• last month
Payam e Muhabbat

#PayameMuhabbat #ARYQtv

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Allah hu Allah hu Allah hu Allah
00:16Alhamdulillah
00:20Alhamdulillahi rabbil alameen
00:23wa salaam wa salaamu ala sayyidil anbiya wal mursaleen
00:27وعلى آله وصحبه أجمعين
00:31أما بعد فأعوذ بالله من الشيطان الرجيم
00:36بسم الله الرحمن الرحيم
00:38قال الله تعالى وتبارك في القرآن البجير والفرق الحبيب
00:44وَالَّذِينَ جَاهَدُوا فِينَا لَنَهْدِيَنَّهُمْ صُولَنَا وَإِنَّ اللَّهَ لَمَعَ الْمُحْسِنِينَ
00:53صدق الله لذين
00:55إِنَّ اللَّهُ مَلَائِكَتَهُ يُسَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ
00:59يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَصْلِيمًا
01:04سار ملك محبت كِسَاد پَرِيَه
01:06اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى سَيِّدِنَا وَمَوْلَانَا
01:10مُحَمَّدٍ وَعِلَى آلِ سَيِّدِنَا وَمَوْلَانَا
01:14مُحَمَّدٍ وَعِلَى آلِ سَيِّدِنَا وَمَوْلَانَا
01:17مُحَمَّدٍ وَعِلَى آلِ سَيِّدِنَا وَمَوْلَانَا
01:18الصَّلَاةُ وَالسَّلَامُ عَلَيْكَ يَا سَيِّدِيَا رَسُولَ اللَّهِ
01:22وَعِلَى آلِكَ وَأَصْحَابِكَ يَا سَيِّدِيَا حَبِيبَ اللَّهِ
01:30موزز ومحتشم حاضرين
01:32اور اي ار وائي کیو تی وی کے ذریع پوری دنیا میں اس وقت جہاں جہاں
01:37دارنم محمدیہ غوثیہ بوکنشریف
01:41کی ایک مبارک سرزمین سے
01:44پیام محبت کی براہراز نشریات ملاحظہ کی جا رہی ہے
01:49میں سب کو دل کی آتھا گرائیوں سے خوش شام دید کہتا ہوں
01:53آج کی اس نشس کا ہمارا موزو
01:57سوفیانہ روایات میں سلسلہِ چشتیہ کا کردار
02:01آج کی اس نشس میں ہم انشاءاللہ
02:05اس حوالے سے اپنی معروضات آپ کی خدمت میں پیش کریں گے
02:09اور تصوف اور سوفیانہ کا جو اصل خاصہ ہے
02:14جو اصل چہرہ ہے
02:16وہ آپ کی خدمت میں انشاءاللہ پیش کیا جائے گا
02:19موزز و محتشم حاضرین
02:22تصوف کی اعصاس تذکیہِ نفس
02:25عشق و محبت اور اطاعتِ الٰہی پر ہے
02:29اطاعتِ الٰہی کا دوسرا نام شریعت
02:32اور عشق و محبت کا دوسرا نام طریقت ہے
02:36تصوف میں احسان پر خاص زور دیا گیا ہے
02:40اور یہ بات یاد رکھنے والی ہے
02:43کہ شریعت و طریقت کے راستے جدا نہیں ہیں
02:47مگر یہ بات ذہن لشین رکھیں
02:50عشق و محبت کے جذبے سے سرشار ہو کر
02:53سوفیانہ اس طریقت پر زیادہ زور دیا
02:57جس میں خالق اور مخلوق سے ہر رنگ میں محبت
03:01کو فضیلت حاصل ہے
03:03بادشاہوں کے دور میں فوقہاء کے موشقافیوں کے حجوم میں
03:07جنگوں کی تباہ قاریوں میں
03:10رنگ و نس اور طبقات و درجات کے امتیازات میں
03:13دولت کی فیرونیت کے اظہار میں
03:16انسان دوستی
03:18مساوات
03:19اخلاق
03:20ادن
03:21نیکی
03:22فرق شناسی
03:24و دلداری کی روایات سوفیاء کی ہی مرہون مینت زندہ ہے
03:28کچھ نام نهاد سوفیوں نے
03:31سماج اور معاشرے سے
03:33الگ تھلک دنیا آباد کرنا شروع کی
03:36تو جو حقیقی سوفی تھے
03:38انہوں نے اس بات کی ترویج کی
03:41کہ سچا سوفی وہ ہوتا ہے
03:43جو لوگوں کے درمیان رہتا ہے
