Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday
Shikwa Episode 24 _ Sami Khan _ Maria Malik _ Yashma Gill _ 8 May 2025 _ ARY Digital

Category

📺
TV
Transcript
00:00مجھ کو رہتا ہے زندگی سے یہ گلائے دل
00:30مجھے لگتا تمہیں ڈھرا دیا میں نے
00:36نہیں اب ایسی کوئی بات نہیں ہے
00:41تم کافی گہری سوچ میں کم تھی
00:44جیسے کسی خاص ایشوں کے بار میں سوچ رہی ہوں
00:50ہاں بس لائبہ کے بار میں سوچ رہی تھی
00:55تم نائبہ کے ساتھ اب کافی ٹائم سپنٹ کرتی ہو
01:01تمہیں کچھ اندازہ ہوا اس کیشو کے بارے میں
01:05یا اس نے کچھ شیئر کیا تم سے
01:07نہیں مجھ سے تو کچھ بھی شیئر نہیں کیا اس نے
01:15بات نہیں کیوں
01:17مجھے بار بار یہ کہہ رہی ہے کہ
01:27لائبہ کا جو ایشو ہے اس کی وجہ
01:31کوئی رڑکا ہے
01:35مجھے وہ میری بہن ہے لیکن ہمیں
01:41اس ایشو کے بارے میں آپ ریلیسٹک ہو کے سوچنا پڑے گا
01:43ایسا ہو سکتا ہے
01:45شاید
01:51مگر یہ تو صرف ایک اندازہ ہے
01:55غلط بھی ہو سکتا ہے
01:57ہاں یہ بھی ہو سکتا ہے
01:59لیکن اگر ایسا کچھ ہے
02:01تو لائبہ کو ہم سے بات کرنی چاہیے
02:03لائبہ کو ہم سے بات کرنی چاہیے
02:05ہمیں سے کوئی بھی ایسا کنسروریٹیو نہیں ہے جو
02:07اس کا ساتھ نہ دے
02:09ہم تو اسے سپورٹ کریں گے
02:11یقیناً
02:13یہ چیز کا ایڈیا ہوگا لائبہ کو یہ
02:17اس کی فیملی کتنی سپورٹیو ہے
02:19افکورس
02:21ہاں
02:25تو پھر اس کا مطلب ہے کہ
02:27اب ایسی تو کوئی بات نہیں ہے
02:29کیونکہ اگر ایسا کچھ ہوتا
02:31تو وہ ہم سب سے ضرور شیئر کرتی
02:35اور وہ کیا مجھا ہو سکتی ہے
02:37سیرون
02:39کبھی کبھی
02:41چھوٹی سے چھوٹی بات بھی ہمیں ہٹ کر جاتی ہے
02:48جس سے ہمیں دپریشن ہوتا ہے
02:50اور مجھے لگتا ہے کہ
02:52لائبہ بھی اسی فیس سے خوزر رہی ہے
02:56اور مجھے لگتا ہے کہ
02:58اگر ہم اسے اس بات کا یقین دلائیں کہ
03:00ہم سب اس کے ساتھ ہیں
03:02تو وہ
03:04مارمال لائب کی طرف لوٹ آئے گی
03:09انشاءاللہ
03:17اسے ایک میٹنگ کے لئے لاہر جانا
03:19اچھا
03:21کتنے دینوں کے لئے
03:23دو سے تین دن
03:25اور
03:27اور
03:29اور فلائٹ کب ہے آپ کی
03:31صبح
03:33ٹھیک ہے
03:35میں پھر آپ کی پیکنگ کر جاتی
03:37آپ تین دستید K shouldn't
03:39آپ
03:41آپ
03:43آپ
03:45آپ
03:46آپ
03:47آپ
03:48آپ
03:49آپ
03:51آپ
03:52آپ
03:53آپ
03:54آپ
03:56موسیقا
04:20ju آپ نے ٹائم دیا تھا مجھے آج نو سے چھے کے بھیج
04:24کبھی بھی آج ہیے گا میں آپ کی آفیس میں ہوں لیکن آپ نہیں ہیں آج بھی یہاں
04:27مجھے آؤٹ آف سیٹی جانا ہے آپ کی سی وی میں اچھر والوں کو بجوا دیتی
04:32اگر آپ آفیس میں ہیں تو شاکت ساب سے ملے جیے وہی آپ کو انٹریو کریں گے
04:36انٹریو
04:38دینا پڑے گا مجھے تو لگا تھا
04:44یہ انٹریو صرف ایک فارمالیٹی ہے
04:46ہمیں ایڈینٹیفائی کرنا ہے کہ آپ کو کونسی پوست آسائن کرنی ہے
04:49سوٹون پڑی
04:50ٹھیک ہے میں ان سے مل لیتی ہوں میں سمجھ گئی
04:56تھانک یو
04:57ٹھیک ہے
04:58جس ون مینٹ
05:00جی شاکت ساب آپ کو کل ایک سی دی بھیجوا ہی تھی
05:14جی جی وہ اسکت آفیس میں ہی آپ ان سے مل لیجے
