ARY News 2 PM Headlines || 3rd May 2025 - 🔥
Category
🗞
NewsTranscript
00:00PAKISTAN
00:30services chief
00:30and the director of the
00:44ڈرواییاں باجور شمالی وزیرستان اور محمد میں کی گئیں
00:47آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشنز کے دوران اسلحہ گولہ بارود اور بارودی موادی برامت ہوا
00:52پاک فود ملک سے دہشتگردی کے مکمل خاتمے کے لیے پرازم
00:56وزیرعظم شہباز شریف سے ترکیہ کے سفید کی ملاقات
01:03وزیرعظم کا صدر عجب طیب اردوان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار
01:07شہباز شریف کا کہنا تھا بھارت پاکستان کو پہلگام واقعے سے جوڑنے کی سازش کر رہا ہے
01:12بھارت کو حقائق کا پتہ لگانے کے لیے پاکستان کی تحقیقات کی پیشکش کا جواب دینا ہے
01:17پاکستان ایسی تحقیقات میں مکمل تابون کرے گا اور اگر ترکیہ اس میں شامل ہوتا ہے
01:22تو خیر مقدم کیا جائے گا
01:24ترکیہ کے سفید نے کہا ترکیہ پاکستان کی موقف کا حامی ہے
01:28بھارت نے گیارہ لاکھ فوج کشمیر میں تائنات کر رکھی ہے
01:32اس کے باوجود پہلگام واقعہ ہو گیا
01:34کیا بھارتی فوج نے چوڑیاں پہن رکھی ہیں
01:36یہ یہاں کیا کر رہی ہے
01:37کشمیری بزرگ نے فالس لیگ آپریشن کا ڈراما رچانے والے بھارت کو آئینہ دکھا دیا
01:42کہا حملہ کرنے والوں کو ڈھونڈنا بھارتی فوج کا کام ہے
01:45کشمیری صحافی نے بھارتی اینکر کو کھری کھری سنا دی
01:49کہا آپ کی فوج بے شک تعداد میں زیادہ ہے
01:52لیکن ہماری فوج میار میں آپ سے کہیں بہتر ہے
01:55بھارت کی ڈس انفرمیشن مہم اور یہ طرفہ اقدامات سے ناقائی امن کو خطرہ ہے
02:02پاکستان اپنی خودمختاری اور قومی مفاد کا حرکیمت پر تحفظ کرے گا
02:07بھارت کا سنتاس معاہدے کو طرفہ موطل کرنا پہلے لخوامی کمالنگی خلاف عرضی ہے
02:12نائے وزیراعظم اسحاق دار کی یونانی وزیر خارجہ سے چلیفانی گفتگو
02:16ترجمان دفتر خارجہ نے بتایا ازحاق دار نے بھارت کے بے بنیاد الزامات
02:20اور اقترفہ غیر قانونی اقدامات مسترد کر دیئے
02:23یونانی وزیر خارجہ نے پاکستان کی طرف سے
02:25معاملے کی غیر جانتدار شفاف تحقیقات کی تجویز کا خیر مقدم کیا
02:32امریکی صدر ڈالل ٹرام پاک بھارت کشیدگی کم کرانے کے لئے کردار ادا کریں
02:36امریکہ میں پاکستانی زفیر ازوان سید شیخ کا فاکس نیوز کو انٹرویو
02:40کہاں موجودہ حالات پر کابو نہ پایا گیا تو خطہ جوہری تصادم کی طرف جا سکتا ہے
02:45جس کے نتائج تباہ کن ہوں گے
02:47امریکی صدر سے اپیل ہے بہران کی حل میں اپنا کردار ادا کریں
02:51اور مسئلہ کشمیر کا بنیادی تنازہ حل کرنے میں مدد کریں
02:54جو دونوں ملکوں کے درمیان جوہری فلیش پوائنٹ ہے
02:57صدر ٹرام کے لئے موقع ہے وہ اس مسئلے کو مستقل بنیادوں پر حل کریں
03:01پیلگام واقعی کی تحقیقات میں پیشکش کا جواب نہ آنے کا مطلب یہ ہے
03:05کہ بھارت اس میں سنجیدہ نہیں
03:07پاکستان اور بھارت تحمل کا متاہرہ کریں
03:10یورپین خارجہ امور کی سبرا خاجہ کلاس کی
03:13پاکستان اور بھارت کے وزیر خاجہ سے فون پر بات
03:16ایکسپا لکھا پاک بھارت وزرائے خاجہ سے تحمل رکھنے پر دور دیا ہے
03:21دونوں ممالک کے درمیان برتی کشیدگی خطرناک ہے جو کسی کے مفاد ملے
03:25فاریکین صورتحال بہتر کرنے کے لئے بات چیت آگے بڑھائیں
03:28وزیر خاجہ ساگدان نے اکتر بھارت اقدامات سے آگاہ کیا
