Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
ARY News 6 PM Headlines || 15th May 2025 - PAK-INDIA Conflict - Pakistan Release Important Video

Category

🗞
News
Transcript
00:00ڈرخواست
00:30ڈرخواست
01:00مارکہ حق میں تاریخی فتح پر ملک بھر میں کل یوم تشکر منانے کا اعلان
01:14پاکستانی عوام اور افاج پاکستان کو خراج تحسین پیش کیا جائے گا
01:18یوم تشکر پر دن کا آغاز مسجدوں میں قرآن خانی اور خصوصی دعاوں سے کیا جائے گا
01:24وفاقی دار الحکومت میں اکتیس سبائی دار الحکومت میں اکیس توپوں کی سلامی دی جائے گی
01:29مزار قائد اور مزار اقبال پر جاج کی تبدیلی کی تقریب بھی ہوگی
01:33پرچم کشائی کی تقریبات یادگار شہدہ پر پھول رکھے جائیں گے
01:37یوم تشکر کی مرکزی تقریب کل رات پاکستان مونومنٹ اسلام آباد میں ہوگی
01:41نہمان خصوصی وزیراعظم شہباز شریف
01:44چیئرمنٹ جوائنٹ چیف آف سٹاف کمیٹی اور مسلح فاہد کے سربراہ بھی تقریب کا حصہ ہوں گے
01:49پاکستان کی روایتی دفاعی صلاحیت بھارت کو روپنے کے لئے کافی ہے
02:03پاکستان اپنے جوریہ تیاروں سے متعلق بھارت کے وزر دفاع کے بیان کی شدید مضمت کرتا ہے
02:08ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے کہا
02:10پاکستان کی مواصل دفاعی صلاحیت دے کر بھارتی وزر دفاع کو مایوسی کا سامنا کرنا پڑا
02:15ترجمان دفتر خارجہ نے یہ بھی کہا
02:18بھارت میں جوریہ اور تابقار مواد کی بار بار چوری کے واقعات پر
02:21آئی اے ای اے کو تشویش ہونی چاہیے
02:24آدمی برادی کو بھارت سے ایٹمی مواد کی سمگلنگ کے واقعات پر تشویش ہونی چاہیے
02:28پاکستان اے بھارت میں ایٹمی مواد کی چوری اور سمگلنگ کے واقعات کی جامعی تحقیقات کو متعلق کیا
02:35اور اپیل کی کہ بھارت اپنی جوری تنصیبات اور ہتیاروں کا تحفظ یقینی بنائے
02:39پاکستان اور بھارت کے ڈی جی ایم موس کے درمیان رابطوں کا سلسلہ جاری
02:53گزشتہ روز ڈیریکٹر جنرل میلٹری آپوریشنز کے درمیان سیز فائر کے بعد تیسرا رابطہ ہوا
02:58ذرائع کا کہنا ہے جنگ بندی کو مستحکم کرنے پر بات چیت کی گئی
03:02سیز فائر برقرار رکھنے کے لیے مزید مصبت اقدام پر اتفاق کیا گیا
03:07آپیشن بنیان المرسوس کے دوران پتہ ون اور ٹو مرزائل سسٹم سے پٹھان کورٹ کو نشانہ بنانے کی ویڈیو جاری
03:18دس مائی کا دین بھارتی تاریف میں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا
03:22جب پاکستان نے پتہ ون اور ٹو سے پٹھان کورٹ ایرپیس پر کامیاب حملے کی
03:27بھارت کی اہمی تنصیبات کو راک کر ڈھیر بنا دیا
03:30کامیابی سے دشمن کی اہم تنصیبات کو نشانہ بنائے گیا
03:37پاکستان مستقبل میں بھی اپنی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کا بھر پور دفع کرے گا
03:46وزیراعظم شہباز شریف کی آزبائی جان کے سردر سے فون پر گفتگو
03:50موجودہ صورتحال میں یک جہتی اور حمایت پر شکریہ دا کیا
