Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday
Shikwa Episode 25 _ Sami Khan _ Maria Malik _ Yashma Gill _ 9 May 2025 _ ARY Digital

Category

📺
TV
Transcript
00:00مجھ کو رہتا ہے زندگی سے یہ گلا ہے دل
00:30بھائی سو رہے ہیں کمرے کا دروازہ بند ہے میں نے جگہ نہیں کوشش کی مگر انہوں نے دروازہ نہیں کھو
00:36یاسین
00:39جہاں تم اپنا کام کرو
00:42جی بھائی
00:43ارے واہ
00:48بڑے بڑے لوگ ہمارے قریب کھانے پر
00:51میں یہاں تم سے بات کرنے کے لئے آئی
00:54چلو اندر بیٹھ کر بات کرتے
00:58نہیں میں یہی ٹھیک ہوں
01:00تم نے جو میرے ساتھ کیا نا
01:05وہ قابل نفرت تو تھائی
01:07لیکن اب جو کچھ تم لائبہ کے ساتھ کر رہے ہو نا
01:10اس کو دیکھتے ہوئے مجھے تم سے گھن آرہی ہے
01:13تم اس حد تک گھٹیا انسان ہو سکتے ہو میں نے کبھی سوچا نہیں تھا
01:17پہلے تم نے کرن کے ساتھ مل کے مجھے دھوگا دیا اور اب
01:21اب تم اپنی دوست کی بہن کے ساتھ ہی شروع ہو گئے
01:23میرا لائبہ کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے
01:26اوہ چھوٹ مد بولو
01:28میں نے خود لائبہ کو تم سے فون پر بات کرتے ہوئے سولا ہے
01:32وہ بیچاری تمہاری منتیں کر رہی تھی
01:35دو دفعہ اس نے سوسائٹ اٹیم کیا وہ بھی تمہاری وجہ سے
01:40کیوں ظلم کر رہے ہو اس پر؟
01:42میں کوئی ظلم نہیں کر رہا
01:44وہ خود ظلم کر رہی اپنے آپ پر
01:48اور اگر تم اس کی وکیل بن کا رہی ہونا
01:51تو پہلے جا کر اسے پوچھو
01:54کہ اصلیت کیا ہے پھر میرے پاس آنا
01:57میرا کوئی افیر نہیں ہے بھائی اس کے ساتھ
01:59کیرن کے ساتھ بھی افیر چلاتے ہوئے تم ایسی ہی مکار گئے تھے
02:03اچھا
02:05تو تم اس بات کا بدلہ لینا چاہتی ہو
02:09اسے تمہیں گے لگتا
02:12یہ لایبا کی ایموشنل سٹوپیڈیٹی
02:14تم میرے سا کر تھوپ کر
02:16زرون کی نظروں میں مجھے گرا دوگی
02:18ہماری دخستی ختم کروا دوگی
02:20رائیٹ
02:22ابھی سوچا ہے
02:24اگر میں زرون کو ہمارے بارے میں بتا دوں
02:28میں زرون کو پہلے ہی میرے باس کے بارے میں سب پوش بتا چکی
02:32سمجھے تم
02:34وہٹ
02:36ہیک شیریسلی
02:38مذہب زرون جانتا ہے کہ
02:40زرون جانتا ہے کہ
02:42میں اور تم
02:44نائے نائے نائے نائے
02:48اگر زرون کو اتنی بڑی بات کا پتا ہوتا
02:50تو وہ ضرور ریاکٹ کرتا
02:54انتنی بڑی بات کو آسانی سے تو نہیں جانے دیتا
02:56یہاں ہو سکتا ہے
03:00تم نے اسے میرے نام ہی نہ بتایا
03:02میں یہاں پرانی بات کو دورانک لی نہیں آئیں گا
03:06لایبا نے بھیجا مجھے یہاں پر
03:08لایبا نے بھیجا مجھے یہاں پر
