پہ ختم ہو جائے گی
42:43اگر چلیں بجلی دو روپے کم ہو گئی
42:44تو لوگ آپ کی طرف آ جائیں گے
42:46is it really that simple
42:47نہیں it is not that simple
42:49میں تو آپ کو بار بار کہہ رہا ہوں
42:51اگر اتنا جو ہے
42:52وہ سٹیبل پاکستان ہو گیا ہے
42:54تو عمران خان سے
42:56اس کی فیملی کو
42:57نہ ملانے دیا جائے ہیں
42:58چلیں ملوائے تھے وہ بھی اور
42:59عمران خان کے جو cases ہیں
43:01وہ دو دو ہفتے delay ہوں
43:03وہ state جو کہہ رہی ہے
43:05کہ عمران خان سے
43:05بڑا مجرم جو ہے وہ ہے
43:07یہ ملوا سکتے ہیں ویسے
43:09ہاں ہم سب
43:09آپ کا یہ مسئلہ ہے
43:11آپ کی بہت میں بہت لیتا ہوں
43:13آپ کی کافی ساری ملاقاتیں
43:14ہم ہی نے کر رہی ہیں
43:15اچھا
43:16تو اگر یہ ہے
43:17آپ ایکنومی بھی دیکھ لیں
43:19میرے حال میں
43:20ایکنومی کے اندر
43:21ایک بہت بڑا time bomb ہے
43:23جو یہ
43:23یہ ان کو ایک false sense of security دے رہا
43:26آپ یہی article اٹھائیں
43:27اس نے ایک اور چیز بھی لکھی ہے
43:29یہ ریٹنگ دی گئی ہے
43:31on the expectation
43:32کہ tight fiscal
43:33اور monetary policy ہوگی
43:34یعنی کہ
43:36ایکنومی میں
43:36growth کی گنجائز نہیں ہے
43:38وہ صرف یہ کہہ رہے ہیں
43:40basically کہ
43:40IMF نے جو باتیں کہی ہیں
43:42وہ باتیں مان رہا ہے
43:44اس کی وجہ سے
43:45لیکن وہ یہ ہے
43:46تو concede کر رہے ہیں
43:46کہ you are going in the right direction
43:48تو ایسے ہی ہوگا
43:48میں یہ کہہ رہا ہوں
43:49IMF آپ کو کہہ رہا ہے
43:51کہ اس direction میں جائیں
43:52آپ اسی direction میں جا رہے ہیں
43:55تو وہ تو right direction ہوگی
43:56لیکن اگر اس سے ان کا خیال ہے
43:58کہ economy ٹھیک ہو رہی ہے
44:00تو وہ دیکھ لیں
44:01کہ ایسا پنگالی صاحب کا
44:02آیا تھا tweet
44:03بڑا زبردست
44:04اس پہ آج عارفہ نور نے
44:06میرے خیال میں
44:06article بھی لکھا ہے
44:07کہ پہلے جو
44:09red herring تھی
44:09وہ سیپیک تھی
44:10کہ سیپیک سے investment آئے گی
44:12سیپیک
44:13آپ کو عمران خان
44:152025 میں باہر آتے ہیں
44:17نظر آتے ہیں
44:18میں یہ آپ کو
44:20کہہ دوں گا
44:21کہ مجھے جی نظر آتے ہیں
44:23میں یہ کہوں گا
44:24کہ ایک سوال ہوا یہاں پہ
44:25کہ عمران خان نے کیا گین کیا
44:26عمران خان نے جو
44:28قوم کی respect گین کی ہے
44:29وہ تاریخ میں
44:30کسی لیڈر نے نہیں گین کی
44:32اور وہی جو ہے
44:34وہ respect
44:34party آپس میں
44:36کتنی لڑے
44:37یا نہ لڑے
44:38جو ہمارے ساتھ
44:39لوگوں کا غصہ ہے
44:40وہ اسی بات پہ ہے
44:41کہ وہ بندہ
44:42ہمارے لیے لڑ رہا ہے
44:43why can't we get our act together
44:45اور یہ criticism جائز ہے