05:17میں جانتا ہوں میں سوٹ کوئی ویکنسی نہیں ہے لیکن آپ
05:22جی جی ریفرنس تو ہے ہی اور نیڈی بھی ہیں آپ دیکھ لیجے
05:30تھانک یو
05:31سوئی
05:33تو آپ آفیس میں میریٹ پہ ہائیرنگ نہیں کرے
05:37نہیں
05:39کبھی کبھی مجبوری ہوتی ہے
05:42اس کے کردنشل بہت اچھے ہیں
05:44آپ تو پریشان ہوگی
05:46ہم ساتھے ہیں
05:51اپر امی کا خیال اٹھنا پلیز
05:53یہ بھی کوئی کہنے والی بات ہے
05:56ای نوہ
05:57تم بہت دن سے آفیس نہیں جا رہی
06:02اگل کیا سوچ رہے ہوں گے کہ
06:04میں نے ان کے سامنے تمہیں کنینس کیا اور اب
06:07میں بھی ہی سوچی تھی کہ
06:09تھوڑی دن کے لیے آجا آفیس چلی جاؤں
06:11اپس چلی جاؤں
06:12ڈاک کو بھی تسبھی ہو جائے گی
06:14کہ انہیں ایسا نہ لگے کہ
06:15میں بہت پاک کر رہی ہوں
06:17ہاں تم چلی جانا
06:19اور تم پریشان مت ہونا
06:21میں دیکھ لیں گے لائے پاک کو
06:22شیلٹر کیا رفا
06:24ٹھیک ہے
06:25چلتا ہوں سمان رکھ پاتھی ہو تھا
06:26یہ میں نے رکھوا لیا تھا
06:34ہم
06:35میس کرن ہے نام
06:37میس کرن کیا سے ریکس پہ کر رہی ہیں
06:40کم سے کم پانچ لاکھ تو ہونے چاہیے
06:42کم سے کم پانچ لاکھ تو ہونے چاہیے
06:43مزاک کر رہی ہیں آپ
06:46دیکھیں جتنی آپ سیلری کھہ رہی ہیں
06:48اتنے آپ کے باس تو
06:50ایکسپینینز بھی نہیں ہے
06:51اور اتنی ہائی سیلری آپ کو کوئی دے گا بھی نہیں
06:53میں نے تو آپ کو بس اپنی ایکسپیکٹیشن بتائی
06:58کیونکہ آپ نے پوچھی
07:00کوئی شایت نہیں رکھی
07:02جب
07:04ایکسیلی ابھی فائننس ڈیپارٹمنٹ میں
07:06نیو ایمپلائی کی ضرورت نہیں ہے
07:08لیکن ضرورن سر نے کہا تھا
07:10کہ آپ کو ہر صورت ایڈجاست کرنا ہے
07:12تو
07:14ہمارے یہاں پوزیشن ابھی جو ایویلی بل ہے
07:18ہمارے پاس ایم ٹیو کی پوزیشن ابھی ہے
07:20جس پر ہم آپ کو ہائر کر رہے ہیں
07:22جو سیلری آپ ایکسپیکٹ کر رہی ہیں
07:24جو سیلری آپ ایکسپیکٹ کر رہی ہیں
07:26وہ تو ہم آپ کو نہیں دیں گے
07:28بات جو اس پوزیشن پر سوٹیبل ہے
07:30وہ آپ کو سیلری مل جائے گی
07:34اگر آپ کیلئے سیپٹیبل ہے
07:36تو آپ کل سے جوائنٹ کریں
07:38ایٹس اوکے
07:40سیلری آپ مجھے اپوائنمنٹ لیٹر پر بتا دیجے گا
07:42لیکن کنونس
07:44دیکھیں کنونس جو ہے
07:46وہ کمپنی ٹرانسپورٹ ہی دی جا سکتی
07:48گاڑی جو ہے وہ سینئر اوکسرز کو دی جاتی ہے
07:52آپ اچھا پرفارم کریں گی
07:54تو پرموشن کے بعد
07:56آپ کی بہتر سیلری بھی ہو سکتی ہے
07:58اور گاڑی بھی آپ کو مل سکتی ہے
08:02اوکے فائن میں آپ کا اپوائنمنٹ لیٹر ریڈی کروا دیتا ہوں
08:04آپ تھوڑی در واہر بیٹھیں
08:06آپ اپوائنمنٹ لیٹر بنایے گا
08:22کرن ایناب کے نام پہ
08:24اوہ مائی گاڑ
08:26تم نے مجھے پہلے کیوں نہیں پتایا
08:30میں تو سمجھ رہی تھی کہ اس سے معمولی سی بیماری ہے
08:34آپ نہ پتا رہی تھی کہ اس
08:36اس کا انفیکشن بگڑ گیا ہے
08:40میں یہ سب کچھ شاید آپ سے شیئر نہ کر دی
08:44لیکن آپ جو میں آپ کو بتانے والی ہوں
08:48اس کے لئے لائپا کی بارے میں جاننا آپ کا بہت ضروری تھا
08:52ایسی کیا بات ہے بٹا
08:59بھولو کیا بات ہے
09:06آری
09:18بھولو بٹا
09:22یہاں ہو گیا ہے
09:23ایتنی پریشان کیوں ہو رہی ہو
