Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
Edition

Category

📺
TV
Transcript
00:00موسیقی
00:30تم جانتے بھی ہو گھر سے بھاگیوی لڑکی کی کیا عزت ہوتی ہے
00:39کاش وہ عورت مرتے ہو اس مصیبت کو بھی اپنے ساتھ لے کے مر جاتی
00:45کون عورت
00:47سارا کی ماں کی بات کر رہا ہوں میں
00:50سوری ماں
00:52سب کے سب عقل سے پیدا لیں
00:55تمہیں بھی ایسے لگتا ہے نا کہ میں وہاں نہیں جانا چاہیے
00:58نہیں آپ کو جانا چاہیے
01:01اس وقت تو تم کہہ رہے تھے گیب
01:03مامو تو آپ کی بیٹی ہے
01:06آپ کا پورا حق بنتا ہے کہ آپ کو پتا ہونے چاہیے
01:09کہ وہ کہاں جا رہی ہے کس کے ساتھ جا رہی ہے
01:11کون لوگ ہیں
01:12تو ہم کو جانا چاہیے
01:14مامو یہ سب جانا آپ کا حق ہے
01:21اور آج کل ضروری بھی ہو گیا ہے
01:24لیکن جو
01:26اتنا بڑا چینج آئے اس میں
01:28اتنی تیزی سے تو کوئی اپنا خلیہ نہیں بدلتا جتنی تیزی سے
01:32گرگٹ کی طرح اپنا خلیہ اور اپنے رنگ بدل رہی ہے
01:36تمہیں کیا لگتا ہے کسی لڑکے کا چکر ہے
01:39نہیں مامو
01:40میں بچون سے جانتا ہوں سر
01:42ایسا کچھ نہیں ہوگا
01:44ہیدرباد ہم جا رہے نا
01:48تو ہم دیکھ لیں گے
01:49اگر منور نہیں ہے تو پھر کون ہے
01:53ہوگا کوئی انٹرنیٹ بھی تو ہے ہی نا اس کے پاس
01:58لیکن مامو اس کا فون آپ کے پاس ہی تھا نا
02:01بے اقوف سمجھ رکھا ہے مجھے
02:03اس کا فون میرے پاس تھا مگر وہ پھر بھی
02:08کسی نہ کسی کے نمبر سے بات کر رہی رہی تھی
02:11وہ تو کسی سارا مظر کے نام پہ ہے
02:16کیا
02:17جی مامو میں نے پتا کیا تھا
02:21آپ ضرور اڈریس تو دکھایں کہاں جا رہے ہیں
02:23یہ دیکھو یہ ہے
02:30یہ میں بھی نکال دیتا ہوں
02:34دیکھو یہ سیم اڈریس ہے تو اس کا مطلب ہے سارا جھوٹنے ہیں بولیتی
02:42مجھے لگتا ہے وہ اپنے جان کے ساتھ خیش سکتے ہیں لیکن آپ کے وہ کار کے ساتھ نہیں
02:49لیکن ہم دیکھ لیتے ہیں اس کے دوست کون ہے اور کیا کرتی ہے
02:54سب چیز ہیں
02:55کیا ہوا گاڑی کیوں رکھ دی
03:02مامو مجھے لگتا ہے ہم کوئی خالی ہاتھ نہیں جانا چاہے
03:06کچھ لے کر چل جاتے ہیں
03:10جو بھی ہے اگر وہاں کوئی لڑکی نہ ہو تو
03:13اور اگر منور والی بات کی طرح سچ ہو تو
03:16کنفیوزن تو مجھے بھی ہو رہی ہے
03:22دیکھتے ہیں کیا نکلتا ہے
03:24خیر تم چلو آگے سے کہیں سے روکتے ہیں یہ تو مناسب جگہ نہیں لگ رہی
03:32دیکھو میں جو تمہیں کہہ رہی ہوں نا تم وہ کرو
03:43اب دیکھو
03:46جب وہ آئیں گے نا وہ میرے دوست کے بابا ہیں
03:50صحیح ہے
03:50جب وہ آئیں گے تو ان کو اندر مت لے کے جانا
