MIRZA QADYANI URF HAZRET MASIH TATTI SARKAR
BY
KASHIF MAG
BY
KASHIF MAG
Category
📚
LearningTranscript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:01محترم دوستو
00:04آج ہم نے آپ کے سامنے ذکر کرنا ہے
00:07مرزا غلام کا دیانی
00:08کی زندگی کے متعلق
00:12ایک انوکھا اور اچھوٹا واقعہ
00:16آپ نے سنا ہوگا
00:18کہ مرزا غلام کا دیانی
00:20جس نے نبوت کا جھوٹا دعویٰ کیا
00:22وہ
00:2426 مئی
00:27انیس سو آٹھ کو لہور کے اندر
00:30وہ بھائی حیزے کا شکار ہو کے
00:34اور دن اور رات میں سو سو دفعہ
00:38بلو براز کر کے
00:40وہ جہنم واصل ہو گیا
00:42تو اسی سے ملتا جلتا ایک واقعہ
00:47ہم نے آج اپنی ویڈیو کے اندر آپ کو بتانا ہے
00:51مرزا غلام کا دیانی کو اصل میں
00:54دن اور رات میں سو سو دفعہ وہ
00:57پیچس کرنے پکھانے کرنے پشاب کرنے کی عادت تھی
01:02بچپن سے اس کو یہ مرز لاحق تھا
01:06کہ وہ دن اور رات میں سو سو دفعہ
01:10یعنی دن کے اندر سو دفعہ اور رات کو سو دفعہ
01:15تو کتنا ہو گیا
01:15چوبیس گھنٹوں کے اندر یہ ہو گیا دو سو مرتبہ
01:20یعنی دو سو مرتبہ چوبیس گھنٹوں کے اندر وہ پشاب بھی کرتا تھا
01:24اور پیچس پکھانا کرتا تھا
01:28اب چند حوالہ جات یہاں ہم آپ کی خدمت میں پیش کرنا چاہتے ہیں
01:32یہ سیرت المہدی ہے اور حصہ ول ہے اور صفحہ بارہ ہے
01:38اور یہاں پر لکھا ہے جی حضرت والدہ صحبہ نے فرمایا
01:43یعنی مرزا غلام قادینی کی بیغم نصرت جہاں بیغم
01:47وہ یہ واقعہ سنا رہی ہے اپنے بیٹے بشیر احمد ایمے کو
01:51اور یہ کتاب چونکہ سیرت المہدی بشیر احمد ایمے کی لکھی ہوئی ہے
01:56تو وہ اس طریقے سے اس کو بیان کر رہا ہے
02:00کہ میں نے یہ واقعہ جو ہے نا وہ اپنی والدہ سے سنے
02:03کہ حضرت صاحب کو اس حال کی شکایت اکثر ہو جایا کرتی تھی
02:09اس حال کا مطلب ہوتا ہے پیچس، ٹٹی، پخانہ
02:13ٹھیک ہے جی
02:15جس سے بعض اوقات بہت کمزوری ہو جاتی تھی
02:19اور آپ اسی بیماری سے فوت ہوئے
02:22اسی سے مطلقہ ایک اور حوالہ ہے
02:27روحانی خزین جلد سترہ صفحہ چار سو اکتر
02:33اور مرزے قادیانی کی کتاب آربائین نمبر چار
02:38کہتے ہیں کہ اور دوسری چادر جو میرے نیچے کے حصہ
02:44بدن میں ہے وہ بیماری زیابتی اس کی ہے
02:46کہ ایک مدت سے دامنگیر ہے
02:49اور بساوقات سو سو دفعہ
02:52رات کو یا دن کو پشاب آتا ہے
02:56اور اس قدر کسرت پشاب
02:59آگے ایک اور حوالہ ہے
03:02روحانی خزین جلد انیس ہے صفحہ
03:05چار سو پینتیس ہے نصیم دعوت
03:09وہاں پہ مرزا قادیانی خود لکھتا ہے
03:13کہ ایک جسم کے اوپر کے حصے میں
03:15کہ سردرد اور درانے سر اور درانے
03:19خون کم ہو کر ہاتھ پیر سرد ہو جانا
03:24نبض کم ہو جانا
03:26اور دوسرے جسم کے نیچے کے حصے میں
03:29کہ پشاب کسرت سے آنا
03:32اور کسرت دست آتے رہنا
03:36یہ دونوں بیماریاں قریباً بیس برس سے ہیں
03:40ایک اور حوالہ سمات کیجئے
03:43روحانی خزین جلد انیس ہے صفحہ
03:46چار سو چوتیس ہے نصیم دعوت کے اندر
03:49مرزا قادیانی لکھتا ہے
03:50کہ مجھے کئی سال سے زیابتیس کی بیماری ہے
03:55پندرہ بیس مرتبہ روز پشاب آتا ہے
03:59اور بعض دفعہ سو سو دفعہ
04:04ایک ایک دن میں پشاب آیا ہے
04:06اور بیوجہ اس کے پشاب میں شکر ہے
04:10کبھی کبھی خارش کا آرزہ بھی ہو جاتا ہے
04:14اور کسرت پشاب سے بہت زوف تک نوبت پہنچتی ہے
04:20محترم دوستو یہ واقعہ آپ نے سن لیا
04:24مرزا غلام کا دینی اصل میں
04:27وہ حدیث کے اندر ایک آیا ہے
04:29کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا جب نزول ہوگا
04:35تو وہ دو زرد چادریں پہننے ہوئے ہوں گے
04:37تو مرزا قادیانی نے کہا
04:40کہ میں وہی عیسیٰ ابن مریم ہوں
04:44کہ جس کا ذکر قرآن اور حدیث کے اندر آئے ہے
04:47تو وہ جو دو زرد چادریں ہیں
04:49وہ اصل میں میری دو بیماریاں ہیں
04:51ایک بیماری میرے جسم کے اوپر والے حصے کی ہے
04:55اور وہ ایک زرد چادر ہے
04:57اور ایک جسم کے نیچے والے حصے کی بیماری ہے
05:01اور وہ ایک زرد چادر ہے
05:03so
05:11that
05:17that
05:26Thank you for joining us.
05:56If you want to comment on our channel, please subscribe to our channel and click on the bell icon to click on the bell icon, so when you have a new video, you will be a notification notification.
06:11Inshallah, we will be able to get a new video.
06:14RAB RAK!