09:24بتاؤ مجھے
09:26آہ نہیں
09:36لائپا
09:38جس
09:40جس
09:41لڑکے کو پسند کرتی ہے
09:44وہ اور کوئی نہیں
09:45فسی ہے
09:48کیا؟
09:55جی آنی
09:56اور
09:58فسی کے لئے ہی اس نے لائپا نے سوچائید کیا
10:03اتنا گھٹیا انسان ہوگا یہ میں سوچ بھی نہیں سکتی تھی
10:07یہ تو انسان کہلانے کے لائک ہی نہیں ہے
10:09اپنی دوست کی بہن کے ساتھ
10:13مجھے کچھ سمجھ نہیں آری آنی
10:14میں نے اپنی طرف سے پوری کوشش کر لیا کہ میں لائپا کو سمجھا سکوں
10:20کہ وہ شخص اس کے قابل نہیں ہے
10:23لیکن وہ سمجھنے کے لئے تیار نہیں ہے آنی
10:26تم نے لائپا کو یہ بتایا ہے کہ وہ اور تم
10:32تو وہ پھر کیسے سمجھے گی تمہاری بات کو
10:34انفیکٹ وہ تو یہی سمجھے گی نا کہ تم اس کے خلاف ہو رہی ہو
10:40آنی مجھے بہت ٹینشن ہو رہی ہے
10:43پلیز آپ مجھے بتائیں
10:45میں میں کیا کروں میں اس کو کیسے مناؤں
10:48میں کیسے سمجھا ہوں اسے
10:50نہیں نہیں سانیہ تم کچھ بھی نہیں کر سکتے
10:55بلکہ بہتر ہوگا کہ تم اس اسیشو سے الگ ہوجائیں
10:57اسے الگ ہوجائیں
10:59بلکہ مینٹلی پریپیر ہو کہ تمہارے اور فسی کے بارے میں
11:04یہ لوگوں کو پتہ نہ چل جائے
11:10اس کا صرف
11:14صرف ایک ہی صرف ایک ہی حال ہے کہ میں
11:19میں خود جا کے فسی سے بات کروں
11:22آپ مجھے ہیں
11:24کل سے کام لو بیٹا
11:25کوئی ضرورت نہیں ہے اس سے کسی بھی قسم پہ کونٹیکٹ کرنے کی
11:31رائیوہ کے بے بسی سے تڑپ نہیں دوں کیا
11:34وہ سنبھل جائے گی
11:36تم نے بھی تو خود کو سنبھال آیا نا میری جان
11:40آنی مجھے کرن نے دھوکہ دیا تھا
11:43فسی نے نہیں دیا تھا
11:45وہ کرن تھی جس نے مجھے دھوکہ دیا تھا آنی
11:48میں بھول نہیں بھائی جو سب کچھ کرن نے میرے ساتھ کیا تھا
11:52سانیا
11:54کرن جیسی شاتر اور چرلاک لڑکی
11:57کا ظاہر ہونا ہی بہت بڑی بلیسنگ تھی تمہارے اوپر
12:00اگر وہ صحیح وقت پہ اس کا پتہ نہیں چلتا تو پتہ نہیں
12:04کتنا بڑا تمہیں نقصان اٹھانا پڑ جاتا اس کی وجہ سے
12:07جس کا تم مدعوہ بھی نہیں کر سکتی تھی
12:08سکتی تھی
12:38موسیقی
12:39موسیقی
12:41موسیقی
12:42موسیقی
12:43موسیقی
12:44موسیقی
12:45امی
13:09امی
13:11امی
13:13یہ لے
13:17مو میٹھا کریں
13:19میری جوپ لگ گئی ہے اور
13:21سالری بھی بہت اچھی ہے
13:23تم مجھے کیوں بتا رہی ہیں
13:25تو اوہر کیسے بتاؤں
13:27آپ ہی تو چاہتی ہیں کہ
13:29مجھے جوپ مل جائے
13:31میں تو آپ بھی بہت کچھ چاہتی تھی
13:33میں تو یہ بھی چاہتی تھی کہ تم شادی کر لو
13:35کبھی تو میری خوشی میں خوش ہو جایا کریں
13:39ابھی اگر سامیہ آپ ہی نے کالر کے بتایا ہوتا ہے کہ
13:43انہوں نے کوئی نیا جھوڑا لیا ہے
13:45تو انہیں تو بہت مبارک بات دیتی ہیں
13:47ان سارے جلی کٹی باتیں بس میرے لیے ہیں
13:51اب میری سامیہ سے کہاں بات ہوگی
13:53اب تو مجھے لگتا ہے
13:55مرتے دم تک میں اس کی شکل نہیں تکھوں گی
13:57تمہاری بدولت ہے
13:59آپ کی سمجھدار بیٹی نے نا
14:03اپنے شوہر کے حکم کی وجہ سے
14:05آپ سے تعلق ختم کر دیا ہے
14:07لیکن پر بھی ساری باتیں
14:09میرے لیے ہیں جو
14:11جو آپ کی ذمہ داری اٹھا لیا ہے