03:53جو ان سے باہر ہی بات کرنا ان کو باہر ہی اٹینڈ کرنا
03:56اور اگر نانا میہ یا ماما نے دیکھ لیا نا
03:58تو پھر تم دیکھنا میں تمہارے ساتھ کیا کروں گی
04:00کچھ بھی ہو جائے نانا میہ اور ماما کو یہ بات پتا نہیں چلنی چاہیے
04:06ان کو دیکھنا بھی نہیں چاہیے
04:08لیکن زارہ بی بی یہ میں کیسے کر سکتی ہوں
04:11تمہیں کرنا پڑے گا سیئے
04:13بکواس مت کرو تم
04:15لیکن زارہ بی بی گیٹ پہ تو چوکی دار ہوگا نا
04:18ہاں تو چوکی دار کو ہٹانا تمہارا کام ہے میرا نہیں
04:20تمہیں میرا کام کرنا پڑے گا
04:22میں تمہیں بتا رہی ہوں
04:26اگر نورہ کوئی بھی غلطی ہوئی نا
04:28تو پھر تم دیکھنا میں تمہارا حال کیا کروں گی
04:31ہاں
04:32یعنی کہ زارہ
04:34یعنی کہ میں
04:34یعنی کہ شیر
04:41اور یعنی کہ
04:42سمیتھ نہیں ہونا نا
04:45لیکن
04:47زارہ بی بی یہ تو آپ بھی کر سکتی ہیں نا
04:51میں نہیں کروں گی کیکے میں شیر ہوں اور شیر کچھ نہیں کرتا تم کرو گی
04:56مگر زارہ بی بی
05:00نورہ
05:01وہ چو بھی لے کر آئے نا
05:06ان سے فوراں سے لے کر ان کو روانہ کر دینا
05:07جتنا جلدی ہو بس ان کو نکال دینا
05:09ان کو کہنا کہ نانا میاں گھر پہ نیے ماما گھر پہ نیے
05:11کچھ ایسا بہانہ کر دینا تو ٹھیک ہے
05:13ہلو ہلو زارہ بی بی ہلو
05:23اللہ پاس سب صحیح سے ہو جائے
05:27کیا موسیبت ہے
05:30اب اس نے بول دیا تو کرنا ہی پڑے گا
05:33خد ہے
05:35تم مر کیوں نہیں جاتی
05:44مر تو میں جاؤں رکشی
05:48لیکن آج تک مجھے کوئی اتنا ہنسوم ملا ہی نہیں
05:51تمہیں تو نہ میں چھوڑن گی نہیں
05:53پپا
05:55رکشی میرے ہاتھوں مرنا چاہ رہی ہے
05:58سوچ لہو بٹا
06:01سب کمرے میں
06:03پھر بچانے بھی نہیں آئے گا تمہیں
06:06جو بچانے آئے گا بھی نا
06:08خود ہی مارا چڑے گا
06:09کہتا ہے رکشی
06:12اسے دشمنی مہنگی پڑے نا
06:15اس سے دوستی کر لینی چاہیے
06:16تو تم مجھ سے دوستی کر لو
06:18فائدے میں رہو گی
06:20مامو جانا بھی گائے نا
06:23آنے دو ان کو سرا
06:24وہ بتائیں گے تمہوں
06:26کہ یہ تم اتنی باتیں کرتی پھٹتی ہو نا
06:28کہ محبت کی شادی کروا ہوگی اس گھر میں
06:30اوقات کیا ہے تمہاری کہ تم میری شادی کروا ہو
06:33تمہارا تو نام میں نے کبھی لیا ہے نہیں
06:36تو مجھے یہ بتاؤ
06:40محبت کرتی کس سے ہو
06:42منور سے یا پھر
06:45جس کے لئے تم ریسٹرانٹ پہ رو رہی تھی اس سے
06:47میکپ رو رہی تھی
06:53لیکن تم حس بھی نہیں رہی تھی
06:55اور اب میں اسی چیز کروں گی نا
07:00جو تمہیں ہمیشہ یاد رہے کی
07:03سارا آپ میرے اوپر ہاتھ اٹھاؤ نا
07:12تو دس دفعہ سوچنا
07:15ماما