03:32کہا پاکستان پیلگام واقعی کی آزادانہ شفاف تحقیقات کے لئے تیار ہے
03:37سنتاس موعدے کے خلاف ورزی کی گئی تو پاکستان اسٹرکچر کو تباہ کر دے گا
03:42وزیر دفاع خوج آصف کا کہنا ہے بھارتی رافیل تیاریں
03:45مسلسل پاکستانی سردوں کے قلیب پران بھر رہے ہیں
03:49بھارت ہمیں مسلسل اشتیال دلا رہا ہے لیکن یاد رکھیں ہم پہل نہیں کریں گے
03:54بھارت کو فیس سیونگ نہیں کرنے دیں گے ان کا مو کالا کریں گے
03:58بھارت کے پاکستان پر الزامات کا امریکہ کو بھی یقین نہیں
04:00امریکی نائب صدر نے گنجائش نکالی
04:03بھارت فیس سیونگ کے لئے کچھ کرنا چاہے تو کر لے
04:05جی ڈی وینس نے کہا بھارت ایسا رد عمل دے جس سے علاقہ ای تنازہ پیدا نہ ہو
04:10بھارت نے جنگ مسلسل کی پاک فوج فیصلہ کن جواب دینے کے لئے تیار ہے
04:16آرمی چیف کی زیر سدارہ سپیشل کور کمانڈرز کانفرنس کا دشمن کو واضح پہکا
04:20شرکا نے آسم ظاہر کیا کہ پاک فوج ہر قیمت پر مادر وطن کا دفاع کرنے کے لئے تیار ہے
04:26کانفرنس میں اسکری قیادت نے کہا
04:28پاکستانی آبان کے امنگوں کا ہر قیمت احترام کیا جائے گا
04:32آرمی چیف جنرل آسم انین نے کہا
04:34فوج اپنے آبان کے ساتھ متحد کھڑی
04:36سپاہ سالان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم پر شدید تشبیش کا اظہار کیا
04:41فورم نے کہا بھارتی افواز جیلوسی پر شہریوں کو مسلسل نشانہ بنا رہی ہے
04:46پہلگان برامی کا مقصد پاکستان کی توجہ مغربی سرحدوں اور اقتصادی بحالی کی کوششوں سے ہٹانا لی
04:53شرکا نے بھارت کا پانی کو بطور ہتھیار استعمال کرنا انتہائی خطرناک قرار دیا
04:58کہا بھارتی حرکت سے چوبیس کروڑ آبادی متاثر ہوگی
05:01فورم نے پاکستان میں دہشت گردانہ کاروائیوں میں بھارتی فوج اور انٹیلیجنس کے ملوث ہونے پر بھی تشبیش کا اظہار کیا
05:08بھارتی فوج کے دہشت گردی کے ناقابلے تدید شواہد موجود ہیں
05:12ریاستی سرپرستی میں ہونے والے اقدامات بین الاقوامی قوانین کے خلاف ورسی اور ناقابلے قبول ہیں
05:19پاک بھارت تشیدہ صورتحان میں پاکستان کا کوئی کردہ نہیں
05:23نیو یورک میں اقوامی متحدہ میں پاکستان کے متقل مندوب آسم اتخار کی پریس فانٹنس
05:28کہا بھارت کا دہشت گردی کا ٹریک ریکارڈ موجود ہے
05:31اقوامی متحدہ کے سیکیٹری جنرل کو دور پاکستان کی دعوت دی ہے
05:35آزادی عزت اور ملک کی حفاظت کریں گے
05:38بھارت نے پہلگام باقی کا الزام پاکستان پر لگا کر اندونی سیاست کے لیے استعمال کیا
05:43الحمدلیلہ قابل آرمی چیف کے بدالت آج بھارتی ٹاپ چینلز بلوک ہے
05:47دوزشتہ روز بھارتی یوریلز بلوک ہوئے یہ سب بھارتی تیارے کی طرح گرا دیے گئے ہیں
05:53سینیٹر فیصل وارڈا کا ٹویک لکھا پاکستان نے ہر سطح پر بھارت کو موت اور جواب سود سمیت اپنی وصولی کی ہے
06:00بشمول انجین ٹاپ میڈیا چینلز ویب سائٹس یوریلز گرا کر لسٹ آپ کو دیکھ رہے ہیں
06:05فیصل وارڈا نے بھارت کے بلوک کیے گئے جانا اس کے لیے سوی شیئر کر دی
06:09اے پی بی این تلاگو، سی این این نیوز اتھارہ، ڈی دی نیوز، انڈیا ٹی وی، نیوز اتھارہ انڈیا، ریپبلک ورلڈ، ٹائمز ناؤ بلوک کیے گئے
06:19پیلگام واقعہ پر بغیر ثبوت الزام طرف شی کے بجائے غیر جانبی دارانہ تحقیقات سے کیوں مانتی ہو
06:25پوائز پریزیڈنٹ سینٹر فور چائنہ ان گلوبلائزیشن پروفیسر وکٹر گاؤ نے بھارتی آنکر کو لا جواب کر دیا
