Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
6 TYPE OF TOXIC PEOPLE MAKING YOUR LIFE DIFFICULT.
BY
KASHIF MAG

Category

📚
Learning
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:02السلام علیکم
00:03دوستو آج بھی جیسے موضوع کے اوپر ہم بات کرنا چاہتے ہیں
00:06وہ بہت اہم اور حساس موضوع ہے
00:08کیونکہ اس کا تعلق بھی ہماری زندگی کے ہر پہلو سے ہے
00:11خاص طور پر ہماری کامیابی سے
00:13ہم سب زندگی میں کامیاب ہونا چاہتے ہیں
00:15خوش رہنا چاہتے ہیں
00:17اپنے خوابوں کو پورا کرنا چاہتے ہیں
00:18لیکن اکثر اوقات کچھ ایسے لوگ ہماری زندگی میں آ جاتے ہیں
00:23جو ہماری ساری انرجی کو چوس لیتے ہیں
00:26ہمیں مایوس کرتے ہیں اور ہمیں آگے بڑھنے سے روکتے ہیں
00:29جیہاں میں بات کر رہا ہوں
00:31زہریلے لوگوں کی یعنی کہ ٹاکسک لوگوں کی
00:34جو ہماری کامیابی کے دشمن ہیں
00:36یہ لوگ مختلف شکلوں میں اور مختلف روپ میں
00:39ہمارے آس پاس موجود ہو سکتے ہیں
00:41کبھی یہ ہمارے قریبی دوست کی شکل میں ہوتے ہیں
00:44کبھی رشتہ دار کی شکل میں
00:45کبھی کولیگ کی شکل میں
00:46اور کبھی حتیٰ کہ خاندان کے کسی فرد کی شکل میں بھی
00:50ان ٹاکسک یعنی کہ
00:52زہریلے لوگوں کی پہچان بہت ضروری ہے
00:54کیونکہ جب تک ہم انہیں پہچانیں گے نہیں
00:56تب تک ہم ان سے چھٹکارہ حاصل نہیں کر سکتے
00:59آج ہم چھے ایسے زہریلے لوگوں کے بارے میں
01:02تفصیل سے بات کریں گے
01:04جن سے اگر آپ نے دوری اختیار نہ کی
01:07تو آپ کبھی بھی کامیاب نہیں ہو پائیں گے
01:09میں آپ کو ان کی علامات بتاؤں گا
01:11اور ان کے برتاؤں کے بارے میں بتاؤں گا
01:13اور سب سے اہم یہ کہ ان سے بچنے کے طریقے بتاؤں گا
01:16آگے بڑھنے سے پہلے میں آپ کو
01:18اپنے ایک آن لائن کورس کے بارے میں بتانا چاہتا ہوں
01:21جو میری ویب سائٹ کے اوپر اویلیبل ہے
01:225 days mindset reset course
01:24یہ آپ کی سوچ کو منفی سے
01:27مسپت کے اندر بدل سکتا ہے
01:28آپ کی goal setting کے اندر اور life کے اندر
01:31successful ہونے میں آپ کی مدد کر سکتا ہے
01:33اگر آپ interested ہیں تو
01:34اس کورس کا لنک جو ہے نیچے description کے اندر دیا گیا ہے
01:37آپ اس کو چیک کر لیجئے گا
01:39اور ایک اور بات میں آپ کو بتانا چاہتا ہوں
01:41کہ life کے challenges کو deal کرنے کے لیے
01:43اور اپنے relationship کو strong بنانے کے لیے
01:46میں call کے اوپر coaching services بھی فرام کرتا ہوں
01:50اگر آپ کو مناسب لگے اور آپ مجھ سے رابطہ کرنا چاہیں
01:53تو دیئے گے word setup number کے اوپر
01:55مجھ سے رابطہ کر سکتے ہیں
01:57اور اگر آپ نے ابھی تک اس channel کو subscribe نہیں کیا
01:59تو subscribe کر کے مجھے شکریہ کا موقع دیجئے
02:01اس ویڈیو کو like اور comment ضرور کر دیجئے گا
02:04اس سے مجھے حوصلہ افزائی ملتی ہے
02:06تو آگے بڑھتے ہیں اور جانتے ہیں
