Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
The Hit Turkish Drama Ertugrul Ghazi in Urdu dubbed,

Ertugrul Ghazi Urdu Episode 40 Season 1

Category

📺
TV
Transcript
00:00موسیقی
00:25تم جیسا منافق کافروں کے ساتھ مل کر
00:27ہمارے خلاف جو سازشیں کرتا رہا ہے وہ مجھ سے پوشیدہ نہیں ہے
00:33حلب کے سفر سے موجودہ وقت تک ہر سازش کا علم ہے مجھے
00:40لیکن خوش قسمتی تمہاری کے ثبوت نہیں ہے
00:45ثبوت تلاش کر لو تو میں تمہارا غلام بن جا ہوں وارترول
00:51اور اگر نہ ڈھونٹ سکے
00:53تو ایک ایک الزام کا حساب لوں گا تم سے
00:56بہتان اور الزام تراشی کے علاوات تم گھر بھی کیا سکتے ہو
01:03جی چاہتا تمہاری عقل ٹھکا نہیں لگا دوں
01:08تم کیا سمجھتے ہو کہ میں تمہارے الزامات سے ڈر جاؤں گا
01:12میں جب چاہوں تمہیں
01:14سبق سکھا سکتا ہوں
01:17بس اور دخلو بس
01:20اب دیکھنا تم
01:22تمہارا وقت بہت جلد پورا ہونے والا ہے
01:26ہر ظلم کا بدلہ لوں گا میں
01:29موسیقی
01:38موسیقی
01:40موسیقی
01:44موسیقی
01:48موسیقی
01:59آبیدہ
02:00موسیقی
02:05موسیقی
02:09موسیقی
02:11موسیقی
02:13موسیقی
02:15موسیقی
02:18بھائی اپنی زندگی کی جن لڑا ہے
02:20اور میرا ساتھی کے سال میں نہیں جانتا
02:23موسیقی
02:28بڑا بھائی اولاد کھو دینے کے غم میں نے ڈالے
02:30موسیقی
02:32میں کیا کروں آخر
02:34موسیقی
02:36موسیقی
02:37موسیقی
02:38موسیقی
02:39موسیقی
02:40موسیقی
02:41موسیقی
02:42موسیقی
02:44خوصلہ نہیں ہارنا ہے
02:49ذرا سے تکلیف آ جائے
02:52پریشان ہو جاتے ہیں
02:55یہی کمزوری ہے ہماری
02:57اور یہی انسان کی فطرت ہے
02:59سرطاری آسان منصب نہیں ہوتا
03:02اپنا سب کچھ قربان کرنا پڑتا ہے
03:05یہی نصیب ہے
03:07اور نصیب کسی بھی انسان کے بس میں نہیں ہوتا
03:10کیا ہے میرا نصیب
03:11ایک جانب وہ محبت ہے جس نے میری خاطر
03:17دشمن کا تیر کھایا اور اب دور ہے مجھ سے
03:20کیسے بھول جاؤں سے
03:23اور دوسری جانب
03:26بابا کی
03:28آپ کی
03:31اور قبیلے کی منتخب کی وہی معصوم لڑکی ہے
03:35میرے دل کا حال تو بس میں اور میرا خدا ہی جانتا ہے والدہ
03:42سردار کے الفاظ
03:54اور باپ کی حکم کی پیروی بہتر ہے
03:58اور یہی ہم سب کے حق میں بہتر ہوگا
04:01وقت آنے پر جب تم سردار بنوگی
04:03اپنے دل کو سردار کے خیمے سے زیادہ کشادہ کرنا ہوگا
04:07تمہیں اپنے دل اور دماغ دونوں کی سننی ہے
04:11جب دل کی چاہت بھی ٹھیک لگے
04:14اور دماغ کا فیصلہ بھی
04:16تو دونوں ہی اشارے