44:46عمران خان نکلیں گے
44:48انہوں نے اکیلے وہ لڑائی
44:50دوزار پچیس میں
44:51عمران خان باہر آپ کو نظر آتے ہیں
44:53مالک صاحب
44:54simple is this
44:55کہ عمران خان کے پلے
44:57پونے چار سال کی حکومت میں
44:58یا بارہ سال خیبر پختونخواہ کی حکومت میں
45:01کوئی کارنامہ نہیں ہے
45:02کوئی credibility نہیں ہے
45:04کہ انہوں نے economy کو build کر دیا
45:06تا انہوں نے business دے دیا
45:08تا انہوں نے کاروبار دیا
45:09اس نے کوئی بلڈوزر پھیر دیا
45:10تھے اپنے منشور کے مطابق
45:12governor houses پر
45:13کوئی ایک دن سائیکل پر بیٹھ کر
45:14میں مجھے جملہ میں بولوں گا
45:17عمران is playing only narrative game
45:20اور اگر اس سے بہتر narrative دینے
45:23کل کوئی آگیا
45:24اور مہنگائی ختم ہو جاتی ہے
45:26موجود ہے
45:28موجود ہے وہ دے دیں گے انشاءاللہ
45:31گور خان نے مجھے انٹرسنگ بات
45:32کیوں نہیں کہا جی ہمارے رابطے ہوئے تھے
45:34لیکن ہمارا مسئلہ mistrust کا ہے
45:36mistrust کس کا ہے
45:38خاصا ہم mistrust ہیں
45:39establishment سے
45:40establishment کا mistrust ہے
45:41کوئی کوئی رابطہ نہیں ہو رہا
45:44کوئی پاتچیت نہیں ہو رہی
45:46کوئی ڈیل نہیں ہو رہی
45:47کوئی ڈھیل نہیں ہو رہی
45:48یہ irrelevant چیزیں ہو گئی
45:49تو 2025 میں باہر آپ کے نظر آتے ہیں کہ نہیں
45:52دیکھیں اس مول کے اندر آپ نے
45:54ایوان سے فانسی جڑتے دیکھا ہے
45:55اور فانسی گھاڑ سے
45:57yes or no
45:57do you see
45:58in the recent weeks and months
46:00i don't see him coming out
46:02چلیں آپ کے انہوں کو بہت شکریہ
46:03راجرہ ایک بریک لیتے ہیں
46:04ہمارے ساتھ رہی گئے
46:05بڑی انٹرسٹنگ گفتگو تھی
46:12لیکن سب سے انٹرسٹنگ پارٹ یہ تھا
46:13کہ پی ایم ایل این کے ولی صاحب بیٹھے میں
46:15ان کو بھی گھنٹاپور صاحب بڑے پسند ہیں
46:17فیصل وابڑا صاحب ہیں
46:19ان کو بڑے تھوڑے لوگ پسند آتے ہیں
46:21ان کو بھی
46:22ان کو بھی
46:23اچانک سے پسند آتے ہیں
46:25اور پی ٹی آئی کے جو لوگ ہیں
46:27وہ اس کے اندر آدھوں کو پسندے آدھے پسند نہیں ہیں
46:30جب اتنی confusion ہو
46:32اور اس کے سب کی پسندیدہ چیزوں پر اگری کریں
46:35اتنی diverse opinions
46:37تو ایک لمحہ فکریہ تو ہوتا ہے
46:39اور میں خواہد میں یہ لمحہ فکریہ
46:40پی ٹی آئی کے لئے ہے
46:42بجائے کسی اور کے
46:43اور جیسے تیمیر صاحب نے کہا
46:44بقول صحیح بات کا
46:45they have to set their house in order
46:47اور جو ایسا حالات لگ رہے ہیں
46:49کچھ اتنی promising تو نہیں لگ رہے ہیں
46:52but then politics
46:53a week is a long time
46:55کچھ پتہ نہیں کس تو کیا چینج ہو جائے
46:56اجازت دیجئے
46:57اللہ حافظ