ARY News 12 PM News Bulletin || 2nd May 2025 - Big News Regarding Pak- India Tension
Category
🗞
NewsTranscript
00:00Welcome back
00:30Welcome back
01:00Welcome back
01:30Welcome back
01:59Welcome back
02:29Welcome back
02:59Welcome back
03:29Welcome back
03:31Welcome back
03:35Welcome back
03:37Welcome back
03:39Welcome back
03:41Welcome back
03:43Welcome back
03:45Welcome back
03:47Welcome back
03:49Welcome back
03:51Welcome back
03:53Welcome back
03:55Welcome back
03:57Welcome back
03:59Welcome back
04:01Welcome back
04:03Welcome back
04:05Welcome back
04:07Welcome back
04:09Welcome back
04:11Welcome back
04:12Welcome back
04:13Welcome back
04:14Welcome back
04:15Welcome back
04:17Welcome back
04:19Welcome back
04:21That we've got zero terrorism, we've got normalcy. This is a partisan political objective. And that is why you are letting people, you are propagating this so that more and more tourists comes and you are ignoring the security imperatives.
04:34Unfortunately, there is this constant pressure to sort of feed a particular electoral constituency. And so this nonsense is spoken. And it exposes the government to, shall we say, the accusation of failure.
04:56We see no real evidence of dramatic impact as far as the cross-border, the surgical strikes are concerned. Very little evidence of the actual damage done by the surgical strikes across the border.
05:09And as you say, while surgical strikes in this case were publicized for their own partisan political objectives, it is not the case that surgical strikes hadn't occurred earlier.
05:18And if there is a succession of surgical strikes that occurred, and here was one that was publicized, the earlier succession had not deterred Pakistan.
05:26Why would this? Now come to Balakot. Now it is, I think, widely contested that they actually hit the target. And we have seen no evidence that they actually hit the target.
05:35The next day they come and they knock down one of our planes. They capture our pilot. The plane falls into their territory.
05:41We claim, of course, that we also shot down one of their planes, but I've seen no evidence of that.
05:46So why would they be deterred? Why has this great myth come across?
05:50And the problem with this government is that they want to cash in, in terms of partisan political gain, on everything that happens.
05:58If there are dead bodies, I want to be seen with them. I want to be seen with the coffins draped in the Indian flag.
06:04If there is an operation, minor or major, I want to be seen as its architect.
06:08They have trapped themselves in a situation where they are being seen to have done something is more important than having done something effective.
06:16I have no solution for that. This is their failure. This is their...
06:20Oh, this is their failure...