14:13اللہ نہ کرے کہ تم میری ذمہ داری اٹھاؤ
14:15نہیں تو منو سلوہ آپ کے لیے اسمان سے گرے گا
14:17پینشن ملنی ری
14:19قرائدار آپ کے پاس ہے نہیں
14:21آپ بھی اسی جوب پر ڈیپینڈنٹ ہیں
14:23اچھی بلی بلی بنائی بات کو آکے تم نے خراب کر دی
14:27آپ ہی نہ ویسے بہت تیز ہیں
14:29آپ سے بہت تیز ہیں
14:31ناراز کی مجھ سے تھی لیکن لا تعلق ہی آپ سے کر دی
14:33تھا کہ آپ کی ذمہ داری نہ اٹھانی پڑے
14:35اپنی جان ذمہ داریوں سے بچا لی
14:39اینیویز آج میرا موڈ بہت اچھا ہے
14:41میں یہ بات ہی نہیں کرنا چاہتی
14:43یہ لیں آپ کھائیں
14:45موسیقا
14:57موسیقا
15:03موسیقا
15:05موسیقا
15:09آپ کا سمان رکھتو نا؟
15:29ہاں، رکھتو
15:33یہ شلوار کا نیز بھی رکھتی تھی
15:36سامیہ، جو کچھ علماری میں رکھا ہے وہ سب رکھتو
15:39پلیز میرا
15:41مرواب مت کھاؤ
15:42کیسے آپ مجھ سے کیوں خفا ہے
15:45ہاناکہ میری تو کوئی گلتی نہیں ہے
15:48میں آپ کی وجہ سے امی سے بھی بات نہیں کر رہی ہوں
15:55اسی شرط پر آئی تھی نا تو
15:57کہ دوبارہ اپنے گھر والوں سے تعلق نہیں رکھوگی
15:59ہے نا؟
16:03میں کرن سے نہیں ملوں گی
16:06امی اکیلی ہے اور وہ پریشان ہوں گی
16:09انہیں میری ضرورت ہے
16:13تو پہن ہے نا تمہاری وہاں پہ
16:15آپ کیرن کی نیچر کو تو جانتے ہیں نا؟
16:18وہ اپنے سوائے کسی کا نہیں سوچتی
16:21امی کا کیا خاک حیال رکھے گی
16:26کیسے پلیز
16:28مجھے امی سے فون پر بات کرنے کی اجازت دے دینا
16:32دیکھو ابھی میں جا رہا ہوں
16:35اور جانے سے پہلے میں تم سے گڑنا جگڑنا نہیں چاہتا
16:38بالکل بھی
16:39اور آئندہ ہم اس ٹاپکیوں پر بات نہیں کریں گے
16:42ٹھیک ہے؟
16:44اور ہاں اگر مجھے یہ معلوم ہوا کہ میری غیر موجودگی میں
16:47تم نے اپنے گھر والوں سے رابطہ کرنا کی کوشش کی ہے
16:52تو پر رشتہ ختم ہونے کا الزام جو ہے نا
16:54مجھ پڑ نہیں دینا تو
16:56ٹھیک ہے
17:26ٹھیک ہے
17:27ٹھیک ہے
17:28ٹھیک ہے
17:29ٹھیک ہے
17:30ٹھیک ہے
17:31ٹھیک ہے
17:32ٹھیک ہے
17:33ٹھیک ہے
17:34ٹھیک ہے
17:35ٹھیک ہے
17:36ٹھیک ہے
17:37ٹھیک ہے
17:42ٹھیک ہے
17:43ٹھیک ہے
17:44ٹھیک ہے
17:45ٹھیک ہے
17:46ٹھیک ہے
17:47ٹھیک ہے
17:48ٹھیک ہے
17:49ٹھیک ہے
17:50ٹھیک ہے
17:51ٹھیک ہے
17:52ٹھیک ہے
17:53ٹھیک ہے
17:54ہاں سوچھتے کہ کئی دنوں سے ملاقات نہیں ہوئی
17:56ہریت سب ٹھیک ہے
17:58سب ٹھیک ہے
18:00میہا کیسے ہے تمہارا
18:01ضرور بلکل ٹھیک ہے
18:03بلکہ بلاہور گے میں ان کی ایک میٹنگ تھی
18:06وہاں ان کا ایک پروچیکٹ جن رہا ہے
18:08تو توٹینگ دنوں میں واپس آ جائیں گے
18:10چلو
18:11جب واپس آ جائے تو یہ مست کام ہے
18:14اس سے بھی ملے کافی دن ہوئے ہیں
18:15شور
18:17وہ جب بھی فری ہوں گے تو ہم دونوں آپ کی طرف چکر لگائیں گے
18:20اور آپ ٹھیک انڈاگ
18:24ہاں بیٹھے میں بلکل ٹھیک ہوں
18:27تمہیں دیکھتا ہوں خوش
18:28تو مجھے خوش ہی ہوتی ہے
18:30تمہارے سوٹے بھائی کو دیکھتا ہوں
18:32کس طرح وہ پڑھ رہا
18:33دل کو تھندک محسوس ہوتی ہے
18:36ایم ہپی
18:39اب آپ کی انت سے بات ہو تو
18:42اسے میری طرف سے ضرور پوچھے گا
18:44اور بگتا یہ ہی گاہ
18:46کہ میں اسے بہت مس کرتے ہوں