03:13لایبا کو لگتا ہے کہ
03:14اس کی محبت کی شددت کے آگے
03:16تمہاں تھیار ڈال دو گے
03:18لیکن مجھے اسے کوئی غلط فہمی نہیں ہے
03:20میس سانیا
03:24میں لایبا سے خود بات کروں
03:28اب آپ جا سکتے ہیں
03:32اچھا سنو
03:34موسیقی
03:38میں کیا سوچ رہا تھا کہ
03:42کیوں نہ میں ضرون کو
03:44تمہارے اور میرے بارے میں خود بتا دوں
03:46اور یہ بھی بتا دوں کہ
03:50تم میرے گھر آئی تھی مجھے ملنے کے لیے
03:52تم میرے گھر آئی تھی مجھے ملنے کے لیے
03:57سن کر اچھا لگئے گا اسے
04:01اب ایسی یہ ہے کہ
04:03میں ایک اچھا دوست خود دوں گا آپ
04:08دیکھیں دو
04:12انتظار
04:13سانیا
04:15موسیقی
04:34موسیقی
04:35موسیقی
04:53امی
04:55آپ یہاں
04:57سامیہ
04:58کسی ہے بٹا
05:02ٹھیک
05:05میں اندھر آ سکتی ہوں
05:10اچھا کوئی بات نہیں
05:11میں سمجھ سکتی ہوں
05:13تم میرا نہ فون اٹھا رہی تھی
05:15نہ ملنے کے لیے آئی ہو تو پریشان ہو گئے
05:20اسی لئے خود ہی چلی آئی
05:22میں آپ جانتی تو ہے نا میری مجبوری
05:26ہاں میں سب سمجھتی ہوں
05:29کیا کرو ماں کا دل ہے نا
05:35بابی کون آیا ہے
05:37اتی دیر سے آپ دروازے پر کھڑی ہیں
05:39رفت آ
05:41امی آئی ہے
05:42او آنٹی آئی ہے
05:46اسلا آنے کب مٹا
05:48کیسی ہو تم
05:49جی آنٹی میں بلکل چیک ہو
05:51آپ پلیز اندر آئی نا
05:53بابی آپ انہیں اندر بنائیں
05:54ایسے باہر اچھا نہیں لگتا
06:05موسیقی
06:15یہ یہاں کیا کر رہے ہیں
06:17ظاہر ہے بابی سے ملنے آئی ہے
06:20لیکن تم نے تو کہا تھا
06:21کہ کیسر بھائی نے سختی سے منع کیا
06:23سامیہ کو انہوں نے کچھ ملنے کے لئے
06:26اب وہ گھر آگئی ہے
06:27تو نکال تھوڑی سکتے
06:28کیوں
06:30کیسر بھائی کو اور تم کو بھی
06:32تو ان کی بیٹی نے بے عزت کر کے گھر سے نکالا تھا
06:36اب جو ہو چکا ہے اس سب کو بھول جائے کامران
06:41ہر چیز پر اتنی آسانی سے مٹی نہیں ڈالی جا سکتی رفا
06:46اور ایک بات یاد رکھنا
06:47یہ پورا کا پورا خانان ہے سا ہی ہے
06:50سامیہ ابھی صرف کیسر بھائی کے خوف کی وجہ سے
06:53تمہاری عزت کرتی ہے
06:54اس لئے تم بھی اس کو زیادہ محبت مد دو
06:57بس کریں کامران
06:58اب تو گھر آگئی ہے نا
07:02صرف کیسر بھائی کو میسیج کرتا ہوں
07:04کہ ان کی بیوی کی ماں یہاں پر آئی ہے
07:15امیہ آپ کی طبیت ٹھیک ہے نا
07:21اہ ہاں میری طبیت ٹھیک ہے نا
07:25مجھے بتاو کیسر خیریت سے پہنچ گیا نا تمہاری باتچیت ہوتی ہے نا
07:38بس باتچیت ہو جاتی ہے ہاتھ بیزی رہتا ہے
07:44بیزی نہیں مجھے لگتا ہے کیسر کا خصہ ختم نہیں ہوا ابھی تک
07:50امی کرن نے بھی تو ہاتھ کر دی تھی نا