06:22It's their failure.
06:24Wzr-Azm Shihbaz Shariif سے چینی سفیر جنگزائی ڈونگ نے ملاقات کی
06:28خطے کی موجودہ صورتحال پر تفصیل تبادلہ خیال کیا گیا
06:31Wzr-Azm نے بھارت اقدامات پر پاکستان کے اصولی موقف کو سمجھنے پر چین کا شکریہ ادا کیا
06:37Wzr-Azm Shihbaz Shariif نے کہا بھارت کا پانی کو جارہیت کے لیے ہتھیار کے طور پر استعمال کرنے کا فیصلہ افسوسناک ہے
06:44سنتاس موہدے کے تحت کسی بھی فریق کو یک طرفہ موہدے سے انحراف کا حق نہیں
06:49چینی سفیر نے کہا ان کا ملک جنوبی ایشیا میں امن کے لیے ہمیشہ پاکستان کی حمایت کرے گا
06:54Wzr-Azm Shihbaz Shariif اور امیر قطر شیخ تمیم بن حمدلثانی کے درمیان ٹیلی فون اقرابطہ ہوا
07:01Wzr-Azm Shihbaz Shariif نے امیر قطر کی پاکستان کے لیے اکجہتی اور حمایت پر شکریہ ادا کیا
07:06Wzr-Azm نے کہا بغیر ثبوت پہل گام واقعے کو پاکستان سے جوڑنے کو بھارتی کوششوں کو مسترد کرتے ہیں
07:14Wzr-Azm نے بھارت کے جانب سے سنتاس موہدہ ختم کرنے کو آبی جارہیت کرا دیا
07:18کہا پانی پاکستان کے لیے لائف لائن ہے
07:21امیر قطر نے جنوبی ایشیا میں امن کے لیے پاکستان کی کوششوں کو سراحا
07:25کہا قطر موجودہ بہران میں کمی کے لیے پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرنا چاہتا ہے
07:36صدر آصف علی زرداری اور Wzr-Azm شہباز شریف کی ایوانِ صدر میں اہم ملاقات
07:43بھارت کے جارہانہ رویے اور اشتیال انگیز بیانات پر گہری تشویش کا اظہار
07:47ملکی علاقائی سالمیت و خودمختاری کا تحفظ حرکیمت پر یقینی بنانے کے آزم کا اظہار
07:53علامیہ میں بتایا گیا دونوں رہنماؤں نے اس بات پر اتفاق کیا
07:56بھارتی رویے سے علاقائی امن و استحقام کو خطرہ ہے
07:59پاکستان علاقائی سالمیت و خودمختاری پر کبھی سمجھوتا نہیں کرے گا
08:03پاکستان کسی بھی قسم کی جاریت کا موت اور جواب دے گا
08:06ملاقات میں ممکنہ بھارتی جاریت پر پاکستان کی رد عمل کا جائزہ لیا گیا
08:11صدر زرداری نے کہا پاکستان ہر قیمت پر اپنی خودمختاری
08:14علاقائی سالمیت اور اہم قومی مفادات کے تحفظ کے لیے تمام ضروری اقدامات کرے گا
08:20افاج پاکستان کسی بھی جاریت کا موت اور جواب دینے کی صلاحیت رکھتی ہے
08:24پاکستانی قوم متحد ہے اپنی مصطلح افاج کے ساتھ کھڑی ہے
08:27دن میں بھاتی ہائی کمیشن کے باہر سکھوں کا احتجاج
08:34خالستان تحریک کے پچم تھامے مظاہرین کے مودی سرکار کے خلاف نارے
08:38فضا لے کر رہیں گے خالستان کے ناروں سے گونچ اٹھی
08:41مظاہرین کا کہنا تھا ہماری پاکستان سے کوئی لڑائی نہیں
08:44سکھ فوجی پاکستان کے خلاف نہ لڑیں
08:47سکھوں کے مظاہرین میں پاکستانی کمیشن نے بھی شکت کی
08:50ہندوستان دی حکومت نے اپنے آپ ہی مار کے
08:56اے وار جڑی ہے تھوپی جا رہی ہے پاکستان دے ہوتے
09:00سو پنجابی ہیں خوجیاں نو اسی اپیل کر دیا
09:03بلکل بھی پاکستان دے اُلٹ نا لڑیا جاوے
09:05اگر پاکستان دے ہوتے اٹیک کرنگے
09:10تا سیکھو دا برود کرنگے
09:12اسی پاکستان پڑا مانو کہنے ہیں
09:14ساڑا تھوڑے نا کوئی ویار نہیں
09:15لندن میں پاکستانی کمیونٹی نے وطن عزیز
09:22اور افاجے پاکستان سے والے حانہ انداز میں
09:24ایک جہتی کا اظہار کیا
09:25پاکیڈلی کے مقام پر پاک فوج کو
09:28خراجی تحسین پیش کرنے کے لیے
09:30پاکستانی کمیونٹی بڑی تعداد میں جمع ہوئی
09:32اور بھارت کے جارحانہ آزائم کے خلاف احتجاج کیا