03:46ان کے ساتھ کھاتا پیتا ہے
03:48بازاروں میں خرید و فروغ کرتا ہے
03:51شادی کرتا ہے
03:52سماجی لیندین کرتا ہے
03:54اور ان سب کے ساتھ ساتھ
03:57ایک لمحے کے لیے بھی
03:59اپنے خالق و مالک و فرموش نہیں کرتا
04:02بری صغیر پاک و ہند میں
04:05اسلام کی شما فروزہ کرنے میں
04:08بہت اہم کردار سلسلہ چشتیاں کے سوفیاء نے ادا کیا
04:12جن میں سر فرز
04:14حضرت خاجہ موین الدین چشتی اجمیری کی ذات ہے
04:17حضور بابا فرید گنج شکر کی ذات ہے
04:20اور آپ کے خلفاء ہیں
04:22بری صغیر پاک و ہند میں ان سوفیاء نے
04:25اس خطے کے بسنے والوں کو
04:28ظلمت کے اندیروں سے نکال کر
04:30ہدایت کے راستے پہ گمزن کیا
04:33اور مخلوق کا خالق سے ٹوٹا ہوا تعلق جوڑنے میں
04:37اپنی ساری زندگی وقت کردی
04:40اور توانائیاں بھی
04:41اللہ کے راستے میں صرف کردی تھی
04:44اس لیے آج اس نشس میں ہم
04:47بری صغیر میں
04:48سوفیانہ روایت
04:50روایات میں
04:51جو سلسلہ چشتیاء کے سوفیاء کا کردار ہے
04:55اس حوالے سے انشاءاللہ
04:56معروضات پیش کریں گے
04:58آئیے
04:59اللہ رب العزت کے پاک کلام
05:01قرآن مجید فرقان حمید سے
05:03اس محفظ پاک کو آگے بڑھاتے ہیں
05:06جس کے لئے میں قاری صاحب بخلاق صاحب
05:08دعوت دوں گا
05:09تشریف لائیں
05:10اور اللہ کے پاک کلام کی آیات تلاوت کریں
05:18اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
05:34بسم اللہ الرحمن الرحیم
06:04مَن جَاءَ بِالْحَسَنَةِ فَلَهُ عَشْرُ أَنفَارِهَا
06:31وَمَن جَاءَ بِالسَّيِّئَةِ فَلَا يُجْزَا إِلَّا مِثْلَهَا
07:01وَمَن جَاءَ بِالسَّيِّئَةِ فَلَا يُجْزَا إِلَّا مِثْلَهَا
07:26وَمَن جَاءَ بِالسَّيِّئَةِ فَلَا يُجْزَا إِلَّا مِثْلَهَا
07:55وَمَن جَاءَ بِالسَّيِّئَةِ فَلَا يُجْزَا إِلَّا مِثْلَهَا
08:20وَمَن جَاءَ بِالسَّيِّئَةِ فَلَا يُجْزَا إِلَّا مِثْلَهَا
08:45دِينًا قِيَمًا مِلَّةَ إِبَرَاهِيمَ حَلِيفًا
08:58وَمَا كَانَ مِنَ الْمُشْرِكِينَ
09:19قُلْ إِنَّ صَلَاتِي وَنُسْكِي وَمَحْيَاي وَمَمَاكِي لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ
09:47لَا شَرِيكَ لَهُمْ وَبِذَلِكَ أُمِرْتُ وَأَنَا أَوْلُ الْمُسْلِمِينَ
10:13لَا شَرِيكَ لَهُمْ وَبِذَلِكَ أُمِرْتُ وَأَنَا أَوْلُ الْمُسْلِمِينَ
10:34صَدَقَ اللَّهُ الْعَظِيمُ
10:45مُعزَّزُ مُحْتَشَمْ حَاظَرِينَ
11:00اللَّهِ رَبَّ الْعِزَىٰتِ كِي بَاقْ كَلَامِ قُرْآنِ مَجِيدِ فُرْقَانِ حَمِيدٍ
11:05آج كِي بَعْمِ مُحَبَّتِ نَشِسِ كَا آغَازُ ۚ
11:11اللَّهِ رَبَّ الْعِزَىٰتِ كِي بَارْغَامِ حَمْدُ وَسَنَا تَوْسِيفُ وَسَنَا كَرْنِے كِي بَاقْ
11:18اب ہم بڑھنا ہے
11:20مِحْبُوبِ رَبُّ الْعَالَمِينَ
11:22وَجْحِ دَخْلِي كِي قَائِنَاتِ
11:25حَزْرَةِ سَيِّدُنَا مُحَمَّدِ مُسْتَفَىٰ
11:28أَحْمَدُ مُجْتَبَىٰ
11:30عَلَيْهِ السَّلَاةُ وَسَلَامِ كِي بَارْغَاهِ عَالِيَا مِنْ
11:33آجِزَنَنِ نَيَازِمُنْدِ كِي اِظْحَارِ كِي ۚ
11:36چِرِ جَائِ جِسْ گَرِی شَهِ قُونُ وَمَقَانِ کِی بَاقْ
11:41چِرِ جَائِ جِسْ گَرِی شَهِ قُونُ وَمَقَانِ کِی بَاقْ