07:32چلیں یہاں سے ہمیں جانا ہوگا
07:36کیا ہو گیا ہے کیوں کیا مطلب
07:38ماما ہماری جانوں کو خطرہ ہے ہمیں یہاں سے جانا ہوگا
07:41تمہاری ماں ابھی تک زندہ ہے
07:44جب تک میں زندہ ہوں نا
07:46تمہیں کوئی خطرہ نہیں ہے
07:47ماما آپ کو بھی خطرہ ہے سب کو خطرہ ہے
07:50دیکھیں میں منور سے کہتی ہوں
07:54کہ وہ ہمیں کوئی شلیکز لاتے گا
07:55ہمیں یہاں سے جانا ہے
07:56اس کا نام خبردار جو تم نے لیا
07:58وہ بے شرم بے ہائے آئے انسان
08:00آتا ہے اور جاتا اور اس کی ماں
08:02ماما اس کی ماں میرے لئے ہی رشتہ لے کر آئی تھی
08:05سمجھیں اس بات کو
08:09وہ تو سارا ہے جو بیچ میں آگئی تھی
08:11ہاں تو بھائی جان گئے ہیں نا
08:14پکا انتظام کرنے پوچھ کچھ کرنے
08:16بس تم دعا کرو کہ وہاں پہ
08:20سارا کے ساتھ لڑکا ہو اور لڑکی نہیں
08:23پھر ہمارا تو کام آسان ہو جائے گا
08:25کہیں آپ کا انتظام نہ ہو جائے ماما
08:29ایسی کی تیسی میرے انتظام کرنے والا
08:33کوئی بچا نہیں ہے
08:35آپ جانتی نہیں ہے اس نے مجھے تھپڑ مارا ہے
08:39کس نے سارا نے تمہیں تھپڑ مارا ہے
08:45اس کی ایسی مچال
08:50میں سارا جا کے دیکھتے اس کی مچال کیسے ہوئی
08:53ماب데
09:05یہ میرا Grac segment
09:06کل صبح تک کمپلیت ہو سنا چاہیے
09:08نازی
09:10کیا ہے
09:12اسے کیا گھوس رہی ہو
09:13پہلی ب Laz cieکھ رہی ہو
09:15اپنے بخواز ہار انکل ہو کرو
09:17تمہارا اسائنمنٹ ہے نا
09:23ہاتھ نہیں ہے تمہارے پاس میں کیوں کروں
09:27خود کرو
09:28لگتا ہے تمہارا ذمہ پھکانے پر نہیں ہے
09:31تمہارا بھی نہیں لگ رہا
09:33لگا دو میں ٹھکانے پر
09:34تمہارے پاس نا ہاتھ ہیں
09:39اپنا اسائنمنٹ خود کیا کرو
09:40تمہارے بہن نتنے بتامیز ہونا
09:42میں تمہارا ہاتھ تو
09:43تمہاری احمد کیسی ہوئی
09:44میری بیٹی پر ہاتھ اٹھانے کی
09:47بدزات آپ کی گھنکیوں
09:49سوچا کرے کیا بول رہے ہیں
09:52سارا
09:53ہٹو آنسے
09:55ایک کے بعد ایک
09:57ایک کے بعد ایک
09:57اس کی احمد کیسی ہوئی
10:03توی چور تو نہیں لگیا
10:05میری گا
10:10خون لکھ رہے تمہارا
10:13چلو چلو ابھی میں تمہیں ورف لگاتی
10:16چلو dariz
10:17چلو چلو
10:21چلو گ owد
10:24سوچا کرے پر
10:25چلو
10:25چلو
10:28چلو
10:29چلو
10:29چ smells
10:30نیے
10:31چلو
10:34سوری بینا اجازت آکے پیٹ کی
10:53وہ کیا ہے نا کبھی کبھی انسان کا دل کرتا ہے
10:56کہ روٹین کی لائف سے ہٹ کر کوئی سپیشل کرے
10:59اس لیے میں نے بھی سوچا کیوں نا
11:03اور میں اپنی لائف میں تھوڑا چینس لاتی ہوں
11:05that's why I came here for a blind meeting
