شوکت خانم لیب سے ٹیسٹ کرائیے، شوکت خانم ہسپتال کراچی بنائیے۔
کراچی میں کینسر کے لاکھوں غریب مریض ہیں جو شوکت خانم ہسپتال کراچی کا انتظار کر رہے ہیں۔ شوکت خانم لیبارٹری کولیکشن سینٹرز اب کراچی کے کونے کونے میں کھل رہی ہیں اور ان کی آمدن شوکت خانم ہسپتال کراچی کو بنانے میں خرچ کی جائے گی۔ بڑے شہروں کے ٹیسٹ بڑے ہوتے ہیں، بڑے شہروں کے دل بھی بڑے ہوتے ہیں۔
اپنا لیب ٹیسٹ کروانے کیلئے شوکت خانم لیبارٹری کولیکشن سینٹر پر تشریف لائیں۔ مزید معلومات اور اپنے قریبی شوکت خانم لیبارٹری کولیکشن سینٹر کی لوکیشن جاننے کیلئے 03167777666 پر رابطہ کیجئے یا کلک کریں http://shaukatkhanum.org.pk/test

Category
🗞
News