07:55مجھے بتا دی تھی نا
08:25کیسر کا فون آرہا ہے ہاں تو بٹا سنو نا
08:43جی اسلام اکو جی والیکم سلام کون آئے اس وقت گر میں
08:51آہ وہ
08:53مجھے یاد ہے کیسر
08:58یاد ہے اچھا پھر بھی اندر آنے دیا
09:03رفت نے کہا تھا کہ اندر بیٹھ کے بات کر لیں
09:07اچھا تو پھرے کام کیجئے نا آپ
09:10اپنا سوان پیک کریں اور جائیے وہیں اپنی اممہ کے گھر پہ
09:14ارے کیسر ایسے تو مات کے
09:16کیا بھائی
09:18کیوں بھائی میں کیوں کروں آپ کا خیال
09:20نہ آپ کو میری عزت کا خیال ہے
09:22نہ آپ کو میری انسلٹ کا خیال ہے
09:24کسی فیز کا خیال آپ کو رہی ہے
09:26تو میں کیوں پڑھوا کروں آپ کی
09:28میں امی سے کہتا ہوں کہ وہ واپس چلی جائے
09:30اور ہاں ایک سیکنڈ ایک بات آؤ
09:34اگر آپ میری بات نہیں مانتی ہیں
09:36تو مجھے بھی آپ سے کوئی تعلق نہیں رکھنا ہے
09:38ٹھیک ہے میری بات کرو
09:40ہلو
09:42ہلو کیسر بٹا
09:44سامیہ کس میں کوئی غلطی رہی ہے
09:46ساری غلطی میری ہے
09:48میں ہی جذبات میں آکے اس سے ملنے کے لیے آگئی
09:50میں بس ابھی چاہ رہی ہوں
09:52تم اسے کچھ بات کہنا
09:54ہاں
09:56میں جا رہی ہوں
09:58میں جا رہی ہوں
10:00میں جا رہی ہوں
10:20میں رونے مانی کوئی بات نہیں ہے
10:22رونے
10:24بس بٹا تم اپنا گھر دیکھو
10:26بابی
10:34بابی کیا ہوا ہے
10:36ریفت
10:38تم نے اچھا نہیں کیا
10:40اگر تمہیں کیسر سے ہی شکایت کرنی تھی
10:42تو تم نے امی سے کیوں کہا کے اندر آئے
10:44میں نے
10:46کرن بلکل ٹھیک کہتی ہے
10:48تم پیٹ پیچھے وار کرتی ہو
10:50تمہاری وجہ سے
10:52کیسر اور میرے درمیان
10:54درمیان ہمیشہ جگڑے ہوتے
10:56پہلے گھر والا ایشو
10:58پھر کرن کے رشتے کا
11:00مجھے اب یقین ہونے لگا کہ تم
11:04اچھا
11:06اپنی امی اور بہن سے پینننگ کے تحت میری
11:08انسلٹ کرواتی ہیں
11:10یہ تو میرا بھائی ہے جو میرے ساتھ کھڑا ہو جاتا ہے
11:12ورنہ آپ تو مجھے کپکا دودھ میں سے مکھی کی طرح
11:14باہر نکال کے پھینک چکی ہوتی
11:16بابی ہر بات کے کہیں پہلو ہوتے ہیں
11:18شکوے شکایتیں صرف آپ کو ہی نہیں کرنے آتے
11:22میں بھی منفی سوچ سکتی ہو
11:52موسیقی
12:08موسیقی
12:12موسیقی
12:16موسیقی
12:20موسیقی
12:22موسیقی
12:24موسیقی
12:26موسیقی
12:28موسیقی
12:30موسیقی
12:32موسیقی
12:34موسیقی
12:36موسیقی
12:38موسیقی
12:40موسیقی
12:42موسیقی
12:44موسیقی
12:46موسیقی
12:48نہیں سمجھ سکی
12:49پہلے اتنے پیار اور عزت کے ساتھ
12:52مجھے گھر کے اندر لے کر گئے
12:54اور پہلے کیسر کو
12:56بتا دیا
12:57اگر آج میں کیسر کی منت
13:00سماجت نہ کرتی ن