11:46پَڑِیے دُرُود چھوڑیے سُود و زیاں کی بات
11:50آتی ہے یوں لبوں پہ شہِ اِن سُجاں کی بات
11:55جیسے مُو زمین کا ہو اور آسمان کی بات
11:59رُودادِ غم بیان کیے جا رہا ہوں میں
12:03رُودادِ غم بیان کیے جا رہا ہوں میں
12:07وَسُن رہے ہیں مِرے دِلِ بِزُبان کی بات
12:11ہر عَشْقِ ایک رَمز ہے ہر آہ ایک رَاز
12:16پُوچھے نہ کوئی اُن کے مِرے درمیان کی بات
12:20نات اُن کے آستان پہ پڑوں جُوم جُوم کر
12:25نات اُن کے آستان پہ پڑوں جُوم جُوم کر
12:29یارب وہی پہ جا کے کہوں جہاں کی بات
12:34شہِ نبی کی یاد نے تڑپا دیا ہمیں
12:38شہِ نبی کی یاد نے تڑپا دیا ہمیں
12:42تم نے نسیر آج سُنا دی کہاں کی بات
12:46آئیے آقاِ کریم علیہ السلام کی بارگاہِ عالیہ میں
12:50آج ظن نیازمندی کی اظہار کے لیے میں دعوت دے رہا ہوں
12:54علامہ محمد ابو بکر ظاہری کو تشریف لائیں
12:57اور آقاِ کریم علیہ السلام کی بارگاہ میں
13:00نیازمندی کا اظہار کریں
13:02سلاللہ علیکٰ یا رسول اللہ
13:24وسلم علیکٰ یا حبیب اللہ
13:37وہ کمال حسن حضور ہے
13:55کہ گمان نقص جہاں نہیں
14:05وہ کمال حسن حضور ہے
14:16کہ گمان نقص جہاں نہیں
14:25یہی پھول خار سے دور ہے
14:36یہی شمہ ہے کہ دعا نہیں
14:44پڑھئے سلو علیہ وآلہ
14:59بخدا خدا کا یہی ہے در
15:11نہیں اور کوئی مفر مکر
15:21بخدا خدا کا یہی ہے در
15:32نہیں اور کوئی مفر مکر
15:42جو وہاں سے ہو یہی آ کے ہو
15:53جو یہاں نہیں وہاں نہیں
16:00جو وہاں سے ہو یہی آ کے ہو
16:10جو یہاں نہیں وہاں نہیں
16:16سر عرش پر ہے تیری گزر
16:27دل فرش پر ہے تیری نظر
16:36سر عرش پر ہے تیری گزر
16:46دل فرش پر ہے تیری نظر
16:57ملک تو ملک میں کوئی شہ
17:07وہ نہیں جو تجھ پہ آیا نہیں
17:14ملک تو ملک میں کوئی شہ
17:23وہ نہیں جو تجھ پہ آیا نہیں
17:32اور یا رسول اللہ
17:37تیرے آگے یوں تھے دبے لچے
17:46فسحا عرب کے بڑے بڑے
17:56تیرے آگے یوں تھے دبے لچے
18:04فسحا عرب کے بڑے بڑے
18:17کوئی جانے موں میں زباں نہیں
18:26نہیں بلکہ جسم میں جہاں
18:32نہیں کوئی جانے موں میں زباں
18:38نہیں دو جہاں سے بھی نہیں جی
18:48بھرا کروں کیا کروڑوں جہاں
18:56نہیں بلکہ سلو وآلہی
19:06سلو علیہ وآلہی
19:18محظوظ و محتشم حاضرین و ناظرین
19:29اللہ رب العزت کے محبوب علیہ السلام کی بارگاہ عالیہ میں
19:36آج زانہ نیازمندی کے اظہار کے بعد
19:39اب ہمیں بڑھنا ہے سلسل سخ و نارائی کی طرف
19:43اور آج جس شخصیت کو سب سے پہلے میں
19:47دعوت خطاب دے رہا ہوں
19:50صحفزادہ بریستل سید اتی کرمان بخاری صاحب
19:54وہ تشریف لائیں گے اور آپ کے سامنے
19:57موزو کے حوالے سے اظہار خیال کریں گے
20:00آج کا ہمارا موزو
20:02صوفیانہ روایت میں سلسلہ چشتیہ کا کردار
20:06حضرت اقبال نے کہا
20:09کی حق سے فرشتون اقبال کی غم مازی
20:13گستاخ کرتا ہے فطرت کی ہنابندی
20:16خاکی ہے مگر اس کے انداز ہیں افلاکی
20:20رومی ہے نشامی ہے کاشی نصمرکندی
20:24سکھلائی فرشتوں کو آدم کی تڑپ اس نے
20:28آدم کو سکھاتا ہے آداب خدا بندی
20:31آئیے سلسلہ سخ و نارائی کا باقاعدہ آغاز کرتے ہیں
20:35اور میں محبت کے ساتھ دعوت دے رہا ہوں