11:07بر جب یہاں آئی تو پتا چلا کہ اس آدمی کے اراد ہی ٹھیک نہیں گیا
11:33اگر آپ کو کوئی پروبلم نہ ہو تو میں جا کر بات کروں س آدمی سے
11:39آپ بس میرے سامنے بیٹھے رہے
11:42وہ کیا ہے جب میں نے آپ کو یہاں بیٹھے ہوئے دیکھا تو سوچا کیوں نہ ہمیں کب کافی پی لیں
11:49لیکن میں تو آپ کو جانتا بھی نہیں ہوں
11:54کبھی کبار کسی اجنبی سے ملاقات زندگی میں رنگ یہ آتی ہے
11:59اور ویسے بھی آپ کے ساتھ بیٹھ کر کافی پینا اس آدمی سے تو بہت بہتر ہے نا
12:06ویسے میں کافی سرپرائز ہو ہوں آپ حچانک سے آ کر بیٹھ گئیں اور
12:15عمومن ایسی بیساخت بھی لڑکیوں میں کومن نہیں ہوتی
12:20ویسے آپ کا نام کیا ہے یا میں پھر آپ کو مسٹر اجنبی بولوں
12:25منابر اور آپ کا نام
12:28میرا نام نائلہ ہے
12:30ایک بات کہوں
12:32جی کہیے
12:34آپ کی مسکرہ ہٹ فات پیاری ہے
12:36لیکن مجھے یہ بتائیے
12:41آپ نے اس بات کا اندازہ کیسے لگایا کہ آپ یہاں میرے ساتھ آ کر بیٹھ جائیں گے اور میں آپ کو بیٹھنے دوں گا
12:47اندازہ
12:49وہ کیا ہے کہ
12:51میں کبھی سوچتی نہیں ہوں جو دل میں آتا ہے وہ کرتی ہوں
12:54اور جب آپ کو یہاں بیٹھے دیکھا تو مجھے لگا
12:57کہ آپ بھی میری طرح دل کے صاف اور اچھی انسان ہیں
12:59جب یہاں آئی تو پتا چلا کہ اس آدمی کے ارادی ہی کچھ اور ہیں
13:17میں نے اسے فون پر بات کرتے ہوئے سن لیا تھا
13:20تو جب میں نے آپ کو یہاں بیٹھے ہوئے دیکھا تو میں آپ کے پاس آ کر بیٹھ گئی
13:24میں سے آپ کیا کرتے ہیں
13:26میں بھی کرنا چاہتا ہوں
13:30بزنس
13:31تو پھر تو آپ کے پاس بزنس پرپوزل ہوگا نا
13:36ہاں کافی چیزیں ہیں
13:39میں نے پلان کیے میں اور
13:41اور
13:41ای تنک دیس تو پورشنیٹی
13:43ای تفاق سمجھے یا گوڈ لک سمجھے
13:46ای تنک دیس کچھ اور بھی کرنا چاہیے
13:49کافی
13:50پلیس
13:50سکیوز می
14:16سکیوز بھی کرنا چاہیے
14:46ایسے کیوں ٹریل رہی ہو سب خیریت ہے
14:49جی
14:51نہیں ساہب وہ
14:53گھر میں سب ٹھیک ہے کیا
14:55نہیں ساہب
14:57تو پھر گھر چلی جاؤ نا
15:00میں بجواتا ہوں ڈرائیور کو
15:02پسل دینے سے نورا کو اس کے گھر چھوڑا ہو
15:05نہیں نہیں ساہب وہ
15:06میں میرے گھر سے کوئی آنے والا ہے
15:08میں اس کا انتظار کر رہی ہوں
15:09سب ٹھیک ہے آپ پریشان نہ ہو
15:12اچھا
15:13زارہ کا ہے
15:14جی وہ
15:16زارہ بی بی نے اپنے کیجئے سہیلی کے گھر گئی ہیں
15:18نورا
15:19کوئی آیا
15:21کوئی آنے ہمارا تھا کیا
15:25نہیں وہ
15:29آپ آرہے تھے تم
15:31اس لئے میں پوچھ رہی تھی
15:33کہ اگر کوئی آیا
15:34ہاں ہاں
15:37تم کہیں سے آئی ہو
15:38نہیں
15:39ہاں