18:48میری ایک خواہش ہے کہ
18:50وہ چلدی اپنی سٹاڈیز کمپلیٹ کر کے
18:52ہمارے پاس آ جائے
18:53بیٹھے یہ
18:55بات تم خود اسے کیوں نہیں کہتے
18:57چھوٹا بھائی ہے تمہارا
19:03اسے خیال رکھا کرو بیٹھا
19:05میں جانتا ہوں
19:09سعیفہ کی وجہ سے دلوں میں دوریاں ہیں
19:11لیکن
19:14تم رابطے میں رہ کر انس سے
19:17یہ دوریاں ختم کر سکتی
19:19بھائی ہے
19:20بھائی ہے
19:21بھائی ہے
19:22بھائی ہے
19:23اس کا مطلب یہ ہر کس نہیں ہے
19:25کہ میرے اور اس کے بیچ میں پاس لے ہیں
19:27ہاں کچھ ٹائم ڈیفرنسز ہیں جس کی وجہ سے
19:30میں اسے ڈیسٹرپ نہیں کرتی
19:32بہتر نہیں کرتی
19:33آپ کو تو پتا ہے نا وہ
19:34وہاں پڑھائی کر رہے ہیں
19:35لیکن میری میسیجز پہ
19:37اس سے بات ہوتی رہتی
19:38بھائی ہے
19:39ہم
19:40اچھی بات ہے بھائی ہے
19:41بھائی ہے
19:42بھائی ہے
19:44باکی
19:46اس دن کے بعد سے مجھے
19:48سعیفہ آنٹی سے بھی کوئی شکایت نہیں ہے
19:50بھائی ہے
19:52وہ چینج ہو رہے ہیں اور
19:56یہ ایک اچھی بات ہے
19:58بلکہ ہر دوسرے تیسے دن
20:00میری ان سے کال بے بات بات ہوتی رہتی ہے
20:02اللہ کرے کہ وہ
20:04اسی ہی رہے
20:06تر سے چینج نہ ہو جائے
20:08ہاں
20:10اوکے بیٹا
20:12میں چلتا ہوں
20:14تم بھی اپنا کام کرو
20:16مجھے بھی کچھ کام نمٹانا
20:18ہاں
20:48ہاں جی مجھے جاپ مل گئی ہے
20:50اچھا مبارک ہو
20:52تھانکیو
20:53نہیں تھانکیو کی کوئی ضرورت نہیں ہے
20:55بتاؤ سالری پیکیج ٹھیک ہے
20:57ہاں ڈیسنٹ ہے
20:58مجھے لگ رہا تھا گاڑی پی ملے گی
21:01لیکن کوئی بات نہیں
21:02کوئی بات نہیں
21:03میں کام کرتی ہوں نا
21:04تمہارے اکاون پر کچھ پیسے ٹرانسفر کر دیتا
21:06اتنے تو نہیں ہے کہ گاڑی خرید سکو لیکن
21:09گاڑی کے لیے ڈاؤن پیمنٹ لگا سکتی ہو تم
21:12بھیر کوئی اتنی اچھی سالری تھوڑی نہ ہے
21:14کہ میں ہر مہینے لمبی چھوڑی انسٹالمنٹس پہ کروں
21:16رہنے دیم بھی
21:18ارے نہیں نہیں ہر مہینے میں انسٹالمنٹس پہ کر دیا کروں گی
21:21ڈونٹ واری
21:21نہیں اس کی کوئی ضرورت نہیں ہے
21:27میں خود منج کرلوں گی
21:28کرن تم نے میری حلپ مانگی
21:30میرا فرض بنتا ہے کہ میں تمہاری حلپ کروں
21:32دیکھو سالری انڈو زمانت ملے گی
21:34گھر کی خرچے بھی ہوتے پیسے رکھ لو کام آ جائیں گے تمہارے
21:37آپ کو پتہ ہے میں سانیا سے ہمیشہ لڑتی تھی
21:43کہ آپ بری انسان نہیں ہے
21:45بتا نہیں وہ کیوں آپ کو اتنا مسنڈسٹانڈ کرتی تھی
21:48ریلی
21:49خیر چھوڑو
21:51مجھے بتاؤ ضرورن سے ملاقات ہوئی ہے کہ نہیں تمہاری
21:54نہیں نہیں ان سے ملاقات نہیں ہوئی
21:57فونڈ بات ہوئی ایک دتفعہ
21:59بیزی ہے وہ شاید کر آج ہی میں بھی نہیں ہے
22:01لیکن خیر مجھے ان سے مل کے کیا کرنا ہے
22:03میرا کام تو ہوگی
22:04نہیں نہیں
22:06ضرورن سے ملنا بہت ضروری ہے
22:08اس کا تھانکیو کرنا ہے اس کی وجہ سے جاگ ملی
22:10میں نے تو صرف تمہارا ریفرنس دیا تھا نا
22:12آپ کو مجھے ریفرنس دیا تھا نا
22:14اچھے ٹھیک ہے میں لوں گی
22:15چھوڑو
22:17بعد میں بات کرتے ہیں
22:19اگر کسی اور چیز کی ضرورت ہونا تو
22:21مجھے بتا دینا تم ٹھیک ہے