06:32کہاں پاکستان میں چینی شہریوں پر حملے ہوئے
06:34چین نے پاکستان پر بلا وجہ الزام تراشی کرنے کے بجائے آزاد آدان تحقیقات کروائیں
06:39پاکستان ان سے داندے دہشت گھڑی کے لیے اہم اقتامات یہ ہیں
06:43چین ہمیشہ پاکستان کی سرحدوں اور سالمیت کے دفاع کے لیے ہر طرح سے مدد کرے گا
06:48پاکستان دفاع پارٹنرشپ پر کوئی سمجھواتا نہیں کیا جا سکتا
06:51پاکستان دورسی سیسا پلائی دیوار کی مانن ہے
06:54بھارت کو عالمی سطح پر ایک اور ناکامی کا سامنا
06:58بھارت کی جانت سے آئی ایم ایف پروگرام کو سیاست زدہ کرنے کی کوشش ناکام
07:02بھارت نے آئی ایم ایف سے مطالبہ کیا تھا کہ پاکستان کو دیئے گئے کرزوں کا اثر انو جائزہ لے
07:07پاکستان نے آئی ایم ایف پروگرام میں رقاوت کی بھارتی کوششوں کو مسترد کر دیا
07:11مشیر خزانہ قرم شہزاز نے ایوائٹرز کو انٹیویو میں بتایا
07:15بھارت پاکستان کو معاشر طور پر دھچکہ پہنچانا چاہتا ہے
07:18آئی ایم ایف کا پروگرام مکمل طور پر ٹریک پر ہے
07:21آئی ایم ایف ایک ایزیکٹیو بورٹ کا اشلاس نو مائی کو ہوگا
07:24ایک کے بعد ایک بھارتی سیاستدار پہلگام واقعے پر بودی حکومت سے سوال پوچھنے لگی
07:31دعویٰ کیا گیا کہ پہلگام واقعہ سہرت پار سے کیا گیا تو ثبوت کہاں ہیں
07:35کانگریشی رکھنے پارلیمنٹ اور پنجاب کے سابق وزیرعالہ چرنجید سنگھ چننی کا مطالبہ
07:41کہاں پہلگام واقعہ بڑے پیمانے پر سیکیورٹی کو تاہی ہے
07:44مودی کو جواب دیرا ہوگا
07:46چننجید سنگھ نے مودی سکار کے سرچیکل سٹرائٹ کے دعوے پر بھی اعتراض اٹھایا
07:50پاکستان تو کیا دنیا میں کسی نے سرچیکل سٹرائٹ نہیں دیکھی
07:53چننجید سنگھ کی جانب سے سوال پوچھنے پر بھارتی گودی میڈیا کو آگ لگ گئی
07:58گودی میڈیا نے چننجید سنگھ کو پاگل قرار دینا شروع کر دیا
08:02بھارتی کانگریس کے رانوما اور سابق وزیر سیف الدین سوس نے
08:05پاکستان کا پانی روکنے کے بھارتی دعوے کا پول کھول دیا
08:09سیف الدین کا کہنا ہے کہ پاکستان کا پانی روکنے کی کوشش کی گئی
08:12تو پنجاب اور جمہو کشمی مکمل طور پر ڈوب جائیں گے
08:15سنتاس آبی معاہدے کی خلاف ورسی بھارت اور پاکستان کے درمیان کھلی جنگ ہوگی
08:19وفاقی وزیر داخلہ کی زیر سردارت ناشنل پولیس بیورو میں
08:24اسلاحات سے متعلق اجلاس
08:25بوسی نقبی نے کہا ملک میں پولیس اندزام بہتر بنانے میں
08:28ناشنل پولیس بیورو کا کردار انتہائی اہام ہے
08:30ناشنل پولیس بیورو کو جدید تقاضوں کے مطابق جھالنے کے لیے ایکشن پلان دیا جائے
08:35اس پر ماضی میں توجہ نہیں دی گئی
08:37بینر اقوامی اداروں کے ساتھ تعاون کو فروغ دیا جائے
08:40زیادہ سے زیادہ افسران کو بیرون ملک ٹریننگ اور پوسٹنگ پر بھیجاتا ہے
08:43سربراہ مرکزی جمعیت اہل حدیث سینیٹر ساجد میر 86 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
08:50ساجد میر سینیٹ کی ستانڈنگ کمیٹی برائے سائنس ان ٹیکنالوجی
08:53اور ستانڈنگ کمیٹی برائے مذہبی عمول کے چیئرمن رہے
08:56پروفیسر ساجد میر دو اکتوبر 1938 کو سیال کورٹ میں پیدا ہوئے تھے
09:00اور پی ایس ایل ٹین میں آج اسلام آباد ہی رنائٹی ڈور کوئٹا گلیڈیٹرز کی ای پی میں مددیں مقابل آئیں گے
09:07خزاستہ روز پشاور ظلمی نے اسلام آباد کو اچھا رکٹ سے شکست دی
09:11ایونٹ کے تمام میچ دیکھیں اے سپورٹس پر براہے راست