02:08toxic لوگوں کی کونسی اقسام ہے
02:10تو اس میں پہلی قسم جو ہے
02:12وہ ہے منفی سوچ والے negative thinking والے لوگ
02:15منفی سوچ والے لوگ
02:16یہ ہماری زندگی کے وہ caustic soda ہوتے ہیں
02:19جو ہماری مصبت سوچ کو جلا کر
02:21خاکستر کر دیتے ہیں
02:22ان کا نکتہ نظر ہمیشہ منفی ہوتا ہے
02:25ہر چیز میں انہیں صرف
02:27نقص مشکلات اور رکافتہ ہی نظر آتی ہیں
02:29آپ ان سے کوئی بھی بات کریں گے
02:32کوئی بھی نیا آئیڈیا شیئر کریں گے
02:33تو وہ فوراں کہیں گے کہ
02:34یہ نہیں ہو سکتا
02:36یہ بہت مشکل ہے
02:38لوگ کیا کہیں گے
02:40پہلے بھی کئی لوگوں نے کوشش کی تھی
02:41اور ناکام ہو گئے
02:42ان کے پاس ہر مسئلے کا حل تو نہیں ہوتا
02:45لیکن ہر حل کے لیے
02:47ایک نیا مسئلہ ضرور ہوتا ہے
02:49یہ لوگ خود تو منفی سوچ رکھتے ہی ہیں
02:51ساتھ ہی ساتھ آپ کی مذبت سوچ کو بھی ختم کر دیتے ہیں
02:54آپ کے اندر شک اور خوف کو پیدا کر دیتے ہیں
02:57یہ آپ کو ہمیشہ ڈرائیں گے
02:59اگر تم نے یہ کیا تو یہ ہو جائے گا
03:02اگر تم نے وہ کیا تو ایسا ہو جائے گا
03:05ان کی منفی باتوں سے
03:06آپ کا اعتماد جو ہے وہ کمزور ہو جاتا ہے
03:09آپ اپنی صلاحیتوں کے اوپر شک کرنے لگتے ہیں
03:12تو ایسے لوگوں سے دور رہیں
03:14کیونکہ یہ آپ کی کامیابی کے سب سے بڑی
03:16رکاوٹ ثابت ہو سکتے ہیں
03:18ان کے ساتھ وقت گزارنے سے
03:20آپ کی انرجی بھی منفی ہو جاتی ہے
03:22اور آپ منفی سوچنے لگتے ہیں
03:24اگر آپ کے آس پاس ایسے لوگ ہیں
03:27تو ان سے باتچیت کم کریں
03:28اور کوشش کریں
03:29کہ ان کی منفی باتوں کا آپ پر کوئی اثر نہ ہو
03:32اپنی مصبت سوچ کو برقرار رکھیں
03:35اور اپنے مقصد کے اوپر
03:37اپنی توجہ مرکوز رکھیں
03:38اس کے بعد آ جاتے ہیں
03:40دوسری قسم کے لوگ
03:42یہ ہیں حسد کرنے والے لوگ
03:44یہ وہ لوگ ہوتے ہیں جو آپ کی کامیابی
03:46آپ کی خوشی آپ کی ترقی سے خوش نہیں ہوتے
03:49بلکہ انہیں اس سے جلن ہوتی ہے
03:52جب آپ کچھ اچھا کرتے ہیں
03:54کوئی مقام حاصل کرتے ہیں
03:56یا کوئی کامیابی حاصل کرتے ہیں
03:57تو یہ لوگ آپ کی تعریف کرنے کے بجائے
04:00آپ میں نقص نکالنا شروع کر دیتے ہیں
04:02آپ کی کامیابی کو کم کرنے کی کوشش کرتے ہیں
04:05آپ کے سامنے تو شاید ہو سکتا ہے
04:08کہ آپ کو مبارک بات دیں
04:09لیکن آپ کے پیچھے آپ کی برائیاں کریں گے
04:12ان کی کوشش ہوتی ہے
04:13کہ کسی نہ کسی طریقے سے
04:15آپ کو نیچا دکھایا جائے
04:16وہ آپ کو مایوس کرنے والی باتیں کریں گے
04:19آپ کے فیصلوں کے اوپر تنقید کریں گے
04:22اور آپ کو شک میں مطلع کرنے کی کوشش کریں گے
04:25ایسے لوگوں سے بھی بچیں
04:26کیونکہ ان کا حسد آپ کی ترقی کو روک سکتا ہے
04:30ان کی منفی تاوانائی آپ کو متاثر کر سکتی ہے
04:33آپ کے اندر بھی حسد جلن
04:34اور عدم تحفظ پیدا کر سکتی ہے
04:37حسد کرنے والے لوگوں سے دور رہنے کا ایک طریقہ یہ ہے