20:37صحفزادہ بریستل سید اتی کرمان بخاری صاحب
20:40استقبال کے نارائ تکبیر
20:42نارائ رسالت
20:44نارائ حیدر
21:14اس نے علم کو نور بنایا
21:16کردار کو خوشبو بنایا
21:18اور جہان رنگ و بو کو
21:20اپنے محبوب کے قدوم مبارک کے فیض سے سجایا
21:26عربہ باعدب
21:30درود و سلام کا نظرانہ
21:33نور شمس و کمر
21:35ظلمتوں کی سہر
21:38راکب بحر و بھر
21:40ند کے شیری اثر
21:43ذات والا گوھر
21:46صادق و موتبر
21:49ہم سب کے پیارے آقا
21:51صل اللہ علیہ و صحبہ و سلمہ
21:54کی ذات والا بیبار پے
21:56ذی قدر
21:58ذی شرف
22:00حاضرین
22:02سامعین
22:03اور ناظرین
22:05آپ سب کی خدمت میں
22:07پیام محبت کی آج کی اس
22:10نشس کی برکتیں لیے
22:12میں حاضر ہوں
22:14اور دل کی عطا گہرائیوں سے
22:16السلام علیکم و رحمت الله و برکاته
22:19کا نظرانہ پیش کرتا ہوں
22:23آج کی یہ مجلس
22:26یقیناً ایک
22:28سلسلہ آلیہ
22:31چشتیہ کی
22:33ترویج کرنے والی
22:36درگاہ اور درسگاہ سے
22:40جب آپ سماعت فرما رہے ہیں
22:43تو ہواوں کے اندر بھی
22:46حضور سیدنا غریب النواز
22:50حضرت سیدنا معین الدین
22:54چشتی اجمیری حسن سنجری
22:57رحمت الله علیہ کا فیضان
22:59محسوس ہو رہا ہے
23:01میں نے
23:04کوئی لمبی چوڑی بات آپ کے سامنے نہیں کرنی
23:08اور تفصیل سے بھی آپ باتیں سنیں گے
23:11آج ڈاکٹ صاحبی ہمارے میمان ہیں
23:14اور قبلہ ڈاکٹ سید حامد فاروقشا صاحب
23:18بھی بڑی تفصیل سے آپ کے سامنے آج کے موضوع کو رکھیں گے
23:21میں نے کہیں نکلنا ہے
23:23تو اس لیے آئی ترتیب بدل کے آپ کے خطبت میں حاضر ہوں
23:27آلی جا سلسلہ آلیہ چشتیہ کا
23:31یہ فیضان ہے
23:33اور یہ
23:35صحیح معنو میں
23:37بر سغیر پاکو ہند کو ملا ہے
23:40کہ ہر درگاہ کے ساتھ
23:42ایک درسگاہ کا قیام ہونا چاہیے
23:46درگاہ پہ آنے والے سالکین
23:49درگاہ پہ آنے والے متلکین
23:53درگاہ پہ آنے والے مریدین
23:56جہاں درگاہ پہ بیٹھ کے
23:58اپنے لیے روحانیت سے قصب فیض کرسکیں
24:02تو اس کے ساتھ ساتھ
24:04انہی متلکین انہی سالکین کے لیے
24:08علوم معارف معانی اور مطالب کا
24:13ایک خوبصورت حسین امتزاج لیے
24:17ایک درسگاہ بھی موجود ہونی چاہیے
24:20تاکہ آنے والا
24:23ظلمتوں میں سے آئے
24:25اندھیروں میں سے آئے
24:27زمانے کی تمام طرق
24:29قلفتوں کو محسوس کر کے آئے
24:32لیکن جب وہ یہاں پر وقت گزارے
24:35تو لنگر کے ساتھ
24:36اس کا باطن روشن ہو چکا ہو
24:39اور اس کے ساتھ اس کو اتنے علوم کی معرفت نصیب ہو جائے
24:43کہ جب وہ زمانے میں جائے
24:45تو صرف مسجد کا امام نہ بنے
24:48بلکہ امت کا امام بن جائے
24:50حضرت اقبال نے اسی کے حوالے سے کہا تھا
24:54قوم کیا ہے قوموں کی امامت کیا ہے
24:57کیا جانے یہ بچارے دو رکت کے امام
25:01امت کی امامت کے لئے
25:03سلسلہ عالیہ چشتیہ کے بزرگوں نے
25:06تصوف کا وہ بہترین پیغام ہمیں عطا فرمایا ہے
25:10کہ آج صدیوں پر صدیان گزرتی جا رہی ہیں
25:13دن اور رات کا سفر
25:15اختتام پذیر ہوتا جا رہا ہے
25:18ہر آنے والا
25:19اپنے پیشرو کو
25:21اپنے لئے برکت کا امتزاج بناتا جا رہا ہے