13:01تو شاید سامیہ
13:04کو
13:05آپ کو
13:08آپ کو وہاں چھوڑ کے نہیں آنا چھوئے تھا
13:10اپنے ساتھ لاتی ہیں
13:12اب تو وہ بہت برا حال کرے گی
13:15آپی کا
13:15اسے تو موقع مل گیا
13:17سامیہ بچاری تو پہلے ہی کسی سے
13:24کوئی بات نہیں کر سکتی
13:25یہ سادھا ہے میری بیٹی
13:27کہاں
13:31وہ رفت کی چلاکیاں نہیں سمجھ سکتی
13:33کاش کی میں حمد کر کے
13:36کیسر سے بات کر ہی لیتی
13:37کہ جب تک اسے باہر نہیں بلاتا
13:40تب تک سامیہ یہ ہی ہمارے پاس رہ گی
13:43باہر تو وہ
13:45نہیں بلائیں گے
13:46یہ بات آپ بھول جائیں
13:48اگر ہونا ہوتا تو ابھی تک ہو جاتا
13:50یہ خواب دیکھنا آپ چھوڑ دیں
13:53اب تو
13:54آپی یہی رہ کے ساری زندگی
13:57نوکرانی بنے گی اس کی بہن کی
13:59کسی باتیں کر رہی ہو
14:01اللہ نہ کرے کبھی ایسا کچھ ہو
14:03تو آئی کر سکتے ہیں
14:07اچھا وہ روئیں تو نہیں
14:09بس کر دیں
14:11ہو جائے گا سبسائے
14:12آتھا ہی سوچتے ہیں آپ نے
14:14آیا پیرے پچھے
14:19موسیقی
14:21موسیقی
14:23موسیقی
14:39موسیقی
14:42موسیقی
14:46موسیقی
14:50تم بھی شاید وہی سوچ کے پریشان ہو جو میں سوچ رہا ہوں
14:53سمجھ نہیں آرہا لائبہ کو اس دپریشن سے باہر کیسے لایا جائے
15:01کیا میں زرون کو بتا دوں کہ مجھے بچا معلوم ہے
15:06لیکن اگر بات بکر گئی اور زرون اور فسیل نے جگڑا ہو گیا تو وہ مجھے بھی انوارف کر لے گا
15:13کیا لائبہ کے لیے میرا اپنے ہاتھوں سے اپنا گھر جلانا ٹھیک ہوگا
15:18کیا لائبہ
15:48چوز به لائبہ
16:09ملو
16:11کیسی آپ
16:12آہ
16:20well if you don't mind
16:22میں
16:22بائی بائس کچھ بات کر سکتا ہوں
16:41کیسی آپ
16:49جنڈا ہوں
16:54you know what
16:57میں نے آج دکھ
16:59تم جیسے بے وکوف اور زیدی لڑکی نہیں رکھی
17:01تم
17:03تم میرے جیسے لڑکے کیلئے
17:05خودکشی کرنے چلی تھی
17:06come on
17:07میں
17:09میں کیسے سمجھاؤں تمہیں
17:12میں کسی بھی طرح تمہارے قابل نہیں ہوں
17:13تم جتنی اچھی ہونا
17:16اتنا ہی برا ہوں
17:16کوئی اور طریقہ ہے
17:21آپ کے پاس مجھ سے جان چھوڑانے کے لئے
17:23کیسے سمجھاؤں مہتو
17:29آپ کو کیا پرابل
17:31میں سمجھوں یا نہ سمجھوں
17:33آپ سے تو میں نے صرف اپنے دل کی بات کی
17:38اس کے بعد تو کبھی کون ٹائٹ نہیں کیا منہ سے
17:44پھر آپ میری پانسلنگ کیوں کہہ رہے ہیں
17:48مزینب تم ایک بال بتاؤ
17:52تم خودکشی کی کوشش کیوں کر رہی تھی
17:55میری لائف ہے میں جی ہوں یا مروں آپ کو کیا فرک پڑتا ہے
17:59فرک پڑتا ہے
18:00سمینہ
18:06جی با جی
18:13باہر میں مانوں کے لئے چاہے بنا کے لئے جلدی سے