04:24تمہارے لیے سازکار ہیں
04:26یعنی تمہیں اپنے سردار کا فیصلہ بھی ماننا ہے
04:31اور اپنے دل کا بھی
04:32حلیم اور گوکچے دونوں ہی تمہاری زندگی میں آ سکتی ہیں
04:37یہ آپ کیا کہہ رہیے والدہ
04:40کس طرح ایک ایسی لڑکی سے شادی کر سکتا ہوں میں
04:44جس لڑکی کو کبھی اس نظر سے دیکھا ہی نہیں میں نے
04:48اپنی اس زندگی کا آغاز ایک جھوٹ سے کروں
04:51ہمسفر ایک ہی ہوتا ہے انسان کی زندگی کا یہ آپ ہی نے سکھایا ہے
04:55ارترل بھائی کیا میں اندر آ سکتا ہوں
04:59الیاس سے پڑھوا لیا ایسے
05:21کیا لکھا ہے
05:24الازیز
05:26شکارگاہ روانہ ہوا ہے شہساتی حلیمہ کے ساتھ
05:31لیکن نکا نہیں ہوا ہے ان کا
05:34وہ زبردستی لے کر جا رہا ہے
05:38بھائی
05:46کیا ہوا دوان سب خیریت ہے
05:49ہائمہ خانم
05:50ارترل بھائی
05:53چلے گئے
05:56کہاں چلا گیا
05:57شہساتی حلیمہ کو بچانے
06:02موسیقی
06:14موسیقی
06:18موسیقی
06:30موسیقی
06:34موسیقی
06:36موسیقی
06:52موسیقی
06:56موسیقی
07:00موسیقی
07:04موسیقی
07:20موسیقی
07:32موسیقی
07:48بھائی
07:49ہم بھی آپ کے ساتھ چلے
07:50بھائی
07:55اس کی مرمت پوری نہیں ہوئی
07:57ابھی کام باقی ہے
07:58میں کرلوں گا بمسی
08:00موسیقی
08:02اکیلے ہی جاؤں بھائی
08:04تبلے جنگ بچ چکا ہے
08:06تمہارا
08:08یہاں ہونا ضروری ہے
08:09بھائی
08:14بھائی
08:16پہلا نہیں کر سکتے تھے تم یہ
08:26موسیقی
08:28ہم کیا کریں گے پمسی
08:30موسیقی
08:32موسیقی
08:38سردار
08:40آپ کو کسی چیز کی ضرورت ترہیں
08:50سردار
08:54آپ کو کسی چیز کی ضرورت ترہی
08:59کچھ نہیں چاہیے بیٹا
09:20ارامتی دکی سوجاتم
09:50میں آپ کو شبہ خیر کہنے آئی تھی
09:57شبہ خیر میری بچی
10:20ارطرل کا پوچھنا آئی تھی نا بیٹا
10:23آو یہاں میرے پاس بیٹھو
10:29ارطرل حلیما کو بچانے گیا ہے
10:50میں جا رہا ہوں دوان بھائی
11:05کہا جا رہے ہو بمسی تم
11:08تم نے سونا نہیں تھا بھائی نے کیا کہا تھا
11:10یہاں ہماری زیادہ ضرورت ہے
11:12میں نہیں بیٹھ سکتا
11:13بھائی کی پریشانی یہاں بیٹھے بیٹھے میری جان لے لگی
11:20انہوں نے غصہ کیا تھا تم ذمہ دار ہو کے
11:22ذمہ داری لی ہے تم نے کبھی
11:24اب یہاں کھڑے رہ کر زیادہ باتیں مت کرو موٹی اکل والے
11:28جلدی چلو یہاں سے
11:29ہٹ جاؤ ہمارے راستے سے
11:31ہمارے اپنی بھابی شہزادی حلیما کو لینے
11:42بہت پسند کرتی ہو تم اسے
11:44جی ہے مخانم
11:46وہ بچپن سے ہی اچھے لگتے ہیں مجھے
11:51یہ
11:53سب سے پہلے سلجان نے مجھے بتایا تھا
11:58پھر میں نے سلمان شاہ سے ذکر کیا