15:41نہیں نہیں میں نہیں آئی کوئی سے
15:43نینمیہ کیا ہو گیا چلے اندر چلتے ہیں آ جائیں
15:47چلے
15:49کوئی آنے ہاں
15:53کوئی آنے ہاں
15:55کیا
15:55کوئی آنے ہاں
15:56نہیں کوئی بھی نہیں
15:57تم کیا کر رہی ہو
16:02بیچھے کیوں رک گئی
16:04آ
16:04آ آ چلے
16:07آ جائیں
16:08کیا باتیں کر رہی تھی
16:17اس سے نورا سے
16:18کچھ نہیں
16:19بتایا تو
16:19اچھا میری بات مانو گی
16:22پہلے بات بتایا
16:24اب پہلے شکل ٹھیک کرو
16:26آ
16:27اچھ دن جیسے چاہے پلا دے
16:30بنا دیتیا
16:31آرے واقعی یا
16:33تم تو ہر بات مان جاتی ہو
16:34میری کمڑے میں لے آنا
16:56آ
16:56آ
16:57اب کیا مسئلہ ہے
16:59ایسا لگتا ہے بچی
17:04زندگی پریشانی میں
17:06گزر جائے گی
17:07کبھی کبھی ایسا لگتا ہے
17:12کہ
17:12ہم نے خود ساختہ
17:15سزا کٹی
17:15جس خوف سے
17:21جس پریشانی سے
17:22سب کو چھوڑ کر
17:23بھاگ کر یہاں آئے تھے
17:24بھاہی پریشانی دروازے پر آن کھڑی ہے
17:27بیٹا جی تم وہ باتیں کیوں سوچتی ہو
17:32جن کے ہونے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا
17:34اسے کہتے ہیں
17:39اوور تھنکنگ
17:41تمہیں کام کرو
17:43دبائی کھاؤ
17:45کھانا کھاؤ
17:49اور لمبی تان کے سو جاؤ
17:51سو جاؤ
17:53کھانا کھاؤ اور سو جاؤ
17:55آپ کھانا کھائیں
17:59اور سو جائیں
18:00یہ میری اولاد کا معاملہ ہے
18:03اچھا اچھا اچھا
18:04میں تم کون ہو
18:05میری اولاد ہی ہو نا
18:11ٹھیک ہے بھائی
18:16پھر خود دیکھ لو
18:18مگر ایسا نہ ہو
18:21کہ تمہیں تمہاری اولاد کراچی لے جائے
18:22شازیہ بی بی
18:28وہ گھر میں ہے
18:29تمہارے سامنے ہے
18:30تو تم سامنے دیکھو نا
18:32شروع
18:40جا کے بھانا کھاؤ
18:43اور سو جاؤ
18:45میں زارہ سے بات کروں
18:46آپ جائیں سو جائیں
18:49میں آ رہا ہوں
18:49ٹھیک ہے بھائی
18:53مرضی ہے تمہاری
18:55سوچا
18:57جی سارہ بی بی
19:03وہ لوگ آ گیا ہیں
19:20ابھی پہنچیں گے
19:20نہیں جی
19:22ابھی تک تو کوئی بھی نہیں آیا
19:24کھڑے کھڑے میری ٹانگیں بھی دھگ گئی ہیں
19:26نورہ
19:28اگر تم نے کوئی غلطی کی نا
19:29تمہاری ٹانگیں توڑ دوں گی میں
19:30میں جیسا کہوں
19:31تو میں بلکل ویسا ہی کرنا ہے
19:33تو مجھے بتاؤ
19:34تم نے گاڑ کو بھیجائے پانی بھرنے کے لیے
19:36جی جی بی بی
19:38گاڑ کو تو میں نے بھیج دیا
19:40اور کوئی گربر تو نہیں ہوگی نا جی
19:42تمہیں ڈر کس بات کا لگ رہا ہے
19:43تو میں بتاؤں گی تو کیا کیا کرنا ہے
19:45جی
19:46یہ گھر مامو
19:51آ گیا
19:53آ جی
19:54آج تک کبھی اس طرح
19:58اس کی کسی دوست کے گھر گیا نہیں