09:35مثال اگزیمپل بھی سامنے آئے
09:44یہ پہل گام فالس فلیگ آپریشن کے بعد
09:46بھارت میں مسلمانوں کی زندگی اجیرن ہو گئی ہے
09:48اجیرن کس طریقے سے ہو گئی ہے
09:50کہ مسلمانوں کے گھروں پر حملے ہو رہے ہیں
09:51اور اس کے بعد مسلمانوں پر
09:54معاشی دروازے بھی بند کیے جا رہے ہیں
09:56بھارتی انتہا پسندوں نے
09:57مسلمانوں کو دو دن میں
09:59اپنی دکانیں خالی کرنے کا
10:01آلٹی میٹم دے دیا ہے
10:02بھارتی پولیس کے نگرانی میں
10:03انتہا پسند ہندووں نے ریلی بھی نکالی
10:14اگر اس کے بعد کسی دکاندار نے
10:17کسی مسلمان کو اپنے دکان پر رکھا
10:19اس کو قوم کا اگردار
10:21گوزت کریں گے
10:22یہ بات افساد لینا
10:23کیوں کیوں قوم
10:25واشنگلن میں بھارتی صفارت خانے کے سامنے
10:27آج احتجاجی مظاہرے کی کال دی گئی ہے
10:29فرنڈس آف کشمیر کی چوئے پرسن
10:31غزارہ حبیب کہتی ہیں احتجاج کا مقصد
10:33دنیا کو موڑی سرکار کے پہلگام
10:35فالس فلیگ آپریشن سے آگا کرنا ہے
10:37آج دوپہر تین بجے کشمیری
10:38سکھ کمیونٹی اور سیول سوسائٹی احتجاج کرے گی
10:41کشمیر امریکہ میں موجود
10:45پاکستانی ڈائس پورا
10:47اور سکھ فور جسٹس کے ہمارے
10:49سکھ بہن بھائی جمعت المبارک
10:51کو سپہر تین بجے
10:52اپنا احتجاج
10:54مل کر مطبو کر مشترکہ
10:56طور پر ریکارڈ کرانے کے لیے
10:58انڈین ایمبیسی
11:00واشنگٹن کے سامنے جمع ہو رہے ہیں
11:03تاکہ ہم دنیا کو یہ بتا سکیں
11:05کہ انڈیا کس طرح سے
11:07فالس فلیگ آپریشنز کر کے
11:09اس کا مدہ کشمیریوں پہ
11:11ڈال رہا ہے
11:12اس کا الزام پاکستان اور پاکستانیوں پہ
11:15لگا رہا ہے
11:16اور ہم دنیا کو یہ بتا سکیں
11:17کہ بھارت بزاتے خود ایک دہشتگرد ملک ہے
11:21اور مودی جمہوریت کے نام پہ
11:23ڈیموکریسی کے نام پہ
11:25ایک دھبا ہے
11:26اور کس طرح سے کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف
11:29ورزیاں ہو رہی ہیں
11:29کس طرح سے ہمارے سک بہن بھائیوں کو
11:32خالستان بنانے کی جو مومنٹ ہے
11:35اس سے روکا جا رہا ہے
11:36ان کے قتل کیے جا رہے ہیں
11:38لاہور میں صبح کا آغاز خوشکوار موسم سے ہوا
11:40رات سے تیز آندھی کے ساتھ
11:42گرد چمک کے ساتھ بارش کا سلسلہ جاری ہے
11:44محکم موسمیات کا موسم کے حوالے سے
11:46مزید کیا کہنا ہے بتا رہے ہیں
11:48ہماری نمائندے خواجہ رمضان مجید
11:49لاہور میں صبح کا آغاز خوشکوار موسم سے ہوا ہے
11:53صبح صویرے تھنڈی ہوا چاہ رہی ہے
11:56اور رات گئے
11:57گرد آلود ہوایں چلنے کے بعد
11:59تیز آندھی چلنے کے بعد
12:01گرد چمک کے ساتھ بارش کا سلسلہ جاری رہا
12:05اور بارش سے موسم خوشکوار ہو چکا ہے
12:08گرمی کے شدت میں واضح طور پر کمی آ گئی ہے
12:11اور گرمی کے ستائے شہریوں نے
12:13سک کا سانس لیا ہے
12:14محکم موسمیات کی جانب سے پیشن گوئی کی گئی ہے
12:17کہ آنیدہ چوبیس گھنٹوں کے دوران
12:19مزید بارش کا امکان ہے
12:21آج شہر کا جو زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت ہے
12:23پینٹیس ٹیگری سینٹی گریٹ
12:24اور کم سے کم درجہ حرارت
12:27جو ہے وہ بائیس ٹیگری سینٹی گریٹ تک
12:28ریکارڈ کیا جائے گا
12:29مزید محکم موسمیات کا یہ کہنا ہے
12:31کہ آنیدہ چند روز تک گرمی کے شدت میں
12:33کمی رہے گی اور موسم خوشکوار رہے گا
12:35کراچی میں آج بھی موسم گرم
12:37اور مرتوب رہے گا