12:03چانتی ہوں میں
12:05اور اگر
12:10مجھے یہ بات سلجان نہ بتاتی
12:14کسی کو بھی معلوم نہیں ہو پاتا
12:17اور میں اس محبت کو دل میں بسائے جیتی رہتی
12:21میرا نگاہ
12:25کسی اور شخص کے ساتھ ہو جاتا
12:29سمجھوتا کرنا پڑتا مجھے
12:32کیسا سمجھوتا
12:36کسی اور سے محبت کا میں سوچ بھی نہیں سکتی
12:39اگر تم
12:49سچے دل سے چاہتی ہو اسے
12:51تو اس کے خاطر کچھ بھی کر سکتی ہو تم
12:54کچھ بھی کر سکتی ہوں میں
12:57تو پھر
13:03اس کا خیال اپنے
13:08دل سے نکالنا ہوگا تمہیں
13:27موسیقی
13:37موسیقی
13:46موسیقی
13:55موسیقی
14:25موسیقی
14:50ماریو
14:51موسیقی
15:19موسیقی
15:21موسیقی
15:23موسیقی
15:25موسیقی
15:27موسیقی
15:29موسیقی
15:31موسیقی
15:33موسیقی
15:35موسیقی
15:37موسیقی
15:39موسیقی
15:41موسیقی
15:43موسیقی
15:45موسیقی
15:47موسیقی
15:49موسیقی
15:51موسیقی
15:53موسیقی
15:55موسیقی
15:57موسیقی
16:03موسیقی
16:05موسیقی
16:07موسیقی
16:09موسیقی
16:11موسیقی
16:13موسیقی
16:15موسیقی
16:17موسیقی
16:19موسیقی
16:21موسیقی
16:23موسیقی
16:25موسیقی
16:27موسیقی
16:29موسیقی
16:31موسیقی
16:33موسیقی
16:35موسیقی
16:37موسیقی
16:39موسیقی
16:41موسیقی
16:43موسیقی
16:45موسیقی
16:47موسیقی
16:49موسیقی
16:51موسیقی
16:53میں راتوں کو سو نہیں پاتا
16:55کچھ دیر آنکھ بند کر لوں تو
16:58چیخوں سے کان پھٹنے لگتے ہیں
17:00ڈراؤنے خواب آتے ہیں
17:03میرا ضمیر مجھے ملامت کرتا ہے
17:07میری بس آپ سے یہی التجا ہے
17:10کہ میری جان بخشتے
17:14باقی کی زندگی کسی کلیسہ میں رائے بن کر
17:18گزاننا چاہتا ہوں
17:19اچھے کہ تم سے وعدہ کیا تھا میں نے
17:23تمہیں آزاد کر دوں گا
17:26لیکن ایک کام کرنا ہوگا اس سے پہلے تمہیں
17:32جو کام بھی کہیں گے کرنے کے لئے تیار ہوں میں
17:34ابن العربی کا پتہ لگا لیا ہے میں نے
17:38تم اسے ختم کر کے
17:40نواد رات سے بھرا صندوق میرے پاس لے آو
17:43مگر یاد رکھنا
17:45استاد اعظم اور کمانڈر ٹائٹوس
17:48مخالفت میں ہے اس کام کے
17:50محتاط رہنا
17:52اس کام کا صرف تمہیں اور مجھے معلوم ہونا چاہیے
17:56کسی کو بھنت بھی نہ پڑے
17:57جیسا آپ کا حکم محترم کارڈینل
18:00خدا معاف کرے تمہارے گناہوں کو
18:09وہ ایسا کیسے کر سکتے ہیں؟
18:21اللہ انہیں سخت سزادے کو یقین ہی نہیں آنا
18:24اللہ مدد کرنے والا ہے
18:27اور ہی تمہاری قبول کرنے والا ہے
18:29یا اللہ پاک ہماری مدد فرما میرے مالک
18:32اللہ مدد کرنے والا ہے
18:35اللہ حضرت