03:53بھارتی قیادت کے حالیہ اشتیال انگیز بیانات پر تشویش کا اظہار کیا
03:57کہاں پاکستان علاقائی ام کے لیے جنگ بندی پر اتفاق اور اسے برقرار رکھنے کے لیے پورازم ہے
04:03جمہور کشمی تنازہ جنوبی ایشیا میں ادم استحکام کی بنیاد ہے
04:06اسے سلامتی کاؤنسل کے قراردادوں کے مطابق حل کیا جانا چاہیے
04:10صدر الہام علی اوف نے پاکستان کی شاندار کامیابی پر مبارک بات دی
04:14کہاں ام کے لیے پاکستان کی کوششوں کو سراہتے ہیں
04:18جنگ بندی اور مفاہمت کا خیر مقدم کرتے ہیں
04:21بھارت میں ایپون نہ بنائیں
04:42امریکہ میں فیکٹی لگائیں ٹرمپ کی ایپل کے سی او کو تنگیئے
04:45تو ہمیں کاروباری شکسیات سے گفتگو کرتے ہوئے
04:47ٹمکوپ کو مخاطب کر کے کہا
04:50آپ میرے دوست ہیں
04:51بہت اچھے بزنس کرتے ہیں لیکن آپ کی سب سے بڑی کامپنی بھارت میں
04:54ہمیں وہاں آپ کی ترقی میں کوئی دلچسپی نہیں
04:57بھارت اپنا خیال خود رکھ سکتا ہے
04:58ہم نے برسوں تک چین میں قائم آپ کی فیکٹیوں کو برداش کیا
05:02اب ہم نہیں چاہتے کہ آپ اپنی فیکٹیوں انڈیا میں بنائیں
05:05الودید ائر بیس پر امری کی فوجوں سے خطاب
05:07کہا پاک بھارت کشیدی رکوا دی
05:10میں کچھ بھی کر سکتا ہوں
05:11دونوں ملکوں سے یہ کہا تناؤ کم کریں
05:13ہم تجارت کرتے ہیں
05:15ہماری بات پر پاکستان اور بھارت بہت خوش ہوئے
05:17جوانلڈ ٹرم قطر کا دورہ مکمل کر کے
05:20متحدہ عرب امراض پہنچ گیا
05:21پاکستان ہمارا بلک ہے یہ دھرتی ہماری ہے
05:39آخری دن تک اس کا دفاع کرتے رہیں گے
05:42اور آپ اور میں اس بات پر کھڑے ہیں
05:45چٹان کی طرح کہ ہم دشمن سے نہیں جھکیں گے نہیں ڈریں گے
05:50پاکستان کے لیے لڑیں گے اور ڈٹے رہیں گے
05:53آخری دم تک پاکستان کی حفاظت کرتے رہیں گے
05:56صدر آصف زردانی کا پیپلز پارٹی کے یوم تشکر کی تقریب میں ویڈیو پیغام
06:01کہا ہماری بہادر فوج نے تاریخی کارنامہ سر انجام دیا
06:05پوری قوم اور افاج کو مبارک بات دیتا ہوں
06:07سندھ حکومت کا شہدہ کے لوحقین کے لیے ایک کروڑ
06:11بھارتی جارہیت میں زخمی ہونے والوں کو دس دس لاکھ روپے دینے کا اعلان
06:15وزیرعالہ مراد علی شاہ نے کہا
06:17پاک افاج نے پھر ثابت کر دیا
06:19وہ ملک کے دفعہ کے لیے ہر دم تیار ہیں
06:21جو بھی پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھے گا
06:23اس کی آنکھیں نکال لیں گے
06:25شرجیل میمن بولے ہمارے شاہینوں نے حمد
06:27اور جذبے کے ساتھ بھارت کو دھول چٹائی
06:30بھارت کا ایشن ٹائگر بننے کا خواب
06:33پاکستان نے چکنا چور کر دیا
06:45امیر شاہ نے پہلگام واقع سے ایک ہفتہ قبل
06:48چیک پوستے ختم کرنے کا حکم دیا
06:50موڈی کے پہلگام فالس فلیگ آپریشن پر
06:52سابق بھارتی فوجی کے دھما کا خیز انکشاپات
06:55کہا پہلگام میں آرمی، سی آر، پی ایف
06:58اور بی ایس ایف کے تین چیک پوستے تھی
07:00پہلگام میں بغیر تفتیش داخلہ ناممکن ہے