25:25پرتب کاملیت سے
25:27پیغام حضرتِ بابا نظام الدین اولیاء کا پھیلتا جا رہا ہے
25:32اور ساتھ یہ بتاتا جا رہا ہے
25:34کہ جو ان کے درباروں پر آتے ہیں
25:37ان کی درسگاہوں پر آتے ہیں
25:39یہ اس کیفیت میں ہوتے ہیں
25:42اگر کتاب دیکھیں
25:44تو کتاب اپنے علوم لے کے حاضر ہو جاتی ہے
25:47اور اگر سجدہ کریں
25:49تو سر اٹھانے سے پہلے
25:51خدا خود پوچھتا ہے
25:52بتا دیری رضا کیا
25:55یہی وجہ ہے
25:57کہ آج کے اس زمانے میں
26:00جس میں ہمیں ہر چیز انبیلس نظر آتی ہے
26:03یہ فیضان علم اور تربیت کا حسین امتزاج بن کے
26:10ہماری پیشانیوں پر چمکتا ہے
26:12میں توجہ چاہوں گا
26:14پھر اسی لفظِ چمکنے سے
26:16ہمارا بھی کام بنتا ہے
26:18چمکنے کو نور کو زیاء کہتے ہیں
26:22اور پھر جب یہ فیضانِ چشت
26:25درگاہ کے سجادہ نشین کو
26:28درسگاہ کا مؤسسِ اعلیٰ بنا دیتا ہے
26:31تو رب اس محمد کرمشاہ کو
26:34زیاء الامت بنا دیتا ہے
26:36پھر جب وہ قلم کو ہلا کر
26:40تہور آفری سجود کے بعد
26:43تحجد کے لمحوں میں
26:45قرآنِ کریم کا فیضان
26:47ان ارادوں سے پاتے ہیں
26:49کہ اے میرے اللہ
26:50میرا جسم ظاہرًا سپرد تیرے ہو جائے
26:54میرا جسم ظاہرًا زمین کے حوالے ہو جائے
26:58لیکن آج
26:59انیس سو پینسٹھ کی
27:01یکم جنوری کو
27:02جب مطلعِ کائنات پر نیا سالہ رہا ہے
27:05مجھے صرف ایک وعدہ چاہیے
27:08مجھے صرف ایک عزت چاہیے
27:10مجھے صرف ایک کرم چاہیے
27:12جو میرے نام کے ساتھ ملے گا
27:14دنیا بدلتی رہے
27:16زمانے بدلتے رہے
27:17دولاب بدلتے رہے
27:19تدریس کا نظام بدلتا رہے
27:21لیکن تیرے دار کا یہ درویش
27:23تیرے حبیب کا یہ فقیر
27:25کبھی بھلا نہ دیا جائے
27:27اور یہ فیضان
27:29جب قرآن سے چمک پاتا ہے
27:31یقیناً اس میں چمک مرتضی ہے
27:34یقیناً اس میں چمک مصطفی ہے
27:37یقیناً اس میں نسوت حاشم اور قریشی کی ہے
27:40یقیناً اس میں فیضان
27:42سلسلہِ آلیہ چشلیہ کے بزرگوں کا ہے
27:45اسے دنیا میں نام کے نعرے نہیں چاہیے
27:48بلکہ اس کا پیغام یہ ہے
27:50میرے بچوں میرے سالکین
27:52میرے موریدین میرے خلفاء
27:54میرے نام کے نعرے نہیں لگنے چاہیے
27:57بلکہ تمہارا کام قرآن کو بڑھنا ہے
28:00اللہ کا کام قرآن تمہارے لیے
28:02زیاء القرآن بناتے جانا ہے
28:04پھر یہ ایک دن کی بات تو نہیں ہے
28:07جب انسان کسی منزل کی طرف جاتا ہے
28:10میں آخر پہ صرف ایک قول سنانا چاہوں گا
28:13لیکن اس سے پہلے میری تمہید سن لیجئے
28:15میری تیشاگری سن لیجئے
28:17میرے دل کا درد سن لیجئے
28:19اس مجلس کا اس ادارے کا
28:21اس تنظیم کا پیغام سن لیجئے
28:23جس میں آنے والے بچے
28:25پیرانس علی صالی کو پہنچ چکے ہیں
28:28لیکن اس کے باوجود جذبات آج
28:30اسی طرح آسمان کو
28:32فلق شگاب رحمتوں کے ساتھ
28:34ملتے نظر آ رہے ہیں
28:36وہ پیغام یہ ہے
28:37کہ جب یہ ساری سعادتیں مل جائیں
28:39سارا کرم مل جائے
28:41تو پھر اس میں اپنا کمال نہیں ہے
28:43پھر اس میں اپنا جمال نہیں ہے
28:45پھر اس میں اپنی ذات کے وصف نہیں ہے
28:48یہ کمال ہے زہرہ کے بابا کا
28:50یہ کمال ہے ہمارے آقا کا