18:50ناصر نے درویشوں کو بڑی بے دردی سے مارا ہے
18:54ایک مسلمان دوسرے مسلمان پر ظلم کیسے کر سکتا ہے؟
18:57ہم اسے بدوہ دینے کے علاوہ کچھ نہیں کر سکتے
19:00اللہ ایسے اسلام کے دشمنوں کو نیست و نابوت کر دے
19:03مسلمان مسلمان پر ظلم نہیں کرتا
19:08نہ کسی کی جان نہیں لے سکتا کبھی
19:13ہمیں ظلم کے اندھیروں کو دل میں کبھی بھی جگا نہیں دینی چاہیے
19:20ہمیں اپنے آپ کو ظالم بننے سے بچانا ہے
19:30ایک مرتبہ ایک قبیلی نے درخواست کی کہ ہماری تبلیغ فرمائیے
19:39تو حضرت پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم
19:44بڑی محبت سے ان کے پاس ستن نوجوان عالموں کو بچھوایا
19:51ان کے جانے کے بعد اہل مدینہ خوشخبری کی انتظار میں تھے
19:58مگر انہیں ایک افسوسناک خبر ملی
20:01ہر گھر میں صفے ماتم بچھ گئی
20:04حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے ایک صحابی نے
20:08خبر دی کہ بیر معاونہ کی مقام پر
20:13ان علماء کو شہید کر دیا گیا ہے
20:15حضرت پیغمبر کو یہ واقعہ سن کر بہت دکھ پہنچا
20:21انہس بن مالک فرماتے ہیں کہ حضور کو اس سے پہلے ہم نے کبھی اتنا غمزدہ نہیں دیکھا
20:30کئی دن تک نماز فجر میں حضور اکرم ان ظالموں کے لئے بد دعا کرتے رہے
20:37پھر کیا ہوا آلہ حضرت
20:41اس کے بعد ان پر قرآن کی آیت ناصل ہوئی
20:53اے پیغمبر
20:56ہم نے تمہیں رحمت بنایا تمام جہانوں کے لئے
21:01اس کے بعد حضور پاک نے کسی کے لئے بد دعا نہیں فرمائی
21:11حددہ کے مشرکوں اور کافروں کے لئے بھی نہیں
21:17ہمیں بھی چاہیے کہ مسلمان کو بد دعا نہ دیں
21:22چاہے وہ کتنا یہ ظالم کیوں نہ ہو
21:25ہمارے بھائی شہید ہو گئے
21:28ہمیں اپنی دلوں کو نفرت سے پاک رکھنا چاہیے
21:32اور کوشش کرنی چاہیے
21:34کہ جتنا بس میں ہو ظلم کو پھیلنے سے روکیں
21:38اور ظالم کے نقش قدم پر چلنے سے گریز کریں
21:44شیطان کو کسی بھی صورت اپنے دل میں جگہ نہ دیں
21:58پیر صاحب آپ نے فرمایا کہ ہر مشکل میں بھلائی چھپی ہے
22:15اس واقعے میں کیسی بھلائی ہے
22:17کسی معصوم کا شہید ہو جانا کیسے سودمن ثابت ہو سکتا ہے
22:21فرزند بے شک ہر مشکل میں بھلائی ہے
22:26کسی بے گناہ انسان کی شہادت اس بات کی دلیل ہے
22:31کہ اس کی آخری سانس کلمہ حق پر نکلی
22:35مومن کے لیے شکست کوئی معیوب بات نہیں
22:40دو چیزیں دنیا اور آخرت میں رسوا کرتی ہیں
22:44ظلم اور زیادتی
22:46ہمارے بھائیوں کو شہادت کی موت نصیب ہوئی
22:52ہم پروردگار کر شکر ادا کرتے ہیں
22:54شکر اللہ اللہ
23:16نومان جب تک زندہ ہے