07:03پوچی بھی تلاشی کے بغیر داخل نہیں ہو سکتے
07:06نرندر موڈی، امیر شاہ اور
07:07آر ایس ایس پہلگام جیسے جالی حملوں کے ماسٹر مائنڈ ہیں
07:18بھارت کے ساتھ سرحدوں کی نہیں
07:20نظریات اور جذبے کی جنگ تھی
07:22ملکی سلامتی کے لئے سب نے ایک دوسرے کا ساتھ دیا
07:25وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا تقریب سے خطاب
07:28کہا نفرت کی سیاست نے ملک کو کچھ نہیں دیا
07:31نفرت کی سیاست ختم ہوئی تو ملک ترقی کر رہا ہے
07:34گزرشتہ کئی سال سے بجلی کے بل زیادہ آ رہے تھے
07:37کیونکہ ملک میں ناہلوں کی حکومت تھی
07:38بجلی کے قیمتیں اب کم ہوتی جا رہی ہیں
07:41اس مار بل بھی کمائیں گے
07:43جو کہتے تھے پاکستانی مریشت ڈفولٹ کر جائے گی
07:46آج وہی کہہ رہے ہیں پاکستان ترقی کر رہا ہے
07:49سیس فائر کے بعد مریم نواز کی ڈرامی بازیاں پھر شروع ہو گئی
08:04جنگ کے دنوں میں باپ پیٹی منظر سے غائب تھے
08:07موڈی سے دوستی کے باعث لفظ سیئے تھے
08:10اب یوں لگ رہا ہے جیسے رافیل انہوں نے گرایا ہو
08:13برشتر صاحب کے تنزیہ بار
08:14عزمہ بخاری نے کہا جنگ کے دنوں میں مریم نواز نے سب سے متارک وزرالہ کا کردار ادا کیا
08:19پنجاب کے عوام میں جذبہ حقوق الوطن جگایا
08:22جب ڈرانز گے رہے تھے تب مریم نواز نے سیویل انتظامیوں کو متارک رکھا
08:26علیہ امین گنڈاپور تو جنگ کے دنوں میں اڈیال آجل کے چکر کارتے رہے
08:41بھارت نے پنڈنگ کر کے نو مائی کر آیا تھا
08:43بھارت نے یہ پنڈنگ چھے مائی کے حملے کے لیے کی تھی
08:46گورنس اینڈ کامران ٹیسوری کہتے ہیں
08:48بھارت سمجھ رہا تھا اس نے پاکستانی قوم کو تقسیم کر دیا
08:52نوجوانوں نے بھارتی منصوبہ ناکام بنا کر اسے بتا دیا
08:55ہم ایک ہیں خطے میں برابری کی بنیاد پر توازن قائم ہو چکا ہے
08:59پاکستان سے شکست کے بعد بھارت کو ایک اور دھچکار چینی حکومت نے
09:10زنگنون کے علاقوں کو چینی نام دینے کو اپنی خود مختاری قرار دیا
09:13چینی وزارت خاجہ کہنا ہے زنگنون تاریخی جغرافیائی اور انتظامی اعتباعت سے
09:18چین کا حصہ ہے ان مقامات کو چینی نام دینا ہمارے اندرونی معاملات میں شامل ہیں
09:23بھارت زنگنون کو ارونا چل پردیش کے نام سے اپنا حصہ قرار دیتا ہے
09:27چین اس علاقے کو جنوبی تپت کے علاقہ تصور کرتا ہے
09:30آپریشن بنیانوں مرسوس کی کامیابی پاک پاچ کا خصوصی نغمہ جاری
09:46آئی ایس پی آر سے جاری نغمے یلغار کے بول لہو گرما دینے والے ہیں
09:50نغمے میں پاک فضائیہ کی کامیابی کو سرہا گیا ہے
09:57ریاستی اداروں کے خلاف نفرت انگیز مہم پر پانچ ملزمان کے خلاف مقدماتج
10:07عادل راجہ، نوید پیزادہ، محمد عمر، نظیر بٹ اور احمد نورانی نام سے
10:12نیشنل سائبر کرائم انویسٹیکیشن ایجنسی کے گینہیں ملزمان
10:16سوشل میڈیا پر ریاستی اداروں کے خلاف گمرافن پروپاگنڈے میں ملوث ہیں
10:19انہوں نے پاک بھارت کشیدی کی دوران جھوٹا اور ستیالنگیز مواز شرک کیا