19:59کچھ عجیب سا لگ رہا
20:01میں یہ تو کہہ رہا ہوں مامو
20:03اچھا نہیں لگ رہا ہم چلتے یہاں سے
20:05باپس
20:07نیچے اترو
20:09چلو میرے ساتھ
20:11میں
20:14میں سے کیا مراد ہے تمہاری
20:16اس گاڑی میں تمہارے اور میرے سیوہ کوئی اور ہے
20:19ہم دونوں آئیں تو ہم دونوں ہی جائیں گے
20:21چلو اترو
20:22لیکن اگر ہم سارا کو لے آتے تو
20:25وہ ناصب ہوتا
20:26اگر اس کو جھوٹ بولنا ہوتا تو پھر وہ
20:29صحیح اڈریس نہیں بتاتی
20:31پر اب سارا ہمارے ساتھ نہیں ہے نا
20:35اور ہم یہاں ہیں
20:37تو جب اتنی دور آ گئے ہیں
20:39تھوڑی سی انویسٹیکیشن تو بنتی ہے نا
20:41کیا نا
20:42کیا نا
20:42کیا نا
20:44کیا نا
20:45لگتا ہے وہ آ گئے
20:57زارا آپ بی بی کو گھری گئی
21:09جی جی زارا بی بی کو گھری گئی ہے
21:14جی زارا بی بی تو وہ گھر پر نہیں ہے
21:30اور ان کے نانا اببو وہ ہیں
21:44اپنے بیٹے کے گھر پر گئے ہیں
21:52جی بڑے ساپ تو اپنے بیٹے کے گھر پر گئے ہیں
21:55اور کب تک آ جائیں
21:57جی مجھے نہیں پتا
22:00مجھے نہیں معلوم
22:02جی آپ کون
22:08آپ بتا دیں
22:10کوئی کام ہے تو میں انہیں بول دوں گے
22:13زارا کی دوست ہے میں ان کا والد ہوں
22:16تو میں یہاں آیا تھا تو میں نے سوچا کہ ان کے نانا اببو سے ملتا جاؤں
22:31جی
22:37وہ تو سو گئے ہوں گے
22:41جی بڑے ساپ تو سو گئے
22:43تو آپ وہ تو اپنے بیٹے کے گھر پر نہیں گئے ہوتے ہیں
22:47آپ ہاں تو اپنے بیٹے کے گھر پر جا کے وہ سو گئے
22:50جی میرا کہنے کا مطلب تھا کہ وہ اپنے بیٹے کے گھر پر سو گئے ہوں گے
22:54آگے کر وہ ان کے بیٹے ہیں نا
22:56اچھا
22:59چلے
23:01ٹھیک ہے باب
23:02مٹھائی
23:03میں اصل میں ملنا چاہ رہا تھا لیکن چلے
23:09کوئی بات نہیں جو اللہ کو منظور
23:13ملنا چاہ رہا تھا لاؤ
23:31یہ آپ پلیز ہماری طرف سے ان کو دے دیجئے گا
23:36اور کہیے گا کہ میں بہت شکریہ کہہ رہا تھا
23:45ہماری بیٹی کا بہت خیال رکھا آپ ہے
23:47ہم جلتے ہیں
23:53جو ہی ٹھیک ہے
23:54اب
23:55سوری جی میں آپ کو اندر ضرور بلاتی پر
23:59گھر پہ کوئی نہیں ہے نا
24:01بہنی
24:02it's fine
24:02thank you
24:03موسیقی
24:22گائے بولوگ
24:40نورا
24:41جی ادی
24:43ممہ
24:50کون تھا
24:52جی وہ زارہ بی بی ہے نا
24:54ان کی دوست کے والد آئے تھے
24:55کون دوست
24:57جی وہ ماری بی بی ہے نا
25:00ان کے والد صاحب آئے تھے
25:01اندر بلانا تھا نا
25:03پاگل تو نہیں ہوتا
25:04ادھی بات تو سنیں ادھی
25:13یار اب فون بھی نہیں کر سکتی
25:19سارا
25:22سارا پیز کچھ کرو
25:24ممہ یار آپ کو کیا ضرورت کی بھائر آنے کی