04:40کہ آپ ان سے اپنی کامیابیوں کو زیادہ ذکر نہ کریں
04:44انہیں اپنی زندگی کے بارے میں زیادہ معلومات نہ دیں
04:47اور اگر وہ آپ کی کامیابیوں کے اوپر تنقید کریں
04:50تو ان کی باتوں کو دل پر مت لیں
04:52یاد رکھیں کہ آپ کی کامیابی آپ کا ذاتی معاملہ ہے
04:56اور کسی کو حق حاصل نہیں ہے
04:58کہ وہ اس کے اوپر تنقید کریں
04:59اس کے بعد آ جاتے ہیں تیسری قسم کے لوگ
05:04ان لوگوں کا مطلب صرف اور صرف اپنا ذاتی ہوتا ہے
05:09یہ آپ سے تب ہی بات کریں گے
05:11تب ہی آپ کو یاد کریں گے جب انہیں آپ سے کوئی کام ہوگا
05:14ان کا کوئی دوست کوئی رشتہ دار
05:16صرف اور صرف مفاد کے اوپر مبنی ہوتا ہے
05:19جب تک ان کا کام نکل رہا ہوتا ہے
05:21وہ آپ کے ساتھ اچھے سے پیش آئیں گے
05:23میٹھے سے بات کریں گے
05:25آپ کی تعریف کریں گے
05:26لیکن جیسے ہی ان کا کام نکل جاتا ہے
05:29یہ آپ کو بھول جاتے ہیں
05:30آپ کو یہ لوگ نظر انداز کرنے لگتے ہیں
05:33ایسے لوگ آپ کا وقت
05:35آپ کی تبانائی اور آپ کے وسائل
05:37کو استعمال کرتے ہیں اور بدلے میں
05:38آپ کو کچھ بھی نہیں دیتے
05:39وہ آپ سے صرف تب ہی رابطہ کریں گے
05:42جب انہیں آپ کی ضرورت ہوگی
05:44تو ایسے لوگوں سے ہشیار رہے ہیں
05:46کیونکہ یہ آپ کی ایموشنل انرجی کو
05:48ضائع کرتے ہیں
05:49یہ آپ کو ذہنی طور کے اوپر تھکا دیتے ہیں
05:52اور آپ کے اندر مایوسی پیدا کرتے ہیں
05:54استعمال کرنے والے لوگوں سے بچنے کا
06:00انہیں اپنے بارے میں زیادہ معلومات نہ دیں
06:02اور جب وہ آپ سے کوئی کام کیلئے کہیں
06:05تو انہیں صاف انکار کر دیں
06:06یاد رکھیں کہ آپ کا وقت
06:08اور آپ کی تبانائی بہت قیمتی ہے
06:10اور آپ کو ایسے لوگوں کے اوپر انہیں ضائع نہیں کرنا چاہیے
06:13جو آپ کی قدر نہیں کرتے
06:15اور اس کے بعد ہم بات کریں
06:17کہ چوتھی قسم کے لوگوں کی
06:18یہ لوگ ہیں غیبت کرنے والے
06:21یہ وہ لوگ ہوتے ہیں جن کا کام
06:22صرف دوسروں کی برائیاں کرنا ہوتا ہے
06:24انہیں ہر وقت کسی نہ کسی کی برائی کرنے کا موقع چاہیے ہوتا ہے
06:28یہ آپ کے سامنے کسی اور کی برائی کریں گے
06:31اور آپ کے پیچھے آپ کی
06:32ان کا کوئی اعتبار نہیں ہوتا
06:34یہ لوگ اپنی باتوں سے آپ کو گمراہ کر سکتے ہیں
06:38اور آپ کے دلوں میں دوسروں کے لیے نفرت پیدا کر سکتے ہیں
06:42تو ایسے لوگوں سے بھی ہمیں دور رہنا چاہیے
06:44کیونکہ یہ آپ کے دل میں بھی قدرت پیدا کر سکتے ہیں
06:47اور آپ کی ساخ کو بھی نقصان پہنچا سکتے ہیں
06:50تو غیبت کرنے والے لوگ آپ کو بھی غیبت کرنے کے اوپر آمادہ کر سکتے ہیں
06:55اس طرح آپ بھی ان کی طرح منفی بن سکتے ہیں
06:57تو ان سے بچنے کا ایک طریقہ یہ ہے
06:59کہ جب وہ کسی کی غیبت شروع کریں
07:01تو آپ ان کی باتوں میں دلچسپی نہ لیں
07:04انہیں صاف صاف بتا دیں
07:05کہ آپ کو غیبت کرنا پسند نہیں ہے
07:07اور اگر وہ آپ کی غیبت کریں