28:53پھر میں کہوں صداق کو جمع کر کے
28:55میرے بچوں بیٹھ جاؤ
28:57اب ایک کرز اتارنے کا وقت ہے
28:59بتائیے کیا کرز اتارنا ہے
29:01کہاں صرف اتنی زندگی مل جائے
29:04کہ میں پلکوں سے وضوح کروا کے
29:06اپنے قلم کو صفحات سے ملا کے
29:09درد دل کے درما کو
29:11آسمان کی زیندہ بنا کے
29:13درودوں کے گجرے سلاموں کے
29:15توفے سجا کے
29:16وضوح فرما کے
29:18اپنے آپ کو عشقِ الٰہی میں نہلا کے
29:20ایک ایسا بوستان سجا دوں
29:22ایک ایسا گلستان سجا دوں
29:24ایک ایسا لفظوں کا لشکر سجا دوں
29:26ایک ایسی حرارت سجا دوں
29:28ایک ایسی طاقت سجا دوں
29:30میں تو دنیا سے چلے جاؤں
29:32لوگ مجھے میرے نام سے کم جانتے ہوں
29:34محمدِ عربی کی زیاون نبی سے زیادہ جانتے ہوں
29:41یہ فیضان ہے جو محمدیہ امام الامبیہ کی نسبت
29:45غوثیہ امام الاولیہ کی نسبت سے ملتا ہے
29:48میں بتانا یہ چاہوں گا
29:50وہ پچھلے زمانے کے سلسلہ
29:52آلیہ چشتیہ کے مہربانوں کو
29:54کیا دیکھنا ہے
29:56قریب زمانے والے نے بھی بتا دیا ہے
29:58ہمارا صرف ایک پیغام ہے
30:01ابتدا نامِ مصطفیٰ سے ہوگی
30:03اور انتہا نامِ خدا سے ہوگی
30:06یہ شرق کا اڈا تھا ہندوستان
30:09یہ کمزگم پانچ ہزار سال پہلے
30:13دسکبر ہونے والا خطہ
30:15جسے سب کونٹینٹ بھی کہا گیا
30:17یہاں پر شرق ہوتا تھا
30:19شرق کا اڈا تھا
30:21کسی کو پتا نہیں تھا
30:23کہ توحید اسے کہتے ہیں
30:25آئیے یہ فخر آپ پہ ہے
30:27یہ عزاز آپ پہ ہے
30:28یہ اکرام آپ پہ ہے
30:30کردار کی فتح اسے کہتے ہیں
30:32اعمال کی فتح اسے کہتے ہیں
30:34الفاظ کی فتح اسے کہتے ہیں
30:36جہاں پر کوئی ایک خدا کو سلطہ نہیں کرتا تھا
30:40وہاں پر دین کا ایک معین آتا ہے
30:43اللہ اس کے فیضان کو یوں عام کرتا ہے
30:46کہ نینالوی اللہ کی زبان سے
30:48لا الہ الا اللہ
30:50محمد الرسول اللہ جاری ہو جاتا ہے
30:53اب یہ ساری بات
30:55آپ کتاب تک پہنچانے کے لیے
30:57چار سبق ہیں
30:59اس رستے پہ آنا ہے
31:01علمِ آجزی پیدا کرنی ہے
31:03اس رستے پہ آنا ہے
31:05اپنے اندر حلاوتِ ایمان پیدا کرنی ہے
31:08اس رستے پہ آنا ہے
31:10مقامِ فنائیت کو ماننا ہے
31:12اس رستے پہ آنا ہے
31:14اُرس کا انتظار نہیں کرنا
31:16تحجد کے لمحوں میں
31:18لوگوں کے دل کی دنیا بدلنی ہے
31:20اس رستے پہ آنا ہے
31:22تو چھپنا نہیں ہے
31:23بلکہ چھپنا ہے
31:25بات توجہ سے سنیں
31:27اس رستے پہ آنے کا طریق ہے
31:29اور اسی طریق کو
31:30میں آپ کی خدمت میں بیان کر رہا ہوں
31:32پروگرام لائیت جا رہا ہے
31:33میری طرف توجہ رکھیں
31:34اسی طریق کو میں آپ کی خدمت میں بیان کر رہا ہوں
31:37اور وہ بیان یہ بنتا ہے
31:39آؤ اس رستے پہ
31:41فیضان کھڑا ہے
31:42لیکن جو چار خوبیاں
31:44اپنے اندر پیدا کر لے
31:46جو
31:47یہ میں فہیم شاہ صاحب کو
31:48بھی سنانا چاہوں گا
31:49سفزادہ سید حرون الرشید شاہ صاحب کو بھی
31:52اور آپ سب کو بھی
31:53یہ میں نے جمعہ پہ بھی
31:54تھوڑا سا عرض کیا
31:55ابھی بھی ہلکی سی بات کر کے
31:56ازازت چاہوں گا
31:58اور یہ ملفوزاتِ آلیہ
32:05اپنے اندر چار چیزیں پیدا کرنی ہیں
32:08کسی کے جملے کا لحاظ نہیں کرنا