25:27میں کیا کروں گی
25:43ممہ یار آپ کو کیا ضرورت کی بھائر آنے کی
26:13موسیقی
26:43کیا لگ رہا ہے تمہیں
26:46یہ میڈ ہم سے سچ بول رہی تھی
26:50اگر آپ کو شک ہو رہا ہے ہم واپس جا سکتے ہیں
26:54ہاں واپس تو میں جاؤں گا
26:57ایک نہ ایک دن دوبارہ چیک ضرور کروں گا
26:59تو آپ کو ابھی بھی شک ہو رہا ہے
27:02بیٹا یہ جو سارا ہے نا
27:04یہ میری اولاد ہیں
27:07اور مجھ سے زیادہ اسے کوئی اور نہیں سمجھ سکتا
27:12چلے ہم اکلی صاحب نے اپنا تو گیا دیا
27:16کیا
27:17کچھ نہیں
27:19صاحب
27:20اللہ اکبر
27:23اچھا بھئی اب تم
27:27مجھ سے کوئی بات مت کرنا
27:29جی ماما میں کچھ نہیں کہوں گا
27:32بات نہ کرنے کا مطلب یہ ہے
27:34کہ کوئی بات نہ کرنا
27:35ہوکے
27:36ہوکے
27:37تم نے تو کمال کر دیا سارا
27:45پہلے تم بھاگتی تھی
27:48اب لوگ تمہارے لیے بھاگتے ہیں
27:51اور تم
27:52چین سے بھیٹی بھی ہو
27:54لو کہتے ہیں
27:57کہ تم بدل گئی ہو
27:59پہ سچ تو یہ ہے کہ
28:01تم میرے لیے سب کچھ بھل گئی ہو
28:03نورا
28:28نورا
28:29کون ہے
28:36اور گاڑ کو کہا بیج ہے تم نے
28:39وہ
28:40صاحب جی وہ
28:42ادھر ادھر کیا دیکھ رہی ہو
28:50تم سے پوچھ رہا ہوں کہ گاڑ کو کہا بیج ہے
28:52ابا جی
28:53ماروی کے ڈیڈی تھے
28:55ماروی کی شادی ہو رہی ہے نا
29:07تو وہ مٹھا ہی دینے آئے تھے
29:09اور تم نے انہیں بہار سے بھیج دیا
29:13صاحب جی وہ بہت جلدی میں تھے
29:18اور گاڑ کو کہا بھیج ہے تھا
29:20ارے جواب دو کیا پوچھ رہا ہوں تم سے
29:24نانمیا وہ
29:26جیسا ماما نے کہا میری دوست ماروی ہے نا
29:30اس کی شادی وہ انویٹیشن دینے آئی تھی
29:33اب ماروی اس نے نہیں آئی
29:34کیونکہ میں ماروی سے ناراز ہوں
29:36اور مجھے منانے کی بجائے
29:42اس نے اپنے بابا کو بھیج دیا مٹھائی کے ساتھ
29:44کیا ہوا ہے ابا جی
29:47انہیں اندر کیوں نہیں بولایا
29:50میں گئی تھی
29:54میں نے خود اس سے کہا کہ اندر کیوں نہیں بولایا
29:57کتنی بری بات ہے برا امپریشن پڑتا ہے
29:59تو جب میں خود گئی تو جا چکے تھے
30:04تو تم نے اندر کیوں نہیں بولایا
30:06ساب جی میں نے اندر کیوں نہیں بولایا
30:07ساب جی میں نے انہیں بہت کا تھا
30:09پر وہ جلدی میں تھے تو
30:11چلے گئے مٹھائی دے کر
30:13نانمیا کیا ہو گیا
30:15ابا میں بول رہیوں لوں
30:17میری دوست کے بابت ہے
30:18نورا تم اندر جاؤ
30:22اور یہ مٹھائی رکھ کے آؤ کے چن میں
30:23کیا ہویا ابا جی
30:28اور تم کیوں جاگ رہی
30:32نین نہیں آرہی
30:35اور آپ کیوں جاگ رہے
30:36میری بھی نیند اوڑ گئی
30:40اب چلو ایک دوستے کو کیا دیکھ رہی