22:22اوکے
22:24اوکے
22:24ٹھیک ہے
22:33کیا کر رہی ہو
22:44کچھ بھی نہیں بس سیسے بیٹھی ہوئی تھی
22:47اس کا مطلب ہے مجھے مس نہیں کر رہی
22:49مہم
22:50بالکل مس نہیں کر رہی تھی
22:52آج سارا دن میں اتنا مسروپ رہی کہ
22:54آپ کو یاد کرنے کی فرصت نہیں ملی
22:57اتنا کافی ہے کچھ اور بتاو
23:04آئی تنک اتنا کافی ہے
23:05دل جلانے کیلئے
23:07میں خوش فہمی میں تھا کہ تم
23:10مجھے مس کر رہی ہوگی
23:12میرے لئے اداس ہوگی
23:13اچھا صحیح ہے
23:14اگر میں آپ سے یہ کہوں کہ
23:16میں آپ کو بہت مس کر رہی ہوں
23:18اور میں بہت اداس ہوں
23:20تو
23:21پہلی فلائٹ پکڑ کے تمہارے پاس پہنچاتا
23:23تو پھر آپ فوراں آجائے
23:25کیونکہ میں آپ کو بہت بہت بہت بہت
23:30بہت زیادہ مس کر رہی ہوں
23:34پہلے کیوں نہیں کہ
23:55موسیقی
24:04موسیقی
24:06موسیقی
24:07موسیقی
24:11موسیقی
24:15موسیقی
24:17موسیقی
24:47لائبا
25:00لائبا
25:03نہیں
25:05آپ چھائے اسے
25:06میرا بچہ
25:07آجو
25:09آجو
25:11آجو
25:12ہم ملک بیٹک باعت کرتے ہیں
25:14لائبا
25:15کچھ نہیں ہوگا آپ لوگوں سے کچھ ہونا ہوتا تو اب تک ہو چکا ہوتا
25:18لایبا میری جان آؤ تو سہی نا
25:21آؤ میرا بیٹا
25:23آؤ میری جان آجو آجو
25:25آجو
25:26شاہ باش
25:28دیان سے
25:30لایبا
25:32مولا دماغ ٹھیک ہے لگا آپ ٹو میک چماغ
25:42کیا ہوگا انٹی
25:44سانیہ میں نے تمہیں کہا تھا کہ تم لایبا کے ساتھ ساتھ رہنا
25:48کاغا چل گئی کہ تم اسے چھوڑ کے
25:50میں
25:51میں صرف ضرورن کو کال کرنے کے لئے گئی تھی آنٹی
25:54وقت تم بیزی تھی تو مجھے ہوتا در
25:56میں مرے جاتی
25:58آنٹی ام ریلی ساری آنٹی
26:00کیا ہوا
26:02اپرس بیو میں تیکھتی رہی تھی یہ باکری سے کود رہی تھی
26:05لایبا
26:06آپ انسین
26:09کیا ستوپڑ ارگتے کر رہی ہو
26:11کیا مسنے بتا دی کیوں نہیں ہو
26:13پوچھ پوچھ کے تھک گئی ہوں
26:14پتاتی نہیں آفر تم چاہتی کیا ہو
26:17ہم وہی سب چاہتی ہوں جو آپ لوگ نہیں چاہتے
26:20پاکواس پند کرو
26:21آنٹی پلیز اس سے اتنے کسے سے بات نہیں گئنے
26:25وہ آلریڈی بہت سرس میں ہے
26:26یہ بالکل ٹھیک کہہ رہی ہے
26:28تم اس کے پاس رہو
26:30اور تم میرے ساتھ آنے
26:31چلو آجا
26:34چلو پیز
26:35سچے
26:36پچھاکو
26:39چل
26:40یا پھلیز
26:53رونا تو بن کرو
26:54آپ کو اندازہ نہیں
26:59کیا ہو سکت باتا
27:00دیکھو
27:04یہ ایک دفعہ تو مجھے پتا کرنے دوں کہ
27:07معاملہ کا ہے
27:09اسی بات کا تو رونا ہے
27:11میں نے خود کو کمیتہ بے بس محسوس نہیں کیا
27:15پہلے میری بچی اتنی بیمار
27:18کسی نہیں لائبہ پہ
27:21چادو ڈونا تو نہیں کروا دیا
27:23وہٹ ربش
27:24میں تم جیسی پڑی لکھی سنسبل خاتون سے
27:27ایسی گفتگو کی امید نہیں رکھتا
27:29ٹھیکس
27:31لائبہ
27:55تم ایک ایسے انسان کے لیے اپنی جان دینا چاہتے ہو جو
27:58جو تم سے محبت نہیں کرتا
28:01اس کے دل میں تمہارے لیے کوئی فیلنگز نہیں ہیں
28:03تو میں کیا لگتا ہے
28:09تم اس طرح اپنی جان دے دوگی تو وہ دکھی ہو گا
28:11اسے تکلیف ہو گی
28:12نہیں
28:13وہ تمہارے لیے کنسرڈ نہیں ہے لائبہ
28:16کنسرڈ ہے بھابی
28:18آپ کو سمجھ کیوں نہیں آرہا