12:38محکم موسمیات کے مطابق شہر میں
12:40معمول سے تیز ہوایے چلنے کا امکان ہے
12:42موسم کی مزید اپ ڈیٹ جانتے ہیں
12:44آصف خان سے
12:45آج بلکل کراچی میں آج بھی
12:48موسم گرم اور مرتوب رہے گا
12:50یہ کہنا ہے محکم موسمیات کا سبح کا وقت ہے
12:52اس وقت مطلع عبر آلود ہے
12:53تاہم آج دن میں جو مطلع ہے
12:55وہ صاف رہے گا
12:57دن میں جو درجہ حرارت رہے گا
12:59وہ پینٹیس سے سینٹیس ڈگری سینٹی گریٹ
13:00تک رہنے کا امکان ہے
13:01دن میں جو ہوا چلے گی
13:03وہ معمول سے تیز ہوایے چلنے کا امکان ہے
13:05دن میں جو ہوا چلے گی
13:06وہ تیس سے پینٹیس کلومیٹر
13:08فی گھنٹے کی رفتار سے چلے گی
13:10محکم موسمیات کے مطابق
13:11سن میں مغربی ہواوں کا سسٹم داخل ہوا ہے
13:14جس کے تحت سن میں تو بارشوں کا امکان ہے
13:16لیکن فلحال کراچی میں
13:18تیز بارشوں کا امکان نہیں ہے
13:20آج دن میں معمول سے تیز ہوایے چلیں گی
13:22جبکہ شام میں
13:24گڑاپ اور شہر کے جو مختلف علاقے ہیں
13:26وہاں پر ہلکی بودہ بادی کے امکانات ہیں
13:28لاہور اور گردنواب میں تیز ساندھی کے بعد
13:31بارش کا سلسلہ وقف وقف سے جاری ہے
13:33محکم موسمیات نے
13:34فیصل آباد، سرگودہ، اٹک کسور، اکارا اور سیالکوٹ میں
13:37بارش کی پیشکوئی کی ہے
13:39راولپنڈی، اسلام آباد، کشمیر اور گلگت
13:41بلتستان میں بھی بادل برسیں گے
13:43پیشاور، کوہاٹ، بنو، مردان، جوب، موسا خیل، بارکھان
13:46خوزدار میں بھی گرد چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے
13:49کراسی میں موسم گرم و مرتوب رہے گا
13:52پاکستان کے صفحے اول کے میڈیا ادارے
13:58اے آر وائی نیٹ فک نے
13:59پاکستان کی ٹکنالوجی آنٹرپنیور کمیونٹی
14:01پاک لانچ کے ساتھ مفامتی آداز پر درستخد کر دیئے
14:05جس کا مقصد پاکستان کے تیزی سے ترقی کرتے ہوئے
14:08ٹکنالوجی کے منظر نامے میں جدد کاروبار اور سرمایہ کاری کو فروغ دینا ہے
14:12اے آر وائی نیٹ ورک اور پاکستان کی ٹکنالوجی آنٹرپنیور کمیونٹی
14:18پاک لانچ کے درمیان معاہدے کی تقریب منقض ہوئی
14:20تقریب میں اے آر وائی نیٹ ورک کے بانی اور صدر جناب سلمان اقبال
14:24سی اے او جناب جرجی سیجا
14:26پاک لانچ کے بانی علی فہد سمیت دیگر کاروباری شخصیات نے شرکت کی
14:30تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سلمان اقبال نے کہا
14:32کہ اس کلیبوریشن کا بنیادی مقصد
14:34اچھی پرادکس کو تلاش کر کے بہتر بنانا اور کامیاب کرنا ہے
14:38ججی سیجا نے کہا کہ ہم پاکستان کا بہترین ایمیج
15:04سامنے لانے کے لیے اپنا پلیٹ فارم استعمال کریں گے
15:06اے آر وائی نیٹ ورک کے بانی اور صدر جناب سلمان اقبال
15:10اور پاک لانچ کے بانی علی فہد نے مفاہمتی آداشت پر دستخط کیے
15:14سلمان صاحب کے ساتھ جے جے کے ساتھ
15:18ہمارا جو گول ہے وہ یہ کہ پاکستانی سٹارٹ اپ کو کیسے ہلپ کیا جا سکے
15:23اور اے آر وائی کے ساتھ کام کرنے کے لیے
15:25یہ سپر ایکسائٹڈ
15:26اے آر وائی اور پاک لانچ ان کے درمیان ایک معایدہ ہوا ہے
15:30جس کے تحت اے آر وائی اپنے پلیٹ فارم کو استعمال کر کے
15:33پاکستان کی جو اب بڑھتے ہوئی ٹیک سکسس سٹوریز ہیں
15:37ان کو عوام تک اجاگر کریں گے
15:39یہ اشتراک ٹیکنالوجی سٹارٹ اپس اور بزنسز کے لیے بہت مفید ثابت ہوگا
15:44اس کے ساتھ کی نیوز پولٹن سے فیلوہ کتنا
15:46دیکھتے رہے ہیں آر وائی نیوز