07:09تو انہیں معاف کر دیں
07:10اور ان سے دور رہنے کی کوشش کریں
07:13یاد رکھیں کہ غیبت کرنا ایک بہت بڑا گناہ ہے
07:17اور اس سے بچنا بہت ضروری ہے
07:19اس کے بعد آ جاتے ہیں
07:21پانچویں قسم کے لوگ
07:22یہ ہیں کنٹرول کرنے والے لوگ
07:24یہ وہ لوگ ہوتے ہیں
07:26جو آپ کو ہر وقت کنٹرول کرنا چاہتے ہیں
07:29وہ چاہتے ہیں
07:30کہ آپ ان کے مطابق چلیں
07:32ان کی ہر بات مانیں
07:33ان کے فیصلوں کے اوپر عمل کریں
07:35وہ آپ کے فیصلوں پر
07:38آپ کے دوستوں پر
07:40آپ کی زندگی پر
07:41اپنا کنٹرول رکھنا چاہتے ہیں
07:43وہ آپ کو اپنی مرضی سے
07:44کچھ بھی نہیں کرنے دیں گے
07:46وہ ہر وقت یہ چاہتے ہیں
07:48اور آپ کو بتاتے رہتے ہیں
07:50کہ آپ کو کیا کرنا چاہیے
07:51اور کیا نہیں کرنا چاہیے
07:53ایسے لوگوں سے چھٹکارہ حاصل کریں
07:55کیونکہ یہ آپ کی ازادی کو چھین لیتے ہیں
07:57آپ کو اپنی مرضی سے جینے نہیں دیتے ہیں
08:00یہ آپ کے اندر
08:01ادم تحفظ پیدا کرتے ہیں
08:03اور آپ کو اپنے فیصلوں کے اوپر
08:04شک کرنے کے اوپر مجبور کر دیتے ہیں
08:06کنٹرول کرنے والے لوگوں سے بچنے کا
08:09ایک طریقہ یہ ہے
08:11کہ آپ ان کی باتوں کو سنجیدگی سی نہ لیں
08:13انہیں صاف صاف بتا دیں
08:15کہ آپ اپنی زندگی کو خود جیتے ہیں
08:18اور آپ کسی کو
08:19اپنی زندگی کو کنٹرول کرنے کی اجازت نہیں دیتے
08:22اور اگر وہ آپ پر کنٹرول کرنے کی کوشش کریں
08:25تو ان سے دور رہنے کی کوشش کریں
08:27اور یاد رکھیں
08:28کہ آپ ایک خود مختار اور ایک ازاد انسان ہیں
08:32اور آپ کو حق ہے
08:33کہ آپ اپنی زندگی جو ہے
08:35اپنی مرضی سے جییں
08:36and then it looks like that's the third line of girls.
08:40These are the drama.
08:42These are the people who have drama.
08:43They are whose life which is drama.
08:44Every time they are no trouble,
08:47any confusion or any trouble,
08:49any situation which is exactly the same.
08:52They have their life to drama.
08:53They have to go with drama.
08:56They have to do their own drama.
08:58They have to do their own drama and energy and energy.
09:02इनके साथ रहकर आपको भी लगने लगता है कि जिंदगी शिर्फ मसाइल ही मसाइल का नाम है तो ऐसे लोगों से दूर रहें किम्कि य। आपको भी सुकून से नहीं रहने देँगे ये आपको जहनी तोरके लिफ्ट थका देंगे और आपके अंदर एक मनफी सोच को पैदा
09:32So if you guys are in a drama in a way, you can do it.
09:35So these are some people who are looking for you in a way.
09:40If you are in a way of living in a way, you can do it.
09:44So you must make a decision and do it.
09:48You can do it.
09:49You can do it.
09:50You can do it.
09:51You can do it.
09:52You can do it.
09:54You can do it.
09:56Your work is your own hands.

Recommended