28:20جو بار بار سون کرتا ہے وہ کیوں
28:23پی کسی بھیکس پیلی کاریز فر می
28:25اس کو جب پتا چلا کہ میں نے سوسائٹ کا نہیں کوشش کی ہے
28:29وہ پریشان ہو گیا تھا میرے لیے
28:31اگر ایسا ہے تو تم نے دوبالہ کے سٹپ کیوں اٹھایا
28:34اس لیے کیونکہ وہ میری محبت سے انکار کر رہا ہے
28:38وہ چھتا ہے کہ میں اسے بھول جاؤں
28:41جو میں نہیں کر سکتی بھابی کہ میرے بس میں نہیں ہے
28:45وہ تمہاری محبت ڈیزرف نہیں کرتا لائبہ
28:50تمہیں یہ بات سمجھ میں کیوں نہیں آ رہی ہے
28:52ابھی آپ اسے کیسے جج کر سکتی ہیں جب آپ اسے جانتی نہیں
28:56لائبہ میرے باسم یہاں دیکھو
29:02جو کچھ وہ تمہارے ساتھ کر رہے
29:04اس کو دیکھ کے یہ اندازہ ہو رہا ہے
29:06کہ وہ تم سے محبت نہیں کرتا ہے
29:07اس کے سینے میں دل نہیں پتھر ہے
29:09ورنہ تمہارے سوسائیڈ کرنے پر وہ تڑا پھٹتا
29:12آپ بات کریں نہ اسے
29:18میں کیا بات کروں گی اسے
29:24بلکہ نا آپ اسے مل لیں ایک بار
29:27کیا بات کروں گی میں اسے مل کے لائبہ
29:32تم کیا کہہ رہی ہو یہ
29:34اس سے بات کریں
29:35اسے بتائیں میری فیلنگز کے بارے میں
29:38کہ میں اسے کتنا چاہتی
29:39وہ تو الریڈی جانتا ہے نا
29:41کہ تم اسے محبت کرتی ہو
29:43اور تم اس کے لئے اپنی جان دے سکتی ہو
29:45بھابی
29:47اسے لگتا ہے میرا جو ضرون بھائی کا رشتہ ہے
29:51اس کے لئے ایک رسپونسپلیٹی ہے
29:54شاید اسی لئے وہ مجھ سے محبت نہیں کر سکتا
29:58سب رامے بازی ہے
30:02اور میں اچھی طرح جانتا ہوں
30:04کہ وہ لفظوں سے کیسے کہتا ہے
30:06بھابی
30:08بھابی پلیز
30:10پلیز آپ ایک بار اسے مل لیں
30:12اسے بات کر لیں
30:12اسے بتا دیں
30:13میں کیا سوچتی ہوں
30:15تا کتنا چاہتی ہوں
30:16میں اسے
30:16آپ جیسا بولیں گی
30:18جو کہیں گی میں وہ کریں گی
30:20پلیز ایک بار
30:21میں آپ کے آگے ہاتھ جھوٹ دیں
30:22پلیز ایک بار اسے بات کر لیں
30:23اب بھابی آپ کو بتایا
30:24اگر آپ سے بات نہیں کریں گی
30:25تو میں اپنی جان دے دوں گی
30:26آپ جانتی میں کچھ بھی کر سکیں
30:28پلیز
30:28کچھ بولیں نا
30:31کچھ بول کیوں نہیں
30:32آپ جائے ہی نہ بات کر لیں
30:33پلیز
30:34اچھا ٹھیک ہے
30:35میں کوشش کروں گی
30:38لیکن پہلے تو
30:39مجھ سے ایک وعدہ کرو
30:40اگر اس نے میری بھی بات نہیں سنی
30:44تو تم اسے بھولنے کی کوشش کرو گی
30:47اور دوبارہ اسے کانٹیک نہیں کرو گی
30:51وعدہ کرو گی
30:52موسیقی
31:22امی
31:23امی
31:24آفیس جا رہی ہوں
31:25شام چھے بار تک آؤں گی
31:26ٹھیک ہے
31:28اللہ حافیس ہی کہہ دیں
31:31اللہ حافیس
31:33اللہ حافیس
31:35کسی چیز کے سروری تاہے گھر میں گروسری وغیرہ
31:38نہیں
31:43گروسری تو نہیں چاہیے
31:44لیکن یہ بل آگیا ہے
31:46لیکن یہ بل آگیا ہے
31:54دن
31:55وشلی کا ہے
31:58ٹھیک ہے میں بھروات نہیں آؤں گی
31:59لیکن تم کیسے بھرواؤں گی
32:00یہ تو بہت زیادہ ہے
32:01اتنے پیسے تو نہیں ہوں گے تمہارے پاس
32:03آپ کا اشیو نہیں ہے یہ
32:05جب میں نے بولا ہے ہو جائے گا تو ہو جائے گا
32:07میں تمہیں پہلے بھی کہہ چکی ہوں دوبارہ کہہ رہی ہوں
32:11حالات کچھ بھی ہوں کوئی غلط کام مت کرنا