23:22اس وقت تک سلجوک کی بقا کو خطرہ ہے
23:26اب کیا کرنا چاہیے ہمیں
23:29نومان اور یکت کی جان لینے کا اچھا موقع تھا
23:34لیکن تم سے نہ ہو سکا
23:37سنو افسن
23:41شہزادوں کے بارے میں تمہارے احساسات کا علم ہے مجھے
23:45مگر اس کے علاوہ چارہ نہیں کوئی
23:48اگر ہے تو بتاؤ مجھے
23:51اقتدار کی چاہت بہت عذیتناک ہو سکتی ہے
23:57اور اس عذیت کو ختم کرنے کا واحد حل
24:02ان دونوں کا خاتمہ ہے
24:05اس کے سوا کچھ نہیں
24:06اللہ ہماری خطاؤں کو معاف فرمائے
24:13اتنے برسوں سے ہم دربدر بھٹک رہے ہیں
24:29آخر کس لیے
24:32تاکہ ہماری اولاد کا مستقبل خوشحال ہو سکے
24:36مگر آپ ہی بتائیں
24:40کہ بدلے میں ہمیں کیا ملا
24:41امن و سلامتی کی جگہ
24:45اس فانی دنیا میں
24:47مشکلات نے ہمیں گھیرا ہوا ہے
24:51اور اس حالت کا کون ہے ذمہ دار
24:54ذمہ دار تو سامنے بیٹھے یہی سردارزادے کبیلے پہ آنے والی
25:00ہر قسم کی بلاؤں اور مصیبتوں کے ذمہ دار ہیں
25:03کارا تو اگر سے جان بچا کر ہم حلب کی طرف ہجرت کر کے آ گئے
25:15مگر یہاں آ کر دشمن نے چاروں طرف سے گھیر لیا
25:18اور ہم بجائے ذمہ داروں کو سبق سکھانے کے
25:22مصیبت کو سر پر بٹھا لیا سلیمان شاہ
25:25کبیلے کے
25:31موزز سائبان
25:34مجھے اندازہ ہے کہ
25:38نقل مکانی اور روز کے فتنوں سے تک چکے ہیں آپ
25:41اور آپ
25:45دشمن کے خوف سے پریشان بھی ہے
25:48مگر
25:52ہمیں اپنا مہایدہ نہیں بھولنا چاہیے
25:54یاد ہوگا ہم نے قسم کھائی تھی
25:57کہ کسی بھی حال میں
25:59دشمن سے نہیں ڈریں گے ہم
26:01بے شک وہ ہم پر آسمانوں سے ہی حملہ آور کیوں نہ ہو جائے
26:06ہم نے قسم کھائی تھی کہ ہم ہر مشکل وقت میں ثابت قدم رہیں گے
26:11قسم کھائی تھی نہ
26:12لیکن افسوس ہے کہ آپ نے
26:15اپنے وعدے کا پاس نہ رکھا
26:22اور اپنے دشمن سے خوف زدہ ہو گئے
26:25کہ آپ سب کو یہ زیب دیتا ہے
26:30کیسے آپ کو جنگ پر بھیج دیا جائے
26:34کیسے اعتماد کرو تم پر
26:36یہ ہمارے بزرگوں کی تلوار ہے
26:48اسے کیسے آپ کے حوالے کر دوں میں
26:51اپنے دشمن سے
26:56تم کیسے نڑوگے
26:59سردار
27:00نہ تو ہم اپنے وعدہ بھولے ہیں اور نہ ہی
27:06میدان جنگ میں اپنی مردانگی
27:09لیکن آپ اور آپ کے شہزادے
27:13سرداری کی حرمت بلا چکے ہیں
27:16گردوگ لو
27:20اور اس کے حواریوں
27:23بیٹا اپنے باپ کا
27:26آئینہ ہوتا ہے آئینہ
27:28شیر کا بچہ شیر ہوتا ہے
27:31اور دیدر کا بچہ
27:32شیر نہیں ہو سکتا کبھی
27:34حد میں رہو تم لوگ اپنی
27:37ورنہ اچھا نہیں ہوگا