32:10کسی کی وجہ سے دل کو خفا نہیں کرنا
32:13رستے سے ہتنا نہیں
32:14یہ منزل آسان نہیں
32:16یہ منزل آپ کے لئے میراج بنے گی
32:18لیکن میراج بننے سے پہلے
32:20آپ کے جسم اور روح کو
32:22اتنی تفہ تاتار کرے گی
32:24کہ آپ کو ہر تفہ
32:25اس کے لئے مرحم
32:26حضور کے درود و سلام
32:28پہ لینی پڑے گی
32:29لیکن سنو کامیاب یہ ہے
32:31کامیاب وہ ہے
32:32جو شکستہ دل ہو کے
32:34جب جب بھی پلٹ کے آئے گا
32:36وہ پہلے سے زیادہ
32:37طاقتور بن کے سامنے نظر آئے گا
32:39سب سے پہلی چیز
32:41فرمایا اپنے اندر فیتھ پیدا کرو
32:43یقینِ کامل پیدا کرو
32:46جب منزل کو پکڑ لیا
32:47رستے پہ چل پڑے
32:49نکل پڑے
32:50لوگ کہتے رہے ہیں
32:51کہ یہ شاہ صاحب کا بیٹا کیا کرسکتا ہے
32:54یہ کیا کرے گا
32:55بھاولک صاحب جنگل میں منگل کیسے ہوگا
32:58اپنے اندر فیتھ رکھو
33:00اپنے اندر یقینِ کامل رکھو
33:02اپنے اندر طاقت رکھو
33:04آج تو اپریسیشن ہے
33:05پوری دنیا دیکھتی ہے
33:07پاکستان سے باہر کے میمان بھی بیٹھتے ہیں
33:09ہر روز ایک نیا میلہ لگتا ہے
33:12کل بھی یہ مجلس اور میخانہ سجا تھا
33:14اور عشق جام پیے جا رہے تھے
33:16یہ آج بھی سجا ہے
33:18لیکن فیتھ اب فیتھ ملتا ہے
33:20جب اندھیرہ گہرا ہوتا ہے
33:22جب ہاتھوں میں کچھ نہیں ہوتا
33:24جب ساتھ سفر میں کوئی موجود نہیں ہوتا
33:27جب سامنے روشنی نظر نہیں آتی
33:29اس وقت کہا یقینِ کامل پیدا کرو
33:32کہ مجھے میرے مرشد نے
33:34مینار کی جگہ پر بیٹھ کے کہا
33:36یہ جنگل میں منگل پیدا کردے گا
33:38جنگل میں منگل بنا دے گا
33:40مدارس ہو جائیں گے
33:41امت کے امام پیدا کیا جائیں گے
33:43ہوائیں مرشد سے ٹکرا کے ہٹتی رہیں گی
33:46اور میں دنیا کو امامت دیتا رہوں گا
33:50فید
33:51یقینِ کامل
33:52یقین نہیں
33:53بلیف اور بلیف نہیں
33:55فید
33:56یقینِ کامل
33:57اقیدہ کی حد تک
33:58اپنے اندر راسخ کرلو
34:00سولی کو چوم کے چڑنا ہے
34:02اس ارادے سے چڑنا ہے
34:04کہ جن کے رستے پہ ہم چل رہے ہیں
34:06وہ ہم پہ کرم فرما رہے ہیں
34:08فید کے بعد کا دوسری چیز
34:10صرف یقین سے میراج نہیں ملتی
34:12صرف یقین سے عزت نہیں ملتی
34:15وَذَكِّرْ فَإِنَّ الْذِكْرَةً فَعُلْ مُؤْمِنِينَ
34:17کا حُكم ہے
34:18لیکن ایک طریقے سے
34:20کیا؟
34:21نظمِ کامل
34:22اپنے اندر نظمِ کامل پیدا کرو
34:25وہ کسی نے کہا تھا
34:26زیاد امت پیر محمد درمشاہ
34:28العزیز رحمت الله علیہ
34:29اسی سال میں
34:31آٹھ سو سال کا کام کر کے گئے
34:33یہ بات سمجھ نہیں آتی
34:35وہ اسی سال میں آٹھ سو سال کا کام کر کے گئے
34:38یہ ان کے اندر نظمِ کامل پیدا کرنے کی صلاحیت تھی
34:42وہ فجر میں سب سے پہلے اٹھ کے
34:44عشاء کے بعد
34:45کبھی بھی اپنے ایک لمحے کو
34:47کسی بھی ایسی بات میں زایا نہیں کرتے تھے
34:50کہ کبھی شرمندہ ہونا پڑے
34:52یہی دو وجہ ہے
34:53جب 75 سال عمر ہو گئی
34:55کسی موقع پہ
34:56یہ بھی ان میں موجود تھے
34:57لوگ رونے لگے
34:59کہا حضور آپ کی طبیعت درست نہیں ہے
35:01کہا رونا نہیں ہے
35:02میرے لئے خوشی
35:04خوشی اور خوشی کا اظہار کرنا ہے