32:17حد کرتی ہیں ویسے امی آپ
32:18اگر مجھ کوئی غلط کام کرنا ہوتا تو بہت پہلے کر لیتی
32:21اس نہ دھکے نہ کہا رہی ہوتی جوب کے لیے
32:24میں صرف اس لیے کہہ رہی تھی
32:26کل تک گاڑی میں پیٹرول ڈالوانے کے پیسے نہیں تھے
32:30بل کان سے ادا کرو گی
32:32ادھار لیا ایک دوست سے
32:40اب یہ مت پوچھئے گا کونسا دوست
32:42وہ گاڑی جو ہے ہر جگہ کھڑے ہو جاتی تھی
32:44پرانی ہو گئی تھی نا کام نکال رہی تھی
32:47تو نئی گاڑی فائنانس کروائی ہے
32:49اس میں سے یہ بھی دے دوں
32:51اچھا ٹھیک ہے
33:02سوچند
33:04موسیقی
33:34موسیقی
34:04موسیقی
34:34موسیقی
35:04موسیقی
35:19موسیقی
35:22جلدی آیئے گا بھائی
35:23موسیقی
35:26جانتی دو آرہوں
35:28دو سال کے بعد ہی آنا ہوگا
35:31ہاں
35:32یہ تو میں جانتی ہوں
35:34پھر شاید بھابی آپ کے پاس پہلے آ جائیں گی
35:38ہاں وہ سکتا ہے
35:42لیکن ابھی کنفرم نہیں ہے
35:46لیکن میرے دانے کے بعد جو ہے وہ
35:49خیال لکناش کا تم
35:51اس کو کوئی شکایت نہیں ہونی چاہیے
35:56ٹھیک ہے
35:57ارے بھائی
35:58بھلا بھابی سے مجھے کیا شکایت ہوگی
36:01یہ تو میری بہنوں جیسی ہیں
36:03اچھا ہاں ایک بات اور ہے
36:05ان کی والیدہ مہترمہ اور ان کی بہن کو
36:07اس گھر میں آنے کی اجازت نہیں ہے
36:11ٹھیک ہے
36:11اور نہ یہ وہاں جا سکتی ہیں
36:13کیسر بھائی
36:15یہ اب آپ زیادت ہی کریں بھابی کے ساتھ
36:19اس سب میں ان بیچاری کا کیا قصور ہے
36:21وہ تو کرن بدتمیز اور بدزبان ہے
36:23یہی میں چاہتا ہوں
36:24کہ ان کے اوپر اس بدزبان کا سایہ جو ہے
36:28ہرگز نہ پڑے
36:29ٹھیک ہے
36:30چاہتا ہوں
36:38فرامس
37:08مات روئی بھابی
37:14کیسے بھائی ابھی غصے میں ہے نا
37:16آپ دیکھئے گا
37:17ان کا جب غصہ ہوتا جے گا
37:19وہ پھر پہلے جس سے آپ کے ساتھ
37:20مجھے نہیں پتا وہ
37:24کس بات پر ناراض ہے
37:26نہ الویلہ کہ کے گئے
37:28پتہ نہیں اب
37:30کب آئیں گے
37:31آپ فکر نہیں کریں
37:34وہ جلد آپ کو انشاءاللہ
37:35اپنے پاس بولا لیں گے
37:36کرنے جو تانے مارے ہیں
37:39اب اس کی تھوڑی بہتی کرواہت
37:42آپ کو بھی سننی ہوگی
37:43سچ مانیں تو میرا بھی دل بہت
37:45بدگو مان ہوا تھا
37:47کاش آپ مجھے منع کر دیتے
37:49مجھے امی نے کہا تھا
37:52کہ وہ بات سمال لیں گی
37:54وہ نہیں چاہتی تھی
37:56کہ میرے انکار سے تمہارا دل براؤ
37:58اس لئے انہوں نے مجھے
38:02الگ رکھا
38:02اب جو ہوا سو ہوا
38:06پشتاوے کے علاوہ اور کر بھی کیا سکتے ہیں
38:09ہاں
38:10ہاں
38:11ہاں
38:13ہاں
38:25ہاں
38:30لڑکی؟
38:31جی بھائی
38:35اسے بتایا تو نہیں ماندا؟
38:37بھائی میں نے تو بتا دیا ہے
38:39کیا دماغ خراب ہے تمہارا؟
38:42کتنی بار کا ہے بغیر اجازت کے مت بلائے کرو اندر
38:45غلطی ہوگی بھائی آئندہ خیال رکھو
38:48غلطی ہوگئی
38:50بھائی اسے منع کر دو
38:53ہاں وہ
38:55اسے کہو کہ بھائی جو ہیں وہ سو رہے ہیں
38:59بلکہ بول دو کہ وہ نہیں ملنا چاہتے ہیں
39:01اور ہاں
39:02آئندہ کوئی بھی لڑکی آئی نا
39:04اندر نہیں آنہی چاہیے
39:06ٹھیک ہے بھائی؟
39:07دعوازا
39:29مجھ کو رہتا ہے زندگی سے یہ گلہ ہے دل

Recommended