30:46اندر جاؤ
30:58ہاں ابرار
31:01تم صبح میری طرف آسکتی ہو
31:04ضرورت ہے تمہاری
31:07ہاں ٹھیک ہے
31:10موسیقی
31:20موسیقی
31:22موسیقی
31:32موسیقی
31:34موسیقی
31:50موسیقی
31:54موسیقی
31:56موسیقی
32:10موسیقی
32:14میں نے آج تک انہیں ایسے نہیں دیکھا
32:16نانا میاں نے بابا کو دیکھا تو نہیں
32:18مجھے نہیں پتا
32:20لیکن نانا میاں نورا پہ بہت زیادہ غصہ ہو رہے
32:23اور تم نے بتایا تھا نا کہ وہ
32:28تمہاری دوست ماروی کی شادی ہونے والی ہے
32:31ہاں تو
32:32تو پھر میں نے یہ بولا کہ ماروی کے ڈائڈ آئے تھے
32:36مٹھائی دینے
32:37ماما تو مان گئی
32:40لیکن پھر وہ باہر جا رہی تھی
32:41ان کو اندر بلانے کے لئے
32:43تو پھر کیا ہوا کیا وہ بابا سے ملی
32:45نہیں کیا ہو گیا
32:47وہ آدل انہیں پہلے ہی لے گئے تھے
32:51کیا آدل سچا نائز گا ہے
32:54صحیح کہہ رہی تھی تم
32:57لگتا ہی نہیں ہے کہ وہ فرد پپو کا بیٹا ہے
33:00ابھی وہ مجھے بتا رہا تھا ٹیکس کر کے
33:04یہ آدل سارا سے میسیجز پر بات کرتے ہیں
33:08مجھ سے تو کبھی نہیں
33:11ہلو سارا
33:14کیا ہو گیا ہمجھے
33:26وہ بابا کو یہاں تک لے کر آئی ہے اور میں
33:30ویسے بھی وہ زارا کو سارا ہی سمجھ رہا ہے نا
33:33باگل ہوں میں بھی
33:34اببا جی مجھ سے رہا نہیں کیا پہجر کے بات سیدھا چلایا سب خیریت ہے نا کیا بات ہے
33:56میں بانتا ہوں کہ
34:04میں نے شازیت کو تم سے زیادہ پیار دیا
34:09جی
34:14آپ نے تو اس کی
34:17ہر غلطی ہر خطہ کو معاف کر کر اسے دلے لگا لیا
34:21میں نے شازیت کو گلے لگایا
34:28میں اسے زدہ دیکھنا چاہتا تھا
34:31ہمارا مسئلہ یہ ہے کہ
34:35کہ اگر بیٹوں سے کوئی غلطی ہو جائے تو ہم مجھے معاف کر دیا کرتے ہیں
34:40یہ تو بیٹی کی غلطی پہ اسے دھدکار دیا کرتے ہیں
34:46میں نے شازیت کے غلط فیصلے کو اس کا شرعی حق سا مسئلہ قبول کر لیا تھا
34:56لیکن انگر رشتے
35:01نہ چل پائیں تو
35:04انہیں پیروں کی بیڑیاں تو نہیں بنا دیتا
35:08وہ بہت کے مو سے نکل کر میرے فاس آئی تھی
35:17میں اسے زندہ دیکھنا چاہتا تھا بیٹا
35:21میرے اس کی ہر خلطی معاف کر دیا
35:27لیکن اب
35:30اب مجھے لگتا ہے کہ
35:36وہی غلطی دوبارہ ہمارے سامنے آنے والی
35:40بجی میں سمجھا نہیں
35:45مذر
35:49وہ کہاں سے آ گیا
35:52وہ کل رات یہاں آیا تھا
35:58کیا
35:59لیکن
36:01اسے یہاں کا پتہ کیسے چلا ہے
36:04تیری پتہ
36:06بینائی میری کمزور ہے
36:10اس کے باوجود اسے دور سے پہچان سہتا تھا
36:15وہ مذری تھا
36:28یہ عشق بڑا دے ہر ہی ہے
36:32اسے عشق کو کھل کا مرض کروں
36:35موسیقی
36:36موسیقی