27:39ایل چی آیا سردار
27:50بیجو اسے
28:09سلیمان
28:11تمہیں دی گئی محلت ختم ہو چکی ہے
28:14العزیز نے تمہارے قبیلے پر حملہ کرنے کا حکم دیا ہے
28:30مسلمان ہونے کے ناتے
28:32یہاں تمہیں آخری تنبیہ کرنے آیا ہوں میں
28:34ارترل اور شہاب الدین کو ہمارے حوالے کرتو
28:38اگر تم آسمان چے کہر بن کر بھی ٹوٹ پڑو
28:51تو صرف میری جان لے سکو گے
28:53مگر اپنے قبیلے سے ایک پکری کا بچہ بھی نہیں لے جانے دوں گا
28:58بہت ہو گیا سلیمان
28:59دہوت ہو گیا
29:08کس حال کو پہنچا دیا
29:12تم نے ہمیں
29:13قبیلے کو ایک بار پھر جنگ میں تکیلا جا رہا ہے
29:17گردوگلو
29:18تمہارا سر تو میں اتن سے جدا کروں گا سلیمان
29:22کماندار
29:24پہلے تم اپنے سپاہ سالار کا سر تو بچہ لو
29:49سلیمان شاہ سے بات کرنے کی تمیز سیکھنی چاہیے
30:01اگر تم نے ایک لفظ بھی اور ہماری اجازت کے بغیر کہا
30:09تو جس شخص کا سر سب سے پہلے میں کاٹوں گا وہ تم ہوگے
30:13اب جاؤ یہاں سے اور العزیز سے کہنا کہ
30:21اگر وہ ارترل اور شاہ بطین کو گرفتار کرنا چاہتا ہے
30:24تو خود آ کر انہیں یہاں سے لے جائے
30:27اب اپنے لشکر کو لے کر جاؤ یہاں سے
30:40ورنہ اس کا سر کاٹ کے میں تمہارے ہاتھ پر رکھ دوں گا
30:45پھر گھماتے رہنا اسے حلب کے بازاروں میں
30:49دفول دوں گا
31:19اتنی ساتھ یہ شرفیاں کس لیے شہزادے
31:37یہ سونا تمام
31:42ترک سہداروں کے درمیان
31:45جتنی جلد ہو سکے تقسیم کروا دو
31:49یوں انہیں یقین ہو جائے گا
31:51کہ وہ میرے ساتھ اتحاد کر کے
31:54بہت کچھ حاصل کر سکتے ہیں
31:55لیکن میری حمایت لازمی ہے
31:58اگر انہوں نے آپ کا ساتھ دینے سے ان کے ہاتھ کر دیا تو پھر
32:03وہ ساتھ دیں گے
32:08اپسن
32:09سرور ساتھ دیں گے
32:11اس کے علاوہ کوئی راستہ بھی نہیں ان کے پاس
32:14اور انہیں قائل کرنا
32:17تمہاری سمیداریوں میں شامل ہے
32:20کیا یہ آپ کا آخری فیصلہ ہے شہزادے
32:25بالکل آخری فیصلہ ہے
32:33اندر آجاو
32:38موسیقی
33:08شہزادہ نومان
33:29ریاست کو
33:32ایسے لوگ سخت ناپسند ہیں جو اقتدار کے لیے
33:35سمید بیش دارے
33:37موسیقی
33:39ریاست صرف اور صرف سلطانا لاؤتین کی
33:42پوئیس ریاست کے سلطان ہے
33:44موسیقی
33:45موسیقی
33:47موسیقی
33:51موسیقی
33:53موسیقی
33:55موسیقی
33:57موسیقی
33:59موسیقی
34:01موسیقی
34:03موسیقی
34:05موسیقی
34:07موسیقی
34:09موسیقی
34:11موسیقی
34:13موسیقی
34:15موسیقی
34:17موسیقی
34:19موسیقی
34:21موسیقی
34:23موسیقی
34:25موسیقی
34:27مجھے اپنے بابا اور بھائی کے لیے اپنے قربانی دینا پر