18:16ٹھیک ہے
18:16کون آئے
18:18آنٹی وہ زرون کے دوست ہے نا فرسی
18:21وہ باہر آئے ہیں
18:23لائبہ کی طبیت پوچھنے کے لئے آئے ہیں
18:25وہ آپ کا بھی پوچھ رہے ہیں
18:30اچھا
18:31سمینہ
18:32چاہے کے ساتھ کچھ سنایکس بھی نہیں آنا ہوں
18:34جی اچھا
18:37میں
18:38میں
18:49دیکھو لائبہ
18:50میں نہیں چاہتا کہ میری وجہ سے کوئی بھی انسان تکلیف میں رہے
18:54اچھا نہیں لگتا مجھے انفیکٹ بہت بورا لگتا ہے مجھے
18:58پر تم کوئی ایکس وائی زی نہیں ہوں
19:01جیسے میں اگنور کر دوں
19:02زرون کی بہن ہو تم
19:08ایک ہو
19:09میں تم سے ریکویسٹ کرتا ہوں
19:11میری وجہ سے خود کو تکلیف مد
19:14پریز
19:15مجھے
19:22آپ نے جو کہنا تھا کہہ دیا یا کچھ باتھی
19:31مجھے ایک باغت ہے
19:34اگر ضرور یا تمہارے پیرنٹس کو یہ پتہ چلے
19:37کہ یہ سب کچھ تم نے میری وجہ سے سیکھیا
19:39کیسا لگے گا
19:55میں ان سے نظریں ملانے کے قابل نہیں رہو
19:57مجھے
20:07اور تم صرف اور صرف ضرور کی کارا میری رسپوانسٹیبلیٹی ہو ستتے
20:12جب تم سوچ رہے ہیں
20:15بیسے بالکل بھی نہیں ہو ستا
20:20رہو
20:21زندگی ایک بار ملتی ہے
20:24اسے زائی ماتا
20:26مارکویش
20:56آنٹی
21:01کیا ہوگا ہے آپ کی طبعہ ٹھیک ہے
21:05ہاں میں ٹھیک ہوں
21:08تو پھر آپ یہاں پہ ایسے کیوں بیٹھی ہیں
21:12مجھے یقین نہیں آرہا
21:16لائبہ
21:16لائبہ تو لون میں بیٹھی ہے نا
21:21لائبہ جس تکلیف سے گزر رہی ہے
21:24اس کی وجہ فسی ہے
21:26مجھے یقین نہیں آرہا
21:49مجھے یقین نہیں آرہا
21:50مجھے اب ان دونوں کی باتیں سنی
21:52آنٹی پلیز پلیز آپ اسے کچھ مت کریے گا
22:07بات تو کرنی پڑے گی نا اس سے
22:10ٹھیک ہے آپ اپنے طریقے سے بات کر لیجے گا
22:14لیکن اسے ڈانٹیے گا مت
22:15پلیز
22:17دیکھو تو کتنی بڑی شخصیت آئی ہے ہمارے کنر
22:40کو خاص انتظام کرو ان سے ملنے کے لیے پوائنٹمنٹ لینا پڑتا
22:46بس کر دے بھائی کیوں گے شرمندہ کر رہے ہیں سب کے سامنے
22:48یہ ہے میرا سب سے اچھا دوست فسی you know him
22:55how would she know me like naam سے جانتی ہوگی right
23:00لیکن آج ملنے کا شرف بھی حاصل ہوئے گیا
23:02امی کا ہے وہ لائبہ کے پاس گئے ہیں
23:07اب ایٹھے ہیں کھڑی کیوں ہیں
23:09نہیں it's okay آپ لوگ بیٹھے ہیں میں آنٹی کو بلا کے لاتی
23:15آج سچانت کھڑی کیسے ہیار میں آ نہیں سکا
23:23یہ تو بعد میں بات کرتے ہیں کہ کیوں نہیں آیا اور
23:26اب کرنا کیا پڑ رہی ہو
23:28آخر تمہارا مسئلہ کیا ہے
23:35تم اپنے دل کی بات مجھ سے شیر کر سکتے تھے
23:40ہی کوئی قیامت تو نہیں آ جاتی نا