10:24ملزمان نے انتشار، بچینی اور ریاست کے خلاف بد اعتماد کی کوشش کی
10:28پیسے بچانے کے لیے A اور O لیولز کے ایک دن میں دو پیپرز لیے جا رہے ہیں
10:58جس سے بچے دباؤ کا شکار ہے
11:00صدر وال پاکستان پرائیویٹ سکولز فیڈریشن کاشف مرزا کہتے ہیں
11:03بچوں کا مطالبہ ہے امتحانات وی شیڈیول ہونے چاہیے
11:07اور وہ روپے کما رہے ہیں
11:08نظام بہتر کرنا چاہیے
11:10پیسے بچانے کے لیے بچوں کے مستقبل سے نہ کھیلیں
11:13ترجمان کیمری جنیورسٹی پریس اینڈ اسیسمنٹ روزمہ یوسف کہتی ہیں
11:17اٹھارہ مہینے پہلے شیڈیول شیئر کیا جاتا ہے
11:20اگر پرچوں میں چکریاں ہوتا ہے
11:22تو ہم بچوں کو پیپر کی دوران بریگ دیتے ہیں
11:24آن لائن چائلڈ حراسانی کے واقعات پر پوری اور سخت ایکشن ہونا چاہیے
11:38غیر کانونی امیگریشن پر کابو پانا ترجی ہے
11:41ڈیپورٹ کیے گئے افتاد کو پانچ سال کے لیے پی ایس ایل بے شامل کر دیا
11:45وفاق کی وزہ داخلہ موسیل نقبی کی آلہ ستہ اسلاس میں گھتی ہے
11:49یوکے پاکستان سیریس کرائم انڈ لاو انفورسمنٹ پروگرام
11:52اور وزارت داخلہ کے افسران کی شرکت
11:54مختلف امالی کی جیلوں میں قید پاکستانیوں کے تفصیلات
11:57وزارت خارجہ نے قومی سملی میں پیش کر دی
11:59اساق دار نے تحریری جواب میں بتایا
12:01مختلف امالی کی جیلوں میں 23,456 پاکستانی قید
12:05جو بھی کرنا پڑا کریں گے
12:24سکھر کراچی موٹروے منصوبے کو بجٹ میں شامل کریں گے
12:27وزیر خزانہ نے ایوان میں پیپلز پارٹی ارکان کو یقین دہانی کرا دی
12:31کہا سکھر کراچی لائف لائن منصوبہ ہے
12:33اس پر وزیر منصوبہ بندی سے بات کریں گے
12:36قومی اسملی اجلاس میں پیپلز پارٹی ارکان کا احتجاج
12:40نویت قمر نے کہا ہمارا اعتراض اس بات پر نہیں
12:42کہ حکومت سنجیدہ ہے یا نہیں
12:44اعتراض یہ ہے کہ منصوبہ پی ایس ٹی پی میں کیوں شامل نہیں
12:47آئندہ مال سال کے بجٹ میں ریل سٹیٹ پر
12:59کیپٹل گین ٹیکس بڑھانے پر بات
13:01پروپٹی کی فروغ پر کیپٹل گین ٹیکس کی شرعہ
13:0320 فیصد اضافے سے 35 فیصد تک جا سکتی ہے
13:06پاکستان اور آئی ایم ایف کے دنیان
13:09ورچل مذاکرات کے پہلے روز دو سیشن ہوئے
13:12ٹیکس ٹو جی ڈی پی کا حدف 11 فیصد رکھنے پر مشاہورت کی تک
13:15زرعی خودکفالت کے حصول کے لیے
13:24زرعی خودکفالت کو جدید خطوط پر استوار کیا جا رہا ہے
13:26معیشت کی فوری ترقی کے لیے
13:28زرعی شعبے کی وسیع استعداد کو بروے کار لائیں گے
13:31حزیر اعظم کا زرعی شعبے میں استحاد کے حوالے سے اجلاس سے خطاب
13:34کہا اللہ نے پاکستان کو زرخ زمین قابل زرعی ماہرین
13:38اور محنتی کسانوں سے نوازا
13:40کسانوں کو آسان شرائط پر زرعی قرضوں کی فراہمی یقینی بنائی جائے
13:45ساتھ ساتھ جنگلات کو بھی فروغ دیا جائیں
13:47جنگلات کا فروغ محالیاتی تبدیلیوں کا مقابلہ کرنے کے لیے انتہائی اہم ہے

Recommended