34:33اگر تم نے مجھے آزاد کرانے کی کوشش کی
34:35تو تمہارا قائق قبیلہ العزیز کے زیرہ عطاب آجائے گا
34:38ارطورو
34:38میں بابا کی ہاتھ و علزیز سے رشتے پر مجھپور ہو گئی
34:42لیکن میں ہر کس کسی اور کے نام سے متصوب نہیں ہو سکتی
34:45اگر یہ نہ کر سکا میں
34:47تو سمجھ لینا کہ تمہارا ارطورو مر چکا
34:50تو پھر میں بھی اپنی جان دے دوں گی
34:57میں نے ایسا کیا کیا تھا جو یہ دن دیکھنا پڑا
35:24تمہیں میں نے اتنی عزت دی
35:28جو کچھ بھی میرے پاس تھا
35:30اس میں حصے دار بنایا
35:31تمہارے بھائی کو آزاد کروایا
35:38شہزاد نمان کی کھوئی ہوئی حیثیت
35:42انہیں واپس دلوائی
35:44ہر خواہش پوری کی
35:47اپنی زندگی میں شامل کرنا چاہا تمہیں
35:50اور تم نے
35:53کیا کیا شہزادی حلیمہ
35:56تم نے میری زندگی پر بات کر دی ہے
36:02موسیقا
36:12موسیقی
36:42موسیقی
37:11موسیقی
37:12موسیقی
37:13موسیقی
37:14موسیقی
37:15موسیقی
37:16موسیقی
37:17موسیقی
37:18موسیقی
37:19موسیقی
37:20موسیقی
37:21موسیقی
37:22موسیقی
37:23موسیقی
37:24موسیقی
37:25موسیقی
37:26موسیقی
37:27موسیقی
37:28موسیقی
37:29موسیقی
37:30موسیقی
37:31موسیقی
37:32موسیقی
37:33موسیقی
37:34موسیقی
37:35موسیقی
37:36موسیقی
37:37موسیقی
37:38موسیقی
37:39موسیقی
37:41موسیقی
37:42موسیقی
37:43موسیقی
38:07موسیقی
38:08دل پاکیزہ
38:09اور ایسا انسان شیطان کا پسندیدہ ہوتا ہے
38:14اس میں اتنا غرور اور تکبر پیدا ہو جاتا ہے
38:17کہ اس کے دل سے جہنم کی بھڑکتی ہوئی آگ کا خوف بھی ختم ہو جاتا ہے
38:22میری معصومیت اور نرم دلی کا مزاق اڑانے کی اتنی جرت
38:26بلکل نہیں
38:27میں آپ کا مزاق نہیں اڑا رہی
38:29بلکہ میں تو آپ جیسے سادہ لو
38:33اور نیک نیت انسان کو حقیقت کا آئینہ دکھانا چاہ رہی ہوں
38:37جو اس سے پہلے کسی نے نہیں دکھایا
38:38آپ کی بدقسمتی ہے کہ آپ کا کوئی سچا دوست نہیں
38:41امیر معظم آپ کے آس پاس جتنے بھی لوگ ہیں
38:46جنہیں آپ اپنا خیرخواہ سمجھتے ہیں
38:48اصل میں وہی آپ کے دشمن ہیں
39:07آج نہیں تو کل یہ نکاح ضرور ہوگی رہے گا
39:16ساہر ہے یہ محبت کی تکمیل تو نہیں ہوگی
39:20مکر اس نکاح سے میرے لیے عالمی اور سیاسی مفاد کی راہیں کھل جائیں گی
39:29اور بیچارہ ارترول تو
39:32کیا ہوا ارترول کو
39:34تھوڑا سبر کرو تمہیں بہت چل سب پتہ چل جائے گا
39:39موسیقی
39:51موسیقی
40:09موسیقی
40:11موسیقی
40:25موسیقی
40:27موسیقی
40:57موسیقی
41:27موسیقی
41:57موسیقی
42:27موسیقی

Recommended