23:41سارا گھر تمہاری منت کر رہا ہے
23:45بتاؤ کیا مسئلہ تمہارے ساتھ
23:47تم مجھے بتا دیتی کہ تمہیں فسی پسند ہے
23:50آپ سے کس نے کہا
23:55میں نے خود سنا ہے
23:56تمہیں اور فسی کو بات کرتے ہوئے
23:58مجھے حیرت سے زیادہ قصہ آ رہا ہے
24:01تم پہ اور فسی پر ہے
24:02ماما مگر فسی کی کوئی غلطی نہیں ہے
24:05انہوں نے تو اُلٹا میرا ہاتھ جھٹک دیا تھا
24:08تو ضرور بھائی کی وجہ سے
24:10لیکن وہ یہ تو جانتا تھا نا
24:12کہ اس کے انکار کرنے پر ہی
24:14تمہیں خودکشی کرنے کی کوشش کی ہے
24:16ہم ادھر ادھر تو نہ پھٹکتے نا
24:19کوئی نا کوئی تو ہمیں ہند دے دیتا وہ
24:21کوئی ہم مسئلی کا خل نکال لیتے
24:24پیزا آپ پوچھ کریں نا میں نہیں رہ سکتے
24:33سکتے پھٹک بھگی پیز
24:35میں نے شام کے پھٹک بھگی پیز
24:38وبھائی پھٹک بھگی
24:39جسے پھولیں کی میں کٹنے کے لیے تیار ہوں
24:41با ٹیز آپ سے بات کریں
24:59شلیر میں چلتا ہوں
25:01مجھ لگتایاں آٹی کافی بیسی ہے
25:02آم سانیا باتا رہی تھی لائبا کے ساتھ ہے امی ہے
25:06ایکشلی لائبا کی وجہ سے کافی پریشان ہے امی ہے اس لیے ہر وقت اس کے ساتھ رہتی ہے
25:13آم
25:14مختصر بات ہی ہے لائبا سے
25:17کافی چینج ہو گئی ہے
25:18ڈپریس لگ میت
25:20آم
25:23تم بیٹھو میں امی بلاتا ہوں
25:24ارے نہیں نہیں کوئی ضرورت نہیں ہے
25:26اپنے گھر والی بات ہے میں دوبارہ جاؤں
25:27بیٹھ جا نا میں بولا رہا ہوں
25:32موسیقی
26:02تمہارا اور میرا ڈر سی ملا رہا ہے
26:07چو
26:09تمہاری آنکھوں میں نظر آ رہا ہے
26:16بل
26:17سانیا
26:18ام ریلی ویری سوری یار
26:20ای نو مینے جو کچھ بھی کیا ہے
26:22بہت شرمندہ ہوں اس پر
26:25اس سے غلط ہی ہو گیا یار
26:26ماف کر دو
26:32کیا ہو گیا بھائی
26:34ایسے کیا گناہ کر دیا کہ
26:35سانیا زاد جوڑ کے مافی مانگ رہا ہوں
26:39دل توڑنے سے بڑا گناہ ہو
26:40کیا ہو سکتا
26:42کیا ہو گیا تمہیں
26:43کیا بہکی بہکی باتیں کر رہا ہوں
26:49ایکچلی
26:50یار میں
26:51ابولوجائز کہہ رہا تھا
26:53تم دونوں کی شادی میں نہیں آسکا
26:57تو
26:58نہ ان کو گفت دیا
26:59نہ تمہیں ملسکا
27:01سو
27:02یہ بہت بڑا ڈرامی باز ہے
27:04اس کی اپولوجی اکسپ نہیں کرنی
27:06بلکہ اسے
27:07اسے جرمانہ بھرنا پڑے گا
27:08ارے
27:10ہر جرمانہ بھرنے کے لیے تیار ہوں
27:12بس
27:13ایک بار مافی دلوا دو
27:15ہم
27:17سوچتے ہیں
27:18کیا خیال ہے
27:22سالی یار میں نکلتا ہوں
27:24نیکس سامانٹی سے ملتا ہوں
27:25سال ٹیک کیا بھائی
27:26ٹیک کیا بھائی
27:27ٹیک کیا
27:29بھائی
27:31سال ٹیک کیانا
27:37شکریہ

Recommended