ARY News 2 PM Headlines || 5th May 2025 - India halts Chenab River Water
Category
🗞
NewsTranscript
00:00ڈریاء چناب
00:30ڈریاء چنابی
01:00اعظم کا پاک پوچ کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں
01:02ملکی دفع کے لیے بھرپور تیاری پارت منان کا اظہار
01:06ایرانی وزیر خارجہ عباس اراقچی کی دفتر خارجہ آمد
01:09نائب وزیراعظم اساقہ دار نے عباس اراقچی کا استقبال کیا
01:13ایرانی وزیراعظم اساقہ دارت اسلام آباد پہنچے تھے
01:16پاکستان پہل نہیں کرے گا
01:19کسی بھی جارہیت کا قومی عظم اور طاقت کے ساتھ جواب دیں گے
01:22بھارت خطے کو جنگ کی طرف بھکیلنے کی کوشش کر رہا ہے
01:25نائب وزیراعظم اساقہ دار کہتے ہیں
01:27خبرتی بھارت 39 آتیس اپرل کی رات کو حملہ کرے گا
01:31ہماری افواج نے بھارت کے حملے کو ناکام بنا دیا
01:34بھارتی تیارے سری نگر میں لانٹ کر گئے
01:36پہل گام ڈرامے کا مقصد بھارت میں جاری تحریکوں سے توجہ ہٹانا ہے
01:40عالمی برادری خطے کی سنو تحال کا فوری نوٹس لے
01:43قوام متحدہ کی سلامتی کاؤنسل کا اجلاس آج ہوگا
01:46صدر سلامتی کاؤنسل کا کہنا ہے
01:48خطے میں بڑکی کشیدگی کے باعث تشویش ہے
01:51ترجمان دفتر خارجہ نے بتایا
01:53جارہانہ بھارتی اقدامات اشتیال انگیزی اور بیانات سے آگاہ کیا جائے گا
01:58خصوصی طور پر سنتاس موہدے کو موطل کرنے کے
02:01بھارتی غیر قانونی اقدامات کو بھی سلامتی کاؤنسل کے سامنے رکھا جائے گا
02:05وزیر دفاع خواجہ آصف کہتے ہیں
02:07اجلاس میں جعفر ایکسپریس حملے کے ثبوت بھی پیش کریں گے
02:10بھارت کی جانب سے اب بھی جنگ کا خطرہ موجود ہے
02:13رافیل تیاریں اڑانے کے لیے دل گردہ بھی تو چاہیے
02:17بھارتی پائلٹ تو چائے پی کر چلے جاتے ہیں
02:19پاک بھارت کا شیطی کا ہائی پہل گام واقعی کی آزادانہ تحقیقات میں ہی ہے
02:24بھارتی اقزامہ سے علاقائی امن و استحقام کو خطرہ لاحق
02:28صدر آصفری زرداری کی پاکستان میں چین کے صفیر سے ملاقات میں گفتگو
02:32دو طرفہ تعلقات اور پہلگام واقعی کے بعد
02:35پاکستان اور بھارت کے درمیان صورتحال پر تبادے خیال
02:38صدر زرداری کا بھارتی حکومت کے غیش زیمدانانہ اور چاریحانہ بیانات پر اظہار تحقیق
02:43مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دینے اور چینی حکومت کی مسلسل حمایت کو سراہا
02:48چینی صفیر نے کہا دونوں ممالک اہنی برادر ہیں
02:51ہمیشہ مشکل وقت میں ایک دوسرے کا ساتھ دیا
02:54چین جنوبی ایشیا میں عمل و استحقام کی مشترکہ خواہش کے حصول کے لیے
02:58ہمیشہ پاکستان کی حمایت کرے گا
03:00خطے میں عمد کے لیے سفارتی کوشش
03:03ایرانی وزر خارجہ عباس عراقچی
03:05سرکاری دورے پر اسلام آباد آمد
03:07ایڈیشن سیکیٹری ویسٹ ایشیا سعید اسد گلانی نے
03:11ایرانی وزر خارجہ کو استقبال کیا
03:13ترجمان وزارت خارجہ کے مطابق
03:15ایرانی وزر خارجہ عباس عراقچی
03:18پاکستانی قیادت سے اہم ملاقاتیں کریں گے
03:20ایرانی وزر خارجہ کا
03:21بھارت کا دورہ بھی اسی ہفتے شٹی اٹھائے
03:24پاکستان امن چاہتا ہے لیکن بھارت نے جاریت کی
03:27تو افواج پاکستان کا جواب مو توڑ ہوگا
03:30ترجمان پاک
03:31افواج کی سیاسی قائدین کو ان کیامرا بریفنگ
03:34وفاقی وزیر اطلاعات اور
03:35ڈی جی آئی اس پی آر کا قومی سلامتی پر
03:37سیاسی رہنماؤں کے ساتھ سیشن
03:39اجلاس میں پہلگام واقعی اور
03:41بھارتی جاریت کے خلاف قومی سملی میں
03:43قرارداد لانے کا فیصلہ کیا گیا
03:45ذرائع کے مطابق متفقہ قرارداد
03:47آج شام ہونے والے قومی سملی
03:49کے اجلاس میں لائے جائے گی
03:51بھارت کے پورم پاکستان کے خلاف