35:06کہا بیماری میں خوشی کہاں سے آگئی
35:08کہا یہاں سے آئی ہے
35:10کہا میں دعوی کر رہا ہوں
35:12میں نے زندگی کا ایک لمحہ بھی
35:14اللہ رسول سے غافل ہو کے
35:16نہیں گزارا ہے
35:18بابا یہ قوضہ گری نہیں ہے
35:20یہ پیالے نہیں بنای جاتے
35:22یہ انسانیت سازی ہے
35:24یہ ایمان سازی ہے
35:26یہ قرآن سازی ہے
35:27یہ حقیقت سازی ہے
35:29ترجمان رحمت کے بنای جا رہے ہیں
35:31اور یہ کافلہ علم و عرفہ آگے شڑتا رہے گا
35:34تو دوسری چیز ہے
35:36میرے اساتذہ ادھر بیٹھے ہیں
35:38ان کے سامنے میں
35:39ترجمان کا ترجمہ کروں تو یہ
35:41کہ تمہارا بابا
35:42انیس سو اسی میں بھی تبھی اٹھتا تھا
35:44دوہزار چوبیش میں بھی تبھی اٹھتا ہے
35:47وہ اسی طریقے سے چل رہا ہے
35:49اس طریقے سے چلنا ان کا کام ہے
35:51برکت عطا فرمانا میرے رب کا کام ہے
35:54پھر تیسری چیز ہے
35:56ہم سمجھیں ہم نے محنت کی
35:57محنت کی ہمیں کامیابی مل جائے گی
35:59کہاں محنت کے بعد کامیابی نہیں ہے
36:01رستے بڑے آئیں گے
36:03سازشیں ہوں گی
36:04دباؤ نکلے گا
36:05پریشر بنے گا
36:06تکلیف ہو گی
36:07حضیت ہو گی
36:08اپنے ساتھ چھوڑ جائیں گے
36:10جن کو اس لیے پڑھنے کے لیے
36:12الازر بیجا تھا
36:13کہ وہ ادھر آ کے بیٹھیں گے
36:15وہ نہیں آئیں گے
36:16پھر رب کا کرم ہو گا
36:18اللہ ان سے کام نہیں لے گا
36:20تو ادھر بیٹھے ہوں کو
36:22کسی کو ہزارہ سے بلائے گا
36:24کسی کو عتق سے بلائے گا
36:26وہ کام کر کے بتائیں گے
36:28سبر کرنا آپ کا کام ہے
36:30خونِ جگر دینا ہمارا کام ہے
36:32یہ پیغام ہے دین کا
36:34یہ سعادت ہے دین کی
36:36یہ عزت ہے دین کی
36:38پھر رب روشن کر دے گا
36:39ایسا بیٹا دے دے گا
36:41جو قرآن پڑے گا
36:42تو بغیر لکمے کے پڑے گا
36:44جو میٹرک کا انتحان دے گا
36:46بورٹ کو ٹاپ کرے گا
36:48تو جگہ جگہ پر روشنی پھیلا کے کہے گا
36:51اللہ نے اسے زاہد بنایا ہے
36:53تو مجھے حامد وشیطا بنا کے بھیجا ہے
36:55کعباس سن لو
36:57اپنی اندر سبر کامل پیدا کرنا ہے
37:00تیسری چیز ہے پیشنس
37:02سبر کامل
37:04اس چیز سے ہٹ جاؤ
37:06کہ عالم کا رد و قبول ملے
37:08اس چیز سے ہٹ جاؤ
37:09کہ دنیا میں مدعو زم ملے
37:11اس چیز سے جڑ جاؤ
37:13جتنا کرو جتنا ملے
37:14زہرا کے بابا سے ملے
37:16اب بات ہے
37:17یہ تین چیزیں
37:19اکان کامل
37:20پھر نظم کامل
37:22پھر سبر کامل
37:24اب باتی ہے
37:25کہ تیسری چیز بڑی لازمی ہے
37:27جب سب مل جائے
37:29تو چوتھی چیز پیدا کرنی ہے
37:31وہ ہے کونسسٹنسی
37:33تسلسل کامل
37:35یہ نہیں ہے
37:36کہ آپ نے زندگی کے پہلے حصے میں کام کیا
37:38اگلے حصے میں انجائیمنٹ ہے
37:40ان لوگوں کے کسی حصے میں انجائیمنٹ نہیں ہوتی
37:44یہ پہلا حصہ تڑب کے گزارتے ہیں
37:46تو آخری حصہ پھڑک کے گزارتے ہیں
37:49انہیں درد ہے انسانیت کا
37:51انہیں درد ہے آپ کی نسلوں کا
37:54اسی جملے پہ بات ختم کر رہا ہوں
37:56ان کے سینوں کو
37:57اللہ نے درد امت سے بر دیا ہے
38:00اس لئے چشدیا کہتے ہیں
38:02ہمارا وہ ہوگا جو پوری امت کے لئے خیر پھلانے والا ہو
38:16اللہ اللہ اللہ

Recommended