03:54اشتیال انگیز اگنامات جاری
03:55بھارت کی جانب سے پاکستانی پوشٹوں پر
03:58بلہ اشتیال فائرنگ کی گئی
03:59سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے
04:01بھارت نے آج رات متعدد مقامات پر
04:03پوسٹوں پر فائرنگ کی
04:04پاک فوج نے بھارتی فوج کی بلہ اشتیال
04:07فائرنگ کا موت اور جواب دیا
04:08بھارت نے لائن اوف کنٹرول پر نکیال
04:10خویرٹا شاردہ کیل سیکٹرز
04:13نے پوسٹوں پر فائرنگ کی
04:14وزیر اطلاعات اتاتارکا
04:17بینرل اقوامی اور مقامی میڈیا کی
04:18ہمرا لائن اوف کنٹرول کا دورہ
04:20بھارتی پروپیگنڈے کو بینقاب کرنے کے لئے
04:22زمینی حقائق میڈیا کے سامنے پیش کر دیئے
04:25کہا جو مقامات بھارت خیالی دہشتگرد
04:27کیمپس قرار دیتا رہا
04:28وہ عام شہری آبادی کے علاقے ہیں
04:31پاکستان ایک ذمہ دار ریاست ہے
04:33جو نہ صرف علاقائی اور عالمی عام کے لئے بھی
04:35پوراسم ہے
04:36بھارت اپنی داخلی ناکامیوں کو چھپانے کے لئے
04:38لائن اوف کنٹرول پر پروپیگنڈا کرتا ہے
04:41عالمی میڈیا نے اپنی آنکھوں سے اصل حقیقت دیکھ لی
04:43پاکستان اپنی خودمختاری اور قومی مفات کا ہر حال میں تحفظ کرے گا
05:03نائب وزرعظم اساگدار کی روسی وزر خارجہ
05:06سرگئی لاروف سے گفتگو
05:07روسی وزر خارجہ کا خطنے کی صورتحال پر
05:10اظہار تشویش
05:11مسائل کے حال کے لئے سفارتکاری کی اہمیت پر زور دیا
05:14اس سے پہلے سرگئی لاروف نے بھارتی ہم منصف پر زور دیا
05:17کشیدگی بڑھانے کے بجائے باتچیت کو ترجیح دے
05:20جنہ ہاؤس کا گیٹ پھلانگ کر گئے تھے
05:24یا اندر سے کسی نے کھولا تھا
05:25جنہ ہاؤس کا گیٹ اندر سے کسی نے کھولا
05:28تو ملی بھگت کا جنم بنے گا
05:29جسٹیس مسرط حلالی کے سیویلینز کے
05:31ملیٹری ٹرائل کیس میں ریمارکس
05:33جسٹیس جمال مندوخیل نے پوچھا
05:35کیا نو مئی کو جو ہوا وہ جرم کی نیت سے ہوا
05:38اٹرنی جنرل نے کہا
05:39نو مئی کو جو ہوا وہ جرم ہی تھا
05:42تمام واقعات اتفاقیہ نہیں تھے
05:44رات نو بجے تک پوری کور غیر فاعل ہو چکی تھی
05:47جسٹیس جمال مندوخیل نے پوچھا
05:49کیا فوج نے کسی افسر کے خلاف فوجی تاروائی کی
05:52اٹرنی جنرل نے بتایا
05:54تین آلہ افسران کو بغیر پینشن
05:56اور مراعات ریٹائر کیا گیا
05:57ریٹائر ہونے والوں میں ایک لیفٹنن جنرل
06:00برگیڈیر اور لیفٹنن کرنل شامل ہیں
06:02چودہ افسران کی کارکردگی پر
06:04ادم اتمنان کا اظہار کیا گیا
06:06اس کا مطلب انہیں مزید ترقی نہیں مل سکتی
06:08اٹرنی جنرل کے دلائل مکمل
06:10سپریم کورٹ نے فیصلہ محفوظ کر لیا
06:12جو اسی ہفتے سنایا جائے گا
06:14نو مئی واقعات میں ملوث
06:18ملزمان کو چھے چھا ماہ قائد
06:20اور پچاس پچاس ہزار جرمانے کی سزا
06:22راول پنڈی کی انصداد دہشت گردی
06:24عدالت کی پولس کو مجرموں کو حراست
06:26میں لے کر جیل منتقل کرنے کی
06:28ہدایت ملزمان دو سال سے
06:30زمانتوں پر تھے ملزمان نے اقبالی
06:32بیان میں کہا تھا کہ پی ٹی آئے قیادت کے
06:33اکسانے پر حملہ کیا مہکاوے میں
06:36توڑ پھوڑ
06:36اور مغربی ہواوں کا سسٹم
06:46سن پر اثر انداز
06:47کراچی نے آج گرہ چمک کے ساتھ بارش کی پیش گل
06:50خیرپور اور شکارپور سمیت
06:51سن کے مختلف شہروں میں بھی مستدھار بارش
06:53اور جالہ باری
06:54کئی علاقوں میں بجلی موت تھا
06:56میرپور خاص ڈیویزن میں تیز ہواوں کی وجہ سے
06:59عام کے باغات کو نقصان پہنچا
07:00دادو میں گردو غبار کے طوفان سے متعدد
07:03درخت اور بجلی کے پول گر گئے
07:05نواف شاہ میں گھر کی دیوار گرنے سے
07:07مل بیتل دپکر دو بچ جان بحاق
07:09خاتون زخمین
07:10موسیقی